قرآن کریم، سورۃ 26، آیت 37
قَالُوٓاْ أَرۡجِهۡ وَأَخَاهُ وَٱبۡعَثۡ فِي ٱلۡمَدَآئِنِ حَٰشِرِينَ
انہوں نے کہا اس کو اور اس کے بھائی کو کچھ مہلت دے اور شہروں میں اکٹھا کرنے والے بھیج دے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
10 von 10 heute frei