امیر اہلحدیث کے چیلنج مباہلہ کا جواب

انوارالعلوم (جلد 12), حصہ 16

انوار العلوم جلد ۱۲
لله
فضائل القرآن (۴)
Life of Mahomet by William Muir P۔550 Published
in London 1877۔
لله مسند احمد بن حنبل جلد ۶ صفحه ۹۱ مطبع میمنه مصر ۱۳۱۳ھ
الانعام: ۱۲۶۱۲۵ ال حم السجدة : ٣٩ يونس :۱۷
هل الاحزاب: ۲۲ الله ال عمران : ۳۲
القلم: تار ول الانبياء :
ا ص: ۵
الفرقان:
القمر : ٣
على الحجر :
الانبياء:
القمر :
۷:
۲۵ الفرقان: ۲۲ تا ۲۷ الفرقان: ۳
بنی اسرائيل : ۴۸ ۲۸ الفرقان:۱۰ 29 المائدة : ٢٨
الحاقة : ٤٣ الله الطور : ٣٠
اس ارڈ پوپو: نجومی - احمق - ضدی
الحاقة: ۳۹ تا ۴۸
يس : ٧٠ اے ۳۴ الدخان: ۱۵۱۴
۳۵ النحل : ۱۰۴۱۰۳ الفرقان: ۵ تاء
☆
جبر: حضر موت کے ایک عیسائی خاندان کا غلام۔ حضور جبر کے مکان کے پاس بیٹھا
کرتے تھے۔ اس کے بارے میں کفار نے کہا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن
سکھاتا ہے۔ بعد میں یہ بھی مشرف بہ اسلام ہو گیا۔
اسلامی انسائیکلو پیڈیا صفحہ ۲۵۰ مطبوعہ ۲۰۰۰ء لاہور )
روح المعانی جلد ۵ (الجزء الرابع عشر ) صفحه ۲۳۳ مکتبہ امدادیہ ملتان
VJ
A Comprehensive commentary on the Holy Qur’an By the
Rev۔E۔M Wherry M۔A Vol۔lll P۔47 Published in London 1896۔
۱۳۹ لوقا باب ۱۱ آیت ۱۴ تا ۱۸ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور مطبوعہ ۱۹۰۶ء
☆☆
العلق: اتا آخر
النحل : ۱۰۴
سیرت ابن ہشام (عربی) جلدا صفحه ۳۶۶ تا ۳۷۱ مطبع مصطفى البابي
الحلبي مصر ۱۹۳۶ء ۔
الله الفرقان:

انوار العلوم جلد ۱۳
۴۷۳
فضائل القرآن (۴)
۲ بخاری باب كيف كان بدء الوحى الى رسول الله صلى الله
عليه وسلم
الشعراء:۲۱
الحج: ۵۳
التكوير : ٢٦ ۲۵ النجم: ۲۱۲۰
النجم:۲۲ تا ۲۴
الشعراء: ۲۱۲۲۱
۹ الشعراء : ۲۲۲ تا ۲۲۴ ۵۰ الانعام: ۱۲۲ الله النحل : ٠١٠٠
النحل : ١٠٢
۵۵ الانبياء : ۴۵
۵۳
۳۹۳۸:
یونس : ۳۸
شرح مواهب اللدنية جلد ا صفحه ۲۴۶ مطبوعہ مصر ۱۳۲۵ھ
النمل :
1
ه استثناء باب ۱۸ آیت ۱۵ پاکستان بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۹۴ء
۵۸ استثناء باب ۱۸ آیت ۲۲ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوہ ۱۸۷۰ء
۵۹ اعمال باب ۳ آیت ۲۴ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور مطبوعہ ۱۹۰۶ء
يسعياه باب ۶۲ آیت ۲ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور مطبوعہ ۱۹۰۶ء
ل المائدة :
الله يسعياة باب ۱۲ آیت ۴ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی لاہور مطبوعہ ۱۹۰۶ء
ال عمران : ۹۸
۱۳ یوحنا باب ۱۶ آیت ۱۲ ۱۳ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور ۱۹۲۲ء
الكهف : ۵۵ ۱۵ النجم: ۵۴
استثناء باب ۱۹ آیت ۲۱ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء
۱۷ متی باب ۵ آیت ۳۸ تا ۴۱ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۲۲ء
الشورى:
ل الرحمن : ۴۷
** الاعراف: ۱۵۹
حم السجدة : 3
الحد متی باب ۱۵ آیت ۲۴ پاکستان بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۹۴ء
۲ که متی باب ۱۵ آیت ۲۶ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۲۲ء
فاطر: ۲۵
که هود: ۲ تا ۲۳
الضحى :
النجم: ٣٢
الضحى: ۵
ابراهیم ۲۵

