اعجاز المسیح - اردو ترجمہ
اِعجاز المسیح, حصہ 3
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
وما قصدت لاهور إلا لطمع تو نے صرف عوام الناس کی تعریفوں کے لالچ میں
في محامد العامة۔ ولِتُعَدّ فى لاہور کا قصد کیا تا کہ مال اور دھونس کے زور سے
أعينهم من حماة الملة۔ ومن تمہارا شمار ان کی نگاہوں میں حامیانِ ملت اور
مواسي الدين ومعالجي هذه دین کے ہمدردوں اور اس غم کے چارہ سازوں ﴿۳۲﴾
الغمة ببذل المال والهمة۔ میں ہو۔ اور اس اقدام سے تو زبانوں کی ملامت
ولعلك تامن بهذا القدر سے امن میں آجائے اور تجھ پر بد انجام اور عتاب
حصائد الألسنة۔ ولا تُرهق مسلّط نہ کیا جائے ۔ تا لوگ یہ سمجھیں کہ گویا کہ تم
بالتبعة و المعتبة۔ وليحسب لكنت كے عیب سے پاک ہو اور سخنوروں کے
الناس كأنك منزّه عن معرة در میان تم نامرد نہیں اور تاکہ عوام کالانعام یہ
اللكن۔ ولست كعنين في رجال خیال کریں کہ تمہیں ہر قسم کا علم دیا گیا ہے اور قسما
اللسن۔ وليظن العامة الذين هم قسم کے علمی انعامات سے نوازے گئے ہو اور تمہیں
كالأنعام۔ أنك رُزقت من كل ایسی بصیرت دی گئی ہے جو عرفان کی انتہا تک
علم وأنعمت من أنواع الإنعام پہنچتی ہے اور ایسی اصابت رائے دی گئی ہے جو
وأُعطيت بصيرة تُدرك منتهى دائرہ بیان کو مکمل کرتی ہے ۔ اور تمہیں ایسا فہم
العرفان وإصابة تكمل دائرة نصيب ہے جو ہر کبھی اور سرکشی سے روکنے والا ہے
البيان۔ و فهما كفهم ذوّاد عن اور ایسی عقل دی گئی ہے جو برہان کے پرندوں کو
الزيغ والطغيان۔ وعقلا کبازی باز کی طرح شکار کرتی ہے اور ایسا نطق عطا کیا گیا
يصيد طير البرهان۔ ونطقًا مُؤيّدًا ہے جو روشن دلائل قاطعہ سے تائید یافتہ ہے اور
بالحجج القاطعة المنيرة اليسا نفس جو قسم قسم کے معارف اور حسن باطن سے
ونفسًا متحلية بأنواع المعارف آراستہ ہے اور ایسی توفیق عطا کی گئی ہے جو رُشد و
وحسن السريرة۔ وتوفيقا قائدًا ہدایت کی جانب لے جاتی ہے اور ایسا الہام دیا ۳۳
إلى الرشد والسداد۔ وإلهاما گیا ہے جو رب العباد کے غیر سے بے نیاز کر
مغنيا عن غير رب العباد۔ ثم ما دے ۔ پھر خودستائی میں جو اپنی طرف سے کمی رہ
بقى منك من تحميدك۔ گئی تھی اسے تیری تائید میں تیرے دوستوں نے
کمله صحبك في تأييدك۔ پورا کر دیا اور تیری تعریف کے ترانے گائے گئے
وأنشد الأشعار في ثنائك۔ وما اور تیری مدح سرائی میں مبالغہ آمیزی کا کوئی دقیقہ
تُرك دقيقة في إطرائك۔ ثم فروگذاشت نہ کیا گیا ۔ پھر تجھے رفعت و بلندی
ستوني وحقروني بعد رفعك
وإعلائك۔ وكانوا لا يلاقون
أحدا ولا يوافون رجلا إلا
دینے کے ساتھ انہوں نے مجھے گالیاں دیں اور میری
تحقیر کی ۔ وہ جن سے بھی ملتے یا جن سے بھی ان کا
سامنا ہوتا ان کے پاس میرا ذکر استخفاف سے ويذكرونني عندهم استخفافا ۔
کرتے ہیں ۔ انہوں نے غیبت کر کے میرا گوشت و أكلوا لحمى بالغيبة فما أكلوا
إلا سما زعافا۔ فلما بلغت کھایا اور ایسا کر کے دراصل انہوں نے خود زہر ہلاہل
