براہین احمدیہ حصہ دوم
براہین احمدیہ حصہ اوّل، براہین احمدیہ حصہ دوم, حصہ 4
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کرنا حبث عظیم سمجھتے ہیں اور مرتکب ایسے امر کو پرلے درجہ کا شریر النفس خیال کرتے
ہیں ۔ سو اسی طرح ہر ایک اپنے شریف مخاطب کو اس طرف توجہ دلائی جاتی ہے کہ ان کی
کوششیں بھی اس بارے میں مصروف رہنی چاہئیں کہ تمام تحریر ان کی بشرطیکہ کچھ تحریر کریں ۱۰۲
جیسا کہ مہذب اشخاص کے لائق ہے سراسر تہذیب پر مبنی ہو اور او با شانہ کلام اور ہجو اور
ہتک مقدسین اور رسولوں اور نبیوں سے بکلی پاک ہو۔ یہ منصب تالیفات مذہبی کا بڑا
نازک منصب ہے اور اس میں عنان حکومت صرف ایک ہی شخص کے ہاتھ میں نہیں ہوتی
بلکہ ہر یک حسن اور فتح میں فرق کرنے والے اور منصف اور متعصب اور مفسد اور حق گو کو
آنکھوں کو دیکھنے سے معطل چھوڑا ہوا ہے اور کان بھی رکھتے ہیں پر وہ بھی بیکار پڑے ہوئے
ہیں۔ یہ لوگ چار پایوں کی طرح ہیں ۔ بلکہ ان سے بھی گئے گزرے۔ غرض کلام الہی کا یہ نہایت
عمدہ کام ہے کہ جو جو طاقتیں اور قوتیں انسان کی فطرت میں ڈالی گئی ہیں ان کو بطور اصلح اور
انسب کے استعمال میں لانے کی تاکید کرے تا کوئی قوت اور طاقت جو عین حکمت اور مصلحت
سے انسان کو عطا کی گئی تھی ضائع نہ ہو جائے یا بطور افراط یا تفریط کے استعمال میں نہ لائی
جائے اور منجملہ ان سب طاقتوں کے ایک عقل بھی طاقت ہے کہ جس کی تکمیل میں شرف انسان
کا ہے۔ اور جس کے ٹھیک ٹھیک استعمال میں لانے سے انسان حقیقی طور پر انسان بنتا ہے اور
اپنے کمال مطلوب کو پہنچتا ہے اور وہی ایک آلہ انسان کے ہاتھ میں ہے جو بے انتہا ترقیات
کے حاصل کرنے کے لئے عام طور پر اس کو دیا گیا ہے۔ پس ظاہر ہے کہ اگر الہامی کتاب اس
آلہ کی محمد اور معاون اور محافظ نہ ہو بلکہ یہ تعلیم دے جو اس آلہ کو بالکل معطل چھوڑ دینا چاہیے تو
مبر ۵
☆
ایسی کتاب بجائے اس کے جو انسان کی فطرتی طاقتوں کو وضع استقامت پر چلاوے خودان طاقتوں کو
وضع استقامت پر چلنے سے روکے گی اور بجائے اس کے جو کچھ یاری اور مددگاری کرے خود رہزن
اور مفضل بن جائے گی اور جو کچھ اس کے ذریعہ سے سیکھا اور سمجھایا جائے گا۔ وہ ایسی شے نہ ہو گی
کہ جس کو علم اور حکمت کہا جاوے بلکہ صرف خام طمع اور غیر معقول اعتقادوں اور بے جا ہوسوں
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے چاہیے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
پہچاننے والے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔ ایسے شریف لوگ ہر یک قوم میں کم و بیش موجود ہوتے
ہیں جو مفسدانہ اور غیر مہذب تقریروں کو بالطبع پسند نہیں کرتے اور مختلف فرقوں کے بزرگ
ہادیوں کو بدی اور بے ادبی سے یاد کرنا پرلے درجہ کی خباثت اور شرارت سمجھتے ہیں۔ اور فی الواقع
سچ بھی ہے کہ جن مقدسوں کو خدا نے اپنی خاص مصلحت اور ذاتی ارادہ سے مقتدا اور پیشوا
قوموں کا بنایا اور جن روشن جو ہروں کو اس نے دنیا پر چمکا کر ایک عالم کو ان کے ہاتھ سے نور
خدا پرستی اور توحید کا بخشا۔ جن کی پر زور تعلیمات سے شرک اور مخلوق پرستی جو ام الخبائث ہے
اکثر حصوں زمین سے معدوم ہوگئی اور درخت ذکر وحدانیت الہی کا جو سوک گیا تھا پھر سرسبز
اور شاداب اور خوشحال ہو گیا اور عمارت خدا پرستی کی جو گر پڑی تھی پھر اپنے مضبوط چٹان پر
بنائی گئی ۔ جن مقبولوں کو خدا نے اپنے خاص سایہ عاطفت میں لیکر ایسے عجائب طور پر تائید کی
کہ وہ کروڑوں مخالفوں سے نہ ڈرے اور نہ تھکے اور نہ گھٹے اور نہ ان کی کارروائیوں میں کچھ
تنزل ہوا۔ اور نہ ان پر کچھ بلا آئی جب تک کہ انہوں نے راستی کو ہر یک موذی سے امن میں
رہ کر زمین پر قائم نہ کر لیا۔ ایسے مقبولان الہی کی نسبت زبان درازی کرنا نہایت درجہ کی ناپاکی
اور نا اہلی اور ہٹ دھرمی ہے۔
ہر کہ تف افگند به مهر منیر هم برویش فتد تف تحقیر
تا قیامت تف ست بر روئش قدسیاں دور تر از بد بویش
اور جو کچھ میں اس مقام میں ادب اور حفظ لسان کے بارے میں نصیحت کر رہا ہوں یہ بلا وجہ
۱۰۳ اور بلا خاص معنے کے نہیں۔ اس وقت میرے ذہن میں کئی ایک ایسے لوگ حاضر ہیں کہ جو
انبیاء اور رسولوں کی تحقیر کر کے ایسا خیال کرتے ہیں کہ گویا ایک بڑے ثواب کا کام کر رہے
ه حاشیه نمبر ۵
اور قصوں اور کہانیوں کا ذخیرہ ہوگا اور مقلد اس کا سودائیوں اور دوہمیوں کی طرح بغیر ہونے کے کاٹنے کی
امید رکھے گا ۔ پس ظاہر ہے کہ ایسی کتاب کہ جس کے اصولوں کی سرسبزی عقل کی بیخ کنی پر موقوف ہے۔
انسان کو کسی نوع کی بھلائی نہیں پہنچ سکتی ۔ منہ
ہیں اور ایسے پر تہذیب فقرے لکھتے ہیں کہ جن سے ان کی طینت کی پا کی خوب ظاہر ہوتی ہے
میں نے خوب تحقیق کی ہے کہ ان نالائق حرکات کے بھی دو باعث ہیں کہ جب بعض لوگ
حکیمانہ اور معقول کلام کرنے کا مادہ نہیں رکھتے ۔ یا جب کسی اہل حق کے الزام اور انجام سے تنگ
آ جاتے ہیں اور رک جاتے ہیں تو پھر وہ اپنی پردہ پوشی اسی میں دیکھتے ہیں جو علمی بحث کو ٹھٹھے اور
ہنسی کی طرف منتقل کر دیں اور اگر کسی اور طور سے نہیں تو اسی طرح سے اپنے ہم مشربوں میں نام
حاصل کریں۔ پس ایسے لوگوں کو جو اپنی قوم کے معلم اور اتالیق بن بیٹھتے ہیں۔ بغرض حفاظت
اس کلاہ فضیلت کے بات بات میں ضدیت کرنی پڑتی ہے اور عوام لوگوں سے کچھ بڑھ کر مادہ
تعصب کا دکھلانا پڑتا ہے اور اگر سچ پوچھو تو ایسوں پر کچھ افسوس بھی نہیں۔ کیونکہ جہالت اور
تعصب نے چاروں طرف سے ان کو گھیرا ہوا ہوتا ہے۔ نہ خدا کا کچھ خوف ہوتا ہے اور نہ
ایمان اور حق اور راستی کی کچھ پر وا ہوتی ہے اور جیفہ دنیا پر مرے جاتے ہیں۔ تو پھر جبکہ ان کو
خدا سے کچھ غرض ہی نہیں اور حیا سے اور شرم سے کچھ کام ہی نہیں اور سچ کا قبول کرنا کسی طور
سے منظور ہی نہیں تو اس حالت میں اگر وہ اوباشانہ باتیں نہ کریں تو اور کیا کریں اور اگر
زبان درازی ظاہر نہ کریں تو ان کے ظرف میں اور کیا ہے جو ظاہر کریں۔ اگر بولیں تو کیا
بولیں۔ اگر لکھیں تو کیا لکھیں۔ عیسائیوں میں باستثناء ان لوگوں کے کہ جن کو تہذیب اور تحقیق
سے کچھ غرض نہیں۔ اس وقت ہزار ہا ایسے شریف النفس اور منصف مزاج پیدا ہوتے جاتے
اس اعتراض سے عوام مسیحی بھی خالی نہیں کہ علاوہ اس ذاتی بغض کے جوان کو ۱۰۳
☆
حاشیه نمبر ۶
حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت دلوں میں بھرا ہوا ہے باقی تمام نبیوں کی عزت
اور تعظیم بھی بجز ایک ذات حضرت مسیح علیہ السلام کے جیسا کہ لائق ہے ۔ ہر گز نہیں کرتے ۔
بلکہ جب ہی سے کہ ایک شخص اصطباغ پا کر حضرت عیسیٰ کو خدا کا خاص فرزند خیال کرتا ہے۔
اسی دم سے اور نبیوں کی نسبت اس کی زبان کھل جاتی ہے۔ خصوصاً ایسے ایسے فقروں ۱۰۴
۱۰۴ ہیں کہ جنہوں نے دلی انصاف سے عظمت شانِ اسلام کو قبول کر لیا ہے اور تثلیث کے
مسئلہ کا غلط ہونا اور بہت سی بدعتوں کا عیسائی مذہب میں مخلوط ہو جانا اپنی تصنیفات
بقي
قيا
به نم نمبر
