امیر اہلحدیث کے چیلنج مباہلہ کا جواب

انوارالعلوم (جلد 12), حصہ 3

انوار العلوم جلد ۱۲
٣٠١
مومنوں کیلئے قربانی کا وقت کاو
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ - هُوَ النَّاصِرُ
مؤمنوں کیلئے قربانی کا وقت
من انصاری الی الله
اے برادران جماعت احمدیہ ! اللہ تعالیٰ کی
اللہ تعالیٰ کی سنت اپنے بندوں اپنے بندوں کے متعلق سنت ہے کہ وہ اپنے بندوں کو پہلے
ابتلاؤں کے دریاؤں میں سے گزارتا ہے تب جا کر انہیں اپنے قرب سے مشرف کرتا ہے۔
چنانچہ کوئی نبی ایسا نہیں آیا کہ اللہ تعالیٰ نے اس کی جماعت کو سخت سے سخت ابتلاء میں ڈال کر
اس کا امتحان نہ لیا ہو یا مصائب کی بھٹی میں ڈال کر اسے صاف نہ کیا ہو ۔ جب اللہ تعالیٰ کے
بندوں نے اپنے خون سے یا اپنے مال یا وطن کی یا عزیز و اقارب کی قربانی سے اپنے صدق پر مہر لگائی
تھی جا کر وہ خدا تعالیٰ کے مقبول ہوئے اور اللہ تعالیٰ نے اپنے حضور میں انہیں عزت بخشی۔
ہاں اس کی سنت کے مطابق یہ قربانیاں شروع سے دو طرح کی چلی آئی
دو طرح کی قربانیاں ہیں۔ ایک وہ جو پے در پے اور متواتر اور تمام اقسا تمام اقسام کی ہوتی تھیں
اور ایک وہ جو آہستگی سے لیکن لمبے عرصہ تک دینی پڑتی تھیں۔ مقصد دونوں قسم کی قربانیوں کا
ایک ہی تھا گو طریق مختلف تھا۔ اس امت میں بھی ضرور تھا کہ دونوں قسم کی قربانیاں ہوں۔
چنانچہ رسول کریم می اید رسول کریم میں اور آپ کے صحابہ کی قربانیاں آئے اور آپ کو اور آپ
کے صحابہ کو شدید قربانیاں جو تمام قسم کی قربانیوں پر مشتمل تھیں اور جو اپنی نظیر آپ ہی تھیں،

انو ا را احوم جلد ۱۳
۳۰۲
مومنوں کیلئے قربانی کا وقت
ایک نہایت قلیل عرصہ میں ادا کرنی پڑیں۔ اور خدا تعالیٰ نے ان قربانیوں کے مطابق اپنے فضل
بھی اعلیٰ درجہ کے اور غیر معمولی ایک نہایت قلیل عرصہ میں نازل کئے جن کو دیکھ کر دنیا اب
تک انگشت بدنداں ہے۔
ایک بے کس یتیم زبردست بادشاہ بن گیا ایک یتیم بچہ جس کو گاؤں کی کوئی غریب دایہ بھی قبول کرنے کو تیار نہ تھی۔ جس
کی ساری پونجی ایک اونٹ تھا اور وہ بھی اس کی بلوغت سے سے پہلے نہ معلوم کس طرح ادھر اُدھر
ہو گیا تھا۔ جس نے چالیس سال کی عمر تک عمر تک گوشہ تنہائی میں گزارے میں گزارے تھے۔ جو نہ پڑھنا جانتا تھا نہ
لکھنا اور جس نے جب اپنی ماموریت کا اعلان کیا تو سب سے زیادہ اس کے عزیز رشتہ دار ہی
اس کے مخالف ہو گئے تھے۔ جس کے وطن کا ہر فرد اس کے خون کا پیاسا تھا۔ جو کچلا گیا، پیسا گیا
اور دُکھ دیا گیا۔ اور جس کے مثانے کے لئے اپنے اور بیگانے سب جمع ہو گئے اور گویا بڑوں اور
چھوٹوں نے متحدہ طور پر اسے مٹانے کا تہیہ کر لیا۔ جسے رات کی تاریکی میں اپنے وطن کو صرف
ایک ساتھی کے ساتھ خیر باد کہہ کر ایک اجنبی بستی میں جہاں اس کے دوستوں کی تعداد
سو سوا سو آدمی سے زائد نہ تھی جانا پڑا، ہاں وہی شخص صرف سات سال کے عرصہ میں ایک
زبردست بادشاہ ہو گیا۔ جس نے نہ صرف عرب کے مختلف قبائل کو جمع کر دیا بلکہ عرب کے باہر
بھی اس کی حکومت کا دامن وسیع ہو گیا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ وہ جو پہلے اس کے خون کے
پیاسے تھے ان کے دلوں پر اسے ایسی حکومت عطا ہو عطا ہوئی کہ وہ اپنی جانیں اور اپنے مال سب ہی
کچھ اس پر قربان کرنے کے لئے تیار ہو گئے۔
یہ تو وہ قربانی تھی جسے شدت کے ساتھ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی قربانی تھوڑے عرصہ میں ادا کرنا پڑا اور تھوڑے
را
ہی وقت میں خدا تعالیٰ نے اس کا بدلہ بھی و ابدلہ بھی دے دیا۔ یہ قربانی بھی آنکھوں کو خیرہ کرنے والی تھی
اور اس کا ثمر بھی آنکھوں کو چندھیا دینے والا تھا لیکن ابھی اسلام نے دوسری قربانی پیش کرنی
تھی۔ ایک دکھے ہوئے دل کی قربانی ، ایک خاموش زبان کی قربانی ، اس آہ کی قربانی جو لبوں سے
نکلنے سے پہلے ہی دیادی جاتی ہے اور اس کے لئے اللہ تعالیٰ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ
و السلام کو چنا ہوا ہوا تھا۔ ازل سے یہی مقدر تھا کہ آپ کے پ کے ذریعہ سے اللہ تعالیٰ مسلمانوں سے
قربانیاں دلوائے جو آہستگی سے لیکن ایک لمبے عرصہ تک دلوائی جاتی ہیں۔
وہ

انوار العلوم جلد ۱۴
۳۰۳
مومنوں کیلئے قربانی کا وقت
پس ممکن ہی نہیں کہ بغیر ان قربانیوں کے ہماری جماعت ترقی کر سکے
از لی تقدیر کا منشاء کیونکہ اگر ترقی مل جائے تو قربانی کا موقع باقی نہیں رہ سکتا اور ایک
از لی تقدیر پوری ہوئے بغیر رہ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔
أَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ ، کیا لوگ خیال کرتے
ہیں کہ وہ صرف اس قدر کہہ دیں کہ وہ ایمان لے آئے ہیں اور اتنا کہنے پر اللہ تعالیٰ انہیں بغیر
ابتلاؤں میں ڈالنے کے چھوڑ دے اور مقدر ترقیات دے دے یعنی ایسا نہیں ہو سکتا۔ انہیں وہ
قربانیاں جو ترقیات کیلئے ضروری ہیں ، ضرور دینی پڑیں گی اور تب جا کر انہیں کامیابی ہو گی ۔
ایک دوسری جگہ اللہ تعالی ان قربانیوں کی نوعیت یہ بیان فرماتا ہے وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ
بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِّنَ الْأَمْوَالِ وَالْأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ
وَبَشِّرِ الصَّبِرِينَ لو ہم ضرور تم کو کسی قدر خوف اور بھوک اور اموال اور جانوں اور
پھلوں کے نقصان کے ذریعہ سے آزمائیں گے اور اے ہمارے رسول ملا تو ان لوگوں کو
جو ان ابتلاؤں کے اوقات میں اپنے راستہ سے ہٹیں نہیں اور مضبوطی سے دین کی راہ میں
قربانیاں کرتے چلے جائیں ہماری طرف سے بشارت اور خوشخبری پہنچا دے کہ وہ اپنے مقصد میں
کامیاب ہو جائیں گے ۔
ان آیات سے ظاہر ہے کہ سب ترقیات خواہ
سب ترقیات قربانیوں سے وابستہ ہیں روحانی ہوں یا جسمانی قربانیوں کے ساتھ
وابستہ ہیں اور قربانیاں بھی وہ جو عام طور پر لوگوں کو متزلزل کر دیتی ہیں۔ پس جب تک اس حد
تک ہماری جماعت کی قربانیاں نہ پہنچیں حقیقی ترقیات نہیں ہو سکتیں اور جیسا کہ اللہ تعالٰی نے
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو خبر دی تھی ضرور ہے کہ ایسے سامان پیدا ہوں جن کی
امداد سے ہماری جماعت کو ہر قسم کی قربانیاں کرنی پڑیں۔ چنانچہ میں دیکھتا ہوں کہ چند سال سے
ایسے سامان پیدا ہو رہے ہیں اور مجھے نظر آتا ہے کہ ہماری جماعت کو مالی قربانیاں ایسی حد تک
کرنی پڑیں گی جو واقع میں دل کی طہارت اور روح کی ترقی کا موجب ہو سکیں۔
تین سال سے متواتر دنیا کی مالی حالت خراب ہو رہی ہے اور دنیا کی مالی حالت کی خرابی سلسلہ کے کاموں کی زیر باری بھی لازماً بڑھ رہی ہے اور
آئندہ اور بھی بڑھنے کا ڈر ہے کیونکہ ماہرین اقتصادیات کا اندازہ ہے کہ چار پانچ سال تک دنیا کا

انوار العلوم جلد ۱۴
۳۰۵
مومنوں کیلئے قربانی کا وقت
چیزیں اُدھار خریدیں اور ان کی رقم ادا نہیں کی اور کچھ سلسلہ کے کارکنوں کا ہے جن کو قریباً
چار ماہ سے تنخواہ نہیں ملی۔ اور مختلف مدات کا قرض نہیں جیسا کہ بعض دوستوں کا خیال ہے۔
اس سال زمینداروں کی آمد کم ہونے کے سبب سے آمد اور بھی کم ہو رہی ہے اور شاید سال
کے آخر تک یہ قرض ایک لاکھ روپیہ تک پہنچ جائے اور اس صورت میں یہ یقینی امر ہے کہ
سلسلہ کا سب کام رک جائے گا اور ہماری جماعت اللہ تعالیٰ کے حضور میں ایک بہت بڑی
جوابدہی کے نیچے آجائے گی اور بجائے ثواب کے خدانخواستہ عذاب کی مستحق بن جائے گی۔
پس ان حالات کو دیکھتے ہوئے دیکھتے ہوئے اور آئندہ خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے
ایک ماہ کی آمد دو ہمارا اہم فرض ہے کہ اس سال اس قرض کو ادا کر دیں تاکہ آئندہ اس
کی ادائیگی نا ممکن نہ ہو جائے اور اس کے لئے میں نے یہ تجویز کی ہے کہ اس سال پھر جماعت
کے تمام افراد اپنی ایک ماہ کی آمد سلسلہ کی ضروریات کے لئے دے دیں اور وہ اس طرح کہ
۱/۳ اپنی آمد کا ستمبر اکتوبر اور نومبر میں ادا کر دیں اور جو ہندوستان سے باہر کے دوست ہیں وہ
اکتوبر سے دسمبر تک اس رقم کو ادا کر دیں۔
اس سے پہلے بھی ایک دو موقعوں پر احباب سے ایک ماہ کی تنخواہ کا مطالبہ کیا
ایک رعایت گیا ہے لیکن اس دفعہ میں ایک اور رعایت بھی کرتا ہوں اور وہ یہ کہ اس
چندہ خاص میں تین ماہ کا چندہ ماہواری یا چندہ وصیت اور چندہ جلسہ سالانہ بھی شامل سمجھا
جائے۔ گویا ایک ماہ کی آمد ادا کرنے کے ساتھ ہی تین ماہ کا چندہ اور چندہ جلسہ سالانہ بھی ادا
سمجھا جائے۔
کسی قدر روپیہ آسانی سے جمع ہو سکتا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری ہے جماعت بہت غریب ہے۔ لیکن اس میں
بھی کوئی شک نہیں کہ اگر جماعت کے تمام احباب نیک نیتی اور خلوص کے ساتھ اس رقم کو ادا
کریں تو دو سے تین لاکھ تک کی رقم آسانی سے جمع ہو سکتی ہے جس سے قرض بھی اتر سکتا ہے
اور جلسہ سالانہ اور ماہواری اخراجات بھی ادا ہو سکتے ہیں بلکہ کچھ رقم پس انداز بھی ہو سکتی
ہے۔ لیکن چونکہ ہر جماعت میں کمزور بھی ہوتے ہیں اور معذور بھی اور پھر کئی لوگ اس طرح
پراگندہ ہیں کہ ان سے چندہ وصول کرنا مشکل ہے اور کئی جماعتیں اور افراد نتے ہیں کہ ان پر
ایسے بوجھ کو باصرار نہیں ڈالا جا سکتا اس لئے یہ سمجھنا چاہئے کہ اگر احباب اخلاص سے کوشش

انوار العلوم جلد ۱۲
hid
مومنوں کیلئے قربانی کا وقت
کریں تو سوا لاکھ روپیہ آسانی سے جمع کیا جا سکتا ہے۔ جس میں سے سولہ ہزار جلسہ سالانہ کا
خرچ اور اڑتالیس ہزار تین ماہ کا چندہ نکال کر اکسٹھ ہزار کی رقم قرضوں کی ادائیگی کے لئے بچ
جاتی ہے۔ اگر کوشش کر کے صدر انجمن بعض جائیدادیں فروخت کر دے تو دس پندرہ ہزار
روپیہ اس طرح بھی جمع کیا جا سکتا ہے۔ اور اس طرح گل قرض ادا کیا جا سکتا ہے۔ باقی رہی وہ
کمی جو آمد کی غیر معمولی کمی سے اس سال واقع ہو رہی ہے اس کا تدارک بجٹ میں کمی کر کے کر
دینا چاہئے تاکہ آئندہ قرض نہ بڑھے۔
وہ جو تھک گیا ہمارا دوست نہیں پر اور ان ! مجھ سے بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہمارے
بعض دوست چندے دیتے دیتے تھک گئے ہیں میں
موعود
ان دوستوں کی رائے کو بالکل غلط سمجھتا ہوں۔ وہ جو تھک گیا وہ ہمارا دوست نہیں۔ ہم چندہ
دے کر خدا تعالیٰ پر پر احسان نہیں کرتے کرتے بلکہ خدا تعالیٰ ہم پر احسان کرتا ہے۔ حضرت مسیح موع
علیہ الصلوۃ واسلام نے اپنی اولاد کو وصیت سے آزاد رکھا ہے کہ اس لئے میں وصیت کرنا
خلاف شریعت سمجھتا ہوں لیکن اس شکریہ میں کہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر یہ احسان کیا ہے اوسطاً
پانچواں حصہ اپنی آمد کا چندوں اور للہی کاموں میں خرچ کرتا ہوں بلکہ اس سے بھی زیادہ بلکہ
میں تو گھر کے خرچ کے لئے جو قرض لیتا ہوں اس میں سے بھی چندہ ادا کرتا ہوں کیونکہ میں
سمجھتا ہوں کہ اگر ہم اپنی ضرورتوں کیلئے قرض لیتے ہیں تو خدا تعالی کیلئے قرض کیوں نہ لیں۔ حق
یہی ہے کہ اگر ہم مالی قربانی جو سب سے اونی قربانی ہے پوری طرح نہیں کر سکتے تو دوسری
قربانیاں جو اس سے زیادہ ہیں کب کر سکیں گے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ دن سخت تنگی کے ہیں لیکن
ملازموں کیلئے آسانیاں ملازموں کے لئے یہ دن آرام کے بھی ہیں کیونکہ ان کی آمد نیان
وہی اور اخراجات بوجہ ارزانی کے کم ہو گئے ہیں۔ پس اس طبقہ کو خصوصاً سلسلہ کی مالی خدمات
میں پہلے سے زیادہ حصہ مینا چاہئے۔
زمینداروں اور تاجروں سے
لیکن زمینداروں اور تاجروں کو بھی یہ نہیں خیاں کرنا
چاہئے کہ وہ تنگی میں ہیں اس لئے خدا تعالیٰ کے حضور
میں وہ بری ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ
عَرْضُهَا السَّمَوتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ - الَّذِينَ يُنفِقُونَ فِي السَّرَاءِ

انوار العلوم جلد ۱۳
۳۰۷
مومنوں کیلئے قربانی کا وقت
والضَّرَّاء کو اے لوگو اپنے رب کی مغفرت کے حصول کے لئے اور اس جنت کے حصول
کے لئے جس کی قیمت آسمان اور زمین کے برابر ہے اور جو ان متقیوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو
تنگی اور فراخی دونوں حالتوں میں اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ، جلدی سے قدم بڑھاؤ ۔
اسے ۔
اس طرح فرماتا ہے وَيُؤْثِرُوا وَيُؤْثِرُونَ عَلَى أَنْفُسِهِمْ وَلَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَا خَصَاصَةٌ هي انصار
کو
اللہ تعالیٰ نے یہ فضیلت دی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے کاموں کو اپنے نفسوں پر ترجیح دیتے ہیں۔
خواہ وہ خود تنگ حال ہی کیوں نہ ہوں۔
پس اصل ایمان یہی ہے کہ انسان مشکلات کے وقت میں بھی اپنی طاقت کے مطابق قربانی
کرے کیونکہ اس وقت تو اس کے امتحان کا وقت آتا ہے ورنہ کشادگی میں تو لوگ تماشوں اور
کھیلوں پر بھی بڑی بڑی رقوم خرچ کر دیتے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس اعلان کے پہنچتے ہی
ہر جگہ کی جماعتیں فورا اس اعلان کے مطابق تین ماہ میں اپنی ماہوار آمد کا ۱/۳ حصہ برابر تین ماه
تک بیت المال میں بھجوا کر ثواب دارین حاصل کریں گی اور اس امر کی مستحق بنیں گی کہ
اللہ تعالیٰ انہیں مزید قربانیوں کی توفیق عطا فرمائے کہ خدا تعالی کی راہ میں قربانی ایک اجر ہے
اور ایک قربانی دوسری قربانی کے لئے راستہ کھول دیتی ہے۔
دعا
میں اللہ تعالٰی سے دعا کرتے ہوئے اس تحریک کو ختم کرتا ہوں کہ وہ اپنے فضل سے میری
بات میں اثر دے اور احباب کے دلوں کو اخلاص اور ایمان سے بھر دے کہ میں جو اُن کا
امام ہوں اور وہ جو میرے مقتدی ہیں سب کمزور انسان ہیں اور غلطیوں کے شکار ۔ اس کا فضل
ہمیں سلسلہ کے بارہ عظیم کو اُٹھانے کی توفیق دے۔ اور اس کے فضل سے ہم حقیقی مؤمن بننے
کے قابل ہونگے ۔ وَاخِرُدَعُوْمِنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ
نوٹ:۔ ضروری ہے کہ پہلی قسط ہندوستان کی ہر جماعت کی پندرہ تاریخ تک دفتر میں
پہنچ جائے اور آئندہ دونوں ماہ میں بھی پندرہ تاریخ تک قسط پہنچ جایا کرے ۔
خاکسار
مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی
۲۳- اگست ۱۹۳۱ء
(الفضل ۲۹۔ اگست ۱۹۳۱ء)
لله
العنكبوت : ٣
البقرة : ١٥٦

انوارالعلوم جلد ۱۳
٣٠٨
مومنوں کیلئے قربانی کا وقت
میری نسبت اور میرے اہل و عیال کی نسبت خدا نے استثناء رکھا ہے باقی ہر ایک مرد ہو
یا عورت ان کو شرائط کی پابندی لازم ہو گی"۔
(ضمیمہ الوصیت۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۲۷)
ال عمران : ۱۳۵۱۳۴
هو الحشر : ١٠

انوار العلوم جلد ۱۲
دنیا میں ترقی کرنے کے گر
دنیا میں ترقی کرنے کے گر
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني

دنیا میں ترقی کرنے کے مگر
۳۱۱
انوا را العلوم جلد ۱۳
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمِ
دنیا میں ترقی کرنے کے گر
( فرموده ۱۲ ستمبر ۱۹۳۱ء بمقام مسجد احمد یہ سیالکوٹ)
تشهد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :۔
ابھی ایک دوست نے قرآن کریم کا ایک رکوع تلاوت کیا ہے جس کی آخری آیت یہ
ہے قُلْ مَا يَعْبُوا بِكُمْ رَبِّي لَوْ لَا دُعَاؤُكُمْ لا یعنی اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ اے رسول
تو ان لوگوں کو میری طرف سے یہ پکار کر سنا دے کہ تمہارے رب کو تمہاری پر واہ
کرنے کی کیا ضرورت ہے اگر تمہاری طرف سے دعا کا سلسلہ جاری نہ ہو۔ انسان اگر اپنی ہستی
پر غور کرے تو آسانی سے معلوم کر سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ عام طور
پر بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ کہ ہمار ا نماز پڑھنا هنا صدقہ دینا زکوة ادا ۃ ادا کرنا حج کرنا خدا تعالیٰ پر
احسان ہے۔ چنانچہ دیکھا گیا ہے بعض نادان جب کسی مصیبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو کہتے ہیں
معلوم نہیں خدا نے ہمیں کیوں مصیبت میں ڈالا ہم تو نمازیں پڑھتے اور دوسرے مذہبی احکام پر
عمل کرتے ہیں۔ گویا وہ اپنے دل میں یہ محسوس کرتے ہیں کہ خدا تعالیٰ نے ان سے بدسلوکی کی
ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرمایا کرتے تھے ۔ کسی شخص کا بیٹا مر گیا اور اس کا
ایک دوست تعزیت کیلئے اس کے پاس گیا تو وہ چیخ مار کر رو پڑا اور اس سے کہنے لگا خدا نے مجھ پر
بڑا ظلم کیا ہے۔ گویا اس کے خیال میں اس کا کوئی حق خدا تعالیٰ نے مار لیا تھا۔ مگر سوچنا چاہئے وہ
کو نسا حق ہے جو بندہ نے خدا تعالیٰ پر قائم کیا ہے۔ مجھے ہمیشہ تعجب آتا ہے کہ وہ لوگ جو اپنی
نماز، روزہ، زکوۃ، حج اور تقویٰ و طہارت پر فخر کیا کرتے ہیں وہ تو کسی تکلیف کے موقع پر چلا
اُٹھتے ہیں کہ خدا تعالیٰ نے ہم پر ظلم کیا لیکن ہندوستان کا وہ شرابی شاعر جو دین سے بالکل غافل تھا
ایک سچائی کی گھڑی میں باوجود شراب کا عادی ہونے کے خدا تعالیٰ کا الہام اس کے دل پر نازل
XXXXXXXXXXXX
XXXXXXXXXXXXXXX

انوارالعلوم جلد ۱۳
ہوتا ہے اور وہ کہہ اٹھتا ہے۔
ताल
جان دی دی ہوئی اس کی تھی
ہے کہ حق ادا نہ ہوا
حق تو
دنیا میں ترقی کرنے کے گھر
غور کرنا چاہئے جو چیز بھی انسان کے پاس سے جاتی ہے وہ آئی کہاں سے تھی۔ ذرا اپنی
حیثیت کو تو دیکھو وہ کونسی چیز ہے جسے اپنی کہہ سکتے ہو۔ انسان کہتا ہے میری بیوی ہے مگر وہ کہاں
سے آئی، بچے جنہیں اپنے کہا جاتا ہے کہاں سے آئے ہیں۔ اس طرح مکان، زمین اور سب
دوسری اشیاء جنہیں اپنی سمجھا جاتا ہے کہاں سے آتی ہیں ؟ اگر ان چیزوں کی حقیقت پر غور کیا
جائے تو بآسانی معلوم ہو جائے گا کہ یہ چیزیں انسان کی نہیں بلکہ خدا تعالیٰ کی طرف سے موہبت
اور عطیہ ہیں اور عطیہ دینے والے کا حق ہے کہ جب چاہے واپس بھی لے لے۔ بلکہ عطیہ بھی
اسے کہتے ہیں جو کبھی واپس نہ لیا جائے ۔ مگر دنیا میں انسان کو جو کچھ ملتا ہے، وہ آخر لے لیا جاتا
ہے۔ اس سے معلوم ہوا دنیا میں انسان کو حقیقی عطیہ بھی نہیں ملتا بلکہ تمام اشیاء عاریتاً استعمال
کے لئے دی جاتی ہیں اور اس طرح چیز دینے والے کا حق ہوتا ہے کہ جب چاہے، واپس لے
لے۔
تو خدا تعالیٰ فرماتا ہے مَا يَعْبَؤُا بِكُمْ رَبِّي لَوْ لَا دُعَاؤُكُمْ یعنی تم اپنی ہستی کو سمجھتے کیا
ہو۔ آخر انسان ہے کیا چیز کہ خدا تعالیٰ اس کی پرواہ کرے۔ دنیا میں جو چیز بھی ہے اس کی انتہاء
خدا تعالی پر ہی جا کر ہوتی ہے۔ جیسا کہ فرمایا ۔ اِلى رَبِّكَ مُنْتَهَهَا ، یعنی کوئی چیز اور کوئی
نفس ایسا نہیں جس کی کڑی خدا تعالیٰ پر جا کر نہ ختم ہوتی ہو اور جب ہر چیز کی انتہاء خدا تعالٰی پر
ہے تو پھر اگر خدا تعالیٰ انسان کو خود ہی بطور احسان نہ بلائے تو انسان چیز کیا ہے کہ اس کی پرواہ
کرے ۔ لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ کے دو معنی ہیں ۔ یعنی اگر خدا تعالیٰ تم کو نہ پکارے اور یہ کہ اگر تم
اس کو نہ پکارو۔ اگر پہلے معنی لئے جائیں۔ تو اس صورت میں اس آیت کا یہ مطلب ہو گا کہ اگر
اس نے اپنی طرف سے یہ لازم نہ کر لیا ہو کہ میں تمہیں پکاروں گا یعنی بڑھاؤں گا اور ترقی دوں
گا تو تم کچھ نہیں کر سکتے۔ اس نے خود بطور احسان اپنے پر یہ واجب کر رکھا ہے وگر نہ انسان کا
کوئی حق نہیں۔ دوسرے معنی یہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو تمہاری کیا پرواہ ہے اگر تم عاجزی اور
انکساری کے ساتھ اس کے آگے جھک کر یہ نہ کہو کہ ہمارا کوئی حق تو نہیں اگر تو احسان کر دے
تو تیری ذرہ نوازی ہے۔

