حجة اللہ
حصہ 7
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حجة الله
ان كُنتَ تُبصر ايها المحجوب من بخل فانظر الى الشرط الذى الغيت لعتابی ۶۳
اے محجوب بوجہ بخل اگر تجھے کچھ نظر آتا ہے۔ پس پیشگوئی کی اس شرط کو دیکھ جسکو تو نے نظر انداز کر دیا ہے
قدمات آتم ايها اللعان من فسق إِخْسَا فان الله صدقني واحبابي
اے لعنت کرنے والے آتھم مر گیا دفع ہو کہ خدا نے ہماری باتیں پوری کیں
انظر الى نبأ تجلى الآن كذكاء
اردى المهيمن عجل أهل الويد بعذاب
اس پیشگوئی کی طرف دیکھ جواب آفتاب کی طرح پوری ہوگئی خدا نے ہنود کے گوسالہ کو عذاب کے ساتھ ہلاک کیا
للصدق فيه لارباب النهي ارج يشفى الصدور و يروى قلب طلاب
اس پیشگوئی میں صدق کی ایک خوشبو ہے سینوں کو شفا بخشتی ہے اور دل کو سیراب کرتی ہے
عين جرت الرياض دين الله تونسها عين الرجال ولكن كنت ككلاب
یہ چشمہ دین کے باغ کے لئے رواں ہوا ہے اس کو مردوں کی آنکھ دیکھتی ہے مگر تو کتوں کی طرح تھا
ثم إن كنت تجعل لعنة الخلق دليلا على سخط ربّ العالمين، ففكر في عبد الله الذي تحسبه
پھر اگر تو خلقت کی لعنت کو خدا کے غضب کی دلیل ٹھہراتا ہے پس عبداللہ کے حال میں سوچ جسکو تو صلحاء میں سے گمان کرتا ہے
من الصالحين، كيف انصب عليه مطر الذلة والهوان واللعنة، وكيف صار ذليلا محقرًا من أيدى
کس طرح اسپر ذلت اور لعنت کی بارش پڑی اور کیونکر علماء کے ہاتھ سے ذلیل اور حقیر ہوا اور کیونکر اس کو اس ملک میں سے کافروں کی
العلماء وعامة البرية، وكيف أخرجوه من بلاده كالكفرة الفَجَرة، حتى اشتدت عليه الأهوال
طرح نکال دیا یہاں تک کہ خوف اس پر غالب ہوا اور ہاتھ خالی ہو گیا اور مال لوٹا گیا اور عیال فریاد کرنے لگا۔ اور ایسے عذاب سے
وصفرت الراحة ونهب المال، وأعول العيال، وعُذِّب بالعذاب الموقع، ودقق بالفقر الموقع۔
معذب کیا گیا جو اسکوبرا معلوم ہوتا تھا اور اس محتاجی کے ساتھ پیسا گیا جو زخمی اور مجروح کر نیوالی تھی۔ اور ایک مدت تک پیر گھساتے
وطالما احتذى الوَجَى، واغتذَى الشَجَى، واستبطن الجَوَى۔ وكذلك أنفد عمره في الكرب، وانتياب
پھرنا اس کیلئے بمنزلہ جوتی کے تھا اور غم کھانا اسکی غذا تھی اور بھوک کو پوشیدہ رکھتا تھا اور اسی طرح اس نے بیقراری میں عمر گذاری اور
حجة الله
النوب، ثم هاجر إلى الهند مخذولا ملومًا، وعاش مطعونًا مكلوما ۔ ما زال به قطوب
پے درپے مصیبتوں میں وقت گزاری کی ۔ پھر ملک ہند کی طرف اس حالت میں ہجرت کی کہ نشانہ ملامتوں کا تھا۔ اور مطعون اور
الخطوب، وحروب الكروب، ولعن اللاعنين، وطعن الطاعنين، حتى تواترت المِحَنُ
مجروح ہونے کی حالت میں زندگی گزاری۔ ہمیشہ حوادث سے ترش رو ہونا اسکے نصیب تھا اور بیقراریاں اس سے لڑ رہی تھیں اور
وتكاثرت الفتن، وأقوى المجمع، ونبا المرتع ۔ وكان يُداس تحت هذه الشدائد حتى فاجأه
لعنت کرنیوالوں کی لعنت اور طعن کرنیوالوں کا طعنہ۔ یہاں تک کہ محنتیں متواتر ہوئیں اور فتنے بہت ہوئے اور مجمع خالی ہو گیا ۔
الموت، وأخذه كالصائد الفوتُ، وأدخله في الزمر الفانيين ۔ فما ظنك أكان هو من
اور چراگاہ دور جا پڑی اور ان مصیبتوں کے نیچے کچلا جارہا تھا کہ ایک دفعہ اس کو موت آگئی اور شکاری کی طرح اس کو وفات نے
الصلحاء أو من الفاسقين؟
پکڑ لیا اور فانیوں میں اس کو داخل کر دیا۔ پس تیرا کیا گمان ہے۔ کیا وہ نیک تھا یا بدکار۔ پس ثابت ہوا کہ بدکاروں اور ظالموں کی