میں بڑی شدومد سے بیان کیا ہے ۔ مگر افسوس کہ یہ انصاف ہمارے ہم وطنوں آریہ
قوم سے مٹا جاتا ہے۔ اس قوم کو تعصب نے اس قدر گھیرا ہے کہ انبیاء کا ادب سے
نام لینا بھی ایک پاپ سمجھتے ہیں اور تمام انبیاء کی کسر شان کر کے اور سب کو مفتری اور
جعلساز ٹھہرا کر یہ دعوی بلا دلیل پیش کرتے ہیں کہ ایک وید ہی خدا کی کلام ہے
نے ان کو بہت خراب کر رکھا ہے کہ جیسے یہ لکھا گیا ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام سے جتنے پہلے نبی
آئے وہ سب چور اور ڈاکو تھے۔ مگر یہ متکبرانہ الفاظ کسی حالت میں کسی نیک پاک آدمی کی طرف
منسوب نہیں ہو سکتے ۔ حضرت مسیح تو ایسے خدا کے متواضع اور حلیم اور عاجز اور بے نفس بندے
تھے ۔ جو انہوں نے یہ بھی روا نہ رکھا جو کوئی ان کو نیک آدمی کہے۔ پھر کیونکر ان کی طرف کوئی
غرور آمیز لفظ کہ جس میں اپنی شیخی اور دوسرے کی تو ہین پائی جاتی ہے منسوب کیا جائے۔ بے شک
اگر ہم خدا کے پاک نبیوں کو چور اور ڈاکو کہیں تو ہم چوروں اور ڈاکوؤں سے ہزار درجہ بدتر
ہیں۔ جن دلوں پر خدا کی کلام مقدس نازل ہوتی رہی ہے اگر وہ دل مقدس نہیں تھے تو نا پاک کو
پاک سے کیا نسبت تھی ۔ یہ نہایت چالا کی ہے جو خدا کے ستودہ بندوں کی شان میں بے جا
الفاظ بولے جائیں ۔ کیا افسوس کا مقام ہے کہ جو لوگ اپنی خودی سے ایک دم با ہر نہیں نکلتے اور
جنہوں نے دنیا سے ایسی ربط بڑھائی اور تعلق پیدا کئے کہ ان کے دلوں میں ہر دم دنیا ہی دنیا
ہے۔ وہ خدا کے مقدس لوگوں کو تحقیر سے یاد کریں ۔ اے بھائیو ! نبیوں کا پاک اور کامل اور
راستباز ہونا تسلیم کروتا وہ کتابیں بھی پاک ٹھہریں جو نبیوں پر نازل ہوئیں ۔ ورنہ جن دلوں سے
وہ کتابیں نکلی ہیں اگر وہ دل ہی پاک نہیں تو پھر کتا بیں کیونکر پاک ہو سکتی ہیں ۔ کیا ممکن ہے جو
دھا تو رے کے درخت کو انگور کا پھل لگے ۔ یا آک کو انجیر۔ جب چشمہ کا پانی صاف ہے تو
چشمہ بھی صاف ہی سمجھو۔ اگر وہ لوگ چیدہ اور برگزیدہ اور خدا کے کامل وفادار بندے نہیں تھے
بقیه حاشیه نمبر
ر
جو ہمارے بزرگوں پر نازل ہوئی تھی اور باقی سب الہامی کتابیں جن سے دنیا کو ہزار ہا طور کا ۱۰۵
فائدہ توحید اور معرفت الہی کا پہنچا ہے۔ وہ لوگوں نے آپ ہی بنالی ہیں ۔ سو اگر چہ یہ دعوی
تو اس کتاب میں ایسارڈ کیا گیا ہے کہ وید موجودہ کا قصہ ہی پاک ہو گیا ہے۔ لیکن اس جگہ
ہم کو یہ ظاہر کرنا منظور ہے کہ کس قدر ان لوگوں کے خیالات اصول حسن ظن اور تہذیب اور
پاک دلی سے دور پڑے ہوئے ہیں اور کیسے یہ لوگ تعصب قدیم کی شامت سے جو ان کی
رگ و ریشہ اور تار اور پود میں اثر کر گیا ہے۔ ان نیک ظنی کی طاقتوں کو جو انسان کی شرافت
تو گویا یہ خدا پر بھی اعتراض ٹھہرا جو اس کو جو ہر قابل کی شناخت نہیں ۔ اور نعوذ باللہ یہ ماننا پڑا جو خدا
بھی بد وضع لوگوں کی طرح چوروں ڈاکوؤں سے ہی میل ملاپ رکھتا ہے ۔ تم آپ ہی سوچو کہ جو
لوگ خدا اور خلقت میں واسطہ ہیں اور جو آسمانی نوروں کو زمین پر پھیلانے والے ہیں ۔ وہ کامل
چاہیئے یا ناقص اور راستباز چاہیئے یا دروغ باز ۔ جب علت غائی رسالت اور پیغمبری کی عقائد حقہ
اور اعمال صالحہ پر قائم کرنا ہے تو پھر اگر اس علت غائی پر نبی لوگ آپ ہی قائم نہ ہوں تو ان کی
کون سن سکتا ہے اور کا ہے کو ان کی بات میں اثر ہوگا۔ ان کو تو امی لوگ ضرور کہیں گے۔ کہ اے ۱۰۵
حکیمو۔ پہلے تم اپنا ہی علاج کراؤ۔ اور ماسوا اس کے کیا یہ انصاف ہے یا تہذیب ہے یا خدا ترسی
