حجة اللہ
حصہ 4
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حجة الله
تلك الرسائل الرشيقة، والنكات الدقيقة العميقة، بل استمليتها من رجال هذه الصناعة، ۲۷
رسالوں کا موجد اور نہ ان نکات عمیقہ کا نکالنے والا بلکہ تو نے ان کتابوں کو اس صناعت کے مردوں سے لکھوایا ہے۔ پھر تو
ثم عزوتها إلى نفسك لتحمد بالفضل والبراعة، وإنّا نعرف مبلغ علمك
نے ان کو اپنے نفس کی طرف نسبت دے دی ہے تا بزرگی اور کمال عقلمندی کے ساتھ تعریف کیا جائے اور ہم تیرا اندازہ علم
وما كنا غافلين۔
جانتے ہیں اور ہم غافل نہیں۔
وشابهه في قوله شيخ طويل اللسان، كثير الهذيان، وزعم أنه من فضلاء الزمان، وأنه
اور ایک شیخ لمبی زبان والا بہت ہذیان والا عبد الحق سے مشابہ ہے۔ اس نے گمان کیا ہے کہ وہ زمانہ کے فاضلوں میں سے ہے اور یہ شیخ نجفی ہے
نجفى ومن المتشيعين ۔ وإنه أرسل إلى مكتوبه في العربية، ليخدع الناس بالكلم الملفقة
اور شیعہ ہے۔ اور اس نے عربی میں میری طرف ایک خط لکھاتا اپنے پر تکلف جوڑے ہوئے فقروں کے ساتھ لوگوں کو دھوکادے اورتا کہ عوام الناس کے دل اس کی
ولتعظمه قلوب العامة وليستميل إليه زُمر الجاهلين ۔ وما كان قوله إلا فضلة قول الفضلاء ،
بزرگی کریں اور تا کہ جاہلوں کو اپنی طرف میل دے۔ اور اس کا قول صرف فاضلوں کے قول کا ایک فضلہ تھا۔ اور ان کے کلمہ
وعذرة كلمتهم العذراء ۔ فالعجب من جهله، إنه ما خاف إزراء القادحين، ووقف موقف |
باکرہ کی ایک نجاست تھی۔ پس اس کی جہالت سے تعجب ہے کہ وہ عیب گیروں کی عیب گیری سے نہیں ڈرا۔ اور ندامت کی
مندمة، وما أرى الوجه كالمتندمين ۔ بل إنه مع ذالك بلغ السب والشتم إلى الكمال، وما
جگہ پر کھڑا ہوا اور شرمندوں کی طرح منہ نہ دکھلایا بلکہ اس نے باوجود اس کے سب اور شتم کو کمال تک پہنچا دیا اور کسی گالی کو
غادر سبا إلا كتبه كالسفيه الرزال، ولا يعلم ما الإيمان وما شِيَم المؤمنين ۔ ومثل قلبه
نہ چھوڑا جس کو کمینہ رذیلوں کی طرح نہ لکھا اور نہیں جانتا کہ ایمان کیا ہے اور مومنوں کی خصلتیں کیا ہیں اور اسکے منقبض دل کی
المنقبض كمثل يوم جوه مُزْمَهِرٌ ودَجُنُه مُكفهر ، عارى الجلدة، بادى الجُردة، شقى
مثال ایسی ہے جیسا کہ وہ دن جو سخت سرد ہو اور اس کا بادل تہ بہ تہ جما ہوا ہو۔ برہنہ پوست اور آشکارا برہنگی ایک بد بخت ہے
حجة الله
۲۸ خسر في الدنيا والدين يسبنى ويشتمنى بطغواه، ولا ينظر إلى مال ساب من "الآرية"
جو دین اور دنیا میں نقصان اٹھانیوالا ہے اپنے حد سے گزر جانیکے سبب سے مجھے گالیاں دیتا ہے اور نہیں دیکھتا کہ آریہ گالیاں دینے والے کا
ومأواه، وإن السعيد من اتعظ بسواه ۔ وأنى له الرشد والهدى، وإنه لا يعلم ما التقى، ولا
کیا انجام ہوا۔ اور نیک بخت وہ ہوتا ہے جو دوسرے کے حال سے نصیحت پکڑتا ہے اور اس کو رشد اور ہدایت کہاں نصیب ہو وہ تو نہیں جانتا
الأدب المنتقى، وإنه سلك سُبل الهالكين ۔ لا يُبالى الحشر وأهواله، ولا قَهُرَ الله ونكاله
کہ پر ہیز گاری کس کو کہتے ہیں اور نہ ادب برگزیدہ کی اس کو خبر ہے۔ اور وہ مرنیوالوں کی راہ چلا ہے قیامت اور اس کے خوفوں کی کچھ پروا نہیں رکھتا۔
وكل ما كتب فليس إلا ككيد، أو أحبولة صيد، أراد أن يفتن قلوب الجماعة، بافتنانه في
اور نہ خدا کے قہر اور وبال سے ڈرتا ہے۔ اور جو کچھ اس نے لکھا وہ ایک مکر ہے۔ یا دام صید ہے۔ اس نے
البراعة، وأرعف كفه اليراع، ليُرِى السفهاء البَعاعَ ، ولكنه هتك أستاره، وأرى في كل قدم
ارادہ کیا کہ اپنی جماعت کے دلوں کو تفنن کلام کے ساتھ فریفتہ کرے۔ اور اس کے ہاتھ نے قلم کو رواں کیا تا نا دانوں کو اپنی متاع دکھلائے مگر اس مانے نے اپنے
عثاره، وأفضى في حديث يُفضحه، ودخل نارًا تلفحه، فمثله كمثل رجل شهر خزيه بدفه، أو |
پردے پھاڑ دیئے اور ہر ایک قدم میں اپنی لغزش دکھلائی اور اس بات کو شروع کیا جو اس کو رسوا کرے گی اور اس آگ میں داخل ہوا جو اس کو جلا دے گی پس اس
جدع مارن أنفه بكفّه، فلحق بالملومين المخذولين ۔ ومع ذلك سبني ليجير فقدان فضل
کی اس شخص کی مثال ہے جس نے اپنی رسوائی کو اپنے دف کے ساتھ مشہور کی یا اپنی ناک کو اپنے ہاتھ کیساتھ کاٹا۔ پس ملامت اٹھانیوالے اور گمنام لوگوں میں
بيانه بفضول لسانه، وأما نحن فلا نتأسف على ما قلى وقال، ولا نطيل فيه المقال، فإنه من
جالا۔ اور باوجود اس کے مجھ کو گالیاں دیں تا اپنی بیہودہ گوئی سے اپنی ژولیدہ بیانی کو پناہ دیوے۔ مگر ہم اس کی دشمنی اور قول پر کچھ تاسف نہیں کرتے اور نہ اس میں
قوم تعودوا السب والانتصاب للإزراءات، وحسبوه لأنفسهم من أعظم الكمالات
کچھ زیادہ کہنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ ایک ایسی قوم میں سے ہے جن کو گالیاں دینے اور عیب گیری کی عادت ہے۔ اور اس عادت کو انہوں نے اپنا کمال سمجھا ہوا ہے۔
فنستكفى بالله الافتنان بمفترياته، ونعوذ به من نياته وجهلاته، وما نعطف إلى السب
پس ہم ان کے فتنہ میں مبتلا ہونے سے خدا کو اپنے لئے کافی جانتے ہیں اور اس کی نیتوں سے خدا کی پناہ ڈھونڈتے ہیں اور ہم گالی کی طرف رجوع نہیں کرتے
حجة الله
كما عطف هو من العناد، ونُفوّض أمرنا إلى ربّ العباد، وهو أحكم الحاكمين۔ ٢٩
جیسا کہ اس نے عناد سے کیا اور ہم اپنا امر خدا تعالیٰ کو سونپتے ہیں اور وہ احکم الحاکمین ہے۔ اور کیونکر پیشخص تکذیب کرتا ہے
وكيف يكذبنى مع أنه ما نقض براهيني، وما دوّن كتدويني، وما تصديت لدعوى ما كان
حالانکہ اس نے میرے دلائل کو نہیں توڑا اور میرے مقابلہ پر کچھ لکھ نہیں سکا اور میں نے ایسے دعوی کو پیش نہیں کیا جس کے ساتھ
معه الدلائل، بل عرضت دلائل أزيد مما يسأل السائل، وما كان كلامي بالغيب بضنين۔
دلائل نہ ہوں بلکہ میں نے زیادہ سے زیادہ جو لوگ پوچھتے ہیں دلائل پیش کر دیئے ہیں اور میرا کلام غیب گوئی سے بخیل نہیں ہے۔
وقد ثبت عند جميع الحكام، وولاة الأحكام، أن الدعاوى تجب قبولها بعد الأدلة، كما
اور تمام حکام اور والیان حکم کے نزدیک یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ بعد دلائل کے دعوؤں کا قبول کرنا واجب ہو
تجب الأعياد بعد الأهلة، وكنت ادعيت أنّى أنا المسيح الموعود، والإمام المهدى المعهود
جاتا ہے جیسا کہ بعد ہلال عید کے عید کرنا واجب ہو جاتا ہے اور میں نے دعویٰ کیا تھا کہ میں مسیح موعود اور مہدی موعود ہوں
فأرى الله آياته على ذالك الادعاء ، وسَكَتَ وبَكَّتَ زُمر الأعداء ، وأرى آيةً تارةً في زي |
پس اللہ تعالیٰ نے اس دعوٹی پر اپنے نشان دکھلائے اور تمام دشمنوں کو ساکت اور لاجواب کیا اور کبھی نشان کو
الإيجاد، وأخرى في صورة الإعدام والإفناد، وأعجز الأعداء مرة بخوارق الأقوال
ایجاد کی صورت پر دکھلایا اور کبھی معدوم کرنے کی صورت پر ظاہر کیا اور کبھی قولی نشان کے ساتھ مخالفوں کو عاجز کیا اور
وأخرى أخزاهم بعجائب الأفعال وأيدنى ربّى فى كل موطن و مقام ، و ما بقى دقيقة
کبھی فعلی نشان کے ساتھ ان کو رسوا کیا۔ اور میرے رب نے ہر ایک مقام اور میدان میں میری مدد کی اور کوئی دقیقہ اتمام
من تبكيت وإفحام ، ومُزّقوا كل ممزّق من الله مخزى المفسدين۔ ثم قيض
حجت کا باقی نہیں رہا اور خدا تعالیٰ کی طرف سے خوب پارہ پارہ کئے گئے پھر ان کی بد تقدیر کیوجہ سے خدا کی مشیت نے
قدر الله لنصبهم ووصبهم، أنهم طعنوا في علمي وفخروا ببراعتهم
ان کو اس طرف کھینچا کہ انہوں نے میرے علم اور لیاقت میں طعن کیا اور اپنی بلاغت اور ادب پر ناز کیا
حجة الله
٣٠ وأدبهم، وكانوا عليها مُصرّين، ومكروا ومكر الله والله خير الماكرين۔
اور اس پر اصرار کیا۔ اور انہوں نے مکر کیا اور خدا نے بھی مکر کیا اور خدا سب سے بہتر مکر کرنے والا ہے۔
فو الله ما فكرت في الإملاء والإنشاء ، وما كنت من الأدباء والفصحاء ، وما احتاج يراعى |
پس بخدا میں نے املا اور انشاء میں کچھ فکر نہیں کیا اور میں ادیبوں میں سے نہیں تھا اور میری قلم کسی مددگار کی محتاج نہیں ہوئی ۔
إلى من يُراعى كالرفقاء ، بل كنتُ لا أعلم ما البلاغة والبراعة، ولا أدرى كيف تحصل هذه
بلکہ میں نہیں جانتا تھا کہ بلاغت کسے کہتے ہیں اور نہیں جانتا تھا کہ یہ صناعت کیونکر حاصل ہوتی ہے۔ پس اس حالت میں کہ میں اس
الصناعة ۔ فبينما أنا في حيرة من هذه الإزراء ، وقد تواتر طعنهم كالسفهاء ، إذ صُبّ على قلبي |
نکتہ چینی سے حیرت میں تھا اور ان کا طعن سفیہوں کی طرح تواتر تک پہنچ چکا تھا پس یکدفعہ ایک نور میرے دل پر ڈالا گیا اور ایک چہ چیز
نور من السماء ، ونزل على شيء كنزول الضياء ، فصرتُ ذا مَقْول جرى، وقول سحباني
روشنی کی طرح اتری۔ پس میں صاحب زبان رواں اور صاحب قول سحبان وائل ہو گیا ۔ پس مبارک ہے وہ خدا جو احسن الخالقین ہے
فتبارك الله أحسن الخالقين ۔ ولكن ما تسلّت به عمايات هذه العلماء ، وظنوا أن رجلا
لیکن اس کے ساتھ ان علماء کی نا بینائی دور نہ ہوئی اور گمان کیا کہ ایک شخص نے میری مدد کی ہے یا ایک گروہ نے فضلاء میں سے مدد کی
أعانني أو جمعًا من الفضلاء ، وأنها ثمرة شجرة الآخرين ۔ ثم بدا لهم أن يُعارضوني مشافهين
ہے اور وہ فصاحت اوروں کے درخت کا پھل ہے۔ پھر ان کو یہ سوجھی کہ دو بدو مجھ سے مقابلہ کریں۔ پس جب میں کھڑا ہوا تو گویا وہ
فإذا قمت فكأنهم كانوا من الميتين ۔ والآن ما بقى فى كفهم إلا الرفث والإيذاء ، وكذالك |
میت تھے اور اب ان کے ہاتھ میں بجز گالیوں اور ایڈا کے اور کچھ باقی نہیں رہا اور اسی طرح نجفی نے مجھے گالیاں دیں اور نہیں جانتا کہ حیا
سبني النجفي وما يدرى ما الحياء ۔ ولكنا لا ندفع السب بالسبّ، وما كان لحمام أن يُحجر
کیا چیز ہے مگر ہم گالی کو گالی کے ساتھ جواب نہیں دیتے اور کبوتر کی شان میں یہ داخل نہیں کہ اس سوراخ میں داخل ہو جس میں سو سمار
نفسه كالضب، أو كالتنين ۔ وما نشكوه على ما فعل، ولا نتأسف على ما افتعل، فإنهم قوم |
داخل ہوتی ہے یا سانپ اور ہم اس شخص کا اسکے کام پر کچھ کو نہیں کرتے اور نہ اسکے بہتان پر کچھ افسوس کرتے ہیں کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں
حجة الله
ما عُصم من ألسنهم خاتم النبيين، بل الله الذي هو أحكم الحاكمين، ولا خلفاء ﴿٣١﴾
جوان کی زبان سے خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم بھی بچ نہیں سکے بلکہ وہ خدا بھی جو احکم الحاکمین ہے اور نہ رسول اللہ علی
نبي الله ولا أمهات المؤمنين۔
کے خلیفے ان کی زبان سے بچے اور نہ ازواج آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جو امہات المومنین تھیں۔
ألا ترى كيف ظنّوا ظن السوء فى حضرة أصدق الصادقين، وكذبوا نبأ "الاستخلاف"
کیا تو نہیں دیکھتا کہ ان لوگوں نے حضرت اصدق الصادقین میں کس طرح ظن بد کیا۔ اور استخلاف کی پیشگوئی کی تکذیب کی ۔ اور کہا کہ علی
وقالوا إن عليا من المظلومين، فأرادوا هدم ما شاد الرحمن، وكفروا بما جاء به القرآن، وما |
مظلوم ہے۔ پس ان لوگوں نے اس عمارت کو مسمار کرنا چاہا جس کو خدا نے بنایا اور قرآنی اخبار کی تکذیب کی اور یہ صریح ظلم ہے اور ان
