لَکَ الْحَمْدُ یَا تُرْسِیْ وَ حِرْزِیْ وَ جَوْسَقِیْ

القصائد الاحمدیہ, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وَوَاللهِ الْقَيْتُ الْمَرَاسِي لِلْعِدَا وَقُمْتُ لِسِلْمِ أَوْ لِحَرْبٍ مُمَزِّقِ
اور بخدا میں نے دشمنوں کے لئے لنگر ڈالا ہے اور میں صلح کیلئے کھڑا ہوں اور یا اس لڑائی کیلئے جوٹکرے ٹکڑے کر نیوالی ہے۔
فَإِنْ جَنَحُوا لِلسِّلْمِ فَالسِّلْمُ دِينُنَا وَإِنْ نُدْعَ فِي الْهَيْجَاءِ لَمْ نَتَأَبَّقِ
پس اگر صلح کے لئے جھکیں تو صلح ہمارا دین ہے اور اگر ہم لڑائی میں بلائے جائیں تو ہم پوشیدہ نہیں۔
أَرَاهُمْ كَا رَامٍ وَعِيْنِ بِصُوَرِهِمْ وَإِنَّ القُلُوبَ كَمِثْلِ حَجْرٍ مُدَمُلَقِ
میں ان کو بظاہر صورت ہر نیوں اور گاؤ دشتی کی طرح دیکھتا ہوں اور دل ان کے پتھر کی طرح سخت ہیں ۔
وَ إِنْ تَبْغِنِي فِي نَدْوَةِ السِّلْمِ تُلْفِنِى وَإِنْ تَدْعُنِي فِي مَوْطِنِ الحَرْبِ تَلْتَقِ
اور اگر تو مجھے صلح کی مجلس میں بلائے گا تو مجھے وہاں پائے گا اور اگر تو مجھے جنگ کے میدان میں بلائے گا تو میں تجھے ملوں گا۔
وَنَخْضَعُ لِلْأَعْدَاءِ قَبْلَ خُضُوعِهِمْ وَنَرْحَلُ بَعْدَ الْخَصْمِ مِنْ كُلِّ مَازِقِ
اور ہم دشمنوں کیلئے جھکتے ہیں قبل اسکے جو وہ جھکیں اور ہم میدان سے جب تک دشمن کوچ نہ کرے کوچ نہیں کرتے۔
فَإِنْ أَسْلَمُوا خَيْرٌ لَهُمْ وَلَئِنْ عَصَوْا فَنَكْلِمُهُمْ مِنْ بَعْدِهِ كَالْمُشَقَّقِ
پس اگر اسلام لائے تو ان کیلئے بہتر ہے اور اگر نا فرمان ہوئے پس ہم بعدا سکے انکو ایسا مجروح کریں گے جیسا کہ کوئی پھاڑا جاتا ہے۔
وَقَدْ جِئْتُكُمْ مِنْ نَحْوِ عِشْرِينَ حِجَّةٍ فَفَكِّرُأَ هَذَا مُدَّةُ الْمُتَخَلَّقَ
اور میں تمہارے پاس تخمیناً بیس برس سے آیا ہوں ۔ پس سوچ کہ کیا یہ دروغ گو کی مدت ہے۔
عَجِبْتَ عَمَاءً أَنْ أَكُونَ ابْنَ مَرْيَمَ وَإِنْ شَاءَ رَبِّي كُنْتُ أَعْلَى وَاسْبَقِ
تو نے نابینائی سے تعجب کیا کہ میں ابن مریم ہو جاؤں اور اگر خدا چاہے تو میں اس مرتبہ سے بھی برتر ہو جاؤں۔
وَتَذْكُرُ لَعْنَ الْخَلْقِ فِي اَمْرِ اتَمَ وَقَدْ لُعِنَ الْأَبْرَارُ قَبْلِي فَحَقِّقِ
اور آتھم کے مقدمہ میں تو لوگوں کی لعنت کا ذکر کرتا ہے حالانکہ ہمیشہ پہلے اس سے نیکوں پر لعنت بھیجی گئی تو تحقیق کرلے۔
وَإِنَّ الْوَرَى عُمَى يَسُبُّونَ عُجْلَةً فَلَيْسَ بِشَيْءٍ لَعْنُهُمْ يَا ابْنَ أَحْمَقِ
اور لوگ اندھے ہیں جلدی سے گالیاں دینی شروع کر دیتے ہیں پس ان کا لعنت کرنا اے ابن احمق کچھ چیز نہیں ہے۔

بَلِ اللَّهُ يُرْجِعُ لَعْنَ كُلِّ مُزَوِّرٍ إِلَيْهِ فَيُمْسِي بِالْمَلَاعِينَ مُلْحَقِ
بلکہ خدا تعالیٰ ہر ایک جھوٹے کی لعنت اسی پر ڈالتا ہے پس وہ ایسی حالت میں شام کرتا ہے کہ ملعون ہوتا ہے۔
فَدَعُ عَنْكَ ذِكْرَ اللَّعْنِ يَا صَيْدَ لَعْنَةٍ اَلَمْ تَرَ مَا لَا قَيْتَ بَعْدَ التَّلَقُلُقِ
اے لعنت کے شکار ! لعنت کا ذکر چھوڑ دئے کیا تو نے نہیں دیکھا کہ بکو اس کے بعد تیرا کیا حال ہوا۔
ا تَزْعَمُ يَامَنْ لَعَنَنِي بِالْجَفَاءِ أَنْ تَخَلَّصَ مِنِّي بَلْ تُدَقُّ وَتُسْحَقِ
اے وہ شخص جس نے ظلم کے ساتھ مجھ پر لعنت کی کیا تو سمجھتا ہے کہ تو مجھ سے رہائی پا جائے گا؟ نہیں بلکہ تو اچھی طرح پیا جائے گا۔
