امیر اہلحدیث کے چیلنج مباہلہ کا جواب

انوارالعلوم (جلد 12), حصہ 4

انوار العلوم جلد ۱۲
۳۱۵
دنیا میں ترقی کرنے کے گھر
کر دی اور آپ کے دریافت فرمانے پر سب حال کہہ کہہ ۔ سنایا۔ آپ نے اس کی ہوشیاری کو دیکھ
کر اس کے لئے دعا فرمائی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ باوجود یہ کہ عرب ایرانیوں اور رومیوں جیسے تاجر نہ
تھے مگر وہ صحابی بیان کرتے ہیں کہ اگر میں نے مٹی بھی خریدی تو وہ سونے کے بھاؤ ہک گئی۔
لوگ زبر دستی روپیہ میرے پاس تجارت کے لئے چھوڑ جاتے تھے اور میں لینے سے انکار کرتا
رہتا تھا۔
یه خدا
يهِ لَوْ لَا دُعَاؤُكُمْ کے دوسرے معنی ہیں۔ اس میں اپنے کسی ہنر یا محنت کا دخل نہ تھا۔
اتعالی کی اپنی آواز تھی۔ جس کے ذریعہ رسول کریم میں ہم بڑھے اور آپ کے ساتھ ہی
آپ ۔
کے وابستگان دامن بھی بڑھتے چلے گئے۔ جیسے اگر کوئی شخص گھوڑے پر سوار ہو تو اس کا
کوٹ، پاجامہ اور دوسرے پار چات بھی سوار ہو جائیں گے۔ ان لوگوں نے یہاں تک ترقی کی
کہ ایک واقعہ لکھا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ کسی علاقہ کے گورنر مقرر ہوئے۔ یہ کسری کے
خزانوں کی فتوحات کا زمانہ تھا۔ جس میں ابو ہریرہ کو ایک رومال ملا جو کسری دربار میں آتے
ہوئے زینت کے طور پر ہاتھ میں رکھا کرتا تھا۔ ابو ہریرہ کو جو چھینک آئی تو اس رومال سے ناک
صاف کر لیا اور پھر فرمایا۔ واہ ابو ہریرہ کبھی تو وہ دن تھے کہ تو بھوک کی وجہ سے بے ہوش ہو
جایا کرتا تھا اور لوگ یہ سمجھ کر کہ مرگی کا دورہ ہو گیا ہے تیرے سر میں جوتیاں مارا کرتے تھے اور
آج یہ دن ہے کہ کسری کے رومال میں تو تھوکتا ہے۔ آہ حضرت ابو ہریرہ بہت بعد میں ایمان کے
لائے تھے یعنی رسول کریم مسلم کی وفات سے صرف تین سال قبل۔ اس کمی کو پورا کرنے
کیلئے آپ مسجد سے باہر نہیں نکلتے تھے۔ تا رسول کریم میں کی ہر ایک بات سن سکیں۔ اس
وجہ سے ان کو بعض اوقات سات سات فاقے آ جاتے۔ لوگ سمجھتے انہوں نے کھانا کھا لیا ہو گا۔
اور ان سے دریافت نہ کرتے۔ وہ شدت بھوک کی وجہ سے بے ہوش ہو جاتے اور لوگ مرگی
کا دورہ سمجھ کر جوتیاں مارتے کیونکہ اہل عرب میں یہ رواج تھا۔ تو کبھی یہ حال تھا اور پھر اس
قدر ترقی حاصل ہوئی کہ کسری جیسے زبردست حکمران کی زینت و آرائش کا رومال آپ کے
ناک صاف کرنے کے کام آتا تھا۔ یہ لَوْ لَا دُعَاؤُكُمْ کی دوسری مثال ہے۔ جب رسول کریم
م آگے بڑھے تو آپ کے وابستگان دامن بھی ترقی کر گئے ۔ جیسے وائسرائے کے دربار میں
بڑے بڑے رؤسا اور معززین بھی بعض اوقات نہیں جا سکتے لیکن اس کا بیرا جا سکتا ہے۔
اسی طرح خدا تعالی کے انبیاء کے ساتھ تعلق پیدا کرنے والے بھی ترقی کر جاتے ہیں۔ یہی وجہ
الله
صلی

