قرآن کریم، سورۃ 6، آیت 110 (عام شمار 6:109)
وَأَقۡسَمُواْ بِٱللَّهِ جَهۡدَ أَيۡمَٰنِهِمۡ لَئِن جَآءَتۡهُمۡ ءَايَةٞ لَّيُؤۡمِنُنَّ بِهَاۚ قُلۡ إِنَّمَا ٱلۡأٓيَٰتُ عِندَ ٱللَّهِۖ وَمَا يُشۡعِرُكُمۡ أَنَّهَآ إِذَا جَآءَتۡ لَا يُؤۡمِنُونَ
اور وہ اللہ کی پختہ قسمیں کھا کر کہتے ہیں کہ اگر اُن کے پاس ایک بھی نشان آجائے تو وہ اس پر ضرور ایمان لے آئیں گے۔ تو کہہ دے کہ ہر قسم کے نشانات اللہ کے پاس ہیں لیکن تمہیں کیا سمجھائے کہ جب وہ (نشانات) آتے ہیں وہ ایمان نہیں لاتے۔
Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad
مربوط حوالہ جات
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب
- ملفوظات: اردو
- ملفوظات (جلد 4): اردو
- آئینہ کمالاتِ اسلام: عربی · اردو
- تفسیر حضرت مسیح موعودؑ (جلد ۴): اردو
- مکتوبات احمد (جلد دوم): اردو
خلفاء کی کتب
خطباتِ جمعہ
- خدا نے محمدﷺ کو عظیم استعدادیں دے کر مبعوث فرمایا ہے: اردو: مقام 1 · مقام 2
- حضور کی ایک رؤیا کا ذکر۔ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے نشانات دیکھ کر قومیں ایمان نہیں لاتیں۔ مکذبین کو انتباہ: اردو: مقام 1 · مقام 2
- مباہلہ کا حقیقی مفہوم اور طریق کار۔ منظور چنیوٹی کی ذلت اور رسوائی کی پیشگوئی: اردو
- تکبر سے بچیں اور عاجزانہ راہوں کو اختیار کریں حضرت محمدﷺ کے وسیلہ سے لقائے باری تعالیٰ حاصل کریں: اردو
- محمد رسول اللّٰہﷺ اور قرآن ہر الزام سے پاک اور بلند تر ہیں۔ توہین رسالت کا مضمون قرآن کریم کی روشنی میں: اردو
مجالسِ سوال و جواب
- مجلسِ سوال و جواب، 8 دسمبر 1996: انگریزی
متعلقہ آیات
آج 10 میں سے 10 باقی