إهانتهم منتهاها۔ و كلمنی کھایا ۔ جب ان کی اہانت اپنی انتہاء کو پہنچ گئی اور
كلمهم بمداها ۔ ووصل الأمر ان کی باتوں کی چھریوں نے مجھے زخمی کیا اور معاملہ
إلى مداها ۔ ورأيتُ أنهم جاروا اپنی انتہا کو پہنچ گیا اور میں نے دیکھا کہ انہوں نے
كل الجور۔ وأثاروا كالثور۔
ہر قسم کا ظلم ڈھایا ہے اور بیل کی طرح غبار اڑایا ہے
وتركوا طريق الانصاف۔ اور انصاف کی راہ چھوڑ دی ہے اور علم کا رویہ اپنایا ا
۳۴ وسلكوا مسلك الاعتساف ۔ ہے اور بیہودہ گوئی اور بکواس کی کثرت ہوگئی ہے۔
وكثر الهذر والهذيان۔ وملئت
بكلمات السب القلوب والآذان۔
اور اس دشنام دہی سے دل اور کان بھر گئے ہیں اور
ریب اور
و كذبت خیالات آوارہ ہو گئے ہیں معارف کی تکذیب وتاهت الخيالات وكـ
جاہلانہ باتوں کی تصدیق کی گئی ہے تو میرے دل المعارف وصدقت الجهلات۔
أُلقي في روعي أن أُنجي العامة میں یہ ڈالا گیا کہ عوام الناس کو ان لوگوں کی غلط بیانیوں
من أغلوطاتهم۔ وأُطفئ بقول سے بچاؤں اور ان کی بکواس کے نتیجہ میں بھڑکائی
فيصل ما سعروا بترهاتهم۔ ہوئی آگ کو قول فیصل کے ذریعہ سرد کروں
وأكتب التفسير وأُرى الصغير اور میں تفسیر لکھوں اور اس طرح ہر چھوٹے بڑے کو
والكبير أنهم كانوا كاذبين۔ یہ دکھا دوں کہ وہی لوگ جھوٹے ہیں ۔
وما حملنی علی اس مگار کے جھوٹ کے پول کھولنے کے مقصد
ذالك إلا قصد إفشاء كذب نے ہی مجھے اس ( تفسیر نویسی ) پر آمادہ کیا ہے
هذا المكار۔ فإنه مكر مكرا کیونکہ اس نے ایک بہت بڑا فریب کیا اور یہ ظاہر
كبارًا وأظهر كأنه من العلماء
کیا کہ وہ اکابر علماء میں سے ہے اور یہ دعویٰ کیا کہ
الكبار۔ وادعى أنه يعلم القرآن ۔ وہ قرآن کا علم رکھتا کا علم رکھتا ہے اور وہ اپنے ہم پلہ علماء پر
وفاق الأقران۔ وحان أن يغلب
ويعان۔ والغرض من تفسيرى
هذا تفريق الظلام والضياء۔
وإراءة تضوّع المسك بحذاء
حيفة البيداء۔ وإظهار خدع
فوقیت رکھتا ہے اور وقت آگیا ہے کہ وہ غالب ہو
اور اُس کی مدد کی جائے ۔ میری اس تفسیر کی اصل
غرض ظلمت اور ضیاء کے درمیان فرق کرنا اور
بیابان کے مردار کے مقابلہ پر مشک کی مہک کو
پھیلانا ہے ۔ نیز ایک دھوکے باز کے دھوکے کو الخادع ومواسات الرجال
ظاہر کرنا ، مردوں اور عورتوں کے ساتھ ہمدردی کرنا والنساء۔ و الاشفاق على العمى
اور اندھوں اور حرص و ہوا کی پیروی کرنے والوں پر و متبعى الأهواء۔ وقضاء خطب
شفقت کرنا بھی اس تفسیر کا مقصد ہے۔ ایسے اہم كان كحق واجب و دین لازم
لا يسقط بدون الأداء۔ فهذا کام کو سر انجام دینا ایک ایسا حق واجب اور ایسا
لازم قرض تھا جو ادا کئے بغیر ساقط نہیں ہوتا۔ یہ وہ هو الأمر الداعي إلى هذه
الدعوة۔ مع قلة الفرصة ليكون اصل سبب ہے جو عدیم الفرصتی کے باوجود اس
تفسير الفرقان فرقانا بين أهل دعوت کا محرک ہوا تا کہ فرقان حمید کی تفسیر ہدایت
الهدى وأهل الضلالة ولولا یافتہ اور گمراہ لوگوں کے درمیان امتیاز کر دے۔ اگر