انوار العلوم جلد ۱۲
۳۱۶
دنیا میں ترقی کرنے کے گر
↓
ہے اللہ تعالیٰ نے كُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ ه کی تاکید فرمائی ہے۔ کیونکہ جب صادقین کے
لئے پھاٹک کھلتا ہے تو ۔ تک کھلتا ہے تو ساتھ ہی ان کے ساتھ رہنے والے دا داخل ہو جاتے ہیں۔ اس ں۔ اس لئے دنیا میں
ترقی کے لئے ضروری ہے کہ یا تو انسان پوری پوری محنت اور کوشش کرے اور یا پھر خدا تعالیٰ
سے ایسی کو لگائے کہ وہ اس کے لئے ترقی کے سامان خود بخود پیدا کر دے۔
الفرقان: ۷۸ النزعت: ۴۵
(الفضل - ۲۷ ستمبر ۱۹۳۱ء)
صحابی کا نام گروه - بخاری کتاب المناقب باب ۲۸ حدیث نمبر ۳۶۴۲ صفحه ۶۱۱ مطبوعه
۱۹۹۹ء مکتبہ دار السلام الرياض -
ترمذی ابواب الزهد باب ما جاء في معيشة اصحاب النبي صلى الله
عليه وسلم و بخاری کتاب الرقاق باب كيف كان عيش النبي
صلى الله عليه وسلم واصحابه
ه التوبة : ١١٩

احمد کی خواتین کی تعلیمی ترقی
انوار العلوم جلد ۱۲
احمدی خواتین کی تعلیمی ترقی
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خلیفة المسیح الثاني

انوار العلوم جلد ۱۲
۳۱۹
احمدی خواتین کی تعلیمی ترقی
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
احمدی خواتین کی تعلیمی ترقی
(فرموده ۱۳۔ ستمبر ۱۹۳۱ء)
تشهد و تعوذ اور سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا :۔
میں سب سے پہلے اپنی اپنے ساتھیوں اور دوسرے مہانوں کی طرف سے لجنہ اماء اللہ کا
اس چائے کی دعوت کیلئے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ دعوتیں دنیا میں ہوتی رہتی ہیں اور یہ ایک ایسا
رواج ہو گیا ہے جو شاید اپنی کثرت کی وجہ سے بہت سی خوبصورتی کھو بیٹھا ہے لیکن وہ دعوت جو
حقیقی جوش اور اخلاق کے نتیجہ میں ہو وہ دل کے لئے نہایت ہی مسرت کا موجب اور قلب کے
لئے فرحت کا باعث ہوتی ہے۔ رسول کریم میں ہم نے اپنے صحابہ کو محبت اور تعلق بڑھانے کا
ایک یہ ذریعہ بھی بتایا ہے کہ اگر توفیق ہو تو ایک دوسرے کی دعوت کرتے رہنا چاہئے۔ لے خود
رسول کریم میں بھی لوگوں کو دعوت پر بلاتے تھے اور اس کو اتنی اہمیت دیتے کہ فرماتے
دعوت کا رڈ کرنا میری سنت کے خلاف ہے ہے اور میں چونکہ جانتا ہوں کہ لجنہ کی یہ دعوت
اخلاص اور اسی روح کے ساتھ ہے جو رسول کریم میں یہ اپنی امت میں پیدا کرنا چاہتے تھے ،
اس لئے میں اللہ تعالٰی سے دعا کرتا ہوں کہ ان کھانوں کی قیمت کے مطابق نہیں بلکہ اس نیت کی
قیمت کے مطابق ان سے فضل و برکت کا سلوک کرے۔
سیالکوٹ کی لجنہ باوجود اس کے کہ اس سے پہلے مجھے انہیں مخاطب کرنے کا موقع نہیں ملا
لیکن ان کی محترم اور مخلص کارکن جو یہاں کی جماعت کے امیر کی اہلیہ ہیں کے بعض خطوط اور
بیانات سے پتہ لگتا ہے کہ نہایت اعلیٰ درجہ کا کام کرنے والی اور بہت سی لجنہ کیلئے نمونہ ہے بلکہ
بسا اوقات مجھے سیالکوٹ کی لجنہ کے کام بتا کر مرکزی لجنہ کو بھی شرمندہ کرنا پڑا ہے۔ اگرچہ اس
میں شک نہیں کہ مرکزی لجنہ کے کام کی نوعیت مختلف ہے لیکن پھر بھی میں سمجھتا ہوں جس