میں داخل ہے۔ جو خدا کے پاک نبیوں کا نام ایسا ہتک اور استخفاف سے لیں کہ جیسے کسی ذلیل
مذکوری یا چوکیدار کا اور اگر کسی دنیا دار کا نام لکھیں تو ایک بالشت بھر القاب لکھتے ہی چلے جائیں ۔
اس سے کم نہیں۔ کیا یہ جائز ہے کہ ایک بقال دولتمند کی تعظیم کے لئے سر وقد اٹھ کھڑے ہوں اور
جن لوگوں کو خدا کی ہم کلامی کی عزت حاصل ہے اور ان میں وہ خوبیاں ہیں جو خدا کو بھا گئی ہیں وہ
ایسی نظر میں حقیر معلوم ہوں جو ان کی زبان سے بھی تعظیم نہ کی جائے ۔ اگر وہ تمہاری دانست میں
حقیر ہیں تو پھر ان کو نبی کیوں مانتے ہو۔ سیدھے یہی کیوں نہیں کہتے کہ ہم کو ان کی نبوت سے ہی
انکار ہے۔ سارا باعث ان بدگمانیوں کا یہ ہے کہ آپ لوگوں کو الہام الہی کی حقیقت معلوم نہیں اور
آپ لوگ ایسا سمجھ رہے ہیں کہ الہام بھی ایک جسمانی خدمت ہے کہ جیسے کسی شخص کو کسی بدانتظام
۶ نیه حاشیه نمبر ا
اور نجابت اور سعادت کا معیار تھیں اور اس کی انسانیت کا زیب وزینت تھیں ۔ بہ یکبار
کھو بیٹھے ہیں جو ان کے دلوں میں یہ خیال سمایا ہوا ہے جو بجز آ ر یہ دلیس کے اور جتنے ملکوں
میں نبی اور رسول آئے جنہوں نے بہت سے لوگوں کو تاریکی شرک اور مخلوق پرستی سے باہر
گورنمنٹ سے کوئی عہدہ مثلاً حجی یا تحصیلداری یا رسالداری کا کچھ دے دلا کر بغیر دریافت
چال چلن اور لیا ن اور لیاقت کے مل جاتا ہے۔ یا جس میں حکام کو صرف کام لینے سے مطلب ہوتا ہے
اور کچھ تھوڑی سی معمولی نیک چلنی اور لیاقت دیکھی جاتی ہے۔ کیونکہ وہ عہدہ ہی ایسا ذلیل اور
نا چیز ہوتا ہے کہ جس میں کامل دیانتداری اور نیک چلنی اور نیک وضعی کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
لیکن اسے بھا اے بھائیو! یہ آپ لوگوں کی کمال غلطی ہے۔ وحی الہی وہ خدا کی پاک کلام پاک کلام ہے کہ جس میں
منزل علیہ کی طہارت تامہ اور قابلیت کاملہ شرط ہے۔ کیونکہ جو شخص طرح طرح کے اغشیہ
جسمانی اور اہو یہ نفسانی سے محجوب ہے۔ اس میں اور مبدا پاک میں پرلے درجہ کی دوری واقعہ
ہے کہ جس سے وہ قابل افاضہ الہام الہی ہر گز نہیں ٹھہر سکتا۔ پس جب تک ایک نفس کو ہر یک قسم
کی نالائق باتوں سے تنزہ نام حاصل نہ ہو جائے تب تک وہ نفس قابلیت فیضان وحی کی پیدا نہیں
کرتا اور اگر تنزہ نام کی شرط نہ ہوتی اور قابل اور غیر قابل یکساں ہوتا تو سارا جہان نبی ہو جاتا
اور جب تنزہ تام شرط ہے تو پھر نبیوں کو اعلیٰ درجہ کے پاک یقین کرنا چاہیئے کہ جس سے زیادہ تر
پا کی نوع انسان کے لئے متصور نہیں ۔ اگر حضرت داؤ د ایسے ہی پاک نہ ہوتے کہ جیسے حضرت
مسیح پاک تھے تو ہرگز نبی ہونے کے لائق نہ ٹھہرتے ۔ مسیح کو داؤد سے زیادہ پاک اور بہتر سمجھنا
یہی ایک غلط خیال ہے جو باعث سخت نا واقفیت حقیقت الہام اور رسالت کے عیسائی لوگوں کے
نیک ظنی انسان میں ایک فطرتی قوت ہے اور جب تک کوئی وجہ بدگمانی کی پیدا نہ
ہو تب تک اس قوت کو استعمال میں لانا انسان کا ایک طبعی خاصہ ہے۔ اور اگر کوئی شخص
بلا وجہ اس قوت کا برتنا چھوڑ کر بدظنی کرنے کی عادت پکڑلے تو ایسا انسان سودائی یا وہمی
یا مجنون یا مسلوب الحواس کہلاتا ہے ۔ مثلاً جیسے کوئی بازار کی شیرینی یا روٹی وغیرہ کو اس
وہم سے کھانا چھوڑ دے کہ کہیں حلوائیوں یا نان بائیوں وغیرہ نے ان چیزوں
☆
حاشیه نمبری
بقیه حاشیه نمب
بر ۶
نکالا اور اکثر ملکوں کو نو را ایمان اور توحید سے منور کیا ۔ وہ سب نعوذ باللہ جھوٹے اور مفتری ۱۰۷
تھے۔ اور سچی رسالت اور پیغمبری صرف برہمنوں کی وراثت اور انہیں کے بزرگوں کی
