سَت بچن

حصہ 3

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۲۴ خوب صحیح لکھے ہیں جیسا کہ جنم ساکھی میں بیان کیا ہے کہ کعبہ میں ایک پتھر رکھا ہوا ہے اُس کو
دھوتے ہیں اور نالیوں سے اُس کا پانی بہتا ہے اُسی پانی کو آب زمزم کہتے ہیں ۔ اب کہو کہ اگر
ایسے خلاف واقعہ اور سراسر جھوٹ بات کو باوانا تک صاحب کی طرف منسوب کیا جائے تو کیا یہ ماننا
نہیں پڑے گا کہ نعوذ باللہ با واصاحب کو جھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی ۔ تمام لوگ جانتے ہیں کہ
آب زمزم ایک کنوئیں میں سے نکلتا ہے اور وہ کنواں حضرت ابراہیم کے وقت سے مکہ میں
موجود ہے اُس کو خانہ کعبہ اور سنگ اسود سے کچھ تعلق نہیں ۔ پھر لکھا ہے کہ باوا صاحب کی
امام اعظم سے مکہ میں ملاقات ہوئی حالانکہ امام اعظم صاحب با وانا تک صاحب باوانا کی پیدائش سے
سات سو برس پہلے فوت ہو چکے تھے مکہ میں تو اُن کی قبر بھی نہیں غرض ایسی قابل شرم باتیں اور
نہایت مکر وہ جھوٹھ جنم ساکھیوں میں پائے جاتے ہیں کہ جو نہ صرف منقول کے مخالف بلکہ عقل اور
نقل دونوں کے مخالف ہیں۔ یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ باوا صاحب کی وفات کے بعد بہت
افتراء اُن پر کئے گئے ہیں اور ان افتراؤں کا وہی زمانہ تھا جبکہ باوا صاحب کے بعد بعض
نافہموں کے دلوں میں اسلام کے ساتھ کچھ تعصب پیدا ہو گئے تھے یہ وہی لوگ تھے جو باوا
صاحب کے نقش قدم پر قائم نہ رہے اس لئے ان کو یہ مشکلیں پیش آئیں کہ وہ تمام امور جو باوا
صاحب کے اسلام پر دلالت کرتے تھے اُن سب کی اُن کو تاویلیں کرنی پڑیں مگر چونکہ علم
تاریخ اور علم بلاد سے بکلی محروم تھے اس لئے جس قدر اُ نہوں نے جھوٹی تاویلیں کیں اُسی قدر
اُن کی دروغ گوئی نہایت فضیحت کے ساتھ ثابت ہوئی اور وہ جھوٹ مخفی نہ رہ سکا بلکہ تاریخ
دانوں اور جغرافیہ دانوں نے اُن پر ٹھٹھا اڑایا اور اب تک اُڑاتے ہیں اگر وہی جاہلیت کا زمانہ
رہتا جو آج سے پچاس برس پہلے تھا تو شاید یہ تمام نا معقول باتیں بعض سادہ لوحوں کی نظر
میں قبول کے لائق ہوتیں مگر اب زمانہ اُس طرز کا نہیں رہا اور معقولیت کی طرف بہت پلٹا کھا
گیا ہے اور لوگوں کی نظریں باریک اور حقیقت شناس ہوگئی ہیں اب ایسی باتوں کے ماننے کا
وقت گذر گیا کہ باوا صاحب نے مدینہ میں بیٹھ کر بالا کی آنکھیں بند کرائیں تو وہ آنکھ بند
کرتے ہی کیا دیکھتا ہے کہ پنجاب میں اپنے گاؤں میں بیٹھا ہے ان جنم ساکیوں کے

