سَت بچن
حصہ 4
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
لوگوں نے غور سے دیکھا تو بادشاہ کو
ਤਾਂ ਬਾਦਸ਼ਾਹ ਨੂੰ
لوگاں بھی تراں دیکھیا تاں بادشاہ نوں | Bai Jat gai afar
جائیکر خبر دیتی ہے بادشاہ ہمارے شہر دے باہر 7 afe aa had fast
خبر دی کہ اے بادشاہ ہمارے شہر کے باہر aren's sura ufus
ਬਾਹਰ
اک درویش آئے بیٹھا ہے اسدے گل وچ اک 26 fed eden wife
ایک درویش ایسا بیٹھا ہے کہ جس کے گلے میں ایک In a areas for fead
کھلتا پیا ہے اُس او پر تیہ سپارے قرآن دے لکھے farass fimran Qua
خلعت ہے اُس خلعت پر تیس سپارے قرآن کے لکھے tu mura dard e fas
ਵਜ਼ੀਰ ਨੂੰ ਆਖਿਆ
ہوئے ہیں۔ تاں بادشاہ نے وزیر نوں آکھیا Send 37 36 2
ہوئے ہیں تب بادشاہ نے وزیر سے کہا
جاہ وزیر اس درویش دے گلوں کھلتا اُتار لیا Ha Safia On Ear
کہ اس درویش کے جسم سے وہ خلعت اُتار لاؤ ares faress sra faser
تاں وزیر نے جائیکر آکھیا ہے درویش ایہہ کھلتا effa & me aa 3
تب وزیر نے جا کر کہا کہ اے درویش یہ خلعت wrfamr d eden for
ਖਿਲਤਾ
گلوں اُتار دے بادشاہ منگدا ہے بادشاہ کا حکم ans @sa a read
اُتار کر ہمیں دے کہ ہمارا بادشاہ طلب کرتا ہے بادشاہ کی farer I aren's T
ਹੁਕਮ
نہیں موڑ نا نہیں تاں آپ کو دکھ دیو یگا۔ تاں ایہہ asi ho ast si mru
عدول حکمی نہیں چاہئے ۔ ورنہ آپ کو سزا دیگا۔ تب یہ
ਕਉ ਦੁਖ ਦੇਵੇਗਾ ਤਾਂ ਏਹ
بات سن کر سری بابے جی آکھیا بھائی بے تُساڈے as ne aata
بات سن کر سری بابا جی نے کہا کہ اگر بھائیو تم سے mrfan get a shi3
پاسوں اُتر دا ہے تاں اُتار لیو وجد سری بابے جی vi saer I si gra
اُتر سکتا ہے تو اُتار لو جب سری بابے نے
ਲੇਵੋ ਜਦ ਸ੍ਰੀ ਬਾਬੇ ਜੀ
0 ਏਹ ਬਚਨ ਕੀਤਾ ਤਾਂ ਜਿੰਨੇ ਵਜ਼ੀਰ Dura
ਨਾਲ ਨਫ਼ਰ ਸਾਨ ਸਭ ਸ੍ਰੀ
یہ فرمایا تو جس قدر لوگ وزیر کے ساتھ تھے سب کے سب
بابے جی ول دوڑے پر اوہ قدرت دا کھلتا ana es va a
سری بابے جی کی طرف دوڑ نے لیکن وہ قدرتی خلعت
ਕੁਦਰਤ ਦਾ ਖਿਲਤਾ
پھیر قدرت دا کپڑاتے قدرت نال سری گروجی دے 3 a geass Ra
اور قدرتی کپڑا اور قدرتی پہنایا ہوا ged as if as a
گل پایا ہے نرزکار دی آگیا نال اوہ کھلتا کس تراں ales urfer a fadara
لا شریک کا عطیہ ان Et mirfant aras
وحدة
ਖਿਲਤਾ ਕਿਸ ਤਾਂ
انہاں جیواں جھوٹھیاں پاسوں اُترے۔ بترا fear After fani u
جھوٹے لوگوں سے کیونکر اُتر سکتا تھا بہت کچھ
ਉਤਰੇ ਬਤੇਰਾ
جتن کر رہے نا کھچیاں لہندا ہے نا پھاڑیاں ای | as a a fifawi 136
جتن کیا نہ کھینچنے سے اُترتا نہ پھاڑنے سے پھٹ کر offer dar afami e
کہندا ہے تاں سب لوگ اچرج ہوئے گئے بادشاہ asfer si He ad
اترا ہے تو سب لوگ حیران رہ
ਅਚਰਜ ਹੋਇ ਗਏ ਬਾਦਸ਼ਾਹ
دے پاس سنیہا بھیجیا کہ ہے بادشاہ جی اس فقیر Un four fir
کے پاس اطلاع دی گئی کہ اے بادشاہ اُس فقیر fa a great it H
ਫ਼ਕੀਰ ਦੇ
دے گلوں کھلتا نہیں اُتر دا۔ تاں بادشاہ نے ars fast asi @sser
کے گلے سے وہ خلعت نہیں اُترتا ہے۔ تب بادشاہ نے
ਤਾਂ ਬਾਦਸ਼ਾਹ ਨੇ
سنکر بڑا کر ودھ کر کے آکھیا۔ ارے تم ہندو فقیر کو Head an adu add
سنگر بہت سخت ناراض ہو کر کہا کہ تم اس فقیر کو دریا میں wifian, mash fre
ਫ਼ਕੀਰ ਕੋ
دریاؤ میں ڈوب دیہوتاں پھیر حکم وزیر نوں آیا emre ay z
ڈبو دو جب یہ حکم وزیر کے پاس آیا aa Jan Enta war
تاں وزیر نے نفراں تائیں کہیا ایس فقیر نوں 3 zi sala & agai
تب وزیر نے لوگوں سے کہا کہ اس فقیر کو
دریاؤ میں ڈوب دیہوتاں اوناں لوکاں نے efare a a
دریا میں غرق کر دو تب اُن لوگوں نے
ਕਹਿਆ ਏਸ ਫ਼ਕੀਰ ਨੂੰ
ਓਨਾਂ ਲੋਕਾਂ ਨੇ
سری گرو جی کو دریاؤ میں ڈوب دیا اتے ہور بھی لوگ tag it at eature
سری گرو جی کو دریا میں دھکیل دیا اور سب لوگ i3a aur m Ja Het
تماشا دیکھ رہے تھے تاں سری بابے جی دے گل دا کھلتا sa 3r u ad a sin
تماشا دیکھ رہے تھے۔ تو سری بابے جی کا گلے کا خلعت
ਬਾਬੇ ਜੀ ਦੇ ਗਲ ਦਾ ਖਿਲਤਾ
بھیجتا بھی نا ہیں تے مہاراج کو جل نے سپرش وی نہیں کیا four st art 3 Huraira
بھیگا بھی نہ تھا اور پانی کا اثر بھی نہ پہنچا تھا اور پانی کے HES & HUSH Et si amr
اور برن دیوتا سری گروجی کو دوہاں ہتھاں اُوپر اُٹھائے لیا ma sar des it as if a
موکل یعنی فرشتہ نے سری گروجی کو دونوں ہاتھوں پر تھام لیا
ਦੋਹਾਂ ਹੱਥਾਂ ਉਪਰ ਉਠਾਇ ਲੀਆ
اتنے سری گرونوں چرن بندنا کیتی اتے کنارے اوپر ms f g & sas dear
اور سری گرو جی کے قدم چوم کر صحیح و سلامت کنارہ پر
ਕੀਤੀ ਅਤੇ ਕਿਨਾਰੇ ਉਪਰ
بیٹھائے دیتا تاں اوہ لوک دیکھ کر سری بابے جی کو sofe fest si fusa
بٹھا دیا تب وہ لوگ سری بابا جی کو دیکھ کر ay as a sa at a
اچرج ہوئے گئے تاں بادشاہ نوں خبر گئی کہ درویش mean afe and si great
متعجب ہوئے پھر بادشاہ کو اطلاع دی گئی کہ وہ درویش
ਨੂੰ ਖ਼ਬਰ ਗਈ ਕੇ ਦਰਵੇਸ਼
تاں دریاؤ وچ ڈبدا نا ہیں تاں پھیر بادشاہ کر ودھ کر کے zi efawre fea saer ari
دریا میں نہیں ڈوبا پھر بادشاہ نے غضب ناک ہو کر
ਤਾਂ ਫ਼ੇਰ ਬਾਦਸ਼ਾਹ ਕ੍ਰੋਧ ਕਰਕੇ
کہیا اس فقیر کو اگن میں جلائے دیوتاں وزیر نے afour fen sata a
کہا کہ اس فقیر کو آگ میں جلا دو تب وزیر نے 3 warfs in nasife
ਵਜ਼ੀਰ ਨੇ
بڑے بڑے لکڑے اکٹھے کر کے سری گروجی دے fas #
بڑے بڑے لکڑے جمع کر کے سری گرو جی کے
ਕਰਕੇ ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਜੀ ਦੇ
دوالے جوڑ دیتے آتے آگ لگائے وتی تاں eer a few war
ارد گرد بنے پھر آگ لگا دی تب
ਲਗਾਇ ਦਿੱਤੀ ਤਾਂ
بستر دیو نے سری گروجی کے چرنا پر نمسکار آئے size a f g a a
موکل آتش یعنی فرشتہ نے سری گروجی کے قدموں پر sadi ya farhard wife
کیتی اتے کہیوس مہاراج * دے سریر کا اک لوں * HUTAT
جھک کر یہ عرض کی کہ * کے جسم کا ایک بال
ਕੀਤੀ ਅਤੇ ਕਹਿਓਸ ਮਹਾਰਾਜ*
ਦੇ ਸ੍ਰੀਰ ਕਾ ਇੱਕ ਲੂੰ
بھی نا ہیں سڑیا پر سب لکڑیاں جل کر راکھ ہوئے گئیاں A asi afar ua HB
بھی نہیں جلا لیکن سب لکڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں safari Hes ad and
ਹੋਇ ਗਈਆਂ
تاں لوگ دیکھ کر حیران ہوئے گئے تاں ایہہ بات zi na tu aa Jara
تب لوگ دیکھ کر حیران ہو گئے پھر یہ خبر
ਹੋਇ ਗਏ ਤਾਂ ਏਹ ਬਾਤ
پاتشاہ نے سنی تاں لگا کہن کہ ایہہ فقیر کوئی چیٹکی ہے sard & get si sar afas
بادشاہ نے سنی اور کہنے لگا کہ یہ فقیر کوئی چٹکلے دکھلانے والا ہے
ਕਿ ਏਹ ਫ਼ਕੀਰ ਕੋਈ ਚੇਟਕੀ ਹੈ
پر اس نوں کسے وڈے استھان اُتوں va fen & fan