انوارالعلوم جلد ۱۳
۴۷۴
فضائل القرآن (۴)
وى النجم: ۴ تا ۶
بنی اسرائیل: ۷۴ اله بنی اسرائیل: ۷۵
الضحى: ۲ تا ۴
الضحى:
الكهف:
۵۵ الضحي:
٥٦ يوسف : ٩٦
الضحى:
الضحى:
المائدة : ١٠٩
الانعام: ۱۲۵
ه النصر : ۴
النساء : ١٠٧١٠٦ المومن : ۵۲
محمد : ۲۰
الانشراح :
الواقعة: ۷۸ تا ۸۰
امل
الاحزاب : ۲۲ ٩٩ البقرة : ۱۵۲
عبس : ۱۷۱۶
المومن : ۵۲
الفتح : ٣٢

انوار العلوم جلد ۱۲
۴۷۵
احمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو
اور
محبت و اخلاق سے دلوں کو فتح کرو
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني
احمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو

انوار العلوم جلد ۱۴
۴۷۷
احمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
احمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو اور محبت و اخلاق
سے دلوں کو فتح کرو
فرموده ۲۹ دسمبر ۱۹۳۱ء بمقام مسجد اقصی قادیان بر موقع تبلیغی کانفرنس انصار الله )
تشہد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :۔
رسول کریم میں ہم سے کسی نے دریافت کیا تھا کہ اچھی عبادت کون کی ہے۔ آپ نے
فرمایا جس پر مداومت اختیار کی جائے۔ ہے اور اصل بات بھی یہی ہے کہ بہتر نیکی وہی ہے جسے
انسان نبھا سکے۔ تبلیغ کا کام ایسا ہی ہے جیسے دریا کا پانی گر گر کر پتھروں کے کونوں کو رگڑ رگڑ کر
ہے اور ظاہر ہے یہ کام ایک دو دن کا نہیں بلکہ سالہا سال کا ہے۔ قرآن کریم سے
گھسا دیتا
معلوم ہوتا ہے کہ غیر مومن دل پتھر بلکہ اس ۔ اس سے بھی زیادہ سخت ہوتے ۔ ہوتے ہیں اور جب پتھروں کو
ٹھیک کرنے کیلئے سالہا سال کا عرصہ درکار ہوتا ہے تو دلوں کیلئے ظاہر ہے کس قدر لمبے عرصہ کی
ضرورت ہو گی۔ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ جب ہم نے تبلیغ کر دی تو کیا وجہ ہے کہ بچی
انہ کرے۔ یاد رکھنا چاہئے کہ حق کی مخالفت سوائے شاذ و نادر لو گے بات کو دو سرا قبول نہ
رو نادر
لوگوں کے کوئی
نہیں کیا کرتا۔ مخالفت لوگ اسی لئے کرتے ہیں کہ اسے غیر حق یقین کرتے ہیں۔ بے شک حق
کی مثال آفتاب کی ہے لیکن جسے وہ نظر ہی نہ آئے اسے مار کر نہیں دکھایا جا سکتا بلکہ ضرورت
اس بات کی ہوتی ہے کہ اس کی آنکھوں کا ایک لمبے عرصہ تک علاج کیا جائے ۔
بعض
اس وجہ سے مایوس ہو جاتے ہیں کہ ہماری بات کوئی سنتا نہیں لیکن انہیں
یاد رکھنا چاہئے نے کہ کہ جب خدا تعالیٰ نے اپنے مسیح کو بھیجا اور اس سے وعدہ کیا کہ ”میں تیری تبلیغ کو
زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا " ۔ ے تو یہ ضرور ہو کر رہے گا۔ اللہ تعالی کی گواہی ہے کہ اسے
دوست

انوار العلوم جلد ۱۲
۲۷۸
احمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو
سب لوگ مان لیں گے پھر کس قدر حیرت کا مقام ہے کہ آپ پر ایمان لانے کا دعوی رکھنے والا
ایک شخص اگر یہ کہے کہ لوگ مانتے نہیں اور اس طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور
اللہ تعالیٰ کی تکذیب کرے۔ اللہ تعالی تو یہاں تک فرماتا ہے کہ ساری دنیا مان لے گی اور نہ
ماننے والے چوہڑے چماروں کی طرح رہ جائیں گے ۔ اگر اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ سچا ہے اور یقیناً
سچا ہے تو اس وقت لوگوں کا نہ ماننا ایک عارضی بیماری ہے اور دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں جو
اپنے بیمار بچہ یا بیمار عزیز کا علاج اس لئے چھوڑ دے کہ اسے جلد آرام نہیں آتا۔ لوگ علاج
کرتے جاتے ہیں حتی کہ یا یا ۔ موت واقعہ ہو جاتی ہے ہے اور یا صحت۔ اور جب جسمانی امراض میں یہ
طریق اختیار کیا جاتا ہے کہ مشیت الہی کا انتظار کیا جاتا ہے تو کیا وجہ ہے مایوس ہو کر
روحانی امراض کے علاج میں سستی یا کوتاہی کی جائے۔ چاہئے کہ جب تک موت واقعہ نہ ہو
جائے اس وقت تک کوشش ترک نہ کی جائے۔
پس میں دوستوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ تبلیغ نہایت اہم کام ہے اور اس وقت کا جہاد
ہے۔ تم میں سے کتنے ہیں جو خواہش کرتے ہیں کہ کاش ہمیں جہاد کا موقع نصیب ہوتا اور کتنے
ہیں جو مخالفوں کی کامیابی سن کر پیچ و تاب کھاتے ہیں کہ کاش ہمیں اجازت ہوتی اور ہم بھی
مقابلہ کرتے۔ میں ایسے دوستوں کو بتاتا ہوں کہ اس زمانہ کا جہاد یہی ہے۔ ہم مارنے کے لئے
پیدا نہیں کئے کئے گئے بلکہ مار کھانے کیلئے پیدا کئے گئے ہیں اور جب تک استقلال نہیں دکھا ائیں ئیں گے
کوئی فائدہ نہیں ہو گا اور جو اپنے اندر استقلال پیدا کر لیں گے تو خدا تعالیٰ ان کیلئے غیر معمولی
نصرت کی راہیں کھول دے گا اور پتھر سے بھی سخت دل موم سے بھی زیادہ نرم ہو جائیں گے ۔
احمدیت کی ترقی کے متعلق اللہ تعالیٰ کے کلام پر اتنا تو ایمان رکھو کہ سال دو سال ہی اس
پر عمل کر کے دیکھ لو۔ جن لوگوں کو خدا تعالیٰ سے محبت ہوتی ہے ، وہ تو اس کے کلام اور اس
کے نام پر اپنے آپ کی بھی تکذیب کر لیتے ہیں۔ حضرت عیسی علیہ اسلام نے کسی کو چوری
کرتے دیکھا اور اس سے دریافت کیا۔ لیکن اس نے کہا! خدا کی قسم ہے میں نے چوری نہیں
کی۔ اس پر آپ نے کہا کہ تو سچا ہے، میری آنکھوں نے غلطی کی ہو گی۔ یہ صرف خدا کا نام
درمیان میں آ جانے کی وجہ سے کہا۔ چہ جائیکہ اس کا کلام موجود ہو اور اس پر یقین نہ ہو۔
خدا تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو دنیا کی اصلاح کیلئے مبعوث کیا ہے اور
آپ کی کامیابی کا وعدہ فرمایا ہے اس لئے یہ خیال کہ لوگ نہیں مانیں گے، بالکل غلط ہے۔ لوگ

انوارالعلوم جلد ۱۲
۴۷۹
احمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو
-
مانیں گے اور ضرور مانیں گے ۔ شیطان کی رکاوٹیں کچھ حقیقت نہیں رکھتیں۔ وہ کچلا اور ہیں
ڈالا جائے گا۔ جو لوگ مایوس ہو جاتے ہیں وہ شیطان کے ساتھی ہیں۔ پس استقلال کے ساتھ
متواتر تبلیغ کرو۔ یقینا اللہ تعالیٰ کی نصرت نازل ہو گی اور چند سالوں بلکہ چند مہینوں میں ترقی کے
نمایاں آثار نظر آنے لگیں گے۔
مبلغ کیلئے ایمان اور اخلاص بیشک ضروری ہیں مگر علم سے بھی اسے مدد لینی چاہئے ۔ ہفتہ
میں دو تین دن ایسے مخصوص کر لئے جائیں کہ اہل علم لوگ دوسرے احمدیوں کو علمی مسائل
سکھائیں۔ مختلف دوست حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کی مختلف کتب لے لیں ۔ مختلف
حوالے وفات مسیح، ختم نبوت، نبوت : خدا تعالیٰ اپنے بندوں کی ہدایت کیلئے کیا سامان کرتا ہے وغیرہ وغیرہ کے
متعلق جمع کر کے دوسروں کو نوٹ کرا دیں۔ اسی طرح احادیث وغیرہ کے حوالے جمع کر کے
مجلس میں سنا دیں اور خود بخود مطالعہ سے جتنی علمی ترقی سال بھر ہو سکتی ہے، اس طرح وہ
دو ہفتوں میں ہو جائے گی۔ اگر ایک اکیلا آدمی سال بھر میں سو کتابیں پڑھ سکتا ہے تو اس طرح
ہفتہ میں وہ سب پڑھی جا سکیں گی اور مجلس میں ۔ خلاصہ بیان کر کے ایک دو ہفتہ میں ہی اتنا اتنا علم
حاصل کیا جا سکتا ہے جتنا سال بھر میں۔ اس کے علاوہ جب کوئی شخص تبلیغ کیلئے جائے تو چاہئے
اس کے دل میں رقت ہو ، کیونکہ دل محبت سے نرم ہوتے سے نرم ہوتے ہیں۔ اپنے دلوں میں محبت پیدا کرو۔
جو انسان خالی فلسفہ اور دلیل سے کام لیتا ہے وہ ناکام رہتا ہے۔ دنیا محبت اور اخلاص سے جیتی
جاتی ہے۔ پس جن لوگوں میں تبلیغ کیلئے جاؤ ان کے متعلق دل میں یہ محسوس کرو کہ یہ ہمارے
بچے یا بھائی ہیں اور ملک مرض میں مبتلاء کسی عزیز کے خطرناک طور پر مریض ہونے کے وقت
جو رقت دل میں ہوتی ہے چاہئے کہ وہی درد ان کے لئے بھی ہو تب فائدہ ہو سکتا ہے، ورنہ
خالی دلیلیں کچھ نہیں کر سکتیں۔
رو
اگر دوست ان باتوں کو مد نظر رکھ کر تبلیغ کریں تو ایسی ترقی ہو سکتی ہے کہ آئندہ سال
انصار اللہ کی یہ چھوٹی چھوٹی جھنڈیاں نہیں بلکہ بڑے بڑے جھنڈے ہوں گے۔ بڑی جماعت ہو
گی اور جلسہ اس چھوٹی جگہ میں نہیں بلکہ وسیع جگہ میں منعقد ہو گا۔
اس کے بعد حضور نے دعا فرمائی۔ الفضل ۳۔ جنوری ۱۹۳۲ء)
۲۹۔ دسمبر ۱۹۳۱ء قبل دو پہر نظارت دعوۃ و تبلیغ کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں ایک
تبلیغی کانفرنس منعقد کی گئی۔ جس میں مختلف جماعتوں کے انصار اللہ جو سالانہ جلسہ کے