جا گیر خاص ہے اور اس بارے میں خدا نے ہمیشہ کے لئے انہیں کو ٹھیکہ دے رکھا ہے اور
دلوں میں متمکن ہو گیا ہے۔ چنانچہ ہم تفصیل اس کی معہ تمام دلائل کے اپنے موقعہ پر درج کریں
گے انشاء اللہ تعالیٰ ۔ اور اس جگہ یہ بھی یاد رہے کہ ایسے مسیحی کہ جن کا اس حاشیہ میں ذکر کر رہے
ہیں ۔ ایک طرف تو خدا کے پاک پیغمبروں سے ٹھٹھا ہنسی کرتے ہیں اور دوسری طرف حضرت مسیح
کو خدا تو بناہی رکھا ہے۔ مگر علاوہ الوہیت کے نبوت میں بھی سب نبیوں سے افضل اور اعلیٰ سمجھتے
ہیں ۔ سو واضح رہے کہ یہ بھی ان کی ایک دوسری غلطی ہے۔ بلکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ سب نبیوں
سے افضل ماوہ وہ نبی نبی ۔ ہے کہ جو دنیا کا مربی اعظم ہے۔ یعنی وہ شخص کہ جس کے ہاتھ سے فساد اعظم دنیا
کا اصلاح پذیر ہوا جس نے تو حید کم گشته ام نے تو حید گم گشتہ اور ناپدید شدہ کو پھر زمین پر قائم کیا۔ جس نے تمام
مذاہب باطلہ کو حجت اور دلیل سے مغلوب کر کے ہر یک گمراہ کے شبہات مٹائے جس نے ہر یک
ملحد کے وسواس دور کئے اور سچا سامان نجات کا کہ جس کے لئے کسی بے گناہ کو پھانسی دینا ضرور
نہیں اور خدا کو اپنی قدیمی اور از لی جگہ سے کھسکا کر کسی عورت کے پیٹ میں ڈالنا کچھ حاجت
نہیں ۔ اصول حقہ کی تعلیم سے از سر نو عطا فرمایا۔ پس اس دلیل سے کہ اس کا فائدہ اور افاضہ سب
سے زیادہ ہے۔ اس کا درجہ اور رتبہ بھی سب سے زیادہ ہے۔ اب تواریخ بتلاتی ہے۔ کتاب
آسمانی شاہد ہے اور جن کی آنکھیں ہیں وہ آپ بھی دیکھتے ہیں کہ وہ نبی جو بموجب اس قاعدہ
کے سب نبیوں سے افضل ٹھہرتا ہے وہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں جیسا کہ عنقریب
بقيه حار
یه
حاشیه نمبری
اسی کتاب میں یہ ثبوت آفتاب کی طرح روشن ہو جائے گا ۔ منہ
میں زہر نہ ملا رکھی ہو یا سفر کی حالت میں ہر یک راستہ بتلانے والے پر شک کرے کہ شاید یہ
مجھے دھوکا ہی نہ دیتا ہو یا حجامت کرانے کے وقت میں حجام سے ڈرے کہ کہیں استرہ مار کر
مجھے قتل ہی نہ کر دے یہ سب خیال مقدمات جنون اور دیوانگی کے ہیں اور جب کوئی دیوانہ ۱۰۷
اپنے وسیع دریا ہدایت اور رہنمائی کو انہیں کے چھوٹے سے ملک میں گھسیڑ دیا ہے اور
ہمیشہ اس کو انہیں کا دیس اور انہیں کی زبان اور انہیں میں سے پیغمبر پسند آگئے ہیں جو
في
ه نمبر نم
☆
حاشیه نمبر ۸
ہونے لگتا ہے تو پہلے ایسے ایسے ہی خیالات فاسدہ دل میں اٹھا کرتے ہیں اور پھر رفتہ رفتہ پکا
سودائی ہو جاتا ہے پس اس سے ثابت ہے کہ بغیر معقول وجوہ رکھنے کے بدظنی کرنا ایک شعبہ
دیوانگی کا ہے کہ جس سے عاقل آدمی ضرور ہے کہ پر ہیز کرے اور خدا نے قوت نیک ظنی کی
جو انسان کی فطرت میں ڈال دی تو اس میں یہ حکمت ہے جو بنی آدم میں راست گوئی اور
راست ست روشی بھی ایک فطرتی قوت ہے اور جب تک انسان کسی قاسر سے مجبور نہ ہو نہ جھوٹ بولنا
چاہتا ہے اور نہ کسی اور طرح کی بدی کا ارتکاب جائز رکھتا ہے اور اگر نیک ظنی کی قوت انسان کو عطا
نہ کی جاتی تو وہ تمام فوائد جو راستگوئی اور راست روشی کی قوت کے ذریعہ سے ایک سے دوسرے کو
پہنچتے ہیں اور جن پر تمام مہمات تمدن اور معاشرت اور تدابیر منز لی اور ملکی موقوف ہیں ضائع ہو
جاتے اور نفوس انسانی جمیع منافع سے جو قوت مذکور کے استعمال پر مرتب ہوتے ہیں محروم رہ
جاتے مثلاً یہ نیک ظنی کی ہی برکت ہے کہ چھوٹے بچے بآسانی بولنا اور باتیں کرنا سیکھ لیتے ہیں اور
ما باپ کو ما باپ کر کے جانتے ہیں اگر بدظنی کرتے تو کچھ بھی نہ سیکھتے اور دل میں کہتے کہ شایدان
سکھانے والوں کی کچھ اپنی ہی غرض ہو گی اور آخر اس بدظنی سے گنگے ہی رہ جاتے اور والدین کے
والدین ہونے میں بھی شک ہی رہتا ۔ منہ
جو حال میں ہند و صاحبان کے ہاتھ میں وید ہیں جن کو وہ رگ اور حجر اور شام اور
اتھرون سے موسوم کرتے ہیں ۔ اور ریچ اور بخش اور سامن اور اتھر ونا بھی بولتے ہیں ۔ ان
کا ٹھیک ٹھیک حال کچھ معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کن حضرات پر نازل ہوئے تھے۔ کوئی کہتا ہے کہ
اگنی اور و آیو اور سورج کو یہ الہام ہوا تھا جو بالکل نا معقول بات ہے۔ اور کسی کا یہ دعوی ہے
کہ برہما کے چار مکھ سے یہ چاروں وید نکلے تھے اور کسی کی یہ رائے ہے کہ یہ الگ الگ
رشیوں کے اپنے ہی بچن ہیں ۔ اب ان بیانات میں یہاں تک شک ہے کہ کچھ پتہ نہیں
ملتا کہ آیا ان اشخاص کا کچھ خارج میں وجو د بھی تھا یا محض فرضی نام ہیں اور وید پر نظر
اور وہ بھی صرف تین یا چار کہ جن سے مسئلہ الہام اور رسالت کا قوانین عامہ قدرتیہ اور ۱۰۸
عادات قدیمہ الہیہ میں داخل بھی نہیں ہو سکتا اور امر نبوت اور وحی کا بباعث قلت تعداد
الہام یافتہ لوگوں کے ضعیف اور غیر معتبر اور مشکوک اور مشتبہ ٹھہر جاتا ہے اور نیز کروڑ ہا
بندگان خدا جو اس ملک سے بے خبر رہے یا یہ ملک ان کے ملکوں سے بے خبر رہا۔ فضل اور
رحمت اور ہدایت الہی سے محروم اور نجات سے بے نصیب رہ جاتے ہیں۔ اور پھر طرفہ یہ
که بموجب خوش عقیدہ آریہ صاحبوں کے وہ تین یا چار بھی خدا تعالیٰ کے ارادہ اور
مصلحت خاص سے منصب نبوت پر مامور نہیں ہوئے بلکہ خود کسی نامعلوم جنم کے نیک
عملوں کے باعث سے اس عہدہ پانے کے مستحق ہو گئے اور خدا کو بہر حال انہیں پیغمبر
کرنے سے تیسری رائے صحیح معلوم ہوتی ہے کیونکہ اب بھی وید کے جدا جدا منتروں پر جدا جدا
رشیوں کے نام لکھے ہوئے پائے جاتے ہیں۔ اور اتھرون وید کی نسبت تو اکثر محقق پنڈتوں کا اسی
پر اتفاق ہے کہ وہ ایک جعلی وید یا براہمن پستک ہے جو پیچھے سے ویدوں کے ساتھ ملایا گیا ہے۔ ۱۰۸
اور یہ رائے بچی بھی معلوم ہوتی ہے۔ کیونکہ رگ وید میں جو سب ویدوں کا اصل الاصول اور سب
سے زیادہ معتبر خیال کیا جاتا ہے صرف رگ اور حجر اور شام وید کا ذکر ہے اور انتھرون وید کا نام تک
درج نہیں۔ اگر وہ وید ہوتا تو اس کا بھی ضرور ذکر ہوتا۔ پھر یجروید کے ۲۶۔ ادھیاء میں بھی صاف
لکھا ہے کہ وید صرف تین ہی ہیں اور ایسا ہی شام وید میں بھی ویدوں کا تین ہونا ہی بیان کیا ہے
اور منوجی بھی اپنی پستک کے ساتویں ادھیا بیالیسویں اشلوک میں تین وید ہی تسلیم کرتے ہیں اور
جوگ بششٹ میں جو ہندوؤں میں بڑی متبرک کتاب شمار کی جاتی ہے اور ان تعلیمات کا مجموعہ
ہے جو خاص راجہ رام چندر جی کو ان کے بزرگ استاد نے دی تھیں ۔ چاروں ویدوں کی نسبت ایسا
صاف بیان کیا ہے کہ بس فیصلہ ہی کر دیا ہے۔ جس کا خلاصہ یہ ہے کہ صرف اتھرون وید کے وید
ہونے میں بحث نہیں۔ بلکہ سارے ویدوں کا یہی حال ہے اور کوئی ان میں سے ایسا نہیں جو تغیر
بقیه حاشیه نمبر ۸
اور تبدل اور کمی اور بیشی سے خالی ہو۔ منہ
بنانا ہی پڑا۔ اور باقی سب لوگوں کو ہمیشہ کے لئے اس مرتبہ عالیہ سے جواب مل گیا اور کوئی کسی
الزام سے اور کوئی کسی تقصیر سے اور کوئی آر یہ قوم اور آریہ دلیس سے باہر سکونت رکھنے کے جرم
سے الہام پانے سے محروم رہا۔ اب دیکھنا چاہئیے کہ اس ناپاک اعتقاد میں خدا کے مقبول بندوں