ڈیگ دیوؤ تاں پھیر وزیر نے 3 Hard
لیکن اس کو کسی بڑی اونچی جگہ سے گراد و تب وزیر نے
Bar
ਫ਼ੇਰ ਵਜ਼ੀਰ ਨੇ
سری گرو جی کو بڑے اچھے پر بت اُتوں بابے جی کو tag at a a
سری گرو جی کو بڑے اونچے پہاڑ سے نیچے گرا دیا yaad aata
ڈیگ دیتا جد سری گرو جی ڈگے تاں کون دیوتا نے Bar fest He tag I
جب سری گروجی نیچے گرے تو موکل ہوا یعنی فرشتہ نے farsi la des a
سری بابے جی کو اپنے ہتھاں اوپر بیان وچ بٹھا ئیکے fara in a mus Jai
سری باباجی کو اپنے ہاتھوں پر بٹھا کر ایک ہنڈولے میں بٹھا کر Qua sara fee tarfea
لفظ مہاراج کے بعد اردو ، گرمکھی میں سہوا یہ عبارت چھوٹ گئی تھی میں آپ کا داس ہاں جی مجھ حکم کروتے بائے ۔
ni ar En Ji n g Jan ada ترجمہ : میں آپ کا غلام ہوں جی کچھ حکم کریں ، اور بابا۔ (ناشر)
ست بکن
زمین او پر لیائے کر بیٹھائے دیتا پر اوتھے بڑی سُندر پھولوں antis Quo fasmrfe
زمین پر لا اُتارا پھر وہاں بہت خوبصورت پھولوں کی ad of fes U
a
ਓਥੇ ਬੜੀ ਸੁੰਦਰ ਫੂਲੋ
کی سجاتے آئے بیٹھے تاں اوس ملکھ دے سب لوگ جو 13 A frans wife
سیج پر آبیٹھے اور اس ملک کے سب لوگ جو وہاں GH Hasa & is
اوتھے کھڑے سن دیکھ کر بھے بھیت ہوئے گئے تاں وزیر نے 13 309 Gaya Ho Tu aa
کھڑے تھے دیکھ کر بھیانک ہو گئے تب وزیر نے
پاتشاہ کو جائے کر کہیا جی اوہ تاں فقیر آبے بھی چندہ ہے | used a rife as afone at
خود بادشاہ کو جا کر کہا کہ وہ فقیر اب تک بھی زندہ ہے
ਹੋਇ ਗਏ ਤਾਂ ਵਜ਼ੀਰ ਨੇ
ਓਹ ਤਾਂ ਫ਼ਕੀਰ ਅਜੇ ਭੀ ਜਿੰਦਾ ਹੈ
تاں پاتشاہ نے کہیا ارے وزیر ایہہ تاں فقیر کوئی چھٹکی ہے BHI & afon 3
تو بادشاہ نے کہا اے وزیر یہ فقیر کوئی چٹکلے باز ہے ma enta da zi sata
ਕੋਈ ਚੇਟਕੀ ਹੈ
پر تسیں بڑا ڈونگ کھا تا کڈھ کر اس وچ اس نوں پائے کراتوں va gift aar sar unst
لیکن تم کوئی عمیق گڑھا کھود کر اُس میں اسے ڈال کر اوپر سے ae ad on for fans
a
ਪਾਇ ਕਰ ਉਤੋਂ
پتھراں سے سنگسار کرو۔ تاں وزیر نے ایک بڑا بھاری 3 Yadi A Han's ad
پتھر چوٹ کرو۔ تب وزیر نے ایک بڑا بھاری Enta & fed as
کھاتا کڑھوا سٹیکر اُس وچ سری گرو جی کو پائیکر اوپر تے gr aeefe as on
گہرا کھتہ کھود کر سری گروجی کو اُس میں ڈال کر اوپر سے feat a
a
ਪਾਇ ਕਰ ਉਪਰ ਤੇ
پتھراں کی مارکیتی تاں سری گروجی کو ہزاراں مناں دے wadi Ana Ast si
پتھروں کی بھر مار کی اور سری گرو جی کو ہزاروں من پتھروں Ag it at Jarai Hai
پتھراں نال دبائیکے سب آپو اپنے wadi as sarfe a
گھر کو چلے گئے تاں پھیر جو He wry more ud
سے دبا کر سب اپنے اپنے گھر چلے گئے۔ پھر جن لوگوں نے ad as are zi as a
لوکاں اوہناں نوں پچھیا بھائی کیکر ہوئی تاں اوہناں sai fait font
اُن سے دریافت کیا کہ کیا قصہ گذرا تب اُنہوں نے get and Jet si Gai
اور ان کو چولا دکھلایا گیا اور اُنہوں نے کلمہ طیبہ لا الہ الا الله محمد رسول اللہ چولہ پر لکھا ہوا ۳۳
دیکھا اور ایسا ہی کئی اور آیات دیکھیں اور واپس آ کر تمام حال ہمیں سنایا لیکن ہم نے اُن کے
بیان پر بھی اکتفا نہ کیا اور سوچا کہ باوا نانک کی اسلام کے لئے یہ ایک عظیم الشان گواہی ہے اور