كَحَبٌ إِذَا مَا وَقَعَ فِي مَطْحَنِ الرَّحَى فَيَعْرِكُهُ دَورُ الرَّحَى وَيُدَقِّقِ
مثل اس دانہ کے جو چکی کے پینے کی جگہ میں پڑ جائے پس چکی اس کو پیس ڈالے گی اور باریک کر دے گی ۔
لَعَنتُمْ وَإِنَّ اللَّهَ يَلْعَنُ وَجْهَكُمْ وَلَا لَعْنَ إِلا لَعْنُ رَبِّ مُمَزِّقِ
تم نے لعنت کی اور خدا تمہارے منہ پر لعنت کرتا ہے اور لعنت خدا کی لعنت ہے۔
وَكُنتُ أَغْضُّ الطَّرُفَ صَبْرًا عَلَى الاذى فَلَمَّا انْتَهَى الْإِبْدَاءُ ذُقْتُمْ تَخَفُقِي
اور میں ایذا پر چشم پوشی کرتا رہا اور جب ایذا انتہاء کو پہنچی تو تم نے میرے ڈرہ کو چکھ لیا۔
وَإِنْ كَانَ صُلَحَاءُ الزَّمَانِ كَمِثْلِكُمْ فَلَاشَكَ أَنِّي فَاسِقٌ بَلْ كَافْسَقِ
اور زمانہ کے صلحاء اگر تمہارے جیسے ہوں تو کچھ شک نہیں کہ میں فاسق بلکہ افسق ہوں ۔
وَمَا إِنْ أَرَى فِي نَفْسِكَ الْعِلْمَ وَالتَّقَى تَصُولُ كَخِنُزِيرٍ وَكَالْحُمُرِ تَشْهِقِ
اور میں تیرے نفس میں علم اور عقل نہیں دیکھتا اور تو خنزیر کی طرح حملہ کرتا ہے اور گدھوں کی طرح آواز کرتا ہے۔
رَقَصُتَ كَرَقْصِ بَغِيَّةٍ فِي مَجَالِسٍ وَفَسَّقْتَنِي مَعَ كَوْنِ نَفْسِكَ أَفْسَقِ
اور تو نے بدکار عورت کی طرح رقص کیا اور مجھے فاسق ٹھہرایا حالانکہ تو سب سے زیادہ فاسق ہے۔
وَمَا نُكْرِهُ الْمِضْمَارَ إِنْ كُنْتَ اَهْلَهُ وَنَأْتِيكَ يَوْمَ نِضَالِكُمْ بِالتَّشَوُّقِ
اور ہم میدان سے کراہت نہیں کرتے اگر تو اس کا اہل ہو اور اور ہم تمہاری لڑائی میں شوق کے ساتھ آئیں گے۔

وَمَهُمَا يَكُنْ حَقٌّ مِنَ اللَّهِ وَاضِحًا وَإِنْ رَدَّهَا زُمُرٌ مِّنَ النَّاسِ يَبْرُقِ
اور جس جگہ خدا تعالیٰ کی طرف سے حق واضح ہوا اور اگر چہ لوگ اسکور د کر دیں وہ حق چمک اٹھتا ہے۔
فَذَرْنِي وَرَبِّي إِنَّنِي لَكَ نَاصِحٌ وَإِنْ أَكُ كَذَّابًا فَارْدَى وَأُوْبَقِ
پس مجھے میرے رب کے ساتھ چھوڑ دے اگر میں کا ذب ہوں تو ہلاک کیا جاؤں گا۔
دَعَوْتَ عَلَى فَرَدَّهُ اللَّهُ سَاخِطًا عَلَيْكَ فَصِرْتَ كَمِثْلِ ثَوْبٍ مُخَرْبَقِ
تو نے میرے پر بددعا کی سوخدا نے تیری بددعا کو تجھ پر رد کر دیا۔ پس تو پھٹے ہوئے کپڑے کی طرح ہو گیا۔
تَعَالَوْا نُنَاضِلُ أَيُّهَا الزُّمْرُ كُلُّكُمْ لِيَهْلِكَ مَنْ أَرْدَاهُ سَمُ التَّخَلُّقِ
اے تمام گروہ کے لوگو! آجاؤ تا کہ وہ شخص ہلاک ہو جو جھوٹ کے زہر سے ہلاک ہوا۔
أَرَاكُمْ كَذِبِ اَوْ كَكَلْبِ بِصَوْلِكُمْ وَضَاهَا تَكَلَّمُكُمْ حِمَارًا يَنْهَقِ
میں تمہیں بھیڑیے کی طرح دیکھتا ہوں یا گتے کی طرح حملہ میں اور تمہارا کلام گدھے کے آواز سے مشابہ ہے۔
لَقَدْ ذَاقَ مِنَّا قَوْمُنَا غَيْرَ مَرَّةٍ حُسَامًا جَرَاحَتُهُ إِلَى الْفَرْقِ تَرْتَقِى
ہماری قوم نے بے شمار مرتبہ ہماری تلوار کا وہ مزہ چکھا ہے کہ جن کا زخم چوٹی تک پہنچتا ہے۔
وَ إِنْ كُنْتَ فِي شَكٍّ فَسَلُ شَيْخَ فَجْرَةٍ غَوِيًّا غَبِيًّا فِي الْبَطَالَةِ مُوبَقِ
پس اگر تجھے شک ہے تو شیخ بٹالوی کو پوچھ لے جو غبی اور غوی اور بطالت میں ہلاک کیا گیا ہے۔
لِكُلِّ امْرِءٍ عَزْمٌ لِأَمْرٍ وَعَزْمُهُ اِهَانَةُ دِيْنِ اللَّهِ فَاذْهَبُ وَحَقِّقِ
ہر ایک شخص کسی امر کے واسطے ایک قصد رکھتا ہے اور قصد اس شخص کا اہانت دین کی ہے جا اور تحقیق کرلے۔
الَا أَيُّهَا الشَّيْخُ الشَّقِيُّ تَعَمَّقِ وَفَكِّرُ كَانْسَانٍ إِلَى مَا تَنْهَقِ
