ریاض الصالحین 601: كتاب المقدمات
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! لوگوں میں سب سے افضل کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مومن جو اپنی جان اور اپنے مال کے ساتھ اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے۔ اس نے عرض کیا: پھر کون؟ فرمایا: وہ شخص جو گھاٹیوں میں سے کسی گھاٹی میں الگ تھلگ رہ کر اپنے رب کی عبادت کرتا ہے۔
اور ایک روایت میں ہے: اللہ کا تقویٰ اختیار کرتا ہے اور لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھتا ہے۔ (متفق علیہ)
وعن أبي سعيد الخدرى رضي الله عنه قال: قال رجل: أى الناس أفضل يا رسول الله؟ قال: "مؤمن مجاهد بنفسه وماله فى سبيل الله" قال: ثم من؟ قال: " رجل معتزل فى شعب من الشعاب يعبد ربه"
وفى رواية: "يتقي الله، ويدع الناس من شره" ((متفق عليه)).
وفى رواية: "يتقي الله، ويدع الناس من شره" ((متفق عليه)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی