قرآن کریم، سورۃ 52، آیت 34
أَمۡ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُۥۚ بَل لَّا يُؤۡمِنُونَ
کیا وہ کہتے ہیں کہ اس نے اُسے جھوٹے طور پر گھڑ لیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ (کسی صورت) ایمان لانے والے نہیں۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)
10 von 10 heute frei