حجة اللہ
حصہ 8
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حجة الله
هلا أريت العلم يا ابن تصلُّف إن كنتَ عَلامًا بما لا أعلَمُ ﴿٥﴾
اے لاف کے بیٹے تو نے اپنا علم کیوں نہ دکھلایا اگر تو وہ چیزیں جانتا تھا جو مجھے معلوم نہیں
طوبى لمن بعد السفاهة يحلم
تیری عمر سفاہت میں اور نابینائی میں ضائع ہو گئی مبارک وہ شخص جو سفاہت کے بعد عقلمند ہو جائے
قد ضاع عمرك في السفاهة والعمى
قد جاء إن الظن إثم بعضه فارفق ولا يُضْلِلْ جَنانَكَ مَاثَمُ
قرآن شریف میں آیا ہے کہ بعض ظن گناہ ہیں پس نرمی کر اور تیرے دل کو گناہ گمراہ نہ کرے
الكبر يخزى أهله العاتي ومَنْ لِلَّهِ يصغر فالمهيمن يُعظم
تکبر، تکبر کرنے والے کو رسوا کرتا ہے
اور جو خدا کیلئے چھوٹا ہوتا ہے خدا اس کو بڑا کر دیتا ہے
يا أيها الناس اذكروا آجالكم
إن المنايا لا تُرَدّ وتهجم
اے لوگو اپنا وقت موت یاد رکھو
اور موت جب آتی ہے تو رو کی نہیں جاتی اور یکدفعہ آتی ہے
يا أيها الناس اعبدواخلاقكم
توبوا وإن الله رب أرحم
اے لوگو اپنے پیدا کرنے والے کی پرستش کرو تو بہ کرو اور خدا ارحم الراحمین ہے
إني أرى الدنيا تمر بساعة | غيم قليل الماء لا يتلوم
میں دنیا کو دیکھتا ہوں کہ جلد گذر جاتی ہے۔ یہ ایک ایسا بادل ہے جس میں پانی تھوڑا ہے اور زیادہ تو قف نہیں کرتا
فلهذه لا تسخطوا معبودكم توبوا وطوبى للذى يتندم
پس اس دنیا کیلئے اپنے معبود کو ناراض مت کرو تو بہ کرو اور مبارک وہ جو متندم ہوتا ہے
توبوا وإن العذر لغو بعدما كُشِفَت سرائركم وأخذ المجرم
تو بہ کرو اور اس وقت تو بہ کرنا بے فائدہ ہے جبکہ تمہارے بھید کھولے گئے اور مجرم پکڑا گیا
إنا صرفنا في النصيحة رحمة ما حمل حسن بياننا وتكلم
ہم نے از روئے رحمت وہ سب نصیحت دینے میں خرچ کر دیا ہے ۔ جو کچھ کہ ہمارا حق بیان برداشت کر سکا
والله إني قد بعثت لخيركُم والله إني مُلهم ومُكَلَّمُ
بخدا میں تمہاری بھلائی کیلئے مبعوث کیا گیا ہوں
اور بخدا میں ملہم اور مکلم ہم ہوں
إن كنت تبغى حربنا فنحارب بارِزُ فإني حاضر متخيم
اگر تو ہماری لڑائی کو چاہتا ہے پس ہم لڑائی کریں گے میدان میں آ کہ ہم حاضر ہیں اور خیمہ لگا رہے ہیں
حجة الله
القَصِيدَة الثانية
لك الحمد يا تُرسى و حرزی و جوسقى | بحمدك يُرْوَى كلُّ مَن كان يستقى
اے میری پناہ اور میرے قلعہ تیری تعریف ہو تیری تعریف سے ہر ایک شخص جو پانی چاہتا ہے سیراب ہو جاتا ہے
بذكرك يجرى كل قلب قد اعتقى بحبك يحيى كل مَيْتٍ مُمَزَّق
تیرے ذکر کیساتھ ہر ایک دل ٹھہرا ہوا جاری ہو جاتا ہے اور تیری محبت کے ساتھ ہر ایک مردہ زندہ ہو جاتا ہے
و باسمك يُحفظ كل نفس من الردا وفضلك يُنجى كلَّ مَن كان يُرْبَق -
اور تیرے نام کے ساتھ ہر ایک شخص ہلاکت سے بچتا ہے اور تیرا فضل ہر ایک قیدی کو رہائی بخشتا ہے
وما الخير إلا فيك يا خالق الورى وما الكهف إلا أنت يا مُتَّكَأُ التَّقِى
اور تمام نیکی تیری طرف سے ہے اے جہان آفرین اور تو ہی پرہیز گاروں کی پناہ ہے
وتعنو لك الأفلاك خوفا وهيبة وتجرى دموع الراسيات وتثبق
اور تیرے آگے خوفناک ہو کر آسمان جھکے ہوئے ہیں اور پہاڑوں کے آنسو جاری اور رواں ہیں