پر کہ جنہوں نے آفتاب کی طرح ظہور کر کے اس اندھیرے کو دور کیا جو ان کے وقت میں دنیا پر
چھا رہا تھا کس قدر نا حق بے موجب بدظنی کی گئی ہے اور پھر اپنے پرمیشر پر بھی یہ بدظنی جو اس کو
۱۰۹ غافل یا مد ہوش یا مخبط الحواس تصور کیا ہے کہ جو اس قدر بے خبر ہے کہ گو بعد وید کے ہزار ہا طور کی
نئی نئی بدعتیں نکلیں اور لاکھوں طرح کے طوفان آئے اور اندھیریاں چلیں اور رنگا رنگ کے فساد
برپا ہوئے اور اس کے راج میں ایک بری طرح کا گڑ بڑ پڑ گیا اور دنیا کو اصلاح جدید کی سخت
سخت حاجتیں پیش آئیں۔ پر وہ کچھ ایسا سویا کہ پھر نہ جاگا اور کچھ ایسا کھسکا کہ پھر نہ آیا۔ گویا
اس کے پاس اتنا ہی الہام تھا جو وید میں خرچ کر بیٹھا اور وہی سرمایہ تھا جو پہلے ہی بانٹ چکا اور
پھر ہمیشہ کے لئے خالی ہاتھ رہ گیا اور منہ پر مہر لگ گئی اور ساری صفتیں اب تک بنی رہیں ۔ مگر
تکلم کی صفت صرف وید کے زمانہ تک رہی پھر باطل ہوگئی اور پر میشر ہمیشہ کے لئے کلام کرنے
اور الہام بھیجنے سے عاجز ہو گیا کہ یہ اعتقاد آریہ قوم کا ہے کہ جس پر ہریک ہندو کو رغبت دلائی
شاید اس جگہ کسی کے دل میں یہ وسوسہ اٹھے کہ مسلمانوں کا بھی یہی اعتقاد ہے کہ وحی
حضرت آدم سے شروع ہوئی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ختم ہو گئی ۔ سو اس عقیدہ کے
رو سے بھی بعد زمانہ حضرت خاتم الانبیاء کے انقطاع وحی کا ہمیشہ کے لئے لازم آیا ۔ سو
اس کے جواب میں یاد رکھنا چاہئے جو ہمارا ہندوؤں کی طرح ہرگز یہ اعتقاد نہیں جو خدا
کے پاس اتنی ہی کلام تھی جتنی وہ ظاہر کر چکا ۔ بلکہ بموجب اعتقا د اسلام کے خدا کی کلام
اور خدا کا علم اور حکمت مثل ذات اس کی کے غیر محدود ہے ۔ چنانچہ اس بارہ میں اللہ تعالیٰ
نے آپ فرمایا ہے ۔ قُلْ لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَتِ رَبِّي لَنَفِدَ الْبَحْرُ
قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَتُ رَبِّي وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا (سورہ کہف الجزو نمبر ۱۶)
☆
الكهف: ١١٠
جاتی ہے کہ اسی کو اپنا دھرم بناوے۔ مگر تعجب کہ اس اعتقاد کا وید میں کہیں ذکر تک نہیں۔ اور
کوئی شرقی اس میں ایسی نہیں کہ اس متعصبانہ بدظنی کی تعلیم دیتی ہو۔ معلوم ہوتا ہے کہ یہ
اشلوک انہیں دنوں میں گھڑا گیا ہے کہ جب آر یہ قوم کے عقلمندوں نے اپنی پستکوں اور
حاشیه نم
بقیه ح
ما منهم۔
یعنی اگر خدا کی کلام ۔ سلام کے لکھنے کے لئے سمندر کو سیاہی بنایا جائے تو لکھتے لکھتے سمند رختم ہو جائے اور
کلام میں کچھ کمی نہ ہو۔ گو ویسے ہی اور سمندر بطور مدد کے کام میں لائے جائیں ۔ رہی یہ بات کہ
ہم لوگ ختم ہونا وحی کا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کن معنوں سے مانتے ہیں۔سواس میں اصل
حقیقت یہ ہے کہ گو کلام الہی اپنی ذات میں غیر محدود ہے۔ لیکن چونکہ وہ مفاسد کہ جن کی اصلاح
کے لئے کلام الہی نازل ہوتی رہی یا وہ ضرورتیں کہ جن کو الہام ربانی پورا کرتا رہا ہے۔ وہ قدر
محدود سے زیادہ نہیں ہیں۔ اس لئے کلام الہی بھی اسی قدر نازل ہوئی ہے کہ جس قدر بنی آدم کو
اس کی ضرورت تھی ۔ اور قرآن شریف ایسے زمانہ میں آیا تھا کہ جس میں ہر ایک طرح کی
ضرورتیں کہ جن کا پیش آنا ممکن ہے پیش آ گئی تھیں یعنے تمام امور اخلاقی اور اعتقادی اور قولی اور
فعلی بگڑ گئے تھے اور ہر ایک قسم کا افراط تفریط اور ہر ایک نوع کا فساد اپنے انتہاء کو پہنچ گیا تھا۔
