حجة اللہ
حصہ 6
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حجة الله
ويُحمدون ولا يُسَبُّون، ويسعى الرجال إليهم ولا يُتركون يُدخلون في النار، ولكن لا للتبار، ۵۱
اور تعریف کئے جاتے ہیں اور بدگوئی نہیں کئے جاتے اور لوگ انکی طرف دوڑتے ہیں اور چھوڑے نہیں جاتے آگ میں داخل کئے جاتے ہیں مگر نہ
ويُولجون في اللجة، ولكن لا للضيعة، بل الله يُظهر أنوارهم عند الابتلاء ، ثم يُهلك أعداء هم
ہلاک کرنے کیلئے اور دریا میں داخل کئے جاتے ہیں مگر نہ ہلاک کرنے کیلئے بلکہ ابتلاء کے وقت خدا تعالی انکے نوروں کو ظاہر فرماتا ہے۔ پھر انکے
بأنواع الإخزاء ، فيُتبر في ساعة ما علوا في مدة، ويبرئهم مما قالوا، وينزههم عما افتعلوا
دشمنوں کو قسم قسم کی رسوائی سے ہلاک کرتا ہے۔ پس ایک ساعت میں اس تمام عمارت کو تباہ کر دیتا ہے جو ایک مدت میں بنائی گئی تھی پس دشمنوں
ويفعل لهم أفعالا يتحيّر الخلق برؤيتها، ويُنزل أمورًا يتزعزع القلوب بهيبتها، ويُرى كل أمر
کے قولوں سے انکو بری کرتا ہے اور انکے بہتانوں سے انکومنزہ کرتا ہے اور ان کیلئے وہ کام کرتا ہے کہ انکے دیکھنے سے خلقت حیران رہ جاتی ہے
كالصول المهيب، ويُقلّب أمر العدا كل التقليب، ويُرى الظالمين أنهم كانوا كاذبين؛
اور وہ امور نازل کرتا ہے جن کی ہیبت سے دل کانپ جاتے ہیں اور ہر ایک امر ہیبت ناک حملہ کے ساتھ ظاہر فرماتا ہے اور دشمنوں کے کاروبار کو بالکل الٹا دیتا ہے
ويؤيدهم بتأييدات متواترة، وإمدادات متوالية متكاثرة، ويجرّد سيفه على المجترئين۔
اور ظالموں کو دکھلاتا ہے کہ وہ جھوٹے تھے۔ اور متواتر تائیدوں کے ساتھ اور پے درپے امدادوں کے ساتھ مدد کرتا ہے اور بیباکوں پر اپنی تلوار کھینچتا ہے۔
فاعلموا أنه هو أرسلني عند فساد الديار، وأنه هو ربّ هذه الدار، وأنه سينصرني |
پس جانو کہ اس نے فسادزمانہ کے وقت مجھے بھیجا ہے اور وہی اس گھر کا مالک ہے۔ اور وہ عنقریب میری مدد کرے گا اور
ويبرئنى من تهم الأشرار ۔ فاحفظ قصتي التي هي أحسن القصص، وذق ما نذيقك ولو
شریروں کی تہمتوں سے مجھے بری کر دے گا پس میرے اس قصہ کو یادرکھ کہ جو سب قصوں سے بہتر ہے۔ اور چکھ جو کچھ ہم تجھے
متجرعًا بالغصص ۔ أزعمت أنى أكيد كيدًا للدنيا الدنية، وأصيد صيدا للأهواء النفسانية؟ |
چکھاتے ہیں اگر چہ غصہ کے گھونٹ کے ساتھ۔ کیا تو نے یہ گمان کیا ہے کہ میں نا چیز دنیا کیلئے فریب کر رہا ہوں یا میں نفسانی خواہشوں
أيها الجهول ! هذا قياس قِستَ على نفسك الأمارة، فإنّك من قوم لا يعلمون حقيقة |
کیلئے شکار کھیل رہا ہوں۔ اے جاہل تو نے یہ قیاس اپنے نفس پر کیا ہے کیونکہ تو اس قوم میں سے ہے کہ جو پاکیزگی کی حقیقت
حجة الله
۵۲ الطهارة، ويلعنون قومًا مُطهَّرين ۔ أيها الغويّ ! إنا لا نبغى المشيخة والعلاء ، ولا الأمارة
کو نہیں جانتے اور پاکوں پر لعنت بھیجتے ہیں ۔ اے گمراہ ہم بزرگی اور برتری کو نہیں چاہتے ۔ اور نہ ہم امیری اور بلندی کے
والاستعلاء ، ولا نميل إلى الترفه والاحتشام، ولا نطلب ما طاب وراق من الطعام، ونجد في
خواہاں ہیں اور نہ ہم آسائش اور حشمت کی طرف جھکتے ہیں۔ اور نہ ہم اچھے کھانے مانگتے ہیں۔ اور ہم اپنے دل میں محبت
نفسنا أذواق حُبّ الرحمن، وسُكْرًا فاق صهباء الدنان، فلا نريد أرائك منقوشة، ولا طنافس |