هذا إلا ظلم مبين ۔ وقالوا إن عليا أنفد عمره مُبتلى بلَقُوَةِ النفاق، وما خُلِقَ في طينته جرأة
لوگوں نے کہا کہ علی تمام عمر نفاق کے لقوہ میں مبتلا رہا اور اس کی طینت میں راست گوئی کی جرات پیدا نہیں کی گئی تھی اور اس نے ظاہر و باطن
الصدق وما تفوَّقَ دَرَّ إخلاص الأخلاق، وإذا استخلف الكفار فما أبى، بل أطاعهم وعقد
ایک بنانے کا دودھ نہیں پیا تھا اور جب کفار کو خلافت ملی تو اس نے انکار نہ کیا بلکہ اطاعت کی اور پیٹھ اور پنڈلی کو معہ اپنے رفیقوں کے
لهم مع رفقته الحبا ۔ أَمَرَ أمر الإسلام فآثر الإنصات، وأُمِّرَ الفُسّاق فمعهم أكل وبات، وما |
ان کے لئے باندھا۔ اسلام کا امر مشکل ہو گیا پس اس نے خاموشی کو اختیار کیا اور فاسق امیر کئے گئے پس اس نے ان کے ساتھ کھایا اور
ذمهم بل أنشد فى حمدهم الأبيات، وكان هذا خُلقه حتى مات، أهذا هو أسد المتشيعين؟
شب باشی اختیار کی اور ان کی بدگوئی نہ کی بلکہ ان کی تعریف میں شعر بنائے اور یہی اس کا خلق تھا یہاں تک کہ مر گیا کیا یہی شیعوں کا شیر ہے؟
وقالوا إنه عارض أُمَّه الصدّيقة، وما بالى الشريعة ولا الطريقة، ولم يكن
اور کہتے ہیں کہ اس نے اپنی ماں صدیقہ کا مقابلہ کیا اور نہ شریعت کی کچھ پروا رکھی اور نہ طریقت کی
برا بوالدته ولا تقيا ، بل أعق وصار جبّارًا شقيًّا۔ آثر النفاق ولم يصبر
اور اپنی ماں سے نیکوکار نہیں تھا بلکہ عاق اور جبار اور شقی تھا۔ نفاق کو اختیار کیا اور سختی
حجة الله
۳۲) على ضر ومسغبة، واتبع النفس وترك التقى كأرض مُعطّلة أسر الغِلَّ ولكن ما نظر بعين
اور بھوک پر صبر نہ کر سکا اور نفس کی پیروی کی اور پرہیز گاری کو زمین خالی کی طرح چھوڑ دیا اور کینہ کو پوشیدہ رکھا مگر خشمگین آنکھ سے نہ
غَضْبَى، واختار النفاق في كل قدم وحابى، سجد لكل من تبرّع باللهى، ولو كان عدو الدين
دیکھا اور نفاق کو ہر ایک قدم میں اختیار کیا اور خاص کیا جس نے بخشش کے ساتھ احسان کیا اس کو سجدہ کر دیا اگر چہ وہ دین اور تقوی کا دشمن
والتقى، وإذا عُرض عليه حطام فقال لنفسه : ها ۔ وأثنى على الكافرين طمعًا في الموات، لا
ہو اور جب کوئی مال دنیا اس پر پیش کیا گیا تو اپنے نفس کو کہا کہ لے لے اور زمین کے حاصل کرنے کیلئے کافروں کی تعریف کی نہ اس خیال
خوفا من عقوبات الموات، وصلى خلفهم للصلات، لا لبركات الصلوة۔ اتخذ النفاق |
سے کہ ان کی مخالفت سے عقوبت مرگ کا اندیشہ ہے۔ اور ان کے انعام کیلئے ان کے پیچھے نماز پڑھتا رہا نہ نماز کی برکتوں کیلئے نفاق کو طریقہ
شرعة، والاقتباس منه نُجُعة، وصرف الله عنه المعارف، ولو كان زُمَرٌ مِن مَعارف ۔ فما بقى
پکڑا اور اس کسب کو اپنی غذا پکڑی اور خدا نے اس سے لوگوں کے منہ پھیر دیئے اور اگر چہ وہ آشنا تھے۔ پس اس کے ساتھ صحابہ کے جوانمردوں
معه من سروات الصحابة ولا سرايا الملة، حتى رجع مضطرًا ومخذولا إلى باب الصديق
میں سے کوئی نہ رہا اور نہ اسلام کے لشکر میں سے کوئی اس کا ساتھی ہوا یہاں تک کہ بیقرار اور نا کام ہو کر ابو بکر صدیق کے دروازے پر آیا اور جانتا
وكان يعلم أنه كالزنديق لكن البطن ألجأه إليه، وما وجد حطب تَنُّورِ المَعِدة إلا لديه ۔ وإن
تھا کہ یہ زندیقوں کی طرح ہے۔ مگر پیٹ نے اس کو اس کی طرف جانے کیلئے بیقرار کر دیا اور اپنے معدہ کے تنور کا ایندھن اس نے اسی کے
صاحبه اغتال بعض ولده، فما امتنع من التردد إليه، وفجعه بالفدك فما غار عليه، بل كان
پاس پایا اور عمر نے اسکی بعض اولاد کو قتل کر دیا مگر وہ پھر بھی اس کی طرف جانے سے باز نہ آیا اور ابوبکر نے فدک کے معاملہ میں اس کو درد
على بابه كالمعتكفين ۔ وتواتر عليه جور الشيخين، حتى جرت عبرة العينين كالعينين، فما
پہونچایا مگر پھر بھی اس کو غیرت نہ آئی اور ابوبکر کے دروازے پر اعتکاف کر نیوالوں کی طرح پڑا رہا اور اس پر شیخین کا ظلم متواتر ہوا یہاں
انتهى من الرجوع إلى هذين الكافرين، بل أبدى الإطاعة بالنفاق والمين۔
تک کہ آنکھوں سے آنسوؤں کے چشمے جاری ہوئے مگر وہ ان کے پاس جانے سے باز نہ آیا بلکہ نفاق اور جھوٹھ سے اطاعت کو ظاہر کیا۔
حجة الله
واشتد عليه غصبهم ونهبهم حتى صفرت الراحة، وفقدت الراحة، فما ترك لقياهم، وما ﴿٣٣﴾
اور انہوں نے غارتگری سے اس کو تباہ کیا یہاں تک کہ ہتھیلی خالی ہو گئی اور آرام جاتا رہا مگر اس نے ان کا ملنا
کره رياهم، بل كان يستمر على بابهم، ويستمرى فضلة أنيابهم، وما باعدهم
نہ چھوڑا اور ان کی خوشبو سے بیزار نہ ہوا بلکہ لازمی طور پر حاضر ہوتا رہا اور ان کے دانتوں کے فضلہ کو ہضم کرتا
كالمستنكفين، بل كان يُخْلِقُ لهم ديباجته، ويُعرض عليهم حاجته، ويدور على أبوابهم
رہا اور عار رکھنے والوں کی طرح ان سے علیحدہ نہ ہوا بلکہ ان کی خدمت میں اپنی آبرو کو بٹہ لگاتا تھا اور اپنی
كالسائلين الملحفين وكان عليه أن يترك المدينة وأهلها الكافرين المرتدين، ولو
حاجت ان کے پاس پیش کرتا تھا اور ان کے دروازوں پر سوالیوں کی طرح پھرتا تھا اور اس کو چاہیے تھا کہ مدینہ کو اور
كانوا من المترفين والمخصبين، بل كان من الواجب أن يقتعد مَهْرِيّا، ويعتقل سَمُهَرِيّا ،
اس کے باشندوں کو جو کافر اور مرتد تھے چھوڑ دیتا اور اگر چہ وہ لوگ خوشحال ہوتے بلکہ واجب تو یہ تھا کہ ایک
ويُهاجر من أرض إلى أرض، ويطلب رفعًا من خفض ، ويُنادى بين الناس أن الصحابة |
مضبوط اونٹ پر سوار ہو جاتا اور نیزہ لڑکا لیتا اور ایک زمین سے دوسری زمین میں چلا جاتا اور پستی کے بعد
ارتدوا كلهم أجمعون، ثم إذا أحسّ الإيمان من قوم فكان عليه أن يُلقى بأرضهم جرانه
بلندی طلب کرتا اور لوگوں میں بلند آواز سے کہتا کہ صحابہ سب مرتد ہو گئے ۔ پھر جب کسی قوم میں ایمان کو پاتا
ويتخذهم جيرانه، ويجعلهم لنفسه معاونين، ويقتل أهل المدينة كلهم إن لم يكونوا |
پس مناسب تھا کہ اس زمین میں بود و باش کرتا اور ان کو اپنا ہمسایہ اور معاون بناتا اور تمام مدینہ کے لوگوں کو
مسلمين۔ فكيف تمضمضت مقلته بنومها، وكان يرى الملة قد اكفهر
قتل کر ڈالتا اگر وہ مسلمان نہیں تھے۔ پس کیونکر اس کو نیند پڑی اور وہ دیکھتا تھا کہ جو اسلام کا دن تھا اس کا چہرہ تاریک
وجه يومها، وأمحلت بلاد الإيمان والمؤمنين ۔ لم لم يُهاجر ولم يلق نفسه
ہو گیا اور ایمان اور مومنوں کے بلاد پر خشک سالی غالب آ گئی ۔ کیوں ہجرت نہ کی او سالی غالب آ گئی ۔ کیوں ہجرت نہ کی اور کیوں اپنے نفس کو دوسروں کے
حجة الله
في أرجاء آخرين، وكان أعطى منطق البلاغة، وكان يُزيّن الكلم ويلونها كالدباغة، فما
کناروں میں نہ ڈال دیا اور اس کو بلاغت زبان دی گئی تھی اور کلمات کو خوب زینت دیتا تھا اور رنگین کرتا تھا جیسا کہ چمڑہ کی
نزل عليه لم يستعمل فى استمالة الناس صناعته، وما أرى فى الإصباء براعته، بل تمائل |
دباغت کی جاتی ہے۔ پس اس پر یہ بلا کیا نازل ہوئی کہ اس نے لوگوں کو اپنی طرف کھینچنے میں بلاغت اور فصاحت سے کام نہ لیا اور
كل التمائل على النفاق والتقيّة، وحسبه للعدا كالرقية؟ أهذا فعل أسد الله ؟ كلا
دلوں کو اپنی طرف پھیرنے میں اپنے حسن بیان کو نہ دکھلایا بلکہ نفاق اور تقیہ کی طرف جھک گیا اور نفاق کو دشمنوں کیلئے مثل
بل هو افتراؤكم يا معشر الكذابين - إنه كان حاز من الفضائل مغنمًا، وكان بقوى الإيمان
انسوں کے سمجھا کیا یہ فعل شیر خدا کا ہے ہر گز نہیں بلکہ یہ تو اے کا ذبوں کے گروہ تمہارا افترا ہے۔ علی تو جامع فضائل تھا اور ایمانی قوتوں
توأما، فما اختار نفاقًا أينما انبعث، وما نافق في كل ما فعل ونفث، وما كان من المرائين۔
کے ساتھ تو ام تھا۔ پس اس نے کسی جگہ نفاق کو اختیار نہیں کیا اور اپنے قول اور فعل میں کبھی منافقانہ طریق نہیں برتا اور ریا کاروں
فلما نضنضتم في شأنه نضنضة الصلّ، وحملقتم إليه حملقة البازي المطل، مع دعاوى |
میں سے نہ تھا۔ پس جبکہ تم اس کی شان میں ایسی زبان ہلاتے ہو جیسا کہ سانپ اور ایسا اس کی طرف دیکھتے ہو جیسا کہ باز جو
الحب والمصافاة، فكيف تقصرون في غيره مع جذبات المعاداة؟
شکار پر گرتا ہے اور یہ سب کچھ باوجود اس محبت کے ہے جس کا تمہیں دعوی ہے تو پھر کیونکر تم اس کے غیر میں کچھ کوتاہی کر سکتے
وكذلك استحقرتم خاتم الأنبياء ، وقلتم دفن معه الكافران من الأشقياء ، يمينا
ہو کیونکہ وہاں تو دشمنی کے جذبات بھی ہیں۔ اور اسی طرح تم نے خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی تحقیر کی اور کہا کہ اس کے ساتھ دو کا فردائیں
وشمالا كالإخوان والأبناء۔ فانظروا إلى توهينكم يا معشر المجترئين۔ ونحن نستفسر |
بائیں بھائیوں اور بیٹوں کی طرح دفن کئے گئے ۔ سوتم اے گروہ بے باکان اس توہین کی طرف جو تم کر رہے ہو نظر کرو اور
منك أيها النجفي الضال، فأجب متحملا ولا يكبر عليك السؤال أترضى
ہم تجھ سے اے نجفی گمراہ ایک بات پوچھتے ہیں۔ سو ٹھہر کر جواب دے اور تیرے پر سوال بھاری نہ ہو ۔ کیا تو اس بات پر
حجة الله
بأن تدفن أُمُّك المتوفاة بين البغيّتين الزانيتين الميّتين؟ أو يُقبَر أبوك في قبر المجذومین ۳۵
راضی ہو سکتا ہے کہ تیری ماں دو زنا کار عورتوں کے درمیان دفن کر دی جائے یا تیرا باپ دو مجزوم بدکاروں کے درمیان گاڑا
الفاسقين؟ فإن كرهت فكيف رضيت بأن يُدفن سيّد الكونين بين جنبي الكافرين الملعونين ؟ |
جائے۔ پس اگر تو اس سے کراہت کرتا ہے تو تو کس طرح اس بات پر راضی ہو گیا کہ سید الکونین دو کافروں ملعونوں کے
ولا يعصمه فضل الله من جوار الجارين الجائرين الخبيثين والكفر أكبر من الزنا وأشنع
درمیان دفن کر دیا جائے اور خدا تعالیٰ کا فضل اس کو دو ظالم اور ناپاک کی ہمسائیگی سے نہ بچائے۔ اور کفر زنا سے بہت بڑا
عند ذوى العينين ۔ ففكّر كيف تحقرون خاتم النبيين، وتسوّغون له مكروهات لا تسوّغون |
اور آنکھوں کے نزدیک زیادہ زبوں ہے۔ پس سوچ کہ تم لوگ کیوں کر خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی بے ادبی کر رہے ہو اور وہ
لأنفسكم ولا بنات وأمهات ولا بنين۔
مکروہات اس کے لئے جائز رکھتے ہو جو اپنے بیٹوں اور ماؤں اور بیٹیوں کے لئے جائز نہیں رکھتے۔
تبا لكم ولما تعتقدون يا حماة الفسق والمين۔ بل دفن بجوار رسول الله رجلان |
خدا تمہیں ہلاک کرے اے جھوٹھ اور دروغ کی حمایت کرنے والو! بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمسایہ میں دو ایسے آدمی دفن کئے
كانا صالحين مطهرين مقرّبين طيبين، وجعلهما الله رفقاء رسوله في الحياة وبعد
گئے ہیں جو نیک تھے، پاک تھے، مقرب تھے، طیب تھے اور خدا نے ان کو زندگی میں اور بعد مرگ اپنے رسول کے رفقاء ٹھہرایا۔ پس
الحين، فالرفاقة هذه الرفاقة وقل نظيره في الثقلين۔ فطوبى لهما أنهما معه عاشا ، وفي
رفاقت یہی رفاقت ہے جو اخیر تک نبھی اور اس کی نظیر کم پاؤ گے۔ پس ان کو مبارک ہو جو انہوں نے اس کے ساتھ زندگی بسر کی اور اس
مدينته وفي مأواه استخلفا، وفي حُجر روضته دُفِنا، ومن جنّة مزاره أُدْنيا، ومعه يُبعثان
کے شہر میں اور اس کی جگہ میں خلیفے مقرر کئے گئے اور اس کے کنار روضہ میں دفن کئے گئے اور اس کے مزار کے بہشت سے نزدیک
