ترکِ مولات اور احکامِ اسلام
انوارالعلوم (جلد 5), حصہ 4
انوار العلوم جلد ۵
۲۳۴۳
ترک موالات اور احکام اسلام
کہتے ہیں کہ نصاری میں کوئی خوبی نہیں اور نصاری کہتے ہیں کہ یہود میں کوئی خوبی نہیں حالانکہ دونوں بائیں
پڑھتے ہیں (جس میں کئی خوبیاں ہیں ، اسی طرح وہ لوگ جو جاہل تھے کہا کرتے تھے یعنی ایک دوسرے کی
خوبیوں کو بالکل نظر انداز کر دینا اور لڑائی جھگڑے کے وقت نیکی اور بدی کا موازنہ نہ کرنا تو جہلاء کا کام
ہے۔ غرض اس آیت میں اس بات پر زور نہیں دیا گیا کہ اگر یہود سلمان ہوتے تو کفار سے دوستی نہ کرتے
کیونکہ یہ تو ایسی بات تھی جس کے کہنے میں کوئی فائدہ نہ تھا ۔ اس میں کیا شبہ ہے کہ یہود کی چونکہ کفار
سے جنگ نہ تھی وہ ان سے تعلق رکھتے تھے اگر وہ مسلمان ہو جاتے تو چونکہ مسلمانوں سے کفار کی جنگ تھی
وہ ان سے دوستی ترک کر دیتے پیس آیت کا یہی مطلب ہے کہ یہود مذ ہبی معاملہ میں بھی مشرکوں کی تائید
کرتے ہیں اور مسلمانوں کے مذہب کی حقارت کرتے ہیں اور ان کو مسلمانوں سے اچھا قرار دیتے ہیں حالانکہ
ان سے ان کو مذہب میں کوئی اشتراک نہیں لیکن مسلمانوں سے سینکڑوں اشتراک کی وجوہ موجود ہیں اگر
یہ مسلمان ہوتے تو ایسا نہ کرتے یعنی اسلام نے جو اخلاق اور تہذیب سکھائی ہے وہ اس بات سے مانع
ہے کہ کوئی شخص عداوت میں حق کو بھی ترک کر دے اور گویا اس طرح یہودی مذہب پر اسلام کی فضیلت
ثابت کی ہے ۔ رافسوس ! کہ آج با وجود قرآن کریم کے احکام صریح کے مسلمان بھی اسی غلطی میں مبتلا ہیں۔
بار ہا متعصب لوگ کہہ دیا کرتے ہیں کہ ان احمدیوں سے تو ہندو اور عیسائی اچھے ہیں ۔ بعض لوگ اپنے
رشتہ داروں سے کتے ہیں کہ تم عیسائی ہو جاؤ تو پرواہ نہیں مگر احمدی نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کی آنکھیں
کھولے ، پس اس آیت سے ترک موالات کا حکم نکالنا صریح بے انصافی ہے اور قرآن کریم کی آیات کا
غلط استعمال ہے ۔
اگر اس آیت میں عام دوستی مراد لی جائے اگر اس آیت کے وہ معنی نہ بھی کئے
جاویں جو میں نے کئے ہیں اور یہی مراد لی
تو بھی اس سے ترک موالات ثابت نہیں ہوتی جانتے کہ اس آیت میں تمام دوستی مراد
ہے تو بھی یہ آیت ترک موالات کی تائید میں نہیں ہو سکتی بلکہ اس کے خلاف ہے کیونکہ اس آیت میں تو
یہودیوں پر افسوس کیا گیا ہے کہ وہ مشرکوں سے دوستی کرتے ہیں لیس جب قرآن کریم یہود پر اس لئے
افسوس کرتا ہے کہ وہ کیوں مسلمانوں کے مقابلہ میں جو کتاب کے ماننے والے ہیں مشرکوں سے دوستی رکھتے ہیں
تو کیا یہ عجیب بات نہیں کہ اس آیت سے یہ استدلال کیا جائے کہ انگریزوں سے جو سیجی ہیں اور قرآن کریم
کے ارشاد أَقْرَبَهُمْ مَوَدَّةً کے مصداق ہیں یعنی سب کفار سے زیادہ مسلمانوں سے محبت رکھنے و
ہیں ترک موالات کیا جائے اور دوسری اقوام سے جو اہل کتاب نہیں ہیں دوستی کی جائے کیا اس
والے
سے
انوار العلوم جلد ۵
۲۳۴
ترک موالات اور احکام اسلام
オリード
بھی زیادہ الٹ فتویٰ کوئی ہو سکتا ہے قرآن کریم تو کسے کہ اہل کتاب کے مقابلہ میں مشرکوں سے کیوں دوستی
کرتے ہو ؟ اور فتویٰ یہ دیا جائے کہ اہل کتاب سے تو ترک موالات کرو اور غیر اہل کتاب سے
دوستی ۔ یہ تو ایسا فتوی ہے جسے اس آیت کے الفاظ نہ صرف رد کرتے ہیں بلکہ اس کے مخالف
تعلیم دیتے ہیں۔
اس آیت میں ظاہری دوستی مراد اصل بات یہی ہے کہ اس آیت میں ظاہری دوستی پر
زور نہیں دیا گیا بلکہ یہود جو مسلمانوں کے مقابلہ میں نہیں بلکہ مذی جنبه داری مراد ہے مشرکوں کے مذہبی جنب داری کرتے تھے اس پر ان سے
کو ڈانٹا ہے کہ وہ ایسے خلاف عقل طریق کو کس طرح اختیار کرتے ہیں اور بتایا ہے کہ یہ حرکت اسی امر
کا نتیجہ ہے کہ انہوں نے پیچھے دین کا انکار کر کے اپنی فطرت کو مسخ کر لیا ہے ۔
اب میں ان آٹھوں آیتوں مفتیوں کی پیش کردہ آیات کے علاوی دیگر ایسی آیات یا ایا ای کی صحیح تفسیر بیان کرنے
کے بعد جو ترک موالات کے حامی پیش کرتے ہیں بعض اور آیات بھی لکھ دیتا ہوں جن کو اسی مسئلہ کی تائید
میں پیش کیا جا سکتا ہے تاکہ اس مسئلہ پر نظر ڈالتے ہوئے وہ بھی نظر کے نیچے رہیں ۔
پہلی آیت ایک آیت تو یہ ہے ۔ ایک آیت تو یہ ہے - يَا يُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا بِطَانَةٌ مِنْ
دُونِكُمْ لَا يَأْلُونَكُمْ خَبَالاً وَدُوا مَا عَنِتُمْ (ال عمران : ۱۱۹) لینے