فثبت أن لعن الفاسقين وأهل العدوان، لا يدل على سخط الرحمن، وإيذاء المفسدين وأهل
لعنت خدا تعالیٰ کے غضب پر دلالت نہیں کرتی اور مفسدوں کا دکھ دینا صاحب اعمال صالحہ کے مراتب کو کم نہیں کرتا ۔ بلکہ ان
الشرور، لا ينقص مراتب أهل العمل المبرور، بل يكون لعنهم وسيلة رحم حضرة الكبرياء ، ووصلة
کی لعنت خدا تعالیٰ کے رحم کا وسیلہ ہو جاتی ہے۔ اور برگزیدگی کا سبب بن جاتی ہے اور اسی طرح آتھم کے فتنہ میں مجھے میرے
الاجتباء والاصطفاء و كذلك بشرني ربي في تلك الفتنة، وإن شئت فارجع إلى "البراهين الأحمدية"
خدا نے بشارت دی۔ اور اگر چاہے تو کتاب براہین احمدیہ کی طرف رجوع کر اور دیکھ کس طرح خدا نے اس میں اس قصہ کی خبر
وانظر كيف أخبر ربى فيها عن هذه القصة، وأنبا من نبأ "آتم "وفتن النصارى ويهود
دی اور اس پیشگوئی سے خبر دی جو آتھم کے بارے میں تھی اور نصاری کے فتنوں اور اس ملت کے یہود کے
هذه الملة، وأخبر أن النصارى يمكرون بك في الأزمنة الآتية، ويهيجون فتنة عظيمة |
فتنہ سے خبر دی اور یہ خبر دی کہ نصاری آئندہ زمانہ میں تجھ سے ایک مکر کریں گے اور ایک فتنہ عظیمہ برپا کریں گے۔
حجة الله
ويكونون معهم علماء هذه الأمة ۔ فهذه شهادة من الله قبل هذه الواقعة، فهل أنتم تؤمنون ۶۵
اور ان کے ساتھ مولوی ہو جائیں گے۔ پس اس واقعہ سے پہلے یہ ایک خدا کی گواہی ہے پس کیا تم خدا کی
بشهادات حضرة العزّة؟ وإن كنت لا تترك الآن ذكر اللعنة، ففكّر في هذا النبأ وانظُرُ من |
گواہیوں پر ایمان لاتے ہو؟ اور اگر تو اب بھی لعنت کا ذکر نہیں چھوڑتا تو اس خبر میں فکر کر اور دیکھ کہ اس میں کس کو
لعنه الله فيه ومن جعله مورد الرحمة ۔ وانظر أنّه كيف أخبر أن النصارى يمكرون ويأتون |
خدا نے ملعون ٹھہرایا اور کس کو مورد رحمت ٹھہرایا اور دیکھ کہ اس نے کس طرح خبر دی کہ نصاری مکر کریں گے اور
بالفرية، ثم يفتح الله ويجعل الكرة لأهل الحق بإراءة الآية الواضحة، وينصر عبده ويُحق
جھوٹ باندھیں گے پھر خدا فتح دے گا اور اہل حق کی نوبت لائے گا اور نشان واضح دکھلائے گا اور اپنے بندہ کی مدد
الحق ويُبطل الباطل بالصولة العظيمة، ويخزى قومًا كافرين ۔ فهذه الأنباء التي كتبت في
کرے گا اور باطل کو حملہ عظیمہ سے نابود کر دے گا اور قوم کفار کو رسوا کرے گا ۔ پس یہ خبریں جو براہین احمدیہ میں
"البراهين "من الله العلام، كانت مكنونة فيها لهذه الأيام، ليتم الله حجته على الخواص
خدا تعالیٰ کی طرف سے لکھی گئیں ان دنوں کے لئے چھپی ہوئی تھیں تا کہ اللہ تعالیٰ اپنی حجت کو خواص اور عوام پر
والعوام، ولتستبين سبيل المجرمين ۔
پوری کرے۔ اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے ۔
أيها المسارعون إلى الحرب والخصام، والساعون من النور إلى الظلام، ما لكم لا
اے وہ لوگو جو جنگ وجدل کی طرف دوڑتے ہو اور نور سے اندھیرے کی طرف دوڑنے والے ہو تمہیں کیا ہو گیا
تتفكرون في الكلام، ولا تتقون قهر الله ذي الجلال والإكرام؟ أتتركون في دنياكم ولا
کہ تم کلام میں فکر نہیں کرتے اور خدا کے قہر سے نہیں ڈرتے؟ کیا تم اپنی دنیا میں چھوڑے جاؤ گے اور
ترون وجه الحمام؟ أ آثرتم عيشة الحيوة الدنيا، أو نسيتم يوم الأثام والعقبى؟ توبوا توبوا |
