آریہ دھرم

حصہ 8

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

یا پنڈت شرمندہ ہوا اور چپکے سے کہا کہ آپ اندر چل کر مجھ سے یہ گفتگو کریں بازار میں لوگ
سن کر ہنسی کرتے ہیں اب ظاہر ہے کہ جن لوگوں کا اپنا ہی یہ حال ہے کہ ایسے عقائد اور اعمال
کی نسبت اپنا ہی کانشنس ان کا اُن کے عقیدہ کو دھکے دیتا ہے اور قبول نہیں کرتا تو پھر وہ
غیروں کو کیا وعظ کریں گے اس لئے مسلمانوں کو نہایت ہی گورنمنٹ کا شکر گزار ہونا چاہئے کہ
گورنمنٹ کے اس قانون کا وہی اکیلے فائدہ اٹھا رہے ہیں بیچارے پادری صد ہا روپیہ خرچ
کر کے ایک ہندو کو قابو میں لاتے ہیں اور وہ آخر بعد آزمائش مسلمانوں کی طرف آجاتا ہے
اور یا صرف پیٹ کا بندہ ہو کر محض دنیوی لالچ سے اُنہیں میں گزارہ کرتا ہے لیکن ہمیں اپنے
دل آزار ہمسایوں مخالفوں سے ایک اور شکایت ہے اگر ہم اُس شکایت کے رفع کے لئے اپنی
محسن اور مہربان گورنمنٹ کو اس طرف توجہ نہ دلاویں تو کس کو دلاویں اور وہ یہ ہے کہ ہمارے
مذہبی مخالف صرف بے اصل روایات اور بے بنیاد قصوں پر بھروسہ کر کے جو ہماری کتب مسلّمہ
۶۲ اور مقبولہ کی رو سے ہرگز ثابت نہیں ہیں بلکہ منافقوں کے مفتریات ہیں ہمارا دل دکھاتے ہیں اور
ایسی باتوں سے ہمارے سید و مولی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتک کرتے ہیں اور گالیوں تک نوبت
پہنچاتے ہیں جن کا ہماری معتبر کتابوں میں نام و نشان نہیں اس سے زیادہ ہمارے دل دکھانے کا
اور کیا موجب ہوگا کہ چند بے بنیا د افتراؤں کو پیش کر کے ہمارے اس سید و مولی محمد مصطفی صلی
اللہ علیہ وسلم پر زنا اور بدکاری کا الزام لگانا چاہتے ہیں جس کو ہم اپنی پوری تحقیق کی رو سے سید
المعصومین اور ان تمام پاکوں کا سردار سمجھتے ہیں جو عورت کے پیٹ سے نکلے اور اس کو خاتم
الانبیاء جانتے ہیں کیونکہ اُس پر تمام نبوتیں اور تمام پاکیز گیاں اور تمام کمالات ختم ہو گئے اس
صورت میں صرف یہی ظلم نہیں کہ ناحق اور بے وجہ ہمارا دل دکھایا جاتا ہے اور اس انصاف
پسند گورنمنٹ کے ملک میں ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دی جاتی ہیں اور بڑے
بڑے پیرایوں میں ہمارے اس مقدس مذہب کی تو ؟ کی تو ہین کی جاتی ہے بلکہ یہ ظلم بھی ہوتا ہے کہ
ایک حق اور راست راست امر کو محض یاوہ گوئی کے ذخیرہ سے مشتبہ اور کمزور کرنے کے لئے
کوشش کی جاتی ہے اگر گورنمنٹ کے بعض اعلیٰ درجہ کے حکام دو تین روز اس بات پر

بھی خرچ کریں کہ ہم میں سے کسی منتخب کے روبرو ایسے بیجا الزامات کی وجہ ثبوت ہمارے مذکورہ
بالا مخالفوں سے دریافت فرماویں تو زیرک طبع حکام کو فی الفور معلوم ہو جائے گا کہ کس قدر یہ لوگ
بے ثبوت بہتانوں سے سرکار انگریزی کی وفادار رعا یا اہل اسلام پر ظلم کر رہے ہیں ہم نہایت
ادب سے گورنمنٹ عالیہ کی جناب میں یہ عاجزانہ التماس کرتے ہیں کہ ہماری محسن گورنمنٹ ان
احسانوں کو یاد کر کے جواب تک ہم پر کئے ہیں ایک یہ بھی ہماری جانوں اور آبروؤں اور
ہمارے ٹوٹے ہوئے دلوں پر احسان کرے کہ اس مضمون کا ایک قانون پاس کر دیوے یا کوئی
سرکلر جاری کرے کہ آئندہ جو مناظرات اور مجادلات اور مباحثات مذہبی امور میں ہوں ان کی
نسبت ہر یک قوم مسلمانوں اور عیسائیوں اور آریوں وغیرہ میں سے دوامر کے ضرور پابندر ہیں۔
(۱) اول یہ کہ ایسا اعتراض جو خود معترض کے ہی الہامی کتاب یا کتابوں پر جن کے الہامی ہونے
پر وہ ایمان رکھتا ہے وارد ہو سکتا ہو یعنی وہ امر جو بنا اعتراض کی ہے اُن کتابوں میں بھی پایا جاتا ہو
جن پر معترض کا ایمان ہے ایسے اعتراض سے چاہئے کہ ہر ایک ایسا معترض پر ہیز کرے۔
(۲) دوم اگر بعض کتابوں کے نام بذریعہ چھپے ہوئے اشتہار کے کسی فریق کی طرف سے اس
غرض سے شائع ہو گئے ہوں کہ در حقیقت وہی کتابیں ان کی مسلم اور مقبول ہیں تو چاہئے کہ کوئی
معترض اُن کتابوں سے باہر نہ جائے اور ہر یک اعتراض جو اس مذہب پر کرنا ہوا نہیں کتابوں
کے حوالہ سے کرے اور ہر گز کسی ایسی کتاب کا نام نہ لیوے جس کے مسلم اور مقبول ہونے ﴿۳﴾
کے بارے میں اشتہار میں ذکر نہیں اور اگر اس قانون کی خلاف ورزی کرے تو بلا تامل اُس
سزا کا مستوجب ہو جو دفعہ ۲۹۸ تعزیرات ہند میں مندرج ہے یہ التماس ہے جس کا پاس
ہونا ہم بذریعہ کسی ایکٹ یا سرکلر کے گورنمنٹ عالیہ سے چاہتے ہیں اور ہماری زیرک
گورنمنٹ اس بات کو سمجھتی ہے کہ اس قانون کے پاس کرنے میں کسی خاص قوم کی رعایت
نہیں بلکہ ہر ایک قوم پر اس کا اثر مساوی ہے اور اس قانون کے پاس کرنے میں بے شمار برکتیں
ہیں جن سے عامہ خلائق کے لئے امن اور عافیت کی راہیں کھلتی ہیں اور صد ہا بیہودہ نزاعوں اور
جھگڑوں کی صف لپیٹی جاتی ہے اور اخیر نتیجہ صلح کاری اور اُن شرارتوں کا دور ہو جانا ہے جو فتنوں

