قرآن کریم، سورۃ 60، آیت 7 (عام شمار 60:6)

لَقَدۡ كَانَ لَكُمۡ فِيهِمۡ أُسۡوَةٌ حَسَنَةٞ لِّمَن كَانَ يَرۡجُواْ ٱللَّهَ وَٱلۡيَوۡمَ ٱلۡأٓخِرَۚ وَمَن يَتَوَلَّ فَإِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡغَنِيُّ ٱلۡحَمِيدُ

یقیناً تمہارے لئے ان میں ایک نیک نمونہ ہے یعنی اُس کے لئے جو اللہ اور یومِ آخر کی امید رکھتا ہے اور جو اِعراض کرے تو (جان لے کہ) یقیناً وہ اللہ ہی ہے جو غنی ہے (اور) صاحبِ حمد ہے۔

Urdu translation: Hazrat Mirza Tahir Ahmad

سورۃ 60: الممتحنة

مربوط حوالہ جات

خطباتِ جمعہ

  • امتحان کے وقت مومن ایمان میں ترقی کرتا ہے: اردو

متعلقہ آیات

60:5

آج 10 میں سے 10 باقی