نورالحق حصہ دوم
حصہ 3
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نور الحق الحصة الثانية
وأنه ليس من خير المرسلين، فأتوا بنظير من مثله في حجج خلون من قبل
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ہے۔ پس تم گذشتہ زمانوں میں سے اس کی نظیر لاؤ
زماننا إلى أواننا إن كنتم صادقين۔ وأرونا كتابا فيه ذكر رجل ادعى أنه من
اگر تم سچے ہو اور ہم کو کوئی ایسی کتاب دکھلاؤ جس میں ایسے آدمی کا ذکر ہو جو اس نے
الله الرحمن وأنه المهدى المسعود القائم من المحسن المنّان، وأنه
دعوی کیا ہو جو میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوں اور میں ہی مسیح موعود اور مہدی ہوں اور
المسيح الموعود لإطفاء نائرة أهل العدوان، وأنه أُرسل لإصلاح الزمان
اہل ظلم کا شعلہ دور کرنے کے لئے آیا ہوں اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے بھیجا گیا ہوں تادین کو
ليجدد الدين ويعلم طرق الإيمان، ثم كان دعواه مُقارن هذه الآية من
زندہ کروں اور ایمانی طریقے سکھلاؤں۔ پس اس کا دعوی اس نشان کے ساتھ مقارن ہوتا ہے اور خدا تعالیٰ
الحكيم الحنان، وجمع الله في أيام ادعائه الخسوفين في رمضان، صادقًا
اس کے زمانہ میں سورج گرہن کر دے خواہ وہ سچا ہو یا جھوٹا۔ اور اگر تم اس کی مثل
كان أو من الكاذبين۔ وإن لم تأتوا بمثله، ولن تأتوا أبدا، ولا تملكون إلا
پیش نہ کر سکو اور ہرگز نہ پیش کر سکو گے اور بجز جھاگ کے اور تمہارے پاس کچھ نہیں ہوگا ۔ پس جانو کہ وہ میرے
زبدا، فاعلموا أنه آية لى من الله الولي، هو ربّي أيدني من عنده وعلمني
لئے خدائے قریب سے ایک نشان ہے۔ وہ میرا رب ہے۔ اس نے اپنے پاس سے میری مدد کی اور مجھے دوست پکڑا اور
من لدنه وتولاني، وفتح على أبواب علوم الذين خلوا من قبل وجعلني من
اس نے مجھ پر ان راستبازوں کے علوم کھول دیئے جو پہلے گزرے ہیں اور مجھے وارثوں میں سے کیا۔ خبر دار تم نے خدا
الوارثين۔ ها أنتم كذبتم بآية الله وما استطعتم أن تأتوا بمثلها۔ ومنكم قوم ٢١)
تعالیٰ کی آیتوں کو تو جھٹلایا اور تکذیب بھی کی مگر اس نشان کی نظیر پیش نہ کر سکے بعض تم میں
صدقوا بعدما أمعنوا وحدقوا ، فأى الفريقين أحق بالأمن يا معشر
سے وہ ہیں جنہوں نے غور کرنے کے بعد تصدیق کی پس اے جلد باز و سوچو اور غور کرو کہ ان دونوں گروہوں میں سے
نور الحق الحصة الثانية
المستعجلين؟ ألا تخافون أنكم كذبتم حديث المصطفى وقد ظهر
قریب تر با امن کونسا گروہ ہے۔ کیا تم ڈرتے نہیں کہ تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو جھٹلایا حالانکہ اس کا
صدقه کشمس الضحى؟ أتستطيعون أن تُخرجوا لنا مثله في قرون
صدق چاشت گاہ کے آفتاب کی طرح ظاہر ہو گیا ۔ کیا تم اس کی نظیر پہلے زمانوں میں سے کسی زمانہ میں پیش کر سکتے ہو کیا
أولى؟ أتقرأون في كتاب اسم رجل ادعى وقال إنّي من الله الأعلى،
تم کسی کتاب میں پڑھتے ہو کہ کسی شخص نے دعویٰ کیا کہ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوں اور پھر اس کے زمانہ میں رمضان