موت کا منہ نہیں دیکھو گے کیا تم نے اس دنیا کی زندگی کو قبول کر لیا۔ یا پاداش کے دن اور عاقبت کو تم نے بھلا دیا۔ تو بہ کرو
وإلى الله ارجعوا، فإنّه لا يُحبّ قومًا فاسقين۔
اور خدا کی طرف رجوع لاؤ کیونکہ وہ فاسقوں کو دوست نہیں رکھتا۔
حجة الله
ومما ادعيت يا من أضاع الدين، أنك قلت إنى أناضل في العربية كالمرتجلين
اور اے دین کے ضائع کرنے والے تیرے دعووں میں سے ایک یہ ہے کہ تو نے کہا ہے کہ میں عربی میں بدیہہ گولوگوں
وأستملى كالأدباء الماهرين، وأكون من الغالبين۔ وَيُحَك يا مسكين، لم تُخزى اسم |
کی طرح مقابلہ کروں گا اور ماہراد بیوں کی طرح لکھوں گا۔ اور غالب رہوں گا۔ وائے تجھ پر اے مسکین ۔ تو اپنے دنیا کے نام
دنیاک وقد ضاع الدين؟ ألست الذي أعرفك من قديم الزمان۔ غبى الفطرة سفيه |
کو کیوں رسوا کرنے لگا اور دین تو ضائع ہو چکا۔ کیا تو وہی نہیں جس کو میں قدیم زمانہ سے جانتا ہوں ۔ فطرت کا غبی دل کا
الجنان، كثير الهذيان قليل العرفان، الموصوم بمعرّة لكن اللسان؟ أتصارع بهذه
سفیہ بہت بک بک کر نیوالا کم معرفت لکنت لسان کا داغ رکھنے والا کیا تو اس قوت سے دلیر شدید القوت کے ساتھ کشتی
القوة الفاتك البازل، وتحارب الكمى الجازل؟ كلا بل تريد أن ترى الناس
کرے گا۔ اور سوار کاٹنے والے کے ساتھ جنگ کرے گا۔ ہرگز نہیں بلکہ تو تو اپنا عیب لوگوں کو دکھلانا چاہتا ہے۔ اور اپنی
وصمتك، وتشهد على جهلك ابنتك، وإن كنتَ عزمت على مناضلتي، وأردت |
ژولیدہ زبانی کو اپنی جہالت پر گواہ بنانا چاہتا ہے۔ اور اگر تو نے میرے جنگ کا قصد کر لیا ہے۔ اور ارادہ کر لیا ہے کہ میری
أن تذوق حربى و حربتی، فأدعوك كما يُدعى الصيد للاصطياد، أو يُدنى النار
جنگ اور میرے حربہ کا مزہ چکھے۔ پس میں تجھے اس طرح بلاتا ہوں جیسا کہ شکار پکڑنے کیلئے بلایا جاتا ہے۔ یا آگ
للإخماد۔ بيد أنّى اشترطت من الابتداء أن لا يُعارضني أحد إلا بنية |
بجھانے کیلئے نزدیک کی جاتی ہے۔ مگر یہ بات ہے کہ میں پہلے سے یہ شرط رکھتا ہوں کہ کوئی شخص بجز نیت ہدایت پانے
الاهتداء ، فاسمع منّى أنّى أناضلك على هذه الشريطة ، ليهلك
کے مجھ سے مقابلہ نہ کرے۔ پس مجھ سے سن کہ میں اسی شرط کے ساتھ تجھ سے مقابلہ کروں گا تا کہ جو بینہ
حجة الله
من هلك بالبيئة۔ فإن اتفق أن أُغلب في النضال، وتغلب في محاسن المقال، ۶۷)
کے ساتھ ہلاک ہوا وہ ہلاک ہو جائے ۔ پس اگر یہ اتفاق ہو گیا کہ میں مغلوب ہو گیا اور بلاغت میں تو غالب
فأتوب على يدك بالإخلاص التام، وأحسبك من الأتقياء الكرام، وإن اتفق أن
آیا پس میں تیرے ہاتھ پر اخلاص سے تو بہ کروں گا اور تجھے نیک بخت بزرگوں میں سے سمجھوں گا ۔ اور اگر
الله أظهر غلبتي في الجدال، فما أريد منك شيئا إلا أن تتوب في الحال، وتبايعني
یہ اتفاق ہوا کہ میں غالب آ گیا ۔ پس میں تجھ سے بجز تو بہ کے اور کچھ نہیں چاہتا اور نیز کہ اسی وقت بکمال
بالتذلل والانفعال وتصدّق دعواتي بصدق البال، وتدخل في سلك جماعتی |
تذلل مجھ سے بیعت بھی کرے اور صدق دل سے میرے دعوے کی تصدیق کرے ۔ اور جلدی سے میری
بالاستعجال وتؤثرنى على النفس والعرض والمال۔ فإن كنت رضيت بهذه
جماعت میں داخل ہو جائے ۔ اور اپنی جان اور آبرو اور مال پر مجھے اختیار کرے۔ پس اگر تو اس شرط سے راضی
الشريطة، فتعال تعال بصحة النية، واشْهَدُ مجمع الحي، ليتبين الرشد
ہو گیا ۔ پس صحت نیت کے ساتھ آجا آجا اور ایک مجمع میں حاضر ہو تا کہ رُشد اور گمراہی میں فرق ہو جائے ۔
من الغي، وتعلم أني ما أريد فى هذه الدعوة، أن تحسبني الناس أديبا في
اور تو جانتا ہے کہ میں اس دعوت میں یہ نہیں چاہتا کہ مجھے لوگ عربی میں ادیب سمجھیں اور میں اس بات کی
العربية، ولا أبالي أن يرموني بجهالة، أو يقولوا أُمِّي لا يطلع على
پر واہ نہیں رکھتا کہ لوگ مجھے جاہل کہیں ۔ یا یہ کہیں کہ ایک نا خواندہ ہے اسکو ایک صیغہ بھی معلوم نہیں ۔ میں تو
صيغة، إن أريد إلا إقامة الآية، وإثبات الدعوى بهذه البيئة، ليتم
صرف نشان کو قائم کرنا چاہتا ہوں اور اس دلیل کے ساتھ دعوے کو ثابت کرنا میرا مقصد ہے ۔ تا لوگوں
حجة الله على الناس، ولينجو الخلق من الوسواس، وليمتنعوا
پر خدا کی حجت پوری ہو جائے اور تا شیطان سے لوگ نجات پاویں اور تا گمراہی سے
حجة الله
من الغواية، وتنكشف عليهم أبواب الهداية ، ويأتوني توابين
باز آ جائیں اور ان پر ہدایت کی راہیں کھل جائیں اور توبہ اور تصدیق کی حالت میں میرے پاس
مصدقين۔
آئیں ۔
فإن كنتَ تُعاهدني على هذا، ولست كالذى نقض العهد وآذى، فقم بهذا
پس اگر تو اس بات پر میرے ساتھ معاہدہ کرتا ہے اور تو ایسا آدمی نہیں کہ عہد کو توڑے اور دکھ
الشرط للنضال، وأتنى حالفًا بوجه الله ذي الجلال، وأشهد عليه عشرةَ عَدْلِ من
دیوے۔ پس اس شرط کے ساتھ لڑائی کیلئے کھڑا ہو اور خدا کی قسم کھا کر میرے پاس آجا اور اس پر دش
الرجال، ثم اشتهره بعد طبعه بصدق البال، فترانی بعده حاضرًا عندك في
عادل گواہوں کی گواہی کرلے ۔ پھر وہ مضمون چھپوا کر مشتہر کر دے۔ پس بعد ا سکے تو مجھے بلا توقف اپنے
الحال، کبازی متقضى على طيور الجبال، فتمزق كل ممزق بإذن
پاس حاضر پائے گا ایسا جیسے باز جو پہاڑ کے پرندہ پر پڑتا ہے پس اسوقت تو بحکم جناب الہی ٹکڑے ٹکڑے کیا
رب العالمين
جائے گا ۔
هذا عهد بینی و بینک، ليظهر منه مينى أو مينك، وليهلك من كان من الكاذبين ۔
یہ وہ عہد ہے جو مجھ میں اور تجھ میں ہے تا کہ میرا یا تیرا جھوٹ ظاہر ہو جائے۔ اور تاکہ جھوٹا ہلاک ہو جائے۔ اور جھوٹ اس
وإن الكذب يُخزى أهله، ويُحرق رحله، ولكنكم لا تبالون الله ويوم الإخزاء ،
کے اہل کو رسوا کرتا ہے اور اسکے اسباب کو جلا دیتا ہے لیکن تم لوگ خدا اور اسکے رسوا کرنے کے دن کی پرواہ نہیں کرتے ۔ اور
وتقولون ما تشاء ون بترك الحياء ۔ ألا إن لعنة الله على المزورين، الذين
حیا کو ترک کر کے جو چاہتے ہو کہتے ہو۔ خبردار ہو کہ جھوٹ کو آراستہ کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہے۔ وہ لوگ جو
حجة الله
يُخفون الحق ويزينون الباطل ويريدون أن يُطفئوا نور الله مفسدين۔ وقالوا (۶۹)
حق کو چھپاتے ہیں اور باطل کو زینت دیتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ خدا کے نور کو مفدا نہ باتوں سے بجھا دیں۔ اور کہا
اهجروا هؤلاء ولا تلاقوهم مسلمين، ولا تُصلّوا على أمواتهم، ولا تتبعوا
کہ ان لوگوں کو چھوڑ دو اور السلام علیکم کے ساتھ ان کومت ملو اور ان کے مردوں پر نما ز مت پڑھو۔ اور
جنازاتهم، واقتلوهم إن قدرتم على قتلهم في حين، واسرقوا أموالهم، وانهبوا
ان کے جنازوں کے ساتھ مت جاؤ اور اگر قدرت پاؤ تو ان کو قتل کر ڈالو ۔ اور ان کے مالوں کو چراؤ
رحالهم، وكفروهم وسبوهم واشتموهم، ولا تذكروهم إلا محقرين۔ تبا لهم!
