نورالحق حصہ دوم
حصہ 4
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
نور الحق الحصة الثانية
السيف أنفاسي ورمحی کلمتی ما جئتكم كمحارب بسنان
میرے انفاس میری تلوار ہیں اور میرے کلمات میرے نیزے ہیں اور میں جنگجو کی طرح نیزہ کے ساتھ نہیں آیا
حق فلا يسع الورى إنكاره فاترُك مراء الجهل والكفران
یہی سچ ہے پس انکار پیش نہیں جا سکتا سو جہالت اور ناسپاسی کی لڑائی کو چھوڑ دے
يا طالب الرحمن ذى الإحسان قُمُ وَالِها واطلبه كالظمآن
اے خدا ذوالاحسان کے طلب کرنے والے شیفتہ کی طرح اٹھ اور پیاسے کی طرح اس کو ڈھونڈ
بادر إلى سأخبرنك مشفقًا عن ذلك الوجه الذي أصباني
میری طرف دوڑ کہ میں تجھے شفقت کی راہ سے خبر دوں گا اس منہ سے جس نے مجھے اپنی طرف کھینچا
أحرق قراطيس البغاوة والإبا واركن إلى الإيقان والإذعان (٣١)
بغاوت اور سرکشی کے کاغذات جلا دے
اور
یقین کی طرف جھک جا
أعطيت نورًا من ذكاء مهيمني الأنير وجه البر والعمران
مجھے اپنے خدا کے آفتاب سے ایک نور ملا ہے تاکہ میں جنگلوں اور آبادیوں کو روشن کروں
بارزتُ لِلهِ المهيمن غيرةً أدعو عدو الدين في الميدان
میں اللہ تعالیٰ کے لئے غیرت کی راہ سے میدان میں نکلا ہوں اور دشمن دین کو میدان میں بلاتا ہوں
والله إنى أوّل الشجعان وستعرفن إذا التقى الجمعان
اور بخدا میں سب بہادروں سے پہلے ہوں اور عنقریب تجھے معلوم ہوگا جب دونوں لشکر ملیں گے
من كان خصمي كانَ رَبّى خَصْمَهُ قد بارز المولى لمن باراني
جو شخص میرا دشمن ہو خدا تعالیٰ اس کا دشمن ہوگا خدا اس کے مقابلہ پر نکلا جس نے میرا مقابلہ کیا
إني رأيت يد المهيمن حافظي ومؤيدي في سائر الأحيان
میں نے خدا کا ہاتھ اپنا محافظ دیکھا اور ہر ایک وقت میں اپنا موید پایا
من فضله إني كتبت معارفا أدخلت بحر العلم في الكيزان
یہ اس کے فضل سے ہے جو میں نے معارف لکھے لکھے اور علم کا دریا کوزہ میں داخل کر دیا
نور الحق الحصة الثانية
يا قوم في رمضان ظهرت آيتي من ربنا الرحمن والديان
سے
اے میری قوم میرا نشان رمضان میں ظاہر ہوا خدائے رحمان اور جزاء دہندہ
فاقرأ إذا ما شئتَ آية ربّنا خَسَفَ الْقَمَرِ وتَجافَ عن عدوان
پس اگر تو چاہے تو ہمارے رب کی آیت کو پڑھے اور وہ آیت یہ ہے خسف القمر اور ظلم سے الگ ہو جا
ثم الحديث حديث آل محمد شرح لما يتلى من الفرقان
پھر حدیث حدیث آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآن شریف کی آیات کی شرح میں
هذا كلام نبينا وحبيبنا فافرع إليه وخَلَّ ذِكْرَ أداني
ہمارے نبی اور حبیب کا کلام ہے پس اس کی طرف متوجہ ہو اور ادنی لوگوں کا ذکر چھوڑ دے
هذا أشدُّ على العدا وجموعهم من وقع سيف قاطع وسنان
یہ
یہ
پیشگوئی دشمنوں پر بہت سخت ہے تلوار اور نیزہ سے بھی زیادہ سخت
(۳۲) والحر بعد ثبوت أمر قاطع يُهدى ولا يصغى إلى بهتان
اور ایک آزاد آدمی ثبوت قطعی کے بعد ہدایت دیا جاتا ہے اور بہتان کی طرف کان نہیں دھرتا
لا تُعرضوا عنّى وكيف صدودكم عن مُرسل يهدى إلى الفرقان
