ریاض الصالحین 975: كتاب آداب السفر
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں پیچھے رہا کرتے تھے، کمزور کو ہانک کر ساتھ لے چلتے، اسے اپنے پیچھے سوار کر لیتے اور اس کے لئے دعا کرتے۔ (اسے ابو داؤد نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے)
وعنه قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يتخلف في المسير، فيزجي الضعيف ويردف ويدعو له، ((رواه أبو داود بإسناد حسن)).
AI-translated (from Arabic)
آج 10 میں سے 10 باقی