سے مومنو مسلمانوں کے سوا کسی کو اپنا را زردان دوست نہ بناؤ یہ لوگ تم کو نقصان پہنچانے میں کوئی کوتاہی
نہیں کرتے اور چاہتے ہیں کہ تم دُکھ میں پڑ جاؤ " اس آیت کا مضمون بھی پہلی آیات سے ملتا ہے اور ور ہیں کرتم میں
یہی مطلب ہے کہ جن قوموں سے جنگ ہے ان کے افراد سے گہری دوستیاں نہ کرو کیونکہ یہ بات
نقصان رساں ہوتی ہے اور اگر یہ شرط ہوتی ہے اور اگر یہ شرط نہ لگائی جائے تو سورہ ممتحنہ کی آیت لَا يَنْكُمُ اللهُ عَنِ
الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِّنْ دِيَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا
البيهِمْ ، إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ ) ( المَمتحنہ : 9) جسے خود منتقیان ترک موالات نے پیش کیا
ه
ہے بے مطلب رہ جاتی ہے ۔
دوسری آیت
دوسری آیت سورہ توبہ کی ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ آیا يُّهَا الَّذِينَ
امَنُوا لَا تَتَّخِذُوا آبَاءَكُمْ وَإِخْوَانكُمْ أَوْلِيَاءَ إِنِ اسْتَحَبُّوا
الكُفْرَ عَلَى الْإِيمَانِ، وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّلِمُونَ ، والتوبه : ٢٣) یعنی
انوار العلوم جلد ۵
۲۳۵
ترک موالات اور احکام اسلام
"اے مومنو ! اگر تمہارے باپ اور بھائی کفر کو ایمان سے زیادہ پسند کرتے ہیں تو ان سے دوستی نہ کرو“
اس آیت کے آگے اور پیچھے جہاد کا ہی ذکر ہے ہیں اس جگہ بھی دوستی سے مراد ان لوگوں سے تعلق ہے یت کے آگے اور جا کا ہی ذکر ہے اس جگہ سے مرادان سے تعلق
جو اس وقت مسلمانوں سے دین کی وجہ سے لڑ رہے تھے اور اگر اس کو عام کیا گیا تو پھر ہندوؤں
سکھوں وغیرہ قوموں سے بھی اس آیت کے ما تحت تعلق منع ہو جاوے گا اور اگر ان سے موالات کرنا
سوره ممتحنه والی آیت کے ماتحت جائز قرار دیا گیا تو انگریزوں سے موالات کی اجازت بھی اسی آیت
سے نکل آوے گی۔
تعمیری آیت اسی طرح ایک یہ آیت بھی سند کے طور پیش کی جاسکتی ہے کہ ولا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدُو ان (المائدة : ٣ ) بدی اور زیادتی
کے معاملہ میں کسی کی مدد نہ کرو اور یہ نتیجہ نکالا جاسکتا ہے کہ چونکہ انگریز اس وقت ایک گناہ کا کام کر
رہے ہیں اس لئے ہمیں ان کی مدد نہیں کرنی چاہئے کیونکہ اس سے ان کو طاقت ملے گی اور یہ گناہ
اور زیادتی پر اور بھی دلیر ہو جا دیں گے ۔
یاد رکھنا چاہئے کہ قرآن کریم نے دوسری کتب مقدسہ سے ایک زائد تعلیم دی ہے جو اور سی کتاب
میں موجود نہیں میرا مطلب یہ ہے کہ اس امر کے متعلق ۔ ورنہ ہزاروں تعلیمیں پرانی کتب سے زائد ہیں ورنہ پیرا
بلکہ نئی فلسفی کتب سے بھی۔ چہ نسبت خاک را با عالم پاک - کہاں دیگر کتب کہاں قرآن کریم ) اور وہ یہ ہے
کہ اس نے بد اور بدی میں فرق کیا ہے اس نے بہت سے موقعوں پر بد کو قابلِ رحم قرار دیا ہے لیکن بدی کو
سرسری نظر سے دیکھنے کی کبھی اجازت نہیں دی۔ وہ بد کے متعلق حکم دیتا ہے کہ اس سے عفو سے کام لو
لیکن بدی کی نسبت کہیں نہیں فرماتا کہ اس سے بھی چشم پوشی سے کام لو ۔ چنانچہ اس آیت کے پہلے حصہ
میں اس نے حکم دیا ہے وَلَا يَجْرِ مَنكُمْ شَنَانُ قَوْمٍ أَنْ صَدُّوكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ
أَنْ تَعْتَدُوا وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبَرِدَ التَّقْوى (المائدۃ : ٣ ) کسی قوم کی دشمنی یعنی اس کا
تم کو مسجد الحرام سے روکنا تم کو اس بات پر آمادہ نہ کر دے کہ تم اس پر زیادتی کرو۔ یہ نہ کرو بلکہ اس کے
بر خلاف نیکی اور تقوی کے کاموں میں لوگوں کی مدد کرو اور آگے فرمایا وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ
وَالْعُدْوَانِ (المائدة : ۳) اور نہ مدد کرو آپس میں ایک دوسرے کی گناہ اور زیادتی میں پس اس آیت
میں جہاں ایک طرف ظالم کے لئے موقع مناسب کے مطابق رحم کی سفارش کی ہے وہاں دوسری طرف
بدی کے مٹانے کی بھی تعلیم دی ہے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ گنہگار اور زیادتی کرنے والے کے ساتھ مل کر
کوئی کام نہ کرو بلکہ یہ ارشاد کیا گیا ہے کہ گناہ اور زیادتی میں کسی کی مدد نہ کرو۔ پس گو انگریزوں سے کوئی
(1
انوار العلوم جلد
۲۳۶
ترک موالات اور احکام اسلام