رحمان کا ذوق پاتے ہیں۔ اور وہ نشہ جو شراب سے بڑھ کر ہے۔ سو ہم تخت منقش نہیں چاہتے اور نہ فرش جو بچھاتے ہیں
مفروشة، إن نريد إلا وجه المحبوب، فالحَمدُ لله على ما أوصلنا إلى المطلوب
طلب کرتے ہیں ہم صرف روئے محبوب چاہتے ہیں۔ پس خدا کا شکر ہے جس نے ہمیں مطلوب تک پہنچایا اور ہم کو وہ
وأرانا ما تغيب من أعين العالمين۔
دکھلایا جو دنیا کی آنکھوں سے پوشیدہ تھا۔
والعجب كل العجب أن عبد الحق الغزنوى يسبّني منذ خمس سنين، ولا
اور تمام تر تعجب یہ ہے کہ عبد الحق غزنوی پانچ برس سے مجھے گالیاں نکال رہا ہے اور صلحاء کی طرح مباحثہ
باحثني كالصالحين المتقين، ولا يتقى الله بعد رؤية الآيات، ولا ينتهى عن الافتراء ات
نہیں کرتا اور نشانوں کے دیکھنے کے بعد خدا سے نہیں ڈرتا اور افتراؤں سے باز نہیں آتا ۔ اور ظالموں کے
و سلک مسلک الظالمين۔ وإنى صبرت على مقالاته، وأعرضت عن جهلاته
طریق پر چلتا ہے اور میں نے اسکی باتوں پر صبر کیا اور اس کی جاہلیت سے اعراض کیا۔ یہاں تک کہ اس نے
حتى غلا في السب والشتم والتوهين، وسمانى بأسماء الفاسقين، وأشاع اشتهارات |
گالی اور توہین میں غلو کیا اور فاسقوں کے ناموں کے ساتھ مجھے پکارا اور اشتہار شائع کئے اور جاہلیت
وأرى جهلات، وكان من المعتدين۔ فرأينا أن نردّ عليه وقومه ونكسر
دکھلائی اور تجاوز کرنے والوں میں سے تھا۔ پس ہم نے مناسب دیکھا کہ اس کا اور اس کی قوم کا ر دیکھیں اور
حجة الله
نفوسهم الأمارات، ونذيقهم جزاء السَّبُعِيّة وسوء الجذبات، وإنما الأعمال بالنيات، وإن ۵۳
ان کے نفوس امارہ کو توڑیں اور ان کو درندگی اور بد جذبوں کی سزا چکھائیں ۔ اور تمام کام نیتوں کے ساتھ ہیں اور
الله يعلم ما في القلوب ويعلم ما في الأرض والسماوات ۔ وإنّا أسسنا كل ما قلنا على تقوى
خدا تعالیٰ جانتا ہے جو کچھ دلوں میں ہے اور جانتا ہے جو کچھ زمین و آسمان میں ہے اور ہم نے ہر ایک امر کی تقوی اور دیانت
وديانة، وصدق وأمانة، واجتنبنا الرفث وفضول الهذر، وكل شجرة تُعرَف من الثمر ۔
پر بنیاد ڈالی ہے اور ہم نے فحش گوئی سے پر ہیز کی ہے اور ہر ایک درخت پھل سے پہچانا جاتا ہے۔ اور ہم اس خناس
ونستكفى برب الناس الافتنان، بهذا الوسواس الخنّاس ۔ ونعلم بعلم اليقين أنه ليس بذاته
کے فتنہ میں پڑنے سے خدا تعالیٰ کی پناہ مانگتے ہیں۔ اور ہم یقینی علم سے جانتے ہیں کہ وہ بذات خود اس سب اور توہین کا
مبدأ هذا السب والتوهين، بل علّمه إبليس آخر من الغزنويين ۔ ولا ريب أنهم هم العلل
موجب نہیں بلکہ اس کو غز نویوں میں سے ایک اور شیطان نے سکھایا ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ یہی لوگ اس کے فتنہ کے
الموجبة لفتنته، ومنبت شُعبته، وجرموثةُ شَذَبَتِه، وحطب تلهب جذوته، ومحرك
موجب ہیں اور اس کی شاخ کے منبت اور اسکی شاخ کی جڑ ہیں اور اس کے شعلہ کے اشتعال کے ہیزم ہیں اور اسکی آواز
عومرته۔ يذكرون النعلين عند المقال، كأنهم يتمنون ضرب النعال، ويتضاغى رأسهم لِيُدَقَّ
اور فریاد کے موجب بات کے وقت جوتوں کا ذکر کرتے ہیں گویا وہ جوتوں کے خواہشمند ہیں اور ان کا سر فریاد کر رہا ہے
بالأحذية الثقال ۔ وما قام عبد الحق هذا المقام الشاين، إلا بعد ما أروه صفاتي كمشاين
تا کہ نعلوں کے ساتھ کوفتہ کیا جائے۔ اور عبد الحق اس بد مقام پر کھڑا نہیں ہوا ۔ مگر بعد اس کے کہ میری صفات اس کو ان