تم مجھ سے اعراض مت کرو اور کیونکر تم ایسے بھیجے ہوئے سے کنارہ کش ہوتے ہو جو فرقان کی طرف ہدایت دیتا ہے
ما جاءنی قومى شقًا وتباعدوا فتركتهم مع لوعة الهجران
میری قوم بوجہ بدبختی کے میرے پاس نہیں آئی اور دور ہو گئی پس میں نے باوجود سوزش جدائی انہیں چھوڑ دیا۔
إني رأيت بهجر قوم فارقوا حالا كحالة مُرسَل كَنعاني
میں نے اس قوم کی جدائی میں جو جدا ہوگئی وہ حالت دیکھی جو یعقوب علیہ السلام کی حالت سے مشابہ ہے
وسألت ربي فاستجاب لِيَ الدُّعا فرجعتُ مَجْلُوا من الأحزان
اور میں نے اپنے رب سے سوال کیا اور اس نے میری دعا قبول کی پس میں غموں سے نجات یافتہ ہو گیا
إن العدا لا يفهمون معارفي ويكذبون الحق كالنشوان
دشمن میرے معارف کو نہیں سمجھتے اور مستوں کی طرح حق کی تکذیب کر رہے ہیں
نور الحق الحصة الثانية
لا ينظرون تدبّرًا وتفكرًا وتأبطوا الأَوْهَامَ كَالْأَوْثَانِ
اور تدبر اور تفکر
سے
نہیں سوچتے اور وہموں کو بتوں کی طرح اپنی بغل میں رکھتے ہیں
إن العقول على النقول شواهد تحتاج أثقال إلى ميزان
عقلیں نقلوں
پر
گواه
ہیں بوجہ میزان کے محتاج ہوتی ہیں
إن النُّهى مَلَكَتْ يَدَاهُ قُلُوبَنَا ونرى بريق الحق بالبرهان
عقل کے دونوں ہاتھ ہمارے دلوں کے مالک ہیں اور حق کی روشنی ہم برہان سے ہی دیکھتے ہیں
إن العدا يئسوا إذا كُشِفَ الهدى فاليوم ليس لهم بذاك يدان
دشمن نومید ہو گئے جب کہ ہدایت کھل گئی پس آج ان کو اس کے ساتھ مقابلہ کے ہاتھ نہیں
يا لاعنى خَفْ قَهْرَ ربِّ قادر والله إنى مسلم ذو شان
اے میرے لعنت کرنے والے خدا تعالیٰ کے قہر سے ڈر اور بخدا میں ایک مسلمان ذی شان ہوں
والله إني صادق لا كاذب شهدت سماء الله والملوان
اور بخدا میں صادق ہوں نہ کاذب آسمان اور رات دن نے گواہی دے دی
وَدَّعُتُ أهوائي لحب مهيمني و تركت دنياكم بعطف عنانى (۳۳)
حرص و ہوا کو میں نے خدا تعالیٰ کے لئے رخصت کر دیا اور تمہاری دنیا کو چھوڑا اور اس سے منہ پھیر لیا
سے
بیزار ہو گیا
وتعلقت نفسى بحضرة ملجأى وتبرأت من كل نَشب فاني
اور میرا نفس حضرت پروردگار سے تعلق پکڑ گیا اور ہر یک مال فانی
لا تعجلوا وتفكروا وتَدبَّروا والعقل كل العقل في الإمعان
مت جلدی کرو اور فکر کرو اور سوچو اور تمام عقل غور کرنے میں ہے
إن كنت لا تبغى الهدى وتُكذِّبُ فأضرني بجوارح ولسان
اور اگر تو ہدایت کو قبول نہیں کرتا اور تکذیب کرتا ہے سو مجھے اپنے ہاتھ پیر اور زبان سے دکھ پہنچا
والْعَنُ ولعن الصادقين وسبهم متوارث من قادم الأزمان
رہ اور سچوں کو لعنت کرنا قدیم زمانہ سے لوگوں کی ورثہ چلی آئی ہے
اور لعنت کرتا
نور الحق الحصة الثانية
لن تُعجزوا بمكائد ربَّ السما لِلهِ سُلطان على السلطان
تم ہرگز اپنے فریبوں سے خدا تعالیٰ کو عاجز نہیں کر سکتے خدا تعالیٰ کا تسلط ہریک تسلط پر غالب ہے
انظُرُ ذكاءً ثم قمرًا مُنصِفًا هذان للكذاب ينخسفان؟
سورج اور چاند کو منصف ہونے کی حالت میں دیکھ کیا ان دونوں کو ایک کذاب کے لئے گرہن لگا
يا لاعنى خَفْ قَهُرَ ربِّ شاهد ويُريك آيات من الإحسان
وہ
تجھے اپنے نشان دکھاتا
ہے
اے میرے لعنت کرنے والے خدا تعالیٰ سے جو گواہ ہے خوف کر اور
قمر القدير وشمسه بقضائه خُسِفَا وأنت تصول كالسرحان
سورج کو گرہن لگا اور تو ابھی بھیڑیے کی طرح حملہ کر رہا ہے
لله آیات يُريها بعدها هذان قد جاء اک کالعنوان
یہ دونوں عنوان کی طرح ظاہر ہوئے ہیں
چاند
اور
ان دونوں کسوفوں کے بعد خدا تعالیٰ کے اور بھی نشان ہیں
یہ
هذا من الله الكريم المحسن فاستيقوا من رقدة العصيان
خدائے کریم محسن کی طرف سے ہے سو تم نافرمانی کی نیند سے بیدار ہو جاؤ
من كان في بئر الشقا متهافتا لا يُنصَرَنُ بل يُهلكن كالعاني
جو شخص بدبختی کے کنوئیں میں گرنے والا ہو اس کو مدد نہیں دی جاوے گی بلکہ وہ قیدی کی طرح مرے گا
(۳۴) لا تحسبوا بَرَّ الفساد حديقةً عَذْبَ الموارد مثمر الأغصان
تم ایسے باغ کو فساد کا جنگل مت خیال کرو جس کا میٹھا پانی اور شاخیں پھلدار ہیں
لا تظلموا لا تعتدوا لا تجرؤوا وتباعدوا عن ذلك اللهبان
ظلم مت کرو تجاوز مت کرو دلیری مت کرو اور
اس لهبان
سے
دور
رہو
لا تُكفروا يا قوم ناصر دينكم واخشوا المليك وساعة اللقيان
اے میری قوم دین کے حامی کو کافر مت ٹھہراؤ اور اس حقیقی بادشاہ سے ڈرو اور نیز ملاقات کے دن سے
قد جئتكم يا قوم من ربّ الورى بشرى لتوّاب إذا لاقاني
اے میری قوم میں تمہاری طرف خدا تعالیٰ کی طرف سے آیا ہوں اس تو بہ کرنے والے کو خوشخبری ہو جب وہ مجھ سے ملے
نور الحق الحصة الثانية
أرسلت من ربّ الأنام فجئتكم فاسعوا إلى بستانه الريان
میں خدا تعالیٰ کی طرف سے بھیجا گیا پس تمہاری طرف آیا پس خدا تعالیٰ کے تر و تازہ باغ کی طرف دوڑو
هذا مقام الشكر إنّ مُغيثكم قد خصكم بعناية وحنان
یہ شکر کا مقام ہے جو تمہارے فریاد رس نے تم کو عنایت اور مہربانی کے ساتھ خاص کر دیا
یا قوم قوموا طاعةً لإمامكم وتباعوا من معد لان
اے میری قوم اپنے امام کے لئے فرمانبردار بن کر کھڑے ہو جاؤ اور اس شخص سے دور ہو جو حد سے تجاوز کرنے والا اور لعنت کرنے والا ہے
قد جاء يوم الله فارُنُوا واتقوا وتستروا بملاحف الإيمان
خدا کا دن آیا ہے سو سوچو اور ڈرو اور ایمان کی چادروں سے اپنی پردہ پوشی کر لو
لا يُلهكم غول دنى مفسد عن ربكم يا معشرَ الحَدَثانِ
تمہیں کوئی مفسد کمینہ اپنے رب سے مت روکے
اے نو عمر لوگو
قد قلت مرتجلا فجاءت هذه كالدرر أو كسبيكة العقيان
میں نے یہ قصیدہ جلدی سے کہا ہے اور یہ قصیدہ موتی کی طرح ہے یا اس سونے کی طرح جو کٹھالی سے نکلتا ہے
ما قلتها من قوتى لكنها دُرَرٌ من المولى ونظم بناني
میں ہم اس کو اپنی قوت سے نہیں کہا مگر وہ موتی خدا تعالی سے ہیں اور میرے ہاتھوں نے پروئے ہیں
يا رب باركها بوجه محمد ريق الكرام ونخبة الاعيان
اے خدا محمد صلعم کے منہ کے لئے اس میں برکت ڈال جو سب کریموں سے افضل اور برگزیدوں سے برگزیدہ ہے
ثم اعلم أن الله نفث في روعى أن هذا الخسوف والكسوف في ﴿٣٥﴾
پھر جان کہ خدا تعالیٰ نے میرے دل میں پھونکا کہ یہ خسوف اور کسوف جو رمضان میں ہوا ہے یہ دو خوفناک
