ریاض الصالحین 308: كتاب المقدمات
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے مسلمان عورتو! کوئی ہمسائی اپنی ہمسائی (کے لیے تحفے) کو حقیر نہ سمجھے خواہ وہ بکری کا کھُر ہی کیوں نہ ہو۔ (متفق علیہ)
وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : يا نساء المسلمات لا تحقرن جارة لجارتها ولو فرسن شاة ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
On Obligation due to a Neighbour and Kind Treatment of him
مربوط حوالہ جات
خطباتِ جمعہ
- اخلاق نصیحت اور عمل کے ذریعے سنوارے جاتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کا سب سے بڑا ہتھیار حسنِ عمل تھا: اردو
آج 10 میں سے 10 باقی