غلطی سرزد ہوا اور انسانوں ۔ لطی سرزد ہو اور سانوں سے لیا ہوتی ہی رہتی ہیں۔ ہارا ہی نہیں کہ ان کاموں میں ان کے حق
ساتھ کام کرنا چھوڑ دیں جو اپنی ذات میں گناہ نہیں ہیں اور یہ کام جن کو اب چھڑوایا جاتا ہے ان
کو پہلے بھی مذہباً ایسا برا نہیں کہا گیا کہ ان کا کرنا حرام ہے پس دوسرے سوالوں کی و سالی وجہ سے ان وجہ کاموں میں موالات نہیں چھوڑی جاسکتی ہاں اگر اللہ تعالیٰ یہ فرمانا کہ آتم اور عادی کے ساتھ
مل کر کوئی کام بھی نہ کرو خواہ وہ دین یا دنیا میں فائدہ مند ہی کیوں نہ ہو ۔ تب بے شک یہ فتوی قابل
غور ہو سکتا تھا۔
مولوی محمود الحسن صاحب کے فتویٰ میں ایک حدیث کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جس میں بیان کیا
گیا ہے کہ رسول کریم سے صحابہ نے دریافت کیا کہ یا رسول اللہ ا اگر ہم لوگ کفار سے قطع تعلق کر ینگے
تو پھر ہمارے رشتہ دار چھٹ جائیں گے اور ہماری تجارتیں تباہ ہو جائیں گی جو اس پر یہ آیت نازل
ہوئی کہ قُلْ إِن كَانَ آبَاؤُكُمْ وَأَبْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانُكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَنَكُمْ
وَامْوَالُ اقْتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَارَةٌ تَخْشَونَ كَسَادَهَا وَمَسْكُنُ تَرْضَونَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُمُ
مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ وَاللَّهُ لَا
يَهْدِي الْقَوْمَ الفَسِقِينَ ) ( التوبه : (۲۴) که دو تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے اور تمہارے
بھائی اور تمہاری بیویاں اور تمہارا کنبہ اور مال جو تم نے کمایا ہے اور تجارت کی کساد بازاری جس سے تم
ڈرتے ہو اور مکانات جو تم کو پسند ہیں۔ اگر یہ سب تم کو خدا اور خدا کے رسول اور خدا کی راہ میں جہاد
کرنے سے زیادہ عزیز ہیں تو منتظر ر ہو تا کہ لے آئے اللہ اپنے حکم کو۔ اور اللہ دستگیری نہیں کرتا اس
قوم کی جو نا فرمان ہو ۔
اس حدیث کے بیان کرنے میں مولوی صاحب موصوف کو اس بات کا بنا نا مد نظر ہے کہ ترک موالات
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں بھی ہوا ہے اور یہ کہ جو لوگ نقصان کے خوف سے اس سے
ڈریں وہ خدا کے نا فرمان ہیں یہ سوال رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہی اُٹھ چکا ہے کہ ترک
موالات سے بہت نقصان ہو گا اور اس کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نہیں بلکہ خود اللہ تعالی حل کر چکا ہے
که خواه کسی قدر نقصان بھی ہو اس پر عمل کرنا چاہئے ۔
اس حدیث کا مطلب سمجھنے کے لئے میرے نزدیک یہ ضروری ہے کہ اس آیت کا زمانہ نزول دیکھا
تغییر معالم التنزيل مؤلفہ ابو محمد الحسين بن مسعود الفراء البغوی جلد ۲ صفحہ ۲۷۷ زیر آیت " قُلْ إِنْ كَانَ
۔۔" ادارہ تالیفات اشرفیه بیرون بو ھر گیٹ ملتان)
آباؤكم
انوار العلوم جلد ۵
۲۳۷
ترک موالات اور احکام اسلام
جائے کیونکہ اگر یہ آیت اس وقت نازل ہوئی ہے جب آپ ہجرت فرما چکے تھے اور جب کفار مکہ سے
جنگ چھڑ چکی تھی ۔ تو تب تو اس حدیث سے کوئی زائد امر پیدا نہیں ہوتا کیونکہ اس کا کوئی بھی منکر نہیں
کہ جن کفار سے مسلمان بر سر جنگ ہوں ان کے ساتھ محبت اور تناصر کا تعلق رکھنا اور انکے زیر اقتدار
ملک میں رہنا یہ سب منع ہے اور یہی مطلب ان آیات کا ہے جو پہلے گزر چکی ہیں لیکن اگر یہ ثابت ہو جائے
کہ یہ آیت ہجرت سے پہلے اتری ہے تو پھر ہمیں دیکھنا پڑے گا کہ اس حدیث کا جو اس آیت کا شان نزول
بتاتی ہے کیا مطلب ہے ؟ جب ہم تفاسیر کو اس غرض کے لئے دیکھتے ہیں تو سب کی سب متفق نظر
آتی ہیں کہ سورہ تو یہ ہجرت کے بعد نازل ہوئی ہے اور بعض تو اسے فتح مکہ کے بعد کی بتاتے ہیں مگر اس
بات پر اکثر متفق ہیں کہ یہ سورۃ ساری کی ساری مدنی ہے اس کا کوئی حصہ مکتی نہیں بعض لوگ اس
قدر اختلاف کرتے ہیں کہ آخر کی دو آیتیں مدنی نہیں ہیں لیکن ان کی نسبت اس جگہ سوال نہیں جس
یہ کی نسبت سوال ہے وہ تمام مفسرین کی رائے کے مطابق مدنی ہے اور مدینہ میں میں آنے کے بعد
چونکہ کفار مکہ کے ساتھ جنگ شروع ہو گئی تھی اس لئے ان سے تعلقات قطع کرنے کا حکم تھا جیسا
کہ پہلی آیات کی تشریح کرتے وقت بیان کیا جا چکا ہے ۔
حصر