التصلّف وتطاول اللسان۔ وإظهار اس بزدل کی طرف سے شجاعت کا اظہار، زبان
شجاعة الجنان من هذا الجبان۔ درازی اور لاف زنی نہ ہوتی تو میں اس کی لغویات
لمررت بلغوه مرور الكرام کو نظر انداز کرتے ہوئے شرفاء کی طرح گزر جاتا
وما جعلته غرض السهام۔ ولكنه اور اسے تیروں کا نشانہ نہ بناتا لیکن اُس نے خود
هتك ستره بيديه ۔ فكان منه ما اپنے ہاتھوں اپنا پردہ چاک کیا۔ اب وہ افتاد جواس
پر پڑی ہے وہ خود اس کی اپنی ہی طرف سے ورد عليه۔ وإنه كذب كذبا
ہے۔ اُس نے قبیح جھوٹ بولا اور نہ ڈرا۔ بلکہ یہ کہ
فاحشا و ما خاف ۔ بل خدع و
اس نے فریب سے کام لیا جھوٹ کو سچ دکھانے کی
زور و أغرى على الأجلاف ۔ کوشش کی اور کمینہ صفت لوگوں کو میرے خلاف
وزعم نـفـســـه كــأنـه صـاحـب بھڑکایا اور اپنے تئیں یہ خیال کیا کہ گویا وہ صاحب
الخوارق والكرامات وعالم خوارق وكرامات اور عالم قرآن ، چشمۂ معرفت
سے
رکھنے
القرآن وشارب عين العرفان پینے والا اور اور دقا دقائق اور نکات پر دسترس ر
ومالك الدقائق والنكات والا ہے۔ پس ہم پر یہ فرض ہو گیا کہ اس کے دعوی
فوجب علينا أن نرى الناس کی حقیقت کو لوگوں کے سامنے لائیں اور اُس کی
حقيقة ما ادعاه وتظهر ما حق پوشى کو ان پر ظاہر کریں کیونکہ امتحان کے بغیر
أخفاه۔ ولولا الامتحان۔ لصعب
بیجان اور جاندار کے درمیان تفریق کرنا مشکل ہوتا
ہے۔ مجھے یہ قدرت حاصل ہے کہ اس کے لولے
التفريق بين الجماد والحيوان۔ لنگڑے گھوڑے کو مضبوط گھوڑے اور اس کے
وكنت أقدر أن أرى ظالـعـــه گدھوں کو عمدہ گھوڑوں کی صورت میں ظاہر کرتا
كالضليع وحمره كالأفراس۔ لیکن یہ موقع جنگ کا
یہ
کا ہے نہ کہ لوگوں کی
۳۷ ولكن هذا مقام العماس لا وقت لغزشوں سے درگزر کرنے کا وقت ۔ کوئی متکبر شخص
عفو عثار الناس۔ والمتكبر ليس اس لائق نہیں ہوتا کہ اس کی لغزشوں سے صرف نظر
بحرى أن يُقال عثاره ۔ وستر کر دیا جائے اور اس کی عیب پوشی کی جائے۔ اسی
عواره۔ وكذالك لا يليق به طرح اس شخص کے لئے یہ مناسب نہ تھا کہ وہ دعویٰ
ان يعرض عن ذالك الخصام علم کرتے ہوئے اور اپنے آپ کو علماء کرام کے
ويستقيل من هذا المقام مع زمرے میں شمار کرتے ہوئے اس مقابلے سے
دعاوى العلم وكونه من العلماء اعراض کرتا اور اس موقع سے دستکش ہو جاتا ۔ بلکہ
الكرام۔ بل ينبغى أن يُسبر چاہیئے یہ کہ اُس کی عقل کو پرکھا جائے اور اُس کے
عقله۔ ويُعرف حقله۔ وقد ادعى کھیت کی حقیقت جانی جائے ۔ اُس نے دعوی تو یہ
أنه صبغ نفسه بألوان البلاغة کیا تھا کہ اس نے اپنے آپ کو بلاغت کے مختلف
كـجـلـود تُحَلَّى بالدباغة۔ فإن رنگوں سے اس طرح رنگا ہوا ہے جس طرح چڑے
كان هذا هو الحق ومن الأمور كود باغت۔ باغت سے آراستہ و پیراستہ کیا جاتا ہے ۔اگر
الصحيحة الواقعة۔ فأى خوف
☆
اس کا دعوی حق پر بنی اور واقعتاً درست امر تھا تو اسے
عليه عند هذه المقابلة۔ بل هو اس مقابلہ ( تفسیر نویسی ) کے وقت ایسا کیا خوف
محل الإبشار والفرحة۔ لا وقت تھا ؟ بلکہ وہ تو شادمانی اور فرحت کا موقع تھا نہ کہ