فويل لهم إلى يوم القيامة، ما سلكوا كأبيهم طرق السلامة، وتركوا سبل الصلاح
لوگوں نے معائب کی طرح دکھائیں پس قیامت تک ان پر واویلا ہے کہ انہوں نے اپنے باپ کی طرح سلامتی کے طریق
معتدين ۔ وإنهم ما استسروا عنّى حينا من الأحيان، وأعلم أنهم هم المفسدون
کی پیروی نہیں کی اور صلاحیت کو چھوڑ دیا اور وہ کبھی مجھ سے چھپے نہیں اور میں جانتا ہوں کہ وہی مفسد اور ظلم کے
حجة الله
۵ وأئمة العدوان بيد أني كنت أظن أنهم يتعلّقون بأهداب صالح، ويُحسبون مِن وُلْدِه مع
امام ہیں ۔ مگر میں یہ خیال کرتا تھا کہ وہ لوگ ایک صالح کے دامن سے وابستہ ہیں۔ اور اس کی اولاد میں سے شمار کئے جاتے
كونهم كمثل طالح ، فدرأت السيئات بالحسنات، ونافست في المصافاة ۔ وكنتُ أصبر |
ہیں باوجود یکہ وہ ایک طالح کی طرح ہیں۔ پس میں نے بدی کا نیکی کے ساتھ بدلہ دیا اور دوستی میں رغبت کی اور میں ان
علی ما آذوني بالجور والجفاء ، وأرجو أنهم ينتهون من الغلواء ، حتى إذا بلغ شرهم إلى
کے جور و جفا پر صبر کرتا رہا اور امید رکھتا تھا کہ وہ اپنے تجاوز سے باز آ جائیں گے یہاں تک کہ جب انکی شر کمال تک پہنچ گئی
الانتهاء ، وما انتهوا من النباح والعواء ، فعرفت أنهم المردودون المخذولون، والأشقياء
اور بکو اس سے باز نہ آئے پس میں نے جان لیا کہ وہ مردود اور مخذول ہیں۔ اور بد بخت اور محروم ہیں پس اس وقت میں
المحرومون ۔ فهناك أردت أن أستفلّ غَرْبَهم، ونذيقهم حربهم، ولا تجاوز في قولنا
نے ارادہ کیا کہ انکی تیزی کو دور کروں ۔ اور ان کی لڑائی کا مزہ انہیں چکھاؤں ۔ اور ہم اپنی بات میں دیانت سے آگے قدم نہیں
حد الديانة، بل نردّ إليهم كلماتهم كرد الأمانة۔
رکھتے ۔ بلکہ ہم انکے کلمات امانت کی طرح ان کی طرف رد کرتے ہیں۔
أيها الغوى المسمى بعبد الجبار ، لم لا تخشى قهر القهار ؟ أتتكبر بلحية كثة، أو مشيخة مجتبة؟
اے گمراہ عبدالجبار نام تو خدا کے قہر سے کیوں نہیں ڈرتا کیا تو گھن دار داڑھی کے ساتھ تکبر کرتا ہے یا تیرا مشیخت پر ناز ہے کیا
أتخفى نفسك كالنساء ، وتُغرى علينا جَرُوك للإيذاء ؟ أيستسنى الناس بهذا الكيد شأنك، أو
تو اپنے تئیں عورتوں کی طرح چھپاتا ہے اور اپنے جرو کو ہمارے پر چھوڑتا ہے۔ کیا اس مکر کے ساتھ لوگ تیری شان بلند خیال کریں گے
يستغزرون عرفانك؟ كلا۔ بل هو سبب لهوانك، وعلّة موجبة لخسرانک تحسب نفسک من
یا تیری معرفت بہت خیال کی جائیگی ہرگز نہیں بلکہ وہ تیری ذلت کا موجب ہے اور تیرے خسران کا سبب ہے اپنے تئیں تو
أخائر الصلحاء ، وتسلك مسلك الأشقياء والسفهاء - تعيش عيشة الفاسقين، ثم ترجو
بہت نیک آدمیوں میں سے خیال کرتا ہے اور بدبختوں کے طریق پر چلتا ہے فاسقوں کی طرح تو زندگی بسر کرتا ہے پھر آرزو رکھتا ہے
حجة الله
أن تُعدّ من الصالحين۔ وإذا زرعت حَبَّ السم المبيد، فمن الغباوة أن تطمع اجتناء الثمر (۵۵
که نیک بختوں سے شمار کیا جائے اور ہر گاہ کہ تو نے زہر کے بیج کو بویا پس یہ بیوقوفی ہے کہ تو مفید پھل چننے کی
المفيد ۔ انظر نظرة فى أعمالك، ولا تُهلِك نفسك بسوء أفعالك۔
امید رکھے اپنے اعمال کو ذرا دیکھ اور برے کاموں سے اپنے تئیں ہلاک مت کر ۔
أيها الغوى ! الوقت وقت التوبة، لا أوان الجدال والخصومة۔ وقد تجلى ربنا ليظهر دينه