فتوی میں حدیث ادھوری لکھی گئی ہے کی ایک آیت تقریریں جہاں وہ روایت یا اس آیت کی تفسیر میں جہاں وہ روایت بیان
کی گئی ہے جو مولوی محمود الحسن صاحب نے
تحریر فرمائی ہے وہاں اس کے ساتھ ایک اور فقرہ بھی ہے جو ان کے فتویٰ میں درج ہونے سے رہ
گیا ہے اور وہ یہ ہے ثُمَّ رُخِصَ لَهُمْ بَعْدَ ذَالِكَ یعنی پہلے تو رسول کریم نے یہ حکم دیا تھا
کہ کفار سے کلی طور پر قطع تعلق کر لو لیکن بعد میں اجازت دے دی گئی تھی ۔" طور کرلو بعد میں دی
یہ فقره دوصورتوں سے خالی نہیں یا تو اس کے یہ معنے ہو سکتے ہیں کہ جب کفار سے جنگ ختم ہوگئی
تو چونکہ وہ حالات بدل گئے تھے جن کی وجہ سے قطع تعلق کا حکم تھا اس لئے بعد میں تعلقات رکھنے کی
اجازت دے دی گئی ۔ اور یا یہ معنے ہو سکتے ہیں کہ علاوہ دوستانہ تعلق سے منع کرنے کے جو کہ جنگ کے
دنوں میں کسی طرح قائم نہیں رکھے جا سکتے ۔ آپ نے بعض اور تمدنی تعلقات سے بھی صحابہ کو روک دیا ہو
مگر بعد میں اس حکم کو منسوخ کر دیا ہو۔ ان دونوں معنوں میں سے کوئی سے منے بھی کئے جائیں موجودہ زمانہ
میں ترک موالات کا حکم ثابت نہیں ہوتا کیونکہ اگر یہ حکم منسوخ ہو چکا ہے تو اس کا اثر اس زمانہ میں کچھ ہے
ہی نہیں اور اگر یہ اور اگر یہ دوران جنگ کے زمانہ کے لئے حکم تھا بعد میں حالات کے تغیر کی وجہ سے اس پر عمل
کرنا چھوڑا گیا تو اس وقت انگریز ہم سے بر سر جنگ نہیں ہیں ہیں نہ رُخص لَهُمْ کا فقرہ ہے فتویٰ
تم
انوار العلوم جلد ۵
۲۳۸
ترک موالات اور احکام اسلام
نولیس صاحبان نے درج نہیں کیا اس حدیث کے معنوں کو بالکل حل کر دیتا ہے اور اس وقت انگریزوں سے یں ایان نے دور نہیں کی اس حدی کانوں کو ل ل کر دیتا ہے اوراس وقت ترک موالات کرنے کے متعلق اس میں سے کوئی حکم نہیں نکلتا۔
خلاصہ کلام
خلاصہ کلام یہ ہے کہ جس قدر بھی دلائل اس وقت تک ترک موالات کی تائید
میں دیئے جاتے ہیں لے ہیں ان سے موجودہ زمانہ موجودہ زمانہ میں ترک موالات کا فرض ہونا
تو کیا اس کا واجب یا سنت ہونا بھی ثابت نہیں ہوتا اور یہ کہنا کہ اس وقت شریعت اسلامیہ کے احکام
کے مطابق ہم ترک موالات کا فتویٰ دیتے ہیں ایک ظلم عظیم ہے اور اسلام سے نہی کرنا ہے ۔ ترک
موالات کے حامی عقل کی رو سے صلحت زمانہ کی رو سے، ضروریات موجودہ کی رو سے جس قدر چاہیں ترک
موالات پر زور دیں مگر شریعت سے اس کا فرض ہونا ثابت کرنا ایک ایسا اندھیر ہے جو نصف النہار کے
سورج کا انکار کرنے سے بھی زیادہ ہے اور اسلام کا ادب اور شریعیت کا احترام رکھنے والا انسان کبھی
اس کی جرات نہیں کر سکتا۔
ایک سوال اور اس کا جواب شاید بعض لوگ اس کا پر پیشہ پیدا کیں کہ انگریز اس جگہ
وقت چونکہ ایک اسلامی حکومت سے برسر جنگ ہیں اس
و
لیئے ان سے ترک موالات کا حکم ہے ۔ اور یہ بات تم خود تسلیم کر چکے ہو کہ قرآن کریم نے حربی کفار سے ہے۔
ترک موالات کرنے کو فرض قرار دیا ہے پس جبکہ انگریز ترکوں سے جنگ کر رہے ہیں ان سے حربی کو دیا۔
کافروں والا سلوک ضروری ہے ۔
اس شبہ کا ازالہ یہ ہے کہ اول تو یہ غلط ہے کہ انگریز اس وقت ترکوں سے جنگ کر رہے ہیں ۔ یہ کہ تو
انگریزی حکومت کی اس وقت ترکوں سے صلح ہے اور دونوں حکومتوں کے درمیان معاہدہ صلح ہو چکا ہے
پس اگر ہندوستان کے مسلمانوں کو جو انگریزی حکومت کی رعایا میں حکام کے برخلاف ترک موالات کرنے کے جو
کی اجازت بھی ہوتی تو بھی اس وقت ان کے لئے یہ امر جائزہ نہ تھا۔ کیونکہ اب جنگ ختم ہو چکی ہے
اور آپس میں صلح ہو چکی ہے۔ تعجب ہے کہ جو وقت اس سوال کے اُٹھانے کا تھا اس وقت تو
اُٹھا یا نہیں گیا بلکہ مسلمان بجائے ترک موالات کے خود لاکھوں کی تعداد میں انگریزی لشکر میں شامل ہوئے
اور ترکوں سے جا کر لڑے لیکن اب جنگ کے بعد جب صلح ہوگئی ہے تو یہ سوال اُٹھا یا جاتا ہے۔ کیا
اس وقت مسلمانوں کا یہ خیال تھا کہ ترکی حکومت کی تباہی کے بعد اتحادی ان کے سب ملک ان کو پھر
واپس کر دیں گے بلکہ کچھ اور ملک اپنے پاس سے بھی دے دیں گے؟ یہ نہیں کہا جا سکتا کہ اس وقت
ہمیں شرائط صلح کا پتہ نہیں تھا کیونکہ اول تو شرائط صلح معلوم ہوں یا نہ معلوم ہوں ہر ایک عقلمند انسان
انوار العلوم جلد ۵
۲۳۹
ترک موالات اور احکام اسلام
سمجھ سکتا تھا کہ اس قدر خطر ناک جنگ کے بعد نقشہ وہی نہیں رہ سکتا جس طرح کہ پہلے تھا۔ دوم جنگ کے
