قرآن کریم، سورۃ 17، آیت 60 (عام شمار 17:59)
وَمَا مَنَعَنَآ أَن نُّرۡسِلَ بِٱلۡأٓيَٰتِ إِلَّآ أَن كَذَّبَ بِهَا ٱلۡأَوَّلُونَۚ وَءَاتَيۡنَا ثَمُودَ ٱلنَّاقَةَ مُبۡصِرَةٗ فَظَلَمُواْ بِهَاۚ وَمَا نُرۡسِلُ بِٱلۡأٓيَٰتِ إِلَّا تَخۡوِيفٗا
اور کسی بات نے ہمیں نہیں روکا کہ ہم اپنی آیات بھیجیں سوائے اس کے کہ پہلوں نے ان کا انکار کردیا تھا۔ اور ہم نے ثمود کو بھی ایک بصیرت افروز نشان کے طور پر اُونٹنی عطا کی تھی۔ پس وہ اس سے ظلم کے ساتھ پیش آئے۔ اور ہم نشانات نہیں بھیجتے مگر تدریجاً ڈرانے کی خاطر۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
- انجام آتھم: عربی
- ایک عیسائی کے تین سوال اور ان کے جوابات: اردو
- تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵): اردو: مقام 1 · مقام 2
- مکتوبات احمد (جلد اوّل): اردو
خلفاء کی کتب
خطباتِ جمعہ
- انبیاء اور ان کی جماعتوں کے لئے نشانات، ان کی اقسام، پاکستان کے انتہائی خطرناک حالات: اردو
متعلقہ آیات
2:36 · 2:52 · 7:74 · 11:65 · 17:95 · 18:56 · 26:156 · 28:17 · 33:73 · 54:28 · 85:21
آج 10 میں سے 10 باقی