ممکن ہے کہ دوسروں کی روایتوں پر تحقیق پسند لوگوں کو اعتماد نہ ہو اور یا آئندہ آنے والی نسلیں
اُس سے تسلی نہ پکڑ سکیں اس لئے یہ قرین مصلحت معلوم ہوا کہ آپ جانا چاہئے تا صرف شنید پر
حصر نہ رہے اور اپنی ذاتی رویت ہو جائے چنانچہ ہم بعد استخارہ مسنونہ تیس ستمبر ۱۸۹۵ء کو پیر کے
دن ڈیرہ نانک کی طرف روانہ ہوئے اور قریباً دس بجے پہنچ کر گیارہ بجے چولا صاحب کے دیکھنے
کے لئے گئے اور ایک جماعت مخلص دوستوں کی میرے ساتھ تھی جو چولا صاحب کے دیکھنے میں
میرے شریک تھی اور وہ یہ ہیں۔
(۱) اخویم مولوی حکیم نور الدین صاحب بھیروی (۲) اخویم مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹی
(۳) اخویم مولوی محمد احسن صاحب امروہی (۴) اخویم شیخ رحمت اللہ صاحب گجراتی
(۵) اخویم منشی غلام قادر صاحب فصیح سیالکوٹی (۶) اخویم میرزا ایوب بیگ صاحب کلانوری
(۷) اخویم شیخ عبدالرحیم صاحب نو مسلم (۸) اخویم میر ناصر نواب صاحب دہلوی
(۹) سید محمد اسماعیل دہلوی
(۱۰) شیخ حامد علی تھہ غلام نبی
چنانچہ ایک مخلص کی نہایت درجہ کی کوشش اور سعی سے ہم کو دیکھنے کا وہ موقعہ ملا کہ اُس جگہ کے لوگوں
کا بیان ہے کہ جہاں تک یاد ہے ایسا موقع کسی کو بھی نہیں ملا یعنی یہ کہ چولا صاحب کی تمام تحریرات
پر ہمیں اطلاع ہو گئی اور ہمارے لئے وہ بہت ہی اچھی طرح کھولا گیا۔ اس پر تین سو کے قریب
یا کچھ زیادہ رومال لپیٹے ہوئے تھے اور بعض اُن میں سے بہت نفیس اور قیمتی تھے۔
نوٹ ۔ وہ میرے دوست جو مجھ سے پہلے میرے ایما سے ڈیرہ ناٹک میں گئے اور چولا صاحب کو دیکھ کر آئے
اُن کے نام یہ ہیں۔ (1) مرزا یعقوب بیگ صاحب کلانوری (۲) منشی تاج دین صاحب اکونٹنٹ دفتر
ریلوے لاہور ۔ (۳) خواجہ کمال الدین صاحب بی اے لاہور (۴) میاں عبد الرحمن صاحب لاہوری ۔
اور مرزا یعقوب بیگ نے چولہ دکھانے والوں کو ایک روپیہ بھی دیا تھا۔ منہ
اولد
ست بچن
۳۴ کچھ تو ریشمی رومال تھے اور کچھ سوتی اور بعض پشمینہ کے تھے اور بعض پشمینہ کے شال اور ریشمی
کپڑے ایسے تھے کہ اُن کی بُنت میں کچھ لکھا ہوا تھا اس غرض سے کہ تا معلوم ہو کہ یہ فلاں راجہ
یا امیر نے چڑھائے ہیں ان رومالوں سے جو ابتدا سے ہی چڑھنے شروع ہو گئے یہ یقین کیا جاتا
ہے کہ جو کچھ اس چولہ کی اب تعظیم ہوتی ہے وہ صرف اب سے نہیں بلکہ اُسی زمانہ سے ہے کہ
جب باوا نانک صاحب فوت ہوئے ۔ غرض جب ہم جا کر بیٹھے تو ایک گھنٹہ کے قریب تک تو یہ
رومال ہی اترتے رہے پھر آخر وہ کپڑہ نمودار ہو گیا جو چولا صاحب کے نام سے موسوم
ہے در حقیقت یہ نہایت مبارک کپڑہ ہے جس میں بجائے زری کے کام کے آیات قرآنی لکھی
ہوئی ہیں چنانچہ ہم نے اس کپڑہ کا نقشہ اسی رسالہ میں لکھ کر ان تمام قرآنی آیات کو جا بجا دکھلا دیا
ہے جو اُس کپڑے پر لکھی ہوئی ہم نے دیکھی ہیں ۔ اُس وقت یہ بھی معلوم ہوا کہ اس کپڑے کے
دکھلانے کے وقت دکھلانے والوں کو کچھ شرم سی دامنگیر ہو جاتی ہے اور وہ حتی المقدور نہیں چاہتے
کہ اصل حقیقت سے لوگ اطلاع پا جائیں کیونکہ جو عقیدہ باوا صاحب نے اُس کپڑہ یعنی
چولا صاحب کی تحریروں میں ظاہر کیا ہے وہ ہندو مذہب سے بکلی مخالف ہے اور اسی وجہ سے جو