دوران میں ہی اتحادیوں کی طرف سے یہ اعلان ہو چکے تھے کہ جن ممالک کی زیادہ آبادی غیر اقوام کی ہے
ان کو ترکوں کے ماتحت نہیں رکھا جاوے گا اور اس شرط کے ماتحت شام، فلسطین ، عرب، عراق وغیرہ رکھا جائے گا کے او
علاقے جنگ کے بعد خود بخود ترکوں کے ہاتھ سے نکل جانے تھے اور اس کا علم ساری دنیا کے لوگوں کو
تھا۔ اگر کسی بات کا علم نہ تھا تو فقط تھر لیں اور سمرنا گا ۔ بیس لاعلمی کا دعوی بالکل باطل ہے ۔
اگر بفرض محال اس وقت ترک موالات فرض ہے پھر اگر بفرض محال مان ہی لیا جا رے کہ انگریز اب تک بر سر جنگ ہیں
تو اس کا پہلا قدم یہاں سے ہجرت ہے اور حربی کافر ہیں تو پھر یاد رکھو کہ
تمہارا پیچھا صرف ترک موالات سے نہیں چھوٹ سکتا۔ اگر یہ بات درست ہے کہ انگریز حربی کا فریں اور
اگر یہ بات درست ہے کہ یہ اسلام کے مٹانے کے لئے جنگ کر رہے ہیں اور مسلمانوں کو ان کے گھروں سے
نکال رہے ہیں تو ترک موالات بے شک فرض ہے اور اس کا تارک منافق ہے۔ لیکن اس سے پہلے ایک اور
قدم ہے جس کا اُٹھا نا ضروری ہے۔ تم انگریزوں کو حربی کافر قرار دے کر صرف ان کے سکولوں اور کالجوں کو چھوڑ
کر خدا تعالی کو خوش نہیں کر سکتے۔ تم ان کی عدالتوں کو چھوڑ کر اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل نہیں کر سکتے تم ان کے
خطاب واپس دے کر اپنی روحوں کو موت سے نہیں بچا سکتے تم انکی کونسلوں کا بائیکاٹ کر کے پیچھے
مسلم نہیں بن سکتے ۔ بلکہ اس صورت میں تم پر واجب ہے کہ تم اس ملک کو چھوڑ دو جس پر وہ حکمران ہیں نہیں
قرآن کریم کا حکم ہے اور تمام دنیا کے علماء بھی مل کر اسے چھوڑ کر اور کوئی فتویٰ نہیں دے سکتے کیونکہ شریعیت
کامل ہوچکی ہے اور اب کوئی نیا حکم نہیں آسکتا۔ اگر ترک موالات اس وقت فرض ہے تو ترک موالات سے
پہلا قدم ہجرت ہے جس کے اُٹھائے بغیر تم ترک موالات نہیں کر سکتے ۔ ہجرت و ترک موالات وغیرہ احکام
ایسے نہیں ہیں کہ جو صرف الفاظ میں محدود ہوں اور عملی طور پر ان کی تفسیر نہ کی گئی ہو ۔ ان احکام پر رسول
کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں بار بار صحابہ نے عمل کر کے دکھایا ہے ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نگرانی
میں عمل کر کے دکھایا ہے۔ پس ان کی تشریح میں غلطی نہیں ہوسکتی سول کریم صلی الہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہجرت کے
بعد مکہ والوں سے مسلمانوں کی جنگ تھی ۔ ان کے ملک میں ان کے زیبرا اقتدار مسلمان بھی بنتے تھے لیکن ان کو
کبھی بھی ترک موالات کا حکم نہیں دیا گیا ۔ ترک موالات کا حکم ان لوگوں کے لئے تھا جو کفار کے علاقہ سے ہجرت
کر کے مدینہ میں آگئے تھے۔ جو لوگ کفار کے ہی علاقہ میں تھے ان کے لئے پہلا حکم ہجرت تھا۔ جب تک وہ ہجرت
نہ کرتے وہ مسلمانوں میں شامل ہی نہ ہو سکتے تھے اور اسی لئے اسلامی احکام کے پابند ہی نہ سمجھے جاتے تھے
انوار العلوم جلد
۲۴۰
ترک موالات اور احکام اسلام
ی کم بھی آکر منسوخ ہوا جب کہ مکہ فتح ہو گیا اور کفر کا زور ٹوٹ گیا اور اگر آج پھر وہی حالت ہے یہ
کہ ایک دشمن اسلام، اسلام کو مٹانے کیلئے اور لوگوں کو جبراً اسلام سے مرتد کرنے کے لئے مسلمانوں پر
فوج کشی کر رہا ہو تو اس وقت پھر وہی حکم جاری ہو گا جو اس وقت جاری تھا اور اس صورت میں جو شخص کر ہو
رت نہیں کرتا خواہ وہ کتنے ہی خطاب ترک کر دے۔ کالج کی تعلیم چھوڑ دے نوکری چھوڑ دے بلکہ
انگریزوں کا بنایا ہوا کپڑا بھی چھوڑ دے تو بھی وہ شخص مسلم کہلانے کا مستحق نہیں کیونکہ قرآن کریم ان
حالات میں ہجرت نہ کرنے والے کو منافق کہتا ہے اور صاف طور پر کفار میں شامل کرتا اور جہنمی
قرار دیتا ہے ۔
ہجرت
عدم استطاعت ہجرت کا غدر اور اس کا جواب کونی شی یہ ہیں کہ سکتا کہ میں ہجرت شخص ہم
ہویا
کی طاقت نہیں کیونکہ ہجرت کے راستہ میں
روک صرف جسمانی نا قابلیتیں سمجھی گئی ہیں جیسے کوئی شخص ایسا بوڑھا ہو کہ چل نہ سکتا ہو یا اندھا ہو یا لنگڑا
یا ایسا بیمار ہو کہ چار پائی پر سے سے اُٹھ نہ سکتا ہو یا عورت ہو یا بچہ ہو۔ جسمانی کمزوریوں کے سوا دوسرے
عذر اس معاملہ میں نہیں سنے جاتے اور ان سب عذرات کو اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں لغو اور بیہودہ قرار
دیتا ہے چنانچہ فرماتا ہے إِنَّ الَّذِينَ تَوَفَهُمُ الْمَلائِكَةُ ظَالِمِي أَنفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنتُمْ
قَالُوا كُنَّا مُسْتَضْعَفِينَ فِي الْأَرْضِ قَالُوا أَلَمْ تَكُنْ أَرْضُ اللَّهِ وَاسِعَةً فَتُهَا جِرُوا
فِيْهَا، فَا وَلَئِكَ مَا وَهُمْ جَهَنَّمُ وَسَاءَتْ مَصِيرًا ، إِلَّا الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ
وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ لَا يَسْتَطِيعُونَ حِيلَةٌ وَلَا يَهْتَدُونَ سَبِيلاً، فان فا ولئِكَ عَسَى
اللهُ أَنْ يَعْفُو عَنْهُمْ وَكَانَ اللهُ عَفُوًا غَفُورًا ، وَمَنْ يُهَاجِرُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَجِدُ
فِي الْأَرْضِ مُر عَمَّا كَثِيراً وَسَعَةٌ ، وَمَنْ يَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهِ مُهَاجِرًا إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ
يُدْرِكُهُ المَوْتُ فَقَدْ وَقَعَ أَجْرُهُ عَلَى اللهِ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا ) (النساء : ۹۸ تا ۱۱)
" وہ لوگ جن کی روح فرشتے اس حالت میں قبض کرتے ہیں کہ وہ اپنی جانوں پر ظلم کر رہے ہوتے ہیں اتمام
مفسرین اس کے معنے یہ کرتے ہیں کہ انہوں نے ہجرت نہیں کی ہوئی ہوتی ، ملائکہ ان سے پوچھتے ہیں کہ تم
کسی خیال میں تھے ؟ یعنی تم نے کیوں ہجرت نہیں کی ؟ تو وہ جواب دیتے ہیں کہ ہم تو ملک میں کمزور سمجھے
جاتے تھے ہجرت کیونکر کرتے ؟ وہ کہیں گے کہ کیا اللہ تعالیٰ کی زمین وسیع تھی کہ تم اس میں ہجرت
کر جاتے ؟ پس یہ لوگ جہنم میں ڈالے جاویں گے اور یہ برا ہی یہ برا ہی ٹھکانا ہے۔ ہاں وہ وہ لوگ مستثنی ہیں جو
واقعی معذور ہیں۔ مردوں یا عورتوں یا بچوں میں سے جن کے اس ملک سے نکلنے کا کوئی سامان ہی نہیں
لول
انوار العلوم جلد ۵
۲۴۱
ترک موالات اور احکام اسلام
اور نہ راستہ ہ انتے ہیں یہیں یہ لوگ ایسے ہیں کہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کو معاف کر دے اور اللہ تعالی
بڑا معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے اور جو کوئی اللہ تعالیٰ کے راستہ میں ہجرت کرے وہ دنیا میں مصاب
سے بچنے کے کئی راستہ پاوے گا اور کشائش دیکھے گا۔ اور جو شخص اپنے گھر سے خدا اور اس کے رسول
صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر ہجرت کرتا ہے پھر اس کو موت آجاتی ہے تو اس کا بدلہ خدا کے حضور میں مسلم ہو گیا۔
اور اللہ تعالیٰ بڑا بخشنے والا مہربان ہے ۔ اس آیت سے ثابت ہے کہ سوائے ان اشخاص کے کہ حسیمانی
عوارض کی وجہ سے ہجرت نہ کر سکیں اور دوسرے لوگ خواہ غربت کا عذر رکھتے ہوں خواہ تعلقات کا ، خواہ
چھوٹے درجہ کے لوگ ہوں، خواہ بڑے درجہ کے لوگ ہوں ، عالم ہوں کہ جاہل سب پر ہجرت فرض
ہے اور اگر وہ ہجرت کئے بغیر مر جاویں تو وہ جہنمی ہوں گے ۔
اس عذر کا جواب کہ یہ حکم ہجرت صرف شائد کوئی اس جگہ کہ دے کہ یہ تورسول کریم
آنحضرت صلی اللہ علی کلم کے زمانہ سے متعلق ہے کے زمانہ سے تعلق ہے صلی اللہ علیہ سلم کے وقت کی بات ہے اب تو یہ حکم نہیں۔ مگر یہ حیلہ درست نہ ہو گا
لو ہو
۔
کیونکہ اگر اس طرح احکام کو محدود کرنے لگیں تو قرآن کریم کے تو بہت تھوڑے احکام رہ جائیں گے جو
سب مسلمانوں کے لئے ہوں گے کیونکہ بالعموم قرآن کریم میں مخاطب کر کے احکام نازل ہوتے ہیں پیس
جیسا کہ مفسرین لکھتے ہیں کہ یہ احکام ہر زمانہ کے لئے ہیں۔ جب بھی یہ حالت ہوگی کہ ایک کا فرحکومت اسلام
کے مٹانے کے لئے تلوار پکڑے گی تو اس کے ماتحت رہنے والے مسلمانوں کو حکم ہوگا کہ وہ اس کا ملک چھوڑ
کر چلے جاویں اور پھر ان مسلمانوں سے مل کر جن کے مقابلہ پر وہ دشمن اسلام کھڑے ہیں کفار کا مقابلہ کریں
اور سب کچھ خدا تعالیٰ کے لئے قربان کر دیں ۔ چنانچہ فتح البیان میں لکھا ہے خَيْرَادُ بِالْأَرْضِ كُلَّ
بُقْعَةٍ مِن بُقَاعِ الْأَرْضِ تَصْلَحُ لِلْهِجْرَةِ إِلَيْهَا وَيُرَادُ بِالْأَرْضِ الْأُولَى كُلُّ أَرْضِ
يَنْبَغِي الهِجْرَةُ مِنْهَا - تفسير فتح البيان تفسير سورة النساء زير آيت إِنَّ الَّذِينَ تَوَتَهُمُ
الْمَلَئِكَةُ ظَالِمِي الْفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنْتُم جلد ۲ مطبوعہ مصر ۱۳۰۱ھ ) یعنی ہجرت کی زمین سے
