ریاض الصالحین 432: كتاب المقدمات

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانچ نمازوں کی مثال ایک بہتی ہوئی بڑی نہر کی سی ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر ہو اور وہ اس میں ہر روز پانچ مرتبہ غسل کرے۔“ (مسلم) (”الغمر“: بہت زیادہ۔)

وعن جابر، رضي الله عنه قال‏:‏ قال رسول الله ، صلى الله عليه وسلم‏:‏ ‏ ‏مثل الصلوات الخمس كمثل نهر جار غمر على باب أحدكم يغتسل منه كل يوم خمس مرات‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم‏)‏‏)‏‏.‏
('‏‏الغمر: الكثير‏.‏')

AI-translated (from Arabic)

On Hope and Good Expectation

مربوط حوالہ جات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب

آج 10 میں سے 10 باقی