ریاض الصالحین 509: كتاب المقدمات

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اہلِ صُفّہ میں سے ستر افراد کو دیکھا، ان میں سے کسی ایک کے پاس بھی چادر نہ تھی، یا تو صرف تہبند ہوتا یا کمبل، جسے انہوں نے اپنی گردنوں میں باندھ رکھا ہوتا تھا، ان میں سے کوئی نصف پنڈلیوں تک پہنچتا اور کوئی ٹخنوں تک، تو وہ اسے اپنے ہاتھ سے سمیٹے رکھتا اس ناپسندیدگی کی وجہ سے کہ کہیں اس کا ستر نظر نہ آ جائے۔ (بخاری)

وعن أبي هريرة، رضي الله عنه، قال‏:‏ لقد رأيت سبعين من أهل الصفة، ما منهم رجل عليه رداء، إما إزار وإما كساء، قد ربطوا في أعناقهم منها ما يبلغ نصف الساقين، ومنها ما يبلغ الكعبين، فيجمعه بيده كراهية أن ترى عورته‏.‏ ‏(‏‏(‏رواه البخاري‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On the Excellence of Hunger etc.

آج 10 میں سے 10 باقی