قرآن کریم، سورۃ 18، آیت 89 (عام شمار 18:88)

وَأَمَّا مَنۡ ءَامَنَ وَعَمِلَ صَٰلِحٗا فَلَهُۥ جَزَآءً ٱلۡحُسۡنَىٰۖ وَسَنَقُولُ لَهُۥ مِنۡ أَمۡرِنَا يُسۡرٗا

اور وہ جو ایمان لایا اور اس نے نیک عمل کئے تو اس کےلئے جزا کے طور پر سراسر بھلائی ہوگی اور ہم اس کےلئے اپنے حکم سے آسانی کا فیصلہ صادر کریں گے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 18: الكهف

مربوط حوالہ جات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب

  • براہین احمدیہ حصہ پنجم: عربی · اردو
  • تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۵): اردو
  • حضرت مرزا غلام احمد قادیانیؑ اپنی تحریروں کی رو سے (جلد دوم): اردو

خلفاء کی کتب

  • تصدیق براھین احمدیہ: اردو
  • انوار القراٰن (جلد ۲): اردو
  • انوار القراٰن (جلد ۳): اردو
  • انوارالعلوم (جلد 7): اردو
  • انوارالعلوم (جلد 8): اردو

خطباتِ جمعہ

  • سورہ جِن کی ایک آیت کی نہایت لطیف اور پُر معارف تفسیر: اردو

متعلقہ آیات

2:26 · 3:58 · 6:49 · 18:84 · 19:61 · 25:71 · 34:38

آج 10 میں سے 10 باقی