ریاض الصالحین 309: كتاب المقدمات

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی ہمسایہ اپنے ہمسائے کو اپنی دیوار میں لکڑی (شہتیر) گاڑنے سے نہ روکے۔ پھر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے: کیا بات ہے کہ میں تمہیں اس (حکم) سے منہ پھیرتے دیکھتا ہوں! اللہ کی قسم! میں اسے تمہارے کندھوں کے درمیان ضرور پھینکتا رہوں گا۔ (متفق علیہ)

وعنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏ لا يمنع جار جارة أن يغرز خشبة في جداره‏ ‏ ثم يقول أبو هريرة‏:‏ ما لي أراكم عنها معرضين‏!‏ والله لأرمين بها بين أكتافكم‏.‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Obligation due to a Neighbour and Kind Treatment of him

آج 10 میں سے 10 باقی