اور ان کے اسباب لوٹ لو اور ان کو گالیاں دو اور تحقیر کرتے ہوئے ان کا ذکر کرو ان کو ہلا کی
كيف نحتوا مسائل من عند أنفسهم وما خافوا أحكم الحاكمين۔ أولئك عليهم
ہو کیوں کر اپنے پاس سے مسئلے گھڑ لئے اور خدا تعالیٰ سے نہیں ڈرے ان پر خدا کی لعنت ہے اور
لعنة الله والملائكة وأخيار الناس أجمعين، وأولئك هم شر البرية تحت السماء
فرشتوں کی لعنت اور تمام نیک مردوں کی لعنت اور یہ لوگ آسمان کے نیچے بدترین خلائق ہیں اگر چہ
ولو سموا أنفسهم عالمين۔
اپنے تئیں مولوی کر کے پکاریں ۔
ثم اعلم أنى كتبت مكتوبى هذا فى اللسان العربية، لأختبرك قبل أن أجيئك
پھر تجھے معلوم ہو کہ میں نے یہ مکتوب اس لئے لکھا ہے تا کہ میں قبل اس کے کہ تیرے پاس آؤں تجھ کو آزمالوں
للمناضلة، فإنى أظنك غبيا ومن الجاهلين ۔ وما أريد أن يكون ذهابي إليك |
کیونکہ میں تجھے جاہلوں میں سے خیال کرتا ہوں اور میں نہیں چاہتا کہ میرا تیرے پاس آنا بے سود ہو اور میں نہیں چاہتا کہ
صلفة، وأكون كالذي يقصد عذرة، أو يأخذ في يده روثة، وما أريد أن أعطى
میں ایسے شخص کی طرح ہو جاؤں جو پلیدی کا قصد کرتا ہے یا اپنے ہاتھ میں گوبر لیتا ہے اور میں نہیں چاہتا کہ ایک جاہل
حجة الله
۷۰ جاهلا بحتا عزّة المقابلة، وأرفع له ذكره في العامة ۔ فإن كنت من أدباء هذا
کو مقابلہ کی عزت دوں اور عام لوگوں میں اس کا ذکر بلند کروں پس اگر تو اس زبان کے ادیبوں میں سے ہے
اللسان، فلا يشق عليك أن ترينى فى العربية بعض درر البيان، بل إن كنت بارعًا
پس یہ بات تجھ پر گراں نہیں آئے گی کہ تو عربی میں بعض گوہر بیان دکھلائے بلکہ اگر تو بغیر لاف و گزاف کے
من غير التصلّف والمين، فستكتب جواب ذلك المكتوب في ساعة أو ساعتين
در حقیقت فصیح و بلیغ ہے پس عنقریب تو اس خط کا جواب ایک گھڑی یا دو گھڑی میں لکھ دے گا ۔ اور میرے سوال
ولا ترد مسألتي كالجاهل المحتال، بل تُملى بقدر ما أمليتُ وترسل في الحال ۔
کو جاہل حیلہ گر کی طرح رو نہیں کرے گا بلکہ جس قدر میں نے لکھا ہے اسی قدر تو لکھے گا اور فی الفور روانہ کر دے
وعليك أن تراعى مماثلتي في النظم والنثر والمقدار، وتأتي بما أتيت به من درر
گا ۔ اور تیرے پر لازم ہو گا کہ نظم اور نثر اور مقدار میں مماثلت کی رعایت رکھے اور میری طرح اپنے کلام کو
کدرر البحار ۔ وإذا فعلت كله فأرسل إلى مكتوبك العربي بالسرعة، ثم أنزل
جواہرات بلاغت سے پُر کرے ۔ اور جب تو نے یہ سب کچھ کر لیا پس اپنا مکتوب عربی جلدی میری طرف بھیج
ساحتك كالصاعقة المحرقة، ويفتح الله بيننا بالحق وهو خير الفاتحين ۔ وإن
دے۔ پھر میں تیرے صحن خانہ میں جلانے والی بجلی کی طرح نازل ہو جاؤں گا۔ اور خدا تعالیٰ ہم میں سچا فیصلہ کر
كنت ما أرسلت جوابك إلى سبعة أيام، أو أرسلت فى الهندية كعوام، أو عربية
دے گا اور وہ بہتر فیصلہ کر نیوالا ہے ۔ اور اگر تو نے سات دن تک جواب نہ بھیجا یا ہندی زبان میں عوام کی