اے گمراہ یہ وقت تو بہ کا وقت ہے نہ جنگ اور خصومت کا وقت اور ہمارے رب نے تجلی کی ہے تا اپنے دین کو دوسرے
على الأديان، وقد أشرقت شمس الله لإزالة ظلام العدوان ۔ فالآن ينظر الله إلى كل مكذب
دینوں پر غالب کرے اور خدا کا سورج اندھیرے کے دور کرنے کیلئے چمک اٹھا ہے پس اس وقت خدا تعالیٰ ہر ایک مکذب
بعين غضبى، فكيف تظن نفسك من أهل الصلاح والتقوى؟ صدء بالك، وأرداک |
کی طرف غضب کی نظر سے دیکھ رہا ہے پس کیونکر تو اپنے تئیں اہل صلاح میں سے خیال کرتا ہے تیرا دل زنگ پکڑ گیا اور
أعمالك و مالك، حتى أحالت نَخُوتُك حليتك، وغَيَّرتُ عَذِرةُ باطنك صورتك ۔
تیرے عملوں اور تیرے مال نے تجھے ہلاک کیا یہاں تک کہ تیرے تکبر نے تیری شکل کو بدل ڈالا اور تیری باطنی پلیدی نے تیری صورت کو
فمن أمعن النظر في وشمك، وسرّح الطرف في ميسمك، عرف أنك كالسرحان، لا من
متغیر کر دیا پس جس نے تیرے نقش و نگار کو امعان نظر سے دیکھا اور تیرے چہرہ کی تفتیش کے لئے آنکھ کو چھوڑ اوہ جان لے گا کہ تو ایک
نوع الإنسان، ومن الأشرار، لا من الصلحاء الأخيار، فاتق الله ولا تكن من الظالمين ۔
بھیڑیا ہے نہ انسان کی قسم اور شریروں میں سے ہے نہ نیکوں اور صالحوں میں سے پس خدا سے خوف کر اور ظالموں میں سے نہ ہو۔
انظر ما هذا المسلك الذي سلكت ، واتق فإنك هلكت هلكت ۔ أُوتيت ۔
دیکھ یہ کیا طریق ہے جو تو نے اختیار کیا
اور ڈر کہ تو ہلاک ہو گیا تجھے دنیا دی گئی
الدنيا فما شكرت، وذُكرت فما تذكرت ۔ تُب أيها الغوى اللئيم
پس تو نے شکر نہیں کیا اور تجھے یاد دلایا گیا پس تو نے یاد نہیں کیا۔ توبہ کر اسے گمراہ
حجة الله
۵۶) وقد شخْتَ واستشنَّ الأديمُ، وقرب أن يتأوّد القويم، وحان الوقت الوخيم ۔ ما لك لا تعنو
اور تو بوڑھا ہو گیا اور چمڑا پرانا ہو گیا اور وقت نزدیک آگیا کہ پیٹھ ٹیڑھی ہو جائے اور وقت بھاری نزدیک آ گیا۔ کیا سبب ہے کہ تیری
ناصيتك لرب العباد، ولا تترك طرق الخبث والفساد ؟ ألا تؤمن بيوم المعاد، أو تنكر
پیشانی خدا تعالیٰ کے لئے نہیں جھکتی اور حیث اور فساد کے طریقوں کو تو نہیں چھوڑتا۔ کیا تو قیامت کے دن پر ایمان نہیں لاتا۔ یا تو
وجود الله القادر على الإعدام والإيجاد ؟ فأصلح نفسك قبل أن تأكلك الدود،
خدا تعالیٰ کے وجود پر ایمان نہیں رکھتا جو مارنے اور پیدا کرنے پر قادر ہے پس قبل اس کے جو تجھ کو کیڑے کھا لیں اور موت آجائے اپنے
ويجيئك الأجل الموعود، وبادِرُ لما يحسن به المال، قبل أن يأخذك الوبال، وحَيَّهَل
نفس کی اصلاح کر اور ان چیزوں کے حصول کیلئے جلدی کر جس سے انجام اچھا ہو جاوے قبل اس کے جو تجھ کو وبال پکڑلے اور توبہ کی
بالتوبة قبل أن تنخر عظمك في التربة، فإن الله يحبّ التوابين ويحب المتطهرين ۔ وإنما
طرف جلدی کر قبل اس کے جو قبر میں تیری ہڈی بوسیدہ ہو جائے اور خدا تعالیٰ تو بہ کر نیوالوں اور پاکیز گی ڈھونڈ نیوالوں کو دوست رکھتا
الوصلة إلى الرحمن التقوى وتطهير الجنان ۔ فاتق الله ولا تكن من المجترئين۔
ہے۔ اور خدا کی طرف وسیلہ دوہی چیزیں ہیں۔ تقوی اور دل کا پاک کرنا ۔ پس خدا سے ڈر اور دلیروں میں سے مت ہو۔
ثم نرجع إلى عبد الحق، الذي تكبر ووثب كالبق، فاعلم يا عدو الصالحين، ومكفر
پھر ہم عبد الحق کی طرف رجوع کرتے ہیں جس نے تکبر کیا اور پیشہ کی طرح کو دا ہے پس اے عد و صالحین اور مومنوں کے کافر