وانخسف في عصره القمر والشمس في رمضان كما رأيتم الآن؟ فإن
میں چاند اور سورج کا گرہن ہوا جیسا کہ اب تم نے دیکھا۔ پس اگر پہچانتے ہو تو بیان کرو
كنتم تعرفونه فبينوا يا معشر المنكرين، ولكم ألف روبية من الورق
اور تمہیں ہزار روپیہ انعام ملے گا اگر ایسا کر دکھاؤ۔ پس ثابت کرو اور یہ انعام لے لو
المروج إنعاما منى، فخُذوا إن تُثبتوا، وأُشهد الله على عهدى هذا،
اور میں خدا تعالیٰ کو اپنے اس عہد پر گواہ ٹھہراتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو اور خدا سب گواہوں سے
واشهدوا وهو خير الشاهدين۔ وإن لم تُثبتوا، ولن تثبتوا، فاتقوا النار
بہتر ہے۔ اور اگر تم ثابت نہ کر سکو اور ہرگز ثابت نہ کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو جو مفسدوں |
التي أُعدت للمفسدين۔
کے لئے طیار کی گئی ہے ۔
قضى بيننا المولى فلا تَعْصِ قاضيا وأَطْفِءُ لَظَى الطَّغُوى وفارِقُ حاضيا
خدا تعالیٰ نے ہم میں فیصلہ کر دیا پس فیصلہ کرنے والے کی نافرمانی مت کر اور زیادتی کے شعلہ کو بجھا اور جو لڑائی کی آگ بھڑکانے والا ہو اس سے جدا ہو جا
ووَدِّعُ وُجودَ الظالمين وجودهم ولا تذكُرَن يُسرًا وعُسْرًا ماضيا
اور ظالموں کے وجود اور ان کی بخشش کو رخصت کر دے یعنی چھوڑ دے
اور گزشتہ تنگی فراخی کو یاد مت کر
وغادِرُ ذَرَى أهل الهوى ورِضاءَ هُمُ وبادر إلى الرحمن واطلب تراضيا
اور اہل ہوا کی پناہ اور رضا مندی کو چھوڑ دے اور رحمان کی طرف جلد قدم اٹھا اور کوشش کر کہ وہ تجھ سے راضی ہو اور تو اس سے راضی
نور الحق الحصة الثانية
ولا تَشْظَيَنُ مِثْل الشَّذَى أو ضالع وكُن في شوارعه ضَلِيعًا نَاضِيا
اور چلنے سے مت عاری ہو جیسے کتے کی مکھی اور وہ گھوڑا جو پیر میں لنگ رکھتا ہے اور خدا تعالی کی راہوں میں ایک مضبوط گھوڑا اور سب سے آگے نکلنے والا بن جا
وإِنْ لَعَنَك السفهاء من طلب الهدى
اور اگر سفیہ لوگ بوجہ طلب ہدایت تیرے پر لعنت کریں
فَكُنُ في مَراضي الله باللَّعْنِ راضيا
سو خدا تعالیٰ کی رضا مندی حاصل کرنے کے لئے لعنت پر راضی ہو جا
ثم إذا كانت حقيقة الكسوف بالتعريف المعروف أنه هيئة
پھر جب کہ سورج گرہن کی حقیقت مشہور تعریف کی رو سے یہ ہوئی کہ وہ اس ہیئت حاصلہ کا نام ہے
حاصلة من حول القمر بين الشمس والأرض في أواخر أيام الشهر
کہ جب سورج اور زمین میں چاند حائل ہو جائے اور یہ حائل ہو جانا مہینہ کے آخر ایام میں ہو پس کیونکر ممکن ہے کہ
فكيف يمكن أن يتكلم أفصح العجم والعرب بلفظ يخالف محاورات
وہ جو عجم اور عرب کے تمام لوگوں سے زیادہ تر فصیح ہے اور وہ ایسا لفظ بولے جو محاورات قوم اور لغت اور ادب سے
القوم واللغة والأدب؟ وكيف يجوز أن يتلفظ بلفظ وضع لمعنى عند
بالکل مخالف ہو اور جائز ہے کہ ایسا لفظ بولا جائے جو اہل زبان کے نزدیک ایک خاص معنوں کے لئے
أهل اللسان، ثم يصرفه عن ذلك المعنى من غير إقامة القرينة وتفصيل