غير فصيحة كجهام، أوأرسلت قليلا من كلام فيثبت أنك
طرح بھیجا یا عربی غیر فصیح میں جو اس بادل کی طرح ہے جس میں پانی نہیں یا تو نے کچھ تھوڑا سا کلام بھیجا۔ پس
من السفهاء الجاهلين، لا من الأدباء المتكلمين، ومن العجماوات، لا
ثابت ہو جائے گا کہ تو جہلاء میں سے ہے نہ ادیبوں میں سے اور چارپایوں میں سے ہے نہ
حجة الله
من رجال يؤثر نطقهم على ثمار العجمات، فأتركك كما يُترك سقط من المتاع، ال
ان مردوں میں سے ہے کہ ان کا نطق کھجوروں سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پس میں تجھے چھوڑ دوں گا جیسا کہ ردی متاع
وأعرض عنك كإعراض الناس عن السباع، وأشيع في هذا الباب شيئا لأولى الألباب |
چھوڑ دی جاتی ہے اور تجھ سے کنارہ کروں گا جیسا کہ درندوں سے کنارہ کیا جاتا ہے۔ اور عقلمندوں کے لئے اس بارے میں
والمستبصرين۔
کچھ چھپوا دوں گا۔
وأما ما تدعونى متفردًا فى المباهلة، فهذا دجلك وكيدك يا غول البادية ۔ ألا تعلم أيها
اور تو جو مباہلہ کے لئے اکیلا مجھے بلاتا ہے سو یہ اے دیو با د یہ تیرا مکر ہے کیا تو اے دجال اور گمراہ
الدجال، والغوى البطال، أن الشرط منى فى المباهلة مجيء عشرة رجال، لملاعنة وابتهال
بطال نہیں جانتا کہ میری طرف سے مباہلہ کے لئے دس آدمی کی شرط ہے جو ملاعنہ اور انتہال کے لئے
في حضرة مُعين الصادقين؟ فما قبلت شريطتي، وكان فيه نفعك لا منفعتى ۔ ثم أردت أن
آئیں پس تو نے میری شرط کو قبول نہیں کیا اور اس میں تیرا نفع تھا نہ میرا پھر میں نے ارادہ کیا کہ تجھ پر اور
أتم الحجة عليك وعلى رهطك المتعصبين، فرضيتُ بثلاثة من رجال عالمين، وخففت
تیرے گروہ پر حجت کو پوری کروں پس میں تین آدمیوں کے ساتھ راضی ہو گیا اور تیرے پر میں نے تخفیف کر دی
علیک وقنعتُ يا عدوّ الأخيار، بأن تباهلنى مع عبد الواحد وعبد الجبار، وإنهما أكابر |
اور میں نے کہا کہ اے نیکوں کے دشمن عبد الواحد اور عبدالجبار کولیکر میرے ساتھ مباہلہ کر اور وہ دونوں تیری
جماعتك و حرثاء زراعتک، وابنا شيخ أمين۔ ففررت فرار الظلام من النور |
جماعت کے بزرگ اور تیری کھیتی کے زمیندار اور امین شیخ کے بیٹے ہیں پس تو ایسا بھاگا جیسا کہ اندھیرا روشنی
ووليت دبر الكذب والزور، ودخلت الجُحر كالمتخوفين ۔ وما وَرَدَ
سے بھاگتا ہے اور جھوٹ کی پیٹھ کو تو نے پھیر لیا ۔ اور ڈرنے والوں کی طرح سوراخ میں جا چھپا۔ اور تیرے
حجة الله
۷۲ علی صاحبیک؟ إنهما فرا وفقاء اعينيك، وما جاء اني كالمباهلين۔ وأي خوف منعهما من المباهلة
دونوں صاحبوں کو کیا پیش آیا وہ دونوں بھاگ گئے اور تجھے اندھا کر گئے ۔ اور مباہلہ کر نیوالوں کی طرح میرے مقابل پر نہ آئے ۔ اور کس
إن كانا يكفراني على وجه البصيرة؟ فأين ذهبا إن كانا من الصادقين؟ ومن أقوالك في اشتهارك
خوف نے ان کو مباہلہ سے منع کیا اگر وہ علی وجہ البصیرت مجھ کو کافر جانتے تھے۔ پس کہاں چلے گئے اگر وہ سچے تھے۔ اور منجملہ تیرے