المؤمنين، إنك آذيتني، فقاتلک الله کیف آذيتني، وعاديتني، فتبا لك لما
کہنے والے تجھے معلوم ہو۔ تو نے مجھے دکھ دیا پس خدا تجھے ہلاک کرے تو نے یہ کیسا دکھ دیا اور تو نے مجھ سے دشمنی کی پس خدا
عاديتني ۔ أما كنت من المهللين المسلمين؟ أما كنت من المصلين الصائمين؟
تجھے تباہ کرے تو نے تھا؟ ، یہ کیوں دشمنی کی کیا میں کلمہ گو اور مسلمان نہیں تھا ؟ کیا میں نماز پڑھنے والوں اور روزہ رکھنے والوں میں سے
فكيف كفرتني قبل تفتيش الأحوال، وأفَحْتَ دم الصدق بأباطيل المقال؟
نہیں تھا۔ پس تو نے اصل حقیقت کی تفتیش سے پہلے کیونکر مجھے کافر ٹھہرا دیا۔ اور باطل باتوں کے ساتھ تو نے سچائی کا خون کیا۔
حجة الله
وعزوت فتح المباهلة إلى نفسك الأمارة، مع أن الله أذلك وأراك سوء العاقبة۔ وكان ۵۷
اور تو نے فتح مباہلہ کو اپنی طرف منسوب کیا با وجود اس بات کے کہ خدا نے تجھے ذلیل کیا اور بد انجام تجھے دکھلایا اور
مرام دعائك المتهالك، أن يجعلني الله كالهالك، فسوّد الله وجهك وأسلمك إلى
تیری بہت بہت دعا کا یہ منشاء تھا کہ خدا مجھے مرنے والے کی طرح کرے۔ پس خدا نے تیرا منہ کالا کیا اور ذلت کی قبر
لحد الذلّة، وأدخلك في جَدَثٍ أضيق من سمّ الإبرة، وأكرمنى إكرامًا كثيرا بعد المباهلة،
میں تجھ کو سونپا اور ایسی قبر میں تجھ کو داخل کیا جو سوئی کے ناکہ سے تنگ تر تھی اور بعد مباہلہ مجھے بہت بزرگی بخشی اور قسم قسم
وأعزني وخصنى بأنواع النعمة، حتى ما انقطع آثارها إلى هذا الوقت من الحضرة، وإن فيها |
کی نعمت سے مجھے خاص کیا یہاں تک کہ اس وقت تک اس کے آثار منقطع نہیں ہوئے ۔ اور اس میں غور کرنے والوں
الآيات للمتوسّمين ۔ وأنت رأيت كل رفعتى وعلائي، ثم انتصبت بترك الحياء بسبى
کے لئے نشان ہیں اور تو نے میری تمام بلندی کو دیکھا پھر حیا کو ترک کر کے میری بدگوئی میں تو مشغول ہو گیا اور ہم
وإزرائي ۔ وكيف نأمن حصائد ألسن الفجار، وما نجا الرسل كلهم من كلم اللئام الكفار ۔
بدکاروں کی زبان سے کیونکر نجات پاسکیں اور کسی رسول نے لیموں کے کلموں سے نجات نہیں پائی لیکن تیرے پر
ولكن عليك أن تعى منى أن غوائل كلامك عليك، وأن رأسك تلین بنعليك و ما
واجب ہے کہ میری یہ بات یاد رکھے کہ تیری کلام کے آفات تجھ پر ہیں اور تیرا سر تیرے ہی جوتوں کے ساتھ نرم کیا
ظلمتنا ولكن ظلمت نفسك يا أجهل الجاهلين۔
جائے گا اور تو نے ہم پر ظلم نہیں کیا بلکہ اپنے نفس پر ظلم کیا ۔
أيها الجهول تحارب ربك ولا تخشاه، وتختار الفسق و
اے جاہل تو اپنے رب سے لڑائی کرتا ہے اور نہیں ڈرتا اور بدکاری کو اختیار کرتا ہے اور نہیں پر ہیز
لا تتحاماه۔ كلما تواضعتُ استكبرت، وكلما أكرمت حقرت
کرتا ۔ جس قدر میں نے تواضع کی تو نے تکبر کیا اور جس قدر میں نے تیری بزرگی کی تو نے تحقیر کی ۔
حجة الله
وما كان هذا إلا لضيق ربعك، وقساوة زرعك، ثم كان قدر الله فیک افتضاحك، فما
اور یہ سب تیری تنگدلی اور سخت دلی کے سبب سے ہوا۔ پھر خدا کی تقدیر یہ تھی کہ تو رسوا ہو پس تو نے کوئی طریق
اخترت طريقًا كان فيه صلاحك، وما أقصرت عن السب والإيذاء ، وآذيتني فبلغت الأمر
صلاحیت کا اختیار نہ کیا اور تو نے کوئی دقیقہ گالی اور ایذا کا اٹھا نہیں رکھا اور تو نے مجھے دکھ دیا پس امر کو انتہا تک