موضوع ہے پھر اس کو بغیر اقامت کسی قرینہ کے اس معنے سے پھیرا جائے کیونکہ کسی لفظ کا محاورہ
البيان؟ فإن صرف اللفظ عن المحاورة ومعانيه المرادة عند أهل الفن
اور معنی مراد مستعملہ سے پھیرنا اہل فن اور اہل لغت کے نزدیک جائز نہیں مگر اس حالت میں
وأهل اللغة لا يجوز لأحد إلا بإقامة قرينة موصلة إلى الجزم واليقين۔ وقد
کہ کوئی قرینہ یقینی قائم کیا جاوے
ہم ذکر کر چکے
ذكرنا أن القرآن يصدّق هذا البيان، ولو كان الخسوف والكسوف في أيام
ہیں کہ قرآن اس بیان کی تصدیق کرتا ہے۔ اور اگر کسوف خسوف ایسے ایام میں ہوتا جو اس
اور
نور الحق الحصة الثانية
غير الأيام المعتادة بالتقليل أو الزيادة، لما سمّاه القرآن خسوفا ولا كسوفا،
کے لئے سنت قدیمہ میں نہیں ہے تو قرآن اس کا نام خسوف کسوف
نه
رکھتا بلکہ دوسرے لفظ
سے
بل ذكره بلفظ آخر وبينه ببيان أظهر، ولكن القرآن ما فعل كذا كما أنت
بیان کرتا لیکن قرآن نے ایسا نہیں کیا
۲۳) ترى، بل سمّى الخسوف خسوفا ليُفهم الناس أمرًا معروفًا۔ نعم، ما ذكر
جیسا کہ تو دیکھتا ہے بلکہ اس کا نام خسوف ہی رکھا تاکہ لوگوں کو سمجھاوے کہ یہ خسوف معروف ہے ۔
الكسوف باسم الكسوف، ليشير إلى أمر زائد على المعتاد المعروف، فإن
کوئی اور چیز نہیں ہاں قرآن نے کسوف کو کسوف کے لفظ سے بیان نہیں کیا تا ایک امر زائد کی طرف اشارہ
هذا الكسوف الذي ظهر بعد خسوف القمر كان غريبا ونادرة الصور، وإن
کرے کیونکہ
سورج گرہن جو بعد چاند گرہن کے ہوا
ایک غیر معمولی
كنت تطلب على هذا شاهدًا أو تبغى مُشاهدًا فقد شاهدت صوره الغريبة
اور نادرة الصور تھا اور اگر تو اس پر کوئی گواہ طلب کرتا ہے یا مشاہدہ کرنے والوں کو چاہتا ہے
وأشكاله العجيبة إن كنت من ذوى العينين۔ ثم كفاك في شهادته ما طبع
پس اس سورج گرہن کی صور غریبہ اور اشکال عجیبہ مشاہدہ کر چکا ہے پھر تجھے اس بارہ میں وہ خبر
في الجريدتين المشهورتين المقبولتين۔ أعنى الجريدة الإنكليزية بانير ،
کفایت
کرتی
یہ
ہے
جو
دو
مشہور
اور
یہ
مقبول
اخبار
وسول ملتری گرت ، المشاعتين في مارج سنة ٨٩٤اء والمشتهرتين۔
یعنی پانیر اور سول ملٹری گزٹ میں لکھی گئی ہے اور وہ دونوں پر چھے مارچ ۱۸۹۴ء
وأما تفصيل الشهادتين فهو أن هذا الكسوف الواقع في ٦ / إبريل
کے مہینہ میں شائع ہوئے ہیں۔ اور ان کی گواہیوں کی تفصیل یہ ہے کہ ان دونوں پر چوں میں لکھا ہے کہ یہ کسوف اپنے
سنة ١٨٩٤ء متفرد بطرائفه، ولم يُرَ مثله من قبل في كوائفه، وأشكاله
عجائبات میں متفرد اور غیر معمولی ہے یعنی وہ ایک ایسا کسوف ہے جو اس کی نظیر پہلے نہیں دیکھی گئی اور اس کی شکلیں
نور الحق الحصة الثانية
عجيبة وأوضاعه غريبة، وهو خارق للعادة ومخالف للمعمول والسنة
عجیب ہیں اور اس کی وضعیں غریب ہیں اور وہ خارق عادت اور مخالف معمول اور سنت ہے۔
فثبت ما جاء في القرآن وحديث خاتم النبيين۔ ولا شك أن اجتماع
پس اس سے وہ غیر معمولی ہونا ثابت ہوا جس کا بیان قرآن کریم اور حدیث خاتم الانبیاء میں موجود ہے اور کچھ شک نہیں
الخسوف والكسوف في شهر رمضان مع هذه الغرابة أمر خارق للعادة۔
که کسوف خسوف اس مہینہ رمضان میں اس غیر معمولی حالت کے ساتھ جمع ہونا ایک امر خارق عادت ہے ۔
وإذا نظرت معه رجلا يقول إنى أنا المسيح الموعود والمهدى المسعود
اور جب کہ اس کے ساتھ تو نے ایک آدمی کو دیکھا جو کہتا ہے کہ میں مسیح موعود اور مہدی ہوں اور خسوف |
والملهم المرسل من الحضرة، وكان ظهوره مقارنا بهذه الآية، فلا شك
کسوف کے ساتھ اس کا ظہور مقارن ہے پس کچھ شک نہیں کہ یہ تمام امور ایسے
أنها أمور ما سمع اجتماعها في أوّل الزمان، ومن ادعى فعليه أن يثبت
ہیں جو پہلے کسی زمانہ میں جمع نہیں ہوئے جو انکار کرے اور ثابت کر کے دکھلاوے کہ کسی
وقوعه في حين من الأحيان۔ ثم لما ظهرت هذه الآية في هذه الديار وهذا ﴿٢٣﴾
وقت پہلے اس سے یہ کسوف خسوف معہ مدعی مہدویت کے وقوع میں آ چکا ہے۔ پھر جبکہ یہ نشان اسی ملک
المقام، ولم يظهر أثر منها في بلاد العرب والشام، فهذه شهادة من الله
اور اسی مقام میں ظاہر ہوا اور بلاد عرب اور شام میں کچھ اس کا نشان
العلام لصدق دعوانا يا أهل الإسلام، فقوموا فرادى، فرادى، واتركوا من
نہ پایا گیا سو یہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ہمارے صدق دعوی پر ایک نشان ہے پس تم ایک ایک ہو کر کھڑے ہو جاؤ اور جو
بخل وعادى، ثم تفكّروا ودَعُوا عِنادا، ولا تلقوا بأيديكم إلى التهلكة ولا
شخص بخیل اور دشمن ہو اس کو چھوڑ دو پھر فکر کرو اور عناد کو چھوڑ دو اور اپنے ہاتھوں سے اپنے تئیں ہلاک مت کرو
تفسدوا إفسادا، ولا تُعرضوا مستعجلين۔ يا عباد الله رحمكم الله
اور
جلدی
کناره کش
مت
ہو
جاؤ۔
اے
بندگان خدا
نور الحق الحصة الثانية
اتقوا الله ولا تتكبّروا، وفكروا وتدبروا، أيجوز عندكم أن يكون
اور
فکر کرو
سوچو کیا تمہارے نزدیک جائز
ہے کہ مہدی تو
المهدي في بلاد العرب أو الشام، وآيته تظهر في هذا المقام؟ وأنتم
بلاد عرب اور شام میں پیدا ہو اور اس کا نشان ہمارے ملک میں ظاہر ہو اور تم جانتے ہو
تعلمون أن الحكمة الإلهية لا تُبعد الآية من أهلها وصاحبها ومحلها
اس
سے
جدا
که حکمت الہیہ نشان کو
کے اہل
نہیں کرتی
فكيف يمكن أن يكون المهدى فى مغرب الأرض وآيته تظهر في
پس کیونکر ممکن ہے کہ مہدی تو مغرب میں
اور اس کا نشان
مشرقها؟ فكفاكم هذا إن كنتم من الطالبين۔
ہو
مشرق میں ظاہر ہو اور تمہارے لئے اس قدر کافی ہے اگر تم طالب حق ہو ۔
ثم مع ذلك لا يخفى عليكم أن بلاد العرب والشام خالية عن أهل
پھر یہ بھی تم پر پوشیدہ نہیں کہ بلاد عرب اور شام ایسے
هذه الادعاء ، ولن تسمع أثرًا منه في تلك الأرجاء ، ولكنكم تعلمون أني
مدعی کے وجود سے خالی ہیں اور ان اطراف میں ایسے مدعی کا نشان نہیں پایا جاتا مگر تم جانتے ہو کہ میں کئی
برس
سے
أقول من بضع سنين بأمر رب العالمين، إنّي أنا المسيح الموعود والمهدى
بامر رب العالمین کہہ رہا ہوں کہ میں مسیح موعود اور مہدی
