سَت بچن

حصہ 12

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

★
۱۲۰ پھیر ہندواں اک چادر لے کے بہان میں رکھ کے چکھا میں جلائی تے مسلماناں
★★
پھر ہندوؤں نے ایک چادر لے کر اور سیڑہی پر رکھ کر چکھا میں جلا دی اور مسلمانوں
ادھی چادر دفن کیتی۔ دوہاں آپو اپنے دھرم کرم کیتے تے
نے نصف چادر لے کر دفن کر دی اور دونو فریق نے اپنی اپنی رسم کے موافق تجہیز تکفین کی یعنی
بابا جی بیکنٹھ کو سندھ گئے تے سری بابے جی دے چلانے
ے مذہبی واجبات جنازہ وغیرہ بجالائے اور باوا صاحب معہ جسم کے بہشت میں داخل ہو گئے ہیں اور ایک سکھ نے جس کا
دی کتھا بڑھے نے سری انگر جی تے بالے کو ہور سنگت کے حضور سنائی
نام بڑھا تھا باوانا تک صاحب کے فوت ہونے کی کتھا انگر صاحب اور بالا صاحب کو دوسرے مجمع کے حضور سنائی
دیکھو جنم ساکھی کلاں بھائی بالے والی صفحہ ۶۱۷
اپنے
باوانا تک صاحب کے اسلام پر اسلام کے مخالفوں کی شہادتیں
برگ صاحب ترجمه سیر المتأخرین جلد اول صفحہ ۱۱۰ کے ایک نوٹ میں لکھتے ہیں کہ بابا نانک نے اپنی
ابتدائی عمر میں ایک اسلامی معلم سے تعلیم پائی اور ایک شخص سید - ور ایک حص سید حسین نام نے بابا نانک کے ایام
نوٹ یہ تعلیم بالکل قرآن شریف کی تعلیم ہے کہ جسم کے ساتھ انسان بہشت میں داخل ہو گا لیکن وید کی
تعلیم بالکل اس کے برخلاف ہے کیونکہ وید کی رو سے صرف روح کو مکتی ملتی ہے اور جسم مکتی خانہ
میں داخل نہیں ہوتا اور اسی وجہ سے ہندو لوگ جسم کو جلا دیتے ہیں کیونکہ اُن کے نزدیک اُس کا
تعلق مرنے کے ساتھ بالکل ختم ہو جاتا ہے لیکن مسلمان اپنے مُردوں کو دفن کرتے ہیں کیونکہ
اسلامی تعلیم کے رو سے جسم کا روح سے تعلق باقی رہتا ہے اور وہ ابدی تعلق ہے جو کبھی منقطع
نہیں ہوگا اسی تعلق کی وجہ سے بہشت میں بہشتیوں کا جسم لذت میں شریک ہو جائے گا اور دوزخ
میں دوزخیوں کا جسم عذاب میں شریک ہوگا اور باوا صاحب نے جو مسلمانوں کی مقابر پر چلہ کشی کی
یہ بھی صاف دلیل اس بات پر ہے کہ با واصاحب اس تعلق کو مانتے اور قبول کرتے تھے۔ منہ
سہو کتابت ہے۔ اصل ماخذ میں آدھی چادر لکھا ہے۔ (ناشر) ** مراد ہنڈولے“ ہے۔ (ناشر)

