ریاض الصالحین 341: كتاب المقدمات

حضرت ابو محمد جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قطع تعلق کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہوگا۔ سفیان نے اپنی روایت میں کہا: یعنی رشتہ داری کو قطع کرنے والا۔ (متفق علیہ)

وعن أبي محمد جبير من مطعم رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال‏:‏ ‏ ‏لايدخل الجنة قاطع‏ ‏ قال سفيان في روايته‏:‏ يعني ‏:‏ قاطع رحم ‏.‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏ ‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On Prohibition of Disobedience of Parents and Repudiation of Ties of Kinship

آج 10 میں سے 10 باقی