اور بغاوتوں کی جڑھ جڑھ ہوتے ؟ ہیں اور دن بدن مفاسد کو ترقی دیتے ہیں اور ہماری قلم جو ہر یک
وقت اس گورنمنٹ عالیہ کی مدح و ثناء میں چل رہی ہے اس قانون کے پاس ہونے سے اپنی
گورنمنٹ کو دوسروں پر ترجیح دینے کے لئے ایک ایسا وسیع مضمون پائے گی جو آفتاب کی طرح
چمکے گا اور اگر ایسا نہ ہوا تو خدا معلوم کہ روز کی لڑائیوں اور بیہودہ جھگڑوں کی کہاں تک نوبت پہنچے
گی بے شک اس سے پہلے تو ہین کے لئے دفعہ ۲۹۸ تعزیرات میں موجود ہے لیکن وہ ان مراتب
کے تصفیہ پا جانے سے پہلے فضول اور نکمی ہے اور خیانت پیشہ لوگوں کے لئے گریز گاہ وسیع ہے۔
اور پھر ہم اپنے مخالف فریقوں کی طرف متوجہ ہو کر کہتے ہیں کہ آپ لوگ بھی برائے
خدا ایسی تدبیر کو منظور کریں جس کا نتیجہ سرا سرامن اور عافیت ہے اور اگر یہ احسن انتظام نہ ہوا تو
علاوہ اور مفاسد اور فتنوں کے ہمیشہ سچائی کا خوں ہوتا رہے گا اور صادقوں اور راستبازوں کی
کوششوں کا کوئی عمدہ نتیجہ نہیں نکلے گا اور نیز رعایا کی باہمی نا اتفاقی سے گورنمنٹ کے اوقات بھی
ناحق ضائع ہوں گے اس لئے ہم مراتب مذکورہ بالا کو آپ سب صاحبوں کی خدمت میں پیش کر
کے یہ نوٹس آپ صاحبوں کے نام جاری کرتے ہیں اور آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ ہماری کتب
مسلمہ مقبولہ جن پر ہم عقیدہ رکھتے ہیں اور جن کو ہم معتبر سمجھتے ہیں یہ تفصیل ذیل ہیں :
اول قرآن شریف مگر یاد رہے کہ کسی قرآنی آیت کے معنے ہمارے نزدیک وہی معتبر اور صحیح
ہیں جس پر قرآن کے دوسرے مقامات بھی شہادت دیتے ہوں کیونکہ قرآن کی بعض آیات
بعض کی تفسیر ہیں اور نیز قرآن کے کامل اور یقینی معنوں کے لئے اگر وہ یقینی مرتبہ قرآن کے
دوسرے مقامات سے میسر نہ آسکے یہ بھی شرط ہے کہ کوئی حدیث صحیح مرفوع متصل بھی اس کی
مفسر ہو غرض ہمارے مذہب میں تفسیر بالرائے ہرگز جائز نہیں پس ہر یک معترض پر لازم ہوگا
کہ کسی اعتراض کے وقت اس طریق سے باہر نہ جائے دوم دوسری کتا بیں جو ہماری مسلم
۶۴ کتابیں ہیں اُن میں سے اول درجہ پر صحیح بخاری ہے اور اس کی وہ تمام احادیث ہمارے
نزدیک حجت ہیں جو قرآن شریف سے مخالف نہیں اور اُن میں سے دوسری کتاب صحیح مسلم
ہے اور اس کو ہم اس شرط سے مانتے ہیں کہ قرآن اور صحیح بخاری سے مخالف نہ ہو اور

تیسرے درجہ پر صحیح ترمذی ۔ ابن ماجہ۔ مؤطا نسائی ۔ ابوداؤد۔ دار قطنی کتب حدیث ہیں جن کی
حدیثوں کو ہم اس شرط سے مانتے ہیں کہ قرآن اور صحیحین سے مخالف نہ ہوں یہ کتابیں ہمارے
دین کی کتابیں ہیں اور یہ شرائط ہیں جن کی رو سے ہمارا عمل ہے اب ہم قانونی طور پر آپ لوگوں
کو ایسے اعتراضوں سے روکتے ہیں جو خود آپ کی کتابوں اور آپ کے مذہب پر وارد ہوتے ہیں
کیونکہ انصاف جن پر قوانین مبنی ہیں ایسی کارروائی کو صحت نیت میں داخل نہیں کرتا اور ہم ایسے
اعتراضوں سے بھی آپ لوگوں کو منع کرتے ہیں جو ان کتابوں اور ان شرائط پر مبنی نہیں جن کا ہم
اشتہار میں ذکر کرتے ہیں کیونکہ ایسی کارروائی بھی تحقیق حق کے برخلاف ہے پس ہر یک معترض
پر واجب ہوگا کہ کسی اعتراض کے وقت ان کتابوں اور ان شرائط سے باہر نہ جائے اور ضروری
ہوگا کہ اگر آئندہ آپ صاحبوں میں سے کوئی صاحب ہماری کسی تالیف کا رد لکھے یا رد کے طور پر
کوئی اشتہار شائع کریں یا کسی مجلس میں تقریری مباحثہ کرنا چاہیں تو ان شرائط مذکورہ بالا کی
پابندی سے باہر قدم نہ رکھیں یعنی ایسی باتوں کو بصورت اعتراض پیش نہ کریں جو آپ لوگوں کی
الہامی کتابوں میں بھی موجود ہوں اور ایسے اعتراض بھی نہ کریں جو ان کتابوں کی پابندی اور اُس
طریق کی پابندی سے نہیں ہیں جو ہم اشتہار میں شائع کر چکے ہیں غرض اس طریق مذکورہ بالا سے
تجاوز کر کے ایسی بیہودہ روایتوں اور بے سر و پا قصوں کو ہمارے سامنے ہرگز پیش نہ کریں اور نہ
شائع کریں جیسا کہ یہ خائنانہ کارروائیاں پہلے اس سے ہندوؤں میں سے اندرمن مراد آبادی
نے اپنی کتابوں تحفہ اسلام و پاداش اسلام وغیرہ میں دکھلائیں اور پھر بعد اس کے یہ نا پاک حرکتیں
مسمی لیکھرام پشاوری نے جو محض نادان اور بے علم ہے اپنی کتاب تکذیب براہین اور رسالہ جہاد
اسلام میں کیں اور جیسا کہ یہی بیہودہ کارروائیاں پادری عمادالدین نے اپنی کتابوں میں اور پادری
ٹھا کر داس نے اپنے رسائل میں اور صفدر علی وغیرہ نے اپنی تحریروں میں لوگوں کو دھوکہ دینے کے
لئے کیں اور سخت دھو کے دے دے کر ایک دنیا کو گندگی اور کیچڑ میں ڈال دیا اور اگر آپ لوگ اب
بھی یعنی اس نوٹس کے جاری ہونے کے بعد بھی اپنی خیانت پیشہ طبیعت اور عادت سے باز نہیں
آئیں گے تو دیکھو ہم آپ کو ہلا ہلا کر متنبہ کرتے ہیں کہ اب یہ حرکت آپ کی صحت نیت کے خلاف
سمجھی جائے گی اور محض دل آزاری اور توہین کی مد میں متصور ہوگی اور اس صورت میں ہمیں استحقاق
ہوگا کہ عدالت سے اس افتراء اور توہین اور دل آزاری کی چارہ جوئی کریں اور دفعہ ۲۹۸