لوگ چولا صاحب کی زیارت کراتے ہیں وہ بڑی احتیاط رکھتے ہیں اور اگر کوئی اصل بھید کی بات
دیکھنا چاہے تو اُن کا دل پکڑا جاتا ہے مگر چونکہ نا خواندہ محض ہیں اس لئے کچھ طمع دینے سے دکھلا
دیتے ہیں اور ہم نے جب دیکھنا چاہا تو اول اُنہوں نے صرف لپیٹا ہوا کپڑا دکھا یا مگر کچھ تھوڑا سا
کنارہ اندر کی طرف کا نمودار تھا جس کے حرف مٹے ہوئے تھے اور پشت پر ایک اور باریک
کپڑا چڑھا ہوا تھا اور اُس کی نسبت بیان کیا گیا کہ یہ وہ کپڑا ہے کہ جس کو ارجن صاحب کی
بیوی نے اپنے ہاتھ سے سوت کات کر اور پھر بنوا کر اُس پر لگایا تھا اور بیان کرنے والا ایک
بڑھا بیدی با واصاحب کی اولاد میں سے تھا جو چولا کو دکھلا رہا تھا اور اُس نے یہ بھی کہا کہ جو کچھ اس پر
لکھا ہوا ہے وہ انسان کا لکھا ہوا نہیں بلکہ قدرت کے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے تب ہم نے بہت اصرار
سے کہا کہ وہ قدرتی حروف ہم دیکھنا چاہتے ہیں جو خاص پر میشر کے ہاتھ کے ہیں اور اسی لئے ہم دور
سے آئے ہیں تو پھر اُس نے تھوڑا سا پردہ اٹھایا جس پر بسم الله الرحمن الرحيم
مصدر
نہایت خوشخط قلم سے لکھا ہوا تھا اور پھر اُس بڑھے نے چاہا کہ کپڑے کو بند کرلے مگر پھر اس سے ۳۵
بھی زیادہ اصرار کیا گیا اور ہر ایک اصرار کرنے والا ایک معزز آدمی تھا اور ہم اُس وقت غالباً بیس
کے قریب آدمی ہوں گے اور بعض اُسی شہر کے معزز تھے جو ہمیں ملنے آئے تھے تب اُس بڑھے نے
ذرا سا پھر پردہ اٹھایا تو ایک گوشہ نکلا جس پر موٹے قلم سے بہت جلی اور خوشخط لکھا ہوا تھا لا اله الا
الله محمد رسول اللہ پھر اُس بڑھے نے بند کرنا چاہا مگر فی الفور ا خویم شیخ رحمت اللہ صاحب گجراتی
نے مبلغ تین روپیہ اُس کے ہاتھ پر رکھ دیئے جن میں سے دو روپے اُن کے اور ایک روپیہ
مولوی محمد احسن صاحب کی طرف سے تھا اور شیخ صاحب پہلے اس سے بھی چار روپے دے چکے
تھے۔ تب اُس بڑھے نے ذرہ اور پردہ اٹھایا۔ ایک دفعہ ہماری نظر ایک کنارہ پر جا پڑی جہاں
لکھا ہوا تھا ان الدین عند الله الاسلام یعنی سچا دین اسلام ہی ہے اور کوئی نہیں۔ پھر اُس
بڑھے میں کچھ قبض خاطر پیدا ہوگئی تب پھر شیخ صاحب نے فی الفور دو صاحب نے فی الفور دور و پیر اور اُس - کے ہاتھ پر
رکھ دیئے یہ دور و پیه اخویم مولوی حکیم نور دین صاحب کی طرف سے تھے اور پھر اُس کے خوش
کرنے کے لئے شیخ صاحب نے چار روپے اور اپنی طرف سے دیدیئے اور ایک روپیہ اور ،
ہمارے ایک اور مخلص کی طرف سے دیا ۔ تب یہ چوداں روپیہ پا کر وہ بڑھا خوش ہو گیا
اور ہم بے تکلف دیکھنے لگے یہاں تک کہ کئی پر دے اپنے ہاتھ سے بھی اٹھا دیئے دیکھتے
دیکھتے ایک جگہ یہ لکھا ہوا نکل آیا اشهد ان لا اله الا الله و اشهدان محمدا عبده ورسوله_
پھر شیخ رحمۃ اللہ صاحب نے اتفاقا دیکھا کہ چولہ کے اندر کچھ گردوغبار سا پڑا ہے اُنہوں نے
تب بڑھے کو کہا کہ چولہ کو اس گرد سے صاف کرنا چاہئے لاؤ ہم ہی صاف کر دیتے ہیں یہ کہہ کر باقی
کہیں بھی اٹھادیں اور ثابت ہو گیا کہ تمام قرآن ہی لکھا ہے اور کچھ نہیں۔ کسی جگہ سورۃ فاتحہ لکھی ہوئی
