ریاض الصالحین 1869: كتاب المنثورات والملح
حضرت ام شریک رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں چھپکلیاں مارنے کا حکم دیا اور فرمایا: یہ (آگ میں) حضرت ابراہیم علیہ السلام پر پھونکتی تھی۔ (متفق علیہ)
-وعن أم شريك رضي الله عنها أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمرها بقتل الأوزاغ وقال: “كان ينفخ على إبراهيم" ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی