ہمارے اجمالی بیان کی تفصیل

مواہب الرحمٰن, حصہ 2

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

وأعراضنا وأموالنا بالسياسة ہماری جان ، ہماری ناموس اور ہمارے اموال کی
والنصفة ۔وحرام على كل مؤمن حفاظت کرتی ہے۔ اور ہر مومن پر یہ حرام ہے کہ وہ
أن يقاومها بنية الجهاد، وما هو جهاد كى نيت سے اس کا مقابلہ کرے۔ یہ جہاد نہیں
جهاد بل هو أقبح أقسام الفساد بلكه فساد کی بدترین قسم ہے۔ کیا یہ اسلام کی شان
وهل من شأن فترة الإسلام أن جوانمردی ہے کہ کسی محسن کے احسان کا بدلہ شمشیر
تعتاض إحسان المحسن
سے دیا جائے؟ پھر یاد رہے کہ ہم ٹیکا کے بارے
بالحسام؟ ثم اعلم أنا لا نتكلم میں کوئی اعتراض نہیں کرتے بلکہ ہم اس کے فوائد
بشيء في شأن التطعيم ، بل اور اس میں جو عظیم فائدہ ( پنہاں) ہے اس کے ﴿۲۵﴾
نعترف بفوائده وبما فيه من النفع معترف ہیں۔ اور ہمیں تسلیم ہے کہ اس میں لوگوں
العظيم، ونقر بأن فيه شفاء کے لئے شفا ہے اور کوئی خوف اور اندیشہ نہیں ۔ یہی
للناس، ولا خوف ولا بأس، وجہ تھی کہ جب حکومت نے مشاہدہ کیا کہ طاعون ولذالك لما شاهدت الحكومة
أن صول الطاعون بلغ إلى غايته
کا حملہ اپنی انتہا کو پہنچ گیا ہے اور اس کی ہولنا کی
آخری حدوں کو چھو رہی ہے تو اس نے ٹیکے وهو له انتهى إلى نهايته، آثرت
التطعيم على كل تدبير، وأعدت کے عمل کو دوسری ہر تدبیر پر ترجیح دی اور کثیر
له الوسائل بصرف مال كثير مال خرچ کر کے اس کے لئے وسائل مہیا
واجتهدت في بذل وسعها تفجعاً کئے اور از راہ ہمدردی طاعون زدہ لوگوں کے لئے
للخلق المطعون، لتغمد به ظبی اپنی مقدور بھر کوشش کی تا اس طرح طاعون کی
الطاعون ۔ وكان هذا العمل شمشير كو اُس کے نیام میں کرے۔ اور یہ عمل کئی
جاريا من سنوات، وما سمعنا سالوں سے جاری تھا اور معتبر لوگوں کی طرف سے
مضرته من ثقات، بل كان أهل ہم نے اس کے نقصان کے بارے میں کچھ نہیں سنا
الآراء يثنون على هذا الدواء ، تھا بلکہ اہل الرائے لوگ اس دوا کی تعریف
ويحسبونه أسرع تأثيرا وأدخل کرتے تھے اور اسے سریع التاثیر اور مؤثر ترین

في أمور الشفاء ۔ وكان الأمر اسباب شفا میں سے خیال کرتے تھے۔ اور یہ
هكذا إلى أن ألفت كتابى سفينة صورت حال چلتی رہی یہاں تک کہ میں نے اپنی
کتاب کشتی نوح تألیف کی اور الله سُبْحَانَهُ
نوح ، وخالفت التطعيم فيه بأمر كتاب
الله السبوح ۔ وقلت إن العافية کے حکم سے میں نے اس (کتاب ) میں اس ٹیکا
لگوانے کی مخالفت کی اور کہا کہ انتہائی صاف ،
أصفاها وأبقاها وأبعدها من
العذاب الأليم، هي كلها معنا لا ابدی اور دردناک عذاب سے دور تر عافیت تمام
تر ہمارے ساتھ ہے نہ کہ ٹیکا لگوانے والوں کے مع أهل التطعيم، فإن لم يصدق
ساتھ ۔ پس اگر میری یہ بات سچی نہ ہوئی تو میں کلامی هذا فلست من الله
بزرگ و برتر اللہ کی طرف سے نہیں ۔ پس طعن و
العظيم فارتفع الأصوات تشنیع کے آوازے بلند ہوئے اور کہنے لگے کہ تو بالطعن والملامة، وقالوا أتخالف
هذا العمل وهو مناط السلامة؟ وأما
ما تذكر من وحيك فهو ليس بشيء
اس عمل کی مخالفت کرتا ہے حالانکہ یہ سلامتی کا مدار
ہے اور یہ جو تو اپنی وحی کا تذکرہ کر رہا ہے تو یہ
کوئی چیز نہیں اور تو پشیمان ہو کر بہت جلد رجوع
وسترجع بالندامة، أو تقيم عليك کرے گا یا پھر تجھ پر اور تیرے ساتھیوں پر قیامت
وعلى من معك عذاب القيامة۔ وإن کا عذاب ٹوٹے گا اور تمام تر عافیت اور سلامتی ٹیکا
العافية كلها في التطعيم وقد جربه لگوانے میں ہے۔ اور تجربہ کاروں نے اس کا
المجربون، فمن عمل به فلا تجربہ کیا ہوا ہے پھر جس نے اس پر عمل کیا تو نہ ہی
خوف عليهم ولا هم انہیں کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ طاعون زدہ ہوں
يُطعنون ۔ هنالك رق قلبی گے ۔ اس موقع پر میرے دل پر رقت طاری ہوگئی
وفاضت دموع عيني، بما رأيت اور میری آنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے کیونکہ
زى الناس غير زى المسلمین میں نے مسلمانوں کے طور طریق کے برعکس لوگوں
ورأيت أنهم يؤمنون بحيل الناس کا طور طریق دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ وہ لوگوں کی

ولا يؤمنون بوعد رب تدابیر کو تو مانتے ہیں لیکن رب العالمین کے وعدوں
العالمين ۔ يأوون إلى أولى
پر ایمان نہیں لاتے ۔ اہلِ تجربہ کی پناہ تو لیتے ہیں
لیکن اللہ جو بہت قریب ہے اس کی پناہ میں نہیں التجاريب ، ولا يأوون إلى الله
القريب ۔ يأخذون عن الذين
آتے، قیاس آرائیاں کرنے والوں سے تو اخذ
کرتے ہیں لیکن اُس ذات سے وابستگی نہیں رکھتے
يظنون، ولا يأخذون عن الذي جس کے حکم کے تحت تمام سلسلہ اموات ہے۔ پس
تحت أمره المنون ۔ فشكوت
میں نے حضرت باری تعالیٰ سے یہ شکایت کی کہ وہ
إلى الحضرة، ليبرئنى مما قيل لوگوں کی باتوں سے مجھے بری کرے اور تہمت
وينجيني من التهمة، وليبكت سے مجھے نجات دے ،مخالفوں کا منہ بند کرے اور
المخالفين ويرد إلينا برکات صحت و عافیت کی برکات ہماری طرف لوٹا
العافية، ويُبطل عمل التطعيم دے۔ اور ٹیکے کے عمل کو ناکارہ بنا دے۔ اور اس
ويظهر فيه شيئا من الآفة، ويُری میں کوئی آفت ظاہر کر دے ۔ اور لوگوں کو یہ دکھا
الناس أنهم خطئوا في التخطية دے کہ انہوں نے مجھے خطا کار ٹھہرانے میں غلطی
کی ہے تا کہ لوگ یہ جان جائیں کہ شفاء اس خالق وليعلم الناس أن الشفاء في يده
کے ہاتھ میں ہے مخلوق کے ہاتھ میں نہیں ۔ پس لا في أيدى الخليقة۔ فلم أزل
میں دعا میں لگا رہا اور نہایت عجز و نیاز سے دعا ئیں
أدعو وأبتهل واقبل على الله
کیں اور جبروت اور قدرت رکھنے والے اللہ کی
ذي الجبروت والقدرة، حتى بارگاہ میں مسلسل حاضر ہوتا رہا یہاں تک کہ قبولیت
بانت أمارة الاستجابة وصدق دعا کے آثار نمایاں ہو گئے اور پہلے سے لکھی گئی ۴۷)
النبأ المكتوب، واستنجز الوعد پیشگوئی سچی ثابت ہوئی اور وہ وعدہ پورا ہو گیا جسے
المكذوب۔ واقتحم التطعيم فناء جھٹلایا گیا تھا۔ ٹیکے کا عمل مخلوق خدا کے صحنوں
الأنام اقتحام الضّرغام میں ایسے گھس گیا جیسے شیر گھس جاتا ہے۔

ورأى الناس مضرته بالعینین اور لوگوں نے اپنی آنکھوں سے اس کے نقصان کو
ونـاب العيانُ مَنابَ عَدْلَینِ دیکھ لیا ۔ اور مشاہدہ دو عادل گواہوں کے قائم مقام
وأشرق الحق كاللجين، وقضينا ہو گیا اور صداقت چاندی کی طرح درخشندہ ہوگئی
الدين بالدين۔ هذا أصل ما صنع اور ہم نے ان کا قرض چکا دیا۔ یہ اُس واقعہ کی اصل
الدهر في ملكووال، وإن هو إلا حقیقت ہے جو گردش زمانہ نے ملکوال میں ظاہر
تنبيه للنفوس الأبية من الله ذی کیا ۔ اور یہ اللہ ذوالجلال کی طرف سے سرکش
الجلال۔ وكنا أعرضنا عنهم لوگوں کے لئے صرف ایک تنبیہ تھی ۔ اور ہم نے
إعراض العلية عن الأرزلين اشراف کے کمینوں سے اعراض کرنے کی طرح
ولكن الله أراد أن يفتح بيننا وهو اُن سے اعراض کیا لیکن اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ
خير الفاتحين۔ فاسكت عافاك ہمارے درمیان فیصلہ کرے اور وہ تمام فیصلہ کرنے
الله بعد هذه الآية، ولا تذهب والوں میں سے بہترین ہے۔ اللہ تیرا بھلا کرے
أرشدك الله إلى طرق بہتر یہی ہے کہ تو اس نشان کے بعد خاموش رہے۔
الغواية۔ وحسبك يا شيخ ما اللہ تجھے ہدایت دے گمراہی کے راستوں کی طرف
سمعت من اعتذاري، ثم ما رأيت نہ جا۔ جناب شیخ میرے جواب کو سننا پھر جبار خدا
من آية جباري۔ وثبت من هذه کے نشان کو دیکھ لینا تیرے لئے کافی ہے۔اس
الآية أن الله يودع التأثير ما يشاء نشان سے یہ ثابت ہو گیا کہ اللہ جس میں چاہے
ويسلبه مما يشاء ، والأصل أمره تاثیر ڈال دیتا ہے اور جس سے چاہے اُس سے
المجرد، والأسباب له الأفياء تأثیر کو سلب کر لیتا ہے ۔ اصل چیز محض اُس کا امر
والتطعيم نافعا كان أو مضرا ۔ لا ہے اور اسباب اس کے لئے سایہ ہیں۔ ٹیکا لگوانا
نبحث فيه بعد ظهور الآية، فإن مفید ہے یا مضر نشان کے ظاہر ہو جانے کے بعد ہم
الإفحام قد انتهى إلى الغاية ۔ وما اس پر بحث نہیں کرتے۔ کیونکہ اتمام حجت اپنی
كان لأحد أن يعزيها إلى نُوبِ انتہا کو پہنچ گئی اور کسی شخص کے لئے یہ ممکن نہیں کہ وہ
یہ

الزمان، فإنها ردفت نبأ اس نشان کو حوادث زمانہ کی طرف منسوب
الرحمن۔ و إنها ليست بآية بل کرے ۔ کیونکہ یہ نشان رحمن خدا کی پیشگوئی کے ۴۸)
آيات، وكلها مشرقة كالشمس بعد ظہور میں آیا ۔ اور یہ ایک نشان نہیں بلکہ بہت
وبينات ۔ فالأول : نباً أشعته قبل سے نشان ہیں۔ اور یہ سب کے سب آفتاب کی
ظهور الطاعون وسيله، وقبل أن طرح درخشندہ اور بین ہیں۔ پس پہلی پیشگوئی وہ
يجلب برجله وخيله فأغار ہے جسے میں نے طاعون اور اس کے سیل رواں
کے ظہور سے قبل اور اس کے پیادوں اور گھڑ سواروں الطاعون بعد ذالك على الهند
کی فوج کشی سے پہلے شائع کر دیا تھا (یعنی كالصعلوك، وأقام الحشر
ودك الناس كل الدكوك۔ طاعون کی تمام حشر سامانیوں سے بہت پہلے )۔
والنبأ الثاني : هو وعد تكفلنا
ووعد العصمة، والأمر بترك
التطعيم والرجوع إلى حضرة
العزة ، ولذالك أطعت الأمر
ووقفت موقف العبيد، وما كان
اس کے بعد طاعون نے ایک ڈاکو کی طرح
ہندوستان پر حملہ کیا اور حشر بپا کیا اور لوگوں کو ٹکڑے
ٹکڑے کر دیا ۔ دوسری پیشگوئی ہماری کفالت اور
حفاظت کا وعدہ ہے۔ اور ٹیکے کے چھوڑنے اور
بارگاہ رب العزت کی طرف رجوع کرنے کا حکم
ہے۔ :
اسی لئے
میں نے اس حکم کی اطاعت کی اور
لى أن آنف من أمر الرب غلاموں کی طرح کھڑا ہو گیا اور میری مجال نہ تھی کہ
المجيد۔ والنبأ الثالث : عيث رب العزت کے حکم پر ناپسندیدگی کا اظہار کروں ۔
۔
الطاعون في بعض العلماء من تیسری پیشگوئی دشمنوں میں سے بعض علماء کی
الأعداء ، وقد ذكرته ولا حاجة طاعون سے ہلاکت کی تھی اور میں اس کا ذکر کر چکا ہوں۔
الى إعادة الانباء۔ وكل ما قلت ان خبروں کو دہرانے کی ضرورت نہیں۔ اور جو کچھ بھی
أمر مشتهر وعلى الألسن دائر میں کہہ چکا ہوں وہ سب مشہور ہے اور زبان زدعام
وكل من خالف فهو الآن حائر ہے۔ اور جس نے بھی مخالفت کی وہ اب حیران ہے۔

ومن منن الله أنه وقاني في كل اور اللہ کے احسانوں میں سے ایک احسان یہ بھی
موطن من وصمة طيش السهام ہے کہ اس نے ہر میدان میں (میرے) تیروں
کے خطا جانے اور ( میری ) وحی و الہام کے وإخراج الوحى والإلهام ۔ وأما
الطبيب فلا يأمن العثار، ولو
التطعيم الذي يُخشى على الناس
ناقص ہونے کے عیب سے مجھے محفوظ رکھا۔ اور
جہاں تک طبیب کا معاملہ ہے تو وہ لغزش سے پاک
شرب من العلوم البحار، سيما نہیں۔ خواہ اس نے علوم کے سمندر پیئے ہوں۔
خاص طور پر ٹیکا لگوانا جس کے زہر کے اثر
من أثر سمه، والتشخيص ناقص انداز ہونے کا لوگوں پر خوف رہتا ہے اور ابھی تو
والعقول بمعزل عن فهمه۔ (صاحب اللواء) کی تشخیص بھی ناقص ہے۔ اور
وربما يسمع الطبيب من ورثاء عقل اس کے سمجھنے سے قاصر ہے ۔ اور بسا اوقات
مريضه : ويحك ما صنعت طبیب کو اپنے مریض کے ورثاء سے یہ الفاظ سننا
والنفس أضعت؟ وربما يخطئ پڑتے ہیں کہ تیرا بر اہو، تو نے کیا کر دیا۔ اور تو نے
الأطباء خطاءً عظيما، ويُهدون جان لے لی ۔ بسا اوقات طبیب بہت بڑی غلطی کر
إلى المريض عذابا أليما، فيعبر
المرضى بحر الدنيا كالسفن
المواخر، ويموت الواحد منهم
بعد الآخر ۔ فعند ذالك يفرون
جاتے ہیں اور مریض کو ایسی دردناک تکلیف میں
مبتلا کر دیتے ہیں کہ وہ مریض دنیا کے سمندر سے
اس طرح پار ہو جاتا ہے جیسے سمندر کا سینہ چیر کر
چلنے والی کشتیاں ۔ اُن میں سے ایک کے بعد دوسرا
مرتا ہے۔ تب ایسے موقعہ پر (اطباء) فرار ہو
ويشدون سروجهم المحطوطة جاتے ہیں اور اپنی اتاری ہوئی زمینوں کو دوبارہ گستے
ويحلون أفراسهم المربوطة ۔ اور اپنے بندھے ہوئے گھوڑوں کو کھول دیتے ہیں۔
كذالك في سبيلهم آفات اس طرح انہیں اپنے راستے میں آفات پیش آتی
وفي كل خطوة خطيات ہیں اور ہر قدم پر ان سے خطائیں سر زد ہوتی ہیں۔

وإنا نسمع أمثال ذالك في كل اس طرح کی مثالیں ہم ہر طبیب کے بارے میں
طبيب، جاهل وأريب ۔ ومن ذا خواہ وہ جاہل ہو یا داناسن رہے سن رہے ہیں۔ وہ کون ہے
الذي ما أخطأ قط، أو له الإصابة جس نے کبھی کوئی غلطی نہ کی ہو یا وہ ہمیشہ صائب
فقط ؟ وإني قرأت كتبا من هذه الرائے ہی ہو۔ میں نے اس فن ( طبابت ) کی
کتابیں پڑھی ہیں۔ اور میرا اس میں اشتیاق الصناعة، واشتقت إليها شوق
الخبز عند المجاعة، فرأيتها اليسا تھا جیسے بھوک کے وقت روٹی کی اشتہا۔ میں
نے اسے ہموار میدان میں چلنے والا گھوڑا پایا نہ کہ فرس البراز لا طرف الوهاد
وعند عضال زرعها أقل من
الحصاد ۔ ثم رزقت رزقا حسنا
من وحى الله اللطيف الشريف
فوجدت الطب بجنبه كالكنيف ۔
ہموار زمین پر دوڑنے والا عمدہ گھوڑا ۔ اور سخت
بیماری کے وقت اس کی کاشت کو پیداوار سے کم
پایا۔ بعد ازاں مجھے اللہ کی وحی لطیف و شریف کے
نہایت عمدہ رزق سے نوازا گیا ، تب میں نے طب
کو (وحی ) کے مقابل پر ایسا پایا جیسے بیت الخلاء
وإذا جاء في الوحي بكماله ہو۔ اور جب مجھے وحی اپنے پورے کمال سے ہوئی
وكشف الــدجـى بجماله، قلت :
يا وحي ربي أهلا وسهلا، رحب
♡
اور اس کے جمال سے اندھیرا چھٹ گیا تو میں نے
اپنے رب کی اس وحی کو مخاطب کرتے ہوئے اُسے ۵۰
واديك، وعزَّ ناديك ۔ أنت اَهْلا وسهلا کہا اور اسے کہا کہ تیری وادی کشادہ
الذي يهب للعمى العيون ہو اور تیری مجلس کو عزت حاصل ہو اور تو ہی ہے جو
وللصم الكلام الموزون، ویحیی اندھوں کو آنکھیں اور بہروں کو موزوں کلام عطا
الأموات، ويرى الآيات۔ مالك کرتی ہے اور مردوں کو زندہ کرتی اور کھلے نشان
وللطبابة، وإن هى إلا كالذبابة ۔ دکھاتی ہے۔ تو کہاں اور طبابت کہاں؟ وہ تو صرف
أنت الذي يصبى القلوب، ويزيل | مکھی کی مانند ہے۔ تو ہی ہے جو دلوں کو فریفتہ کرتی ،
الكروب، وينزل السكينة بیقراریوں کو دور کرتی اور سکینت نازل کرتی ہے

ويشابه السفينة۔ طوبى لأوراق اور جو کشتی (نوح) کی مانند ہے ۔ مبارک ہیں وہ
هي مرآتك، وواها لأقلام هى اوراق جو تیرا آئینہ ہیں اور کیا کہنا ان قلموں کا جو
أدواتك ۔ وصحفك نشرت تیرے آلات تحریر بنے ۔ اور تیرے صحیفوں نے
لنا أوراقها عند كل ضرورة اپنے اوراق کو ہر ضرورت کے موقع پر نہایت لطیف
بألطف صورة ، كأنها ثمرات او رنگ میں ہمارے سامنے پھیلا کر پیش کیا ۔ گویا وہ
عذاري متبرجات۔ فالحاصل أنی (اوراق) پھل ہیں یا بنی سنوری کنواریاں ہیں ۔
وجدت كل ما وجدت من وحى خلاصہ کلام یہ کہ میں نے جو کچھ بھی پایا وہ رحمن
الرحمن ونسَأْتُ نِضُوى خدا کی وحی سے پایا۔ میں اپنے تھکے ہوئے لاغر
المجهود بسوطه إلى أهل اونٹ کو تازیانہ لگاتے ہوئے دشمنوں کی طرف لے
العدوان ۔ وإن حيل الإنسان لا گیا۔ یقیناً انسان کی تدابیر رحمن خدا کی وحی کا
تبارز وحى الرحمن، إلا ويغلب مقابلہ نہیں کر سکتیں اور اگر مقابلہ ہو تو وحی غالب
الوحي ويهدها من البنيان ۔ ألم تر آئے گی اور اس کو جڑ سے اکھاڑ دے گی ۔ کیا تو نے
كيف فعل ربنا بالمخاصمين؟ ألم نہیں دیکھا کہ ہمارے رب نے جھگڑا کرنے
يجعل تطعيمهم مليمهم وأكرمنا والوں سے کیا کیا ۔ کیا اس نے ان کے ٹیکا لگوانے
بالفتح المبين؟ وسمعتم کیف کو ان کے لئے قابل ملامت نہیں بنایا ؟ اور ہمیں
اعتاض الناس منه بالراحة فتح مبين عطا کر کے ہماری عزت افزائی فرمائی ۔ تم
النصب، وبالصحة الوصب، و نے سن لیا ہے کہ لوگوں نے ٹیکا کے باعث کس
بالحياة الحمام، وبالنور الظلام؟ طرح راحت کی بجائے رنج صحت کی بجائے
وما زال التطعيم يطرح بهم كل بیماری، زندگی کی بجائے موت ،اور نور کی بجائے ظلمت
ه مطرح، وينقلهم إلى مصرع من پائی ۔ اور ٹیکا انہیں مسلسل مصائب میں ڈالتا رہا اور
مسرح ، حتى زهقت نفوسهم تفریح گاہ سے مقتل میں منتقل کرتا رہا۔ یہاں تک
کہ ان کی جانیں نکل گئیں اور وہ مبہوت ہو کر رہ گئے ۔
وهم كالمبهوت۔

وأخرجوا من البيوت، وبقى وہ گھروں سے نکال دیئے گئے اور تدابیر کرنے
المدبرون في أعين الناس والے معالجين لوگوں کی نگاہوں میں مغضوب
كالممقوت ۔ والتطعيم جعل ہو گئے ۔ ٹیکا نے ان سب کو آنِ واحد میں مردے
كلهم في ساعة أمواتا، فصدروا بنا دیا ۔ اور وہ جابجا بکھر کر رہ گئے ۔ اور جو نہ مرے
أشتاتا، والذين لم يموتوا فابتلوا وہ بعض عوارض میں مبتلا ہو گئے ۔ وہ چو پاؤں جیسے
ببعض عوارض، وكانوا كبهائم تھے اور طاعون نے کسی پیر و جواں کو نہ چھوڑا پس
فما ترك الطاعون البكر فيهم جن لوگوں نے اس سے اجتناب کیا وہ ٹیکا لگوانے
ولا الفارض ۔ والذين اجتنبوا فهم کی مجالس (سینٹرز) سے نکلے اور بد کے ہوئے
طلعوا من مجالس التطعيم طلوع جانور کے دوڑنے کی طرح بھاگے ۔ ہمیں نہیں
شارد، و نفروا نفار آبد، ما نعلم معلوم اللہ نے اُن کے ساتھ کیا کیا۔ پس یہ ہیں ٹیکا
ما صنع الله بهم ۔ فهذه فوائد لگوانے کے فائدے اور یہ ہے اس کا بڑا نفع ۔ پس
التطعيم، وهذا نفعه العظيم ! فلا تم رب کریم کے وعدے کا انکار نہ کرو۔ کیونکہ یہ
تنكروا وعد رب كريم، وإنه رب رحیم کی طرف سے رحمت و سلامتی کا پیغام
رحمة وسلام قولا من رب ہے۔ اور رہی ٹیکا لگوانے کی بات تو اس سے کتنے
رحيم ۔ وأما التطعيم فكم من ہی گھر ویران ہو گئے اور کتنی ہی آنکھیں تھیں جو
بیوت به خلت، وكم من عيون اشکبار ہوئیں ۔ اس بستی ( ملکوال ) پر کیا گزری جس
اغرورقت ما بال قرية يبكون کے یتیم اپنے باپوں کو یاد کر کے رورہے ہیں وہ اس
يتاماها بذكر الآباء ؟ وما ماتوا دوا کے زہر سے ہی مرے تھے۔ اور جن لوگوں پر
ا
إلا بسم هذا الدواء ، والذين شن موت نے غارتگری کی ان میں سے اکثر جواں
الغارة عليهم الفناء، كان أكثرهم سال تھے ۔ پس اس بستی کی تباہی ہو جس میں وہی
من السن في فتاء ۔ فويل لقرية کچھ وقوع پذیر ہوا جس کی میں نے توقع کی تھی اور
حم فيها ما توقعته، وظهر ما أشعته، وہی ظہور میں آیا جسے میں نے شائع کر دیا تھا۔