(٢٥) المسعود، وأنتم تكفّرونني وتلعنونني وتكذبونني، وجاءتكم البينات وأزيلت
مسعود ہوں اور تم مجھے کا فرٹھہراتے اور لعنت کرتے اور جھٹلاتے ہو اور کھلی کھلی نشانیاں تمہارے پاس پہنچیں اور تمہارے
الشبهات، ثم كنتم على التكفير مصرين۔ أعجبتم أن جاء كم منذر منكم على
شبہات دور کئے گئے اور پھر تم کافر ٹھہرانے پر اصرار کرتے رہے۔ کیا تم نے تعجب کیا کہ تم میں سے ایک ڈرانے والا صدی
رأس المائة في وقت نزول المصائب على الملة واشتداد العلة، وكنتم
کے سر پر آیا اور اس وقت آیا کہ جب دین اسلام پر مصیبتیں اتر رہی تھیں اور بیماری بہت شدت کر گئی تھی اور
نور الحق الحصة الثانية
تنتظرون من قبل كانتظار الأهلة، وقد جاء كم في أيام إحاطة
تم اس سے پہلے ایسی انتظار کرتے تھے کہ جیسی چاند کی انتظاری کی جاتی تھی اور آنے والا اس وقت تمہارے پاس آیا کہ
الضلالات وتغير الحالات، بعدما ترك الناس الحقيقة، وفارقوا
جب گمراہیں محیط ہو چکی تھیں اور حالات بدل چکے تھے اس وقت کے بعد کہ لوگوں نے حقیقت کو چھوڑ دیا اور طریقت
الطريقة؟ ألا تنظرون أو صرتم كالعمين؟ ألا تذكرون ما قال عالم
سے دور جا پڑے کیا تم دیکھتے نہیں یا تم اندھوں کی طرح ہو گئے کیا تم وہ باتیں یاد نہیں کرتے جو عالم الغیب نے کہیں اور اس
الغيب وهو أصدق القائلين، وبشركم بإمام آت في كتابه المبين،
نے تمہیں ایک آنے والے امام کی قرآن کریم میں خبر دی ہے۔ اور کہا کہ ایک گروہ
وقال ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَةٌ مِنَ الْآخِرِينَ ولكلِّ ثلة إمام، فانظروا هل
پہلوں میں سے اور ایک گروہ پچھلوں میں سے ہوگا۔ اور ہر ایک گروہ کے لئے ایک امام ہوتا ہے سو سوچو کیا اس میں
فيه كلام، فأين تفرون من إمام الآخرين۔
کوئی کلام ہے سو تم امام الآخرین سے کہاں بھاگتے ہو ۔
القصيدة
بشرى لكم يا معشر الإخوان طوبى لكم يا مَجْمَعَ الخُلَانِ
تمہیں اے جماعت برادران بشارت ہو تمہیں اے جماعت دوستان مبارک ہو
ظهرت بروق عناية الحنان وبدا الصراط لمن له العينان
خدا تعالیٰ کی عنایت کی چمک ظاہر ہو گئی اور جو شخص دو آنکھیں رکھتا ہے اس کے لئے راہ کھل گیا
النيران بهذه البلدان خُسِفَا بإذن الله في رمضان (۲۲)
سورج اور چاند کو ان ملکوں میں باذن الله رمضان میں گرہن لگ گیا
الواقعة : ۴۰، ۴۱
نور الحق الحصة الثانية
و بشارة من سيّد خير الورى ظهرت مطهرةً من الأدران
اور ایک بشارت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ایسے پاک طور پر ظاہر ہوگئی کہ کوئی میل اس کے ساتھ نہیں
ولها كصاعقة السماء مهابة وتشر كتشر الفرسان
اور ان میں صاعقہ کی طرح ایک ہیبت ہے اور سواروں کی طرح ایک رعب ناک گردن کشی ہے
اليوم يوم فيه حصحص صدقنا قد مات كل مكذب فتان
آج وہ دن ہے جس میں ہمارا صدق ظاہر ہو گیا اور ہر ایک مکذب فتنه انگیز مر گیا
اليوم يبكى كلُّ أهل بصيرة متذكرا لمراحم الرحمن
آج ہریک اہل بصیرت رو رہا ہے اور رونے کا سبب خدا تعالیٰ کی رحمتوں کو یاد کرنا ہے