اے شیخ شقی ! سوچ اور انسان کی طرح فکر کر اور گدھے کی طرح آواز نہ کر۔
اكَفَّرْتَ قَوْمًا مُسْلِمِينَ خَبَاثَةً ظَلَمُتَكَ جَهْلًا فَاتَّقِ اللَّهَ وَارْفَقِ
کیا تو نے مسلمان کو از روئے خباثت کا فر ٹھہرایا تو نے جہالت سے اپنے پر ظلم کیا پس ڈر اور نرمی کر ۔

وَتُقْطَعُ أَيْدِى السَّارِقِينَ لِدِرْهَم فَقُلْ مَا جَزَاءُ مُكَفِّرٍ وَمُفَسِّقِ
اور ایک درہم کیلئے چوروں کے ہاتھ کاٹے جاتے ہیں پیس کہہ کہ کا فرٹھہرانے والے کی سزا کیا ہے۔
صَبَرْنَا عَلَى طَغْوَاكَ فَازْدَرْتَ شَقْوَةً وَخَادَعُتَ أَنْعَامًا بِقَوْلٍ مُلَفَّقِ
ہم نے تیری زیادتی پر صبر کیا اور چار پایوں کو تو نے محض باتوں سے دھو کہ دیا۔
وَإِنَّ شِئْتَ بَارِزْنِي وَإِنْ شِئْتَ فَاسْتَتِرُ فَإِنِّي سَامْحُوْ كُلَّمَا كُنْتَ تَنْمَقِ
اگر چاہے تو مقابلہ کر اور اگر چاہے تو چھپ جا۔ پس میں ہر ایک جو تو نے لکھا تھا عنقریب محو کر دوں گا۔
وَجَدتُكَ مِنْ قَوْمٍ لِنَامٍ تَأَبَّطُوْا شُرُورًا وَسَبُّوا الصَّالِحِينَ كَحِذْلَقِ
میں نے تجھ کو اس قوم میں سے پایا ہے جنہوں نے شرارتوں کو بغل میں دبایا اور صلحاء کو گالیاں دیں جیسے دروغ گولاف زن دیتے ہیں۔
سَبَبْتَ وَأَغْرَيْتَ اللَّنَامَ خَبَاثَةً عَلَى فَآذُونِي كَكَلبٍ يُحَرِّقِ
تو نے گالیاں دیں اور بہت جاہلوں کو گالی کیلئے ترغیب دی پس انہوں نے مجھے گتے دانت پیسنے والے کی طرح تکلیف دی۔
فَأُقْسِمُ لَوْلَا خَشْيَةُ اللَّهِ وَالْحَيَا لَازْمَعْتُ أَنْ أُفْنِيْكَ سَبًّا وَ أَدْهَقِ
پس میں قسم کھاتا ہوں کہ اگر خدا کا خوف اور حیا نہ ہوتا تو میں قصد کرتا کہ گالیوں سے تجھے فنا کر دیتا۔
وَقَدْ ضَاقَتِ الدُّنْيَا عَلَيْكَ كَمَا تَرَى وَدِيْنُكَ هَذَا فَاتَّقِ اللَّهَ وَارْفَقِ
اور دنیا تجھ پر تنگ ہوگئی جیسا کہ تو دیکھتا ہے اور دین تیرا یہ ہے پس خدا سے ڈر اور نرمی کر۔
وَإِنْ كُنْتَ قَدْ سَرَّتُكَ عَادَةُ غِلْظَةٍ فَمَزِّقُ ثِيَابِي مِنْ ثِيَابِكَ أَمْزُقِ
اور اگر تجھے درشت گوئی کی عادت اچھی معلوم ہوتی ہے پس تو میرے کپڑے پھاڑ اور میں تیرے پھاڑوں گا۔
ا لَمْ تَرَشَمْلَ الدِّينِ كَيْفَ تَفَرَّقَتْ فَلَيْتَ كَمِثْلِكَ جَاهِلٌ لَمْ يُخْلَقِ
کیا تو نے دیکھا نہیں کہ دین میں کس طرح تفرقہ پڑ گیا ہے پس کاش تیرے جیسا جاہل پیدا ہی نہ ہوتا۔
وَكَذَّبُتَ نَبَأَ اللَّهِ فِي خَائِرٍ فَنَا وَقُلْتَ بِخُبُثِ أَنَّهُ لَمْ يُصْدَقِ
او لیکھرام کی پیشگوئی کے بارے میں تو نے تکذیب کی اور خباثت کی رو سے کہا کہ وہ سچی نہیں ہوئی۔

وَتَنْحِتُ بُهْتَانًا عَلَى كَفَاسِقٍ وَتُعْزِى إِلَى نَفْسِي جَرَائِمَ مُوْبِقِ
اور میرے پر تو ایک ، فاسق کی طرح بہتان باندھ رہا ہے اور لیکھر ام کے ہلاک کر نیوالے کا جرم میری طرف منسوب کرتا ہے۔
ا تَرْمِي بَرِيئًا يَا خَبِيْتُ بِذَنْبِهِ اَلَا تَتَّقِي الدَّيَّانَ يَاأَيُّهَا الشَّقِى
کیا تو اے خبیث قتل کر نیوالے کا گناہ مجھ پر لگاتا ہے۔اے شقی کیا تو خدا سے نہیں ڈرتا۔
فَطَوْرًا تُشِيرُ إِلَيَّ خُبْثًا وَتَارَةً تُشِيرُ إِلى حِزْبِى بِكِذُبٍ تَخْلُقِ
پس کبھی تو میری طرف اشارہ کرتا ہے اور کبھی میری جماعت کی طرف اس جھوٹ سے جو بنا رہا ہے۔
وَوَاللَّهِ إِنَّ جَمَاعَتِي فِي جُمُوعِكُمْ كَشَجَرَةِ عِذْقِ عِنْدَ نَبْتِ السَّنَعْبَقِ