طفولیت میں اسلام کی بڑی بڑی مصنفات ان کو پڑھائیں ۔ ڈاکٹر ٹرمپ صاحب اپنے ترجمہ ۱۲۱
گرنتھ نمبر الف صفحہ ۴۲ میں لکھتے ہیں کہ بابا نانک صاحب کا جنم ساکھی میں ایک یہ شعر ہے کہ
قیامت کے دن نیک کام والوں کی کوئی پرسش نہیں ہوگی اے نانک نجات وہی پائیں گے جن
کی پناہ حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہوں گے لیکن افسوس کہ ٹرمپ نے اپنے ترجمہ گرنتھ میں
باوا نا تک صاحب کی نسبت یہ بھی نکتہ چینی کی ہے کہ نانک کوئی محقق اور نکتہ رس آدمی نہیں تھا
اسلئے اُس کا مشرب علمی اصول پر مبنی نہیں اُسے با قاعدہ مدرسہ کی تعلیم نہیں ملی تھی اسلئے وہ اپنے
خیالات نہایت غیر منتظم اور پریشان ا نان اسلوب سے ظاہر کرتا تھا اور ٹرمپ صاحب نے ایک طنز
اور ٹھٹھے کے طور پر دیباچہ صفحہ ۶ میں لکھا ہے کہ جنم ساکھیوں میں نانک کا پانچواں سفر گورکھ
ہتری کی طرف بیان کیا گیا ہے مگر اب تک جغرافیہ دانوں کو اس مقام کا کچھ پتہ نہیں ملا۔ ڈاکٹر
نے اپنے تعصب سے گو با وا صاحب کو ہند و قرار دیا ہے مگر جس مقام پر اُس نے باوا صاحب
کے اس شعر کا ترجمہ کیا ہے کہ بغیر شفاعت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے کوئی نجات نہیں پائے
گا وہاں گھبرا کر اُس کو کہنا پڑا کہ یہ آخری شعر نی اور نانک کے مشرب کے برخلاف ہے اگر چہ
اس میں اُس کا نام بھی ہے اسلئے کہ اس میں نانک نے صاف صاف اقرار کیا ہے کہ بغیر
شفاعت اسلام کے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کو نجات نہیں ملے گی ۔ لیکن واضح
رہے کہ ڈاکٹر ٹرمپ صاحب کا یہ خیال کہ یہ شعر جس سے نانک کا اسلام سمجھا جاتا ہے نا نک
کے مشرب کے برخلاف ہے سراسر تعصب کے راہ سے ہے کیونکہ خود ٹرمپ صاحب نے اپنے
ترجمہ میں بابا نانک صاحب کے وہ بہت سے اشعار لکھے ہیں جو باوا صاحب کے اس شعر کے
موید ہیں اور نہ ایک نہ دو بلکہ بیسیوں ایسے اشعار کا ترجمہ اپنی قلم سے کیا ہے۔ پھر اس شعر
پر تعجب کرنا اگر تعصب نہیں تو اور کیا ہے ۔ ٹرمپ صاحب نے اپنے ترجمہ میں برابر
اول سے آخر تک ان اشعار کو تصریح سے لکھا ہے کہ باوا نا نک صاحب خدا تعالیٰ کو
روحوں اور جسموں کا خالق جانتے تھے اور توبہ قبول ہونے اور حشر جسمانی کے قائل
تھے نجات کو جاودانی سمجھتے تھے اور خدا تعالیٰ کو وحدہ لاشریک اسلامی تعلیم کے موافق

۱۲۲ سمجھتے تھے تو پھر یہ شعر ان کے مشرب کے مخالف کیوں ہوا افسوس کہ ٹرمپ صاحب نے اس
بات سے بھی آنکھیں بند کر لیں کہ باوا صاحب گرنتھ میں خود اقرار کرتے ہیں کہ بغیر کلمہ پڑھنے
کے بخت بیدار نہیں مل سکتا اور بغیر درود پڑھنے کے آخرت کی برکات حاصل نہیں ہو
سکتیں اور جنم ساکھی کلاں کے وہ اشعار بھی ٹرمپ کو یاد نہ رہے جس میں لکھا ہے کہ وہ لوگ لعنتی
ہیں جو نماز نہیں پڑھتے ۔ کیا یہ تمام اشعار ٹرمپ صاحب کی نظر سے نہیں گزرے تعجب کہ ڈاکٹر
ٹرمپ صاحب خود اپنے ہاتھ کی تحریروں کے برخلاف رائے ظاہر کر رہے ہیں اور گوان کا بیان
ہے کہ میں نے سات برس محنت کر کے گرنتھ کا ترجمہ لکھا ہے مگر اُن کی رائے ایسی ہلکی اور خفیف
اور سطحی ہے کہ اگر ایک گہری نگاہ کا آدمی سات دن بھی اس بارے میں کوشش کرے تو بے شک
اس کی مخالفانہ رائے اُن کی سات برس کی رائے پر غالب آ جائے گی۔ ہمیں ٹرمپ صاحب کے
بیان پر نہایت افسوس آیا ہے کہ وہ اقرار کے ساتھ پھر انکار کو جمع کرتے ہیں اور اس نتیجہ تک نہیں
پہنچ سکے جس تک ایک صاف دل اور محقق آدمی پہنچ جاتا ہے بہر حال ہم نے اُن کی وہ شہادت جس
نے اُن کو نہایت گھبراہٹ میں ڈال دیا ہے اُنہیں کی کتاب میں سے نقل کر کے اس جگہ لکھ دی ہے
یعنی با وا صاحب کا یہ مقولہ کہ بغیر شفاعت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کو نجات نہیں ملے گی ایسی
باتوں کو یقینی طور پر قبول کرنے کیلئے یہ قرینہ کافی ہے کہ یہ تمام کتا بیں سکھ صاحبوں کی قلم سے نکلی
ہیں اور وہ کسی طرح اس بات پر راضی نہیں ہو سکتے تھے کہ باوا صاحب کے اسلام کی نسبت کوئی
اشارہ بھی اُن کی کتابوں میں پایا جائے پس جو کچھ بر خلاف منشاء اُن کی کتابوں میں اب تک
موجود ہے یہ قوی دلیل اس بات پر ہے کہ یہ باتیں با وا صاحب کی نہایت یقینی تھیں اور
بہت شہرت پا چکی تھیں اسلئے وہ لوگ با وجو د سخت مخالفت کے پوشیدہ نہ کر سکے اور نہ
اپنی کتابوں سے مٹا سکے اور بہر حال اُن کو لکھنا پڑا مگر اُن کا درجہ ثبوت کم کرنے کیلئے
یہ دوسری تدبیر ان کو سوجھی کہ ان کے مخالف باتیں بھی لکھ دیں پس اس صورت میں وہ

