حجة اللہ
حصہ 5
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حجة الله
في السب والشتم وجاوز الحد في الخباثة ۔ فلما دعوت عليه وتضرّعت في حضرة ٣٩
حد سے بڑھ گیا تھا۔ پس جبکہ میں نے اس پر بددعا کی اور جناب باری میں تضرع کیا اور پوری توجہ کے ساتھ
البارى، وأقبلت كل الإقبال على جبارى، سُمع دعائى فى الحضرة، ومن على ربي
حضرت احدیت میں متوجہ ہوا۔ پس جناب الہی میں میری دعا سنی گئی اور خدا نے رحمت اور مدد کے ساتھ میرے پر
بالرحمة والنصرة، وبشرني ربي بأنه يموت في ست سنة، في يوم دنا من يوم العيد بلا
احسان کیا اور میرے خدا نے مجھے خوشخبری دی کہ وہ چھ برس کے عرصہ میں مر جائے گا اور اس دن مرے گا جو عید کے
تفاوة ، وأوماً إلى ليلة يوم الأحد، وإلى أنه يُقتل بحكم الرب الصمد، ولا يموت
بعد کا دن ہوگا اور اتوار کی رات کا اشارہ کیا۔ اور یہ کہ بحکم خدا تعالی و قتل کیا جائے گا اور ہیبت ناک قتل کے ساتھ
بمرضة، ويموت بقتل مهيب مع حسرة، ليكون آية للطالبين ۔ فلما انقضى من الميعاد
مرے گا اور حسرت کے ساتھ اور کوئی بیماری نہیں ہو گی تا کہ طالبوں کیلئے نشان ہو ۔ پس جب کہ میعاد قریب پانچ برس
قريبا من خمسة أعوام، واطمأن الهالك وزعم أن النبأ كان كأوهام، نزل أمر الله عليه
کے گزرگئی اور مرنے والا مطمئن ہو گیا کہ پیشگوئی ایک وہم تھا خدا کا امر اس پر نازل ہوا اور فتح عظیم ظاہر کی ۔ پس میں
وأتى بفتح مبين۔ ففرحت فرحة المطلق من الاسار، وهزّة الناجي من حفرة التبار۔ وقبل
ایسا خوش ہوا جیسا کہ ایک قیدی چھوٹ کر خوش ہوتا ہے اور جیسا کہ ایک شخص ہلاکت کے گڑھے سے نجات پاتا ہے
أن يأتيني أحد بفص خبر وفاته بشرنى ربى بمماته، وكنتُ أفكر في هذه البشارات |
اور قبل اس کے جو کوئی شخص اس کی وفات کی خبر میرے پاس لائے میرے خدا نے اس کی موت کے بارے میں مجھے
فإذا عبد الله جاء بالتبشيرات، وحصحص الحق وزهق الباطل وقُضِيَ الأمر من ربّ
خوشخبری دی اور میں ان بشارتوں کو سوچ رہا تھا اتنے میں عبداللہ بشارت لے کر آیا۔ اور ظاہر ہو گیا حق اور نابود ہو گیا
الكائنات، وفرح المؤمنون كما وعد من قبل واسود وجوه أهل المعادات وظهر
باطل اور خدا نے فیصلہ کر دیا اور مومن خوش ہو گئے جیسا کہ وعدہ دیا گیا تھا اور دشمنوں کے مونہہ کالے ہو گئے اور خدا کا امر
حجة الله
أمر الله وهم كانوا كارهين ۔ وكان هذا الرجل وقاحا طويل اللسان، كثير السب والهذيان،
ظاہر ہوا اور وہ کراہت کرتے رہ گئے ۔ اور شخص نہایت بے شرم در از زبان تھا بہت گالیاں دیتا اور بکواس کیا کرتا تھا اس نے مجھ سے ایک نشان
طلب مني آية ملححًا في طلبه، وشرط لي أن أصرّح الميعاد في عُلبه، وأُصرّح يوم موته -
طلب کیا اور طلب کرنے میں بہت اصرار کیا اور یہ شرط لگائی کہ میں اس کے نشان میں میعاد کو کھول کر بتلا دوں اور اس کے موت کے دن کی
مع إظهار شهر فوته، وأبين كيفية وفاته، ووقت مماته، وكتب كلها ثم طالب
تصریح کروں اور مرنے کا مہینہ بتلاؤں اور جس طرز سے مرے گا وہ کیفیت بیان کروں اور مرنے کا وقت بتاؤں اور ان سب باتوں کو لکھا اور
كالمصرين ۔ فلبيته ممتطيا شملة عناية الرحمن، ومنتضيا سيف قهر الديان ۔ وكنت
پھر اصرار کر نیوالوں کی طرح مجھ سے مطالبہ کیا۔ پس میں نے اسکے سوال کا قبول کے ساتھ جواب دیا اس حالت میں کہ میں عنایت الہی کی تیز رو
الفرط اللهج بظهور الآية، والطمع في إعلاء كلمة الملة، أجاهد في الحضرة الأحدية
اونٹنی پر سوار تھا اور نیز اس حالت میں جبکہ میں سزاد ہندہ کی قہری تلوار کو سینچ رہا تھا۔ اور میں از بسکہ نشان کے ظاہر ہونے کیلئے حریص تھا اور اعلاء
وأصرف في الدعاء ما جلّ وعظم من القوة، ثم تركت الدعاء بعد نزول السكينة
کلمہ اسلام کیلئے طمع رکھتا تھا حضرت جناب باری میں مجاہدہ کرتا تھا اور جس قدر مجھ میں عظمت قوت تھی دعا میں خرچ کرتا تھا۔ پھر میں نے سکینہ
وتواتر الوحى الدال على الإجابة ۔ فلما انقضى أربع سنة من الميعاد، ودنا منا عيد من
کے نازل ہونے کے بعد دعا کو ترک کر دیا۔ اور نیز اس لئے کہ ایسا متواتر الہام جو قبولیت دعا پر دلالت کرتا تھا پس جب میعاد میں سے
الأعياد، أُلقي في نفسي أن أتوجه مرة ثانية إلى الدعاء ، وكذالك أشار بعض الأصدقاء
چار برس گزر گئے اور ایک عید ہم سے قریب آگئی۔ پس میرے دل میں ڈالا گیا کہ میں پھر دعا کروں اور ایسا ہی بعض دوستوں نے اشارہ
فصبرت أنتظر الوقت والمحل، وأتعلل بعسى ولعل ، إلى أن أدركت ليلة القدر في
کیا۔ پس میں نے صبر کیا اور میں وقت اور محل کا منتظر تھا اور اب کرتا ہوں اب کرتا ہوں کا گھونٹ پی رہا تھا یہاں تک کہ آخر رمضان میں
أواخر رمضان، فعرفت أن الوقت قد حان، ورأيت ليلة نشرت أردية الاستجابة |
میں نے لیلۃ القدر کو پایا۔ پس میں نے جان لیا کہ وقت آ گیا اور میں نے ایک ایسی رات کو دیکھا جس نے قبولیت کی چادریں بچھا دی تھیں ۔
حجة الله
ودعت الداعين إلى المأدبة، ونادت كل من خاف نابَ النوب، وبشّرت كل من أسلمه ۴۱
اور دعا کر نیوالوں کو دعوت کی طرف بلایا تھا اور ہر ایک کو جو مصیبتوں کے دانتوں سے ڈرتا تھا بلایا اور ہر ایک کو جس کو نومیدی
اليأس للكرب ۔ فنهضت للدعاء نهوض البطل للبراز، وأصلتُ لسان التضرع كالعضب
نے غموں کے حوالہ کر رکھا تھا بشارت دی۔ پس میں دعا کے واسطے ایسا اٹھا جیسا کہ ایک دلیر لڑنے کے واسطے اٹھتا ہے اور میں
الجراز، حتى أحلنى التذلل مقعد العلاء ، وبُشِّرتُ بالإجابة من حضرة الكبرياء ۔ فجلست
نے تضرع کی زبان ایسی کھینچی جیسا کہ شمشیر بران۔ یہاں تک کہ فروتنی نے بلندی کی جگہ پر مجھ کو بٹھایا اور قبولیت دعا کی مجھ کو
کرجل يرجع بردن ملان، وقلب جذلان، وسجدت لربّ يُجيب دعاء المضطرين ۔ وكان
خوشخبری دی گئی۔ پس میں اس شخص کی طرح بیٹھا جو پر آستین کے ساتھ رجوع کرتا ہے اور دل خوش ہوتا ہے اور میں نے اس
في هذه الآية إعلاء كلمة الملة، وإتمام الحجة على الكفرة الفَجَرة، ولكن الذين ملكوا |
پروردگار کو سجدہ کیا جو بیقراروں کی دعا سنتا ہے۔ اور اس نشان میں کلمہ اسلام کی بلندی تھی ۔ اور کافروں پر حجت پوری ہوتی ہے
أثاث عقل صغير، واتسموا بحمق شهير، ما آمنوا بهذه البينات، وتركوا النور واتبعوا سبل
مگر وہ لوگ جو تھوڑی سی عقل کے مالک ہیں اور وصف حماقت میں مشہور ہیں وہ ان کھلے کھلے نشانوں پر ایمان نہیں لائے اور نور
الظلمات، وجحدوا بآيات الله ظلمًا وزورًا، وكانوا قومًا بُورًا، ومن المستكبرين۔
کو چھوڑ دیا اور ظلمات کی پیروی کی اور ظلم اور جھوٹ سے خدا کے نشانوں سے انکار کیا اور وہ ہلاک شدہ قوم تھی اور تکبر کرنیوالے
ويقولون إنا نحن المسلمون۔ وليس فيهم سير المسلمين ۔ في قلوبهم مرض فيزيد الله |
تھے اور انہوں نے کہا کہ ہم مسلمان ہیں اور ان میں مسلمانوں کی خصلتیں نہیں ہیں ۔ ان کے دلوں میں مرض ہے پس خدا ان
مرضهم ويموتون محجوبين، إلا قليل منهم فإنهم من الراجعين
کے مرض کو زیادہ کرے گا اور حجاب کی حالت میں مریں گے مگر ان میں سے تھوڑے کہ وہ رجوع کریں گے۔ اور یہ لوگ دنیا
ويبغون عرض الدنيا وعرضها ولا يتقون الله ربّ العالمين ۔ فسيضرب
کا مال اور دنیا کی عزت چاہتے ہیں اور خدا سے جو رب العالمین ہے نہیں ڈرتے۔ پس عنقریب ان پر
حجة الله
