ریاض الصالحین 478: كتاب المقدمات
ام المومنین حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ عنہا کے بھائی حضرت عمرو بن حارث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت نہ کوئی دینار چھوڑا، نہ درہم، نہ غلام، نہ لونڈی اور نہ کوئی اور چیز، سوائے اپنے سفید خچر کے جس پر آپ سوار ہوتے تھے، اپنے ہتھیاروں کے اور ایک زمین کے جسے آپ نے مسافروں کے لیے صدقہ کر دیا تھا۔ (بخاری)
وعن عمرو بن الحارث أخي الجويرية بنت الحارث أم المؤمنين، رضي الله عنهما، قال: ما ترك رسول الله، صلى الله عليه وسلم، عند موته ديناراً ولا درهماً، ولا عبداً، ولا امة، ولا شيئا إلا بغلته البيضاء التى كان يركبها، وسلاحه، وأرضا جعلها لابن السبيل صدقة" ((رواه البخاري)).
AI-translated (from Arabic)
On the Excellence of Indifference to the World and of Poverty
آج 10 میں سے 10 باقی