الفزع والرعدة۔ فإن كمالاته
المخفية تظهر عند هذا
الامتحان والتجربة۔ ويرى
ظهور كماله۔ كما أن البئر
خوفزدہ ہونے اور لرزہ طاری ہونے کا وقت
کیونکہ اُس کے مخفی کمالات اس مقابلہ امتحان اور
تحریر کے وقت ظاہر ہو جاتے ۔ اور سب لوگ اس
الناس كلهم ما كان له مستورًا کی مخفی شان اور مرتبے کو جان لیتے ۔ اور یہ تو معلوم من الشأن والرتبة۔ ومن المعلوم
ہی ہے کہ کسی مرد کامل کی قدرو قیمت اُس کے کمال أن قيمة المرء الكامل يزيد عند
کے ظاہر ہونے سے بڑھ جایا کرتی ہے۔ بالکل اسی
يُحب ويؤثر عند شرب زلاله۔ طرح جیسے ایک کنویں کے آب زلال پینے سے وہ
پیارا اور محبوب بن جاتا ہے ۔ یہ امر مخفی نہیں کہ وہ
شخص جو تفسیر قرآن پر دسترس رکھتا ہو بعض معارف القرآن۔ يفرح كل الفرح عند
السؤال عن بعض معارف قرآن کے سوال پر بہت خوش ہوتا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے
ولا يخفى أن القادر على تفسير
دباغت یعنی کچے چمڑے کو پکانا ، صاف کرنا اور رنگنا ۔
الفرقان۔ فإنه يعلم أن وقت کہ اُس کے ستارے کے چمکنے کا وقت آگیا ہے اور
اشراق كوكبه جاء ۔ وحان أن اُس کے لئے وہ ساعت آن پہنچی ہے کہ وہ شہرت
يُعرف ويُخزى الأعداء۔ فلا پائے اور اس ۔ اور اس کے دشمن ذلیل ہوں ۔اس لئے جب
يحزن ولا يغتمّ إذا دُعِى اسے مقابلہ کے لئے بلایا جائے اور اُسے دعوت
لمقابلة۔ ونودى لمناضلة۔ بل مبارزت دی جائے تو وہ غمگین اور اندوہ گین نہیں
يزيد مسرة ويحسبها لنفسه ہوتا بلکہ اس کی مسرت بڑھ جاتی ہے اور وہ اسے
كبشارة۔ أو كتفاؤل لإمارة۔ فإن اپنے لئے ایک خوشخبری یا اپنی امارت کے لئے
العالم الفاضل لا يقدر حق
نیک فال تصور کرتا ہے کیونکہ ایک عالم و فاضل کی
۳۹ قدره۔ إلا بعد رؤية أنوار بدره۔
پوری قدر و قیمت تو اس کے بدر کامل کے انوار کے
ولا يخضع له الأعناق بالكلية۔ مشاہدہ کے بعد ہی ہو سکتی ہے اور اُس کے مخفی
إلا بعد ظهور جواهره المخفية۔
جوہروں کے ظہور کے بعد ہی اس کے آگے لوگوں
وإنا اخترنا الفاتحة لهذا کی گردنیں کلی طور پر خم ہوتی ہیں ۔ ہم نے اس
الامتحان۔ فإنها أم الكتاب
ومفتاح الفرقان ومنبع اللؤلؤ وش
والمرجان۔ وكوكنة لطير
مقابلہ کے لئے سورۃ فاتحہ کو منتخب کیا ہے کیونکہ یہ
أم الكتاب ، مفتاح الفرقان ، موتیوں اور مرجان
العرفان۔ وليكتب كل منا کی کان اور طیور معرفت کے لئے آشیانہ کی طرح
ہے۔ اس لئے ہم میں سے ہر ایک کو چاہیئے کہ وہ
تفسيرها بعبارة تكون من
۔
البلاغة في أقصاها و تنير اس کی تفسیر ایسی غایت درجہ بلیغ عبارت میں لکھے
القلب وتُضاهى الشمس في جو دل کو منور کر دے اور وہ اپنی بعض معنوی خوبیوں
بعض معناها۔ ليرى الناس من كے اعتبار سے آفتاب کے مشابہ ہوتا کہ لوگ دیکھ
اقتعد منا غارب الفصاحة۔ لیں کہ ہم میں سے کون فصاحت کی بلند چوٹی پر
و امتطى مطايا الملاحة۔ بیٹھا ہے اور ملاحت بیان کی سواری پر کون سوار
وليُعرف أريب حداه العقل إلى ہے۔ اور تاکہ اس دانشور کی پہچان ہو جائے جس کی
هذا الأرب۔ ويُعلم أديب ساقه عقل اُسے اس مقصد کی طرف لائی ہے اور اس
الفهم إلى رياض العرب ادیب کی بھی نشان دہی ہو جائے جس کا فہم اُسے
وليضمر كل منا لهذا المراد گلشن عرب کی جانب کشاں کشاں لے آیا ہے اور
كل ما عنده من الجياد۔ ويفرى تاکہ ہم میں سے ہر ایک اپنے اپنے مقصد کے ۴۰
كل طريق من الوهاد والنجاد۔ حصول لئے اپنے اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کو اس
بزاد اليراع والمداد۔ ليشاهد مقابلہ کی دوڑ میں لاغر کر دے۔ اور نشیب و فراز کی
الناس من تداركه العناية تمام راہوں کو اپنے قلم اور سیاہی کے زاد سے طے
الإلهية۔ وأخذ بيده اليد کرے تا کہ لوگ مشاہدہ کر لیں کہ عنایت الہی کس
الصمدية۔ ومن كان يزعم نفسه کے شامل حال ہے اور صمدیت کے ہاتھ نے
أنه هو العالم الرباني۔ فليس
کس کی دستگیری فرمائی ہے۔ اور اُس شخص کے لئے
عليه بعزيز أن يكتب تفسير
جو عالم ربانی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے یہ کچھ مشکل
السبع المثاني مع رد
رعاية ملح نہیں کہ وہ ادب کی صلاحتوں اور معانی کے نوادر کو
الأدب وشوارد المعاني۔ ثم إنى ملحوظ رکھتے ہوئے سَبْع مَثَانِی کی تفسیر لکھے۔ پھر
أرخيت له الزمام كل الإرخاء۔
ووسعت له الكلام لتسهيل
الإنشاء ۔ وكتبت من قبل في
میں نے اس ( مہر علی ) کے لئے لگام کو کلیتا ڈھیلا
چھوڑ دیا ۔ اور اس کے لئے میں نے گفتگو میں
گنجائش رکھی تا کہ وہ آسانی سے لکھ سکے۔ میں نے صحيفة أشعتها ۔ ونميقة إليه
دفعتها۔ أن ذالك الرجل العُمر اپنے اشتہار میں جو میں شائع کر چکا ہوں اور خط
إن لم يستطع أن يتولى بنفسه میں جو اُسے بھجوا چکا ہوں پہلے ہی یہ لکھ دیا تھا کہ
هذا الأمر ۔ فله أن يُشرك به من اگر یہ نادان شخص اس امر کی خود مقدرت نہیں رکھتا تو ۴۱
العلماء الزمر ۔ أو يدعو من اُسے اختیار ہے کہ علماء کا ایک گروہ اپنے ساتھ
العرب طائفة الأدباء ۔ أو يطلب شريك كر لىے یا عرب سے ادبیوں کی ایک
من صلحاء قومه همةً و دعاء جماعت بلا لے یا اپنی قوم کے صلحاء سے اس کٹھن
لهذه اللأواء ۔ وما قلت هذا کام کے لئے ہمت اور دعا کی درخواست کرے۔
القول إلا ليعلم الناس أنهم يہ بات میں نے صرف اس لئے کہی تھی کہ تا لوگ یہ
كلهم جاهلون ولا يستطيع جان لیں کہ یہ سب جاہل ہیں اور ان میں سے کوئی
أحد منهم أن يكتب كمثل هذا بھی اس جیسی تفسیر لکھنے کی طاقت و مقدرت نہیں
ولا يقدرون ۔ وليس من رکھتا ۔ اور یہ کہنا درست نہیں ہوگا کہ یہ شخص جسے
الصواب أن يُقال أن هذا الرجل دعوت مقابلہ دی گئی ہے وہ گذشتہ زمانہ میں تو عالم
المدعو كان عالما في سابق تھا لیکن اس وقت برف کے پگھل کر معدوم ہو جانے الزمان۔ وأما في هذا الوقت فقد کی طرح اُس کا علم معدوم ہو گیا ہے۔ اور یہ کہ اس انعدم علمه كثلج ينعدم
بالذوبان۔ ونسج عليه عناكب پرنسیان کی مکڑیوں نے جالے بن دیتے ہیں کیونکہ
النسيان۔ فإن العلم الذي ادعاه۔ وہ علم جس کا وہ مدعی ہے اور جسے اس نے از بر کیا