رمضان آيتان مخوفتان لقوم اتبعوا الشيطان وآثروا الظلم والطغيان وهيجوا
نشان ہیں جو ان کے ڈرانے کے لئے ظاہر ہوئے ہیں جو شیطان کی پیروی کرتے ہیں جنہوں نے ظلم اور بے اعتدالی کو
الفتن وأحبوا الافتنان وما كانوا منتهين۔ فخوّفهم الله بهما وكل من تبع هواه
اختیار کر لیا۔ سو خدا تعالیٰ ان دونوں نشانوں کے ساتھ ان کو ڈراتا ہے اور ہر ایک ایسے شخص کو ڈراتا ہے جو حرص و ہوا
ح سہو کتابت معلوم ہوتا ہے میں نے “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)
نور الحق الحصة الثانية
وخان، وترك الصدق ومان، وعصى الله الرحمن؛ فيتأذن الله لئن
کا پیرو ہوا اور سچ کو چھوڑا اور جھوٹ بولا اور خدا تعالیٰ کی نافرمانی کی پس خدا تعالیٰ پکارتا ہے کہ اگر وہ گناہ کی
استغفروا ليغفرنّ لهم ويُرى المن والإحسان، ولئن أبوا فإن العذاب قد
معافی چاہیں تو ان کے گناہ بخشے جائیں گے اور فضل اور احسان کو دیکھیں گے اور اگر نافرمانی کی تو عذاب کا
حان۔ وفيهما إنذار للذين اختصموا من غير الحق وما اتقوا الرب الديان
وقت تو آ گیا اور اس میں ان لوگوں کو ڈرانا بھی مقصود ہے جو بغیر حق کے جھگڑتے ہیں اور خدا تعالیٰ سے نہیں ڈرتے اور
وتهديد للذى أبى واستكبر وما ترك الحران، فاتقوا الله ولا تعثوا في
ایسے شخص کے لئے تہدید ہے جو نافرمانی اور تکبر اختیار کرتا ہے اور سرکشی کو نہیں چھوڑ تا سو خدا سے ڈرو اور زمین پر
الأرض مفسدين۔ وما لكم لا تخافونه وقد ظهرت آية التخويف من ربّ
فساد کرتے مت پھرو۔ اور تمہیں کیا ہو گیا کہ تم اس سے ڈرتے نہیں حالانکہ ڈرانے کے نشان ظاہر ہو گئے
العالمين۔ وقد ثبت في الصحيحين عن نبي الثَّقَلين وإمامِ الكَونَينِ صلّى الله
اور صحیح مسلم اور بخاری
ثابت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
عليه وسلم في الدارين، أنه قال لتفهيم أهل الإيمان ان الشمس والقمر
مومنوں کے سمجھانے کے لئے فرمایا کہ شمس اور قمر دو نشان خدا تعالیٰ کے
آيتان من آيات الله لا ينكسفان لموت أحد ولا لحياته، ولكنهما آيتان من
نشانوں میں سے ہیں اور کسی کے مرنے یا جینے کے لئے ان کو گرہن نہیں لگتا بلکہ وہ خدا تعالیٰ
آياته يخوف الله بهما عباده، فإذا رأيتموها فافزعوا إلى الصلاة، فانظر كيف
کے دو نشان ہیں خدا تعالیٰ ان دونوں کے ساتھ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے پس جب تم ان کو دیکھو
أوصى سيد السادات وخاتم النبيين۔ وفي الحديث إشارة إلى أن تلك
تو جلدی سے نماز میں مشغول ہو جاؤ پس دیکھ کہ کیونکر آنحضرت صلعم نے خسوف کسوف سے ڈرایا اور حدیث
الآيتين من الرحمن مخصوصتان لتخويف عُصاة الزمان، ولا يظهران إلا عند
میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ یہ دونوں نشان گنہگاروں کے ڈرانے کے لئے ہیں اور اس وقت ظاہر
سے
نور الحق الحصة الثانية
كثرة المعاصى وغلوّ الخلق فى العصيان، وكثرة الخبيثات والخبيثين،
ہوتے ہیں کہ جب دنیا میں گناہ بہت ہوں اور خلقت میں بدکاریاں پھیل جائیں اور پلید بہت ہو جائیں اور
ولأجل ذلك أمر صلعم عند رؤيتهما لفعل الخيرات والمبادرة إلى
اسی غرض سے رسول اللہ صلعم نے گرہن کے وقت میں فرمایا کہ بہت نیکیاں کریں
الصالحات من الصلوات والصدقات بإمحاض النيات والدعاء والبكاء (٣٦)
اور نیک کاموں کی طرف جلدی کریں جیسی خالص نیت کے ساتھ نماز اور روزہ اور دعا کرنا اور رونا اور
كالقانتين والقانتات، والرجوع إلى الله والذكر والتضرعات، والقيام
اور
ذکر
اور
رکوع
اللہ تعالیٰ کی تعریف
اور تضرع
اور قیام
والركوع والسجدات، والتوبة والإنابة والاستغفار، وطلب المغفرة من
اور
سجده
اور
تو به
اور
انابت
اور
استغفار
اور
الغفار، والخشوع والابتهال والانكسار، ومثل ذلك على حسب الطاقة
خشوع
اور
ابتهال
اور
انکسار
اور
ایسا
ہی
حسب
طاقت
من الإحسان وفك الرقبة والعتاقة ومواساة اليتامى والغرباء ، والتذلل كل
احسان اور غلام آزاد کرنا اور کسی کو سبکدوش کرنا اور یتیموں کی غم خواری اور جناب الہی میں
التذلل في حضرة الكبرياء ، ربّ السماوات والأرضين۔ فكان السر في
تدلل پس گویا کہ ان اعمال کی بجا آوری میں جو نماز اور خشوع اور ابتہال ہے یہی بھید
هذه الأعمال والخشوع والابتهال أن الشمس والقمر لا تنكسفان إلا عند
ہے کہ چاند اور سورج کا اسی حالت میں گرہن
آفة نازلة وداهية منزلة، وعند قرب أيام البأس وانعقاد أسباب الشر الذي
جب کوئی آفت نازل ہونے والی ہو اور کسی مصیبت کا زمانہ قریب ہو اور آسمان پر ایسے اسباب شر کے
هي مخفية عن أعين الناس، ويعلمها ربّ العالمين۔ فتقتضى رحمة الله تعالى |
جمع ہو گئے ہوں جو لوگوں کی آنکھوں سے پوشیدہ ہیں اور صرف ان کو خدا تعالیٰ جانتا ہے پس خدا تعالیٰ کی رحمت
ہوتا
ہے کہ
نور الحق الحصة الثانية
وحكمته التي ترى اللطف والجمال أن يعلم الناس عند كسوف طرقًا
اور اس کی پر لطف حکمت تقاضا کرتی ہے جو کسی کسوف کے وقت لوگوں کو وہ طریقے سکھلاوے جو کسوف کے
هي تدفع موجباته وتزيل سيئاته، فعلمهم هذه الطرق على لسان خير
موجبات کو دور کر دیں اور اس کی بدیوں کو ہٹا دیں پس اس نے اپنے نبی کی زبان پر یہ تمام طریقے سکھلا دیئے۔
المرسلين۔ ولا شك أن الحسنات يذهبن السيئات، وتطفى نيرانا
اور کچھ شک نہیں کہ بدیاں نیکیوں سے دور ہوتی ہیں اور گناہ کی معافی چاہنے والوں کے آنسو آگ کو بجھا دیتے ہیں۔
دموع المستغفرين۔ وإذا عمل عبد عملا صالحا بإمحاض النية
اور جس وقت کوئی بندہ کوئی نیک عمل کرتا ہے اور خدا تعالیٰ کو اس سے راضی کر دیتا ہے
وكمال الطاعة، وأرضى به ربه بتحمل الأذية، فيعارض هذا العمل
پس وہ نیک عمل اس کی بدی کا مقابلہ کرتا ہے جس کے اسباب مہیا ہو گئے ہیں
الذي كَسَبَه الشر الذي انعقد سببه، فيجعله الله من المحفوظين۔ وهذا
پس خدا تعالیٰ اس عامل کو اس بدی سے بچا لیتا ہے۔ اور یہ خدا تعالیٰ کی سنت ہے کہ وہ دعا کے ساتھ
من سنة الله أن الدعاء يردّ البلاء ، ولا يلتقى دعاء وبلاء إلا وإن الدعاء
بلا کو رد کرتا ہے اور دعا اور بلا کبھی دونوں جمع نہیں ہوتیں مگر دعا باذن الہی بلا پر غالب آتی ہے جب
يغلب بإذن الله إذا ما خرج من شفتي الأوابين، فطوبى للداعين۔
ایسے لبوں سے نکلتی ہے جو خدا تعالیٰ کی طرف رجوع کرنے والے ہیں سو دعا کرنے والوں کو خوشخبری ہو۔
وإذا كان كسوف أحد من الشمس والقمر دالا على آفات الزمان،
اور جبکہ ایک گرہن ہی اس قدر آفتوں پر دلالت کرتا ہے تو اس زمانہ کا کیا حال جس میں
ومُوجِبَ أنواع البلايا والخُسران، فما بال زمان اجتمع فيه كسوفان، فاتقوا
دونوں گرہن جمع
ہو
گئے
ہوں
سو
خدائے
تعالی
سے
ڈرو
الله يا معشر الإخوان، ولا تكونوا من الغافلين۔ لا يقال إن النيرين ينكسفان
کہنا بے جا ہے کہ سورج گرہن اور چاند گرہن
اور غافل
مت
ہو۔
یہ
نور الحق الحصة الثانية
من أسباب أُثبتت بالبرهان، وفصلت في الكتب بتفصيل البيان، فما لها
سے
ان اسباب سے ہوتا ہے جو کتابوں میں درج ہیں۔ پس ان کو ان آفات
ولآفات تتوجه إلى نوع الإنسان، عند كثرة العصيان؟ لأن الأمر الذي
کیا تعلق ہے جو انسان پر گناہوں کی شامت سے آتی ہیں کیونکہ عارفوں کے نزدیک یہ بات
مثبت عند أولى العرفان هو أن الله خلق الإنسان ليدخله في المحبوبين
مسلم ہے کہ خدا تعالیٰ نے انسان کو اس لئے پیدا کیا ہے کہ اس کو محبوبوں میں یا مردودوں
المقبولين أو المردودين المطرودين۔ وجعل تغيرات العالم دالة على خيره
میں داخل کرے اور اللہ تعالیٰ نے تمام تغیر عالم کے انسان کی خیر اور شر اور نفع اور ضرر
وشره، ونفعه وضرّه، وجعل العالم له كمثل المبشرين والمنذرين؛ وكلما
پر دلالت کرنے والے پیدا کئے ہیں اور اس کے لئے تمام عالم کو مبشر اور منذر کی طرح بنا دیا ہے اور ہر یک
أراد الله من عذاب وتعذيب أهل الزمان، فلا ينزل إلا بعدما أذنبت أيدى
وہ عذاب جو خدا تعالیٰ نے انسانوں کی سزا دہی کے لئے مقرر کیا ہے وہ قبل اس کے جو انسان گناہ کرے
الإنسان، وأصر عليه كإصرار أهل الطغيان، واعتدى كالمجترئين۔ وقد
گذر جائے نازل نہیں ہوتا ۔
اور گناہ
پر اصرار کرے اور
حد
سے
جعل لكل شيء سببًا في العالمين، وجعل كل آية مخوّفة في الزمان تنبيها
اور خدا تعالیٰ نے عالم میں ہر ایک شے کے لئے ایک سبب بنایا ہے اور ہر ایک ڈرانے والا نشان بدبختوں اور
لأهل الشقاوة والخسران، وإنذارًا للمسرفين۔ ومبشرة للذين نزلوا
زیادتی کرنے والوں کے لئے مقرر کیا ہے۔ اور وہ نشان ان کے لئے مبشر ہے جو
بحضرة الوفاء ، وحلّوا محلّ الصفاء والاصطفاء منقطعين۔ وهذه سنة
وفا کے آستانہ پر اتر آئے اور صفا اور اصطفاء میں منقطع ہو کر نازل ہوئے۔ اور یہ ایک سنت |
مستمرة ، وعادة قديمة، تجد آثارها في قرون خالية، من حضرة متعالية
قدیمہ ہے جس کے آثار تو پہلے زمانہ میں خدا تعالیٰ کی طرف سے پائے گا۔
نور الحق الحصة الثانية
۳۸) فكذلك جاء في كتب الأولين۔ وإن كنت في شك فانظر الإصحاح
اور اسی طرح پہلی کتابوں میں آیا ہے۔ اور اگر تجھے شک ہے پس تو دوسرا باب یوئیل نبی کی
الثاني من صحف يوئيل والثاني والثلاثين من حزقيل، واتق الله ولا
کتاب کا اور بتیس ۳۳ باب حز قیل نبی کی کتاب کا دیکھ اور خدا سے ڈر اور مجرموں کی راہ