وكان أسرع من ارتداد الطَّرف، اور یہ واقعہ پلک جھپکنے سے بھی پہلے ہوا یہاں تک
حتى تغيرت أعينهم وضری کہ ان کی آنکھیں پتھرا گئیں اور موت تیز رفتار
(۵۲) عليهم الموت كالطرف، وعَنَّ گھوڑے کی طرح ان پر چڑھ پر چڑھ دوڑی ۔ اور ٹیکا
لعملة التطعيم كرب، وما كان
لگانے والا عملہ بیقرار ہو گیا ۔ اور یہ عمل اللہ کے
ساتھ ایک جنگ تھی ۔ اور جب انہوں نے ٹیکا
إلا بالله حرب ۔ ولما أجالوا فيهم لگوانے والوں پر اپنی نظر دوڑائی تو انہیں
الطرف وجدوهم عرضة
ہلاکت کی زد پر پایا اور انہوں نے دیکھا کہ
للتهلكة، ورأوا الموت يسعى موت ان کے چہروں پر رقص کر رہی ہے اور
على وجوههم وينادى للرحلة ( دنيا سے ) کوچ کی آواز دے رہی ہے ۔ اور
ورأوا القوم يلحظونهم شزرا یہ دیکھا کہ قوم انہیں ٹیڑھی نظروں سے دیکھ رہی
ويوسعونهم زراية وزجرا ہے اور کھل کر ان کی عیب جوئی اور زجر و تو بینچ
فخرجوا من الأرض وعرصاتها، کر رہی ہے پس وہ اس وقت زمین اور اس کے
والطير في وكناتها ، ثم طارت میدانوں سے باہر نکلے کہ جب ابھی پرندے اپنے
الأرواح، واشتد النياح فهذا آشیانوں میں ہی موجود تھے ۔ پھر روحیں پرواز کر
گئیں ۔ اور سخت ماتم بپا ہو گیا۔ تو یہ ہے حال حال تجارب الإنسان، ثم
ينكرون وحى الرحمن! وأى
شقاوة أكبر وأعظم من إنكار
المرسلين ، وسوء الظن
انسانی تجربوں کا ۔ پھر بھی وہ خدائے رحمن کی
وحی کا انکار کر رہے ہیں ۔ مرسلوں کے انکار اور
تائید یافتہ بزرگوں کی نسبت بدظنی سے بڑھ کر
اور عظیم کون سی بد بختی ہو سکتی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ
بالمؤيدين ؟ يقولون أنت كاذب ! تو کاذب ہے ۔ انہیں کیا ہو گیا ہے کہ وہ مجھے ہی
فما لهم إنهم ينبهونني عنى میرے متعلق آگاہ کر رہے ہیں۔ اور یہ خیال کرتے
ويظنون أنهم أعثر علی نفسی منی؟ ہیں کہ وہ میرے متعلق مجھ سے زیادہ باخبر ہیں ۔