في يوم الدين۔ وانظر إلى على أنه إذا أُعطى منصب الخلافة، فما بعد تربة
کئے گئے اور قیامت کو اس کے ساتھ اٹھیں گے اور علی کی طرف نظر کر کہ جب اس کو منصب خلافت دیا گیا۔ پس اس نے ان دونوں
حجة الله
٣٦ هذين الإمامين من روضة خير البرية ۔ فإن كان يزعم أنهما ليسا مؤمنين طيبين، فكيف |
اماموں کی قبر کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ سے علیحدہ نہ کیا۔ پس اگر وہ یہ گمان کرتا تھا کہ وہ دونوں مومن پاک دل نہیں
تركهما ولم يُنزّه قبر رسول الله عن هذين القبرين؟ فالذنب كل الذنب على عنق ابن أبي
ہیں تو کیوں کر ان کی قبروں کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کے ساتھ شامل رہنے دیا۔ پس تمام گناہ علی کی گردن پر ہے۔
طالب، كأنه لم يبال عرض رسول الله مِن نفاق غالب، وما أرى الصدق كالمخلصين۔ أهذا
گویا اس نے بوجہ نفاق کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی آبرو کی کچھ پروا نہ کی اور صدق نہ دکھلایا۔ آیا یہی
أسد الله وضرغام الدين؟ أهذا هو الذي يُحسب من أكابر المتقين؟
شیر خدا اور اسد اللہ ہے؟ کیا یہ وہی شخص ہے جوا کا بر پرہیز گاروں میں سے سمجھا گیا ہے؟
فاعلموا أن تُقاة على لا تثبت إلا بعد تقاة الصديق، ففكّر ولا تعتد كالزنديق، ولا تلق
پس جان لو کہ علی کی پر ہیز گاری تب ثابت ہوتی ہے کہ ابو بکر صدیق کی پر ہیز گاری ثابت ہو۔ پس سو چو اور ایک زندیق
بأيديك إلى حفرة الهالكين ۔ وإنكم تحبّون أن تُدفنوا في أرض الكربلاء ، وتظنون أنكم
کی طرح حد سے تجاوز مت کرو اور اپنے ہاتھوں سے ہلاکت کے گڑھے میں مت پڑو۔ اور تم دوست رکھتے ہو کہ خاک کربلا میں
تغفرون بمجاورة الأتقياء ، فما ظنكم بالسعيدين الذين دُفِنا إلى جنبى نَبِيِّهِ القدر
دفن کئے جاؤ اور گمان کرتے ہو کہ پر ہیز گاروں کی ہمسائیگی سے تم بخشے جاؤ گے۔ پس ان دو سعیدوں کی نسبت تمہارا کیا گمان
خاتم النبيين وإمام المتقين۔ وسيد الشافعين؟ ويل لكم لا تتفكرون كالخاشعين، ولا يسفر عنكم
ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں دفن کئے گئے جو امام المتقین اور امام الشافعین اور خاتم النبین ہے۔ تم پر افسوس کہ تم
زحام التعصبات، ولا تُعطون حسن التوفيقات، ولا تُمعنون كالمستبصرين ۔ وكيف
عاجزی اور غربت کے ساتھ فکر نہیں کرتے اور تعصبات کا اثر دحام تم سے دور نہیں ہوتا ۔ اور نیک کاموں کی تمہیں توفیق نہیں ملتی اور
نشكو كم على سبكم وإنكم تلعنون الصحابة كلّهم إلا قليلا كالمعدومين
دانشمندوں کی طرح تم نہیں سوچتے اور ہم تمہاری گالیوں کا شکوہ کیا کریں کیونکہ تم تمام صحابہ کو گالیاں دیتے ہو مگر قدر قلیل
حجة الله
وتلعنون أزواج رسول الله أمهات المؤمنين، وتحسبون كتاب الله ۳۷
اور نیز تم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں امہات المومنین کو لعنت سے یاد کرتے ہو اور گمان کرتے ہو کہ خدا کی
كلاما زيد عليه ونقص، وتقولون إنه بياض عثمان وأنه ليس من رب العالمين۔
کتاب میں کچھ زیادہ اور کم کیا گیا ہے اور کہتے ہو کہ وہ بیاض عثمان ہے۔ اور خدا کی طرف سے نہیں ہے
فلعنكم الله بفسقكم وصرتم قومًا عمين ۔ وحسبتم الإسلام كواد غير ذي زرع
پس خدا نے بباعث فسق تمہارے کے تم پر لعنت کی اور تم اندھے ہو گئے اور تم نے اسلام کو ایسا سمجھ لیا جیسا کہ ایک بیابان جس کی زمین خشک
خاليا من رجال الله المقربين ۔ فأى عرض بقى من أيديكم يا معشر المسرفين؟
اور زراعت سے خالی ہے یعنی خدا کے مقربوں سے خالی ہے۔ پس کون سی عزت تمہارے ہاتھوں سے باقی رہی اے حد سے نکلنے والو !؟
وأريتُم تصوير على كأنه أجبن الناس، وأطوع للخنّاس۔ اعتلق بأهداب الكافرين