انوار العلوم جلد ۱۴
۳۲۰
احمدی خواتین کی تعلیمی ترقی
استقلال کے ساتھ سیالکوٹ کی لجنہ نے کام کیا ہے وہ ہر ایک کے لئے نمونہ ہے۔ عورتوں کی
تعلیم سے مجھے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی خاص دلچسپی ہے۔ میں نے محض اس کی وجہ سے لوگوں
کے اعتراضات بھی کتنے ہیں اور اختلافی آراء بھی سنی ہیں لیکن پھر بھی میں پورے یقین کے
ساتھ اس رائے پر قائم ہوں کہ عورتوں کی تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ جب
جماعت احمدیہ کا انتظام میرے ہاتھ میں آیا، اس وقت قادیان میں عورتوں کا صرف پرائمری
سکول تھا۔ لیکن میں نے اپنی بیویوں اور بیٹیوں کو قرآن کریم اور عربی کی تعلیم دی اور انہیں
تحریک کی کہ مقامی عورتوں کو قرآن کریم کا ترجمہ اور حدیث وغیرہ پڑھائیں۔ میں نے اپنی ایک
بیوی کو خصوصیت کے ساتھ اس کیلئے تیار کیا اور میرا خیال تھا کہ وہ اپنی تعلیمی ترقی کے ساتھ
دوسری عورتوں کو بھی فائدہ پہنچائے گی لیکن خدا تعالیٰ کی مشیت تھی کہ میرے سفر ولایت سے
واپسی پر وہ فوت ہو گئیں۔ اس پر میں نے سمجھا کہ صرف ایک عورت کو تیار کرنے سے کام نہیں
چلے گا کیونکہ اس کے یہ معنی ہونگے کہ اگر وہ عورت فوت ہو جائے تو دوسری کو تیار کرنے کیلئے
چھ سات سال کا مزید عرصہ درکار ہو گا اس لئے میں نے یہ انتظام کیا کہ طالبات چکوں کے پیچھے
بیٹھ کر استادوں سے تعلیم حاصل کریں۔ اس پر قادیان میں بھی اور باہر بھی اعتراض ہوئے کہ یہ
اچھی تعلیم ہے ، عورتوں کو مرد پڑھاتے ہیں۔ لیکن میں نے اس کی کوئی پرواہ نہ کی کیونکہ نکہ ثابت
ہے کہ رسول کریم میں ایم کے زمانہ میں ضرورت کے موقع پر مرد و عورت ایک دوسرے سے
پڑھتے پڑھاتے رہے ہیں۔ خود حضرت عائشہ اس صحابیوں اور نو مسلموں کو رسول کریم
کے کلمات طیبات سکھاتی رہی ہیں۔ سو اور ہماری عورتوں کی عزت رسول کریم
میر کی عورتوں کی عزت سے زیادہ نہیں ہو سکتی اور جو فعل ان کی عزت کے مطابق ہے،
اس سے ہماری عزت میں کوئی فرق نہیں آسکتا۔ پس میں نے اس سلسلہ کو جاری رکھا۔ یہاں
تک کہ پچھلے سال عورتوں کی کافی تعداد نے مولوی کا امتحان پاس کر لیا۔ گویا وہ ڈگری حاصل کی
جو عربی میں ایف۔ اے کے برابر ہے۔ اس کے ساتھ ہی میں نے پرائمری سکول کو مڈل تک پہنچا
دیا۔ اور چونکہ عربی کا امتحان دینے کے بعد صرف انگریزی کا امتحان دے کر انٹرنس پاس کیا جا
سکتا ہے اس لئے مولوی پاس عورتوں نے اور کچھ باقاعدہ سکول میں پڑھنے والیوں نے اللہ تعالٰی
کے فضل سے انٹرنس بھی پاس کر لیا اور اس سال سے قادیان میں عورتوں کیلئے کالج بھی جاری
ہو چکا ہے۔ امید ہے دو سال تک کئی عورتیں ایف اے پاس کر لیں گی۔ اور میرا منشاء ہے کہ

انوار العلوم جلد ۱۲
۳۲۱
احمد کی خواتین کی تعلیمی ترقی
ای طرح کم از کم پندرہ سولہ عورتوں کو بی۔ اے ایم۔ اے تک تعلیم دلائی جائے تا عور تیں
خود دوسری عورتوں کو تعلیم دے سکیں۔ مردوں کیلئے کالج قائم کرنے کی شرائط سخت ہیں۔ یعنی
جب تک ایک خاص رقم جمع نہ کی جائے اور عمارت تعمیر نہ ہو اس کی اجازت نہیں ہو سکتی۔
لیکن عورتوں کیلئے ایسی شرائط نہیں اس لئے ہمیں ان کیلئے انتظام کرنے میں تھوڑے سے خرچ
پر بہت سی سہولتیں میسر ہیں۔ اور جب قادیان میں عورتیں ہی تعلیم دینے کیلئے تیار ہو جائیں تو
میرا ارادہ ہے وہاں ہوسٹل قائم کر کے باہر کی عورتوں کیلئے بھی وہاں رہ کر تعلیم حاصل کرنے کا
انتظام کر دیا جائے گا۔
یہ
امر کس قدر افسوسناک ہے کہ ہے کہ سارے پنجاب میں مسلمانوں کا ایک بھی زنانہ کالج
نہیں اور قادیان کا کالج پہلا زنانہ کالج ہے اور خدا کے فضل سے وہاں عورتوں کی تعلیم اس قدر
زیادہ ہے کہ چند ماہ ہوئے میں علی گڑھ گیا تو مجھے بتایا گیا صرف چار لڑکیوں نے انٹرنس کا امتحان
دیا ہے۔ لیکن قادیان میں پہلے ہی سال سولہ لڑکیوں نے امتحان دیا اور ہم نے اندازہ کیا ہے کہ
قادیان میں قریباً سو فیصدی لڑکیاں تعلیم حاصل کرتی ہیں۔ گویا ان کی شرح لڑکوں سے بھی زیادہ
ہے اور یہ خوشی کی بات ہے کہ ہماری جماعت میں عورتوں کی تعلیم اس سرعت سے پھیل رہی
ہے۔ خصوصاً قادیان میں کہ إِنْشَاءَ اللہ بہت جلد عورتوں کی جہالت کی بلا سے ہم لوگ بچ
جائیں گے۔
سیالکوٹ کی لجنہ نے جو کام جاری کیا ہے مجھے امید ہے ان کی کوشش سے یہاں بھی تعلیم کا
چر چا وسیع ہو جائے گا۔ مجھے یہ سنکر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں کی احمدی مستورات نے اپنے
حُسنِ اخلاق سے دوسرے طبقوں میں بھی ایسی قبولیت حاصل کر لی ہے کہ سب کی لڑکیاں ان
کے سکول میں تعلیم حاصل کرتی ہیں اور کسی قسم کی FRICTION نہیں۔ یہ ان کے کام کی روح
کے متعلق ایک نہایت عمدہ شہادت ہے۔ اگر مردوں میں نہیں تو کم از کم عورتوں میں اس روح
کا پیدا ہونا کہ اسلامی کاموں کو مل کر کرنا چاہئے نہایت مسرت بخش ہے اور جب عورتوں میں یہ
روح پیدا ہو جائے تو پھر مرد بھی متحدہ جد وجہد کیلئے مجبور ہو جائیں گے۔ میں اس وقت زیادہ
نہیں بول سکتا کیونکہ میں جب کبھی کسی شہر میں جاتا ہوں تو چونکہ میری صحت بھی خراب ہے اور
اس وجہ سے بھی کہ ہم دیہات کے رہنے والے لوگ شہروں کا ناقص گھی کھانے کے عادی نہیں
ہوتے اس لئے لاہور میں تو پہلا ہی کھانا کھانے کے بعد میرا گلا خراب ہو جایا کرتا ہے لیکن یہاں