اکثر بیانات صرف غیر معقول ہی نہیں بلکہ ان میں اس قدر تناقض ہے اور اس قدر بعض بیانات ﴿۲۵﴾
بعض سے متناقض پائے جاتے ہیں کہ ایک عقلمند کے لئے بجز اس کے کوئی چارہ نہیں کہ اس حصہ
کو جو غیر معقول اور قریب قیاس باتوں سے متضاد ہے پا یہ اعتبار سے ساقط کرے ہاں یہ بھی
کہیں گے کہ جس قدر اُن میں ایسا ا حصہ محفوظ ہے کہ نہ تو اُس میں کوئی تناقض اور نہ غیر معقول
باتیں ہیں اور نہ لاف و گزاف اور گپ کے طور پر کسی مبالغہ کی اس میں سے بو آتی ہے وہ
بیشک سوانح کی مد میں قبول کرنے کے لائق ہے اور یادر ہے کہ یہ تناقض اور اختلاف بیانات
جیسا کہ جنم ساکھیوں میں پایا جاتا ہے یہی تناقض با وا صاحب کے اُن اشعار میں بھی ہے
جو آ دگرنتھ میں موجود ہیں جیسا کہ پڑھنے والوں اور غور کرنے والوں پر پوشیدہ نہیں ۔ اکثر
حصہ بادا صاحب کے اشعار کا جو گرنتھ میں موجود ہے قرآن شریف کی آیتوں کا
☆
حاشیہ بعض کا یہ اعتراض ہے کہ باوانا تک صاحب گرنتھ میں تناسخ کے قائل ہیں پھر کیوں کر اُن کا مذہب
اسلام ہو سکتا ہے سو واضح ہو کہ ہمیں باوا صاحب کے کلمات کا بخوبی علم ہے اور ہم نے قریبا تیس برس
تک یہ شغل رکھا ہے با وا صاحب اُس تناسخ کے ہرگز قائل نہیں جس کے آریہ قائل ہیں جیسا کہ وہ آپ
فرماتے ہیں۔
اول الله نورا پا یا قدرت کے سب بندے ایک نور تے سب جگ اُپجیا کون بھلے کو مندے
یعنی خدا نے پہلے نور پیدا کیا اور پھر اُسی نور سے تمام دنیا کو پیدا کیا پس یہ تفریق کیونکر ہو کہ
پیدائش کی رو سے کوئی بھلا اور کوئی برا ہے یعنی یہ کہنا کہ کوئی جزا کے طور پر پیدا ہوا
اور کوئی سزا کے طور پر یہ سراسر غلطی ہے کیونکہ سب نور سے پیدا ہوئے ہیں یہ شعر باوا
صاحب کا اواگون یعنی تناسخ کے رد میں ہے کیونکہ تناسخ میں یہ کہنا پڑتا ہے کہ نیک عمل
والوں کو اچھا جنم ملا اور بد عملوں والوں کو برا جنم ملا لیکن حق بات یہ ہے جو با وا صاحب نے
فرمائی کہ روحوں میں پیدائش کی رو سے نیک و بد کی تقسیم نہیں ہو سکتی ہاں اعلیٰ اور ادنی کی
تقسیم ہو سکتی ہے جیسے مثلاً کپڑے ایک ہی رنگ سے رنگے جائیں کوئی ہلکا رنگ اور کوئی
ਅਵਲਿ ਅਲਹ ਨੂਰੁ ਉਪਾਇਆ ਕੁਦਰਤਿ ਕੇ ਸਭ ਬੰਦੇ ਏਕ ਨੂਰ ਤੇ ਸਭੁ ਜਗੁ ਉਪਜਿਆ ਕਉਨ ਭਲੇ ਕੋ ਮੰਦੇ

۲۶﴾ ترجمہ ہے یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ بجز چند اشعار کے جو الحاق اور جعلسازی کے طور پر باوا صاحب کی
طرف منسوب کئے گئے ہیں باقی کل اشعار جو باوا صاحب کے مونہہ سے نکلے ہیں وہ قرآن مجید کی
متفرق آیتوں کے ترجمے ہیں ہم نے بہت فکر اور غور سے گرنتھ کو پڑھا ہے اور جہاں تک انسانی طاقت
ہے خوب ہی سوچا ہے آخر نہایت صفائی سے یہ فیصلہ ہوا کہ باوا نانک صاحب نے قرآن
بہت شوخ تو یہ غلطی ہو گی کہ رنگ کے لحاظ سے ان میں وہ مقابلہ ثابت کریں جو ضدوں میں
بقیه
ہوتا ہے لیکن مراتب کے لحاظ سے ان میں باہم تفاوت ہو سکتا ہے یعنی ایک بہت شوخ رنگ
حاشیہ ہے اور ایک کم اور ایک اُس سے کم یہاں تک کہ ایک اُس ادنی مرتبہ پر ہے جس نے رنگ
میں سے بہت ، ، بہت ہی کم حصہ لیا ہے ۔ سو ایسا شخص جو ربانی فیض کے رنگ سے کم حصہ رکھتا ہے
ل النور : ٣٦
اُسی کو قرآنی اصطلاح میں شقی کہتے ہیں اور جس نے کافی حصہ لیا اُس کا نام سعید ہے خدا
تعالیٰ نے اپنی پاک کلام میں مخلوقات کو سعادت اور شقاوت کے دوحصوں پر تقسیم کر دیا ہے
مگر اُن کو حسن اور فتح کے دو حصوں پر تقسیم نہیں کیا اس میں حکمت یہ ہے کہ جو خدا تعالیٰ سے
صادر ہوا اُس کو برا تو نہیں کہہ سکتے کیونکہ اُس نے جو کچھ بنایا وہ سب اچھا ہے ہاں اچھوں
میں مراتب ہیں پس جو شخص اچھا ہونے کے رنگ میں نہایت ہی کم حصہ رکھتا ہے وہ حکمی طور
پر بُرا ہے اور حقیقی طور پر کوئی بھی برا نہیں ۔ خدا فرماتا ہے کہ میری مخلوق کو دیکھ کیا تو اُس
میں کوئی بدی پاتا ہے سو کوئی تاریکی خدا تعالیٰ سے صادر نہیں ہوئی بلکہ جونور سے دور جا
پڑا وہ مجاز ا تاریکی کے حکم میں ہو گیا ۔ باوا صاحب کے گرنتھ میں اس کا بہت بیان ہے
اور ہر یک بیان قرآن سے لیا گیا ہے مگر اس طرح نہیں کہ جیسے خشک تقلید کے لوگ لیتے
ہیں بلکہ سچی باتوں کو سن کر باوا صاحب کی روح بول اُٹھی کہ یہ سچ ہے پھر اس تحریک سے
فطرت نے جوش مارا اور کسی پیرایہ میں بیان کر دیا۔ غرض با وا صاحب تناسخ کے ہرگز قائل نہ
تھے اور اگر قائل ہوتے تو ہرگز نہ کہتے کہ ہر یک چیز خدا سے پیدا ہوئی اور کوئی بھی چیز نہیں جو
اُس کے نور سے پیدا نہیں ہوئی۔ اور یاد رہے کہ باوا صاحب نے اپنے اس قول میں بھی
قرآنی آیت کی طرف اشارہ کیا ہے اور وہ یہ ہے اللهُ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ

۲۷ شریف کی آیتوں سے اپنے گرنتھ کو جمع کیا ہے معلوم ہوتا ہے کہ وہ قرآن شریف کی بہت
تلاوت کرتے تھے اکثر مساجد میں جاتے اور صلحاء وقت سے قرآن سنتے اور پھر قرآنی
مضامین کو نظم میں لکھتے تا قوم کو ایک حکمت عملی کے ساتھ کلام الہی سے فائدہ پہنچاویں ۔ ہمارا ارادہ
تھا کہ ہم اس رسالہ میں دکھلا دیں کہ کس عمدہ طور سے باوا صاحب نے جابجا قرآنی آیات کا
بقیه
یعنی خدا ہی کے نور سے زمین و آسمان نکلے ہیں اور اُسی کے نور کے ساتھ قائم ہیں یہی مذہب حق ہے
جس سے تو حید کامل ہوتی ہے اور خدا شناسی کے وسائل میں خلل نہیں ہوتا ۔ مگر جو شخص کہتا ہے کہ خدا
حاشیہ خالق نہیں وہ گویا یہ کہتا ہے کہ خدا نہیں کیونکہ عام عقلیں خدا کو خدا کے کاموں سے پہچانتی ہیں پھر اگر
خدا ارواح اور ذرات عالم کا خالق نہیں تو وسائل معرفت مفقود ہو جائیں گے یا ناقص ہو کر بے فائدہ
ٹھہریں گے لیکن جس نے خدا کا خالق الارواح ہونا مان لیا وہ تناسخ کے مسئلہ کو کسی طرح مان نہیں سکتا
کیونکہ جس خدا نے خالق ہونے کی حیثیت سے پہلی دنیا کو کمی بیشی کے ساتھ پیدا کیا یعنی کسی کو انسان
بنا یا کسی کو گھوڑا وغیرہ اور اس وقت یعنی ابتدا میں گذشتہ اعمال کا وجود نہ تھا کیونکہ خود روحیں نہ تھیں تو
پھر اعمال کہاں سے ہوتے تو اس صورت میں وہ خدا جو اپنے اختیار سے برابر مخلوقات میں کمی بیشی
کرتا آیا اب کیونکر وہ اعمال کے سوا کمی بیشی نہیں کر سکتا لہذا جو لوگ تناسخ یعنی اواگون کو مانتے
ہیں وہ جب تک تمام روحوں کو انا دی اور غیر مخلوق قرار نہ دیں تب تک ممکن نہیں کہ تناسخ کا خیال
بھی اُن کے دلوں میں آ سکے کیونکہ جبکہ اُن کا یہ مذہب ہے کہ ہر یک روح اور ہر یک جسم مخلوق
ہے تو اس صورت میں اُنہوں نے مان لیا کہ کمی بیشی خدا کے ارادہ سے ہے نہ کہ کسی گذشتہ عمل کی
وجہ سے تو تناسخ جاتا رہا۔ اور یہ بھی یادر ہے کہ تناسخ ماننے والے کسی طرح موحد نہیں ہو سکتے
کیونکہ اُن کا تناسخ کا مسئلہ بھی چلتا ہے جب ذرہ ذرہ کو قدیم اور غیر مخلوق اور انادی اور اپنے
وجود کا آپ ہی خدا قرار دیدیں مگر کیا ایسا مذہب اُس شخص کی طرف منسوب کر سکتے ہیں جو توحید
کے دریا میں بڑے زور سے تیر رہا ہے اور کسی چیز کا وجود بجز وسیلہ قدرت کے خود بخود نہیں سمجھتا
کیا وہ بزرگ جس کے چولے پر لکھا ہوا ہے کہ خدا تمام ارواح اور تمام موجودات