اور بخدا میری جماعت تمہاری جماعتوں میں کھجور کے درخت کی طرح ہے جو ایک خراب بوٹی کے پاس ہو جس کا نام سنعبق ہے
وَمَثَلُ الَّذِي يَتَبَعُنِي بَعْدَ سِلْمِهِ كَمِثْلِ ذَرَى سِر مُرَبَّي بِاوْدَقِ
اور جو اسلام کے بعد میرا تابعدار ہو اسکی یہ مثال ہے جیسے کہ وادی کی زمین عمدہ کی چوٹی جس پر کالا بادل برس گیا ہے۔
فَلَمَّا عَرَاهُ الْمَحْلُ رُبِّيَ ثَانِيَا فَصَارَ كَمُولَي الْأَسِرَّةِ مُوَرِقِ
پس جب خشک سال اسپر طاری ہوا تو پھر اسپر پانی برسا پس وہ اس عمدہ زمین کی طرح ہوگئی جس پر دوبارہ بارش ہوتی ہے اور اپنی سبز پتی باہر لے آتی ہے
أَتُنكِرُ آيَ اللهِ خُبْتًا وَشِقُوةً وَأَيَةَ مَيْتٍ بِالدَّمِ الْمُتَدَقِّقِ
کیا تو خدا کے نشانوں کا انکار کرتا ہے اور اس مردہ کے نشان کو جس کے ساتھ خون ٹپکتا ہے۔
أَذَلَّتْ لِي الْأَعْنَاقُ مِنْ غَيْرِ أَيَةٍ اَجَاءَ تُنِيَ العُلَمَاءُ مِنْ غَيْرِ مُقْلِقِ
کیا نشان کے بغیر ہی گردنیں میری طرف جھک گئیں ۔ کیا علماء بغیر کسی محرک اور بے آرام کر نیوالے کے یونہی آگئے۔
إِلَى اللهِ نَشْكُو مِنْ ظُنُونِ مُكَذِّبٍ وَإِنَّ الْمُكَذِّبَ سَوْفَ يُخْزِى وَيُسْحَقِ
ہم خدا کی طرف مکذبوں کی بدگمانیوں سے شکایت لیجاتے ہیں اور مکذب رسوا کیا جائے گا اور پیا جائے گا۔
اَ تُنْكِرُ آيَةَ خَالِقِ الْأَرْضِ وَالسَّمَاءِ أَأَنْتَ تُحَارِبُ قَدْرَهُ أَيُّهَا الشَّقِى
کیا تو خدا کے نشانوں سے انکار کرے گا۔ کیا تو اے شقی ! اس کی تقدیر سے جنگ کرے گا۔

اتُذْعِرُنَا كَالذَّنْبِ يَا كَلْبَ جِيْفَةٍ وَإِنَّا تَوَكَّلْنَا عَلَى حَافِظٍ يَقِى
اے مردار کے گتے کیا تو ہمیں بھیڑیے کی طرح ڈراتا ہے اور ہمیں اس نگہبان پر تو کل ہے جو نگہ رکھنے والا ہے۔
رَضِيْنَا بِرَبِّ يُظْهِرُ الْخَيْرَ وَالْهُدَى رَضِيْنَا بِعُسْرٍ إِنْ قَضَى أَوْ تَفَنُّقِ
ہم خدا سے جو خیر اور ہدایت کو ظاہر کرتا ہے راضی ہو گئے اور ہم تنگدستی پر راضی ہو گئے اگر وہ چاہے اور یا تنعم پر۔
أأَنْتَ تُؤَيَّدُ فَاسِقًا غَيْرَ صَالِحٍ احَلْتَ بِجَهْلِكَ أَيُّهَا الْغُولُ فَاتَّقِ
کیا تو فاسق ہونے کی حالت میں مدد کیا جائے گا۔ یہ تو کلمہ محال منہ پر لایا پس تو بہ کر۔
وَ إِنِّي إِذَا مَا قُمْتُ لِلهِ مُخْلِصًا فَاَيَّدَنِي رَبِّي مُعِيُنِي مُوَفِّقِى
اور میں جب اخلاص سے خدا کے لئے کھڑا ہوا پس خدا توفیق دہندہ نے میری مدد کی ۔
وَكَانَ لِي الرَّحْمَنُ فِي كُلِّ مَوْطِنٍ فَمَزَّقْتُكُمْ بِاللَّهِ كُلَّ الْمُمَزَّقِ
اور خدا میرے لئے ہر میدان میں تھاپس میں نے خدا کے ساتھ تم کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
وَأُعْطِيتُ قَلْمًا مِثْلَ مُنْجَرِدِ الْوَغَى فَيُسْعِرُ نِيرَانًا وَكَالْبَرْقِ يَخْفِـقِ
اور میں قلم لڑائی کے گھوڑے کی طرح دیا گیا ہوں پس آگ کو سلگاتی ہے اور برق کی طرح ہلتی ہے۔
مِكَرٌ مِفَرٌ مُقْبِلٌ مُدْبِرٌ مَعًا كَدَابِ أَجَارِدَ عِنْدَ مَوْقَدِ مَازِقِ
حملہ کر نیوالے بھاگنے والے آگے ہو نیوالے پیچھے ہو نیوالے جیسا کہ لڑائی کے میدان میں عمدہ گھوڑوں کی عادت ہے۔
وَ إِنَّ يَرَاعِى صَارِمٌ يُحْرِقُ الْعِدَا كَنَارِ وَمَا النِّيرَانُ مِنْهُ بِأَحْرَقِ
اور میرا قلم ایک تلوار ہے جو دشمنوں کو جلاتا ہے اور آگ اس سے کچھ زیادہ جلانے والے نہیں ۔