۴۲ عليهم الذلة ويُمسون أخا عيلة، يسألون الناس ولا يملكون بيت ليلة، كذلك |
ذلت مار دی جائے گی اور بھوکھے ننگے ہو جائیں گے۔ لوگوں سے مانگیں گے اور رات کا قوت ان کے پاس نہیں ہوگا اسی طرح
يجزى الله الفاسقين۔
خدا تعالیٰ فاسقوں کو سزا دیتا ہے۔
وإذا قيل لهم آمنوا بما أنزل الله من الآيات، قالوا لن نؤمن ولو كان إحياء الأموات، وطبع
اور جب ان کو کہا جائے کہ جو خدا نے نشان اتارے ان پر ایمان لاؤ کہتے ہیں کہ ہم کبھی ایمان نہیں لائیں گے اگر چہ مردے زندہ کئے جائیں
الله على قلوبهم بما كانوا مفترين ۔ وكانوا يستفتحون من قبل، فلما جاء هم الفتح وصاب النبل
اور ان کے دلوں پر خدا نے مہر لگادی کیونکہ وہ مفتری تھے اور اس سے پہلے وہ کفار پر فتح چاہتے تھے۔ پس جبکہ فتح آئی اور تیر نشانہ پر لگا۔ اس سے انہوں
أعرضوا عنه، فويل للمعرضين ۔ وجحدوا بها واستيقنتها أنفسهم، فما بالهم إذا ماتوا ظالمين ۔
نے کنارہ کیا پس ان پر واویلا ہے اور انہوں نے انکار کیا اور دل ان کے یقین کر گئے پس کیا حال ہے ان کا جب ایسی حالت میں مریں گے کیا ان کے
أبَقي في كنانتهم مرماة، أو في قلوبهم مماراة؟ كلا بل مزّقهم الله كل ممزق فلا يتحركون إلا
تیردان میں کوئی تیر باقی رہ گیا ہے؟ یا ان کے دلوں میں کوئی خصومت باقی ہے؟ ہرگز نہیں بلکہ خدا نے ان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور اب تو ایک حرکت
كالمذبوحين ۔ ألا يرون كيف يُفحمون الفينة بعد الفينة، ويُخزَون كل عام مع رقصهم كالقينة
مذبوحی ہے۔ کیا نہیں دیکھتے کہ کیسے وہ وقتا فوقتالا جواب کئے جاتے ہیں اور ہر ایک سال باوجود متکبرانہ رقص کے ذلیل کئے جاتے ہیں اور انکے بادل
وتراءت سُحُبُهم جهاما، ونُحبهم لئاما، ولمعانهم ظلاما، وجنانهم عباما ، فبأي آية بعده يؤمنون؟ |
بغیر پانی کے نکلے اور انکے برگزیدہ لئیم ثابت ہوئے اور انکی روشنی اندھیرا اور انکے دل بے عقل اور بے ادب ثابت ہو گئے ۔ پس کس نشان پر اسکے بعد
أما أحلني ربي محل من يبلغ قصوى الطلب، ونقلني مِن وَقُدِ الكُرب إلى روح الطرب، وأيدني |
ایمان لائیں گے۔ کیا میرے خدا نے مجھے اس محل پر نہیں اتارا جو مراد یا بی کا محل ہے اور مجھے بیقراریوں کی آگ سے خوشی کی آسائش تک پہنچایا اور میری
وأعانني، وأهان كل من أهانني، وأراني العيد، ووفى المواعيد، وأرى الفتح كل من فتح |
تائید کی اور میری مدد کی اور ہر ایک جو میری ذلت چاہتا تھا اس کو ذلیل کیا اور مجھے عید دکھلائی اور وعدوں کو پورا کیا اور ہر ایک آنکھ کھولنے والے کے لئے
حجة الله
العين، وطوى قصة كيف وأين، وأتم الحجة على المنكرين ۔ فالحمد لله الذي كفاني من (۲۳)
فتح کو دکھلا دیا اور کیونکر اور کہاں کے قصہ کو لپیٹ دیا اور منکروں پر حجت پوری کر دی۔ پس اس خدا کو تعریف ہے کہ بغیر میری تدبیر
غیر تدبيري، وجعل لي فرقانا وفرّق بين قبيلي و دبيرى ۔ وكنتم لا تُصْغُون إلى العظات
کے میرے لئے کافی ہو گیا اور مجھ میں اور میرے مخالفوں اور دوستوں اور دشمنوں میں ایک امر فارق پیدا کر دیا اور تم لوگ نصیحت کی
ولا تحفظونها بل تؤذون بالكلم المحفظات، فدق الله رأسكم بالآيات، وجاء كم
طرف کان نہیں دھرتے تھے اور نصائح کو یاد نہیں رکھتے تھے بلکہ غصہ دینے والے لفظوں کے ساتھ یاد کرتے تھے۔ پس خدا تعالیٰ
سلطانه بالرايات، وأدبكم بالزجر والغضب، لتأخذوا نفوسكم بهذا الأدب فلا تستنوا
نے نشانوں کے ساتھ تمہارے سر کو کوفتہ کیا اور اسکی حجت جھنڈوں کے ساتھ تمہارے پاس آئی اور خدا نے زجر اور غضب کے ساتھ
استنان الجياد، وفكروا في فعل ربّ العباد ، لعلكم تعصمون كالراشدين ۔ ما لكم
تمہیں ادب دیا ہے تا تم اس ادب پر قائم ہو جاؤ۔ پس تم تیز گھوڑوں کی طرح سرکشی مت کرو اور خدا تعالیٰ کے فعل میں غور کرو تا تم
تتكايد كم كلمات الحق والصواب، وتميلون من اليقين إلى الارتياب، ولا تتركون
رشیدوں کی طرح بچ جاؤ تمہیں کیا ہوا کہ حق اور صواب کے کلمے تم پر گراں گزرتے ہیں اور یقین سے شک کی طرف جاتے ہو۔
سبل المجرمين؟
اور مجرموں کی راہ نہیں چھوڑتے
وانظروا إلى آيات رأيتموها، وخوارق شاهدتموها ، أهذه من المكائد الإنسانية، أو من
اور ان نشانوں کی طرف نظر کرو جن کو تم دیکھ چکے ہو اور ان خوارق کی طرف جن کو تم مشاہدہ کر چکے ہو۔ کیا یہ انسانی فریبوں سے
الطاقة الربانية؟ وإنّي عزمت عليكم فاشهدوا إن كنتم مقسطين ۔ وإنه من كان أُعطى حظا من
ہے یا خدا کی طاقت سے اور میں تمہیں قسم دیتا ہوں پس گواہی دو اگر منصف ہو اور وہ شخص جو تقویٰ میں سے کچھ حصہ دیا گیا ہے اگر چہ
التقوى، ولو كمصاصة النوى، فلا يكتم شهادة أبدا ۔ وأما الذي اتبع الهوى، وما
گٹھلی کے چھلکے کے موافق دیا گیا ہو پس وہ کبھی گواہی کو پوشیدہ نہیں کرے گا مگر وہ شخص جو ہوا و ہوس کا پیرو ہوا اور خدا سے
حجة الله
۴۴﴾ خَشِيَ الله الأعلى، وما تواضع وما استحيا، فليُظهِرُ ما نحا وتمنى، ولينكر الله وما أولى
نہ ڈرا اور نہ تواضع کی اور نہ حیا کیا۔ پس چاہیے کہ جو قصد کیا وہ ظاہر کرے اور چاہیے کہ خدا سے اور اس کی بخشش سے منکر ہو جائے اور اس
من جدوى، ومن نصرته والعدوى، فسوف ينظر هل ينفعه كيده أو يكون من الهالكين۔
کی نصرت اور عدوی سے یعنی مدد سے انکار کرے۔ پس عنقریب دیکھے گا کہ کیا اس کا مکر اس کو نفع دیتا ہے یا مرنے والوں میں سے ہو جاتا ہے ۔
أيها الناس، لا تحقروا الله والآيات، واستغفروا الله وَاعْنُوا له من الفرطات ۔ أجهلتم
اے لوگو! خدا کی اور خدا کے نشانوں کی تحقیر مت کرو اور اس سے گناہوں کی معافی چاہو اور اس کے سامنے اپنے گنا ہوں
مال قوم كذبوا من قبل هذا الزمان، أو لكم براءة في زبر الله الديان؟ فعُوذوا بالله من
کے خوف سے فروتنی کرو۔ کیا تمہیں اس قوم کا انجام بھول گیا جنہوں نے تم سے پہلے تکذیب کی۔ یا خدائے سزاد ہندہ کی کتابوں
ذات صدوركم إن كنتم خاشعين ۔ قوموا فُرادى فرادى، واجتنبوا من عادا، ثم فكروا أما أوتيتم
میں تمہیں بری رکھا گیا ہے۔ پس اپنے بد خطرات سے خدا تعالیٰ کی طرف پناہ لے جاؤ اگر ڈرنے والے ہو۔ ایک ایک ہو کر
مثل ما أوتي قبلكم من الكفار ؟ أما جاءتكم آيات الله القهار ؟ أما حقرتم بتحقير حضرة
کھڑے ہو جاؤ اور عداوت کرنیوالوں سے پر ہیز کرو پھر فکر کرو کہ کیا تمہیں وہ ثبوت نہیں دیئے گئے جو تم سے پہلے کافروں کو
الكبرياء ؟ أما قضيت ديونكم كالغرماء ؟ فَوَحَقِّ المنعم الذي أحلنى هذا المحل
دیئے گئے اور کیا تمہارے پاس نشان نہیں آئے۔ کیا تم خدا کی تحقیر کرنے سے حقیر اور ذلیل نہیں ہو چکے۔ کیا تمہارے یہ تمام
وأرى لتصديقى العقد والحلّ، ووهب لى الولد وأهلك لى العدا اللئام، وأرى
قرض قرضداروں کی طرح ادا نہیں کئے گئے ۔ پس اس منعم حقیقی کی قسم ہے جس نے مجھے اس محل میں وارد کیا۔ اور میری
في آياته الإيجاد والإعدام، وأرى في ندوة المذاهب إعجاز الإنشاء،
تصدیق کیلئے باندھا اور کھولا اور مجھے اولا د دی اور میرے لئے دشمنوں کو ہلاک کیا اور اپنے نشانوں میں ایجاد اور اعدام کو
ثم أرى في العجل المقتول إعجاز الإفناء ، وأظهر أية القول
دکھلایا اور مذاہب کے جلسہ میں پیدا کرنے کا نشان دکھلایا اور گوسالہ مقتول میں مارنے کا نشان دکھلایا اور قولی نشان اور فعلی
حجة الله
وآية الفعل للناظرين، وأرى الكسوف والخسوف في رمضان، وأفحمكم ببلاغتی و علمنی ۴۵
نشان دیکھنے والوں کیلئے دکھلایا اور خدا تعالیٰ نے کسوف اور خسوف تم کو رمضان میں دکھلایا اور میری بلاغت کے ساتھ تم کو
القرآن، فسكتم بل متم مع غلوكم فى العناد، وأخزيتُم ورميت عظمتكم بالكساد، فأصبحتم
ملزم کیا اور مجھ کو قرآن سکھلایا۔ پس تم چپ ہو گئے بلکہ باوجود عناد کے مر گئے اور تم رسوا کئے گئے اور تمہاری بزرگی کی سرد بازاری
كالمغبونين ۔ إن هذا لحق فلا تكونوا من الممترين۔
ہوگئی۔ پس زیاں کاروں کی طرح تم نے صبح کی۔ یہ سچ ہے پس تم شک کر نیوالوں میں سے مت ہو۔
أيها الناس إني جئتكم من الربّ القدير، فهل فيكم من يخشى قهر هذا الغيور الكبير، أو
اے لوگو! میں رب قدیر کی طرف سے تمہارے پاس آیا ہوں۔ پس کیا تم میں کوئی ایسا آدمی ہے جو اس غیور کبیر سے خوف کرے یا
تمرون بنا غافلين؟ وإنكم تناهيتم فى المكائد، وتماديتم في الحيل كالصائد، فهل رأيتم إلا
غفلت کے ساتھ ہم سے گزر جاؤ گے اور تم نے اپنے مکروں کو انتہا تک پہونچا دیا اور شکاریوں کی طرح حیلہ بازی میں بڑی دیر لگائی ۔ پس
الخذلان والحرمان؟ وهل وجدتم ما أردتم غير أن تُضيعوا الإيمان؟ فاتقوا الله يا ذراري
کیا تم نے بجز خذلان اور محرومی کے کچھ اور بھی دیکھا اور کیا تم نے وہ امر پایا جس کو ڈھونڈا بغیر اس کے کہ ایمان کو ضائع کرو۔ پس اے
المسلمين أما تنظرون كيف أتم الله لى قوله، وأجزل لي طوله؟ فما لكم لا تلفتون
مسلمانوں کی اولا د خدا سے ڈرو۔ کیا تم نہیں دیکھتے کہ خدا نے کیسے میری بات کو پورا کیا اور اپنی بخشش میرے لئے بہت دکھلائی۔ پس تمہیں کیا
وجوهكم إلى آيات الخبير العلام، وتنصلون لى أسهم الملام؟ أما رأيتم بطل زعمكم، وخطأ
ہو گیا کہ خدا کے نشانوں کی طرف مونہ نہیں کرتے۔ اور میرے لئے ملامت کے تیر پیکان پر رکھتے ہو کیا تم نے اپنے زعم کا بطلان نہیں دیکھا
و همكم؟ فلا تقوموا بعده للذم، ولا تنحتوا فرية بعد العجم، وكُفّوا ألسنكم إن كنتم متقين ۔
اور اپنے وہم کی خطاتم پر ظاہر نہیں ہوئی۔ پس اس کے بعد مذمت کیلئے کھڑے مت ہو اور بعد آزمائش کے جھوٹھ کومت تر اشو اور زبانوں کو بند کرو
توبوا إلى الله كرجل سُقِطَ في يده، وخشي مآله وسوء مقعده، وإن الله يحب التوابين۔
اگر تم متقی ہو اس آدمی کی طرح تو بہ کرو جو شرمندہ ہوتا ہے اور اپنے انجام اور بد عاقبت سے ڈرتا ہے اور خدا تو بہ کر نیوالوں سے پیار کرتا ہے۔
حجة الله
وإنّي عُلَمتُ مُذبوركت قدمى، وأُيَّدَ لِسُني وقلمي۔ إن الذين اتخذوا العناد شرعة
اور مجھے اس روز سے جو میر اقدم مبارک کیا گیا۔ اور میری قلم اور زبان کو مدد دی گئی اس بات کا علم دیا گیا ہے کہ جن لوگوں نے عناد کو
و كَلِمَ الخبث نجعة، إنهم سيُخذَلون، ويُغلَبون ويُخسَأون، ولا يلقون بغيتهم ولا يُنصرون
اپنا طریقہ پکڑا ہے اور نا پاک کلموں کو غذا ٹھہرایا ہے عنقریب وہ ناکام رہیں گے اور مغلوب کئے جائیں گے اور رد کئے جائیں گے اور اپنی
وتحرقهم جذوتهم، فهم من جذوتهم يُعدمون۔ وأما الذين سعدوا منهم فسيهدون بعد
مراد کو نہیں پائیں گے اور مد نہیں دیئے جائیں گے اور ان کا شعلہ انہیں کو جلائے گا اور معدوم کئے جائیں گے مگر وہ جو سعید ہیں وہ گمراہی
ضلالهم، ويتداركهم رحم ربّهم قبل نكالهم، فيستيقظون مسترجعين، ويتركون حقدًا
کے بعد ہدایت یاب کئے جائیں گے اور وبال سے پہلے خدا کا ہم انکو سنبھال لے گا پس انا اللہ کہہ کر جاگ اٹھیں گے اور کینے اور
ولَدَدًا، ويخرون على الأذقان سُجَّدًا، ربنا اغفر لنا إنا كنا خاطئين، فيغفر الله لهم وهو
جھگڑے چھوڑ دیں گے اور سجدہ کرتے ہوئے ٹھوڑیوں پر گریں گے خدایا ہمیں بخش کہ ہم خطا پر تھے پس خدا انکو بخش دے گا اور وہ ارحم
أرحم الراحمين ۔ فيومئذ ينعكس الأمر كله ويتجلّى الله للناظرين۔ وترى الناس يأتوننا
الراحمین ہے۔ پس اس وقت تمام باتیں الٹ جائیں گی اور خدا نظر کرنیوالوں کیلئے ظاہر ہو جائے گا اور تو لوگوں کو دیکھے گا کہ فوج در فوج
أفواجًا، وترى الرحمة أمواجًا، وتتم كلمة ربنا صدقا وعدلا ، وترى كيف ينير سراجا |
ہمارے پاس آتے ہیں اور تو رحمت کو دیکھے گا کہ موجزن ہو رہی ہے اور صدق اور عدل سے ہمارے رب کا کلمہ پورا ہو جائے گا اور تو اسے
فحينئذ تشرق أيام الله وتفنى فتن المفسدين۔ ويُقضى الأمر بإتمام الحجة والإفحام |
دیکھے گا کہ کسی طرح چراغ کو روشن کرتا ہے۔ پس اس وقت خدا کے دن چمکیں گے اور مفسدوں کے فتنے فنا کئے جائیں گے اور اتمام
وتهلك الملل كلها غير الإسلام، وترى القترة رهقتُ وجوه الكافرين۔ فما لكم إلى ما |
حجت سے امر پورا کیا جائے گا اور بجز اسلام ہر یک ملت ہلاک ہو جائے گی۔ اور تو جھوٹھوں کے منہ پر غبار پائے گا۔ پس تمہیں کیا
تكذبون ؟ أتجعلون رزقكم أنكم تكفرون ؟ أغَرَّتُكم كثرة علمائكم
ہو گیا اور کب تک تم تکذیب کرو گے۔ کیا اس الہی سلسلہ سے تمہارا یہی حصہ ہے کہ تم تکفیر کرو۔ کیا تمہارے علماء کی کثرت اور تمہاری
حجة الله
وتظاهر آرائكم؟ وقد رأيتم مبلغ علمكم وعلم فضلائكم، وشاهدتم نقص فهمكم ۴۷
راؤں کے اتفاق نے تمہیں مغرور کیا ہے اور تم نے اپنے علم اور اپنے فاضلوں کے علم کا اندازہ بھی دیکھ لیا اور تم نے اپنے نقص
ودهائكم، و آنستم كيف وليتم مدبرين۔
عقل اور فہم کا مشاہدہ بھی کر لیا اور تم نے دیکھ لیا کہ کس طرح تم نے شکست کھائی۔
وأيها النجفي لم تؤذيني وقد رأيت آياتي، وشاهدت حججي وبيناتي ؟ ثم أبيت وهذيت
اور اسے نجفی تو مجھے کیوں دکھ دیتا ہے اور تو میرے نشانوں کو دیکھ چکا ہے اور میری براہین کو سن چکا ہے۔ پھر تو نے نافرمانی کی اور
فقاتلك الله كيف هذيت، وقد رأيت آثار الصادقين ۔ أيها الثعلب أإنك تخوفني وتغرى |
بکو اس کی پس خدا تجھے ہلاک کرے یہ کیسی بکو اس تو نے کی حالانکہ صادقوں کے نشان تو نے دیکھ لئے ۔ اے لومڑی کیا تو مجھے ڈراتا
على هذه الدولة، وما رأت منا الدولة إلا الإخلاص والنصرة، والله يحفظ عباده من مكائد
ہے اور اس گورنمنٹ کو مجھ پر برانگیختہ کرتا ہے۔ اور اس گورنمنٹ نے ہم سے بجز اخلاص اور نصرت کے کچھ نہیں دیکھا اور خدا تعالیٰ
الخبيثين ۔ ثم إنك اخترت في كل أمر طريق الدجل والضيم ورعدت كالجهام لا كالغيم
خبیثوں کے فریبوں سے اپنے بندوں کو نگہ رکھتا ہے۔ پھر تو نے ہر ایک امر میں دجل اور ظلم کا طریق اختیار کیا ہے۔ اور اس بادل کی طرح
ونطقت كالمعارف العرفاء مع البعد والريم، فما هذا أصَحِبْتَ إبليس ذاتَ العُوَيم، أو هذا |
تو نے گرج دکھلائی جس میں پانی نہ ہو۔ اور تو نے روشناسوں کی طرح کلام کی حالانکہ تو دور اور مہجور ہے۔ پس یہ کیا طریق ہے کیا تو چند
من سير المتشيعين؟ وخاطبتنى فى رسالاتك، وقلت إنّى جُبتُ البلاد لمباراتك، وما هذا
روز ابلیس کی شاگردی میں رہا ہے یا یہ شیعوں کی عادت ہی ہوتی ہے اور تو نے اپنے خطوں میں مجھ کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ ہم نے
إلا زور مبين بل الحق أنك سافرت لهوى من الأهواء ، وسمعت الريف
تیرے مباحثہ کیلئے دور دراز سفر طے کیا ہے یہ سراسر جھوٹھ ہے بلکہ حق بات یہ ہے کہ بعض نفسانی خواہشوں کیلئے تو نے سفر کیا ہے
فطمعت الرغيف كالفقراء ، ووردت هذه الديار من برهة طويلة، لا من مدة
اور اس ملک کی تو نے حالت اچھی سنی پس روٹیوں کی طمع تجھے دامنگیر ہوئی اور تو ایک مدت دراز سے اس ملک میں ہے نہ کہ تھوڑے
حجة الله
قليلة، فانظر إلى كذبك يا رئيس المفترين وأظنّ أن بلادك أمحَلَتُ، أو المتربة عليك
عرصہ سے۔ پس اے رئیس المفترین اپنے جھوٹ کی طرف دیکھ۔ اور میں گمان کرتا ہوں کہ تیرے ملک میں قحط پڑ گیا یا
اشتدت، ففررت إلى بلاد المخصبين، لتدور حول البيوت، وتكسب القوت كبني غبراء
تجھ پر فقر و فاقہ غالب آ گیا ۔ پس تو اس سبب سے ان لوگوں کے ملک کی طرف دوڑا جو رزق کی کشادگی رکھتے ہیں
مُشَقْشِقين۔ فما أجاءك إلا فقرك إلى مغنانا الخصيب، فألقيت بها جرانک و آثرت
تا کہ گداؤں کی طرح چلا کر بھیک مانگ کر گزارہ کرے۔ پس ہمارے سرسبز ملک کی طرف تیرا فقر و فاقہ تجھ کو کھینچ
الحبوب على الحبيب، ثم سترت الأمر يا مضطرم الأحشاء ، ومضطرا إلى العشاء ،
لایا ۔ پس تو نے یہاں اپنی گردن کو ڈال دیا اور وطن کے دوستوں پر اناج کو اختیار کر لیا۔ ۔ پھر تو نے اسے بھوکھ ۔ کے
وتجافيت عن طرق الصادقين۔ هذا غرضك ومنيتك من هذا السفر، ولكنك سترجع
جلائے ہوئے اور طعام شب کے محتاج حقیقت کو پوشیدہ کر دیا۔ اور سچوں کی راہ سے برگشتہ ہو گیا ۔ یہ تیری غرض اور
خائبا ولا ترى فائزا وجه الحضر ؛ فاسترجع على ضَلَّة المَسْعَى، وإمحال المرعى، وسوء
آرزو اس سفر سے ہے مگر تو خائب و خاسر رجوع کرے گا اور کامیابی میں اپنا وطن نہیں دیکھے گا ۔ پس اپنی سعی ضائع
الرجعي، واخسأ فإنّك من المفسدين۔ وإنّى التقطت لفظك كل ما نفثت، ورددت -
ہونے پر انا للہ کہہ اور نیز چرا گاہ کے قحط پر اور بد بازگشت پر افسوس کر اور دور ہو کیونکہ تو مفسد ہے۔ اور میں نے جو
علیك جميع ما رفت، فَكُلُّ ما سقط عليك فهو منك يا أخا الغول، وليس منا
کچھ تو بولا تھا تیرے ہی لفظ لئے ہیں اور جو کچھ تو نے بدگوئی کی میں نے تجھے واپس دیدی ۔ پس جو کچھ تیرے پر گرا
إلا جواب الغوى الجهول، وما كنا سابقين۔ ولو كنت تخاف عرضک |
وہ تیری ہی طرف سے ہے اے برادر غول ۔ اور ہماری طرف سے تو صرف جواب ہے۔ اور ہم نے سبقت نہیں کی
وعزتك لهذبت قولك ولفظتك، ولكن كنت من السفهاء السافلين
اور اگر تجھے اپنی عزت اور آبرو کا اندیشہ ہوتا تو تو مہذبانہ کلام کرتا مگر تو کمینوں اور سفلوں میں سے تھا ۔
حجة الله
وأما نحن فلا يُصيبنا ضر بكلماتكم، ويرجع إليكم سهم جهلا تكم، وما تفترون كالفاسقين ۔ ۴۹
مگر ہم پس ہمیں تمہاری باتوں سے کچھ تکلیف نہیں پہنچ سکتی۔ اور تمہارے تیر تمہاری طرف ہی لوٹ جاتے ہیں اور جو کچھ تم افتراء کرتے ہو وہ
وكذلك إذا اشتهر أفيكة الأفاكين على غير سفاكين، فأمدتم الهنود كالمحتالين، وقلتم إن
تم پر ہی آتا ہے اور اسی طرح جب جھوٹھ باندھنے والوں نے ناحق لوگوں کو خونی بنایا جو خونی نہیں تھے۔ پس تم نے حیلہ گروں کی طرح ناحق
هذا الرجل كرجلكم فخُذوه إن كان من المغتالين۔ وما قام منكم أحد لنستوفى منه اليمين، وما
ہندوؤں کو مدد دی اور تم نے کہا کہ جیسا کہ لیکھرام ایساہی یہ شخص ہے پس اگر یہ قاتل ہے تو اس کو پکڑ لو اور کوئی تم میں سے کھڑا نہ ہوا تاہم
كان أمر أحد منكم من غير أن يَمِينَ۔ لا تبطروا ولا تفرحوا بكثرة جمعكم، فإن الله قادر على
اس سے قسم لیتے اور تمہارا اور کوئی کام نہ تھا بغیر اس کے جو جھوٹ بولو۔ مت اتر او اور نہ اپنی کثرت کے ساتھ خوش ہو کیونکہ خدا تمہاری بیخ کنی
قمعكم۔ فاجتنبوا البطر مرتاعين۔ ولا تقولوا إن الزحام جمعوا عليك لاعنين، وقد كذب
پر قادر ہے پس ڈرتے ہوئے اترانے سے پر ہیز کرو اور یہ مت کہو کہ لوگ تجھ پر بالا تفاق لعنت کرتے ہیں۔ اور پہلے اس سے رسولوں کی