تتبع سبل المجرمين۔
کی پیروی مت کر ۔
وحاصل الكلام أن الخسوف والكسوف آيتان مخوفتان، وإذا
اور حاصل کلام یہ کہ خسوف اور کسوف دوڈرانے والے نشان ہیں اور جب یہ دونوں جمع ہو جائیں تو وہ خدا تعالیٰ
اجتمعا فهو تهديد شديد من الرحمن، وإشارة إلى أن العذاب قد تقرر وأُكد من
کی طرف سے ایک سخت طور کا ڈرانا ہے اور اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی طرف سے ظالموں کے لئے بہت
الله لأهل العدوان۔ ومع ذلك من خواصهما أنهما إذا ظهرا في زمان وتجليا
نزد یک عذاب قرار پا چکا ہے اور باوجود اس کے ان کے خواص میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ دونوں مل کر کسی زمانہ میں
لبلدان، فينصر الله أهلها المظلومين۔ ويقوّى المستضعفين المغلوبين، ويرحم
ظاہر ہوں اور کسی ملک پر ان کا ظہور ہو سو اس ملک میں جو لوگ مظلوم ہیں ان کی خدا تعالی مدد کرتا ہے اور ضعیفوں اور مغلوبوں
قوما أوذوا وكُفّروا ولعنوا من غير حق، فينزل لهم آيات من السماء ،
کو قوت بخشتا ہے اور اس قوم پر رحم کرتا ہے جو دکھ دیئے گئے اور کافر ٹھہرائے گئے اور ناحق لعنت کئے گئے سوان کی تائید کے
وحمايات من حضرة الكبرياء ، ويخزى المنكرين المعادين، ويحكم بالحق
لئے آسمان سے نشان اترتے ہیں اور حمایت الہی نازل ہوتی ہے اور خدا تعالیٰ منکروں اور دشمنوں کو رسوا کرتا ہے سچا فیصلہ کر
وهو أحكم الحاكمين۔ ويقضى بين المتشاجرين، ويقطع دابر المعتدين۔
دیتا ہے اور وہ احکم الحاکمین ہے ۔ اور نزاعوں کا تصفیہ کر کے تجاوز کرنے والوں کی بیخ کنی کر دیتا ہے ۔ سوان کو
فتصيبهم خجالة وإحجام، وتندم وانهزام، وكذلك يجزى الكاذبين۔
ایک شرمندگی اور زد اور ندامت اور شکست پہنچتی ہے اور اسی طرح خدا تعالیٰ جھوٹوں کو سزا دیتا ہے
نور الحق الحصة الثانية
يحب الضعفاء الأتقياء ، ويُجيح أصل المفسدين الذين يتركون وصايا
کمزوروں اور نیک بختوں کو دوست رکھتا ہے اور مفسدوں کی بیخ کنی کرتا ہے وہ مفسد جو سچی نصائح اور ان کے
الحق ومواقعها، ويَقْفُون ما ليس لهم به علم، ويقولون آمنا بالقرآن
موقع چھوڑ دیتے ہیں اور ان باتوں کی پیروی کرتے ہیں جن کا انہیں علم نہیں اور کہتے ہیں کہ ہم قرآن پر
و ماهم بمؤمنين۔ يصرون على أمور لا يعلمون حقيقتها، وأُمروا بالتزام
ایمان لائے حالانکہ نہیں ایمان لائے ان امور پر اصرار کرتے ہیں جن کی حقیقت کی انہیں خبر نہیں
طرق التقوى فتركوها، وكفّروا إخوانهم المؤمنين۔ أولئك يئسوا من ﴿٣٩﴾
اور حکم تھا کہ تقویٰ کے طریقوں کو لازم پکڑو سو انہوں نے ان راہوں کو چھوڑ دیا اور اپنے بعض بھائیوں کو
أيام الله وبشاراتها ونبذوها وراء أبعدِ المُبعدين، وسيعلمون كيف
کافر ٹھہرایا۔ یہ لوگ خدا تعالیٰ کے دنوں اور ان کی بشارتوں سے نا امید ہو گئے اور ان کو بہت دور ڈال دیا۔
يكون مآل المفتنين الخائنين۔
پس عنقریب جان لیں گے کہ فتنہ پردازوں اور خیانت پیشوں کا انجام کیا ہے۔
ومن خواص هذين الكسوفين أنهما إذا اجتمعا في رمضان
