قرآن کریم، سورۃ 15، آیت 64

قَالُواْ بَلۡ جِئۡنَٰكَ بِمَا كَانُواْ فِيهِ يَمۡتَرُونَ

انہوں نے جواب دیا بلکہ ہم تو تیرے پاس وہ (خبر) لائے ہیں جس کے متعلق وہ شک میں مبتلا رہتے تھے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

سورۃ 15: الحجر

10 von 10 heute frei