صرف مدینہ مراد نہ لیا جاوے گا ہر ایک زمین جو ہجرت کرنے کے قابل ہو وہ مراد لی جاوے
گی اور اسی طرح وہ زمین جہاں سے ہجرت کرنی ہے اس سے مراد بھی صرف مکہ نہیں لیا جاوے
گا بلکہ ہر ایک وہ زمین مراد لی جائے گی جہاں سے ہجرت کرنا مناسب ہو ؟
ン
غرض یہ حکم ہر زمانہ کے لئے ہے اور اگر انگریز واقع میں دین اسلام کے مٹانے کے لئے جنگ
انوار العلوم جلد ۵
۲۴۲
ترک موالات اور احکام اسلام
کر رہے ہیں اور اب تک بر سر جنگ ہیں تو بھی ان سے ترک موالات کا حکم نہیں ۔ پہلا حکم ان کے مقبوضہ
ملک سے نکل جانے کا ہے اور پھر ترک موالات کا حکم ہوگا اور کسی کا حق نہیں کہ اس آسان حکم کو تو
لے لے اور شریعت کے اصل حکم کو چھوڑ دے لیکن جیسا کہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ یہ سب بات
ہی غلط ہے اور اس پر بناءُ الْفَاسِدِ عَلَى الْفَاسِدِ کی مثل صادق آتی ہے ۔ نہ انگریز مسلمانوں
سے دین اسلام سے جبراً توبہ کرانے اور اسلام کو مٹانے کے لئے لڑ رہے ہیں اور نہ یہ حربی کافر ہیں
کہ ان کے مقبوضہ ملک سے ہجرت کی جائے اور جب ہجرت کا حکم نہیں تو ترک موالات کا بھی حکم نہیں
کیونکہ ترک موالات ہجرت کے بعد ہوتا ہے نہ ہجرت سے پہلے ۔
اگر انگریز واقعی حربی کافر ہیں تو صرف ہجرت بھی پھر یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ اگر
انگریز واقعی حربی کافر ہیں جو کافی نہیں بلکہ اس کے بعد دوسرا قدم جہاد ہے اسلام کے مٹانے کے لئے مسمانوں
مسلمانوں
پر حملہ کر رہے ہیں اور ان سے جنگ کر رہے ہیں اور ان کو گھروں سے نکال رہے ہیں۔ جو شرطیں کہ ترک
موالات کے لئے ضروری ہیں تو صرف ہجرت بھی کافی نہ ہو گی بلکہ ہجرت پہلا قدم ہو گا۔ ہجرت کے بعد
دوسرا قدم جہاد ہو گا۔ کیونکہ جو تو میں اسلام کے مٹانے کے لئے لڑتی ہیں ان سے جنگ کرنا اور ان کے
حملہ کا جواب دینا سب مسلمانوں پر فرض ہے اور اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے ۔ قُلْ إِنْ كَانَ
آبَاؤُكُمْ وَابْنَاؤُكُمْ وَإِخْوَانكُمْ وَأَزْوَاجُكُمْ وَعَشِيرَ تُكُمُ وَأَمْوَالُ
قتَرَفْتُمُوهَا وَتِجَارَةٌ تَخْشُونَ كَسَادَهَا وَ مَكِنُ تَرْضُونَهَا أَحَبَّ إِلَيْكُمْ مِنَ اللَّهِ
وَرَسُولِهِ وَجِهَادٍ فِي سَبِيلِهِ فَتَرَبَّصُوا حَتَّى يَأْتِيَ اللَّهُ بِأَمْرِهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِى
القَومَ الْفَسِقِينَ ، والتوبة : ۲۴) اے لوگو اگر تمہارے باپ دادے اور بیٹے اور بھائی اور
بیویاں اور رشتہ دار اور دوست اور مال جو تم نے کمائے اور تجارتیں کہ جن کے نقصان سے تم ڈرتے ہو
اور گھر جو تم کو پسند آتے ہیں تمہیں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اور اس کے راستہ ہمیں جہاد
کرنے سے زیادہ پیارے ہیں تو انتظار کرو یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجاوے اور اللہ تعالیٰ فاسق قوم
کو ہدایت نہیں دیتا " پس اگر انگریز واقع میں اسلام کو مٹانے کے لئے جنگ کر رہے ہیں تو اول ان
کے مقبوضہ ملک سے ہجرت اور پھر ان سے ۔ ان سے جنگ کرنی ہر مسلمان پر واجب ہو جاتی ہے کیونکہ جو قوم مذہب
کے لئے تلوار اُٹھاتی ہے وہ ہرگز اس قابل نہیں ہوتی کہ اسے دنیا میں حکومت کرنے کا موقع دیا جاوے۔
انوار العلوم جلد ۔
۲۴۳
ترک موالات اور احکام اسلام
اس سوال کا جواب کہ جہاد صرف تلوار کا ہی نہیں ہوتا شاند بعض لوگ یہ کہ دیں
کہ جہاد سے مراد تلوار ہی کا
جہاد نہیں ہوتا بلکہ اس کے علاوہ اور بھی جہادیں لیکن یاد رہے کہ گو جہاد صرف تلوار کے جہاد کو ہی
نہیں کہتے بلکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نفس کی اصلاح کو بھی جہاد قرار دیا ہے اور اسے تلوار کے
جہاد سے بڑا قرار دیا ہے مگر جس قسم کا جہاد اسلام کے خلاف ہو رہا ہو اس کے مقابلہ میں اس
قسم کے جہاد کا حکم ہوتا ہے یہ نہیں کہ لوگ تلوار لے کر مسلمانوں سے جبراً تو بہ کرواتے پھریں اور
کوئی شخص یہی تو جہیہ کر کے کہہ دے کہ میں نفس کا جہادر جو بڑا ہے کر رہا ہوں اور ان لوگوں کا ہاتھ نہ
پڑے۔ کیا کوئی عقلمند اس بات کو جائز قرار دے گا ؟ کہ اس قسم کی توجیہات سے کہ مال کا جہاد ہوتا
ہے اور علم کا بھی جہاد ہوتا ہے اور نفس کا بھی جہاد ہوتا ہے اور وقت کا بھی جہاد ہوتا ہے۔ لوگ اپنا پیچھا
چھڑا لیں اور اسلام کو دشمن پامال کرتا پھر سے اگر دشمن تلوار کے ساتھ اسلام کو مٹانا چاہتا ہے تو جب