الرسل من قبل وأُوذوا ولعنوا ، حتى إذا جاء أمر الله فسود وجوه المكذبين۔
تکذیب کی گئی اور دکھ دیئے گئے اور لعنت کئے گئے ۔ یہاں تک کہ جب خدا کا امر آیا تو مکذبوں کا مونہ کالا کیا گیا۔
وقد جرت عادة الله في أوليائه، و نُخب أصفيائه، أنهم
اور خدا تعالیٰ کی عادت اسکے اولیاء اور برگزیدوں میں اس طرح پر جاری ہوئی ہے کہ وہ اپنے ابتداء امر میں دکھ
يؤذون في مبدء الأمر، ويُسلط عليهم أوباش من الزمر، فيسبونهم
دیئے جاتے ہیں اور اوباش آدمی ان پر مسلط کئے جاتے ہیں۔ پس وہ اوباش انکو گالیاں دیتے ہیں اور بد زبانی کرتے
ويشتمونهم ويكفرونهم مستهزئين ۔ ولا يبالون الافتراء ، ويقولون فيهم
ہیں اور ٹھٹھا کرتے ہوئے کا فر ٹھہراتے ہیں اور افتراؤں کی کچھ پرواہ نہیں کرتے اور طرح طرح کی باتیں ان کے حق
أشياء ، ويُغرى بعضهم بعضا بأنواع المكر والتدابير، ولا يغادرون
میں کہتے ہیں ۔ اور ان کے بعض بعض کو طرح طرح کے مکروں اور تدبیروں سے اکساتے ہیں اور جھوٹ اور فریب سے
حجة الله
۵۰ شيئا من المكائد والدقارير، ويفترون مجترئين ۔ ويريدون أن يُطفئوا أنوارهم، ويخربوا |
کوئی چیز بھی اٹھا نہیں رکھتے اور جرات کے ساتھ افترا کرتے ہیں اور ارادہ رکھتے ہیں کہ ان کے نوروں کو بجھا دیں اور انکے گھر کو
دارهم، ويحرقوا أشجارهم، ويُضيعوا ثمارهم، وكذلك يفعلون متظاهرين ۔ ويزمعون أن
خراب کر دیں اور ان کے درختوں کو جلا دیں اور ان کے پھلوں کو ضائع کر دیں اور اسی طرح ایک دوسرے کی پسند ہو کر کرتے رہتے ہیں
يدوسوهم تحت أقدامهم، ويُمزّقوهم بحسامهم، ويجعلوهم أحقر المحقرين ۔ فإذا تم أمر
اور ارادہ کرتے ہیں کہ ان کو اپنے پیروں کے نیچے کچل دیں اور تلوار کے ساتھ ان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں اور سب ذلیلوں سے زیادہ
التوهين والتحقير والإيذاء ، وظهر ما أراد الله من الابتلاء ، فيتموج حينئذ غيرة الله لأحبائه
ذلیل کر دیں۔ پس جس وقت تو ہین اور ایڈا کا امر کمال کو پہنچ گیا اور جو ابتلا خدا کے ارادہ میں تھا وہ ہو چکا۔ پس اس وقت خدا تعالیٰ کی
من السماء ، ويطلع الله عليهم ويجدهم من المظلومين، ويرى أنهم ظلموا وسبوا وشتموا |
غیرت اس کے دوستوں کیلئے جوش مارتی ہے اور خدا انکی طرف دیکھتا ہے اور انکو مظلوم پاتا ہے اور دیکھتا ہے کہ وہ ظلم کئے گئے اور
وكفروا من غير حق وأُوذوا من أيدى الظالمين ۔ فيقوم ليُتِمَّ لهم سنته، ويُريهم رحمته، ويؤيد
گالیاں دیئے گئے اور ناحق کا فر ٹھہرائے گئے اور ظالموں کے ہاتھ سے دکھ دیئے گئے ۔ پس وہ کھڑا ہوتا ہے تاکہ ان کے لئے اپنی سنت
عباده الصالحين ۔ فيلقى في قلوبهم ليقبلوا على الله كل الإقبال، ويتضرعوا في حضرته في
پوری کرے اور اپنی رحمت کو دکھلائے اور اپنے نیک بندوں کی مدد کرے۔ پس انکے دلوں میں ڈالتا ہے تا کہ پورے طور پر خدا تعالیٰ کی
الغدو والآصال، وكذلك جرت سُنّته فى المقرّبين المظلومين ۔ فتكون لهم الدولة والنصرة
طرف متوجہ ہوں اور صبح شام اس کی جناب میں تضرع کریں اور اسی طرح اس کی سنت اس کے مقربین کی نسبت جاری ہے۔ پس
في آخر الأمر، ويجعل الله أعداء هم طُعُمةَ الأسد والنمر، وكذلك جرت سنته
آخر کار دولت اور مردان کے لئے ہوتی ہے اور خدا تعالیٰ ان کے دشمنوں کو شیروں اور پلنگوں کی غذا کر دیتا ہے اور اسی طرح مخلصوں
للمخلصين۔ إنهم لا يضاعون ويباركون، ولا يُحقرون ويُكرمون
میں سنت اللہ جاری ہے وہ ضائع نہیں کئے جاتے اور برکت دیئے جاتے ہیں اور حقیر نہیں کئے جاتے اور بزرگ کئے جاتے ہیں