مخالف با تیں ظنی اور مشتبہ ٹھہریں گی جو نفسانی اغراض کی تحریک سے لکھی گئیں نہ ایسی باتیں جن (۱۲۳)
کے لکھنے کا کوئی بھی محرک موجود نہیں تھا اسی وجہ سے دانشمند انگریزوں نے باوا صاحب کے اسلام
کا صاف اقرار کر دیا ہے اور ہماری طرح یہی رائے لکھی ہے کہ باوا نا نک صاحب در حقیقت
مسلمان تھے۔ چنانچہ ہم ذیل میں بطور نمونہ پادری ہیوز صاحب کی رائے باوانا تک صاحب
کی نسبت لکھتے ہیں جن کی نظر ڈاکٹر ٹرمپ صاحب کے ترجمہ پر بھی گزر چکی ہے اور جنہوں
نے اور بہت سی تحقیقات بھی علاوہ اس کے کی ہے ناظرین کو چاہئے کہ اُس کو غور سے پڑھیں
اور وہ یہ ہے
ہیوز ڈکشنری آف اسلام صفحہ ۵۸۳ و ۵۹۱
سکھوں کی ابتدائی روایات کو بغور پڑھنے سے پختہ طور پر ثابت ہوتا ہے کہ نانک نے درحقیقت
اپنا مذہب بائیں غرض ایجاد کیا کہ اسلام اور ہندو مذہب میں مصالحت ہو جائے جنم ساکھیوں سے
معلوم ہوتا ہے کہ اوائل عمر میں نانک ( با ایں کہ ہندو تھا ) صوفیوں کی تاثیر سے سخت متاثر ہوا اور
ان صوفیوں کی پاک صاف طرز زندگی نے جو اُن دنوں بکثرت شمالی ہند اور پنجاب میں منتشر
تھے بڑا گہرا اثر اس پر کیا اس بات سے صاف واضح ہو جاتا ہے کہ جس ہندو پر اہل اسلام کی تاثیر
ہوگی اس کے کوائف میں تصوف کے نشان پائے جائیں گے چنانچہ یہی وجہ ہے کہ سکھوں کے
گوروؤں کی تعلیمات میں ہم صاف صاف تصوف کی آمیزش پاتے ہیں اور اس میں شک نہیں کہ
پہلے گور و فقرا کے لباس اور وضع میں زندگی بسر کرتے تھے اور اس طریق سے صاف ظاہر کرتے تھے
کہ مسلمانوں کے فرقہ صوفیہ سے ہمارا تعلق ہے تصاویر میں انہیں ایسا دکھایا گیا ہے کہ چھوٹے
چھوٹے گلدستے اُن کے ہاتھوں میں ہیں (جیسے مسلمانوں کا طریق تھا) اور طریق ذکر کے ادا
کرنے پر آمادہ ہیں۔ نانک کی نسبت جو روایات جنم ساکھی میں محفوظ ہیں پوری شہادت دیتی ہیں کہ
اسلام سے اُس کا تعلق تھا۔ مذکور الصدر ( نواب دولت خان ۔ قاضی اور نانک کی گفتگو ) بیان سے
صاف پایا جاتا ہے کہ نانک کے پہلے بلا فصل خلفا یقین رکھتے تھے کہ نانک اسلام سے