إلى الانتهاء ، والآن أكتب جواب اعتراضاتك، ليعلم الناس تعصبک و جهلا تک
پہنچا دیا اور اب میں تیرے اعتراضات کا جواب لکھتا ہوں تا کہ لوگ تیری جاہلیت پر اطلاع پاویں اور تاکہ
ولتستبين سبيل المجرمين۔
مجرموں کی راہ کھل جائے ۔
فمنها ما هذيتَ في قصة آتم، وتركت الحياء واخترت الإفك الأعظم۔ وقد
پس ایک وہ اعتراض ہے جو تو نے قصہ آتھم میں بکواس کی۔ اور حیا کو ترک کر کے جھوٹ باندھا ہے۔ اور تو
علمت أن أتم قدمات ، وتم فيه نبأ الله فلحق الأموات، وصدق الله فيه قولى
جانتا ہے کہ آتھم مر گیا اور اس میں خدا کی خبر پوری ہوئی اور وہ مردوں کو جاملا ۔ اور خدا نے اس میں میرے قول کو
وأخزى القتاة، فلا تغض عينك كالعمين۔ وأما ما تكلمت في موته بعد الميعاد
سچا کیا اور نکتہ چینی کو رسوا کیا پس اندھوں کی طرح آنکھیں بند مت کر اور جو کچھ تو نے یہ گفتگو کی ہے کہ وہ میعاد کے
فهذا حمقك يا قُضاعة العناد۔ أيها الجهول كان موت آتم مشروطًا بعدم
بعد فوت ہوا ہے پس یہ تیری حماقت ہے اے کلب العناد ۔ اے نادان آتھم کی موت عدم رجوع کے ساتھ مشروط تھی
الرجوع، وقد ثبت أنه خاف في الميعاد وزجى أوقاته بالخوف والخشوع، فلما
اور ثابت ہو گیا کہ وہ میعاد میں ڈرتا رہا اور اپنے وقتوں کو خوف میں گذارا پس جبکہ اس کی میعاد گذر گئی اور اس
انقضى ميعاده وعاد إلى سيرة الإنكار، أخذه نكال الله ومات في سبعة أشهر
نے خصلت انکار کی طرف رجوع کیا پس خدا کے عذاب نے اس کو پکڑا اور آخری اشتہار سے
حجة الله
من آخر الاشتهار ۔ ومكر النصارى مكرًا كُبّارًا، واشتهروا خلاف ما وارا، وأما "آتم" ۵۹
سات مہینہ میں مر گیا اور نصاری نے بڑا مکر کیا اور خلاف اس امر کے مشہور کیا جو آتھم نے چھپایا مگر آتھم نے
فما تألى وما بارا ۔ وقد كان ذكر مكرهم في "البراهين"، وكان فيها ذكر فتنتهم
نہ قسم کھائی اور نہ میدان میں آیا اور نصاری کے مکر کا ذکر براہین میں موجود ہے اور اس میں اس فتنہ اڑ نے
المتطائرة، وبيان فريتهم المنسوجة، قبل ظهور ذالك الواقعة ۔ فانظر إلى دقائق علم
والے کا ذکر تھا اور اس با ہم بافتہ جھوٹ کا قبل از واقعہ بیان تھا پس خدا تعالی کے دقائق علم پر نظر ڈال اور اس
الله الخبير، وحكم الله اللطيف القدير، ولا تهذ كالمستعجلين ۔ ألا ترى إلى شريطة |
قدیر اور لطیف کی حکمتوں کو دیکھ اور جلد بازوں کی طرح بکواس مت کر کیا تو اس شرط کی طرف نہیں دیکھتا جو
كانت في نبأ "آتم"، والله أحق أن يوفى شرطه الذي قدّم، فاتق الله واجتنب بهتانا أعظم ۔۔
آتھم کی پیشگوئی میں تھی اور خدا سب سے زیادہ یہ حق رکھتا ہے کہ اپنی شرط کو جو پہلے ذکر کر دی پورا کرے پس
ألا تُنزّه نفسك عن نقض الشرائط يا عدو الأخيار، فكيف لا تُنزّه السبوح القدوس |
خدا سے ڈر اور بہتان سے پر ہیز کر کیا تو اپنے نفس کو شرائط کے توڑنے سے پاک نہیں سمجھتا پس کس طرح اس
عن تلك الأقذار ؟ وتعلم أنّ "آتم "ما تفوّه بلفظة فى أيام الميعاد، وترك سيرته الأولى |
سبوح قدوس کو ان پلیدیوں سے ملوث کرتا ہے اور تو جانتا ہے کہ ایام میعاد میں آتھم کوئی بات زبان پر نہیں لایا
وما أظهر ذرة من العناد، بل أظهر رجوعه من الأقوال والأفعال، والحركات
اور پہلی سیرت کو اس نے چھوڑ دیا اور ایک ذرہ عناد ظاہر نہ کیا بلکہ اپنے رجوع کو اقوال اور افعال اور حرکات
والسكنات والأحوال، وما أثبت ما ادعى من صول الحيّة وغيرها من البهتانات