ہے اور کسی جگہ سورۃ اخلاص اور کسی جگہ قرآن شریف کی یہ تعریف تھی کہ قرآن خدا کا پاک
کلام ہے اس کو نا پاک لوگ ہاتھ نہ لگاویں معلوم ہوتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے اسلام کے
لئے با وا صاحب کا ایسا سینہ کھول دیا تھا کہ اللہ رسول کے عاشق زار ہو گئے تھے ۔ غرض باوا
صاحب کے اس چولہ سے نہایت قوی روشنی اس بات پر پڑتی ہے کہ وہ دین اسلام پر
۳۶ نہایت ہی فدا ہو گئے تھے اور وہ اس چولہ کو اسی غرض سے بطور وصیت چھوڑ گئے تھے کہ تاسب
لوگ اور آنے والی نسلیں اُن کی اندرونی حالت پر زندہ گواہ ہوں اور ہم نہایت افسوس کے ساتھ
لکھتے ہیں کہ بعض مفتری لوگوں نے یہ کیسا جھوٹھ بنالیا کہ چولے پر سنسکرت اور شاستری لفظ
اور زبور کی آیتیں بھی لکھی ہیں یاد رہے کہ یہ بالکل جھوٹھ اور سخت مکر وہ افترا پردازی ہے اور کسی
شریر انسان کا کام ہے نہ بھلے مانس کا ۔ ہم نے بار بار کھول کے دیکھ لیا تمام چولہ پر قرآن شریف
اور کلمہ طیبہ اور کلمہ شہادت لکھا ہوا ہے اور بعض جگہ آیات کو صرف ہندسوں میں لکھا ہوا ہے مگر زبور
اور سنسکرت کا نام و نشان نہیں ہر یک جگہ قرآن شریف اور اسماء الھی لکھے ہیں جو قرآن شریف
میں ہیں معلوم ہوتا ہے کہ یہ جھوٹھ صرف اس لئے بنایا گیا ہے کہ تا لوگ یہ سمجھ جاویں کہ چولا
صاحب پر جیسا کہ قرآن شریف لکھا ہوا ہے وید بھی لکھا ہوا ہے مگر ہم بجز اس کے کیا کہیں کہ
لعنت الله علی الکاذبین۔ باوا صاحب تو چولے میں صاف گواہی دیتے ہیں کہ بجز دین اسلام
کے تمام دین جھوٹے اور باطل اور گندے ہیں پھر وہ وید کی تعریف اُس میں کیوں لکھنے لگے۔
چولا موجود ہے جو شخص چاہے جا کر دیکھ لے اور ہم تین ہزار روپیہ نقد بطور انعام دینے کے
لئے طیار ہیں اگر چولہ میں کہیں وید یا اُس کی شرقی کا ذکر بھی ہو یا بجز اسلام کے کسی اور دین
کی بھی تعریف ہو یا بجز قرآن شریف کے کسی اور کتاب کی بھی آیتیں لکھی ہوں ہاں یہ اقرار
ہمیں کرنا مناسب ہے کہ چولا صاحب میں یہ صریح کرامت ہے کہ باوجود یکہ وہ ایسے
پر
شخصوں کے ہاتھ میں رہا جن کو اللہ اور رسول پر ایمان نہ تھا اور ایسی سلطنت کا زمانہ اُس
آیا جس میں تعصب اس قدر بڑھ گئے تھے کہ بانگ دینا بھی قتل عمد کے برابر سمجھا جاتا تھا
مگر وہ ضائع نہیں ہوا تمام مغلیہ سلطنت بھی اُس کے وقت میں ہی ہوئی اور اُسی کے وقت میں
ہی نابود ہو گئی مگر وہ اب تک موجود ہے اگر خدا تعالیٰ کا ہاتھ اُس پر نہ ہوتا تو ان انقلابوں کے
وقت کب کا نابود ہو جا تا مقد ر تھا کہ وہ ہمارے زمانہ تک رہے اور ہم اس کے ذریعہ سے باوا
صاحب کی عزت کو بے جا الزاموں سے پاک کریں اور اُن کا اصل مذہب لوگوں پر ظاہر کر
دیں۔ سو ہم نے چولہ کو ایسے طور سے دیکھا کہ غالباً کسی نے بھی ایسا دیکھا نہیں ہوگا کیونکہ
نہ صرف ظاہری نظر سے کامل طور پر دیکھا بلکہ باطنی نظر سے بھی دیکھا اور وہ تمام پاک کلمات جو ۳۷
عربی میں لکھے تھے جن کو ہر ایک سمجھ نہیں سکتا وہ ہم نے پڑھے اور اُن سے نہایت پاک نتائج
نکالے سو یہ دیکھنا ہم سے پہلے کسی کو نصیب نہیں ہوا اس وقت تک چولہ باقی رہنے کی یہی حکمت
تھی کہ وہ ہمارے وجود کا منتظر تھا۔
