ریاض الصالحین 660: كتاب المقدمات

حضرت عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ عبید اللہ بن زیاد کے پاس گئے اور اس سے کہا: اے میرے بیٹے! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”بدترین نگران وہ ہے جو (رعایا پر) سختی کرنے والا ہو۔“ پس تم بچو کہ کہیں تم ان میں سے نہ ہو جاؤ۔ (متفق علیہ)

وعن عائذ بن عمرو رضي الله عنه أنه دخل على عبيد الله بن زياد، فقال له‏:‏ أى بنى، إنى سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول‏:‏ “إن شر الرعاء الحطمة” فإياك أن تكون منهم‏.‏ ‏(‏‏(‏متفق عليه‏)‏‏)‏

AI-translated (from Arabic)

On the Duty of Public Offictals to deal Kindly with People

آج 10 میں سے 10 باقی