قرآن کریم، سورۃ 44، آیت 21

وَإِنِّي عُذۡتُ بِرَبِّي وَرَبِّكُمۡ أَن تَرۡجُمُونِ

اور یقیناً میں (اِس بات سے) اپنے ربّ اور تمہارے ربّ کی پناہ میں آتا ہوں کہ تم مجھے سنگسار کرو۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

سورۃ 44: الدخان

10 von 10 heute frei