أنك خاطبتني وقلت بكمال إصرارك : إنك تحترق في النار وتغرق في الماء ، ولا يمسنى ضر |
اقوال کے جو تیرے اشتہار میں ہیں جو تو نے مجھے مخاطب کر کے بکمال اصرار کہا ہے کہ تو آگ میں جل جائے گا اور پانی میں غرق ہو جائے
لو دخلتهما وأحفظ من البلاء أما الجواب۔ فاعلم أيها الكذاب أنك رأيت كل ذالك بعد المباهلة
گا اور مجھے اگر ان دونوں میں داخل ہوں کچھ دکھ نہیں پہنچے گا۔ مگر ہمارا جواب اسے کذاب یہ ہے کہ تو پہلے مباہلہ کے بعد یہ سب کچھ دیکھ چکا
الأولى، وأُغرقت وأُحرقت يا فضلةَ النُّوكى۔ فأنبتنا أين خرجت من الماء ؟ بل من في ماء التندم
ہے۔ اور تو غرق کیا گیا اور جلایا گیا اے احمقوں کے فضلے۔ پس ہمیں بتلا کہ کب تو پانی میں سے نکلا۔ بلکہ تو تو ندامت کے پانی میں بدبختوں کی
كالأشقياء ۔ وأين نُجيت من النار ؟ بل احترقت بنار الحسرة التي تطلع على الأشرار، وما صارت
طرح ڈوب گیا اور کہاں تجھے آگ سے نجات حاصل ہوئی ۔ بلکہ تو اس حسرت کی آگ سے جل گیا جو شریروں پر بھڑکتی ہے اور تیرے
النار عليك بردًا وسلامًا، بل أكلتك نار إخزاء الله ولقيت آلامًا، وكذلك يُخزى الله المفترين۔
پر آگ ٹھنڈی نہ ہوئی بلکہ خدا کی رسوا کرنے کی آگ تجھ کو کھا گئی اور کئی دردوں کو تو جاملا۔ اور اسی طرح خدا مفتریوں کو رسوا کرتا ہے۔
إن الذين يتكبّرون بغير الحق هم الفاسقون حقا ولو حَسِبُوا أنفسهم من الصالحين۔ والذين
وہ لوگ جو ناحق تکبر کرتے ہیں وہی درحقیقت فاسق ہیں اگر چہ اپنے تئیں صالح سمجھیں اور جو لوگ خدا تعالیٰ کا
وَجَدُوا فضل ربّهم يعرفون بأنوارهم، ويمشون على الأرض هونا لانكسارهم، ولا يمشون
فضل پانے والے ہیں وہ اپنے نوروں سے پہچانے جاتے ہیں اور تواضع کے ساتھ زمین پر چلتے ہیں اور تکبر سے قدم
مستكبرين۔ وآخر دعوانا أن الحمد لله رب العالمين۔
نہیں رکھتے ۔ اور آخری دعا ہماری الحمد لله رب العالمین ہے۔
حجة الله
اور
قَصِيدَةٌ مِّنَ الْمُؤلّف
مصلح
ہوں
إني صدوق مصلح متردمُ سَمٌ مُعاداتي وسلمى أسلم
میں صادق
اور میری دشمنی زہر اور میری صلح سلامتی ہے
إني أنا البستان بستان الهدى تأتى إلى العين لا تتصرم
باغ
ہدایت
ہوں
میری طرف وہ چشمہ آتا ہے جو بھی منقطع نہیں ہوتا
روحي لتقديس العلى حمامة أو عندليب غارد مترنم
میری روح خدا کی تقدیس کے لئے ایک کبوتر ہے یا بلبل ہے جو خوش آوازی سے بول رہی ہے
میں
ماجئتكم في غير وقت عابنا
میں تمہارے پاس بے وقت نہیں آیا
قد جئتكم والوقت ليل مظلم
میں اس وقت آیا کہ ایک اندھیری رات تھی
صارت بلاد الدين من جدب عتا أقوى وأقفر بعد روض تعلم
دین کی ولایت باعث قحط کے جو غالب آگیا خالی ہوگئی بعد اس کے جو وہ ایک باغ کی طرح تھی
هل بقى قوم خادمون لديننا
أم هل رأيت الدين كيف يحطم
کیا وہ قوم باقی ہے جو ہمارے دین کی خدمت کریں اور کیا تو نے نہیں دیکھا کہ دین کو کس طرح مسمار کیا جاتا ہے
فالله أرسلني لأحيى دينه حق فهل من راشد يستسلم