انوار العلوم جلد ۱۲
احمدیت کی کامیابی پر یقین رکھو
موقع پر جمع تھے خصوصیت سے شامل ہوئے۔ ہر جماعت کے انصار اللہ کو ان کی جماعت
کے نام کا جھنڈا دیا گیا اور اپنے اپنے جھنڈے کے پاس بٹھائے گئے ۔ کئی دن کی بے حد
مصروفیت کی وجہ سے نقاہت اور کثرت اشغال کے باوجود حضرت خلیفۃ المسیح الثانی بھی
اس اجتماع کی اہمیت کی وجہ سے تشریف لائے اور وقت کی تنگی کو مد نظر رکھتے ہوئے چند
منٹ تقریر فرمائی۔
بخاری كتاب الرقاق باب القصد والمداومة على العمل
تذکره صفحه ۳۱۲ ۔ ایڈیشن چهارم

انوار العلوم جلد ۱۲
۴۸۱
راؤنڈ ٹیبل کانفرنس اور مسلمان
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني
راؤنڈ ٹیبل کا نفرنس اور مسلمان

انوار العلوم جلد ۱۴
۴۸۳
راؤنڈ ٹیبل کانفرنس اور مسلمان
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُةَ وَ نُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ - هُوَ النَّاصِرُ
راؤنڈ ٹیبل کانفرنس اور مسلمان
گذشته سال آل مسلم پارٹیز کانفرنس نے ایک فیصلہ کیا آل مسلم پارٹیز کانفرنس کافیصلہ
تھا
کا
ر
ہو تو راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کے مسلمان نمائندے سنٹرل گورنمنٹ کے اختیارات کے تصفیہ میں
کوئی حصہ نہ لیں۔ اس وقت مجھے صحیح الفاظ یاد نہیں لیکن فیصلہ قریباً قریباً یہی تھا۔
راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کے موقع پر گول میز کانفرنس کے مسلمان نمائندوں کا رویہ اس ہدایت پر عمل کرتے کرتے
نہ معلوم مسلمانوں کو کیا ہوا کہ ایک وقت وہ اس ہدایت کے مفہوم کو پورا کرنے سے قریباً قاصر
رہے۔ اس وقت کئی پر جوش ممبران لنڈن سے روانہ ہو چکے تھے لیکن جو باقی تھے میں انہیں بھی
الزام نہیں دیتا۔ بالکل ممکن ہے کہ وہاں کے حالات ہی کچھ ایسے ہوں کہ مسلمان ممبروں کیلئے
اس طریق عمل کے سوا کوئی اور راستہ ہی کھلا نہ رہا ہو لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم لوگ
جو ہندوستان میں تھے ہمیں ایسا محسوس ہوتا تھا کہ مسلمان ممبر ایک اچھے موقع سے فائدہ اُٹھانے
سے چوک گئے ہیں۔
مجھے بعد میں اپنے انگلستان کے نمائندہ خان صاحب مولوی فرزند علی صاحب امام مسجد
لنڈن سے معلوم ہوا کہ سر آغا خان صاحب پر بھی یہی اثر تھا کہ مسلمانوں نے ایک قیمتی موقع کو
ہاتھ سے کھو دیا ہے۔
لنڈن میں تو جو کچھ ہوا سو ہوا، راؤنڈ ٹیبل مشاورتی کمیٹی میں مسلمانوں کی شرکت کانفرنس کی ایک سب کمیٹی جو جناب