☆
۱۲۴) بہت قریب ہو گیا تھا اور ہمیں خود اُس وقت کی تحریروں کو دیکھ کر اس امر کی تصدیق ہوتی ہے اور
اس میں کوئی بھی شبہ نہیں رہتا اور در حقیقت اور بہت سی شہادتیں اور خود نانک کا مذہب بھی اس
شک کو باقی رہنے نہیں دیتا نانک کے حالات سے یہ بھی واضح ہو گا کہ مسلمان بھی اس کو تعظیم کی نگاہ
سے دیکھتے تھے اور نانک بھی اُن سے ایسی صاف باطنی سے ملتا کہ کھلا کھلا مسجدوں میں اُن کے
ساتھ جاتا اور اُس چال سے اپنے ہندو دوستوں اور ہمسایوں کو سخت اضطراب میں ڈالتا کہ وہ
در حقیقت مسلمان ہے۔ جب نانک اور شیخ فرید نے سفر میں مرافقت اختیار کی تو لکھا ہے کہ یہ
ایک گاؤں ب گاؤں بسیار نام میں پہنچے اور جہاں بیٹھتے تو ان کے اُٹھ جانے کے بعد وہاں کے ہند ولوگ
اُس جگہ کو گائے کے گوبر سے لیپ کر پاک کرتے ۔ اس کا باعث صاف یہ ہے کہ سخت پابند
مذہب ہندو ان دونوں رفیقوں کی نشست گاہوں کو ناپاک خیال کرتے تھے اگر نانک مذہب
کے لحاظ سے ہندور ہتا تو ایسی باتیں اُس کی نسبت کبھی مذکور نہ ہوتیں۔ ان نتائج کی بڑی موید وہ
روایت ہے جو نانک کے حج مکہ کے سفر کی نسبت ہے اگر چہ ڈاکٹر ٹرمپ کے سفر مکہ کے بارے
میں یہ رائے ہے کہ یہ قصہ موضوعہ معلوم ہوتا ہے مگر بہر حال اس داستان کی ایجاد ہے صاف بتاتی
ہے کہ نانک کے محرم راز دوست نانک کے مذہبی حالات پر نظر کر کے سفر حج کو کچھ بھی بعید از عقل
نہیں سمجھتے تھے نانک کے مقالات میں اُس سے منقول ہے کہ اُس نے کہا۔ اگر چہ وہ مرد ہیں مگر
حقیقت میں عورتیں ہیں جو محمد مصطفی اور کتاب اللہ (قرآن) کے احکام کی تعمیل نہیں کرتے نانک
اسلام کے نبی محمد کی شفاعت کا اعتراف کرتا ہے اور بھنگ شراب وغیرہ اشیاء کے استعمال سے منع
کرتا ہے دوزخ بہشت کا اقرار کرتا اور انسان کے حشر اور یوم الجزا کا قائل ہے سولاریب یہ اقوال
جو نانک کی طرف منسوب ہیں صاف ظاہر کرتے ہیں کہ وہ اسلام کا قائل اور معتقد ہے ۔
+ نوٹ ۔اس سے ثابت ہے کہ صلحاء اہل اسلام کی صحبت میں رہ کر کیسی کیسی پاک تاثیر یں ہندوؤں کے دلوں میں ہوتی رہی
ہیں جن سے تھوڑے ہی عرصہ میں چھ کروڑ ہندو مسلمان ہو گیا۔ منہ
یا نوٹ ۔ بسیار کسی گانڈ کا نام نہیں مترجم کی غلطی ہے اصل مطلب یہ ہے کہ وہ بہت سے دیہات میں پھرے اور ہند و سخت بغض
سے پیش آئے کیونکہ بسیار بہت کو کہتے ہیں۔ منہ
نوٹ ۔ اور ہم نے انگریزی کی اصل عبارت ہیوز کی معہ ٹرمپ کی عبارت کے اخیر کتاب میں شامل کر دی ہے ناظرین جو
انگریزی پڑھ سکتے ہیں اُس کو ضرور پڑھیں ۔ منہ

پنڈت دیانند کی باوانا تک صاحب کی
نسبت رائے
ہم پہلے اس سے پنڈت دیا نند کے اُن تمام اعتراضات کا جواب دے چکے ہیں جو اُس نے
با وا صاحب کی نسبت اپنی کتاب ستیارتھ پرکاش میں لکھے ہیں لیکن اس وقت ہم مناسب سمجھتے
ہیں کہ اُس کی وہ تمام عبارت جو باوا صاحب کے متعلق ستیارتھ پرکاش میں ہے سکھ صاحبوں
کے ملاحظہ کیلئے اس جگہ تحریر کر دیں تا معلوم ہو کہ پنڈت دیانند اور اُن کے پیرو آریہ
در حقیقت با وا صاحب کی عزت اور بزرگی کے ذاتی دشمن ہیں اور تا وہ اس بات پر غور کریں کہ
ہم نے باوا صاحب کی نسبت جو کچھ لکھا ہے وہ اُن کی کمال معرفت اور سچے گیان کے مناسب
حال ہے لیکن دیا نند نے اس بات پر بہت زور مارا ہے کہ تا خواہ نہ خواہ با وا صاحب کو نادان
اور گیان اور ودیا سے محروم ٹھہر اوے مگر یہ در حقیقت اُس کی غلطی ہے جو اُس کی دلی تاریکی کی
وجہ سے اُس پر غالب آگئی ہے سچا گیان اور سچی معرفت انسان کو خدا تعالیٰ کی طرف توجہ
کرنے سے ملتی ہے یہی وجہ ہے کہ دیا نند کا کلام باوجود اس دعوے وید دانی کے نہایت
بے برکت اور خشک اور سچی معرفت اور گیان سے ہزاروں کوس دور اور بات بات میں
خود پسندی او پسندی اور تکبر اور سطحی خیال کی بد بوؤں سے بھرا ہوا ہے لیکن باوا صاحب کا کلام ما
کا کلام معلوم ہوتا ہے جس کے دل پر در حقیقت خدا تعالیٰ کی محبت اور عشق نے غلبہ کیا ہوا ہے
اور ہر یک شعر توحید کی خوشبو سے بھرا ہوا معلوم ہوتا ہے دیا نند کی کلام پر نظر ڈال کر فی
ر دل گواہی دیتا ہے کہ یہ شخص ایک موٹے خیال کا آدمی اور صرف لا صرف لفظ پرستی کے گڑھے میں
گرفتار اور فقر اور جوگ کے سچے نور سے بے نصیب اور محروم ہے لیکن با واصاحب کے کلام پر نگاہ
کر کے یقین آ جاتا ہے کہ اس شخص کا دل الفاظ کے خشک بیابان کو طے کر کے نہایت گہرے
دریائے محبت الہی میں غوطہ زن ہے پس با وا صاحب کی مثال دیا نند کے ساتھ ایک ہرے بھرے
باغ اور خشک لکڑی کی مثال ہے ہمارے یہ کلمات نہ کسی کی خوشامد کیلئے اور نہ کسی کو رنج دینے
الفور
شخص
شخص