انوار العلوم جلد ۱۲
۳۱۳
دنیا میں ترقی کرنے کے گر
در اصل میں دو چیزیں ہیں جن سے انسان کو تقوی ، ترقی اور کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔
اور دنیا میں ساری ترقیات انہی دو طریق سے حاصل ہوتی ہیں۔ یہ دعا نہیں کہ انسان ہاتھ
اٹھائے اور کہہ دے یا اللہ مجھے فلاں ترقی عطا کر یا ساری عمر ہاتھ میں تسبیح لے کر بیٹھا اللہ اللہ
کرتا رہے۔ بلکہ دعا سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس کے لئے جو ذرائع پیدا کئے ہیں ان کو
استعمال کرے ۔ مثلاً اولاد حاصل کرنے کے لئے اس نے یہ ذریعہ مقرر کیا ہے کہ انسان
حسب پسند شادی کرے ۔ اب اگر کوئی شخص شادی تو نہ کرے اور دعا کرتا رہے کہ خدایا مجھے
اولاد عطا کر تو یہ دعا قبول نہیں ہو سکتی کیونکہ دعا کے معنی ہی یہ ہیں کہ پہلے خدا تعالیٰ کے
مقرر کردہ ذرائع پر عمل کیا جائے اور پھر خدا تعالیٰ سے کامیابی کے لئے مدد مانگی جائے۔ دیکھو
حکومت نے منی آرڈر فارم مقرر کر رکھے ہیں اور جو شخص ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ
پہنچانا چاہتا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ اس فارم کو پُر کر کے دے۔ یہ ایک مدد ہے جو
گورنمنٹ اپنی رعایا کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ بھیجنے کے لئے دیتی ہے اس نے یہ طریق
مقرر کر رکھا ہے۔ لیکن جو شخص اس طریق کو استعمال نہ کرے بلکہ خود ہی کوئی طریق ایجاد کر
لے۔ مثلاً شعروں کی کسی کتاب میں نوٹ رکھ کر ڈاک خانہ میں دے آئے کہ اسے فلاں جگہ
پہنچا دو۔ تو وہ گورنمنٹ کی امداد سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکتا کیونکہ حکومت سے روپیہ دو سری
جگہ پہنچانے میں جو مدد حاصل کی جاسکتی ہے اس کا طریق یہی ہے کہ یا تو منی آرڈر کر دیا جائے
اور یا بیمہ یا مثلاً عدالت میں دیوانی دعوٹی کے لئے ایک شرح کورٹ فیس کی مقرر ہے۔ فرض
کرو ایک مقدمہ میں ۲۵ روپیہ کورٹ فیس لگتی ہے لیکن کوئی شخص یہ تو نہ لگائے لیکن پچاس
روپیہ کے نوٹ جلا کر کے میں نے تو دو گنا خرچ کر دیا میرے مقدمہ کی سماعت ہونی چاہئے تو یہ
درخواست ہرگز قبول نہ ہوگی کیونکہ اس نے وہ طریق اختیار نہیں کیا جو حکومت نے مقدمہ کی
سماعت کا مقرر کر رکھا ہے۔ اسی طرح اللہ تعالیٰ نے بھی ہر کام کے لئے علیحدہ علیحدہ ذرائع اور
طریق رکھتے ہیں۔ دعا کے الگ طریق ہیں ، تربیت اولاد کے الگ اور تجارت و ملازمت کے لئے
علیحدہ علیحدہ ۔ دعا کے لئے جو طریق ہیں ان میں سے ایک تو یہ ہے کہ جب بندہ خدا ک ا کو پکارتا ہے تو
وہ سنتا ہے۔ یعنی جب کوئی بندہ ان ذرائع کو جو خدا تعالیٰ نے ترقی کیلئے مقرر کر رکھے ہیں استعمال
میں لاتا ہے تو وہ اسے ترقی دیتا ہے۔ اس کی مثال یورپ کے لوگوں میں مل سکتی ہے۔ انہوں
نے علوم سیکھے ، تحقیقاتیں کیں ، محنت کی ، ایجادیں کیں اور خدا تعالیٰ نے ان کو دنیوی ترقیات