اور اس خسوف کسوف کے خواص میں سے ایک یہ بھی ہے کہ جب وہ رمضان میں جمع ہوں وہ رمضان
الذي أنزل الله فيه القرآن۔ فيشيع الله بعدها العلوم الصادقة الصحيحة،
جس میں قرآن نازل ہوا۔ سو ان کے بعد خدا تعالیٰ علوم صحیحہ کو پھیلائے گا اور بدعات باطلہ کو دور کرے گا اور
ويُبطل البدعات الباطلة القبيحة، ويهوى الناس إلى إمامهم باستعدادات
خدا تعالیٰ امام زمان کے لئے ایک عظیم الشان تجلی دکھلائے گا وہ نہایت مہربانی کی تجلی ہوگی اور زمین میں اس کی
شتى، وتجرى من العلوم الحقة أنهار عظمى، ويتوجه الخلق من القشر
مثل نہ پائی جائے گی اور لوگ اپنے امام کی طرف مختلف استعدادوں کے ساتھ آئیں گے اور علوم حقہ سے نہریں
إلى اللب، ومن البغض إلى الحُبّ، ومن المجاز إلى الحقيقة |
جاری ہوں گی اور لوگ چھلکے سے مغز کی طرف توجہ کریں گے اور بغض سے حب کی طرف پھریں گے اور
نور الحق الحصة الثانية
ومن التيه إلى الطريقة، ويتنبه الذين أخطأوا مشربهم من الحق والصواب،
مجاز سے حقیقت کی طرف آئیں گے اور آوارہ گردی سے راہ راست کی طرف رخ کریں گے اور جنہوں نے اپنے
ويرجع الذين سرحوا أفكارهم في مرعى التباب، ويتندم الذين ضاع من
مشرب حق میں خطا کی وہ متنبہ ہو جائیں گے اور جو ہلاکت کی طرف گئے تھے وہ پھر رجوع کریں گے اور جن کے ہاتھوں
أيديهم تعظيم الإمام، ويتطهر الذين تلطخوا من أنواع الآثام، ويهيج تلك
سے امام کی تعظیم ضائع ہوگئی وہ شرمندہ ہوں گے اور جنہوں نے ان دنوں کا قدر نہیں کیا وہ ندامت اٹھاویں گے اور جولوگ
التأثيرات فى قوى الأفلاك بحكم مالك الإحياء والإهلاك، فيمتلا
گناہ میں آلودہ تھے وہ پاک ہو جائیں گے اور یہ تاثیریں افلاک کے قومی میں جوش میں آئیں گی اس مالک کے
العالم من الوحدانية وأنوار العرفان، ويُخزى الله حماة الشرك والكذب
حکم سے جو زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ پس یہ عالم توحید اور معرفت کے نور سے بھر جائے گا اور خدا تعالیٰ شرک اور جھوٹ
والعدوان، وتأتى أيام جذبات الله بعد أيام الضلال، وتجد كل نفس ما
اور ظلم کے حامیوں کو رسوا کرے گا اور بعد گمراہی کے جذبات الٰہی کے دن آئیں گے اور ہر یک نفس
تليق بها من الكمال، فمن كان حَرِيًّا بمعارف التوحيد يعطى له غَضٌ طَرِيٌّ
اس کمال کو پالے گا جو اس کی شان کے لائق ہے پس جو شخص تو حید کے معارف کے لائق ہوگا اس کو تازہ بتازہ
من حقائق الكتاب المجيد، ومن كان مستعدا للعبادات، يُعطى له توفيق
حقائق قرآن شریف عطا ہوں گے اور جو شخص عبادات کے لئے مستعد ہوگا اس کو حسنات کی
الحسنات والطاعات، ويجعل الله مقام المجدد مركز البلاد ومرجع
توفیق دی جائے گی اور خدا تعالیٰ مجدد کے مقام کو مرکز بلاد کرے گا اور مرجع عباد ٹھہرائے گا
العباد، ويبلغ أثره إلى أقصى الأرضين۔
اور زمین کے کناروں تک اس کا اثر پہنچا دے گا ۔
فالحاصل أن من خواص هذا الاجتماع رجوع الخلق إلى الله المطاع
پس خلاصہ کلام یہ کہ اس خسوف کسوف کے اجتماع کے خواص میں سے ایک یہ خاصہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی طرف