۱۲۶ کے لئے ہیں بلکہ ایک واقعی امر ہے جس کو محض اللہ بطور شہادت ہم نے ادا کر دیا ہے اور اب ہم
ستیارتھ پرکاش کا وہ مقام لکھتے ہیں جس میں دیانند نے سراسر اپنی جہالت اور دلی عناد سے باوا
صاحب کی نسبت بدگوئی کے مکر وہ لفظ استعمال کئے ہیں اور وہ یہ ہے :۔ ہے:۔
ستیارتھ پرکاش صفحه ۳۵۶ مطبوعہ اجمیر ۱۹۴۸
نانک جی کا آشے تو اچھا تھا پرنتو ودھیا کچھ بھی نہیں
ترجمہ: نانک جی کا خیال تو اچھا تھا پر علم کچھ بھی نہیں تھا
تھی ہاں بھاشا اُس دیش کی جو کہ گراموں کی ہے
ہاں بولی اُس دیس کی جو کہ دیہاتی ہے
اُسے جانتے تھے وید آدی شاستر اور سنسکرت کچھ sad and et dalfa e site
नानक जी का आशय तो अच्छा
था परन्तु विद्या कुछ भी नहीं
कि ग्रामों की है
اُسے جانتے تھے وید وغیرہ شاستر اور سنسکرت کچھ
संस्कृत कुछ
بھی نہیں جانتے تھے جو جانتے ہوتے تو نڑ بھے aft et and et at a
بھی جانتے نہیں تھے جو جانتے ہوتے تو نر بھے
होते तो "निर्भय"
شید کو نہ بھو کیوں لکھتے اور اس کا درشانت اُن کا les fast" i ferrari
لفظ کو نر بھو کیوں لکھتے اور اس کی نظیر اُن کا
और इस का दृष्टान्त उन का
بنا یا سنسکرتی ستوتر ہے چاہتے تھے کہ میں سنسکرت amran sial an area
بنایا ہوا سنسکرتی ستوتر ہے چاہتے تھے کہ میں سنسکرت
میں بھی پگ اڑاؤں پرنٹو بنا پڑھے سنسکرت
میں بھی ٹانگ اڑاؤں لیکن بغیر پڑھے سنسکرت
کیسے آسکتا ہے ہاں اُن گرامینوں کے سامنے
کیسے آسکتا ہے ہاں ان دیہاتیوں کے سامنے
थे कि मैं संस्कृत
पढ़े संस्कृत
कैसे आ सकता है हां उन
ग्रामीणों के सामने
کہ جنہوں نے سنسکرت بھی سنا بھی نہیں تھا 1 fa for a a f
भी नहीं था
کہ جنہوں نے سنسکرت کبھی سنی بھی نہیں تھی
"संस्कृती" बना कर संस्कृत के سنسکرتی بنا کر سنسکرت کے بھی پنڈت بن گئ
भी पण्डित बन गए
होंगे यह बात अपने मान
प्रतिष्ठा और अपनी
سنسکرتی بنا کر سنسکرت کے بھی پنڈت بن گئے
ہونگے
ہونگے
یہ
یہ بات اپنے مان پر تشٹھا اور اپنی
بات اپنے فخر اور بڑائی اور اپنی