سوخدا نے مجھے بھیجا تا کہ میں اس کے دین کو زندہ کروں یہ سچ ہے پس کیا کوئی ہے جو اطاعت کرے
سيف من الرحمن لا يتعلم
جهد المخالف باطل في أمرنا
مخالف کی کوشش ہمارے امر میں باطل ہے یہ خدا کی تلوار ہے جس میں رخنہ نہیں ہو سکتا
في وجهنا نور المهيمن لائح
ہمارے منہ میں خدا تعالیٰ کا نور واضح ہے
إن كان فيكم ناظر متوسم
اگر کوئی تم میں دیکھنے والا ہو
اليوم ينقض كل خيط مكائد لين سحيل أو شديد مُبْرَم
آج ہر ایک مکر کا تاگا توڑ دیا جائے گا۔
نرم اک تارہ ہو یا سخت دو تارہ ہو
مَن كان صَوَّالا فيُقطع عِرْقهُ يُرديه عالية القنا أو لَهُذَمُ
جو شخص حملہ آور ہو پس اس کی رگ کاٹ دی جائے گی اور نیزہ کا اوپر کا سرایا نیچے کا سرا اس کو ہلاک کر دے گا
الله آثرنا وكفل أمرنا فالقلب عند الفتن لا يتجمجم
خدا نے ہمیں چن لیا اور ہمارے کام کا متکفل ہو گیا پس دل فتنوں کے وقت متردد نہیں ہوتا
حجة الله
۷۴ ملك فلا يُخزى عزيز جنابه إن المقرب لا أبا لك يُكرم
وہ بادشاہ ہے اس کی جناب کا عزیز کبھی رسوا نہیں ہوتا
اور مقرب ضرور عزت پالیتا ہے
كفر وما التكفير منك ببدعة
رسم تقادم عهده المتقدم
تو مجھے کافر کہتا رہ اور کافر کہنا کوئی بدعت نہیں
یہ تو ایک پرانی رسم چلی آتی ہے
قد كُفِّرت من قبل صحب نبينا - قالوا لئام كفرة، وهُم هُمُ
اس سے پہلے ہمارے نبی ﷺ کے اصحاب کا فر ٹھیرائے گئے اور روافض نے کہا کہ یہ ٹیم کافر ہیں اور ان کی شان وہی ہے جو ہے
أنظر إلى المتشيعين ولعنهم
ما غادروا نفسا تُعَزُّ وتُكرَمُ
شیعوں اور ان کی لعنت کی طرف دیکھ جو کسی ذی عزت کو انہوں نے نہیں چھوڑا
جاء تک آیاتی فأنت تكذِّب | شاهدت راياتي فأنت تكتم
میرے نشان تیرے پاس آئے اور تو تکذیب کر رہا ہے اور میرے جھنڈوں کو تو نے مشاہدہ کیا اور پھر پوشیدہ رکھتا ہے
يا من دنا منى بسيف زجاجة
اے وہ شخص جو آبگینہ کی تلوار کے ساتھ میرے پاس آیا
فاحذر فإني فارس مستلم
مجھ سے ڈر کہ میں سوار زرہ
پوش ہوں
يدريك من شهد الوقائع أننى بطل وفي صف الوغى متقدم
وقائع شناس آدمی تجھے جتلا دے گا
کہ میں دلیر ہوں اور جنگ کی صف میں سب سے ؟ لی پہلے
كم من قلوب قد شققت جذورها كم من صدور قد كلمتُ وأكلم
بہت سے دلوں کی جڑیں میں نے پھاڑ دیں اور بہت سے سینوں کو میں نے زخمی کر دیا اور کرتا ہوں
وإذا نطقت فإن نطقى مفحم | سيف فيقطع من يكيد ويجدم
اور جب میں بولوں تو میر انطق منہ بند کر نیوالا ہے تلوار ہے پس وہ مکر کر نیوالوں کو کاٹ دیتی ہے
حاربت كل مكذب وبآخر للحرب دائرة عليك فتعلم
ہر ایک مکذب سے میں لڑا اور سب سے آخر تیرے پر لڑائی کا چکر آئے گا اور پھر تو جان لے گا
يا لائمي إن المكارم كلّها في الصدق فَاسْلُكُ سُبُلَ صدق تسلَمُ
اے میرے ملامت کر نیوالے تمام بزرگیاں صدق میں ہیں پس صدق کا طریق اختیار کر تا سلامت رہے
إن كنت أزمعت النضال فإننا نأتي كما يأتي لصيد ضيغم
اگر تو نے مقابلہ کا قصد کیا ہے
پس ہم اس شیر کی طرح آئیں گے جو شکار کیلئے آتا ہے