اور تم نے علی کی تصویر ایسی ظاہر کی کہ گویا وہ سب سے زیادہ نا مرد ہے اور نعوذ باللہ شیطان کا تابع ہے۔ کافروں کے دامن کو اس نے
اعتلاق الحرباء بالأعواد، وآثر نار النفاق ليفيض عليه عُباب المراد أخزى نفسه بتنافي
ایسا پکڑا اور ایسا ان سے آویزاں ہوا جیسا کہ آفتاب پرست شاخوں کے ساتھ اور نفاق کی آگ اس نے اختیار کی تا اس پر مراد کا بہت سا پانی
قوله وفعله، ورضى بشيء لم يكن من أهله۔ وحمد الكافرين في المحافل، وأثنى عليهم
ڈالا جائے۔ اپنے قول و فعل کے تناقض سے اپنے تئیں رسوا کیا اور اس چیز سے راضی ہو گیا جس کا وہ اہل نہیں تھا۔ اور کافروں کی اس نے محفل
في المجامع والقوافل، وحضر جنابهم وما ترك الطمع، حتى انزوى التأميل وانقمع
میں تعریف کی اور مجمعوں اور قافلوں میں ان کی شاخوانی کی اور انکی جناب میں حاضر ہوا اور طمع کو نہ چھوڑا یہاں تک کہ امید گم ہوگئی اور اس
فما آووا لمفاقره ، وما فرحوا بمحامد أُترعت في فقره، بل اغتصبوا حديقة فَدَكه
کا قلع قمع ہو گیا پس انہوں نے اسکی قسم قسم کی تہی دستی پر رحم نہ کیا اور ان تعریفوں کے ساتھ خوش نہ ہوئے جو اسکی کلام کے فقروں میں بھری ہوئی
وقاموا لفتكه، وما أبرزوا له دينارًا ، ليُطعم بطنا أمارًا، وما كانوا
تھیں بلکہ انہوں نے اس کا باغ فدک چھین لیا اور اسکے قتل کرنے کیلئے کھڑے ہو گئے اور اس کو ایک مہر نہ دی تا اپنے شکم حکمران کو طعام دیتا
حجة الله
۳۸ راحمين ۔ و ما نزلت عليه من السماء مائدة ، وما ظهرت من الخلق فائدة، وديس تحت أقدام
اور رحم کرنے والے نہیں تھے اور آسمان سے اس پر کوئی مائدہ نہ اترا اور نہ خلقت سے کچھ فائدہ ہوا اور ظالموں کے قدموں
الجائرين ۔ وكان لم يزل يدعو ويفتكر، ويصوغ ويكسر، ولم يكن من الفائزين ۔ إلى أن
کے نیچے کچلا گیا اور ہمیشہ دعا کرتا تھا اور سوچتا تھا اور زرگری کرتا تھا اور توڑتا تھا اور کامیاب نہیں ہوتا تھا۔ یہاں تک کہ تمام
انقطعت الحيل وركد النسيم، وحصحص التسليم، فخر تقيةً على بابهم، وطلب القوة من
حیلے منقطع ہو گئے اور ہوا ٹھہر گئے ۔ اور سر جھکانا پڑا۔ پس ان کے دروازے پر تقیہ کے طور پر گر پڑا اور انکی جناب سے قوت
جنابهم، وهم كانوا مستكبرين ۔ وغُلّقت عليه أبواب إجابة الدعاء ، وسُدّتُ طرق الحيل
طلب کیا اور وہ متکبر تھے۔ اور اسپر دعا کے قبول کرنے کے دروازے بند کئے گئے اور حیلہ اور ہدایت پانے کی راہ مسدود کی
والاهتداء ۔ فانظر أهذه علامات عباد الله المؤيدين، وأمارات الصادقين المقبولين
گئی پس دیکھ کہ کیا یہ ان لوگوں کی علامتیں ہیں جو خدا سے تائید یافتہ ہوتے ہیں اور کیا یہ صادقوں اور مقبولوں کی نشانیاں
و آثار المخلصين المتوكلين ؟ ثم انظر كيف حقرتم شأن المرتضى الذي كان من
ہیں؟ اور مخلصوں اور متوکلوں کے آثار ہیں پھر دیکھ کہ تم لوگوں نے کس طرح مرتضی علی کی تحقیر کی ہے وہ علی جو محبوبوں اور
المحبوبين الموفقين؟
توفیق یافتوں میں سے تھا۔
وأما ما طلبت منى آية من الآيات، فانظُرُ كيف أراك الله أجل الكرامات، وهو أني كنتُ |
مگر تو نے جو مجھ سے کوئی نشان مانگا ہے۔ پس دیکھ کہ خدا نے کیسا تجھے بزرگ نشان دکھلایا اور وہ یہ کہ میں نے ایک مفسد کیلئے جو
دعوت على رجل مفسد مُغوى كالشيطان، وتضرّعتُ في الحضرة ليذيقه جزاء العدوان
شیطان کی طرح بہکانے والا تھا بد دعا کی تھی اور جناب الہی میں میں نے تضرع کیا تا اس کو ظلم کا مزہ چکھاوے۔ پس میرے رب نے
فأخبرني ربي أنه سيقتل ويُبعد من الإخوان، وكان اسمه " ليكهرام " وكان من البراهمة، وكان معتديا
مجھے خبر دی کہ وہ قتل کیا جائے گا اور اپنے بھائیوں سے دور ڈال دیا جائے گا اور اس کا نام لیکھر ام تھا اور برہمنوں میں سے تھا اور گالی دینے میں