اور سکنات اور حالات سے ظاہر کیا۔ اور سانپ کے حملہ وغیرہ بہتانات کو وہ ثابت نہ کر سکا اور قسم نہ کھائی
الواهية وما تألى، بل أعرض وولى، وشهد قوم من الأشهاد، أنه أنفد أيام الميعاد
بلکہ کنارہ کیا اور منہ پھیرا اور ایک قوم نے گواہوں میں سے گواہی دی کہ اس نے میعاد کے دنوں کو
حجة الله
٢٠ بالخوف والارتعاد ۔ ثم إذا أنكر بعد الأشهر المعيّنة، فأخذه صول المرضة، وأوصله |
خوف اور لرزہ میں گزارا پھر جب معین دنوں کے بعد منکر ہو گیا پس اس کو مرض کے حملہ نے پکڑا اور موت نے قبر
الموت إلى التربة ۔ فلو كان هذا الإنكار فى الميعاد، لمات فيه بحكم رب العباد، وما |
تک اسکو پہنچایا پس اگر یہ انکار میعاد کے اندر ہوتا تو آتھم میعاد کے اندر ہی مرتا اور خدا تعالیٰ ایسا نہ تھا کہ با وجود
كان الله أن يأخذه مع خوف استولى على مُهجته، ولا يبالى ما ذكر في شريطته، إنه لا
اس کے کہ آتھم کی جان پر خوف غالب رہتا پھر بھی اس کو پکڑ لیتا اور اپنی شرط کی کچھ پر واہ نہ رکھتا وہ اپنے وعدہ کے
يُخلف ما وعد، ولا يطوى ما مهد ، وإنه لا يظلم الناس حتى يظلموا أنفسهم، وإنه
بر خلاف نہیں کرتا اور جو بچھا یا اس کو نہیں پیٹتا وہ لوگوں پر ظلم نہیں کرتا جب تک وہ خود ظلم نہ کریں اور وہ
أرحم الراحمين۔
ارحم الراحمین ہے۔
وإن كنت لا تنتهى من التكذيب كاللئام، وتظنّ أن الفتح كان للنصارى -
اور اگر تو تکذیب سے باز نہیں آتا اور خیال کرتا ہے کہ فتح نصاری کے لئے ہوئی نہ اسلام کیلئے پس
لا للإسلام، فعليك أن تقسم بالله ذى العزة، وتشهد حالفا أن الحق مع النصارى -
تیرے پر لازم ہے کہ تو جناب باری تعالیٰ کی قسم کھا جائے اور قسم کھا کر کہے کہ اس مقدمہ میں حق نصاری کے
في هذه القضية، وتدعو الله أن يضرب عليك ذلّةً وخزيا من السماء ، إن كان
ساتھ ہے اور خدا تعالیٰ سے دعا کرے کہ وہ آسمان سے تیرے پر ذلت کی مار نازل کرے۔ اگر حقیقت امر
الأمر خلاف ذلك الادعاء فإن لم يُصبك بعد ذالك هوان وذلة
خلاف واقعہ ہو پس اگر بعد اس کے ایک برس تک تجھ کو ذلت اور رسوائی نہ ہوئی پس میں اقرار
إلى عام، فأقر بأني كاذب وأحسبك كإمام ۔ وإن لم تُقسم
کرلوں گا کہ میں جھوٹا ہوں اور تجھ کو امام کی طرح جانوں گا اور اگر تو قسم نہ کھائے
حجة الله
ولم تنته فلعنة الله علیک یا عدوّ الإسلام۔ إنك تريد عزة نفسك لا عزة خير الأنام ۔
اور نہ باز آئے پس تجھ پر لعنت اے دشمن اسلام تو اپنے نفس کی عزت چاہتا ہے نہ عزت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔ مگر یہ
وأما ما ذكرت أن النصارى ومثلك من اليهود، لعنوني في أمر آتم و حسبوني |
جو تو نے ذکر کیا کہ نصاری اور تیرے جیسے یہودیوں نے آتھم کے مقدمہ میں میرے پر لعنت کی اور مردود سمجھا
كالمردود، فاعلم أيها الممسوخ أن الحكم على الخواتيم، وكذالك جرت عادة |
پس اے مسخ شدہ سمجھ کہ حکم خاتمہ پر ہوتا ہے اور اسی طرح قدیم سے عادۃ اللہ جاری ہے یہ تحقیق اسکے اولیاء اور
الله من القديم۔ إن أولياء الله وأصفياء ه يُؤذون في ابتداء الحالات، ويلعنون
برگزیدہ اوائل میں ستائے جاتے ہیں اور لعنت کئے جاتے ہیں اور کافر ٹھہرائے جاتے ہیں اور طرح طرح کی
ويُكفرون ويُذكرون بأنواع التحقيرات ، ثم يقوم لهم ربهم في آخر الأمر، ويبرئهم