اس لئے قرآن شریف کی تعلیم بھی انتہائی درجہ پر نازل ہوئی ۔ پس انہیں معنوں سے شریعت فرقانی
مختم اور مکمل ٹھہری اور پہلی شریعتیں ناقص رہیں کیونکہ پہلے زمانوں میں وہ مفاسد کہ جن کی
اصلاح کے لئے الہامی کتا بیں آئیں وہ بھی انتہائی درجہ پر نہیں پہنچے تھے اور قرآن شریف کے ل
وقت میں وہ سب اپنی انتہا کو پہنچ گئے تھے۔ بس اب قرآن شریف اور دوسری الہامی کتابوں
میں فرق یہ ہے کہ پہلی کتا بیں اگر ہر ایک طرح کے خلل سے محفوظ بھی رہتیں ۔ پھر بھی بوجہ ناقص
ہونے تعلیم کے ضرور تھا کہ کسی وقت کامل تعلیم یعنے فرقان مجید ظہور پذیر ہوتا۔ مگر قرآن شریف کے
لئے اب یہ ضرورت در پیش نہیں کہ اس کے بعد کوئی اور کتاب بھی آوے۔ کیونکہ کمال کے بعد اور
کوئی درجہ باقی نہیں۔ ہاں اگر یہ فرض کیا جائے کہ کسی وقت اصول حقہ قرآن شریف کے وید اور انجیل
کی طرح مشرکانہ اصول بنائے جائیں گے اور تعلیم توحید میں تبدیل اور تحریف عمل میں آوے گی۔ یا
اگر ساتھ اس کے یہ بھی فرض کیا جائے۔ جو کسی زمانہ میں وہ کروڑ ہا مسلمان جو توحید ب پر قائم ہیں
شاستروں میں یہ بھی لکھ مارا تھا جو ہمالہ پہاڑ اور کچھ ایشیا کے حصہ سے پرے کوئی ملک ہی
نہیں اور اسی طرح اور بھی سینکڑوں خام خیالیاں اور وہم پرستیاں کہ جن کا اس وقت ذکر کرنا
ہی فضول ہے اور جواب روز بروز دنیا سے مٹی جاتی ہیں اور علم اور عقل کے حاصل کرنے
والے خود بخود ان کو چھوڑتے جاتے ہیں انہیں دنوں میں نکلی تھیں ۔ پس غضب کی بات ہے
بقیه حاشیه نمبر ۹
وہ بھی پھر طریق شرک اور مخلوق پرستی کا اختیار کر لیں گے۔ تو بے شک ایسی صورتوں میں دوسری
شریعت اور دوسرے رسول کا آنا ضروری ہوگا ۔ مگر دونوں قسم کے فرض محال ہیں قرآن شریف کی
تعلیم کا محرف مبدل ہونا اس لئے محال ہے کہ اللہ تعالیٰ نے خود فرمایا ہے۔ اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا
الذِّكْرَ وَ إِنَّا لَهُ لَحٰفِظُونَ (سورة الحجر الجزو نمبر ۱۴) یعنے اس کتاب کو ہم نے ہی نازل کیا
ہے اور ہم ہی اس کے محافظ رہیں گے۔ سو تیرہ سو برس سے اس پیشینگوئی کی صداقت ثابت
ہو رہی ہے۔ اب تک قرآن شریف میں پہلی کتابوں کی طرح کوئی مشر کا نہ تعلیم ملنے نہیں پائی اور
آئندہ بھی عقل تجویز نہیں کر سکتی کہ اس میں کسی نوع کی مشرکانہ تعلیم مخلوط ہو سکے کیونکہ لاکھوں
مسلمان اس کے حافظ ہیں ۔ ہزار ہا اس کی تفسیریں ہیں۔ پانچ وقت اس کی آیات نمازوں میں
پڑھی جاتی ہیں ۔ ہر روز اس کی تلاوت کی جاتی ہے۔ اسی طرح تمام ملکوں میں اس کا پھیل جانا۔
کروڑ ہا نسخے اس کے دنیا میں موجود ہونا۔ ہر یک قوم کا اس کی تعلیم سے مطلع ہو جانا ۔ یہ سب امور
ایسے ہیں کہ جن کے لحاظ سے عقل اس بات پر قطع واجب کرتی ہے کہ آئندہ بھی کسی نوع کا تغیر اور
تبدل قرآن شریف میں واقع ہونا ممتنع اور محال ہے۔ اور مسلمانوں کا پھر شرک اختیار کرنا اس
جہت سے ممتنعات میں سے ہے کہ خدا تعالیٰ نے اس بارے میں بھی پیشین گوئی کر کے آپ فرما
دیا ہے ۔ مَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيدُ " (سورہ سبا الجز (۲۲) یعنے شرک اور مخلوق پرستی
جس قدر دور ہو چکی ہے۔ پھر وہ نہ اپنی کوئی نئی شاخ نکالے گی اور نہ اسی پہلی حالت پر عود کرے
گی ۔ سو اس پیشین گوئی کی صداقت بھی اظہر من الشمس ہے کیونکہ باوجود منقضی ہونے زمانہ دراز
کے اب تک ان قوموں اور ان ملکوں میں کہ جن سے مخلوق پرستی معدوم کی گئی تھی۔ پھر شرک
الحجر : ۱۰ ۲ سبا : ۵۰