وَ إِنَّ كَلَامِي مِثْلَ سَيْفِ مُقَطِّعٍ يَجُدُّ رُؤُوسَ الْمُفْسِدِينَ وَيَفْرُقِ
اور میرا کلام تیغ براں کی طرح ہے، مفسدوں کا سر کاٹتی اور جدا کرتی ہے۔
وَإِنِّي إِذَا حَاوَلْتُ كَلِمًا فَصِيْحَةً فَنَاوَلَنِي رَبِّي أَفَانِينَ مَنْطِقِى
اور جب میں نے خدا سے کلمات فصاحت طلب کئے پس میں اپنے رب سے گوناگوں فصاحت کلام دیا گیا۔

وَأُعْطِيتُ فِي سُبُلِ الكَلَامِ قَرِيحَةً كَحَوْجَاءِ * مِرْقَالِ تَزُجٌ وَتَدْبَقِ
اور کلام کی راہوں میں ایسی طبیعت دیا گیا ہوں جو اس اونٹنی لاغر کی طرح ہے جو جلد اور ہر ایک اونٹنی پر مقدم رہتی ہے۔
وَنَزَّهَهَا الرَّحْمَنُ عَنْ كُلِّ اَبْلَةٍ وَصُيِّرَ غَيْرِي كَالحَقِيرِ الْحَبَاقِ
اور خدا نے کلموں کو ہر ایک نقصان سے منزہ کیا اور میرا غیر حقیر کو تہ قد کی طرح کیا گیا۔
عَلَوْنَا ذُرَى قُنَنِ الْكَلَامِ وَقَوْلُنَا زُلَالٌ نَمِيرٌ لَا كَمَاءٍ مُرَنَّقِ
ہم کلام کی پہاڑوں کی چوٹیوں پر چڑھ گئے اور اور ہمارا قول آب خوش اور صافی ہے اور میلا کچیلا نہیں۔
فَلَوْ جَاءَ نَا بِالزُّمَرِ سَحْبَانُ وَائِلٍ لَفَرَّ مِنَ الْمَيْدَانِ خَوْفًا كَخِرُنَقِ
پس اگر اپنے گروہ کیسا تھ سحبان وائل بھی ہمارے پاس آئے تو وہ ڈر کر خرگوش کی طرح میدان سے بھاگ جائے۔
وَفَاضَتْ عَلَى شَفَتِى مِنَ اللَّهِ رَحْمَةٌ فَقَوْلِى وَنُطْقِى آيَةٌ لِلْمُحَقِّقِ
اور خدا کی طرف سے میرے لبوں پر رحمت جاری کی گئی ہے پس میرا قول اور نطق محقق کے لئے ایک نشان ہے۔
وَكَلِم كَسِمُطَى لُؤْلُةٍ قَدْ نَظَمْتُهَا وَجُمَلٍ كَافْنَانِ الْعُذَيْقِ الْأَسْمَقِ
اور کلمے موتیوں کی طرح ہیں جن کو میں نے منظوم کیا ہے جملے لطیف جو کھجور کی شاخوں کی طرح ہیں وہ کھجور جو بہت لمبی چلی گئی
إِذَا مَا عَرَضْنَا قَوْلَنَا كَالْمُنَاضِلِ كَمَيْتٍ سَقَطْتُمْ أَوْ كَثَوْبٍ مُخَرَّقِ
جب ہم نے لڑنے والے کی طرح اپنا سخن پیش کیا پس تم مردہ کی طرح یا پھٹے ہوئے کپڑے کی طرح گر گئے ۔
فَمَا كَانَ يَوْمُ الْجَمْعِ إِلَّا لِذُلُّكُمْ لِيُبْدِيَ رَبِّي شَأْنَ رَجُلٍ مُوَفَّقِ
پس جلسہ ہدایت کا دن ایسی غرض سے تھا کہ تمہاری ذلت ظاہر ہوا اور تا خدا تعالیٰ توفیق یافتہ انسان کی شان ظاہر کرے۔
أَبَادَكُمُ الرَّحْمَنُ خِزْيًا وَذِلَّةً وَأَيَّدَنِي فَضْلًا فَفَجِّرُ وَعَمِقِ
خدا نے تم لوگوں کو ذلت کی مار سے مار دیا اور اپنے فضل سے میری تائید کی پس سوچ اور خوب سوچ۔
ا لَا رُبَّ خَصْمٍ كَانَ الوَى كَمِثْلِكُمْ مُصِرًّا عَلَى تَكْفِيرِهِ غَيْرَ مُعْتَقِى
خبر دار ہو! بہت سے دشمن تمہاری طرح سخت لڑنے والے تھے تکفیر پر اصرار کرنے والا باز نہ آنے والا ۔
سہو کا تب معلوم ہوتا ہے ۔ غالباً یہ لفظ عَوْ جَاءُ ہے۔ عَوْجَاءُ ج عُوج جیسا کہ السبع المعلقات کے دوسرے قصیدہ میں عوجاء مرقال استعمال ہوا ہے۔
☆

فَلَمَّا أَتَاهُ الرُّشْدُ مِنْ وَاهِبِ الْهُدَى أَتَانِي وَبَايَعَنِي بِقَلْبٍ مُصَدِّقِ
پس جبکہ اس کو خدا تعالیٰ کی طرف سے ہدایت پہنچی میرے پاس آیا اور دل کی تصدیق سے بیعت کی۔
رَأَيْتُ أُولِي الْأَبْصَارِ لَا يُنْكِرُونَنِي وَيُنْكِرُ شَأْنِي جَاهِلٌ مُتَحَرِّقِ
میں نے دانشمندوں کو دیکھا ہے کہ میرا انکار نہیں کرتے اور جو جاہل اور بخیل ہو وہ میری شان سے انکار کرتا ہے۔