تحقیر کی جاتی ہے پھر ان کا رب ان کے لئے کھڑا ہو جاتا ہے اور ان کو مخالفین کے قول سے بری کر دیتا ہے اور اسی
مما قالوا وينجيهم من ألسن الزمر، وكذالك يفعل بالمحبوبين ۔ أما قرأت أن |
طرح وہ محبوبوں سے کرتا ہے ۔ کیا تو نے نہیں پڑھا کہ انجام کار متقیوں کیلئے ہے۔ پس ابتداء حالات سے خوشی کرنا
العاقبة للمتقين؟ فالفرح بمبدأ الأمر من سِيرِ الفاسقين، واللعنة التي تُرسل إلى أهل |
بدکاروں کی سیرت میں سے ہے۔ اور وہ لعنت جو اہل فلاح اور سعادت کی طرف بھیجی جاتی ہے وہ لعنت
الفلاح والسعادة، تُرَدّ إلى اللاعنين، فتظهر فيهم آثار اللعنة۔ فالإبشار بمثل ذلك
کر نیوالوں کی طرف واپس بھیجی جاتی ہے پس انمیں لعنت کی نشانیاں ظاہر ہو جاتی ہیں پس ایسی لعنتوں کے ساتھ
اللعن ندامة في الآخرة، وجعله أمارة الفتح من أمارات الحمق والسفاهة،
خوش ہونا انجام کا رندامت ہے۔ اور اسکو فتح کی نشانیوں میں سے قرار دینا حمق اور سفاہت کی نشانیوں میں سے
بل الفتح فتح يبديه الله لعباده في مآل الأمر والعاقبة، وكذلك
ہے بلکہ فتح وہ فتح ہے جس کو خدا تعالیٰ اپنے بندوں کے لئے انجام اور خاتمہ امور پر ظاہر فرماتا ہے ۔ اور اسی طرح
حجة الله
٢ الخزى خزى الخاتمة، ولا اعتبار لمبادئ الأمور، بل الحكم كله على آخر المصارعة،
رسوائی وہ ہے جو انجام کار رسوائی ہو اور مبادی امور کا کچھ اعتبار نہیں بلکہ تمام حکم کشتی کے انجام پر ہے اور اس پر مدار عزت
وعليه مدار العزة والذلة، والفتح والهزيمة۔ وكلّ لعن لم يُبنَ على الواقعة الصحيحة، فهو
اور ذلت اور فتح اور شکست کا ہے اور ہر ایک لعنت جس کی واقعہ صحیحہ پر بنا نہیں وہ لعنت کرنے والے پر بلا اور دنیا اور
بلاء على اللاعن وعذاب عليه في الدنيا والآخرة۔ والعاقلون يتدبرون الخاتمة والمآل
آخرت میں اسپر عذاب ہے اور عقلمند لوگ خاتمہ اور انجام کو سوچتے ہیں اور نادان ابتدائے حالات سے خوش ہوتا ہے اور
والسفيه يفرح بمبادى الأمر ويخدع الجهال ۔ فانظر الآن وتطلب أين آتم عمک
نادانوں کو دھوکہ دیتا ہے پس دیکھ اور ڈھونڈ کہ اس وقت آتھم تیرا چچا کہاں ہے اور اگر نہیں مرا تو اے شریر کہاں گیا اور تو
الكبير ؟ فلو لم يمت فأين ذهب أيها الشرير ؟ وتعلم أن الله ذكر شرطًا في إلهامه فرعاه
جانتا ہے کہ خدا تعالیٰ نے ایک شرط اپنے الہام میں ذکر فرمائی پس اسکی رعایت کی ۔ پس اسلئے کہ آتھم ڈرا اس کی موت
فأخر موت آتم لخوف عراه، وأكمل شرط نبئه ووفاه۔ ثم إذا تمرد أرداه، فتم ما قال
میں تاخیر ڈال دی اور اپنی شرط کو پورا کیا پھر جب آتھم سرکش ہو گیا تو اسکو ہلاک کیا پس ہمارے رب کا فرمودہ پورا ہو گیا
ربنا وفاح رياه، وأذل الله من كذب وأخزاه، وحصحص الحق وبورك مغناه، فهذه
اور اسکی خوشبو پھیل گئی اور خدا نے مکذب کو ذلیل کیا اور رسوا کیا اور حق ظاہر ہو گیا اور اس کا گھر مبارک کیا گیا ۔ پس یہ تیری
شقوتك إن كنت ما تراه ۔
بد قسمتی ہے اگر تو اس کو نہیں دیکھتا۔
یا قرد غزنی این آتم سل عشيرته هَل مَاتَ أَوْ تُلْفِيهِ حَيًّا بين احباب
اے غزنی کے بندر آتھم کہاں ہے اسکے قبیلہ سے پوچھ کیا وہ مر گیا یا تو اسکو اسکے دوستوں میں زندہ پاتا ہے
هل تم ما قلنا من الرحمن في الخصم هَل حَانَ اَوْ فِي حَيْنِه شك لمرتاب
کیا اس دشمن میں ہمارے خدا کی بات پوری ہو گئی کیا وہ مر گیا یا اسکے مرنے میں شک کر نیوالے کو شک ہے