أم كبر عليهم قولي إني أنا يا ميرا يهہ قول کہ میں ہی مسیح ہوں اُن پر گراں
یہ
اور کھلی کھلی
المسيح؟ وما هو إلا حسد معاصرة گزرتا ہے یہ تو صرف معام معاصرانہ حسد اور
حقیقت کا انکار ہے ۔ پس انہیں چاہئیے کہ وہ وإنكار من الحق الصريح
اپنے رب سے ڈریں اور بد
اور بے حیا
بد خلق
فليتقوا ربهم ولا يتكلموا
شخص جیسی گفتگو نہ کریں۔ کیونکہ اگر میں جھوٹا ہوا
كشَكسٍ وقيح۔ فإن أكُ كاذبا
تو کوڑا کرکٹ کی طرح پھینک دیا جاؤں گا اور اگر
فسأُدْرَأُ كالغثاء ، وإن أك
میں سچا ہوا تو پھر کون ہے جو اطفاء کے مکر و فریب
صادقا فمن ذا الذي يطفئ نورى سے میرے نور کو بجھا سکے۔ خدا کی قسم میں ہی مسیح
بحيل الإطفاء ؟ ووالله إني أنا موعود ہوں اور پیار کرنے والا میرا رب میرے
المسيح الموعود، ومعى ربی ساتھ ہے اور اللہ کی قسم وہ مجھے ہرگز ضائع نہیں
الودود ۔ ووالله إنه لا یضیعنی کرے گا خواہ پہاڑ میری دشمنی کریں۔ اور خدا کی قسم ۵۳﴾
ولو عاداني الجبال، ووالله إنه لا وہ مجھے نہیں چھوڑے گا خواہ میرے دوست احباب
يتركني ولو تركنى الأحبّاء اور اہل وعیال مجھے چھوڑ جائیں ۔ اور بخدا وہ میری
حفاظت فرمائے گا خواہ دشمن تیغ ہائے بُراں سے والعيال۔ ووالله إنه يعصمني ولو
أتى العدا بالمرهفات، ووالله إنه مجھ پر آچڑھیں ۔ اور بخدا وہ میرے پاس آئے گا
خواہ مجھے بیابانوں میں پھینک دیا جائے ۔ پس يأتيني ولو أُلقي في الفلوات
چاہیے کہ وہ ہر تدبیر کر دیکھیں اور مجھے مہلت نہ
دیں پھر بھی وہ ضرور جان لیں گے کہ کس مقام کی
فسيعلمون أى منقلب ينقلبون ۔ طرف انہیں لوٹ کر جانا ہے ۔ کیا وہ مجھے زمینی
أيخوفونني بحيل الأرض ولا تدابیر سے خوف زدہ کرتے ہیں اور اُس ہستی سے
يخافون الذى إليه يرجعون؟ نہیں ڈرتے کہ جس کی طرف وہ لوٹ کر جائیں گے۔
أفكلما جاء هم من الآیات کیا ایسا نہیں کہ جب بھی ان کے پاس نشانات
فليكيدوا كل كيد ولا يُمهلون،

فقطعوا عليها بدس منهم وإلغاء آئے تو انہوں نے اپنی طرف سے مکر کر کے اور
الأمر بالشبهات ۔ وما أنكر أكثر شبہات کے ذریعہ امر کو باطل کر کے ختم کر دیا۔ اکثر
الناس إلا من دواعي الشطارة، لا
لوگوں نے محض شاطرانہ محرکات کی بنا پر انکار کیا نہ
کہ طہارت کے تقاضا سے ۔ اور اللہ ان کو عنقریب
من مقتضى الطهارة ۔ وسيريهم ايک نشان دکھائے گا جس کا وہ انکار نہیں کر سکیں
الله آية فلا ينكرونها، وينزل گے، اور ایک ایسی مصیبت نازل کرے گا جسے وہ
نازلة فلا تردونها ۔ و إن للناس من دور نہیں کر سکیں گے۔ ہر صدی کے سر پر اللہ تعالیٰ کی
الله تعالى على رأس كل مائة طرف سے لوگوں کے لئے نظر کرم ہوتی ہے ۔
نظرةً ، فيرسل عبدًا من لدنه چنانچہ وہ اپنی جناب سے از راہ ترحم ان کی
اصلاح کے لئے کسی بندے کو بھیجتا ہے پھر یہ کیسے
لإصلاحهم رحمة، فكيف ينسى
ممکن ہے کہ اللہ اس زمانے کو بھول جائے جس میں
الله زمانا نزفت فيه عيون ہدایت کے سوتے خشک اور گمراہی کے سیل رواں
الهداية، وسالت سيول الغواية؟ ہیں۔ اور تمہارے پاس ایک استفادہ کرنے والے
وماعندكم لطالب إذا استفاد، متلاشی کے لئے بے جان سی حدیث کے سوا رکھا ہی
سوى الحديث الذي شابة کیا ہے۔ پس یہی وہ غم ہے جس نے میری نیند اڑا
الجماد ۔ فذالك هو الهم الذى دى اور میری ہڈیوں کو گھلا دیا اور مجھے چھریوں سے
نفی عنی الگری، و أذاب عظامی مجروح کر دیا ہے۔ سو اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ
اسے محکم کرے جس کو اس نے بنایا اور دین اور اس
وجرحني بالمدى ۔ فأراد الله أن
کی صداقت اور اس کی راستی کو غالب کرے ۔ اور
يُحكم ما شاده، ويُظهر الدين یہ سنت اللہ نہیں کہ وہ تھوڑی سی چیز پر کفایت اور
وصدقه وسداده ۔ وما كان عادته تھوڑے سے پانی پر قناعت کرے ہاں البتہ جو
أن يتعلل بعلالة، ويقنع ببلالة، تمہارے پاس ہے وہ پانی کی نمی سے بھی کم تر ہے

·

آج 10 میں سے 10 باقی