تعزیرات ہند کی رو سے آپ کو ماخوذ کرائیں اور قانون کی حد تک سزا دلائیں کیونکہ اس نوٹس
کے بعد آپ اپنی ناواقفی اور صحت نیت کا عذر پیش نہیں کر سکتے اور آپ سب صاحبوں کو بھی
اختیار ہوگا کہ اپنی مقبولہ مسلمہ کتابوں کا اشتہار دے دیں اور بعد اس کے اگر کوئی مسلمان معترض
اپنے اعتراض میں آپ کے اشتہار کا پابند نہ ہو اور کوئی ایسا اعتراض کرے کہ جو ان کتابوں کی
بناء پر نہ ہو جن کے مقبول ہونے کی نسبت آپ اشتہار دے چکے ہیں یا کوئی ایسا امر مورد اعتراض
ٹھہر اوے جو خود اسلام کی تعلیم میں موجود ہے تو بے شک ایسا معترض مسلمان بھی آپ لوگوں کے
اشتہار کے بعد اسی دفعہ ۲۹۸ کی رو سے سزا پانے کے لائق ہوگا جس دفعہ سے ہم فائدہ اٹھانا
چاہتے ہیں ۔ اب ذیل میں اس نوٹس دینے والوں کے دستخط اور مواہیر ہیں۔ فقط
قادیان
با بو غلام رسول صاحب سابق اسٹیشن ماسٹر راولپنڈی ڈسٹرکٹ ۔
شیخ عبداللہ صاحب پٹواری سنوری شیخ حامد علی صاحب
حضرت اقدس امام انام مهدی و مسیح موعود میرزا غلام احمد علیہ قادیانی منشی تاج الدین صاحب کلرک اگزیمز آفس
السلام - حضرت مولوی حاجی حافظ حکیم نور الدین صاحب ریلوے لاہور منشی نبی بخش صاحب در شیخ عبدالرحمن صاحب شیخ
بھیروی ثم قادیانی حضرت مولوی سید محمد احسن صاحب عبدالعزیز صاحب شیخ مسیح اللہ صاحب شاہجہان پوری حاجی
امروہی ۔ مولوی حکیم فضل دین بھیروی ۔ صاحبزادہ محمد سراج وریام صاحب خوشابی سید مقبول حسن صاحب ڈیرہ
الحق صاحب جمالی نعمانی قادیانی سابق سرساوی - سید ناصر اسماعیل خاں - سید محمد کبیر صاحب دہلوی۔ شیخ شہاب الدین
نواب صاحب دہلوی حال قادیانی صاحبزادہ افتخار احمد
صاحب لدھیانوی قادیانی صاحبزادہ منظور محمد صاحب۔
مولوی حاجی حافظ احمد اللہ خان صاحب مولوی نور الحسن
صاحب۔
سیالکوٹ
صاحب روالی منشی محمد خان صاحب کپور تھلہ قاضی ضیاء الدین مولوی عبد الکریم صاحب مولوی حکیم ابو یوسف محمد
صاحب قاضی کوئی ضلع گوجرانوالہ شیخ عبدالرحیم صاحب نو مبارک علی صاحب منشی غلام قادر فصیح صاحب رئیس
مسلم سابق لیس دفعدار رسالہ نمبر ۱۴ چھاؤنی سیالکوٹ مالک پنجاب پریس۔ سید حامد شاہ صاحب اہلمد
مولوی قطب الدین صاحب بدوملوی مفتی فضل الرحمن معافیات سید محمود شاہ صاحب شیخ مولا بخش صاحب
صاحب مدرس جموں منشی جلال الدین صاحب میر منشی سود اگر سید امیر علی شاہ صاحب سارجنٹ ڈسکہ میاں
رجمنٹ نمبر ۱۲ سواران بنگال ۔ منشی غلام محمد صاحب شادی خاں صاحب میاں عطا محمد صاحب اور سیر
خوشنویس امرتسری مولوی فیض احمد صاحب جہلمی میرزا غلام حیدر خان صاحب ڈپٹی انسپکٹر نارووال ۔ عبدالعزیز
یعقوب بیگ صاحب طالب علم اسسٹنٹ سرجن کلاس صاحب۔
میڈیکل کالج لاہور میرزا ایوب بیگ صاحب طالب بھیرہ ضلع شاہ پور علم بی اے کلاس گورنمنٹ کالج لاہور شیر محمد خاں
صاحب طالب علم ایف اے کلاس ر۔ شیخ غلام محی الدین شیخ فضل الہی صاحب آنریری مجسٹریٹ، شیخ غلام بی صاحب
صاحب کتب فروش جہلم مرزا اسماعیل قادیانی وائس پریذیڈنٹ میونسپل کمیٹی میاں غلام محمد صاحب ضلعدار

انہار پیر چن صاحب چودھری حافظ دل احمد صاحب بی اے میاں رحیم بخش صاحب مختار عام ملک حاکم خان صاحب ۶۶
سیکنڈ ماسٹر گورنمنٹ سکول مولوی گل محمد صاحب مدرس بورڈ خان بہادر ملک حسن خان صاحب نمبر دار را جڑ ۔ ملک جلال
سکول با بو غلام جیلانی صاحب مدرس سکول پنڈ دادن خان۔ خان صاحب نمبردار جہاوا۔ ملک جوایا خان صاحب
شیخ نذیر محمد صاحب فارسٹ انجینئر شیخ علی محمد صاحب انگلش چوہدری محمد بخش صاحب نمبر دار پنڈی کوٹ چوہدری پیرو
ٹیچر بورڈ سکول ۔ شیخ عبدالعزیز صاحب ایف اے۔ شیخ نمبر دار ایضاً۔ شیخ صدر الدین صاحب قریشی و نمبر دار چوہدری
محمد مبارک صاحب اپیل نویس ملک سمند خان صاحب عرضی نویس ولی داد صاحب جہانیوالہ۔ میاں گل محمد صاحب مختار ملک
سید لال شاہ صاحب عرضی نویس۔ قاضی غلام شاہ صاحب شیر محمد خان بہادر چوہدری غلام محمد نمبردار تھائر چوہدری
سوداگر اسپاں قاضی مولا بخش صاحب ذیلدار و میونسپل کمشنر
چنیوٹ حکیم علاء الدین صاحب فخپوری سردار محمد چراغ خان شیخ اله بخش صاحب رئیس شیخپور۔ سلطان عارب خان
زیادہ صاحب نمبردار چوہدری با دو صاحب نمبردار ایضاً۔
صاحب رئیس ساہیوال کرسی نشین در باری نمبر اول و جاگیردار
صاحب ذیلدار کٹہا ملک شیر محمد ولد سلطان مقرب مولوی نسلاً بعد نسل واہل جیوری و ممبر ڈسٹرکٹ بورڈ ۔ مخدوم
محمد صدیق صاحب مخدوم محمد عثمان صاحب میاں الہ بخش عبد الکریم صاحب اخوند میاں خدا بخش میاں غلام حسین
صاحب میاں محمد رفیق صاحب مدرس اینگلو سنسکرت اسکول صاحب نمبر دار جهول پور با بو محمد اسحاق صاحب اور سیر ۔ قاضی
سید امام شاہ صاحب عرضی نویس ۔ راجه کرم داد خان صاحب شیخ محمد حسن صاحب کا تب مستری قطب الدین صاحب
ذیلدار ملک وال ۔
مستری اسماعیل صاحب مستری قمر الدین صاحب مستری
را جه محمد خان صاحب ذیلدار کوٹ احمد خان ۔
را جہ خان صاحب ذیلدار جیون وال۔
را جہ محمد حیات خان صاحب ذیلدار وچھی ۔
غلام نبی صاحب مستری نور احمد صاحب مستری محمد اسلام
صاحب حکیم احمد دین صاحب مولوی سردار محمد صاحب
برادر زاده مولوی نور الدین صاحب محمد عبد الرحمن صاحب
میاں عالم دین صاحب ذیلدار متاس۔ میاں شیخ صدر الدین طالب علم ہائی سکول میاں عالم دین صاحب ۔ مولوی
صاحب پراچہ میونسل کمتر و مالگذاری منش محمد پناه صاحب احمد دین صاحب مدرس عربی سکول بھیرہ میاں خادم حسین
سوداگر چرم و مالگذار - سید ستار شاہ صاحب مالگذار علی پور صاحب مدرس اینگلو مسرت سکول بھیرہ ۔ حکیم شیخ قادر بخش
سید امام شاہ صاحب پر براہ ذیلدار و مالگذار علی پور پیر لقمان صاحب احمد آبادی۔ میاں نجم الدین صاحب با بو امام الدین
شاہ صاحب نمبر دار ۔ شیخ عالم دین صاحب پٹواری۔ بابو غلام محمد
صاحب سب اور سیر ۔ محمد حیات صاحب نقشہ نویس میاں
صاحب مختار و سیکرٹری۔ سید زمان شاہ صاحب عرضی نویس ۔ عباس خان صاحب بہرت - مفتی الہی بخش صاحب مفتی محمد محمد صدیق صاحب پٹواری۔ مولوی عالم دین صاحب
حسین صاحب مدرس سکول ۔ حکیم فضل احمد صاحب قریشی میاں کامل الدین صاحب قریشی حکیم مولوی شیر محمد
طبیب سرکار - مولوی علی محمد صاحب روالی مولوی محمد یسین صاحب بجن ۔ میاں شیر علی صاحب ایف اے کلاس۔
صاحب ڈھڈی ۔ شیخ دین محمد صاحب ملازم نہر شیخ محمد امین مولوی نظام الدین صاحب مدرس ۔
صاحب سابق کرنل فوج سفر مینا امیر صاحب والی کابل۔
شیخ سراج الدین صاحب پراچہ سوداگر کابل ۔ میاں شیخ چوہدری نبی بخش صاحب بی اے اسلامیہ کا لج خواجہ
محمد بخش صاحب تلوار چنیوٹی ملک غلام محمد خان صاحب کمال الدین صاحب بی اے پروفیسر اسلامیہ کالج
راجر ملک دوست محمد خان صاحب نمبردار بھولوال
لاہور

خواجہ ضیاء الدین صاحب ايضاً - ايضاً - ايضاً
میر عبد الواحد صاحب - ايضاً - ايضاً - ايضاً ۔
منشی عبداللہ صاحب ۔ ایضاً ایضاً ایضاً
مولوی فضل کریم صاحب " " "
دفتر اکونٹنٹ جنرل پنجاب
غلام محمد صاحب کلرک منشی نظام الدین صاحب "
آریہ دھرم
شرف الدین صاحب محمد علی صاحب منشی احمد دین صاحب خوشدل
مولوی محمد علی صاحب ایم اے پروفیسر اسلامیہ کالج نجابت اللہ صاحب۔ اللہ بخش صاحب محمد یاسین صاحب
منشی سعدالدین خان صاحب بی اے محمد ایوب صاحب نوازش علی صاحب میر میراث علی صاحب۔
بی ۔ اور ایل چوہدری سردار خاں صاحب ملازم دفتر
اکونٹنٹ جنرل پنجاب ۔ مولوی احمد صاحب ایضاً ایضاً۔
سید خورشید انور صاحب
منشی رحیم بخش صاحب
مرزا محبوب بیگ صاحب ايضاً
متعلمان ٹریننگ کالج لاہور
اللہ داد خان صاحب محمد نواز خان صاحب۔ سراج الحق
صاحب سید فرزند علی صاحب محمد تقی صاحب خدا بخش
صاحب صدر الدین صاحب رحمت اللہ صاحب خورشید عالم
میاں حفیظ اللہ صاحب را معلم ایل ایل بی اے کلاس منشی صاحب کرم دین صاحب۔ اس فہرست کے ۵۱ نام ہیں اس
محمد الدین صاحب در پروفیسر بہاولپور کالج ۔ مولوی عمرالدین قدر بطور اختصار لکھے گئے ہیں۔
صاحب ایم اے سنٹرل ماڈل سکول ۔ شیخ عبدالقادر صاحب
بی اے۔ سب اڈیٹر اخبار پنجاب۔ غلام حسین صاحب بی
اے ہیڈ ماسٹر تلہ گنگ ۔
تاجران لاہور
شیخ محمد رفیع صاحب اینڈ برادرس سوداگران انار کلی ۔ حافظ محمد
حسین صاحب سوداگر میجر محمد رفیع صاحب ۔ شیخ نبی بخش از دفتر اگزیمز ریلوے لاہور
صاحب سوداگر مینجر کشمیری شاپ۔ رمضان خان اینڈ کو
مولا بخش صاحب محمد علی صاحب ۔ غلام حسین صاحب حافظ انارکلی شیخ رحمت اللہ صاحب سود اگر بمبئی ہاؤس شیخ قادر بخش
فضل احمد صاحب - خلیفہ محمد شریف صاحب - منشی غلام محمد صاحب سود اگر انارکی حاجی کریم بخش صاحب سوداگر انارکلی
صاحب ۔ فضل الدین صاحب ۔ احب ۔ نظام الدین ص
محمد یوسف صاحب معراج الدین صاحب -
دفتر لوکولاہور
عبد الرحمن صاحب کلرک علم الدین صاحب "
بوٹا خاں صاحب خدا بخش صاحب
گیلانی بخش صاحب شہاب الدین صاحب
وزیر شاہ صاحب میرا میر شاہ صاحب
ین صاحب ۔
نواب محمد ابراہیم صاحب پروپرانٹر ویسٹرن سوپ کمپنی۔
حاجی عبد الرحيم ومحمد يعقوب سوداگران انار کلی شیخ نصیر الدین
محمد یعقوب صاحب مالک ڈرکٹ حال لاہور انار کی غلام محی الدین
صاحب۔ پرو پر اکٹر یٹر سٹیم کمپنی شیخ غلام حسین غلام حیدر
صاحب مالکان وکٹر کلاتھ کمپنی لاہور ۔ سیٹھ غلام علی علی صاحب
انار کلی شیخ محمد عید و صاحب سود اگر انار کلی حسن علی اسماعیل جی
صاحب سوداگر انار کلی شیخ محمد عارف محمد اسحاق صاحب
سوداگران انار کلی۔
نوٹ ۔ اس دفتر کے کل نام ۲۱ ہیں ۔ اس دفتر کے کل نام ۳۲ ہیں اور لاہور کے ایک ہزار سے زیادہ نام ہیں
بباعث طوالت تھوڑے لکھے گئے ۔ فقط