ومصدقًا أنوار نبأ نبينا ومعظما لمواهب المنان
اور دوسرے یہ سبب کہ رونے والے آنحضرت صلعم کی پیشگوئی کی تصدیق کرتے ہیں اور بخشا ئیش محسن حقیقی کی عظمت کا تصور کر رہے ہیں
آج ہریک دانا
بیعت
کرنے
اليوم كل مبايع ذي فطنة ازداد إيمانا على إيمان
والا اپنے ایمان میں ایسا زیادہ ہو گیا کہ گویا نیا ایمان پایا
اليوم من عادى رأى خُسرانه والتاح مقعده من النيران
آج ہریک دشمن نے اپنا نقصان دیکھ لیا اور اس کا آگ میں ٹھکانا ہونا ظاہر ہو گیا
اليوم كلُّ موافق ذى قربة قد شدَّ رَبط جنانه بجناني
آج ہریک موافق ذی قربت نے اپنے دل کا ربط میرے دل سے زیادہ کر لیا
ظهرت كمثل الشمس حجة صدقنا أو كالخيول الصافنات بشان
آفتاب کی طرح ہمارے صدق کی حجت ظاہر ہو گئی یا اپنی شان میں ان گھوڑوں کی طرح جب قدم کے مقابل پر ان کا قدم پڑتا ہے
مات العدا بتفكن وتندم والحق بان كصارم عريان
دشمن شرمندگی اور ندامت سے مر گئے اور حق ایسا کھل گیا جیسا کہ ننگی تلوار
الله أكبر كيف أبدى آيةً كشف الغطا بإنارة البرهان
کیا ہی بزرگ خدا ہے کیونکر اس نے نشان کو ظاہر کیا برہان کو روشن کر کے پردہ کو کھول دیا
نور الحق الحصة الثانية
کیا
کیا
ہهہ
یہ
خدا
تعالیٰ کا فعل
هل كان هذا فعل ربِّ قادر أم هل تراه مائد الإنسان (۲۷)
ہے یا تو اس کو انسان کا فریب سمجھتا ہے
هذا نجوم أو من الجفر الذي فكرت فيه كمفتر فتان
نجوم ہے یا وہ جفر ہے جس میں تو نے مفتریوں فتنہ انگیزوں کی طرح فکر سے کام لیا ہے
فارجع إلى الحق الذى أخزى العدا وأهان كل مكفّر لعان
سواس خدا کی طرف رجوع کر جس نے دشمنوں کو رسوا کیا اور ہر یک کافر ٹھہرانے والے لعنت کرنے والے کو بے عزت کر دیا
اليوم بعد مرور شهر صيامنا عيد لأقوام لنا عيدان
آج رمضان کے گزرنے کے بعد اور لوگوں کے لئے ایک عید ہے اور ہمارے لئے دو عیدیں
اليوم يوم طيب ومبارك يُخزى بآيته ذوى الطغيان
دن پاک اور مبارک
ہے اپنے نشانوں کے ساتھ رسوا کر رہا ہے
من حارب المقبول حارب ربَّهُ فهوى شَقًا في هوة الخسران
جس نے مقبول سے جنگ کیا اس نے اپنے رب سے جنگ کیا سو وہ بدبختی سے زیاں کاری کے گڑھے میں گرا
من كان في حفظ الإله وعَوْنِهِ مَن يُهلكنه وإن سعى الثَّقَلان
جو شخص خدا تعالیٰ کی حفاظت اور مدد میں ہو اس کو کون ہلاک کر سکتا ہے اگر چہ جن وانس کوشش کریں
كيدوا جميعًا كلكم لإهانتي ثم انظروا إكرام من صافاني
تم سب مل کر میری اہانت کے لئے کوشش کرو پھر دیکھو کہ کیونکر مجھے وہ بزرگی دیتا ہے جس نے مجھے اپنی دوستی کیلئے خالص کیا ہے
قوموا لتحقيرى بعزم واحد ثم انظروا إعظام من والاني
آج
تم میرے حقیر کرنے کے لئے ایک ہی قصد کے ساتھ اٹھ کھڑے ہو پھر دیکھو کہ کیونکر وہ مجھے عزت بخشتا ہے جس نے مجھے دوست پکڑا ہے
كونوا كذئب ثم صولوا بالمدى ثم انظروا إقدام من ناجاني
تم بھیڑیئے ہو جاؤ پھر کاردوں کے ساتھ حملہ کرو پھر دیکھو کہ کیونکر وہ میدان میں آتا ہے جو میرا ہمراز ہے