وحفظه ووعاه۔ وقرأه وتلاه محفوظ رکھا اور مسلسل پڑھتا رہا ضروری تھا کہ وہ علم
لا بد أن يكون له هذا العلم اس کے لئے شیر مادر کی طرح ہوتا جس نے اس کی
۲۲﴾ كَدَر ربّاه۔ أو كسراج أضاء پرورش کی یا ایسے چراغ کی طرح ہوتا جس نے اس
بيته وجلاه۔ فكيف يزول هذا کے گھر کو خوب روشن کیا اور اسے جلا بخشی۔ پھر
العلم بهذه السرعة۔ ويخلو کیسے ممکن ہے کہ وہ علم اتنی جلدی زائل ہو جائے اور
كظرف منثلم وعاء الحافظة۔ ذہن چھید شدہ برتن کی طرح خالی ہو جائے ۔ اور کس
وتنزل آفة منسية على طرح ممکن ہے کہ حواس اور دل پر نسیان کی آفت
المدارك والجنان۔ حتى لا
آپڑے کہ اتنی تھوڑی مدت میں لوح قلب پر ایک يبقى حرف على لوحها إلى هذا
حرف بھی باقی نہ رہے اور وہ علوم جو جان جوکھوں القدر القليل من الزمان۔ وكيف
تهب صراصر الذهول على
میں ڈال کر طویل مشقت کے بعد حاصل کئے گئے
علوم کسبت بشق النفس والقحول۔ ہوں اُن پر ڈھول کی باد صرصر کس طرح چل سکتی
ولو فرضنا أن آفة النسيان ہے ۔ اور اگر ہم یہ فرض بھی کر لیں کہ نسیان کی
أجاح شجرة علمه من آفت نے اس کے علم کے درخت کو بیخ و بن سے
البنيان وسقطت على زهر اکھاڑ پھینکا ہے اور محرومی کی بجلیاں اس کی درایت
درايته صواعق الحرمان۔ فكيف کے شگوفوں پر گر گئی ہیں لیکن ہم یہ کیسے فرض کر لیں
نفرض أن هذا البلاء۔ ورد علی کہ نسیان کی یہ بلا ان ہزاروں علماء پر بھی آن پڑی
ألوف من العلماء الذين جعلوا ہے جو اس کے شرکاء کی طرح ٹھہرائے گئے اور اس
له كالشركاء ۔ وأُشرِ كوافی کے بوجھ اٹھانے میں اس کے بطور مددگار شریک
وزره كالوزراء۔ بل أذن له أن ہیں بلکہ اسے تو یہ بھی اجازت دی جا چکی ہے کہ جتنے ۴۳
يطلب كل ما استيسر له من ادیب بھی اُسے میسر آسکیں وہ انہیں بلا لے ۔ شاید
الأدباء ۔ لعله يكتب قولا بليغا اس طرح وہ کوئی بلیغ کلام لکھ سکیں۔ اور اندھی اونٹنی
ولا يتيه كالناقة العشواء ۔ ثم من کی طرح وہ سرگرداں نہ ہو ۔ پھر یہ تسلیم شدہ بات
المسلم أن الله يُربّى عقول ہے کہ اللہ نیکو کار لوگوں کی عقلوں کو بڑھاتا ہے اور
الصالحين۔ ويُسعدهم بالهداية روحانی لوگوں کی راہوں کی جانب ہدایت دے کر
إلى طرق الروحانيين۔ سعادت مند بناتا ہے اور جب کبھی بھی خدائے
ويُذكرهم إذا ما ذهلوا معارف قدوس کے کلام کے معارف انہیں بھول جائیں تو وہ
كلام الله القدوس ۔ ويُنزل انہیں یاد دلا دیتا ہے۔ اور زلازل کے وقت ان کے
السكينة عند الزلزال على
دلوں پر سکینت نازل فرماتا ہے اور روح القدس
النفوس ۔ ويؤيدهم بروح منه۔ سے ان کی تائید فرماتا ہے اور بیان کے وقت اپنی
و يعضد بالإعانة على الإبانة۔ اعانت سے اُن کی نصرت فرماتا ہے اور ان کے
ويتولى أمورهم ويُميزهم سب کاموں کا متوتی ہو جاتا ہے اور عقل و متانعت
بالحصات والرزانة۔ ويصرفهم كے ذریعے انہیں (دوسروں سے ) ممتاز کر دیتا ہے۔
اور انہیں سفاہت سے دور رکھتا ہے اور گمراہی سے من السفاهة۔ ويعصمهم من