ڈاکٹر کن خان صاحب سرجن ڈینٹسٹ انار کلی ۔ خلیفہ رجب صاحب نقشہ نویس میراں بخش صاحب نقشہ نویس احمد بخش
الدین صاحب رئیس و سوداگر برنچ لاہور ۔ محمد چٹو صاحب صاحب نقشہ نویس مفتی غلام حیدر صاحب سٹور کیپر نہر
سوداگر ریشم ۔ شیخ محمد عالم صاحب مینجر گجراتی شاپ انار کلی شیخ جناب شیخ کریم الدین صاحب پنشنر ماسٹر غلام نبی صاحب
احمد بخش صاحب تاجر چرم در حاجی شیخ رحمت اللہ صاحب پر شیخ ہیڈ ماسٹر مڈل سکول اسلامیہ کالج ۔ ماسٹر کریم خان صاحب
محمد صدیق صاحب مینجر ویسٹرن سوپ کمپنی شیخ محبوب بخش ناظم پرائمر عبدالشکور خان صاحب دفتر فنانشل کمشنر پنجاب
صاحب سوداگر انار کلی۔
ائمہ مساجد لاہور
پیر محمد عثمان صاحب ملک ہیر اصراف صاحب محلہ ککے زئی
الہی بخش صاحب سود اگر پشمینہ کو چه جراحاں میاں چنن دین
صاحب ہیڈ کلرک ٹریفک آفس لاہور میاں اسلام الدین
مولوی محمد یار صاحب امام مسجد طلائی ۔ مولوی غلام حسین صاحب کلارک ایضاً میاں سیف الدین صاحب ایضاً حافظ
صاحب امام مسجد کمٹی حافظ غلام علی صاحب محمد علی صاحب عبد العزیز صاحب نقشہ نویس دفتر چیف انجینئر ریلوے۔
مفتی فصیح الدین صاحب ۔ عبد اللطیف صاحب حافظ اللہ دتا منشی نور الہی صاحب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ضلع لاہور ۔ حکیم
صاحب مولوی جواہر علی صاحب مولوی عنایت اللہ صاحب مبارک دین صاحب بھائی دروازہ مرزا فداحسین صاحب
امام مسجد پرانی انار کلی ۔ مولوی حسام الدین صاحب محلہ ستھاں کلرک ریلوے عبدالرحمن صاحب ڈسٹرکٹ اور سیر
مولوی نورالدین صاحب امام مسجد را خلیفه امام الدین صاحب عبداللطیف صاحب شاه دین صاحب مینجر مطبع پنجاب
امام غلام محمد صاحب ولد مولوی فتح محمد صاحب امام مسجد آبزرور محمود علی خان صاحب نقشہ نویس دفتر سول سیکرٹریٹ
گورنمنٹ پنجاب محمد فضل علی صاحب کمیشن ایجنٹ سعادت لوہاری منڈی امام محمد عالم صاحب مولوی احمد دین صاحب۔ علی خان صاحب نائب داروغه آبکاری لاہور منشی کرم الہی
مولوی حافظ وزیر محمد صاحب امام غلام محمود صاحب۔ صاحب مہتمم مدرسہ نصرت الاسلام ۔ مولا بخش صاحب
مالک نیولائل پریس ۔ شیخ گلاب الدین صاحب
رؤساء لاہور
ڈاکٹر عبدالرحیم صاحب گمٹی بازار ۔ ماسٹر شیر محمد صاحب آرٹ انور علی صاحب پنشنز خواجہ عزیز الدین صاحب سوداگر
برنچ جلال الدین صاحب محرر چونگی با بو عید محمد صاحب نقشه
سکول احمد رضا خان صاحب رئیس رامپور حال وارد لاہور۔ نویس دفتر فنانشل کمشنر ۔ عبداللہ خان صاحب فدا علی
میر تقی صاحب مدرس ایج سن سکول منشی کرم الہی صاحب دفتر نهر صاحب کلرک دفتر نہر ۔ شیخ گلاب دین صاحب مختار
محمد لطیف خان صاحب ڈپٹی انسپکٹر حاجی عبدالحکیم خان صاحب عدالت میاں مہتاب الدین صاحب سو پروائزر پبلک
ٹھیکہ دار میاں فرید بخش صاحب نقشہ نویس دفتر نہر چناب سرکل واکس ڈاکٹر غلام علی صاحب ایل ایم ایس مرزا امان الله
بیگ صاحب پنشنر منشی محمد امیر الدین صاحب کو بھی دار منشی
میاں چنن دین صاحب پنجاب بنک لاہور نواب الدین خیر الدین صاحب ۔ حاجی محمد عبد الصمد صاحب میونسپل کمشنر
صاحب نقشہ نویس بھائی دروازہ منشی میراں بخش صاحب
و ٹھیکہ دار لاہور۔
اکونٹنٹ محکمہ نہر بھائی دروازہ کریم بخش صاحب کاردار زمیندار وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ
بھائی دروازہ محمد ابراہیم خان صاحب اور سیر ملازم امیر کابل مولوی عنایت اللہ صاحب مدرس مدرسه مانانواله قاضی سید ۶۸
خورشید عالم صاحب کلرک چیف کورٹ پنجاب نصیر الدین محمد صاحب ذمہ دار و مالگذارکوٹ قاضی ۔ قاضی سراج الدین
صاحب نقشہ نویس جلال الدین صاحب نقشہ نویس حسین بخش صاحب نمبر دار مولوی وزیر محمد صاحب مدرس اول عربی و فارسی