وليس لقلبي يا حفیظی و ملجأى سواك مريح عند وقت التأزق
اور میرے دل کیلئے اے میرے نگہبان اور پناہ کوئی دوسرا آرام پہنچانے والا نہیں جب تنگی وارد ہو
يميل الورى عند الكروب إلى الورى وأنت لنا كهف كبيت مُسَردَق
دکھ کے وقت خلقت خلقت کی طرف توجہ کرتی ہے اور تو ہمارے لئے ایسی پناہ ہے جیسے نہایت مضبوط گھر
وإنك قد أنزلت آيات صدقنا فويل لعمر لا يراها وينهق
اور تو نے ہمارے صدق کے نشان اتارے ہیں پس وہ نادان ہلاک شدہ ہے جو ان نشانوں کو نہیں دیکھتا اور بے معنی شور کرتا ہے
ألم يرَ عِجُلا مات في الحي داميًا أهذا من الرحمن أو فعل بندقي؟
کیا اس گوسالہ کو اس نے نہیں دیکھا جو اپنے قبیلہ میں خون آلودہ ہوکر مر گیا کیا یہ خدا کا فعل ہے یا میری بندوق کا کام ہے
أرى الله آيته بتدمير مفسد وتعرفها عين رأت بالتعمق
خدا نے اپنا نشان ایک مفسد کو ہلاک کر کے دکھلا دیا اور اس نشان کو وہ آنکھ پہچان سکتی ہے جو غور سے دیکھے
وما كان هذا أوّل الآي للعدا بل الآى قد كثرت فأمعن وحقق
اور یہ دشمنوں کے لئے کوئی پہلا نشان نہیں بلکہ نشان بہت ہیں پس سوچ اور تحقیق کر
حجة الله
وَلِلهِ آيات لتأييد دعوتى فانس بعين الناظر المتعمق ﴿۷۷﴾
اور میری تائید دعوی میں خدا کے لئے نشان ہیں پس اس آنکھ سے دیکھ جو سوچنے والی اور غور کر کے دیکھا کرتی ہے
ألا رُبَّ يوم قد بدت فيه آينا ولا سيّما يوم علافیه منطقی
خبردار ہو بہت سے ایسے دن ہیں جن میں ہماری نشانیاں ظاہر ہوئیں بالخصوص وہ دن جس دن میری تقریر غالب آئی
إذا قام عبد الله عبد كريمنا وكان بحسن اللحن يتلو ويبعق
اور جس وقت مولوی عبد الکریم صاحب کھڑے ہوئے اور حسن آواز سے پڑھتے اور ترجیع کے ساتھ آواز کرتے تھے
فكل من الحصار عند بيانه كمثل عطاشى أهرعوا أو كأعشق
پس تمام حاضرین اس کے بیان کے وقت پیاسوں کی طرح یا عاشقوں کی طرح دوڑے
وقاموا بجذبات النشاط كأنّهم تعاطوا سُلافًا مِن رحيق مُزَهْزِق
اور نشاط کے جذبوں کے ساتھ کھڑے ہو گئے گویا کہ انہوں نے وہ شراب لے لی جو اس شراب کی قسم میں سے تھی جو رقص آور
ہو
و مالت خواطرهم إليه لذاذة كمثل جياع عند خبرٍ مُرَقَّق
اور ان کے دل اس کی طرف لذت کے ساتھ ایسے میل کر گئے جیسا کہ بھو کے نرم چپاتیوں کی طرف
فأخرج حيوات العدا من جحورها وأنزَلَ عُصُمًا من جبال التعرق |
اپس اس نے دشمنوں کے سانپوں کو ان کے سوراخوں سے باہر نکالا اور پہاڑی بکروں کو بخل کے پہاڑوں سے نیچے اتارا
وكانوا بهمس يحمدون كأنه حفيف طيور أو صداء التمطق
اور نرم آواز سے تعریف کرتے تھے گویا وہ پروں کی ہلکی آواز تھی جب جانور صف باندھ کراڑتے ہیں یا زبان کے ساتھ بقیہ مذ کو چائے کی آواز تھی
حداهم فلم يترك بها قلبَ سَامِع ولا أذنًا إلا حدا مثلَ غَيْهَقِ
ان کو خوش آوازی سے جلایا اور کسی دل کو نہ چھوڑا اور نہ کسی کان کو مگر اونٹ کی طرح اس کو چلایا
كأن قلوب الناس عند كلامه على قلبه لُفَّتُ كنبتٍ مُعَلِّقِ
گویا لوگوں کے دل اس کے کلام کے وقت اس کے دل پر لیٹے گئے جیسا کہ ایک بوٹی درخت پر لیٹتی جاتی ہے۔
وكان كسِمُطَى لُؤلوء وزبرجد وكان المعاني فيه كالدرر تبرق
اور موتی اور زبرجد کی دولڑیوں کی طرح وہ مضمون تھا اور معانی اس میں موتیوں کی طرح چمکتے تھے
