قرآن کریم، سورۃ 44، آیت 17 (عام شمار 44:16)

يَوۡمَ نَبۡطِشُ ٱلۡبَطۡشَةَ ٱلۡكُبۡرَىٰٓ إِنَّا مُنتَقِمُونَ

جس دن ہم بڑی سختی سے (تم پر) ہاتھ ڈالیں گے۔ یقیناً ہم انتقام لینے والے ہیں۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 44: الدخان

مربوط حوالہ جات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب

  • حقیقةُ الوحی: اردو
  • تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۷): اردو

خلفاء کی کتب

  • حقائق الفرقان (جلد ۵): اردو
آج 10 میں سے 10 باقی