﴾۱۲८ प्रख्याति की इच्छा के बिना
कभी न करते उन को अपनी
پر کھیاتی کی اچھا کے بنا کبھی نہ کرتے اُن کو اپنی
شہرت کی خواہش کے بغیر کبھی نہ کرتے اُن کو اپنی
area of
پر تشٹھا کی اچھا آوشی تھی ۔ نہیں تو جیسی fared
بڑائی کی خواہش از بس ضروری تھی نہیں تو جیسی
नहीं तो जैसी
بھاشا جانتے تھے کہتے رہتے اور یہ بھی کہہ دیتے star sand a med red ai
بولی جانتے تھے کہتے رہتے اور یہ بھی کہہ دیتے
کہ میں سنسکرت نہیں پڑھا۔ جب کچھ ابھیمان تھا
کہ میں سنسکرت نہیں پڑھا ہوں جب کچھ غرور تھا
تو مان پرتشٹھا کے لئے کچھ دمجھ بھی کیا ہوگا
تو بڑائی کے لئے کچھ دھوکا بازی بھی کی ہوگی
यह भी कह देते
कि मैं संस्कृत नहीं पढ़ा जब
कुछ अभिमान था
तो मान प्रतिष्ठा के लिए कुछ
दंभ भी किया हो गा
اسی لئے اُن کے گرنتھ میں جہاں تہاں ویدوں * * 37 sat fear
اسی لئے اُن کے گرنتھ میں جہاں تہاں ویدوں
तहां वेदों
क्योंकि जो ऐसा न करते
کی نندا اور سنتی بھی ہے کیونکہ جو ایسا نہ کرتے fara 3 egfa
کی برائی اور تعریف بھی ہے کیونکہ جو ایسا نہ کرتے
تو اُن سے بھی کوئی وید کا ارتھ پوچھتا جب نہ آتا 373
تو اُن سے بھی کوئی وید کا مطلب پوچھتا جب نہ آتا
पूछता जब न आता
تب پر تشٹھا نشٹ ہوتی اسی لئے پہلے ہی اپنے aa farat e i
تب بڑائی کا ناس ہوتا اس لئے پہلے ہی اپنے
लिए पहले ही अपने
ششیوں کے سامنے کہیں کہیں ویدوں کے farai Hai et a
شاگردوں کے سامنے کہیں کہیں ویدوں کے
वेदों के
وردھ بولتے تھے اور کہیں کہیں وید کے لئے اچھا fares ated at site anal anet
خلاف بولتے تھے اور کہیں کہیں وید کے لئے اچھا
بھی کہا ہے کیونکہ جو کہیں اچھا نہ کہتے تو لوگ
بھی کہا ہے کیونکہ اگر کہیں اچھا نہ کہتے تو لوگ
ان کو ناستک بناتے جیسے
ان کو ناستک بناتے جیسا کہ
वेद के लिए अच्छा
अच्छा न कहते तो लोग
उन को नास्तिक बनाते जैसे

۱۲۸ وید پڑہت برہما مرے چاروں وید کہانی سادہ
وید پڑھ کے برہما مرا چاروں وید کہانیاں ہیں سادھ
کی مہما وید نہ جانی۔ نانک برہم گیانی
کی تعریف وید نہیں جانتے نانک سب کچھ جاننے والا
آپ پر میشور ۔ سکھ منی پوڑی ۷ و ۸ چوک ۸ و ۶
ست بچن
★
वेद पढ़त ब्रह्मा मरे चारों वेद
कहानि सन्त
कि महिमा वेद न जानी ब्रह्म
ज्ञानी
आप परमेश्वर
آپ پر میشر ۔
کیا وید پڑھنے والے مر گئے اور نانک جی and
کیا وید پڑھنے والے مر گئے اور نانک جی
और नानक जी
آدی اپنے کو امر سمجھتے تھے کیا وے نہیں مر گئے 374 373 372 371
थे क्या वे नहीं मर गये
وغیرہ اپنے آپ کو غیر فانی سمجھتے تھے کیا وہ نہیں مر گئے
وید تو سب وڈھیاؤں کا بھنڈار ہے پرنتو daai na farsi am si
وید تو
سب
علموں کا خزانہ
है परन्तु
ہے مگر
جو چاروں ویدوں کو کہانی کہے اُس کی سب باتیں | ari dan met
جو چاروں ویدوں کو کہانی کہے اُس کی سب باتیں
کہانی ہیں جو مورکھوں کا نام سنت
کہانی ہیں جن بیوقوفوں کا نام سنت
ہوتا ہے وے بچارے ویدوں کی مہما کبھی tarafaat aa
ہوتا ہے وہ بے چارے ویدوں کی تعریف کبھی
उसकी सब बातें
कहानी हैं जो मूर्खी का नाम
सन्त
महिमा कभी
نہیں جان سکتے جو نانک جی ویدوں ہی کا
نہیں جان سکتے اگر نانک جی ویدوں کا
مان کرتے تو اُن کا سمپر دائے نہ چلتا نہ دے ard at 3 a sigara
वेदों ही का
न चलता न वे
ہی فخر کرتے تو اُن کا داؤ نہ چلتا نہ وہ
گرو بن سکتے تھے کیونکہ سنسکرت Tea Hand Paif
گرو بن سکتے تھے کیونکہ سنسکرت کا
ودھیا تو پڑھے ہی نہیں تھے تو دوسرے کو پڑھا کر faren a te et à
علم تو پڑھے ہی نہیں تھے تو دوسرے کو پڑھا کر
ہندی متن اور اصل ماخذ میں سنت “ لکھا ہے۔ (ناشر)
संस्कृत
दूसरे को पढ़ा कर