انوار العلوم جلد ۱۲
۳۱۴
دنیا میں ترقی کرنے کے گھر
عطا کر دیں کیونکہ ان کے لئے اس نے یہ ایک ذریعہ مقرر کر رکھا ہے کہ محنت کرو اور کوشش
سے مخفی باتیں معلوم کرو۔ اہلِ یورپ نے اس ذریعہ سے اس سے مدد مانگی اور اس نے ان کی
دعا کو سنا۔ یعنی حکومت دولت، شهرت رُعب، شوکت سب کچھ ان کو عطا کر دیا کیونکہ انہوں
نے اس ذریعہ پر عمل کیا جو ان چیزوں کے حصول کے لئے اس نے مقرر کر رکھا ہے ۔ لیکن جو
شخص اس ذریعہ پر عمل نہ کرے وہ خواہ کسی دوسرے طریق سے کتنی سخت مصیبت کیوں نہ
اٹھائے اور محنت کیوں نہ کرے اسے کوئی فائدہ نہیں ہو سکتا۔ ایک قلند ر جو دن بھر در بدر بندر
کو لئے پھرتا ہے یقینا ایک تاجر سے زیادہ محنت کرتا ہے۔ مگر اس کے برابر آمد پیدا نہیں کر سکتا
کیوں؟ اس لئے کہ دولت کمانے کا جو ذریعہ خدا تعالیٰ نے پیدا کیا ہے اسے وہ استعمال میں نہیں
لاتا۔ تو دنیا میں ترقی کا ایک ذریعہ یہ ہے کہ بندہ خدا کو پکارے۔ یعنی ان ذرائع کو کام میں لائے
جو دنیوی ترقی کیلئے خدا تعالیٰ نے مقرر کر رکھے ہیں۔
پھر اس آیت کے دوسرے معنی یہ ہیں کہ اگر خدا تعالیٰ بندہ کو نہ پکار تا تو اس کا کیا حشر
ہوتا۔ بندوں کے خدا کو پکارنے کی مثال تو اہل یورپ میں دی جا چکی ہے یا ہندوستان میں
ہندوؤں کی ہے جنہوں نے خدا تعالیٰ کے مقرر کردہ ذرائع کو استعمال کر کے ترقی حاصل کی۔ اور
خدا کے بندوں کو پکارنے کی مثال اس کے نبیوں کی ہے۔ رسول کریم میں ہم گوشہ گمنامی میں
پڑے تھے اور غار حرا میں عبادتیں کیا کرتے تھے۔ آپ نے وہ تمام ذرائع جو دنیوی ترقی کے
ہیں؟ ترک کر رکھے تھے۔ مگر آپ کے پاس خدا تعالی کا فرشتہ آیا اور اس نے کہا اُٹھ خدا تجھے
بلاتا ہے۔ اور پھر اس گوشہ گمنامی سے نکال کر اللہ تعالیٰ نے آپ کو بادشاہ بنا دیا اور ایسی ترقی عطا
کی کہ مذہب و ملک اور تمدن و معان معاشرت ۔ رت سب پر اپ پر آپ کا رنگ چھا گیا۔ حتی کہ آپ کے غلام
یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کئے بغیر اور لیبارٹریز میں تجربات کرنے کے بغیر ہی ہر فن میں دنیا
کے استاد بن گئے اور جس میدان میں بھی انہوں نے قدم رکھا تمام دنیا سے آگے بڑھ گئے۔
ایک صحابی کا بیان ہے رسول کریم میں سلیم نے مجھے ایک اشرفی دی کہ قربانی کے لئے بکری لے
آؤ۔ میں نے سوچا مدینہ میں تو اس رقم سے ایک ہی بکری ملے گی مگر کسی گاؤں سے دو مل جائیں
گی اس لئے میں نے ایک گاؤں سے ایک اشرفی میں دو بکریاں خریدیں۔ جب واپس آیا تو مدینہ
میں کسی نے پوچھا کیا بکری فروخت کرو گے میں نے کہا۔ ہاں۔ اور ایک بکری ایک اشرفی میں
اس کے پاس فروخت کر دی۔ پھر رسول کریم مال اللہ کے پاس جا کر بکری بھی اور اشرفی بھی پیش
الله حمد
غلام

·

آج 10 میں سے 10 باقی