ریاض الصالحین 326: كتاب المقدمات

ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی آزاد کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت نہ لی۔ پھر جب ان کی باری کا دن آیا جس میں آپؐ ان کے ہاں تشریف لاتے تھے تو انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا آپؐ کو معلوم ہے کہ میں نے اپنی لونڈی آزاد کر دی ہے؟ آپؐ نے فرمایا: “کیا تم نے ایسا کر دیا؟” انہوں نے عرض کیا: جی ہاں۔ آپؐ نے فرمایا: “سنو! اگر تم اسے اپنے ماموؤں کو دے دیتیں تو یہ تمہارے لئے زیادہ اجر کا موجب ہوتا۔” (متفق علیہ)۔

وعن أم المؤمنين ميمونة بنت الحارث رضي الله عنها أنها أعتقت وليدة ولم تستأذن النبي صلى الله عليه وسلم، فلما كان يومها الذي يدور عليها فيه، قالت‏:‏ أشعرت يا رسول الله أني أعتقت وليدتي‏؟‏ قال‏:‏ ‏"‏أو فعلت‏؟‏‏"‏ قالت‏:‏ نعم‏.‏
قال‏:‏ ‏"‏أما إنك لو أعطيتها أخوالك كان أعظم لأجرك‏"‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Benevolence towards Parents and Strengthening the Ties of Kinship

آج 10 میں سے 10 باقی