ریاض الصالحین 40: كتاب المقدمات
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص کسی تکلیف کی وجہ سے جو اسے پہنچی ہو موت کی تمنا ہرگز نہ کرے۔ اور اگر اسے ضرور ہی ایسا کرنا ہو تو یوں کہے: اے اللہ! مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندگی میرے لئے بہتر ہو اور مجھے وفات دے جب وفات میرے لئے بہتر ہو۔ (متفق علیہ)
وعن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : لا يتمنين أحدكم الموت لضر أصابه، فإن كان لابد فاعلاً فليقل: اللهم أحيني ما كانت الحياة خيراً لي وتوفني إذا كانت الوفاة خيراً لي ((متفق عليه)) .
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی