امیر اہلحدیث کے چیلنج مباہلہ کا جواب
انوارالعلوم (جلد 12), حصہ 7
انوا را لعلوم جلد ۱۲
۳۵۷
نبی کریم کے پانچ عظیم الشان او ساف
آپ کوئی راہنمائی نہیں کر سکتے۔ آپ بادشاہ نہیں ہوئے کہ آج بادشاہ کہہ سکیں مسیح ہمارے
لئے بھی نمونہ ہے۔ مگر اَنْفُسِكُمْ میں غریب امیر بادشاہ رعایا ، مظلوم سب شامل ہیں اور یہ
سب کیلئے بولا جا سکتا ہے۔ پس اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ اسے دنیا کی قومو! تم خواہ کسی پیشہ ، کسی مقام
اور کسی درجہ کی حالت میں ہو کوئی جماعت ایسی نہیں کہ جس کے حالات سے محمد رسول اللہ
سی نہ گزرا ہو ۔ بادشاہ غریب طاقتور مظلوم شادی شده صاحب اولاد مزدور
زراعت و تجارت پیشه ، غرضیکہ تم کسی جماعت سے تعلق رکھتے ہو ، ہم تمہیں کہتے ہیں لَقَدْ
جَاءَ كُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنْفُسِكُمْ تم میں سے کوئی یہ خیال نہ کرے کہ محمد رسول الله مسی الیم
اس کی مشکلات نہیں جانتا۔ بادشاہو ! تم یہ خیال نہ کرو کہ اس پر وہ ذمہ داریاں نہیں تھیں جو
بادشاہوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ مظلومو! تم یہ خیال نہ کرو کہ وہ ہماری حالت کو کہاں سمجھ سکتا
ہے۔ وہ تم میں سے ہر ایک کی حالت سے خود گزر چکا ہے اور تمام ضروریات و مشکلات کو سمجھتا
ہے اور سب کے احساسات سے بخوبی واقف ہے اور سب کیلئے علاج پیش کرتا ہے۔
اب میں چند ایک مثالوں سے بتاتا ہوں کہ کس طرح رسول کریم میں نے ہر حالت میں
اعلیٰ و اکمل نمونہ دکھایا۔ سب سے پہلے میں آپ کی پہلی زندگی کو ! کو لیتا ہوں۔ آپ پر یتیمی کی
حالت گزری، آپ کے والد پیدائش سے قبل ہی فوت ہو چکے تھے اور بہت چھوٹی عمر میں والدہ
کا بھی انتقال ہو گیا مگر دادا کی زیر نگرانی جو باپ کا قائمقام تھا آپ نے بتا دیا کہ اخلاق کیسے ہونے
چاہئیں۔ یتیم کی حالت دو قسم کی ہوتی ہے یا تو بچہ بہت ہی سر چڑھ جاتا ہے یا بہت ہی پر مردہ ۔
اگر اس کے نگران ایسے لوگ ہوں جو اس کی دلجوئی کے خیال سے ہر وقت لاؤ ہی کرتے رہیں تو
اس کی اخلاقی حالت بہت گر جاتی ہے اور اگر وہ ایسے لوگوں کی تربیت میں ہو جو سمجھیں کہ ہمارا
بچہ تو یہ ہے نہیں اور وہ تشدد کریں تو یتیم کی ہمت ٹوٹ جاتی ہے۔ مگر بچپن میں ہی رسول کریم
کا نمونہ ایسا تھا کہ آپ کے ہمجولی بیان کرتے ہیں گھر میں کسی چیز کیلئے آپ چھینا جھپٹی نہ
کرتے تھے بلکہ وقار کے ساتھ اپنی جگہ پر بیٹھے رہتے تھے حتی کہ بچی خود بلا کر آپ کا حصہ دیتیں
پھر آپ وقار کے ساتھ ہی اس کا استعمال کرتے ۔ آپ کی رضاعی والدہ کا بیان ہے کہ آپ میں
ایسی سعادت تھی کہ بچے بھی حیران رہ جاتے تھے۔ رضاعی بھائی بیان کرتے ہیں آپ لغو کھیلیں
نہ کھیلتے ، مذاق کر لیتے تھے مگر جھوٹی باتوں سے سخت نفرت تھی ۔ اس زمانہ میں ایسی ہمدردی آپ
میں تھی کہ چھوٹے بچے بھی آپ کو اپنا سردار سمجھتے تھے غرضیکہ آپ کی بچپن کی زندگی ایسی
انوار العلوم جلد ۱۲
۳۵۸
نبی کریم ملی ایم کے پانچ عظیم الشان اوصاف
پاکیزہ تھی کہ یورپ کے متعصب لوگ بھی لکھتے ہیں اس زندگی کا ایسا غیر معمولی ہونا ثابت کرتا
ہے کہ آپ مجنون تھے ۔ گویا یہ نئی بات انہوں نے دریافت کی ہے کہ جس بچے کے اخلاق اچھے
ہوں، عادات و خصائل عمدہ ہوں، وہ مجنون ہوتا ہے۔ آپ والدین سے بہت محبت کا معاملہ
کرتے تھے۔ جس قسم کا حسن سلوک آپ نے ابو طالب اور ان کی بیوی سے ان کی بیوی سے کیا ہے اس کی نظیر
اس کے سگے بیٹوں میں بھی نہیں ملتی۔ فتح مکہ کے بعد لوگوں نے دریافت کیا کہ آپ کس مکان
میں ٹھریں گے۔ آپ نے بغیر کسی قسم کے غصہ کے فرمایا۔ عقیل نے کوئی مکان باقی چھوڑا ہے
کہ اس میں ٹھہریں یعنی چا زاد بھائیوں نے سب بیچ دیتے ہیں۔ آپ نے نہ صرف یہ کہ باپ کی
محبت کو ابو طالب کے متعلق قائم رکھا بلکہ تعلیم دی کہ ماں باپ کو اُف کا کلمہ بھی نہ کہو۔ یہی وہ
سلوک ہے
ہے جو آپ نے اپنے چچا سے کیا۔
نبوت پر فائز ہونے کے بعد آپ کی زندگی کا ایک عجیب واقعہ ہے۔ مکہ کی مخالفت انتہاء