شیخ غلام قادر صاحب سود اگر چرم منشی نبی بخش صاحب مدرس
مشن سکول شیخ محمد حیات صاحب تاجر کتب بابو فضل دین
آریہ دھرم
گوڑیانی ضلع رہتک
صاحب گڈس کلرک شیخ پیر محمد صاحب سوداگر - غلام رسول وزیر محمدخان ہیڈ ماسٹر مدرسہ گڑیانی عبد الصمد خان صاحب
صاحب نقشہ نویس میاں شیخ محمد دین صاحب محر سمیٹی۔ دفعدار - محمد اسماعیل خان صاحب ہاسپٹل اسٹنٹ
میاں فیخ نیاز احمد صاحب سود اگر حکیم سلطان علی صاحب کڑیانوالہ ضلع۔ ایاز محمد خان صاحب نائب مدرس کلانور ضلع
شیخ دین محمد صاحب ٹھیکہ دار ۔ منشی نجم الدین صاحب گجرات پنجاب۔ امیر خان صاحب محرر کمیٹی ۔ عطا محمد خان
صاحب ذیلدار و ممبر ڈسٹرکٹ بورڈ شاہ محمد خان صاحب اسٹام فروش میاں عمر بخش صاحب سود اگر چوب - سید اکبر علی سوداگر عمدہ خان صاحب سیکنڈ ماسٹر مڈل سکول بہادر گڑھ۔
شاہ صاحب شیخ فتح دین صاحب سوداگر - شیخ احمد جان سردار خان صاحب دفعدار سلوتری نمبر ۳ ساله پنجاب کریم
صاحب۔ ماسٹر عنایت اللہ صاحب من شد صاحب مشن سکول شیخ اله بخش بخش صاحب سود اگر اسپاں قاضی سید محمود الحسن صاحب
صاحب سوداگر آہن۔ حافظ گلاب خان صاحب قادری - قاضی عزیز الحسن صاحب سید رحمت علی شاہ صاحب
سارٹر سفری ڈاک قاضی محمد یوسف صاحب مالگذار ۔ عنایت خان صاحب جمعدار - محمد سعید خان صاحب
جموں
سوداگر اسپاں عبداللطیف خان صاحب سوداگر قاضی محمد
یعقوب صاحب محمد یعقوب خان صاحب سودا گر عبدالمناف
خلیفہ نور الدین صاحب تاجر کتب مولوی محمد صادق صاحب صاحب سود اگر عبدالصمد صاحب سوداگر خدا بخش صاحب
فارسی مدرس ہائی سکول ۔ خواجہ جمال الدین صاحب لاہوری پنشن خوار ریاست گوالیار۔ الہی بخش صاحب سوار پیشن
بی۔ اے ہیڈ ماسٹر ہائی سکول ۔ محمد شاہ صاحب ٹھیکہ دار۔ خوار۔ غلام دین خان صاحب سوداگر اسپاں ڈاکٹر محمد
مستری محمد عمر صاحب۔ مستری محمد دین صاحب ملازم ریلوے ظہیر الدین خان صاحب منظور احمد صاحب
احمد پور ۔ حافظ محمد دین صاحب ٹھیکیدار وردی پولیس ۔ میاں سود اگر اسپاں
الله د تا صاحب سود اگر چرم شیخ محمد الدین صاحب سود اگر چرم نیاز احمد صاحب سوداگر اسپاں عطامحمد خان صاحب دار در نیاز
منشی نبی بخش صاحب سودا گر ۔ اللہ دتا صاحب۔
خوشاب ضلع شاہ پور پنجاب
محمد خان صاحب در در سردار خان صاحب / عبدالله خان
صاحب / محمد حسن خان صاحب / عبدالرزاق خان
صاحب "
جہلم
مولوی حبیب شاہ صاحب ۔ قریشی بلند خان صاحب ۔ سید حیدر
شاہ صاحب مولوی فضل الدین خان صاحب - مولوی غلام احمد منشی محمد نواب خان صاحب تحصیلدار جہلم مولوی برہان الدین
صاحب کھبکی مولوی فتح دین صاحب مولوی غلام احمد صاحب صاحب میاں عبداللہ خان صاحب برادر تحصیلدار جہلم شیخ غلام
بہادر خاں صاحب ذیلدار و رئیس سید عبدالمجید شاہ صاحب محی الدین صاحب عرضی نویس مولوی حافظ محمد قاری صاحب
قریشی جوائی خان صاحب انسپیر عالم خان صاحب میونسپل کمشنر مولوی غلام علی صاحب رہتائی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بند و بست
پیر رنگ شاہ صاحب قریشی ۔ پیر غلام مرتضی شاہ مولوی گلاب دین صاحب مدرس رہتاس اللہ دتا صاحب نائب
صاحب قریشی ۔ پیر جمال الدین صاحب قریشی مولوی دین محمد محافظ دفتر سپرنٹنڈنٹ جھنگ محمد امین صاحب تاجر کتب
صاحب قریشی - سید را جہ شاہ صاحب ۔ سید ستار شاہ صاحب۔ مولوی خان ملک شیخ غلام نبی صاحب تاجر راولپنڈی
سید جلال شاہ صاحب سید عالم شاہ صاحب عبدالمجید ۔ ساکن کہوتیاں ۔ شیخ ابراہیم صاحب جہلم ۔