۲۸ ترجمہ اپنے اشعار میں کیا ہے مگر چونکہ یہ رسالہ مختصر ہے اس لئے ہم انشاء اللہ ایک مبسوط رسالہ میں
اس کا مفصل بیان کریں گے بالفعل جس ذکر کو ہم نے ابھی چھیڑا تھا وہ یہ ہے کہ باوا صاحب کے
اشعار میں کیوں اختلاف پایا جاتا ہے اور کیونکر فیصلہ کریں کہ متناقض اشعار میں سے بعض اُن کی
طرف سے اور بعض دوسروں کی طرف سے ہیں سو ہم بیان کر چکے ہیں کہ اختلاف محض اس وجہ سے
بقیہ حاشیہ
کا خالق ہے اس کی نسبت ایک سیکنڈ کیلئے بھی ہم گمان کر سکتے ہیں کہ نعوذ باللہ وہ اس گندے
اعتقاد کو پسند کرتا تھا۔ دوسری یہ کہ اواگون کے لئے شرط ہے کہ کسی کو کبھی جاودانی مکتی نہ ہو اور
ہمیشہ خواہ نخواہ مقدس لوگ بھی جوانوں میں پھنسے رہیں یہاں تک کہ ایک ایسا شخص بھی جو مثلاً ایک
زمانہ میں ایک بڑا اوتار ہو چکا ہے اس اعتقاد کے رو سے ممکن ہے کہ وہ کسی دوسرے زمانہ میں
اواگون کے چکر میں آ کر نجاست کا کیڑا بن جائے اور یہ اعتقاد با وانا تک صاحب کا ہرگز نہیں
بلکہ وہ تو جاودانی مکتی کے قائل ہیں اور اُن کا اعتقاد ایسا نہیں کہ پرمیشر ایک شخص کو قرب کی
عزت دے کر اور اسی پر اس کی وفات کر کے پھر اُس کو ذلیل کرے۔ تیسری یہ کہ باوا صاحب
اس بات کے قائل ہیں کہ خدا کریم اور رحیم ہے اور توبہ قبول کرنے والا اور گنہ بخشنے والا اور
پروردگار ہے اور یہ سب باتیں اواگون کے عقیدہ کے مخالف ہیں اور باوا صاحب نے صرف
ان کو اپنے گرنتھ میں ہی بیان نہیں کیا بلکہ چولا صاحب میں قرآنی آیات کے حوالہ سے بار بار
لکھ دیا ہے کہ خدا غفور اور رحیم اور تو اب اور اپنے بندوں کو بخشنے والا ہے اور ہم باوا
صاحب کے گرنتھ میں سے یہ مقامات نہ ایک جگہ بلکہ صد ہا جگہ پیش کر سکتے ہیں اور تمام عقلمند
جانتے ہیں اور آریوں کو بھی اس بات کا اقرار ہے کہ جو شخص یہ تینوں اسلامی عقیدے رکھتا ہو
وہ ہرگز اواگون کا قائل نہیں ہو سکتا مگر اس صورت میں کہ دیوانہ یا پرلے درجہ کا جاہل ہو یہ
بھی یادر ہے کہ اس سے بڑھ کر کوئی بی ادبی نہیں ہوگی کہ نعوذ باللہ اواگون کو باوا صاحب کا عقیدہ
ٹھہرا دیا جاوے کیونکہ خدا کو خالق مان کر اور نجات کو ابدی سمجھ کر اور یہ اعتقاد رکھ کر کہ خدا گنہ

ہے کہ جو لوگ باوا صاحب سے بہت پیچھے آئے اُنہوں نے باوا صاحب کے قدم پر قدم نہیں ﴿۲۹﴾
رکھا اور اُنہوں نے مخلوق پرستی کی طرف دوبارہ رجوع کر دیا اور لوگوں کو دیویوں اور دیوتوں کی
پرستش کے لئے رغبت دلائی اور نیز اسلام سے اُن کو تعصب ہو گیا اور دوسری طرف اُنہوں نے
یہ دیکھا کہ باوا صاحب سراسر اسلام کی تائید کئے جاتے ہیں اور تمام باتیں اُن کی مسلمانوں
بقیہ حاشیہ بخش دیتا ہے پھر تناسخ کا قائل ہونا اُس شخص کا کام ہے جو پرلے درجہ کا جاہل ہو جو اپنے
کلام میں متناقض بیانوں کو جمع کرے اور اُس پر اطلاع نہ رکھے اِس وقت گرنتھ ہمارے
پاس موجود ہے اور نہ آج سے بلکہ تیس برس سے ہم باوا صاحب کے اصل عقائد کا پتہ
لگانے کیلئے جہاں تک انسانی طاقت ہے خوض کر رہے ہیں اور ہماری کامل تحقیقات نے
یہی فیصلہ دیا کہ با وا صاحب رحمۃ اللہ سچے مسلمان اور ایسے صادق تھے کہ اسلام کے انوار
حاصل کرنے کے لئے ساری زندگی بسر کر دی ہر یک شخص اپنے منہ سے تو کہتا ہے کہ میں
مسلمان ہوں مگر سچ تو یہ ہے کہ باوا صاحب جیسا نمونہ دکھلا نا مشکل ہے وہ اُن میں سے
تھے جن کو خدا کا ہاتھ صاف کرتا رہا ہے خدا اُن کو دور سے کھینچ لایا اور پھر دور تک آگے لے
گیا۔ تیس برس کا عرصہ ہوا کہ مجھے صاف صاف مکاشفات کے ذریعہ سے اُن کے
حالات دریافت ہوئے تھے اگر میں جز ما کہوں تو شاید غلطی ہو مگر میں نے اُسی زمانہ
میں ایک دفعہ عالم کشف میں اُن سے ملاقات کی یا کوئی ایسی صورتیں تھیں جو ملاقات
سے مشابہ تھیں چونکہ زمانہ بہت گذر گیا ہے اس لئے اصل صورت اُس کشف کی میرے
ذہن سے فرد ہو گئی ہے۔ غرض باوا صاحب تناسخ کے قائل ہرگز نہیں تھے اور کوئی اس
بات سے دھوکا نہ کھاوے کہ اُن کے بعض اشعار میں ایسے اشارات پائے جاتے ہیں
کیونکہ اگر فرض کے طور پر چند اشعار پائے جائیں جن کی ہم تاویل نہ کر سکیں تو پھر ہم
اُن کے ان بہت سے اشعار کو جو قریباً اُن کا سارا گرنتھ ہے کہاں پھینک دیں جو تناسخ
کے اصولوں سے مخالف ہیں اس لئے یا تو ہم اُن کی تاویل کریں گے اور یا الحاقی ماننا
پڑے گا کیونکہ بزرگوں کے کلام میں تناقض روانہیں ہم نے بہت دیکھا ہے اور تحقیق سے

کے رنگ میں ہیں اس لئے اُنہوں نے باوا صاحب کے اشعار میں اپنی طرف سے اشعار ملا
دیئے جس کا یہ نتیجہ ہوا کہ ان اشعار میں تناقض پیدا ہو گیا مگر صاف ظاہر ہے کہ کسی سچیار اور عقلمند عق
اور صاف دل انسان کی کلام میں ہرگز تناقض نہیں ہوتا ہاں اگر کوئی پاگل اور مجنون یا ایسا منافق ہو
کہ خوشامد کے طور پر ہاں میں ہاں ملا دیتا ہو اُس کا کلام بے شک متناقض ہو جاتا ہے رہا یہ فیصلہ کہ
ہم کیونکر ان تمام اشعار میں سے کھرے کھوٹے میں فرق کر سکیں اور کیونکر سمجھیں کہ ان میں سے
یہ یہ اشعار با وا صاحب کے منہ سے نکلے ہیں اور یہ یہ اشعار جوان پہلے شعروں کی نقیض پڑے
ہیں وہ کسی اور نے باوا صاحب کی طرف منسوب کر دیتے ہیں تو واضح رہے کہ یہ فیصلہ نہایت
آسان ہے چنانچہ طریق فیصلہ یہ ہے کہ ان تمام دلائل پر غور اور انصاف سے نظر ڈالی جاوے جو
با واصاحب کے مسلمان ہو جانے پر ناطق ہیں سو بعد غور اگر یہ ثابت ہو کہ وہ دلائل صحیح نہیں ہیں
اور در اصل با وا صاحب ہندو ہی تھے اور وید کو مانتے تھے اور اپنی عملی صورت میں اُنہوں نے
اپنا اسلام ظاہر نہیں کیا بلکہ اسلام کی عداوت ظاہر کی تو اس صورت میں ہمیں اقرار کرنا پڑے گا
کہ جو کچھ باوا صاحب کی نسبت مسلمانوں کا یہ پرانا خیال چلا آتا ہے کہ در حقیقت وہ
مسلمان ہی تھے اور پانچ وقت نماز بھی پڑھتے تھے اور حج بھی کیا تھا یہ خیال صحیح نہیں ہے اور
اس صورت میں وہ تمام اشعار الحاقی مانے جائیں گے جو باوا صاحب کے اسلام پر دلالت
بقیہ حاشیہ یہ فیصلہ لکھا ہے چاہئے کہ کوئی جلدی سے انکار نہ کرے یہی سچ ہے اور ماننا پڑے گا پھر یہ بھی یاد
رہے کہ صوفی لوگ اسی زندگی میں ایک قسم کے اواگون کے قائل ہیں اور ہر یک آن کو وہ ایک عالم
سمجھتے ہیں اور نیز کہتے ہیں کہ انسان جب تک کمال تک نہیں پہنچتا وہ طرح طرح کے حیوانوں سے
مشابہ ہوتا ہے اسی لئے اہل کشف کبھی انسان کو کتے کی صورت میں دیکھتے ہیں اور پھر دوسرے
وقت میں بیل کی صورت پر اس کو پاتے ہیں ایسا ہی صد با صورتیں بدلتی رہتی ہیں اور مدت کے بعد
انسان بنتا ہے تب جنموں کی پھانسی ٹوٹتی ہے پس کیا تعجب کہ باوا صاحب کی بھی یہی مراد ہو ورنہ
۔
آریوں کے تناسخ سے با واصاحب صریح منکر ہیں۔ منہ

کرتے ہیں اور ہم تسلیم کر لیں گے کہ شاید کسی مسلمان نے موقعہ پا کر گرنتھ میں داخل کر دیتے ہیں اس
لیکن اگر دلائل قاطعہ سے یہ ثابت ہو جائے کہ باوا صاحب نے اسلام کے عقائد قبول کر لئے
تھے اور وید پر ان کا ایمان نہیں رہا تھا تو پھر وہ چند اشعار جو باوا صاحب کے اکثر حصہ کلام سے
مخالف پڑے ہیں جعلی اور الحاقی تسلیم کرنے پڑیں گے یا اُن کے ایسے معنے کرنے پڑیں گے جن
سے تناقض دور ہو جائے اور ظاہر ہے کہ ایک دل سے دو متناقض با تا دل سے دو متناقض باتیں نکل نہیں سکتیں کیونکہ ایسے
طریق سے یا انسان پاگل کہلاتا ہے یا منافق ۔ پس بڑی بے ادبی ہو گی کہ متناقض باتوں کا مجموعہ
با وا صاحب کی طرف منسوب کیا جائے ۔ ہاں یہ ممکن ہے کہ باوا صاحب نے ایسے مسلمانوں اور
قاضیوں مفتیوں کو بھی اپنے اشعار میں سرزنش کی ہو جنہوں نے اس حق اور حقیقت کو چھوڑ دیا جس
کی طرف خدا تعالیٰ کا کلام بلاتا ہے اور محض رسم اور عادت کے پابند ہو گئے چنانچہ قرآن شریف
اور حدیث میں بھی ہے کہ ایسے نمازیوں پر لعنتیں ہیں جن میں صدق اور اخلاص نہیں اور ایسے
روزے نری فاقہ کشی ہے جن میں گناہ ترک کرنے کا روزہ نہیں ۔ سو تعجب نہیں کہ غافل
مسلمانوں کے سمجھانے کے لئے اور اس غرض سے کہ وہ رسم اور عادت سے آگے قدم
بڑھاویں باوا صاحب نے بعض بے عمل مولویوں اور قاضیوں کو نصیحت کی ہو۔
اب ہم کھول کر لکھتے ہیں کہ ہماری رائے باوانا تک صاحب کی نسبت یہ ہے کہ بلا شبہ وہ
سچے مسلمان تھے اور یقیناً وہ وید سے بیزار ہو کر اور کلمہ طیبہ لا اله الا الله محمد رسول الله
سے مشرف ہو کر اُس نئی زندگی کو پا چکے تھے جو بغیر خدائے تعالیٰ کے پاک رسول
کی پیروی کے کسی کو نہیں مل سکتی ۔ وہ ہندوؤں کی آنکھوں سے پوشیدہ رہے
اور پوشیدہ ہی چلے گئے اور اس کے
دلائل ہم ذیل میں لکھتے ہیں۔