تک تلوار ہی کے ساتھ جہاد نہ کیا جاوے کوئی دوسرا جہاد قبول نہیں ہو سکتا۔
کیا جا سکتا کہ جہاد
اس سوال کا جواب کہ جہاد فرض کفایہ ہے ہر فرد پر فرض نہیں ریر بھی تو نہیں پیش شبہ
ایک فرض کفایہ ہے اگر مسلمانوں کا ایک حصہ جہاد کر رہا ہو تو دوسرا حصہ اگر جہاد میں شامل نہ ہو لیکن ان
کی ہمدردی دل میں رکھے یا دوسرے ذرائع سے ان کی مدد کرے تو اس کا حق بھی ادا ہو جاتا ہے۔ کیونکہ
گو جهاد فرض کفایہ ہے لیکن اسی وقت تک کہ تلوار سے جہاد کرنے والے باقی مسلمانوں کی طرف سے
جہاد میں کفایت کر رہے ہوں اسلام کا فاتح شکر جو اسلم کے خلاف مذہبی جنگ کرنے والوں کو ہرمیدان
میں شکست دے رہا ہو بلاشبہ باقی مسلمانوں کو تلوار کے جہاد میں حصہ لینے سے آزاد کر دیتا ہے لیکن
اگر اسلامی لشکر شکست کھاتا ہو اگر ایک کے بعد دوسرا علاقہ اس کے ہاتھوں سے نکلا جا رہا ہو ، اگر
اسلام کا مٹانے والا دشمن اسلام کو اور اس کے ماننے والوں کو مٹاتا چلا جا رہا ہو تو پھر یہ نہیں کہا جا سکتا
کہ جہاد کرنے والے سب مسلمانوں کی طرف سے ان کے فرض کو پورا کر رہے ہیں۔ ایک شب خون جو کسی
سرحد پر پڑتا ہے اس کے بچانے کے لئے تو بے شک وہاں کی چوکی کافی ہے اور ساری دنیا کے
مسلمانوں کو وہاں جمع ہونے کی حاجت نہیں لیکن اگر دشمن آگے ہی آگے بڑھتا چلا آوے تو پھر
لوگ یہ عذر نہیں کر سکتے کہ صرف ساتھ ملنے والے علاقوں پر جہاد ہوتا ہے ۔ کیا وہ اس وقت کا انتظار کریں
گے کہ ایک ایک کر کے سب شہر ہاتھ سے نکل جاویں یا آگے بڑھ کر اس رو کو روکیں گے ؟
انوار العلوم جلد ۵
۲۴۴
ترک موالات اور احکام اسلام
اس سوال کا جواب کہ ہم جنگ کرنا نہیں جانتے اسی طرح اگر انگریز واقع میں اسلام کے مٹانے کے لئے ایک مذہبی
جنگ کے مرتکب ہیں تو کوئی شخص یہ کہ کر کہ میں لڑائی نہیں جانتا اپنا پیچھا نہیں چھڑا سکتا قرآن کریم
نے اس قسم کے حیلہ سازوں کو منافق کہا ہے اور اسلام سے خارج قرار دیا ہے ۔ کون سا کام ہے جو انسان کا
پیدائش سے پہلے ہی سیکھا ہوا ہوتا ہے ؟ ہر ایک کام سیکھ کر آتا ہے ۔ حکومت برطانیہ نے چند سال میں
ا لاکھ فوج سکھائی یا نہیں؟ پس یہ کہنا کہ ہم لوگ جنگ نہیں جانتے ایک منافقانہ عذر ہو گا۔ اللہ تعالی منافقوں
کی نسبت فرماتا ہے ۔ وَقِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا قَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوِ ادْفَعُوا قَالُوا
لَوْ نَعْلَمُ قتَالاً قِتَالًا لا لا تَبَعْنَكُمُ ، هُم لِلْكُفْرِ يَوْمَئِذٍ اَقْرَبُ مِنْهُم لِلإِيمَانِ يَقُولُونَ
بِأَفْوَاهِهِمْ مَا لَيْسَ فِي قُلُوبِهِمْ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يَكْتُمُونَ : (ال عمران : ۱۶۸)
منافقوں سے کہا جاتا ہے کہ آؤ اللہ کے راستہ میں لڑو یا یوں کہو کہ دشمن کا حملہ دور کرو۔ تو جواب دیتے
ہیں کہ اگر ہمیں لڑائی کا فن آتا تو ہم ضرور تمہارے ہمراہ چلتے ۔ یہ لوگ اس دن جب انہوں نے یہ بات کبھی ایمان
کی نسبت کفر کے زیادہ قریب تھے یہ لوگ وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں اور اللہ خوب جانتا
ہے اسے جو یہ چھپاتے ہیں۔
b
2۔
پس اگر واقع میں کوئی مذہبی جنگ شروع ہے اور اسلام کو تلوار کے ذریعہ سے مٹایا جارہا ہے
جو ترک موالات کے لئے شرط ہے۔ تو اس سے پہلے ہجرت کرنا اور پھر جہاد کرنا بھی فرض ہے اور اگر یہ
دونوں باتیں فرض نہیں تو یقیناً ترک موالات بھی فرض نہیں کیونکہ ترک موالات اسی قوم سے ہوتی ہے جس
سے مذہب کی خاطر جنگ ہو رہی ہو۔
کیا انگریزوں کو جبراً اسلام کے مٹانے والے قرار دینا اور ہجرت و
جہاد کے بغیر ترک موالات کا فتویٰ دینا اسلام پر تمسخر نہیں ؟
میں ہر ایک اس شخص سے جو قرآن کریم اور شریعت اسلام کا ادب دل میں رکھتا ہے دریافت کرتا
ہوں کہ وہ اپنے سچے دل سے یہ بتائے کہ کیا واقع میں انگریز اسلام کو جبراً مٹا رہے ہیں اور پکڑ پکڑ کر
لوگوں کو سیحی بنا رہے ہیں ؟ اور اس لئے مسلمانوں سے لڑ رہے ہیں کہ کیوں وہ کلمہ شہادت پڑھتے ہیں اور
اور قرآن کو مانتے ہیں؟ اگر یہ بات نہیں تو وہ بیدار ہو جاوے کہ اس وقت کسی طرح شریعیت اسلام سے تمسخر
کیا جا رہا ہے اور اس کی محبت کا دعوی کر کے اس کی ہنسی اُڑائی جا رہی ہے اور اس سے دشمنی کی جاتی