هل يستوى أهل السعادة والشقا أفأنت أعمى أو أخ الشيطان
کیا سعید اور بدبخت برابر ہو سکتا ہے کیا تو اندھا ہے یا شیطان کا بھائی
نور الحق الحصة الثانية
الوقت يدعو مصلحًا ومجددًا فارنوا بنظر طاهر وجنان
وقت ایک مصلح اور مجدد کو بلا رہا ہے سو تم ایک نظر اور پاک دل کے ساتھ دیکھو
أتظن أن الله يخلف وعده أفأنت تنكر موعد الفرقان
کیا تو گمان کرتا ہے کہ خدا تعالیٰ اپنے وعدہ کو پورا نہیں کرے گا کیا تو فرقان کے وعدہ سے انکار کرتا ہے
يا أيها الناس اتركوا طرق الإبا كونوا الوجه الله من أعواني
دو
اور خالصا اللہ میرے انصار میں سے بن جاؤ
سے
اے لوگو سرکشی کی راہوں کو چھوڑ
يا أيها العادون في جهلاتهم توبوا من الإفساد والطغيان
اے وے لوگو جو باطل باتوں میں حد سے گزر گئے ہو فساد اور بے اعتدالی
تو به کرو
لا تغضبوا المولى وتوبوا واتقوا و كخائف خروا على الأذقان
اپنے مولیٰ کو غصہ مت دلاؤ اور توبہ کرو اور تقویٰ اختیار کرو اور ڈرنے والوں کی طرح اپنی ٹھوڑیوں پر گرو
القمر يهديكم إلى نور الهدى والشمس تدعوكم إلى الإيمان
چاند تمہیں ہدایت کی طرف رہنمائی کرتا ہے اور سورج تمہیں ایمان کی طرف بلا رہا ہے
ظهرت لكم آيات خلاق الورى فى مُلْكِكم لمؤيَّد سُبْحاني
کیا
یہ
تمہارے فائدہ کے لئے خدا تعالیٰ کی طرف سے نشان ظاہر ہو گئے وہ تمہارے ہی ملک میں موید سبحانی کے لئے ظاہر ہوئے
هل هذه من قسم عمل مُنجم أو آية عظمى عظيم الشان
کسی نجومی کا کام ہے یا خدا تعالیٰ کا ایک عظیم الشان نشان ہے
هذا حديث من نبي مصطفى كهف الأنام وسيد الشجعان
یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے پناہ خلقت کی اور سردار بہادروں کے
جلت الفتوح وبان صدق كلامنا وتبيّنت طرق الهدى و مكاني
فتوح ظاہر ہو گئی اور ہماری کلام کا صدق کھل گیا اور ہدایت کے رستے اور میرا مرتبہ نمودار ہوگیا
أفبعد ما كشف الغطا بقى الإبا ويل لمجترء مصر جاني
کیا پردہ کھلنے کے بعد پھر سرکشی باقی رہ گئی اس شخص پر واویلا ہے جو گستاخ اصرار کرنے والا گنہگار ہو
نور الحق الحصة الثانية
ما كان قط ولا يكون كمثله شهر بهذا الوصف في الأزمان
اس مہینے کی طرح نہ ہوا اور نہ کبھی ہوگا اس صفت کا مہینہ کسی زمانہ میں نہیں پایا جاتا
شهدت يد المولى فهل منكم فتًى يُبدى المحبة بعد ما عاداني
خدا تعالیٰ کے ہاتھ نے گواہی دے دی پس کیا کوئی مرد ہے جو عداوت کے بعد محبت کو ظاہر کرے
وأراد ربّى أن يُرى آياتِهِ ويمزق الدجال ذا الهذيان (٢٩)
اور میرے رب نے ارادہ فرمایا ہے جو اپنے نشانوں کو ظاہر کرے اور دجال فضول گو کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے
إني أرى كالميت من آذاني لا تسمعن أصواته آذاني
جس نے مجھے دکھ دیا میں اس کو مردے کی طرح دیکھ رہا ہوں اور میرے کان اس کی آواز نہیں سنتے
هذا زمان قد سمعتم ذكره من خير خلق الله والقرآن
یہ وہ زمانہ ہے جس کا تم ذکر سن چکے ہو کس سے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور قرآن سے