بعض لوگ انگر کی جنم ساکھی کے اس بیان پر تعجب کریں گے کہ یہ چولہ آسمان سے
نازل ہوا ہے اور خدا نے اس کو اپنے ہاتھ سے لکھا ہے مگر خدا تعالیٰ کی بے انتہا قدرتوں پر نظر کر
کے کچھ تعجب کی بات نہیں کیونکہ اُس کی قدرتوں کی کسی نے حد بست نہیں کی کون انسان کہہ سکتا
ہے کہ خدا کی قدرتیں صرف اتنی ہی ہیں اس سے آگے نہیں ایسے کمزور اور تاریک ایمان تو اُن
لوگوں کے ہیں جو آج کل نیچری یا برہمو کے نام سے موسوم ہیں اور یہ بھی ممکن ہے کہ باوا صاحب
کو یہ قرآنی آیات الہامی طور پر معلوم ہوگئی ہوں اور اذن ربی سے لکھی گئی ہوں لہذا بموجب
آیت مَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللهَ رَکھی وہ سب فعل خدا تعالیٰ کا فعل سمجھا گیا
ہو کیونکہ قرآن آسمان سے نازل ہوا ہے اور ہر یک ربانی الہام آسمان سے ہی نازل ہوتا ہے
دین اسلام در حقیقت سچا ہے اور اُس کی تائید میں خدا تعالی بڑے بڑے عجائبات دکھلاتا ہے
اگر چہ اس غیب الغیب کا وجود اُس آگ سے بھی زیادہ خفی ہے جو پتھروں اور ہر یک جسم میں
پوشیدہ ہے مگر تاہم کبھی کبھی اُس وجود کی دنیا پر چمکار پڑتی رہتی ہے ہر ایک چیز میں عصری آگ
ہوتی ہے مگر دلوں میں خدا تعالیٰ نے اپنی ذات کی شناخت کی ایک آگ رکھی ہے جب کبھی
بے انتہا دردمندی کی چقماق سے وہ آگ بھڑک اٹھتی ہے تو دل کی آنکھوں سے وہ غیر مرئی
ذات نظر آ جاتی ہے اور نہ صرف یہی بلکہ جو لوگ اُس کو سچے دل سے ڈھونڈھتے ہیں اور جو
روحیں ایک نہایت درجہ کی پیاس کے ساتھ اُس کے آستانہ کی طرف دوڑتی ہیں اُن کو وہ پانی
بقدر طلب ضرور پلایا جاتا ہے جس نے اپنے قیاسی اٹکلوں سے خدا تعالیٰ کو پہچانا اُس نے کیا پہچانا۔
در حقیقت پہچاننے والے وہی ہیں جن پر خدا تعالیٰ نے آپ ارادہ کر کے اپنا چہرہ ظاہر کر دیا ہے
ل الانفال: ۱۸
۳۸ سو ایسے پہچاننے والے کبھی خوارق کے ذریعہ سے بھی اللہ تعالیٰ کی طرف کھینچے جاتے ہیں تا اُن کی
کمزوریاں دور ہو جاویں اور اُن کا دل یقین سے بھر جاوے پھر اس سے کیوں تعجب کرنا چاہئے کہ
یہ چولا قدرت سے ہی لکھا گیا ہو چونکہ باوا صاحب طلب حق میں ایک پرند کی طرح ملک بملک
پرواز کرتے پھرے اور اپنی عمر کو اس راہ میں وقف کر دیا اور خدا تعالیٰ سے چاہا کہ سچا مذہب ان پر
ظاہر ہو سو خدا تعالیٰ نے اُن کا صدق دیکھ کر اُن کو ضائع نہ کیا بلکہ وہ چولا اُن کو عطا کر دیا جس پر
ا
قدرت کے تمام نقوش ہیں ایسا کیا تا ان کا اسلام پر یقین بڑھ جائے اور تا وہ سمجھیں کہ بجز لا اله الا
اللہ محمد رسول اللہ کے اور کوئی سبیل نجات نہیں سو انہوں نے اس چولہ کو اسی غرض سے پہنا
کہ تا اس چولے کو اپنی نجات کا ذریعہ قرار دیں اور تمام دنیا کو اپنے اسلام پر گواہ کر دیں۔
بعض نادان آریوں نے بغیر حوالہ کسی کتاب کے محض شرارت سے یہ بات بنائی ہے
کہ وہ چولا با وا صاحب کو ایک فتح کے بعد ایک قاضی سے بطور نشان فتح ملا تھا لیکن ایسے متعصب
لوگ یہ نہیں سوچتے کہ چولا صاحب پر تو اس مضمون کی آیتیں لکھی ہیں کہ فقط اسلام ہی سچا
ہے اور اسلام ہی حق ہے اور محمد رسول اللہ خدا کے سچے نبی ہیں اور خدا و ہی سچا خدا ہے جس