الغواية ويحفظهم في الرواية
انہیں بچاتا ہے اور روایت و درایت میں خودان
والدراية۔ فلا يقفون موقف کی حفاظت کرتا ہے پس وہ ( صالحین ) ندامت
مندمة۔ ولا يرون يوم تندم کے مقام پر کھڑے نہیں ہوتے ۔ اور : ۔اور نہ خجالت اور
ومنقصة۔ ولا تغرب أنوارهم گھاٹے کا دن دیکھتے ہیں ۔ ان کے انوار ماند نہیں
پڑتے اور نہ اُن کے گھر ویران ہوتے ہیں ۔ ولا تخرب دارهم۔ منابعهم
لا تغور وصنائعهم لا تبور ۔
ويُؤَيّدون في كل موطن
معرفة ومن كل جهل يُبعدون۔
ولا يموتون حتى تكمل
نفوسهم فإذا كملت فإلى ربهم
يُرجعون۔ فإن الله نور فيميل
ان کے چشمے خشک نہیں ہوتے اور نہ اُن کے
کاروبار تباہ ہوتے ہیں۔ ان کی ہر میدان میں
تائید و نصرت کی جاتی ہے اور انہیں ہر قسم کی معرفت وينصرون۔ ويُرزقون من كل
عطا کی جاتی ہے اور وہ ہر جہالت سے دور رکھے
جاتے ہیں ۔ اور وہ اس وقت تک نہیں مرتے جب
تک ان کے نفوس کو کمال عطا نہیں کیا جاتا اور جب
وہ کامل کر دیئے جاتے ہیں تب وہ اپنے رب کی
طرف لوٹائے جاتے ہیں ۔ اللہ نور ہے اس لئے وہ
إلى النور۔ وعادته البدور إلى نور کی طرف میلان رکھتا ہے اُس کا دستور یہ ہے کہ
البدور۔ ولما كانت هذه عادة جو لوگ کامل ہوتے ہیں وہ ان کی طرف لپکتا
الله بأوليائه۔ وسنته بعباده ہے۔ چونکہ اللہ کی عادت اور سنت اپنے اولیاء اور
المنقطعين وأصفيائه۔ لزم أن لا اپنے زاہد اور برگزیدہ بندوں کی نسبت یہی ٹھہری
یری عبده المقبول وجه ذلة۔ ہے تو پھر یہ لازم آیا کہ اس کا مقبول بندہ ذلت کا
ولا يُنسب إلى ضعف وعلة عند چہرہ نہ دیکھے اور کسی اہل ملت کے مقابلہ کے وقت اس
مقابلة من أهل ملة۔ ويفوق کی طرف کوئی کمزوری اور بیماری منسوب نہ کی جاسکے۔
۲۵ الكل عند تفسیر القرآن اور وہ قرآن کی تفسیر کرتے وقت اپنے مختلف القوع
علم اور معرفت کے ذریعہ سب پر فوقیت لے
بأنواع علم ومعرفة۔
وقد قيل أن الولي يخرج من جائے ۔ یہ با تحقیق کہا گیا ہے کہ ولی قرآن سے اور
القرآن والقرآن يخرج من قرآن ولی سے ظاہر ہوتا ہے اور یہ کہ قرآن کے مخفی
الولى۔ وإن خفايا القرآن لا خزانے ( رموز و دقائق ) صرف اسی شخص پر ظاہر
يظهر إلا على الذي ظهر من ہوتے ہیں جو خدائے علیم و و برتر کے دست قدرت
يدي العليم العليّ۔ فإن كان سے ظہور پذیر ہو ۔ پھر اگر کوئی شخص ایسا ہو جو اکیلا
رجل مَلَك وحده هذا الفهم ہی ایسے نمایاں اور ممتاز فہم کا مالک ہو تو وہ اُس شخص
الممتاز۔ فمثله كمثل رجل کی طرح ہے جو بغیر کسی مشقت اور اضطراب کے
أخرج الركاز ۔ وما بذل الجهد ایک مدفون خزانہ باہر نکال لایا ہو۔ تو وہ شخص ولی
وما رأى الارتماز۔ فهو ولي الله اللہ ہے اور اُس کی شان عظیم تر ہے اور اُس کا دامن
وشأنه أعظم وذيله أرفع من همز ہر عیب گیر کی عیب گیری اور ہر عیب چین کی
الهماز۔ ولمز اللماز۔ وما أُعطى
هذا الولي الفاني من معارف
القرآن كالجهاز۔ فهو معجزة
بل هو أكبر من كل نوع
الإعجاز۔ وأي معجزة أعظم من
عیب چینی سے بالا تر ہے اور وہ قرآنی معارف جو
