قرآن کریم، سورۃ 56، آیت 18

يَطُوفُ عَلَيۡهِمۡ وِلۡدَٰنٞ مُّخَلَّدُونَ

ان پر نوعمر (خدمت کرنے والے) لڑکے طواف کررہے ہوں گے جنہیں ہمیشگی عطا کی گئی ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh)

سورۃ 56: الواقعة

10 von 10 heute frei