قرآن کریم، سورۃ 17، آیت 40 (عام شمار 17:39)
ذَٰلِكَ مِمَّآ أَوۡحَىٰٓ إِلَيۡكَ رَبُّكَ مِنَ ٱلۡحِكۡمَةِۗ وَلَا تَجۡعَلۡ مَعَ ٱللَّهِ إِلَٰهًا ءَاخَرَ فَتُلۡقَىٰ فِي جَهَنَّمَ مَلُومٗا مَّدۡحُورًا
یہ اُن حکمت کی باتوں میں سے ہے جو تیرے ربّ نے تیری طرف وحی کیں۔ اور تُو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ بنا ورنہ تُو جہنّم میں ملامت زدہ (اور) دھتکارا ہوا پھینک دیا جائے گا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
مربوط حوالہ جات
خلفاء کی کتب
- حقائق الفرقان (جلد ۳): اردو: مقام 1 · مقام 2
- حقائق الفرقان (جلد ۴): اردو
- ارشادات نور (جلد دوم۔ بعد از خلافت): اردو
- تصدیق براھین احمدیہ: اردو
- نُورْ الدِّین بجواب تَرکِ اسلام: اردو
- تفسیر کبیر (جلد ۶): اردو
خطباتِ جمعہ
- رفقاء حضرت مسیح موعودؑ کی محبت و غیرت الہٰی کے واقعات: اردو
متعلقہ آیات
آج 10 میں سے 10 باقی