ریاض الصالحین 663: كتاب المقدمات

حضرت عبد اللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انصاف کرنے والے اللہ کے حضور نور کے منبروں پر ہوں گے، یعنی وہ لوگ جو اپنے فیصلوں میں، اپنے اہل و عیال میں اور جن امور کے وہ نگران بنائے گئے ان میں عدل کرتے ہیں۔“ (مسلم)

وعن عبد الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما قال‏:‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم‏:‏ ‏ ‏إن المقسطين عند الله على منابر من نور‏:‏ الذين يعدلون في حمكهم وأهليهم وما ولوا‏ ‏ ‏(‏‏(‏رواه مسلم ‏)‏‏)‏‏.‏

AI-translated (from Arabic)

On a Just Ruler

آج 10 میں سے 10 باقی