انوار العلوم جلد ۱۴
۳۲۲
احمد کی خواتین کی تعلیمی ترقی
تیسرے کھانے کے بعد یہ تکلیف ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ شام کے بعد بھی مجھے ایک تقریر کرنی
ہے اس لئے اختصار کے ساتھ یہ کہہ کر میں اپنی تقریر ختم کرتا ہوں کہ عورتوں کے اندر عام طور
پر یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم کسی کام کی نہیں۔ یہ خیال قطعاً بے بنیاد ہے اور اسے جس قدر جلد
ممکن ہو دل سے نکال دینا چاہئے۔ سیالکوٹ کی لجنہ نے ثابت کر دیا ہے کہ عورتیں بھی کام کر سکتی
ہیں۔ عورتوں کو یاد رکھنا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور مرد و عورت برابر ہیں۔ اور مردوں کی
طرح وہ بھی ترقی کے مدارج طے کر سکتی ہیں۔ رسول کریم میں ہم نے اپنی ایک بیوی کے متعلق
فرمایا ہے خُذُوا نِصْفَ دِينِكُمْ مِنْ هَذِهِ الْخَمِيرَاءِ کے یعنی نصف دین عائشہ ان سے
سیکھو اور ہم دیکھتے ہیں حضرت عائشہ اللہ نے ایسے ایسے اہم امور میں مردوں کی راہنمائی کی
ہے کہ حیرت ہوتی ہے۔ رسول کریم میں ایم کی باتوں کے سمجھنے میں انہیں کمال حاصل تھا۔ با
اوقات مردوں کی عقل وہاں تک نہ پہنچتی تھی ، جہاں ان کا دماغ پہنچ جاتا تھا۔ ایک لطیفہ مشہور
ہے کہ رسول کریم میں تعلیم کے خاندان میں ایک میت ہو گئی اور غالبا حضرت علی کے بھائی لڑائی
میں شہید ہو گئے۔ عورتوں کو سخت صدمہ تھا وہ بین کرنے لگیں اور چونکہ یہ بات منع ہے اس
لئے کسی نے آکر رسول کریم صلی ا ہم سے ذکر کیا۔ آپ نے فرمایا جاؤ جا کر ان کو منع کرو۔ اس
نے منع کیا مگر وہ نہ رکیں۔ اسلام اس وقت ابتدائی حالت میں تھا اور عورتوں کی تربیت مکمل نہ
ہوئی تھی۔ اس نے پھر آکر رسول کریم میں اللہ سے عرض کیا کہ وہ باز نہیں آتیں۔ آپ نے
فرمایا - فَاحْثُ فِي أَفْوَاهِهِنَّ التَّرَابَ هم یعنی ان کے منہ پر مٹی ڈالو۔ اس شخص نے واقعی
مٹی اٹھائی اور جاکر ان پر ڈالنی شروع کر دی۔ حضرت عائشہ یا کو علم ہوا تو آپ نے اس
شخص کو ڈانٹا اور فرمایا تم مرد ہو لیکن اتنی عقل نہیں رکھتے کہ رسول کریم ملی کے اس
ارشاد کا مطلب سمجھو۔ آپ کا مطلب یہ تھا کہ ان کو ان کے حال پر چھوڑ دو یہ نہیں کہ واقعی
ان پر مٹی ڈالو۔ تو حضرت عائشہ لا نهایت فهیم عورت تھیں۔ اسی طرح حضرت فاطمہ
الب تقویٰ اور طہارت میں بے نظیر تھیں حتی کہ رسول کریم میں ہم بعض راز کی باتیں آپ
سے کہہ دیتے تھے۔ یہی حال اور عورتوں کا بھی تھا۔ تو عورتوں کیلئے ترقی کے ذرائع ویسے ہی
ہیں جیسے مردوں کیلئے اور میں امید کرتا ہوں کہ احمدی مستورات کبھی یہ خیال بھی دل میں نہ
نائیں گی کہ ان کیلئے ترقی کی گنجائش نہیں۔ بلکہ ان کا ہر قدم آگے ہی بڑھے گا اور وہ مسلمانوں
کی قوت ، طاقت کو ترقی دینے، دنیا میں اخلاص کی روح پھونکنے اور انسانوں کو انسانیت کے مقام

