قرآن کریم، سورۃ 44، آیت 18 (عام شمار 44:17)
۞وَلَقَدۡ فَتَنَّا قَبۡلَهُمۡ قَوۡمَ فِرۡعَوۡنَ وَجَآءَهُمۡ رَسُولٞ كَرِيمٌ
اور یقیناً ہم ان سے پہلے فرعون کی قوم کو بھی آزما چکے ہیں جب ان کے پاس ایک معزز رسول آیا تھا۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
آج 10 میں سے 10 باقی