پر پہنچ گئی ہے، رؤسائے قریش نے ابو طالب کو دھمکی دی ہے کہ اگر تم نے محمد کو نہ روکا تو
تمہیں بھی نقصان اٹھانا پڑے گا ابو طالب اس دھمکی سے گھبرا گئے ۔ جب رسول کریم میں ہم گھر
آئے تو انہوں نے بلا کر کہا۔ بیٹا! مکہ کے رئیس اس طرح کہتے ہیں کیا یہ ممکن نہیں کہ کوئی ایسی
پالیسی اختیار کر لو جس سے ان کی بھی دلجوئی ہو جائے۔ میں سمجھتا ہوں آنحضرت میں یہ کی
افسردگی کی گھڑیوں میں سے یہ سخت ترین گھڑی تھی۔ ایک طرف وہ شخص تھا جس نے نہایت
محبت سے پالا تھا اور جس کے پاؤں میں کانٹا لگنا بھی آپ گوارا نہ کر سکتے تھے اسے ساری قوم
ذلیل کرنے اور نقصان پہنچانے کی دھمکی دے رہی تھی۔ دوسری طرف خدا تعالی کی صداقت کا
اظہار تھا۔ آ۔ آپ کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے اور آپ نے کہا چا! میں ساری تکالیف برداشت
کرلوں گا مگر خدا کا پیغام پہنچانے سے نہیں رہ سکتا۔ ابو طالب اس بات سے بخوبی واقف تھے اور
وہ جانتے تھے کہ اس راہ میں اگر آپ کو اپنے خون کا آخری قطرہ بھی گرانا پڑے تو آپ اس
سے دریغ نہ کریں گے۔ انہوں نے آپ کا جواب سن کر کہا جا! جو تجھے خدا نے کہا ہے لوگوں کو
پہنچا میں تیرے ساتھ ہوں۔ یہ وہ بہترین نمونہ ہے جو حالت یتیمی میں آپ نے دکھایا۔ اور اس
سے بہتر نمونہ کیا کوئی دکھلا سکتا ہے۔
اس کے بعد آپ جوان ہوئے۔ لوگ اس عمر میں کیا کچھ نہیں کرتے عرب میں اس
وقت کوئی قانون نہ تھا۔ کوئی اخلاقی ضابطہ نہ تھا۔ لوگ اس پر فخر کرتے تھے کہ ہمارا فلاں کی
انوار العلوم جلد ۱۲
۳۵۹
رصاف
نبی کریم ملی ایم کے پانچ عظیم الشان او
عورت یا لڑکی سے ناجائز تعلق ہے۔ ان حالات میں رہنے والے نوجوانوں سے کوئی شخص اعلیٰ
اخلاق کی توقع ہی نہیں کر سکتا۔ مگر آپ نے ایسی گندی فضاء کے باوجود جوانی میں ایسا اعلیٰ نمونہ
دکھایا کہ لوگ آپ کو امین اور صدوق کہتے تھے۔ یہ کہنا کہ آپ جھوٹ نہ نہ ہو بولتے ۔ تھے آ۔ آپ کی
ہتک ہے۔ کیونکہ آپ صداقت کا ایسا اعلیٰ نمونہ تھے کہ جس کی نظیر نہیں ملتی اور صداقت کا
مقام جھوٹ نہ ہو۔ بولنے سے اوپر ہے۔ ہے۔ پس آپ کا یہی کمال نہیں کہ جھوٹ : نہ ہو۔ بولتے تھے بلکہ
صدوق کہلاتے تھے۔ آ۔ آپ کے کلام میں کسی قسم کا اخفاء قسم کا اخفاء ، پردہ دری یا فریب نہ ہو تا تھا۔ یہی وجہ
تھے کہ آپ جو کہہ دیتے ، لوگ اسے تسلیم کر لیتے۔
عیسائی مؤرخین تک نے اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ آپ کی پہلی زندگی سچائی کی زندگی
تھی۔ آپ نے اہلِ مکہ سے کہا اگر میں یہ کہوں کہ اس پہاڑ کے پیچھے لشکر ہے جو تم پر حملہ
کرنے والا ہے تو کیا تم یقین کرو گے یا نہیں۔ سب نے کہا ہاں ہم مان لیں گے۔ حالانکہ ویران
علاقہ تھا اور صفا و مروہ پر چڑھ کر دور دور نظر جاتی تھی۔ ایسی حالت میں آپ کی بات ۔ آپ کی بات ماننے کے
صاف معنی میں تھے کہ وہ اپنی آنکھوں کو جھوٹا سمجھتے حالانکہ وہ دیکھ رہے ہوتے کہ کوئی لشکر
نہیں مگر آپ کی صداقت کا انکار نہ کر سکتے۔ وہ سب کے سب اپنی آنکھوں کو جھوٹا سمجھنے کیلئے
تیار تھے مگر یہ نہیں کہہ سکتے تھے کہ آپ غلط آپ غلط کہہ رہے ہیں۔ اور جب سب نے یہ اقرار کر لیا تو
آپ نے فرمایا ۔ خدا نے مجھے تمہاری ہدایت و اصلاح و اصلاح کیلئے بھیجا ہے۔ اس کا ان لوگوں نے انکار
کر دیا۔ پھر آپ کی صداقت کے متعلق ایک سخت دشمن کی گواہی ہے۔ اہل مکہ کو جب خیال
ہوا کہ حج کے موقع پر لوگ جمع ہوں گے تو عین ممکن ہے آپ ان میں سے بعض کو اپنے ساتھ ملا
لیں اس پر وہ لوگوں کو آپ سے بدظن کرنے کی تجویزیں سوچنے لگے کسی نے کہا یہ مشہور کر دو
کہ یہ شاعر ہے۔ کسی نے کہا یہ کہو جھوٹا ہے۔ کسی نے کہا مجنون ہے۔ اس وقت ایک سخت
ہوں۔
دشمن نے جو آخر دم تک مخالفت کرتار کرتا رہا کہا۔ بہانہ وہ بناؤ جسے لوگ ماننے کیلئے تیار بھی ؟
جب تم یہ کہو گے کہ جھوٹا ہے۔ تو کیا لوگ یہ نہ پوچھیں گے کہ آج تک تو تم اس کی راستبازی
اور صداقت شعار شعاری کے قائل تھے اب یہ جھوٹا کیسے ہو گیا اس لئے لئے ممزر ایسا بناؤ جسے لوگ مان
جائیں۔ مگر وہ کوئی عذر نہ گھڑ سکے۔
اپنی جوانی کے زمانہ کے متعلق خود رسول کریم ملی کا بیان ہے کہ دو مواقع ایسے
آئے کہ میں نے کوئی تماشا و غیرہ دیکھنے کا ارادہ کیا۔ جیسے مداری وغیرہ کا کھیل ہوتا ہے مگر
و نوا را العلوم جلد ۱۴
۳۶۰
نبی کریم کے پانچ عظیم الشان اوصاف
خدا تعالیٰ کی حکمت ہے کہ ہو گیا تو آپ کی جوانی ایسی پاکیزہ ہے کہ اور پاکیزہ ہے کہ اور کہیں نظر نہیں آتی۔
بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کی زندگی کے واقعات عام طور پر معلوم نہیں ہوتے۔ مگر آپ
کی زندگی کے تمام حالات پوری طرح محفوظ ہیں۔
اس کے بعد ہم آپ کی زندگی کے اخلاقی پہلو اور غرباء کی امداد کو لیتے ہیں تو اس میں بھی
آپ کا کوئی ثانی نظر نہیں آتا۔ مکہ کے بعض اشخاص نے مل کر ایک ایسی جماعت بنائی جو غریب
لوگوں کے حقوق کی حفاظت کرنے اور چونکہ اس کے بانیوں میں سے اکثر کے نام میں فضل آتا
تھا اس لئے اسے حلف الفضول کہا جاتا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہوئے۔ یہ نبوت سے پہلے
کی بات ہے بعد میں صحابہ نے ایک دفعہ دریافت کیا کہ یہ کیا تھی؟ آ آپ سمجھ گئے کہ ان کا
مطلب یہ ہے کہ آپ تو نبی ہونے والے تھے آپ ایک انجمن کے ممبر کس طرح ہو گئے جس
میں دوسروں کے ماتحت ہو کر کام کرنا پڑتا تھا۔ آپ نے فرمایا یہ تحریک مجھے ایسی پیاری تھی کہ
اگر آج بھی کوئی اس کی طرف بلائے تو میں شامل ہونے کو تیار ہوں۔ کہ گویا غرباء کی مدد کے
لئے دوسروں کی ماتحتی سے بھی آپ کو عار نہیں تھی۔ ایک غریب شخص نے ابو جہل سے کچھ
قرضہ لینا تھا اور وہ غریب سمجھ کے ادا نہیں کرتا تھا وہ حلف الفضول کے لیڈروں کے پاس گیا کہ
دلوا دو۔ مگر ابو جہل سے کہنے کی کوئی جرأت نہ کرتا تھا۔ آخر وہ شخص ان ایام میں جب آپ
نبوت کے مقام مقام پر فائز ہو چکے تھے آپ کے پاس آیا کہ آپ بھی حلف ال الفضول کے ممبروں میں
ہیں ابو جہل سے میرا میرا قرضہ دلوا دیں۔ یہ وہ زمانہ تھا جب ابو جہل آپ کے قتل کا فتوی
دے چکا تھا اور مکہ کا ہر شخص آپ کا جانی دشمن تھا آپ فورا ساتھ چل پڑے اور جا کر ابو جہل کا
دروازہ کھٹکھٹایا ۔ اس نے پوچ نے پوچھا کون ہے ؟ آپ نے فرمایا محمد " ۔ وہ گھبرا گیا کہ کیا معاملہ ہے فورا آ
کر دروازہ کھولا اور پوچھا کیا بات ہے۔ آپ نے فرمایا۔ اس غریب کا روپیہ کیوں نہیں دیتے۔
اس نے کہا ٹھہریئے ابھی لاتا ہوں اور اندر سے روپیہ لا کر فورا دے دیا ۔ لوگوں نے اس کا مذاق
اُڑانا شروع کر دیا کہ یہ ڈر گیا ہے۔ مگر اس نے کہا میں تمہیں کیا بتاؤں کہ کیا ہوا۔ جب میں نے
دروازہ کھولا تو ایسا معلوم ہوا کہ محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے دائیں اور بائیں دو دیوانے
اونٹ کھڑے ہیں جو مجھے نوچ کر کھا جائیں گے ۔ کوئی تعجب نہیں یہ معجزہ ہو ۔ مگر اس میں بھی
شک نہیں کہ صداقت کا بھی ایک رُعب ہوتا ہے غرضیکہ ایک غریب کا حق دلوانے کے لئے
آپ نے اپنی جان کو خطرہ میں ڈالنے سے بھی دریغ نہ کیا اور اس طرح اپنے عمل سے دکھا دیا کہ
سے
انوار العلوم جلد ۱۳
۳۶۱
نبی کریم میم کے پانچ عظیم الشان اوصاف
غربت میں بھی انسان کے اندر کیسی اخلاقی جرأت ہونی چاہئے۔
رض
جب آپ نے حضرت خدیجہ سے شادی کی تو تو اُس وقت کوئی مال آپ کے پاس نہ تھا۔
بعض لوگوں نے روایت کی ہے کہ آپ کے والد نے پانچ بکریاں اور ایک دو اونٹ آپ کے
لئے چھوڑے اور بعض اس سے بھی انکار کرتے ہیں۔ بہر حال اگر ورثہ میں آپ کو کوئی جائداد
ملی بھی تو وہ ایسی قلیل تھی کہ اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔ مگر پھر بھی آپ کی طبیعت میں حرص
بالکل نہ تھی اور میر چشمی کمال کو پہنچی ہوئی تھی۔ اپنے حالات کے لحاظ سے آپ کے لئے حرص
کی گنجائش تھی مگر آپ کا لقب امین تھا اس وقت بھی ممکن ہے یہاں لاہور میں ہی ہی سینکڑوں ایسے
لوگ ہوں جن کے پاس اگر کوئی امانت رکھی جائے تو وہ اسے واپس کر دیں گے مگر دنیا انہیں
امین نہیں کہتی کیونکہ امین وہی کہلا سکتا ہے جو خطرناک امتحانوں سے گزر کر بھی امانت کو قائم
رکھے۔ اگر ایک شخص کے پاس لاکھ روپیہ ہے تو ہمارا ایک ہزار اگر وہ واپس کر دے تو یہ کوئی
خوبی نہیں مگر رسول کریم میں ہم کو سخت مالی امتحانوں سے گزرنا پڑتا تھا اور باوجود اس کے آپ
کے پاس سب کی مالی و جانی امانتیں محفوظ رہتی تھیں اور آپ نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ
آپ کی طبیعت میں بے حد استغناء تھا۔ حتی کہ آپ کی قوم نے آپ کو امین کا خطاب دے دیا۔
آپ کو دولت بھی ملی اور لاکھوں روپیہ آپ کے پاس آیا مگر آپ نے اپنی حالت ویسی ہی رکھی۔
ایک دفعہ صدقات کا کچھ روپیہ آیا اور اسے تقسیم کرتے ہوئے ایک دینار کسی کونے میں گر گیا
آپ کو اٹھانے کا خیال نہ رہا۔ نماز پڑھانے کے بعد جب یاد آیا تو لوگوں کے اوپر سے پھاندتے
ہوئے جلدی سے گھر گئے۔ صحابہ نے دریافت کیا یا رسول اللہ ! کیا بات تھی۔ آپ نے فرمایا کہ
اس طرح ایک دینار رہ گیا تھا اور میں چاہتا تھا جس قدر جلدی ممکن ہو اسے تقسیم کروں۔ وہ
دولت ہونے کے باوجود آپ غریبوں کے ساتھ مل کر رہتے تھے۔ صحابہ کو شکایت تھی کہ بعض
ان میں سے امیر ہیں۔ آپ نے ان کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر مسکراتے ہوئے فرمایا ۔ کیا تمہیں
پسند نہیں کہ میں اور تم ایک گروہ میں ہوں۔ ماہ تو مال و دولت کے باوجود آپ نے ایسی
سیر چشمی اور استغناء ظاہر کی کہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ جو کچھ آتا آپ خدا کی راہ میں تقسیم کر
دیتے تھے حالانکہ گھر کی حالت یہ تھی کہ حضرت عائشہ فرماتی ہیں کئی کئی مہینے ہمارے گھروں میں
کھانا نہیں پکتا تھا۔ اونٹنی کا دودھ پی لیتے یا کھجوریں کھا لیتے تھے۔ یا کوئی ہمسایہ کھانا یا دودھ بھیج
دیتا تو وہ استعمال کر لیتے تھے اور کبھی فاقہ سے ہی رہتے تھے اور یہ اس زمانہ کی حالت ہے جب
انوار العلوم جلد ۱۳
کثرت سے مال و دولت آرہی تھی ۔ لاہ
۳۶۲۔
نبی کریم میم کے پانچ عظیم الشان اوصاف
حیرت ہے کہ اسی زمانہ زندگی کے متعلق بعض عیسائی مصنفین لکھتے ہیں کہ آپ کے پاس
دولت آئی تو آپ بگر آپ بگڑ گئے حالانکہ آ۔ آپ کی حالت یہ تھی کہ جب وفات : وفات پائی تو زرہ چند صاع جو
کے عوض رہن تھی۔ غرضیکہ آپ پر غربت اور دولتمندی دونوں زمانے آئے مگر آپ نے ہر
حالت میں اچھا نمونہ دکھایا ۔ آپ کو روپیہ ملا کو روپیہ ملا مگر پھر بھی آپ نے غربت کو قائم رکھا۔ آپ مجرد
رہے اور ایسا اعلیٰ نمونہ دکھایا کہ دنیا حیران ہے۔ آپ نے ۲۵ برس ۔ آپ نے ۲۵ برس کی عمر میں شادی کی جو
ں جو
عرب
میں بڑی عمر ہے۔ کیونکہ وہاں ۱۶-۷ ابرس کا آدمی پورا بالغ ہو جاتا ہے اور اس عمر میں بھی جب
آپ نے شادی کی تو چالیس سال کی ایک بیوہ کے ساتھ ۔ گویا اس زمانہ میں جو اُمنگوں اور
آرزوؤں کا زمانہ ہوتا ہے آپ نے ایسی عورت سے شادی کی جو اپنا زمانہ گزار چکی تھی۔ پھر
شادی کے بعد حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے اپنی ساری دولت آپ کے حوالے کر دی مگر
آپ نے سب سے پہلا کام جو کیا وہ یہ تھا کہ اس کے سب غلاموں کو آزاد کر دیا۔ گویا جب آپ
نے شادی نہ کی تھی اس وقت بھی اعلیٰ نمونہ دکھایا اور جب کی تو بھی ایسا نمونہ دکھایا کہ جس کی
مثال نہیں ملتی۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ آپ کی شادی پر لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ
۹ سال کی عمر میں شادی کی جو ظلم ہے اول تو یہ بھی غلط ہے۔ عمر کے بارہ میں مختلف روان ایتیں ہیں
اور متحقق ہی ہے کہ اُس وقت آپ کی عمر تیرہ سال کی تھی۔ اگرچہ بعض روایتوں میں
سترہ سال بھی ہے لیکن تیرہ سال ہی صحیح ہے اور یہ بھی چھوٹی عمر ہی ہے اور ظاہر ہے کہ سب
سے زیادہ تکلیف خود انہیں ہی ہو سکتی تھی ، عیسائی مصنفین کو تکلیف ہونے کی کوئی وجہ نہیں۔
تیرہ سال کی عمر میں آپ کی شادی ہوئی اور ۹ سال بعد آنحضرت ملی کا انتقال ہو گیا۔ گویا
بائیس برس کی عمر میں ہی آپ بیوہ ہو گئیں۔ اس پر بعض لوگ کہتے ہیں کہ آپ کی عمر اس
شادی کی وجہ سے برباد ہو گئی۔ مگر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے دل کی گہرائیوں کو ہم ٹولتے
ہیں تو اس میں آنحضرت میں اسلام کی محبت کا بہت گہرا نقش پاتے ہیں۔ سالہا سال گزر جاتے ہیں
اور آپ کے پاس کثرت سے روپیہ آنے لگتا ہے اور ثابت ہے کہ ایک ایک دن میں لاکھ لاکھ
روپیہ آپ کے پاس آیا مگر آپ کی سادگی میں فرق نہیں آیا اور آپ نے وہ سب کا سب شام
تک تقسیم کر دیا ۔ ایک دن صبح ۔ دن صبح سے شام تک آپ نے قریباً ایک لاکھ روپیہ تقسیم کر دیا۔ اس پر
انوار العلوم جلد ۱۳
۳۶۳
نبی کریم میں کے پانچ عظیم الشان اوصاف
ایک سہیلی نے کہا آپ روزہ سے تھیں افطاری کے لئے چار آنہ ، آنہ رکھ لیتیں تو کیا ! تو کیا اچھا ہو تا۔ آپ ا
نے جواب دیا کہ تم نے پہلے کیوں نہ یاد دلایا۔ اگر آنحضرت میں کی محبت کا نقش اس قدر گہرا
نہ ہوتا تو آپ روپیہ ملنے پر ضرور یہ طریق بدل دیتیں مگر حالت یہ تھی کہ ایک دفعہ آپ میدہ کی
روٹی کھانے لگیں۔ نرم نرم چھلکے تھے مگر آپ کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور کسی ہمجولی نے
دریافت کیا تو فرمایا۔ میں اس لئے روتی ہوں کہ اگر آج آنحضرت ملی ہم زندہ ہوتے تو یہ نرم
نرم پھلکے انہیں کھلاتی۔ ۱۲ غور کرو، یہ کتنا گہرا نقش ہے۔ کتنے ہیں جو وفات کے بعد مرنے
والوں کو اس طرح یاد رکھتے ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کا ایک ایک لمحہ بتاتا ہے
کہ آپ کا دل آنحضرت مسلم کی محبت سے لبریز تھا۔ بعض بد باطن کہتے ہیں آپ نعوذ بالله
عیاش تھے۔ کیا عیاش لوگوں کی بیویاں ان کی موت کے بعد اسی طرح ان کے ساتھ اظہار محبت
کرتی ہیں ؟ وہ تو نفرت اور حقارت سے انہیں دیکھتی ہیں اور ان کی موت کو اپنی نجات سے تعبیر
کرتی ہیں۔ غرضیکہ شادی کے زمانہ میں بھی آپ نے نہایت اعلیٰ درجہ کا نمونہ دکھایا۔
چھوٹی چھوٹی باتوں میں ہم دیکھتے ہیں۔ آپ بیویوں سے ایسا برتاؤ کرتے جو محبت کے ازدیاد کا
موجب ہو۔ حتی کہ پیالہ کی جس جگہ منہ لگا کر وہ پانی پیتیں بعض اوقات آپ بھی وہیں ہونٹ لگا
کر پیتے اور فرماتے یہ محبت بڑھانے کا ذریعہ ہے۔ ۱۳ اگر کسی اونچی جگہ چڑھنا ہوتا ہو تا تو آپ آ۔
اپنے گھٹنے کا سہارا دیتے۔ لاء
یورپ کے وہ نادان لوگ جو آج اعتراض کرتے اور کہتے ہیں عورت کی عزت کے لئے
یہ ضروری ہے ، جب ہے، جب رسول کریم ملی ام سے ایسی بات بات دیکھتے ہیں تو اسی کی بناء پر آپ کو عیاش
کہہ دیتے ہیں۔
دنیا میں ہم دیکھتے ہیں اولاد ہو جانے کی حالت میں لوگ دوسروں کی خدمت اور ان کے
تھے کہ ایک
حقوق کی حفاظت سے غا غافل ہو جاتے ہیں۔ ۔ مگر آپ اس پہلو میں بھی ! بھی اس قدر محتاط تھے
دفعہ صدقہ کی کھجوریں آئیں۔ حضرت امام حسن اس وقت بچہ تھے آپ نے کھجور منہ میں ڈالی
مگر آپ نے منع فرما دیا اور کہا یہ غربیوں کا حق ہے۔ هله غور کرو۔ آج کتنے لوگ ہیں جو اس
قدر احتیاط کرتے ہیں۔ بچوں کی بات پر عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے نادان بچہ ہے۔ مگر آپ کی
بڑھاپے کی اولاد ہے اور زیادہ نہیں صرف ایک کھجور منہ میں ڈال لیتا ہے مگر آپ اس کے منہ
سے نکال لیتے ہیں۔ اور فرماتے ہیں یہ غریبوں کا حق ہے۔ فاطمہ آپ کی پیاری بیٹی تھیں اور
انوار العلوم جلد ۱۲
۳۶۴
نبی کریم میم کے پانچ عظیم الشان اوصاف
م
آپ کی اولاد میں سے صرف وہی زندہ رہیں۔ پھر اس کے علاوہ آ۔ آپ ایسی نیک خو تھیں کہ جس
کی مثال چراغ لے کر ڈھونڈیں تو نہ مل سکے گی۔ وہ نہایت افسردگی کی حالت میں آپ کے پاس
آتی اور اپنے ہاتھوں میں چھالے جو چکی پیسنے کی وجہ سے پڑ گئے تھے ، دکھاتی ہیں اور عرض کرتی
ہیں کہ اب اس قدر مال و دولت آ رہی ہے۔ ایک غلام یا لونڈی مجھے بھی دی جائے جو مجھے مدد
دیا کرے۔ آپ جواب میں فرماتے ہیں کہ فاطمہ آؤ اس سے بہتر چیز تمہیں دوں اور چند کلمات
سکھا دیتے ہیں۔ 17 میں پوچھتا ہوں دنیا میں کتنے لوگ ہیں جو ایسے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔
نرینہ اولاد تو آپ کی فوت ہو چکی تھی اور اس لحاظ سے گویا آپ ۔ آپ بے اولاد تھے۔ صرف ایک
فاطمہ باقی تھی وہ ایسی تکلیف کا اظہار کرتی اور آپ یہ جواب دیتے ہیں۔ کیا اس سے یہ ثابت
نہیں کہ آپ ہر حالت میں بے نظیر انسان تھے۔
دشمنوں کے ظلم سہنے میں بھی آپ نے کمال دکھایا ۔ لوگ پتھر مار مار کر خون آلود کر
دیتے ہیں، آپ پر لا کر اونٹ کی اوجھڑی ڈال دیتے ہیں ، جب آپ طائف میں تبلیغ کے لئے
گئے تو مکہ والوں نے انہیں پہلے ہی کہلا بھیجا کہ ایک دیوانہ آتا ہے ان ظالموں نے آپ کے پیچھے
چھوٹے چھوٹے لڑکے اور کتے ڈال دیئے۔ لڑکے پتھر مارتے مارتے تھے پھر آپ جانتے ہیں،
شکاری کتے کتنے سخت ہوتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہوا کہ آپ سر سے پاؤں تک زخمی ہو گئے ۔ واپس
آتے ہوئے خدا تعالیٰ کی طرف سے الہام ہوا کہ اگر چاہو تو فورا ان لوگوں کو سزادی جائے ۔ مگر
آپ فرماتے ہیں نہیں یہ لوگ نادانی سے ایسا کرتے ہیں۔ حملہ جب کبھی ضرورت پیش آتی
پ فوراً ان دشمنوں کی امداد کرتے۔ کوئی نہیں جو آ۔ آپ کے پاس اپنی حاجت لے کر آیا اور
آپ نے انکار کر دیا ہو۔ دشمن آتے اور آپ ان آپ ان کی ہر طرح خاطر داری کرتے۔ وہ شہر جہاں
سے رات کے وقت چھپ کر آر وقت چھپ کر آپ کو بھاگنا پڑا بھاگنا پڑا جہاں کے لوگوں نے آ۔ لوگوں نے آپ کے پیارے صحابہ کو
اونٹوں سے باندھ باندھ کر چیر ڈالا وہ لوگ جنہوں نے عور عورتوں کی شرمگاہوں میں نیزے ،
کر انہیں شہید کر ڈالا، جلتی ریت پر ڈال ڈال کر ہلاک کیا جب مغلوب ہونے کے بعد آپ کے
سامنے پیش کئے گئے تو آپ نے فرمایا :۔
آ
آپ
ایک شدید
لَا تَشْرِيْبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ ۔
ے بار بار
رید دشمن نے : نے جبکہ آپ کی تلوار درخت سے لٹک رہی تھی اور آپ سو رہے تھے
تلوار ہاتھ میں لیکر آپ کو جگایا اور کہا اب تجھے کون بچا سکتا ہے۔ آپ نے فرمایا۔ اللہ ۔ اس
انوارالعلوم جلد ۱۳
۳۶۵
نبی کریم میل کے پانچ عظیم الشان اوصاف
لفظ کی عظمت اور ایمان کی طاقت سے تلوار اس کے ہاتھ سے گر گئی اور آپ نے اٹھا کر کہا۔
اب تجھے کون بچا سکتا ہے، اس کمبخت نے آپ کے عمل سے بھی سبق نہ سیکھا اور کہا آپ ہی
چاہیں تو چھوڑ سکتے ہیں۔ آپ نے اسے چھوڑ دیا اور کہا جاؤ چلے جاؤ ۔ 19، غرض اس قدر ثبوت
ہیں کہ انسان حیران رہ جاتا ہے۔ آپ کی زندگی میں ہر قسم کے نمونے موجود ہیں۔ ایک جنگ
میں آپ نے ایک عورت کو زخمی دیکھا۔ باوجود یکہ وہ جنگ میں شامل تھی مگر آپ اس قدر
غصہ ہوئے کہ صحابہ کا بیان ہے کہ اس قدر غصہ کبھی نہ ہوئے تھے۔ جب بھی اسلامی لشکر باہر
جاتا آپ ارشاد فرماتے کہ عورتوں، بچوں، بوڑھوں، ناکاروں ، بیماروں اور راہبوں پادریوں
وغیرہ پر ہرگز حملہ نہ کیا جائے۔ آپ قاضی تھے مگر ایسے کہ کبھی کسی نے اعتراض نہیں کیا۔ آپ
جرنیل تھے مگر جنگ میں آپ سے کسی قسم کی غلطی آج تک ثابت نہیں ہو سکی بلکہ کئی
فنون جنگ آپ نے دنیا کو سکھائے ہیں۔ آپ مبلغ تھے مگر چڑ تھے مگر چڑ چڑے نہیں۔ لڑائی یا سخت کلامی
کرنے والے نہیں۔ مبلغین میں عام طور پر شوخی اور تیزی پیدا ہو جاتی ہے۔ مگر آپ میں یہ
بات نہ تھی تھی بلکہ ہمیشہ محبت سے مخالفوں کی بات سنتے ۔ صلح کے موقع پر آپ نے ایسی شرائط پر
صلح کی کہ اس سے نرم شرائط ممکن نہیں۔ مگر جنگ ایسی بہادری سے کرتے کہ حنین کے موقع پر
سارا لشکر بھاگ گیا۔ چونکہ اس موقع پر غیر مسلم حلیف بھی آپ کے ساتھ تھے اور ان میں اتنا
ں سے
جوش نہ تھا اس لئے سب بھاگ گئے۔ صرف بارہ آدمی آپ کے ساتھ رہ رہ گئے اور ان میں
بعض نے آپ کے اونٹ کی مہار پکڑ لی اور کہا اس وقت یہاں ٹھہرنا ہلاکت ۔ ہلاکت کے منہ میں جانا
ہے۔ مگر آپ نے فرمایا چھوڑ دو۔ میں پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔ اور ایسی خطرہ کی حالت میں بھی
آپ
کہتے ہوئے آگے بڑھتے گئے۔
أَنَا النَّبِيُّ لَا كَذِب
أنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ۔
اُحد کی جنگ میں ایک صحابی بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو دیکھا جو خون سے
تر بتر تھا، ہر طرف سے اس پر حملے ہو رہے تھے۔ اور وہ اکیلا ہی سب کا مقابلہ کر رہا تھا۔ جب
میں نے قریب جا کر دیکھا تو وہ رسول کریم میں ہم تھے۔ ایسے جری کے متعلق کون کہہ سکتا ہے
کہ آپ نے بُزدلی سے صلح کی۔ صلح حدیبیہ کے موقع پر صحابہ سخت جوش میں تھے ان کی
انوار العلوم جلد ۱۲
۳۶۶
نبی کریم نیم کے پانچ عظیم الشان اوصاف
تلواریں پھڑک رہی تھیں مگر آپ نے فرمایا کہ ہم صلح کریں گے ۔ اللہ
ہوتا
۴
۴
آپ نے تجارت بھی کی ہے اور ایسی کہ حضرت خدیجہ کے غلام کہتے ہیں کہ ہم نے ایسا
ایماندار کوئی نہیں دیکھا۔ سب سے زیادہ نفع آپ کو : آپ کو ہوتا تھا۔ آ۔ آپ کی چیز میں اگر کوئی نقص
تا تو آپ خود ہی اس کو ظاہر کر دیتے۔ نتیجہ یہ تھا کہ گاہک تلاش کر کے آپ" سے مال
خرید ریدتے تے تھے۔ آپ کا غریبوں اور چھوٹوں سے معاملہ ایسا احسان کا نا تھا تھا کہ کہ ایک دفعہ ایک شخص
نے آپ کی گردن میں رسی ڈال دی کہ مجھے کچھ مال دو ۔ آ۔ آپ نے اسے کچھ نہیں کہا بلکہ
صرف یہ جواب دیا کہ میں بخیل نہیں ہوں۔ اگر میرے پاس ہوتا تو میں ضرور دے دیتا۔ ۲۲
اس وقت آپ کے دس دس ہزار صحابی آپ کے پاس موجود تھے ۔ اگر آپ ذرا سا بھی اشارہ کر
دیتے تو وہ اس کی گردن اڑا دیتے۔ مگر آپ نے ذرا بھی خفگی کا اظہار نہیں کیا۔ غور کرو کون
ہے جو اپنے چھوٹوں سے ایسا سلوک کرے۔
م
ایک دفعہ حاتم طائی کے قبیلہ کے لوگ آئے تا حالات دیکھ کر اندازہ کریں کہ مسلمانوں
سے صلح کر لینی چاہئے یا جنگ۔ ان کے سردار نے اپنے ساتھیوں سے کہا میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ
آپ نبی ہیں یا بادشاہ ۔ اس نے دیکھا کہ ایک بڑھیا آئی اور آ آپ کو اپنے ساتھ علیحدہ لے جا کر
کھڑی ہو گئی اور دیر تک باتیں کرتی رہی آپ اس کے پاس کھڑے رہے۔ اس سردار نے
اپنے ساتھیوں سے کہا یہ شخص بادشاہ نہیں، نبی ہے۔ دوسری قوم کے سفراء پاس بیٹھے ہیں مگر
آپ اس وقت تک پوری توجہ ری توجہ سے ایک بڑھیا کی باتیں سنتے رہے جب تک وہ خود نہ چلی گئی۔
پھر بڑے لوگوں نے بھی آپ سے باتیں کیں مگر ان سے بھی اعلیٰ نمونہ پیش کیا۔ ۲۳
کسری نے اپنے گورنر کو کہلا بھیجا کہ اس شخص کو پکڑ کر میرے پاس بھیج دو اس نے اپنے
آدمی آپ کے پاس بھیجے ۔ انہوں نے آکر آپ سے کہا کہ آپ چلیں ہم کوشش کریں گے کہ
آپ کی جان بخشی ہو جائے مگر انکار سخت نقصان کا موجب ہو گا۔ کسری اس وقت آدھی دنیا کا
بادشاہ ہے اور وہ عرب کو تباہ کر دے گا۔ آپ نے جواب کے لئے ایک دن مقرر کیا اور جب
مقررہ وقت پر وہ جواب کے لئے آئے تو آپ نے فرمایا جا کر اپنے گورنر سے کہہ دو کہ میرے
خدا نے تمہارے خداوند کو مار ڈالا ہے۔ انہوں نے کہا اچھا ہم دیکھیں گے اگر آپ کی بات کچی
ہوئی تو آپ بیشک نبی ہیں۔ چند روز کے بعد ، بعد ایران سے ایک جہاز آیا جس میں گورنر کے نام
ایک خط تھا جس پر نئی مہر تھی۔ وہ حیران ہوا کہ کیا معاملہ ہے۔ کھولا تو اس میں لکھا تھا۔ اپنے
انوار العلوم جلد ۱۲
۳۶۷
نبی کریم میں کے پانچ عظیم الشان اوصاف
باپ کے ظلموں سے تنگ آکر ہم نے اسے قتل کر دیا ہے۔ اس نے عرب کے ایک شخص کے
متعلق ایسا ظالمانہ حکم دیا تھا اسے بھی منسوخ سمجھو۔ ۲۴، غور کرو کہ غریب بڑھیا سے تو وہ
معاملہ ہے اور کسری جیسے جابر بادشاہ سے یہ کہ جا کر کہہ دو ہم تمہاری بات نہیں مانتے۔
غیر قوموں کے لوگوں سے سلوک یہ ہے کہ سلمان فارسی آتے ہیں اور غیر لوگوں میں
ہونے کی وجہ وجہ سے اجنبیت محسوس کرتے ہیں۔ آپ ان کی دلجوئی کا اس حد تک خیال رکھتے ہیں
کہ فرماتے ہیں۔ سَلْمَانُ مِنَّا أَهْلَ الْبَيْتِ ۲۵ سلمان ہمارے رشتہ داروں میں سے ہے۔
اس کے بعد وہ اپنے آپ کو کس طرح امن میں نہ سمجھتا ہو گا۔ غرضیکہ ہر شخص خواہ وہ کن
حالات میں ہو آپ کے متعلق کہہ سکتا ہے کہ آپ ہم میں سے ہیں۔
۴
6
لیکن جو مثالیں میں نے اوپر پیش کی ہیں ان کی بناء پر مسلمان تو کہہ سکتے ہیں کہ آپ ہم
میں سے ہیں مگر ایک غیر مسلم کس طرح یہ کہہ سکتا ہے سکتا ہے لیکن یادر یاد رکھنا چا۔ منا چاہئے کہ قرآن کریم کا یہ
دعوی ہے کہ سب گذشتہ بزرگوں کی ضروری اور اچھی تعلیم اس میں ہے اور اس لحاظ سے ہر
غیر مسلم بھی کہہ سکتا ہے کہ محمد " ہم میں سے ہے۔ دوسرا ذریعہ یہ ہے کہ آپ نے تمام گذشتہ
