ریاض الصالحین 274: كتاب المقدمات

حضرت ابوالدرداء عویمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: مجھے کمزوروں میں تلاش کرو، کیونکہ تمہاری مدد کی جاتی ہے اور تمہیں رزق دیا جاتا ہے تو تمہارے کمزوروں ہی کے سبب سے۔ (ابوداؤد نے اسے جید سند کے ساتھ روایت کیا ہے)

و عن أبي الدرداء عويمر رضي الله عنه قال‏:‏ سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول‏:‏ ‏ ‏ابغوني في الضعفاء ، فإنما تنصرون، وترزقون بضعفائكم‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه أبو داود بإسناد جيد‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Kind Treatment of Orphans, Girls, the Weak, the Poor, and the Lowly

آج 10 میں سے 10 باقی