نے قرآن کو اتارا۔ پھر اگر با وا صاحب ان آیات کے منکر تھے تو اُنہوں نے چولے کی اس
قدر کیوں عزت کی نعوذ باللہ اگر اُن کی نظر میں وہ کلام نا پاک تھا تو چاہئے تھا کہ پیروں کے
نیچے روندا جاتا اور نہایت بے عزتی کی جاتی یا ایک عظیم الشان جلسہ میں اس کو جلا دیا
جاتا ۔ مگر باوا صاحب نے تو ایسا نہ کیا بلکہ ہر ایک کو یہ کہتے پھرے کہ یہ خدا کے ہاتھ کا
کلام لکھا ہوا ہے اور یہ کلام خدا کی قدرت ہی نے لکھا اور اُسی کی قدرت کے ہاتھ
نے ہی مجھ کو پہنایا اور اس کلام کی دلوں میں اس قدر عزت جمائی کہ اُن کے تمام جانشین
اس چولہ کی تعظیم کرتے رہے اور جب کوئی بلا پیش آتی اور کوئی سختی نمودار ہوتی یا کوئی عظیم الشان کام
کرنا ہوتا تو اس چولہ کو سر پر باندھتے اور کلام الہی سے جو اُس پر لکھا ہوا ہے برکت چاہتے ۔ تب
خدا تعالیٰ وہ مراد پوری کر دیتا۔ اور اب تک جو عرصہ چار سو برس کا گذرتا ہے اس چولہ سے ﴿۳۹﴾
مشکلات کے وقت برکتیں ڈھونڈتے اور بے اولادوں کے لئے کلام الہی سے لونگ وغیرہ چھوا کر
لوگوں کو دیتے ہیں اور بیان کیا جاتا ہے کہ اس کی عجیب تاثیرات ہوئی ہیں غرض وہ برکتوں کے
حاصل کرنے کا ذریعہ اور بلاؤں کے دفعہ کرنے کا موجب سمجھا جاتا ہے اور صد ہا روپیہ کے شال
اور ریشمی کپڑے اُس پر چڑھے ہوئے ہیں اور کئی ہزار روپیہ خرچ کر کے اُس کے لئے وہ مکان
بھی بنایا گیا اور اُسی زمانہ میں ایک نہایت مبالغہ کے ساتھ انگر صاحب نے جو باوا صاحب کے
جانشین تھے اُس چولے کی بہت سی برکتیں اپنی جنم ساکھی میں تحریر کیں اور اُس کو آسمانی چولہ تسلیم
کیا ہے اور اس جنم ساکھی میں یہ بھی بیان ہے کہ وہ کلام جو چولے پر لکھا ہوا ہے خدا تعالیٰ کا کلام
ہے یہی وجہ ہے کہ ایک دنیا اُس کی تعظیم کے لئے اُلٹ پڑی اور نہایت سرگرمی سے اُس کی تعظیم
شروع ہوئی اس صورت میں کوئی یقین کر سکتا ہے کہ یہ سب اکرام اور اعزاز ایک ایسے
کپڑے کے لئے تھا جس پر ایک مفتری اور دروغ گو کا نا پاک کلام لکھا ہوا ہے نہ خدا تعالیٰ کا
اور یہ سب تعظیمیں اُن الفاظ کی تھیں ؟ ن الفاظ کی تھیں جو نعوذ باللہ خدا تعالیٰ کی طرف سے نہیں بلکہ کسی جھوٹے
کا اپنا کلام تھا جس میں ہر طرح کی برائیاں تھیں ۔ جس قدر برابر چارسو برس سے چولہ
صاحب کی آیتوں کی تعظیم ہو رہی ہے کیا کبھی باوا صاحب کے ہاتھ سے یہ عزت وید کو بھی
نصیب ہوئی کیا کوئی ایسا چولہ بھی سکھ صاحبوں کے پاس موجود ہے جس پر وید کی شرتیاں
لکھی ہوئی ہوں اور اُس کی بھی یہی تعظیم ہوتی ہو جیسی کہ اس چولہ کی ہوتی ہے اور اُس پر بھی
ہزار ہا روپیہ کے دوشالے چڑھتے ہوں اور اُس کی نسبت بھی کہا گیا ہو کہ یہ چولہ بھی آسمان
سے ہی اُترا ہے اور یہ شرتیاں پر میشر نے اپنے ہاتھ سے لکھی ہیں ۔ اب یہ کیسا ظلم ہے کہ حق کو
چھپایا جاتا ہے اور سراسر خلاف واقعہ کہا جاتا ہے کہ باوا صاحب ایک قاضی صاحب سے فتح
کے طور پر یہ چولا لائے تھے حالانکہ وہ کتاب جو عرصہ چار سو برس سے گورو انگر نے جو جانشین باوا
صاحب کا ہے لکھی ہے جو انگر کی جنم ساکھی کہلاتی ہے جس سے پہلے سکھ صاحبوں کے ہاتھ میں کوئی
ایسی کتاب نہیں جو باوا صاحب کے سوانح کے متعلق ہو۔ اُس میں صاف لکھا ہے کہ قرآن