﴾١٢٩﴿ शिष्य कैसे बना सकते थे यह ششیہ کیسے بنا سکتے تھے یہ چچ ہے کہ جس
شاگرد کیسے بنا سکتے تھے یہ سچ ہے کہ جس
सच है कि जिस
سمے نانک جی پنجاب میں ہوئے تھے اُس سے st ila 145 144
زمانہ میں نانک جی پنجاب میں ہوئے تھے اُس وقت
थे उस समय
پنجاب سنسکرت ودھیا سے سروتھا رہت illa siegea faen a mien
پنجاب سنسکرت کے علم
سے
بالکل خالی تھی
مسلمانوں سے پیٹرت تھا اُس سمے اُنہوں نے
اور مسلمانوں سے
دکھی تھا اُس وقت اُنہوں نے
کچھ لوگوں کو بچایا نانک جی کے سامنے
کچھ لوگوں کو بچایا (مسلمان نہ ہونے دیا) نانک جی کے سامنے
रहित
मुसलमानों से पीड़ित था उस
समय उन्होंने
कुछ लोगों को बचाया नानक
जी के सामने
कुछ उन का सम्प्रदाय वा बहुत کچھ اُن کا سمپر دائے وابہت سے ششیہ نہیں ہوئے
से शिष्य नहीं हुए
थे क्योंकि अविद्वानों में यह چال ہے
کچھ اُن کا طریقہ اور بہت سے شاگرد نہیں ہوئے
تھے کیونکہ اوڈھوانوں میں
चाल है
دستور
ہے
लेते हैं पश्चात्
یہ
تھے کیونکہ جاہلوں میں
کہ مرے پیچھے اُن کو سدھ بنا لیتے ہیں پچات
کہ مرنے کے بعد اُن کو بزرگ بنا لیتے ہیں اس کے بعد
بہت سا مہاتمہ کر کے ایشور کے سمان مان aga Hi Held at a
بہت سی تعریفیں کر کے پرمیشر کے برابر مان
لیتے ہیں ہاں نانک جی بڑے دھناڈھی
لیتے ہیں ہاں نانک جی بڑے
مالدار
के समान मान
اور رئیس بھی نہیں تھے پرنتو اُن کے چیلوں نے
اور رئیس بھی نہیں تھے لیکن اُن کے چیلوں نے
نانک چند رودے“ اور ”جنم ساکھی آدی میں
نانک چند رو دئے اور جنم ساکھی وغیرہ میں
धनाढ्य
और रईस भी नहीं थे परन्तु उन
के चेलों ने
"नानक चन्द्रोदय" और
"जन्मसाखी" आदि में
بڑے سدھ اور بڑے بڑے ایشوریہ والے تھے Is that aik as a twat
بڑے لائق اور بڑے بڑے سامانوں والے تھے
वाले थे