اس فانی فی اللہ ولی کو بطور رختِ سفر عطا کئے جاتے
ہیں وہ ا وہ ایک معجزہ ہوتے تے ہیں بلکہ ہر قسم کے اعجاز
سے برتر ہوتے ہیں ۔ بتاؤ کہ اُس اعجاز سے بڑھ کر
انسانی
اور کونسا معجزہ ہو سکتا ہے جو قرآن کا ظل واقع ہو اور اعــجــاز قد وقع ظل القرآن۔
وشابه كلام الله في كونه أبعد طاقت سے بالا ہونے کی وجہ سے کلام الہی (۴۶)
سے مشابہت رکھتا ہو اور یہ مقام صرف متقیوں کے من طاقة الإنسان۔ وليس هذا
الموطن إلا للمتقين۔ ولا تفتح لئے مخصوص ہے۔ اور یہ دروازے فقط صالحین پر
هذه الأبواب إلا علی کھولے جاتے ہیں۔ پاک کئے ہوئے لوگوں کے
الصالحين۔ ولا يمسه إلا الذي سوا کوئی اور ان قرآنی معارف کو چھو بھی نہیں سکتا اور
كان من المُطَهَّرين۔ وإن الله الله خیانت کرنے والوں کی تدبیر کو کبھی کامیاب
لا يهدى كيد الخائنين الذین نہیں کرتا جنہوں نے فریب کاری کو اپنا ذریعہ
يجعلون المكائد منتجعًا معاش بنایا اور جھوٹی باتوں کو اپنا ملجاً وما وی بنا رکھا
والأكاذيب كهفًا ومرجعا ۔ ولهم ہے۔ ان کے دل اُس رات کی طرح ہیں جس نے
قلوب كليل أردف أذنابه ۔ اپنا دامن پھیلا دیا ہے اور اُس تاریکی کی طرح ہیں
وظلام مد إلى مدى الأبصار جس نے تاحد نظر اپنی طنابیں تان رکھی ہوں ۔ وہ
أطنابه۔ لا يعلمون ما القرآن نہیں جانتے کہ قرآن کیا ہے اور علم و عرفان کیا چیز ۔
ومـا الـعـلـم و العرفان۔ ومن لم جو شخص قرآن کا علم نہیں رکھتا اور اسے بیان کی قوت
يعلم القرآن وما أوتى البيان۔ نہیں دی گئی تو ایسا شخص یا تو شیطان ہے یا شیطان
فهو شيطان أو يُضاهي
کا مشابہ۔ اور اُس نے خدائے رحمن کو نہیں پہچانا ۔
الشيطان۔ وما عرف الرحمان۔ اور کسی فاسق کی کیا مجال کہ اسے اُس عالی آرزو تک
ومــا كـان لـفــاســق أن يبلغ هذه رسائی ہو خواہ وہ اپنے خسیس نفس کو اس کی طرف
المنية العلية۔ ولو شحذ إليها
کتنا ہی تیز کرے۔ بلکہ وہ فاسق تو اپنی پردہ دری
النفس الدنية۔ بل هو يختار اور لغزش ظاہر ہونے کے خوف سے فرار کی راہ
طريق الفرار۔ خوفًا من هتك
الأستار۔ وظهور العثار۔
وكذالك فَعَلَ هذا الرجل
الكائد۔ والمُزَوِّرُ الصائد۔
اختیار کرتا ہے۔ اسی طرح اس مکار شخص اور دروغ گو
شکاری نے کیا ۔ دیکھو ! اس نے کیسے جھوٹ کو
آراستہ کیا اور بیبا کی دکھائی اور کہا کہ میں نے چیلنج
قبول کیا حالانکہ اُس نے اِسے قبول نہیں کیا۔ اُس فانظروا كيف زور۔ وأرى
نے یہ بھی کہا کہ اس مقابلہ کے لئے میں نے لشکر التهور۔ وقال لبيت الدعوة وما
لبي۔ وقال عبّيت العسکر تیار کر رکھا ہے حالانکہ اُس نے تیار نہیں کیا ۔ وہ
للخصام وما عبى ۔ و ما بارز بل مقابلے کے میدان میں نہ نکلا بلکہ دھوکا دیا اور
خدع وخب۔ وإلى جحره أبّ۔ فریب کیا اور اپنے بل میں واپس چلا گیا۔ وہ نحیف
وتراءى نحيفا ضعيفا وكان يُرى و نزار ظاہر ہوا جبکہ وہ اپنے آپ کو قوی ہیکل شخص
نفسه رجلا ببا۔ وأخلد إلى الأرض ظاہر کرتا تھا۔ وہ زمین کی طرف جھک گیا اور