لَهُمْ أَعْيُنٌ لَا يُبْصِرُونَ بِهَا فَمَنْ يُرِيهِمْ إِذَا فَقَدُوا عُيُونَ التَّانُقِ
انکے واسطے آنکھیں ہیں جن سے وہ نہیں دیکھتے پس اُن کو کون دکھاوے جب وہ اچھی باتوں کے دیکھنے کی آنکھ نہیں رکھتے۔
الَا أَيُّهَا الْغَالِبُ اِلَامَ تُفَسِّقُ فَدُونَكَ نُصْحِي وَاتَّقِ اللَّهَ وَارْفَقِ
اے غلو کرنے والے ! تو کب تک گالیاں دے گا ۔ پس میری نصیحت قبول کر اور خدا سے ڈر اور نرمی کر۔
وَمَا جِئْتُكُمْ مِنْ غَيْرِي وَحُجَّةٍ وَقَدْ أَشْرَقَتْ أَيْتُ رَبِّي وَ تُشْرِقُ
اور میں بغیر نشانوں کے تمہارے پاس نہیں آیا اور میرے رب کے نشان چھکے ہیں اور بعد اس کے چمکیں گے۔
فَمَا وَقَعَ مِنْهَا خُذْ كَمَنْ يَطْلُبُ الْهُدَى وَمَا لَمْ يَقَعُ فَا تُرُكُ هَوَاكَ وَرَتِّقِ
پس جو کچھ آسمیں سے واقع ہو گیا اسکو طالب ہدایت کی طرح لے لے اور جو واقع نہیں ہوا اس کے لینے کا منتظر رہ۔
رَأَيْتُ كَثِيرًا مِّنْ لِنَامٍ وَإِنَّنِي كَمِثْلِكَ مَا آنَسْتُ رَجُلًا زَبَعْبَقِ
میں نے بہت لئیم دیکھے مگر میں نے تیرے جیسا بدخو کوئی نہ دیکھا۔
تَسَتَرَ لبُكَ تَحْتَ كِبْرٍ وَّ نَخْوَةٍ كَلبٍ عَفَا فِي بَطْنِ جَوْرٍ مُرَصَّقِ
تیری عقل تکبر اور نخوت کے نیچے چھپ گئی اس مغز اخروٹ کی طرح جو تنگ اور سخت چھلکے والے اخروٹ میں چھپ گیا ہو۔
اَرَاكَ كَفَدَّ ان تَخَاذَلَ رِجُلُهُ فَلَا بُدَّ مِنْ رَجُلٍ يَسُوقُ وَيَزْعَقِ
میں تجھے اس بیل کی طرح دیکھتا ہوں جو چلنے میں سستی کرتا ہے پس ایسے آدمی کا ہونا ضروری ہے کہ ہانکے اور بلند آواز سے زجر کرے۔
وَمَا أَنْتَ إِلا كَالْعَصَافِيرِ ذِلَّةً وَتَحْسِبُ نَفْسَكَ مِنْ عَمَاءٍ كَسَوْذَقِ
اور تو کچھ نہیں مگر ایک چڑیا ہے اور نا بینائی سے اپنے تئیں ایک شاہین سمجھتا ہے۔

فَتُرْجَمُ يَا إِبْلِيسُ ثُمَّ بِحَرْبَةٍ تُمَزَّقُ تَمْزِيقًا كَثَوْبٍ مُشَرَقِ
پس اے ابلیس! تو سنگسار کیا جائیگا اور پھر ایک حربے کیساتھ پہلے کپڑے کی طرح ٹکڑے ٹکڑے کیا جائے گا۔
وَرِثْتَ لِعَامًا قَدْ خَلَوْا قَبْلَ وَقُتِكُمْ تَشَابَهَتِ الْأَطْوَارُ يَا يُّهَا الشَّقِى
تو ان لئیموں کا وارث ہو گیا جو تمہارے پہلے گزر گئے ۔ اے شقی تمہارے طور اُن سے مشابہ ہو گئے ۔
وَسَاءَ تُكَ مَا قُلْنَا فَعَيْنُكَ قَدْ عَمَتْ كَمِثْلِ خَفَافِيشَ إِذَا الشَّمْسُ تُشْرِقِ
اور تجھے ہماری بات بری معلوم ہوئی اور تو اندھا ہو گیا ان شہروں کی طرح جو سورج کے چمکنے کے وقت اندھی ہو جاتی ہیں۔
وَمَنْ لَمْ يَكُنْ فِي دِينِهِ ذَا بَصِيرَةٍ يَكُنْ أَمُرُهُ تَكْذِيبُ أَمْرٍ مُحَقَّقِ
اور جو شخص اپنے دین میں بصیرت نہ رکھتا ہو محققوں کی تکذیب اس کی عادت ہوگئی۔
قَفَوْتُمْ أُمُورًا لَمْ يَكُنْ عِلْمُهَا لَكُمْ فَإِنّى عَلَيْكُمْ يَاعِدًا الْحَقِّ أُشْفِقِ
تم ان امور کے پیرو ہو گئے جن کا تمہیں علم نہ تھا اور میں اے دشمنان حق ! تمہاری حالت پر ہراساں ہوں ۔
وَتُنْكِرُ مَا أَبْدَى الْمُهَيْمِنُ عِزَّتِى وَلَا تَنْتَهِي بَلْ كَالْمَجَانِينَ تَشْمَقِ
اور خدا نے جو ہماری عزت ظاہر کی اس سے تو انکار کرتا ہے اور باز نہیں آتا بلکہ دیوانوں کی طرح خوش ہوتا ہے۔
وَبَوْنَ بَعِيدٌ بَيْنَ شَلْقٍ وَقَرْشِنَا فَنَبْلَعُكُمْ كَالْقَرْشِ يَا أَهْلَ عَمُلَقِ
اور چھوٹی مچھلی اور ہماری بڑی مچھلی میں بڑا فرق ہے پس ہم تمہیں بڑی مچھلی کی طرح نگل لیں گے۔ اے ظالمو!