۱۳۰ لکھا ہے نانک جی برہما آدی سے ملے بڑی 3 ا ن 775 farar
لکھ دیا ہے نانک جی برہما وغیرہ سے ملے بڑی
بات چیت کی سب نے ان کا مانیہ کیا نانک جی
بات چیت کی سب نے اُن کا مانا نانک جی
کے وواہ میں بہت سے گھوڑے، رتھ، ہاتھی ، سونے،
کے بیاہ میں بہت سے گھوڑے، رتھ، ہاتھی، سونے،
से मिले बड़ी
बात चीत की सबने इनका मान्य
किया नानक जी
के विवाह में बहुत से घोड़े,
रथ, हाथी, सोने,
चांदी, मोती, पन्ना आदि रत्नों से چاندی، موتی، پتا آدی رتنوں سے جڑے ہوئے
چاندی، موتی، پنا وغیرہ جو ہروں
سے
جڑاؤ
اور املیہ رتنوں کا پارادار نہ تھا لکھا ہے بھلا یہ
اور بیش بہا جواہر کا انتہا نہ تھا لکھا ہے بھلا یہ
گپوڑے نہیں تو کیا ہیں اس میں ان کے چیلوں کا
جھوٹی گپ نہیں تو کیا ہے اس میں ان کے چیلوں کا
जड़े हुए
और अमुल्य रत्नों का पारा वार
नथा लिखा है भला ये
इन के चेलों का
دوش ہے نانک جی کا نہیں دوسرا جو اُن کے 17 7175 29
قصور ہے نانک جی کا نہیں دوسرا جو اُن کے
दूसरा जो उन के
پیچھے اُن کے لڑکے سے اُداسی چلے اور رامداس | sart * * * 37
پیچھے اُن کے بیٹے سے اداسی سکھ چلے اور رامداس
آدی سے نرملے، کتنے ہی گدی والوں نے safa a farted firat et r
चले और रामदास
وغیرہ سے مرحلے کتنے ہی گرمی والوں نے
بھاشا بنا کر گرنتھ میں رکھی ہے ارتھات ان کا
بولی بنا کر گرنتھ میں ملا دی ہے یعنی ان کا
گرو گوبند سنگھ جی دشواں ہوا اُن کے پیچھے اُس گرنتھ میں
گرو گوبند سنگھ جی دسوال ہوا اُن کے پیچھے اُس گرنتھ میں
کسی کی بھاشا نہیں ملائی گئی کشتو وہاں Part 1 441 et fuels
वालों ने
अर्थात् इन का
गुरु गोबिंद सिंह जी दशमा
हुआ उन के पीछे उस ग्रंथ में
کسی کی بولی نہیں ملائی گئی لیکن وہاں
تک کے جتنے چھوٹے چھوٹے پستک تھے To find ote
تک کے یعنی گوبند سنگھ تک کی جتنی چھوٹی چھوٹی پوتھیاں تھیں
किन्तु वहां
पुस्तक थे

اُن سب کو اکٹھے کر کے جلد بندھوا دی ان Ha and gamed or 37
اُن سب کو اکٹھی کر کے جلد بندھوا دی ان
जिल्द बंधवा दी इन
لوگوں نے بھی نانک جی کے پیچھے بہت سی
لوگوں نے بھی نانک جی کے پیچھے بہت سی
بھاشا بنائی کتنوں ہی نے نانا پرکار کی
بحثیں لکھیں بہتوں نے طرح طرح کے
बहुत सी
भाषा बनाई कितनों ही ने नाना
प्रकार की
پرانوں کی متھیا کتھا کے تلے بنا دیئے پرنتو gorani at fren men ge
پرانوں کی جھوٹی کتھا کی مانند بنا دی لیکن
बना दिये परन्तु
برہم گیانی آپ پرمیشور بن کے اُس پر کرم اُپاسنا 7 E 319 Rear
برہم گیانی آپ پرمیشر بن کے اُس پر عمل عبادت
چھوڑ کر ان کے ششیہ جھکتے آئے اس نے
چھوڑ کر ان کے سکھ جھکتے آئے اس بات نے
उस पर कर्म उपासना
आये इसने
بہت بگاڑ کر دیا نہیں جو نانک جی نے کچھ aga farms a feat te
بہت بگاڑ دیا نہیں تو اگر نانک جی نے کچھ
नानक जी ने कुछ
بھگتی بشیش ایشور کی لکھی تھی اُسے کرتے آتے | safaa farta fear f feat
خاص کر بھگتی ایشر کی لکھی تھی وہ ہی کرتے آتے
थी उसे करते आते
تو اچھا تھا اب اُداسی کہتے ہیں ہم بڑے، at 37001 21 370 36 and
हैं हम बड़े,
تو اچھا تھا اب اداسی سکھ کہتے ہیں ہم بڑے،
نر ملے کہتے ہیں ہم بڑے، اکالی تنها سترہ ساہی fared and a a
نر ملے کہتے ہیں ہم بڑے، اکالی اور سترے ساہی
अकाली तथा सूतरहसाई
کہتے ہیں کہ سرو و پر ہم ہیں ان میں گوبند سنگھ جی | med for watan
کہتے ہیں کہ سب پر ہم ہیں ان میں گوبند سنگھ جی
شور ویر ہوئے جو مسلمانوں نے اُن کے پرشاؤں 7 rar
بڑے بہادر ہوئے جو مسلمانوں نے اُن کے بڑوں کو
کو بہت سا دکھ دیا تھا اُن سے بیرلینا چاہتے تھے
بہت سا ستایا تھا اُن سے بدلہ لینا چاہتے تھے
में गोबिंद सिंह जी
उनके पुरुषाओं
को बहुत सा दुःख दिया था उन
से बैर लेना चाहते थे

·

آج 10 میں سے 10 باقی