انوار العلوم جلد ۱۳
۳۲۳
احمدی خواتین کی تعلیمی ترقی
پر کھڑا کرانے کیلئے اسی طرح کام میں لگی رہیں گی جس طرح ہم مردوں سے امید رکھتے ہیں یا
جس طرح ہمارا اللہ ہم سے امید رکھتا ہے۔ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ انہیں جماعت
دین اور مسلمانوں کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور ہر قسم کی ترقیات جن کا اس نے اپنے نبی
سے وعدہ فرمایا ہے انہیں عطا کرے اور وہ دوسری جماعتوں کیلئے نمونہ ہوں۔ آمین
الفضل ۲۹۔ ستمبر ۱۹۳۱ء)
بخاری کتاب النکاح باب من ترك الدعوة فقد عصى الله و رسوله
الطبقات الكبرى لا بن سعد جلد ۸ صفحه ۶۶ مطبوعہ دار صادر بیروت۔
البداية والنهاية جلد ۳ صفحه ۱۲۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۶۶ء۔ یہ الفاظ ہیں "خذوا
شطر دينكم عن الخميراء "
ه بخاری کتاب الجنائز باب ما ينهى عن النوح والبكاء والرجز - شرح
مواهب اللدنية جلد ۳ صفحه ۳۵۲ باب غزوة موت، دار الكتب العلمية
بیروت لبنان مطبوعہ ۱۹۹۶ء

انوارالعلوم جلد ۱۲
۲۲۵
مدیر اخبار " وفاء العرب" سے گفتگو
مدیر اخبار ”وفاء العرب" سے گفتگو
از
سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد
خليفة المسيح الثاني

ا نو ا را العلوم جلد ۱۲
۳۲۷
مدیر اخبار " وفاء العرب " سے گفتگو
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَ نُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مدیر اخبار " وفاء العرب" (دمشق) سے گفتگو
دمشق کے ایک مشہور ادیب محمود خیرالدین مدیر جریده "وفاء الـ العرب" ہندوستان
آئے ۔ تو حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کی ملاقات اور سلسلہ احمدیہ کے متعلق معلومات حاصل کرنے
کے لئے قادیان بھی تشریف لائے اور تین دن ٹھہرے ۔ ہندوستان سے واپس جا کر انہوں نے
اپنے اخبار " وفاء العرب" مؤرخہ ۲۹ ذی الحج ۱۳۳۹ھ میں ایک مفصل مضمون لکھا جس کا
ترجمه الفضل مؤرخه ۲۰ - اکتوبر ۱۹۳۱ء میں شائع ہوا۔ مدیر سے حضور کی گفتگو سوال اور جواب
کی صورت میں درج ذیل ہے۔
سوال: ہندوستان کی سیاسی شورش کے متعلق جناب کا کیا خیال ہے؟ اور کیا
حکومت برطانیہ اس تگ و دو کے بعد آپ کے تمام حقوق دے دے گی ؟
جواب: یقیناً ایسے حقوق جو طرفین کے لئے مناسب ہوں حکومت کو دینے پڑیں گے۔
حکومت کی یہ زبردست خواہش ہے کہ آپس کی غلط فہمی و عدم اعتمادی کا ازالہ کیا جائے۔ چنانچہ
راہنمایان ملک کی ایک مجلس اس امر کے لئے منعقد کی گئی ہے تاکہ ہندوستانی معاملات اور
ملکی مفاد کے متعلق بحث و تمحیص اور پھر تصفیہ کریں جس کا نتیجہ یقینا مفید ہی ہوگا۔
سوال: ہم اکثر ہندو مسلم تنازعات و مناقشات کے متعلق سنتے رہتے ہیں اس
باہمی اختلافات کے کیا اسباب ہیں؟
جواب: ہندو مسلم معاملہ اس معاملہ سے زیادہ خطرناک ہے جو عہد فرعون میں اقباط کے
اور بنی اسرائیل کے درمیان تھا۔
جب ہم عربی اخبارات رات میں یہ دیکھتے ہیں کہ وہ ہمیں اتحاد و اتفاق کی تلقین کرتے ہیں تو
ہمیں حیرانی ہوتی ہے۔ دراصل بات یہ ہے کہ وہ ہماری مشکلات و مصائب سے واقف نہیں۔
ورنہ وہ یقیناً ہمارے ساتھ ان حالات میں اظہار ہمدردی اور تعاون کرتے ۔ دیکھئے تو ہندوستان
XXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXXX

ا تو ا را العلوم جلد ۱۴
۳۴۸
مدیر اخبار " وفاء العرب " سے گفتگو
سے
دوسر
میں ہندوؤں کی اس وقت اکثریت ہے جس کی وجہ سے حکومت کی باگ ڈور ان ہی کے ہاتھ میں
ہے۔ انگریزوں کی مدد سے انہیں بڑے بڑے عہدے ملے جن سے انہوں نے ناجائز فائدہ
اٹھایا ۔ انگریزوں کو بھی یہ خوف رہتا ہے کہ کہیں مسلمان طاقت پکڑ کر دیگر ممالک کے مسلمانوں
کے ساتھ ایک عام ملی اتحاد پیدا نہ انہ کرلیں جو مغرب کا مقابلہ کرے اس لئے وہ بھی ایسے موقع
فائدہ اُٹھاتے ہیں جس سے مسلمانوں کا شیرازہ کمزور ہو تا چلا جائے۔ ہم تو اپنے ہندو بھائیوں
سے اتفاق کی پوری پوری خواہش رکھتے ہیں لیکن ایک طرف ان کی بے جا طمع اور حرص اور
سری طرف حکومت کی سیاست دونوں اس اتحاد میں حائل ہیں۔ اور اب حالت یہ ہے ہے کہ
حکومت روز بروز ہندوؤں کی طاقت کو ہمارے خلاف بڑھا رہی ہے اور اس میں ہماری حالت
ویسی ہی ہے جیسے عربوں اور فلسطین کے یہودیوں کے درمیان فتنے کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
سوال: مشترکہ خدمت وطن کے لئے کیا اس وقت اتحاد ممکن نہیں؟
جواب: اُس وقت تک جب تک کہ ہندوستان پر انگریزوں کا قبضہ ہے بظاہر یہ
خیال موہوم نظر آتا ہے۔ بالفرض اتحاد ہو بھی جائے تو بھی ہندوؤں کی ہمارے لئے تباہ کن
اکثریت انہیں ہی قوت و طاقت کا وارث بنائے گی اور پھر مسلمانوں کی صدائے استحقاق و احتجاج
ان کے لئے چنداں مفید نہ ہوگی کیونکہ ملک کی تمام تجارت، صنعت و حرفت پر ہندوہی قابض
ہیں۔ مثلاً ہندوستان کی آبادی ۳۵ کروڑ ہے جس میں ۱/۴ مسلمان ہیں مگر آج مسلمانوں کی
اقتصادی حالت یہ ہے کہ ہندوؤں کا مسلمان تاجروں پر جو قرض ہے اس کا سود اڑھائی کروڑ
سالانہ سے بھی زیادہ ہے اور یہ سود ایسا ہے کہ اگر مسلمان اپنے سارے کے سارے املاک بیچ
کر بھی ادا کرنا چاہیں تو بھی ادا نہ کر سکیں۔ اقتصادی حالت بھی ایک بہت بڑا سبب ہے۔ جو
نفرت کی خلیج کو روز بروز بڑھا رہی ہے۔ حکومت اس اقتصادی خرابی کے دور کرنے کے لئے
کوئی معقول طریق اختیار نہیں کر رہی۔
سوال : حکومت برطانیہ کی مدافعت کے لئے کیا باطنی طور پر ہندو مسلم متحد ہیں؟
جواب بھلا اتفاق کیسے ہو جبکہ حالت یہ ہے کہ اعلانیہ ہمارا مقاطعہ کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی
مسلمان به سمتی سے کی ہندو کی چیز کو ہاتھ نگار ہے۔ تو اس کے ساتھ نہایت حقارت آمیز سلوک
کیا جاتا ہے اور اس کو مجبور کیا جاتا ہے کہ وہ اس کی قیمت ادا کرے ، حکومت کے قوانین بھی
ایسے امور میں ان کے موید ہیں۔