وَنَحْنُ بِحَمْدِ اللَّهِ نِلْنَا مَدَارِجًا وَصِرْتُمْ كَمَيْتٍ أَوْ كَخُشُبٍ مُدَهْدَقِ
اور ہم خدا تعالیٰ کے فضل سے مدارج تک پہنچ گئے اور تم مردہ کی طرح ہو گئے یا ٹوٹی ہوئی لکڑی کی طرح۔
أَحَاطَتَ بِنَا الْأَنْوَارُ مِنْ كُلِّ جَانِبِ وَمِنْ أُفُقِنَا شَمْسُ الْمَحَاسِنِ تُشْرِقِ
ہر ایک طرف سے ہمیں نور محیط ہو گئے ہیں اور ہمارے افق سے آفتاب محاسن طلوع کرتا ہے۔
وَيَنْمُو مِنَ الرَّحْمَنِ حَقٌّ مُطَهَّرٌ وَمَا كَانَ مِنْ غُولٍ فَيُفْنَى وَيُمْحَقُ
اور خدا کی بات نشو و نما پاتی ہے اور جو شیطان کی طرف سے ہو وہ فنا ہو جاتا ہے اور نقصان پذیر ہو جاتا ہے۔

وَوَاللَّهِ إِنِّي مُؤْمِنٌ وَمُحِبُّهُ أَأَنْتَ عَلَيْنَا بَابَ ذِي الْمَجْدِ تُغْلِقِ
اور بخدا میں مومن اور محب خدا ہوں کیا تو ہم پر خدا تعالیٰ کا دروازہ بند کرتا ہے۔
وَتَذْكُرُنِي كَالْمُفْسِدِينَ مُحَقِّرًا تَقُولُ فَقِيرٌ مُفْلِسٌ بَلْ كَمُدْحَقِ
اور مجھے تحقیر سے تو یاد کرتا ہے اور کہتا ہے ایک محتاج مفلس بلکہ ایسے آدمی کی طرح ہے جو بالکل بے نصیب ہو۔
ا تَفْخَرُ يَا مِسْكِينُ ! مِنْ قِلَّةِ النُّهَى بِمَالٍ وَأَوْلَادٍ وَجَادٍ وَنُسْتَقِ
اے مسکین ! کیا کم عقلی کی وجہ سے مال اور اولاد اور مرتبہ اور نوکر چاکروں سے فخر کرتا ہے۔
وَمَا الْفَخْرُ إِلا بِالتَّقَاةِ وَبِالْهُدَى وَلَا مَالَ فِي الدُّنْيَا كَقَلْبٍ يَتَّقِى
اور فخر محض پر ہیز گاری کے ساتھ ہے اور دنیا میں کوئی مال پر ہیز گار دل کی طرح نہیں ۔
تَسُبُّ وَقَدْ شَاهَدتَ صِدْقِى وَايَتِى وَإِنَّ الْفَتَى بَعْدَ الْبَصِيرَةِ يَعْتَقِى
تو مجھے گالی دیتا ہے اور میرا صدق اور میری شان دیکھ چکا ہے اور مرد آدمی بصیرت کے بعد بد گوئی سے ٹھہر جاتا ہے۔
عَلَى رَأْسِ مِائَةٍ بُعِثَ رَجُلٌ مُجَدِّدٌ حَدِيثٌ صَحِيحٌ لَا كَقَوْلٍ مُلَفِّقِ
صدی کے سر پر ایک مجدد آیا یہ حدیث صحیح ہے کوئی بناوٹی کا قول نہیں ۔
اتَعُزُو إِلَى الْإِفْتِرَاءَ خَبَاثَةً وَقَدْ عَصَمَنِي رَبُّ الْوَرَى مِنْ تَخَلُّقِ
کیا میری طرف خباثت سے افتراء کی تہمت کرتا ہے اور خدا نے مجھے جھوٹ بونے سے بچایا ہوا ہے۔
نَشَأْتُ أُحِبُّ الصِّدْقَ طِفْلًا وَيَافِعًا وَكَهْلًا وَلَوْ مُزِّقْتُ كُلَّ الْمُمَزَّقِ
میں بچپن سے جوانی اور کہولت کے زمانہ تک سچائی سے دوستی رکھتا ہوں اگر چہ ٹکڑے ٹکڑے کیا جاؤں ۔
شَرِبُنَا زُلَالًا لَا يُكَدَّرُ صَفْوُهُ وَذُقْنَا شَرَابًا مُحْيِبًا مِنْ تَذَوُّقِ
ہم نے وہ پانی پیا ہے جس کی صفائی مکدر نہیں ہوتی اور ہم نے وہ شربت پیا جو وقتاً فوقتاً پینے سے زندہ کر دیتا ہے۔
عَجِبْتُ لِعَقْلِكَ يَا أَسِيرَ ضَلَالَةٍ تَرَكْتَ نَمِيرَ الْمَاءِ مِنْ حُبِّ غَلْفَقِ
تیری عقل پر اے گرفتار ضلالت ! تعجب ہے۔ تو نے اچھا پانی کائی کی خواہش سے ترک کر دیا۔

ا تُبْصِرُ فِي عَيْنَى مُخَالِفِكَ الْقَدْى وَعَيْنُكَ مِنْ جِذْلٍ عَمَّا تَتَشَقَّقِ
کیا تو اپنے مخالف کی آنکھ میں ایک تنکا دیکھتا ہے اور تیری آنکھ ایک موٹی جڑ کے اندر جانے سے پھٹ رہی ہے۔
تَمُوتُ بِوَادٍ ذِي حِقَافٍ عَقَنُقَلِ وَتَكْرَهُ رَوْضًا مِنْ عُذِيقٍ مُلَبَّقِ
تو ایک ریتلے اور تہ بتہ ریت کے جنگل میں مرتا ہے اور کھجوروں کے باغ سے پر ہیز کرتا ہے۔
تَجَلَّى الْهُدَى وَالشَّمْسُ نَضَّتْ نِقَابَهَا وَأَنْتَ كَخُنَّاسِ الدُّجى تَتَأَبَّـقُ
ظاہر ہوگئی ہدایت اور سورج نے برقع اتار ڈالا اور تو خفاش کی طرح چھپتا ہے۔
وَسَمَّيْتَنِي أَشْقَى الرِّجَالِ تَعَصُّبًا فَتَعْلَمُ إِنْ مِتْنَا غَدًا أَيُّنَا الشَّقِى
اور میرا نام تو نے اَشْقَى الرِّجَال رکھا ہے۔ پس مرنیکے بعد تجھے معلوم ہوگا کہ ہم دونوں میں سے کون شقی ہے۔