انبیاء کی تصدیق کی۔ خدا تعالیٰ نے آپ سے فرمایا۔ کہ إِنْ مِنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيْهَا نَذِيرٌ ٢٦
اور جب ہر قوم میں نبی ہوئے ہیں اور ادھر آپ نے فرمایا کہ تمام انبیاء بھائی بھائی ہیں تو ماننا
پڑے گا کہ محمد سلام حضرت رام کرشن ، موسی ، عیسی زرتشت، کنفیوش علیهم السلام سب
کے بھائی تھے اور اس طرح ہندوستانی ایرانی مصری ، جاپانی، چینی ہر ایک کہہ سکتا ہے کہ
مُحَمَّدٌ مِنْ اَنْفُسِنَا کیونکہ آپ سب انبیاء کی اسی طرح تصدیق کرتے ہیں جس طرح خودان
کے ماننے والے کرتے ہیں۔ پس اس قول میں محمد رسول اللہ مسلم اور ساری اقوام شامل
ہیں اور ہر ایک قوم کہہ سکتی ہے کہ محمد "ہم میں سے ہے۔ بعض عیسائی آپ کے متعلق لکھتے ہیں
کہ آپ ایک اچھے عیسائی تھے۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ آپ اچھے عیسائی ، موسائی بدھ سب کچھ
تھے کیونکہ آپ مسلمان تھے اور مسلمان کے معنے ہی یہ ہیں جو سب صداقتوں کو ماننے والا ہو۔
پس جہاں قرآن کا یہ دعوئی ہے کہ محمد ملا یہ تم میں سے ہے وہاں آپ کی زندگی کا ہر شعبہ اس
دعوی کی دلیل ہے۔
تیسری صفت جو قرآن کریم نے آپ کی بیان فرمائی وہ یہ ہے کہ عَزِيزٌ عَلَيْهِ
مَا عَنِتُم تمہارے اوپر تکلیف اس پر گراں گزرتی ہے۔ عزیز میں صرف شاق کا مفہوم ہی
انوار العلوم جلد ۱۴
۳۶۸
نبی کریم ملی ایم کے پانچ عظیم الشان اوصاف
لم
نہیں بلکہ یہ عزت سے نکلا ہے جس کے معنی یہ ہیں کہ تمہیں بڑی چیز دیکھنا چاہتا ہے۔ میں بتاتا
ہوں کہ کس طرح غیر قوموں کی تکلیف کے متعلق بھی آپ کو خیال رہتا تھا اور اس طرح اپنوں
کو اخلاق کے بلند مقام پر آپ دیکھنا چاہتے تھے۔ ایک دفعہ ایک یہودی سے حضرت ابو بکر کی
گفتگوه
ہو رہی تھی۔ اس نے حضرت موسیٰ کو آ حضرت موسیٰ کو آنحضرت میں تعلیم پر فضیلت دی پر فضیلت دی اور آپ نے اسے
تھپڑ مار دیا ۔ وہ شکایت لے کر آنحضرت ملی ہم کے پاس آیا۔ آپ نے حضرت ابو بکر سے فرمایا
مجھے یونہی دو دوسروں پر فضیلت نہ دیا نہ دیا کرو ۔ ۲۷ بعض نادان کہتے ہیں یہ پہلا زمانہ تھا جب آپ
واقعی اپنے آپ کو حضرت موسیٰ سے اف موسیٰ سے افضل نہ سمجھتے تھے حالانکہ یہ سرا سر غلط ہے۔ آپ کو پہلے
دن سے ہی اپنے مقام اور ا اور افضل ہونے کا علم تھا۔ اس میں تھا۔ اس میں تو آپ نے اپنی امت نے اپنی امت کو سبق دیا ہے
کہ ایسی باتیں نہ کیا کرو جس سے دوسروں کو تکلیف ہو۔ دیکھو کس قدر دوسروں کے
احساسات کا احترام مد نظر ہے۔ آپ نے بتایا کہ میری فضیلت کا اظہار وعظ و نصیحت کے طور پر
کیا کرو لڑائی کے وقت یا غصہ کی حالت میں نہ کرو۔ پھر آپ نے فرمایا کہ دوسروں کے بزرگوں
کی عزت کرو اور ان کی مذمت نہ کیا کرو ۔ ۲۸ بلکہ قرآن نے تو غیر اللہ معبودوں کو بھی
گالی دینے سے منع فرمایا۔ چنانچہ ارشاد ہوتا ہے ۔ لَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ
اللَّهِ فَيَسُبُّوا اللَّهَ عَدُوَّ ا بِغَيْرِ عِلْمٍ ۲۹، یعنی دوسروں کے بتوں کو بھی بُرا نہ کہا کرو کیونکہ ا
وہ نادانی سے خدا کو بُرا کہہ کر خواہ مخواہ عذاب کے پنجے میں گرفتار ہوں گے۔ کس قدر انصاف کا
خیال ہے۔ پھر غیر یعنی دشمن سے سلوک یہ ہے کہ فرمایا لڑائی میں بھی انصاف کیا کرو۔ جتنی
تعدی دو سرا تم پر کرتا ہے تم بھی اتنی ہی کرو، اس سے زیادہ نہ کرو۔ اور جب دوسرا صلح کی
درخواست کرے تو خواہ لڑائی تمہارے ہی حق میں ہو فورا صلح کر لو اور تاریخ میں کوئی مثال
ایسی نہیں کہ کسی نے مسلمانوں سے صلح کی درخواست کی ہو اور انہوں نے انکار کر دیا ہو ۔
صلح حدیبیہ کے موقع پر حضرت علیؓ نے مسودہ لکھا کہ اس معاہدہ میں ایک طرف محمد رسول اللہ
ہیں۔ کفار نے اس پر اعتراض کیا آپ نے فرمایا رسول اللہ کا لفظ مٹا دو۔ حضرت علیؓ نے عرض
کیا۔ میں کس طرح مٹا سکتا ہوں۔ آپ نے اپنے ہاتھ سے یہ الفاظ کاٹ دیئے ۔ ۳۰ حالا نکہ
صاف بات تھی آپ کہہ سکتے تھے کہ یہ میرے دستخط ہیں تمہارے تو نہیں مگر آپ نے
دوسروں کے احساسات کا پورا پورالحاظ رکھا اور ہر حالت میں صلح کر لی۔
آپ جس وقت مبعوث ہوئے۔ اُس وقت دنیا میں غلام عورت اور