ریاض الصالحین 321: كتاب المقدمات

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص پسند کرتا ہے کہ اس کے رزق میں فراخی کی جائے اور اس کی عمر دراز کی جائے تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے۔ (متفق علیہ)

وعن أنس رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏ من أحب أن يبسط له في رزقه، وينسأ له في أثره، فليصل رحمه‏ ‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Benevolence towards Parents and Strengthening the Ties of Kinship

آج 10 میں سے 10 باقی