من فاته هذا الزمان فقد هوى واختار جهلا وادي الخذلان
جس کو یہ زمانہ فوت ہوگیا پس وہ نیچے گرا اور اپنی جہالت سے وادی خذلان کو اس نے پسند کر لیا
كم من عدو يشتمون تعصبا ويرون آیاتی و نور بیانی
بہت ایسے دشمن ہیں کہ محض تعصب سے گالیاں نکالتے ہیں اور میرے نشان اور میرے بیان کا نور دیکھتے ہیں
وخيالهم يطفو كحوت ميت لا ينظرون مواقع الإمعان
اور ان کا خیال مردہ مچھلی کی طرح تیرتا ہے غور کے موقعوں کو
نہیں دیکھتے
شهدت لهم شمس السماء ومثلها | قمر فيرتابون بعد عيان
ان کے لئے آسمان کے سورج نے گواہی دی اور ایسا ہی چاند نے پس بعد مشاہدہ کے شک کرتے ہیں
خرجوا من التقوى وتركوا طرقه بوساوس دخلت من الشيطان
تقوی سے خارج ہو گئے اور تقویٰ کی راہ چھوڑ دی باعث ان وسوسوں کے جو شیطان کی طرف سے اس میں داخل ہوئے
وہ
يا مُكْفِرِى أهل السعادة والهدى اليوم أنزلتم بدار هوان
اے وے لوگو جو اہل سعادت کو کافر ٹھہراتے ہو آج تم ذلت کے گھر میں اتارے گئے
نور الحق الحصة الثانية
توبوا من الهفوات يغفر ذنبكم والله بر واسع الغران
اپنی لغزشوں سے توبہ کرو تا تمہارے گناہ بخشے جاویں اور خدا تعالیٰ نکوکار وسیع المغفرت ہے
قد جاء مهديكم وظهرت آيةٌ فاسعوا بصدق القلب يا فتياني
تمہارا مہدی آگیا اور نشان ظاہر ہو گیا سواے میرے جوانوں دلی صدق سے کوشش کرو
عندى شهادات فهل من مؤمن نور يرى الداني فهل من داني
میرے پاس گواہیاں ہیں پس کوئی ایمان لانے والا ہے ایک نور ہے جو نزدیک آنے والا اسکو دیکھتا ہے پس کیا کوئی نزدیک آنے والا ہے
۳۰ ظهرت شهادات فبعد ظهورها ما عذركم في حضرة السلطان
گواہیاں ظاہر ہو گئیں سو ان کے ظہور کے بعد اللہ تعالیٰ کی جناب میں کیا عذر کرو گے
هذا أوان النصر من رب السما ذى مُصْمِياتٍ مُوبِق الفتان
یہ رب السماء کی طرف سے مدد کا وقت ہے جس کے تیر خطا نہیں کرتے اور فتنہ انگیز کو ہلاک کرتا ہے
نزلت ملائكة السماء لنصرنا رَعَبَ العدا من عسكر روحانی
سے
ہماری مدد کے لئے آسمان سے فرشتے اتر آئے لشکر روحانی
دشمن ڈر گئے
دخلت بروق الدين في أرض العدا وبدا الهدى كالدرر في اللمعان
دین کی روشنی دشمنوں کی زمین میں داخل ہوگئی اور ہدایت چمکنے والے موتیوں کی طرح ظاہر ہوگئی
أفترقبون كظالمين جهالة | رجلا حريص السفك والإثخان
کیا تم ظالموں کی طرح محض اپنی جہالت سے ایسے آدمی کی انتظار کرتے ہو جو خونریزی کا حریص اور بہت خونریز ہو
لستم بأهل للمعارف والهدى فتلاعبوا بالدين كالصبيان
تم اس بات کے اہل نہیں ہو جو معارف اور ہدایت تمہیں معلوم ہو سو بچوں کی طرح دین کے ساتھ کھیلتے رہو
لا تعرفون نكات صحف إلهنا تتلون ألفاظا بغير معاني
تم ارے خدا کے صحیفوں میں جو معارف ہیں ان کو پہچانتے نہیں اور الفاظ کو بغیر معانی کے پڑھتے ہو
قد جئتكم مثل ابن مريم غربةً حق و ربي يسمعن ويراني
میں ابن مریم کی طرح غریب ہو کر تمہارے پاس آیا ہوں یہ حق ہے اور میرا رب سنتا ہے اور دیکھ رہا ہے