وَلَا يَسْتَوِي الْمَرْءَانِ هَذَا مُحَقِّقُ وَاخَرُ يَطْبَعُ كُلَّ قَوْلٍ مُلَفِّقِ
اور ایسے دو آدمی برابر نہیں ہو سکتے کہ ایک انمیں سے محقق ہے اور دوسرا ہر ایک رطب و یابس کی پیروی کرتا ہے۔
اَرَى رَأْسَكَ الْمَنْحُوسَ قَفْرًا مِنَ النُّهَى وَقَلْبًا كَمَوْمَاةٍ وَنَفْسًا كَسَلْمَقِ
میں تیرے منحوس سر کو عقل سے خالی دیکھتا ہوں ۔ اور تیرے دل کو بے آب و دانہ جنگل کی طرح اور تیرے نفس کو بنجر زمین کی طرح ۔
مَتَى ضَلَّ عَقْلُ الْمَرْءِ ضَلَّتْ حَوَاسُهُ فَلَا يُؤْنِسُ الوَحْلَ الْمُزِلَّ وَيَزْمَقِ
جب انسان کی عقل گمراہ ہو جاتی ہے تو ساتھ حواس بھی گمراہ ہو جاتے ہیں پس وہ پھسلانے والے کیچڑ کو نہیں دیکھتا اور پھسل جاتا ہے۔
كَذَالِكَ مُتُمْ مِنْ عِنَادٍ وَنِقْمَةٍ فَأَنَّى لَكُمْ تَائِيدُ رَبِّ مُوَفِّقِ
اسی طرح تم عناد اور کینہ سے مر گئے ۔ پس خدا کی تائید تمہیں کہاں ہے۔
افِي الْكُفْرِ أَمْثَالٌ جَفَاءً وَغِلْظَةً لَكُمْ أَيُّهَا الرَّامُونُ رَمْيَ التَّخَلْقِ
کیا کافروں میں ظلم اور درشتی میں تمہارا کوئی نمونہ پایا جاتا ہے۔ اے وے لوگو جو محض دروغ گوئی سے گالیاں دے رہے ہو۔
اهْذَا هُوَ التَّقْوَى الَّذِي فِي جُمُوْعِكُمْ اَتِلْكَ الْأُمُورُ وَمِثْلُهَا شَأْنُ مُتَّقِى
کیا یہی تمہاری جماعتوں کا تقویٰ ہے؟ کیا یہ امور اور انکی مانند متقی کی شان کے لائق ہیں؟

وَقُلْتُ لَكُمْ تُوبُوا وَ كُفُوًا لِسَانَكُمْ فَمَا كَانَ فِيكُمُ مَنْ يَتُوبُ وَيَتَّقِى
اور میں نے تمہیں کہا کہ تو بہ کرو اور زبان کو بند رکھو پس تم میں کوئی بھی ایسا نہ تھا کہ تو بہ اور تقویٰ اختیار کرتا۔
وَلِلَّهِ ايت لِتَائِيدِ أَمْرِنَا وَإِنَّا كَتَبْنَا بَعْضَهَا لِلْمُحَقِّقِ
اور خدا نے ہمارے امر کی تائید میں کئی نشان ظاہر کئے ہیں اور بعض کو ہم نے محققوں کے لئے لکھ دیا۔
عَلَى قَلْبِ أَهْلِ اللَّهِ نَزَلَتْ سَكِينَةٌ وَقَلْبُكَ يَا مَفْتُونُ يَعْوِي وَيَنْهَقِ
اہل اللہ کے دل پر سکینت نازل ہو گئی اور تیرا دل اے فتنہ میں پڑے ہوئے! گدھے کی طرح آواز کر رہا ہے۔
ا يَا لَاعِنِي إِنَّ السَّعَادَةَ فِي التَّقَى فَخَفْ قَهُرَ رَبِّ حَافِظِ الْحَقِّ وَاتَّقِ
اے میرے لعنت کر نیوالے ! سعادت نیک بختی میں ہے پس خود نگهدارنده حق سے ڈر اور تقوی اختیار کر۔ !
إِذَا كُتِبَ أَنَّ الْمَوْتَ لَا بُدَّ تُدْرِكُ فَمَوْتُ الْفَتَى خَيْرٌ لَّهُ مِنْ تَخَلُّقِ
جب لکھا گیا کہ موت ضرور ہے پس مرد کا مرنا جھوٹ بولنے سے بہتر ہے۔
وَلَا يُفْلِحُ الْإِنْسَانُ إِلا بِصِدْقِهِ وَكُلُّ كَذُوبِ لَا مَحَالَةَ يُوبَقِ
اور انسان محض صدق سے نجات پاتا ہے اور ہر ایک دروغ گو آخر ہلاک ہوتا ہے۔
وَمَا انْفَتَحَتْ شِدْقَاكَ بِالسَّبِّ وَالْهِجَا وَتَكْذِيبِ أَهْلِ الْحَقِّ إِلا لِتُمْلَقِ
اور تو نے گالیوں کے ساتھ اس لئے منہ کھولا ہے اور اس لئے تکذیب کرتا ہے کہ تا محو کیا جائے۔
وَإِنَّ سِقَامَ الْجِسْمِ مُلْتَمَسُ الشِّفَا وَلَيْسَ دَوَاءٌ فِي الدَّكَاكِينِ لِلشَّقِى
اور جسم کی بیماری قابل شفا ہے مگر شقاوت کی کسی دوکان میں دو انہیں ۔
وَوَاللَّهِ لَوْلَا حَرْبَتِي لَمْ تَكَدْ تَرى نَهِيكًا تَحُطُّ ضَلَالَةً حِينَ تَسْمُقِ
اور بخدا! اگر میرا حربہ نہ ہوتا تو تو کوئی ایسا بہادر نہ پاتا کہ گمراہی کو بلند ہونے سے روکتا۔
وَ إِنِّي كَتَبْتُ قَصْدَتِي هَذِهِ لَكُمْ فَمِنْ حَيْكُمْ مَنْ كَانَ حَيًّا لِيَنْمُقِ
اور میں نے یہ قصیدہ تمہارے مقابلہ کیلئے لکھا ہے پس تمہارے گروہ میں سے جو زندہ ہے وہ بھی لکھے۔

·

آج 10 میں سے 10 باقی