انوار العلوم جلد ۱۲
۳۲۹
دبیر اخبار " وفاء العرب " سے گفتگو
سوال : اگر حالات اس درجہ تک پہنچے ہوئے ہیں تو پھر آپ اس کے دفعیہ کے لئے منتظم
مقابلہ کیوں نہیں فرماتے؟
جواب: ہم نے اپنی جماعت کی تنظیم اس بارے میں بھی مکمل کر لی ہے اور ہر فرد
جماعت احمدیہ کو ہدایت ہے کہ وہ اپنی ضروریات مسلمانوں سے خریدا کرے اور وہ اس پر
عمل پیرا ہیں۔ ایسا ہی کھانے پینے کے معاملہ کے متعلق بھی اصولی ہدایت ان کو یہ دی گئی ہے کہ
ان کے ساتھ جو شخص جیسا برتاؤ کرے ویسا ہی وہ بھی کریں اور یہی عین انصاف ہے۔ اس وجہ
سے ہندو خصوصاً احمدیوں کے خون کے پیاسے ہوئے ہیں لیکن ان کی اکثریت ہمارے لئے ہرگز
درخور اعتناء نہیں۔
سوال : ہندوؤں کے مذہبی اعتقادات کیا ہیں ؟
جواب: ہندوؤں کے لاتعداد فرقے ہیں جن میں سے اکثر مثبت پرست ہیں۔ بعض گائے کو
بھی قابل پرستش تصور کرتے ہیں۔ اور ایک گروہ ایسا بھی ہے جو ہر جاندار چیز کا کھانا
حرام اور ممنوع خیال کرتا ہے۔ چنانچہ یہ لوگ سبزی وغیرہ پر ہی اکتفا کرتے ہیں ہندو بالاتفاق
تناسخ پر اعتقاد رکھتے ہیں۔
سوال : ہم آپ کے سلسلہ مؤقرہ کے متعلق اکثر سنا کرتے ہیں۔ لیکن متعدد امور کے
متعلق ہمیں کچھ علم نہیں۔ کیا آپ مجھے ایسے حقائق سے مطلع فرمائیں گے جو میں اہلِ وطن کو
ہدیہ پیش کر سکوں۔
جواب: ہماری جماعت شریعت حقہ قرآن اور احادیث نبویہ پر سختی سے عامل ہے اور ان
سرمو منحرف نہیں۔ اور سچ تو یہ ہے کہ آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ ہی حضرت
مسیح موعود کے ظہور پر دلائل قاطعہ ہیں۔ آپ ہمارے سامنے ظاہر ہوئے اور حقیقی
دین اسلام کی اشاعت فرمائی - اَلْحَمْدُ لِلهِ کہ اکثر بلاد عربیہ و غربیہ میں سے سے عقلمند لوگ و علماء
ہمارے مبلغین کے ذریعہ اس سلسلہ حقہ میں داخل ہو چکے ہیں۔ اور ہمارا مقصد یہی ہے کہ
اسلام کے شر انگیز پروپیگنڈا کی مدافعت کریں۔ ریں۔ جو ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم
کی اہانت پر محلے ہوئے ہیں اور تمام جہان کو دین واحد پر جمع کریں۔ ہمارا اور تمام ملت اسلامیہ
اعدائے اسلام
کا فرض ہے کہ تمام مخالفین اسلام کا مقابلہ کریں۔
سوال: جماعت احمدیہ کی تعداد کتنی ہوگی ؟

·

آج 10 میں سے 10 باقی