دلیل اول ۔ باوانا تک صاحب کا وصیت نامہ جو سکھوں
میں چولا صاحب کر کے مشہور ہے
☆
ست بچن
یہ وصیت نامہ جس کو سکھ لوگ چولا صاحب کے نام سے موسوم کرتے ہیں بمقام ڈیرہ
نانک جو ضلع گورداسپور پنجاب میں واقع ہے اُس مکان گوردوارہ میں نہایت اعزاز اور
اکرام سے رکھا ہوا ہے جس کو کابلی مل کی اولاد نے جو با واصاحب کی نسل میں سے تھا خاص اس
تبرک کے لئے بنوایا ہے اور پہلا مکان جو چولا صاحب کے لئے بنوایا گیا تھا کہتے ہیں کہ اس
پر کئی ہزار روپیہ سے کچھ زیادہ خرچ آیا تھا۔ غرض یہ چولا صاحب اس قدر عزت سے رکھا گیا
ہے کہ دنیا میں بڑھ کر اس سے متصور نہیں اور یہ ایک سوتی کپڑا ہے جو کچھ خاکی رنگ اور بعض
بعض کناروں پر کچھ سرخی نما بھی ہے۔ سکھوں کی جنم ساکھی کا یہ بیان ہے کہ اُس میں تین
سیپاره قرآن شریف کے لکھے ہوئے ہیں۔ اور نیز وہ تمام اسماء الہی بھی اس میں مکتوب ہیں جو
قرآن کریم میں ہیں۔ اور سکھوں میں یہ امر ایک متفق علیہ واقعہ کی طرح مانا گیا ہے کہ یہ چولا
صاحب جس پر قرآن شریف لکھا ہوا ہے آسمان سے باوا صاحب کے لئے اُتر ا تھا اور قدرت
کے ہاتھ سے لکھا گیا اور قدرت کے ہاتھ سے سیا گیا اور قدرت کے ہاتھ سے باوا صاحب
کو پہنایا گیا۔ یہ اشارہ اس بات کی طرف بھی تھا کہ اس چولا پر آسمانی کلام لکھا ہوا ہے جس
سے باوا صاحب نے ہدایت پائی۔ اور ہم نے ان بیانات پر پورا بھروسہ نہ کر کے خود
اپنے خاص دوستوں کو اس کی پوری پوری تحقیقات کے لئے موقعہ پر بھیجا اور اُن کو تاکید
سے کہا کہ کسی کے کہنے پر ہرگز اعتبار نہ کریں اور خود توجہ سے اپنی آنکھ سے اُس کپڑے
کو دیکھیں کہ اُس پر کیا لکھا ہوا ہے۔ چنانچہ وہ قادیان سے روانہ ہوکر ڈیرہ ناٹک میں
پہنچے اور اُس موقعہ پر گئے جہاں چولا کی زیارت کے لئے ایک مندر بنایا گیا ہے اور
کابلی مل کی اولاد کو ملے اور وہ لوگ خاطر داری اور تواضع سے پیش آئے
ی نوٹ ۔ ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ سرخی اُس زمانہ میں ڈالی گئی ہے کہ جب کچھ تعصب پیدا ہو گیا تھا غرض یہ تھی کہ وہ حروف
مٹ جائیں مگر وہ حروف بھی ابتک پڑھنے کے لائق ہیں۔ منہ
دیکھوا گلاصفحہ۔ (ناشر)
ا

الده
ست بچن
حاشیه متعلقه صفحه ۳۲*
جنم ساکھی بھائی بالے والی
جو انگر کی جنم ساکھی کر کے مشہور ہے
صفحه (۴۱۸)
ਜਨਮ ਸਾਖੀ ਭਾਈ
ਬਾਲੇ ਵਾਲੀ
थ۔ 418
ساکھی عرب دیش دے پاتشاہ نال ہوئی | Haft man
عرب کے بادشاہ کے ساتھ جو قصہ گذرا sad as Jet
اک سے مردانے سری گرو جی اگے متھا fea miners of a
ترجمہ: ایک زمانہ میں مردانہ نے گرو جی کے سامنے
ਜੀ ਅੱਗੇ ਮੱਥਾ
ٹھیکیا ارداس کیتی ہے سچے پاتشاہ جی عرب دیش 3 afar mera a213
ادب سے عرض کی اے سچے بادشاہ عرب کا ملک He said a man
کیسا ہے جی تاں سری گرو جی کہیا مردانیاں توں
کیسا ہے تو سری گرو جی نے کہا مردانہ تو Hit afar erfani
دیکھنا ہے تاں مکینوں دکھا لیاواں گے تاں پھر auer 3 3 3 fearfe
دیکھنا چاہتا ہے تو تجھے دکھا لائیں گے۔ تب پھر
ਲਿਆਵੀਏਂਗੇ ਤਾਂ ਫੇਰ
گروانگر جی سری گرو جی نے میرے تائیں آکھیا ag are a a
ਜੀ ਨੇ ਮੇਰੇ ਤਾਈਂ ਆਖਿਆ 3۔ S
کیوں بھائی بالا مردانہ کی آکھدا ہے تاں میں آکھیا faf get arast Heror a
کیوں بھئی مردانہ کیا مرضی ہے۔ میں نے عرض کی حمید
ਆਖਦਾ ਹੈ ਤਾਂ ਮੈਂ ਆਖਿਆ
گرو جی جو تساڈی رہ جائے تاں سری گرونانک جی ag at a surat ante
گرو جی جو آپ کی رضا ہو تب سری نانک صاحب
حاشیه متعلقہ صفحہ ۱۴۴ جلد لهذا ۔ (ناشر)
ਤਾਂ ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ ਜੀ
سہو کتابت ہے اصل ترجمہ یہ ہونا چاہئے ( کیوں بھائی بالا مردانہ کیا کہتا ہے تو میں نے عرض کی ) ناشر ۔

۲ اوتھوں جاندے جاندے عرب دیش وچ جائے Bani ni maa H
وہاں سے چل کر عرب کے ملک میں پہنچے
ਵਿੱਚ ਜਾਇ
پراپت ہوئے آگے اُسی دیش دا پاتشاہ لاج برد is a matt H
اس ملک کے بادشاہ کا نام لاج ورد
ਦਾ ਪਾਤਿਸ਼ਾਹ ਲਾਜਬਰਦ
نام کر کے آٹھی داسی آتے بہت ظلمی کردا سی an add rafi era
بہت ظلم کرتا تھا me as Heart ader
مشہور تھا
اور
मी
ਹੈਸਨ ਅਤੇ ਜੋ ਕੋਈ
پر جا دے لوک وڈے دُکھی بیسن آتے جو کوئی Yahsat
رعیت بڑی تنگ تھی اور جو کوئی
ہندوستان دا اُس ملک وچ جاندا سی تسنوں fiensis Er On Ha
ہندوستان سے اُس ملک میں جاتا تھا اُس کو
ਵਿੱਚ ਜਾਂਦਾ ਸੀ ਤਿਸਨੂੰ
گردن مرواؤ نداسی ایہ دھم اُس مُلک وچ پے ایہ دھم اُس ملک وچ پے رہی aled Haeir HA
قتل کر وایا کرتا تھا۔ اُس ملک میں یہی دھوم مچ رہی fer in on Hesa fee
ਪੈ ਰਹੀ
ਹੂਏ ਤਾਂ ਸੱਚੇ
سی جد لوگ بہت دکھی ہوئے تاں سچ He saas
تھی جب تمام لوگ بہت تنگ ہوئے تو
پر میشر آگے اوناں پر ارتھنا کیتی تاں اوناں دی Natha mar Gai
پر میشر کے آگے عاجزی سے دعا کی تو اُن کی عاجزی yaad aast 3 for
री
بینتی سچے در گبول ہوئی تاں اُس واہگرودی ost as
کی دعا بارگاہ میں قبول ہوئی تب خدا کی Jet zi en erfang A
در گاؤں سری بابے نانک جی پڑتی آکاش saare fara ada
بارگاه
سے بابے نانک جی کو آسمانی
ਜੀ ਪ੍ਰਤੀ ਅਕਾਸ਼
بانی ہوئی۔ ہے نانک تیرے اوپر میں بہت arat e and a
ندا ہوئی۔ اے نانک میں تجھ سے بہت
ਉਪੱਰ ਮੈਂ ਬਹੁਤ

پرسن ہاں آتے اک کھلت تیرے تائیں yria Ji is fea
خوش ہوں اور ایک خلعت تجھ کو عطا
ਖਿਲਤ ਤੇਰੇ ਤਾਂਈਂ
ملدی ہے تاں سری گرو جی کہیا ہے freset a sit as a
ہوتا ہے تب گرو جی نے عرض کیا کہ اے
ਕਹਿਆ ਹੇ
نر نگاری جی جو آپ دی رضائے تاں سری مہاراج fadard at a met
وحدہ لا شریک جو تیری رضا ہو تب گرو جی نے
ਰਜ਼ਾਇ ਤਾਂ ਸ੍ਰੀ ਮਹਾਰਾਜ
انتر دھیان ہو ئیکے سری ٹھا کر جی پاس misafara feat
ارداس کیتی تاں اک کھلتا ہتھ add it un mae
مراقب ہو کر خدا تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا dist zi fea faress J
لگاتاں اُس کھلتے اوپر قدرت دے اگھر agar i n fast Qua
لکھے ہوئے ہیں عربی ترکی فارسی geas a mira foui
تب ایک خلعت مرحمت ہوا۔ اور اُس خلعت Jo mast goal graft
ہندوی سنسکرتی ایہ پہنچ تراں دے اگھر fieet Angst fed in
ہوئے
ਤਰਾਂ ਦੇ ਅਖਰ ਲਿਖੇ ਹੋਏ
ਹੈਨ ਤਾਂ ਸ੍ਰੀ
لکھے
پر قدرت کے حرف عربی ترکی فارسی ہندی سنسکرت
گرو جی اوہ کھلتا پہن کر اُس شہر دے دروازے ag at Go fass ufus
لکھے ہوئے پانچوں قسم کے موجود تھے تب سری گروجی وہ خلعت aa Qu afaa a es
دے باہر جائے بیٹھے ۔ جاں ست دن گزر گئے aafaa are a Hi
پہن کر اس شہر کے دروازے کے باہر جا بیٹھے سات دن گزرنے کے بعد
ਸਤ ਦਿਨ ਗੁਜ਼ਰ ਗਏ
تاں لوکاں آکھیا دیکھو بھائی ایہہ کیسا درویش 2 zi Bai mifant
لوگوں نے کہا کہ دیکھو بھائیو ایک ایسا درویش get feu aur sa
ہے جو جسدے کھلتے اوپر قدرتی قرآن دے I a fame fast Qua
بیٹھا ہے کہ جس کی خلعت پر قدرتی قرآن کے
ਕੁਦਰਤੀ ਕੁਰਾਨ ਦੇ
تیبہ ۳۰ سپارے لکھے ہوئے ہیں ۔ جاں اوناں ta mrra fast to
تیں سیپارے لکھے ہوئے ہیں۔ جب اُن
ਜਾਂ ਉਨਾਂ

·

آج 10 میں سے 10 باقی