انو ؛ را العلوم جلد ۱۳
راؤنڈ ٹیبل کا نفرنس اور مسلمان
وائسرائے کی صدارت میں دہلی میں منعقد ہو رہی ہے اب اس کے متعلق بھی مسلمانوں میں یہ
سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کیا اس میں شمولیت مسلمانوں کیلئے مفید ہو سکتی ہے؟ بعض لوگوں کا خیال
ہے کہ ہمیں اسے بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ بعض دوسروں کے نزدیک ہمیں اس سے پوری طرح
تعاون کرنا چاہئے ۔ اول الذکر کے دلائل مجھے معلوم ہیں اور وہ یہ ہیں کہ جب تک ہمارے
حقوق کا فیصلہ نہیں ہو تا مرکزی حکومت کے اختیارات پر بحث کرنے سے ہم ایک رنگ میں اس
کے قیام میں محمد ہوتے ہیں اور اس طرح خود اپنے ہاتھ کاٹ لیتے ہیں۔ دوسرے گروہ کا خیال
غالبا اس امر پر مبنی ہے کہ اس وقت جب کہ ہندو حکومت کا بائیکاٹ کر رہے ہیں ہمارا حکومت
سے تعاون اچھے نتیجے پیدا کرے گا اور انگریزوں اور مسلمانوں میں اچھے تعلقات پیدا کر دے گا۔
میں ان دونوں گروہوں کو نیک نیت اور مسلمانوں کا خیر خواہ سمجھتا ہوں۔ لیکن میرے نزدیک یہ
دونوں گروہ غلطی پر ہیں اور اس نازک موقع پر ہمیں اس سے زیادہ غور اور فکر کی ضرورت
ہے جس قدر کہ اس وقت مسلمان کر رہے ہیں۔
ہمیں اس امر کو یاد رکھنا چاہیئے کہ ہندوستان کی تاریخ قریب میں مسلمانوں کے حقوق کے
طے کرنے کا موقع دوبارہ نہیں آئے گا اور یہ کہ اگر ہم آج غلطی کر بیٹھے تو ہماری اولادوں کو
اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا اور گو ہم اپنے آپ کو آپ کو قربان کرنے کو تیار ہوں، ہمیں کوئی حق حاصل
نہیں کہ اپنی اولادوں کو قربان کر کے غلامی کے طوقوں میں جکڑ دیں۔ یقینا اس سے زیادہ
بد قسمت انسان ملنا مشکل ہو گا جس کی اپنی اولاد یا جس کے آباء کی اولاد اس پر لعنت کرے اور
اسے اپنی ذلت کا موجب قرار دے۔
ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاہیئے کہ ہندوستان کے مسلمانان ہند کے حقوق کی اہمیت مسلمانوں کا سوال چار ہزار آدمیوں کا سوال نہیں
بلکہ آٹھ نو کروڑ آدمیوں کا سوال ہے۔ اور پھر صرف ہندوستان کے مسلمانوں کا سوال نہیں
بلکہ کل دنیا کے مسلمانوں کا سوال ہے کیونکہ اس وقت دنیا کے مسلمانوں میں سب سے زیادہ
بیداری ہندوستان کے مسلمانوں میں ہی ہے اور ان کی موت سے عالم اسلام عالم اسلام کی سیاسی موت اور
ان کی زندگی سے عالم اسلام کی سیاسی زندگی وابستہ ہے۔ کیا اس قدر عظیم الشان ذمہ داری داری کی
طرف سے ہم لا پرواہی کر سکتے ہیں۔ اسلام تو کیا اگر ہم : گر ہم میں انسانیت کا ایک خفیف سا اثر بھی باقی
ہے تو ہم ایسا نہیں کر سکتے۔