﴾٦٩
روحانی خزائن جلد ۱۰
الہ آباد
شیخ عبد الغنی صاحب کمپوز بیٹر
آریہ دھرم
حکیم فتح محمد صاحب ڈاکٹر بوڑا خان صاحب اسسٹنٹ
سرجن مولوی فضل حق صاحب مدرس مدرسہ اسلامیہ سکول
سید رمضان علی صاحب ہیڈ کانسٹبل پولیس دفتر الہ آباد۔ میاں حسین خان صاحب ٹھیکیدار سکول ۔
سید جیون علی صاحب رسید فرزند حسین صاحب ایضاً۔ سید
لدھیانہ
دلدار علی صاحب سب انسپکٹر ۔ سید احسان علی صاحب زمیندار منشی رحیم بخش صاحب مہر میونسپل کمیٹی لدھیانہ منشی عبد الحق مہروند ۔ سید اهتمام علی صاحب : مام علی صاحب ہیڈ کانسٹبل پنشنر ۔ شیخ امیر علی
صاحب پیشتر عبد الغنی صاحب ہیڈ کانسٹبل پیشتر سید منصب علی صاحب لدھیانہ شیخ شہاب الدین صاحب لدھیانہ منشی
صاحب ڈاکٹر محلہ کٹرہ شیخ نعمت اللہ صاحب ہیڈ کانسٹبل شیخ ابراہیم صاحب تاجر قاضی خواجہ علی صاحب ٹھیکیدار شکرم ۔
غلام محمد صاحب انسپکٹر پولیس محمد احمد خان صاحب ہیڈ کانسٹبل شہزادہ عبدالمجید صاحب محلہ اقبال گنج مولوی نور محمد صاحب
پنشنر محمد عبدالرحمن خان صاحب ایضاً۔ سید نیاز علی صاحب مانگٹ ۔ تاج محمد صاحب کلارک میونسپل کمیٹی کرم الہی
بدایونی محله دوندی پور حال محرر ملک ریاست رام پور قاضی صاحب کانسٹبل مرزا حکیم رحمت اللہ صاحب تاجر کتب ۔ سید
احسن الدین صاحب قریشی اکبر آبادی پولیس الہ آباد حاجی عنایت علی شاہ صاحب محلہ صوفیاں ۔
نجف علی صاحب شیخ حرمت علی صاحب کراری محله باراں دری
خدا بخش صاحب ولد غوث محمد صاحب تاجر جو نیوری حال
الہ آباد شیخ اکبر علی صاحب حسینی خان صاحب محلہ کٹڑہ سعد مولوی غلام حسن صاحب رجسٹرار ۔ با بوالہ بخش صاحب جیلیمی
کلارک محکمہ ملٹری ورکس چھاؤنی کوہ چراٹ علاقہ پشاور ۔ شیخ
عبدالرحیم صاحب محلہ کوٹلہ فیلباناں ۔ احمد جان ولد محمد کمال
صاحب محلہ نو۔
اللہ خاں صاحب ۔
انباله
با بو محمد صاحب ہیڈ کلرک دفتر نہر ۔ میاں محمد اسماعیل صاحب نقشہ
نویس۔
کپورتھلہ
پشاور
بٹالہ
منشی عبد العزیز صاحب عرف نبی بخش نمبردار و ممبر کمیٹی ۔
منشی ظفر احمد صاحب اپیل نویں میاں روشن دین صاحب بابو علی محمد صاحب ما لک مطبع شعلہ نور میاں محمد امین صاحب
ٹھیکیدار منشی اروڑا صاحب نقشہ نویس عدالت منشی عبدالرحمن میاں محمد اکبر صاحب ٹھیکہ دار لکڑی۔
صاحب اہلمد جرنیلی قاضی شیخ احمد صاحب منشی فیاض علی
پٹیالہ
صاحب محرر پلٹن نمبر اول حسو خاں صاحب میاں حبیب الرحمن ڈاکٹر عبد الحکیم خان صاحب سول سرجن چھاؤنی پٹیالہ۔ شیخ
صاحب مالک و نمبر دار موضع حاجی پور میاں سردار خان صاحب منشی محمد حسین صاحب مراد آبادی۔ شیخ عبید اللہ صاحب
کورٹ دفعدار رسالہ امپیریل سروس مولوی محمد حسین صاحب مولوی حافظ عظیم بخش صاحب مولوی محمد یوسف صاحب
کھیوٹ دار موضع بھا گو ارائیں حکیم سید مہتاب علی صاحب سنوری۔
اہلمد نظامت ۔ بشیر احمد کانسٹبل ۔
قصور
شیخ امین الدین صاحب میونسپل کمشنر مرزا فضل بیگ صاحب مختار
بلاد متفرقات
ڈاکٹر عبد الشکور صاحب سرسہ ضلع حصار مولوی غلام امام صاحب

عزیز الواعظین منی پور ملک آسام منشی زین الدین صاحب مولوی نظام الدین صاحب رنگ پور ضلع جھنگ ۔ حافظ نور
محمد ابراہیم صاحب انجینئر پیچ پوکلی کالی چوکی بمبئی ۔ سید تفضل احمد صاحب سوداگر لدھیانه مولوی سید تلطف حسین صاحب
حسین صاحب تحصیلدار شکوہ آباد ضلع مین پوری منشی تاجر دہلوی پھا تک جبش خان محمد عبد الرحیم صاحب موس پاٹر
عبدالعزیز صاحب محرر دفتر نہر جمن غربی دہلی ۔ سیٹھ عبدالرحمن صدر انبالہ فضل حسین صاحب قصبہ جھا بو ضلع بجنور حافظ
صاحب حاجی اللہ رکھا صاحب تاجر ساجن کمپنی مدراس ۔ سیٹھ امام الدین صاحب امام مسجد کپورتھلہ مستری جانی صاحب
محمد صالح صاحب مدراس ۔ سیٹھ علی محمد صاحب بنگلور مولوی کپورتھلہ حافظ محمد علی صاحب امام مسجد کپورتھلہ ۔ میاں محمد
حسن علی صاحب واعظ اسلام بھاگلپور صوبہ بہار مولوی انوار صاحب زمیندار بوٹ کپورتھلہ مولوی صادق حسین صاحب
حسین خان صاحب رئیس شاہ آباد ضلع ہر دوئی شیخ مولوی حسین اٹاوہ ۔
امرتسر
عرب صاحب یمانی محدث بھوپال مولوی محمد بشیر صاحب
بھو پال سابق مہتمم مدارس ریاست مذکور ۔ ابوالحبیب محبوب
احمد صاحب مدرس مدرسه ملتان بابو اله بخش صاحب گوڈس شیخ یعقوب علی صاحب اڈیٹر اخبار فیروز ۔ میاں عطاء اللہ
کلرک ریلوے سٹیشن پھلور منشی محمد فضل حق صاحب مختار کار صاحب سودا گر میں ۔ میاں قطب الدین صاحب سودا گرمس
ساکن سراوہ ضلع میرٹھ ۔ میاں عبدالواسع صاحب۔ مولوی مولوی قاضی سید امیر حسین صاحب مدرس مدرسہ اسلامیہ۔
مولوی غلام محمد صاحب مختار عدالت و سپرنٹنڈنٹ مطبع روز بازار ۔
عبد الله صاحب ملتان اندرون پاک دروازه - سید خصلات علی حافظ عبد الرحمن صاحب ملازم محکمہ مال دفتر صاحب ڈپٹی کمشنر
شاہ ڈ پٹی انسپکٹر ڈنگہ ضلع گجرات با بو غلام محی الدین صاحب میاں فیروز الدین صاحب سود اگر و پروپرانٹر اخبار فیروز -
گوڈس کلرک پھلور ۔ چوہدری رستم علی صاحب ڈپٹی انسپکٹر میاں علی محمد صاحب مدرس ایم بی سکول مولوی نیاز علی خان
گورداسپور - مولوی سید محمد عسکری خان صاحب تحصیلدار کٹڑہ صاحب سود اگر مالک مطبع وکیل پنجاب شیخ کرم الہی صاحب
ضلع الہ آباد مولوی میر مردان علی صاحب منتظم صدر محاسب سارجنٹ پولیس میاں اسد اللہ صاحب سوداگر پشمینہ
سرکار نظام حیدر آباد۔ مولوی سید ظہور علی صاحب وکیل حیدر میاں غلام رسول صاحب ٹھیکدار مستری کریم بخش صاحب
آباد دکن شیخ یوسف علی صاحب رئیس نشام ضلع حصار سارجنٹ میاں خیر الدین صاحب ٹھیکدار حکیم رحیم بخش صاحب
درجه اول انسپکٹری ریاست جیند مرزا محمد امین بیگ صاحب میاں نور الدین صاحب سوداگر پشمینه محمد غلام قادر صاحب
رئیس بھالوجی ریاست کھیڑ کی علاقہ جے پور۔ خلیفہ رشید ٹھیکیدار داروغه فضل الدین صاحب میاں حبیب اللہ خان
الدین صاحب ڈاکٹر چکروتہ مولوی جمال الدین صاحب سید صاحب میاں خیر الدین صاحب سوداگر حافظ احمد صاحب
والہ ضلع منٹگمری مولوی عبد مولوی عبداللہ صاحب ٹھٹھا شیر کا ضلع منٹگمری سوداگر میاں محمد عبداللہ صاحب شال مرچنٹ ۔ میاں نتھو شاہ
حاجی سید عبدالہادی صاحب سب اور سیر ضلع شملہ میرزا نیاز صاحب گدی نشین لوپو کے تحصیل اجنالہ۔ لوپو
ہوشیار پور و جالندھر
بیگ صاحب ضلع دار نہر ضلع ملتان منشی احمد جان صاحب مدرس
گوجرانوالہ ۔ غلام جیلانی صاحب مدرس گہڑ ونوہ مولوی وزیر
الدین صاحب مدرس مدرسه ریاست نادون مولوی حاکم شاه امیر المومنین صاحب سر رشته دار محکمه نهر متمری باشنده
صاحب در امانت خان صاحب عرضی نویس مولوی عبد الحکیم ہوشیار پور احمد جان صاحب امین محکمہ نہر ساکن نندا چور
ضلع ہوشیار پور حکیم غلام رسول صاحب شیخ رحمت علی صاحب آصف موضع دبار وار علاقہ بمبئی مولوی محمد افضل
ضلع
صاحب کلہ ضلع گجرات پنجاب ۔ مولوی محمد اکرم صاحب // صاحب کتب فروش ۔ شیخ مہر علی صاحب رئیس اعظم ہوشیار پور
شیخ جان محمد صاحب مبر یونیل کمیٹی شیخ محمد بخش صاحب
مولوی محمد شریف صاحب
//
//

طالب علم گورنمنٹ کالج لاہور ۔ مستری محمد صدیق صاحب خدا بخش صاحب اتالیق نواب صاحب موصوف نواب
فیض محمد صاحب تار با بو ہوشیار پور ۔ محمد حیات خان صاحب خان صاحب حکیم الہ بخش صاحب ۔
عرضی نویس حسین بخش صاحب ٹھیکدار جالندھر ۔ محی
بلاد متفرقات
الدین صاحب پوسٹل کلارک ہوشیار پور ۔ حکیم غلام رسول منشی عبدالمجید صاحب محرر دفتران گورداسپور ۔ شہامت خان
صاحب شیخ رحمت علی صاحب تاجر کتب ۔ عبدالعلی صاحب صاحب عرضی نویس نادون ضلع کانگڑہ۔ عبدالرحمن خان
رئیس جالندھر ۔ شیخ محمد بخش صاحب عرضی نویس۔ سید محبوب عالم
صاحب سربراہ ذیلدار جالندھر - محمد وزیر بر علی علی صاحب رئيس
ید
صاحب مختار عدالت۔ سلیمان علی صاحب ناظر کمشنری
جالندھر۔ برکت علی خان صاحب نائب تحصیلدار۔ برکت علی
جالندھر شیخ شادی صاحب سوداگر فضل الدین صاحب شاہ صاحب عرضی نویس مولوی حکیم فضل محمد صاحب
سودا گر ۔ شیخ عمر بخش صاحب وقائع نگار ۔ شیخ محمد بخش صاحب محمد برکت علی صاحب کلرک پبلک بک چھاؤنی جالندھر ۔
سودا گر ۔ برکت علی صاحب ۔ مولوی عبد الکریم صاحب رحمت
علی صاحب کلرک محکمہ ڈاک پیر بخش صاحب
شاہ دین صاحب عرضی نویس محمد بخش صاحب اپیل نویس
فتح گڑھ ۔ غلام رسول صاحب نائب مدرس سکول بجواڑہ۔
سود اگر شمس الدین صاحب سوداگر چرم - امام الدین غیاث الدین صاحب طالب علم ایف اے کلاس ۔ صاحب اکرم الہی صاحب سوداگر ۔ اللہ یار صاحب
ایفا - چراغ الدین صاحب در حاجی خلیل اللہ صاحب رانا محمد بخش صاحب ذیلدار ہریہ ۔
خدا بخش صاحب سودا گر ۔ سید رستم علی صاحب محمد علی صاحب
سہار پور وغیرہ
سامانه
نمبر دار بستی سید مہتاب علی صاحب - سید سندی شاہ صاحب عبدالحمید صاحب سہارنپور محمد خان صاحب -
حسنی چشتی منشی علی گوہر خاں صاحب برنچ پوسٹ ماسٹر عمر ریاست پٹیالہ محمد یاسین خاں صاحب پوشہر ضلع سہارن
بخش صاحب مختار عدالت - سید محمد صاحب منشی فاضل صاحب پور محمد عارف صاحب ساکن تھا نہ بہون ضلع مظفر نگر ۔ احمد
مدرس نواب خاں صاحب ۔ شیخ نور احمد صاحب محمد بخش خان حسن صاحب گنگوہ ضلع سہارنپور ۔ محمد امیر خان صاحب
صاحب مثل خوان ۔ ولی احمد خان صاحب نائب شرف ۔ سید پٹٹر ضلع سہارنپور۔ علی محمد صاحب سہارنپور۔
امیر الدین صاحب نقل نویس صدر محمد عالم خان صاحب عبد اللطیف خان صاحب پٹواری ۔ فہیم الدین صاحب
نائب شرف - محمد گوہر صاحب سابق شرف عدالت حال پیشنر تاجر کتب سہارنپور محمد اسماعیل صاحب جلد گر ریاست
حکیم ابراہیم صاحب بستی شاہ قلی۔ سید قاضی دوست محمد مالیر کوٹلہ - عبدالعزیز صاحب سہارنپور۔ امیر حسن
صاحب آنریری مجسٹریٹ شہر جالندھر ۔ نیاز محمد صاحب صاحب ساکن سہارن پور غلام محمد خاں صاحب ساکن
وکیل ۔ مرزا نواب بیگ صاحب سارجنٹ درجہ اول - محمد اکبر سہار نیور - محمد نعیم خان صاحب آنریری مجسٹریٹ و
علی صاحب نمبردار بستی۔ سید غلام حسین صاحب ۔ رئیس سہارنپور ۔ احسان الحق صاحب گنگوہ ضلع سہارن
ڈاکٹر سید احمد شاہ صاحب مترجم کمشنری ۔ مولوی پور۔ محمد یوسف صاحب رئیس انصاری۔ رحمت اللہ خان
رحمت علی صاحب غلام حسین صاحب سابق صوبه دار میجر سردار صاحب سہار پوری ۔ محمد حسین صاحب سودا گر ۔ حاجی محمد عمر
بہادر آنریری مجسٹریٹ وسب رجسٹرار شہر جالندھر ۔ حیدر خان صاحب سود اگر سہار پور احمد بیگ صاحب // // حافظ محمد حسین
صاحب // //حاجی محمد اسماعیل صاحب را در نور احمد احمد
مالیر کوٹلہ
صاحب نمبردار افغاناں۔
صاحب رر ر محمد ابراہیم صاحب رئیس سہارنپور فضل رحیم
صاحب رئیس سہارنپور مولوی قمر الدین صاحب
نواب صاحب محمد علی خان صاحب رئیس مالیر کوٹلہ ۔ مولوی مرزا

·

آج 10 میں سے 10 باقی