انوارالعلوم جلد ۱۲
۴۸۵
راؤنڈ ٹیبل کا نفرنس اور مسلمان
اس تمہید کے بعد میں اپنا خیال ظاہر کرتا ہوں۔ میرے نز
نزدیک ہمیں ہر
صحیح طریق عمل ایک مخالفت پر بائکاٹ کا حربہ نہیں اختیار کرنا چاہئے کیوں رنا چاہئے کیونکہ بائیکاٹ جب کہ
صرف تبادلہ خیال تک محدود ہو صرف ذہنی نشوو نما کو روکنے کا ہی موجب ہوتا ہے اس سے
زیادہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ میرے نزدیک صحیح طریق عمل یہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے
مقصود کے حصول کو تو اصل قرار دیں اور جائز ذرائع کو فرع۔ پس جو جائز ذریعہ ہمیں حاصل ہو
ہم اس کو استعمال کر لیں اور ذریعہ کو مقصد کا قائم مقام بنا کر اپنی سب توجہ اس کی طرف نہ لگا
دیں۔ ایک وکیل اگر دیکھے کہ اس کے مؤکل کو اس کے نقطہ نگاہ کے سوا کوئی اور نقطۂ نگاہ فائدہ
پہنچا سکتا ہے تو اسے اس کے اختیار کرنے میں دریغ نہیں ہونا چاہئے۔ پس ہمیں اس امر سے
زیادہ بحث نہیں کرنی چاہئے کہ ہمارے مدعا کے حاصل کرنے کیلئے کون سا ذریعہ مفید ہو سکتا ہے
اور کسی جائز راستہ کو اپنے لئے بند نہیں کرنا چاہئے ۔ اس اصل کو تسلیم کرتے ہوئے اگر
راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کی سب کمیٹیوں کی شرکت ہمارے لئے مفید ہو تو ہمیں اس سے دریغ نہیں
ہونا چاہئے اور اگر مضر ہو تو حتی الوسع ہمیں اس سے بچنا چاہئے۔
مشاورت میں شرکت
سب سے پہلے مشاورت میں شرکت کے سوال کو میں لیتا ہوں۔
شرکت عام طور پر مفید ہوتی ہے۔ کیونکہ انسان کو اپنے خیالات
کے پیش کرنے کا موقع موقع ملتا ملتا رہتا رہتا۔ ہے۔ اگر وہ پوری طرح کامیاب نہ بھی ہو تب بھی وہ یہ تو روشن روش
کر دیتا ہے کہ میری رائے کے برخلاف اور صحیح دلائل نظر انداز کرتے ہوئے میرے مخالفوں
نے فیصلہ کر دیا ہے لیکن اس موقع پر اس قسم کا تعاون مفید ہوتا ہے جب کہ دوسرا گر وہ یہ سمجھتا
ہو کہ یہ تعاون کسی مقررہ پالیسی کے ماتحت ہے ۔ جب اس کا یہ خیال ہو اور جب یہ یہ واقعہ وا بھی ہو
کہ شرکت یا ذاتی مفاد کی خاطر ہو یا کسی مقررہ پالیسی کے فقدان کی وجہ سے تو ایسی شرکت کوئی
مفید نتیجہ نہیں پیدا کر سکتی۔ اور جہاں تک میں سمجھتا ہوں راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کی سب کمیٹیوں
میں شرکت اگر گلی طور پر مؤخر الذکر قسم میں داخل نہ ہو تو اس کے مشابہ ضرور ہے۔ مسلمانوں
کی ایک ذمہ دار انجمن نے یہ اعلان کر دیا ہوا ہے کہ جب تک مسلمانوں کے حقوق کا فیصلہ نہ ہو
اس وقت تک مرکزی ذمہ داری کے اصول کے طے کرنے میں ہمیں حصہ نہیں لینا چاہئے۔
میری ذاتی رائے بھی یہی ہے کہ یہی فیصلہ معقول ہے۔
پس اس فیصلہ کی موجودگی میں بغیر کسی شرط کے راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کی سب کمیٹیوں میں

·

آج 10 میں سے 10 باقی