إليه صَبَتْ رَغَبًا قلوب أولى النهى إذا ما رأوا دُرَرًا وَسِمُطَ التزيق
عقلمندوں کے دل اس کی طرف رغبت سے جھک گئے جس وقت انہوں نے موتی دیکھے اور زینت کی لڑی دیکھی
حجة الله
ومن عجب قد أخذ كل نصيبه وفي السمط كانت درره لم تُفرق
اور تعجب تو یہ ہے کہ ہر ایک نے اپنا حصہ لے لیا حالانکہ رشتہ کے موتی رشتہ میں موجود رہے اور اس سے الگ نہ ہوئے
إذا رُفِعَتْ أستارها فكأنّها عذارى أَرَيْنَ الوجه من تحت بُخْنُقِ
اور جب ان کے پردے اٹھائے گئے پس گویا وہ باکرہ عورتیں تھیں جنہوں نے برقع میں سے منہ نکالا
فظل العذارى ينتهبن بجلوة بَعاعَ قلوب المبصرين بمأزق
پس ان باکرہ عورتوں نے یہ شروع کیا کہ وہ عارفوں کے دلوں کے مال کو لڑائی میں لوٹتی تھیں
فشبر من الإيوان لم يبق خاليًا لما ملأ الإيوان عشاق منطقى
پس میدان میں سے ایک بالشت جگہ خالی نہ رہی کیونکہ اس ایوان کو میرے سخن کے عاشقوں نے بھر دیا
وكان الأناس لميلهم نحو كلمتي بأقطاره القصوى كطير مُرَنَّقِ
اور لوگ بباعث اس کے کہ ان کو میرے کلام کی طرف میل تھا اس ایوان کے کناروں میں ایسے تھےکہ جسے ایک پرندہ ایک طرف پرواز کر کے جانا چاہے اور جانہ سکے
وُقوفا بهم صحبي لخدمة دينهم يرون عجائب ربهم من تعمق
اور ان کے پاس میرے دوست کھڑے تھے جو خدا تعالیٰ کے عجائب کام دیکھ رہے تھے
وكم من عيون الخلق فاضت دموعها إذا ما رأوا آياتِ رَبِّ مُوفِّق
اور بہتوں کے آنسو جاری ہو گئے جبکہ انہوں نے خدا تعالیٰ کے نشان دیکھے
وكانوا إذا سمعوا كلاما كلؤلؤ وكَلِما تُفرحهم كمسك مدقق
اور لوگوں کی یہ حالت تھی کہ جس وقت وہ اس کلام گو ہر مثال کو سنتے تھے اور ان کلمات کو سنتے تھے جو مشک باریک کردہ کی طرح تھے
يقولون كرّرها وأرو قلوبنا وهُنَّ علينا من عُذيقك وانتق
کہتے تھے دوبارہ پڑھ اور ہمارے دلوں کو سیراب کر اور اپنی کھجوروں کو ہمارے پر ہلا اور جھاڑ
هنالك لاحت آية الحق كالضحى فهل عند أمر واضح مِن مُبَرِّقِ ؟
اس جگہ دن کی طرح نشان خدا کا ظاہر ہو گیا پس کوئی ہے کہ ایک واضح امر کو آنکھ کھول کر دیکھے
وإني سُقيتُ الماء ماء المعارف وأعطيت حكماء عافها قلب أحمق
اور میں معارف کا پانی پلایا گیا ہوں اور وہ حکمتیں بھی مجھے عطا کی گئی ہیں جو صرف احمق ان سے کراہت کرتا ہے
يمانية بيضاء دُرَرٌ كأنها جواهر سيف قد فداها لمُوبَقِ
وہ یمنی حکمتیں موتیوں کی مانند ہیں گویا وہ تلوار کے جوہر ہیں جو کشتہ حسن کا خون بہا ہیں
حجة الله
فكان بكلماتي يجرّ قلوبهم إليه ولم يسخر ولم يتملق ﴿٧٩﴾
پس وہ میرے کلموں کے ساتھ ان کے دلوں کو کھینچتا تھا اور نہ کوئی سحر تھا اور نہ کوئی دلجوئی تھی
وأضحى يسحُ الماء ماء فصاحة على كل قلب مستعد مُجَعْفِقِ
اور اس نے شروع کیا کہ ہر ایک مستعد دل پر جو طیار ہو فصاحت کا پانی گراتا تھا
وكل أراؤوا من أسارير وجههم سرورًا وذوقا ما ينافي التأزق
اور ہر ایک نے اپنے چہرہ کے نقشوں سے وہ سرور ظاہر کیا جو تنگ دلی کے منافی تھا
و من سمع قولا غير ما قرأ فاشتكى كما تشتكى إبل عُقيب التبرق
اور جس نے میرے قول کے سوا کوئی اور قول سنا پس اس نے گلہ کیا جیسا کہ اونٹ بروق کی بوٹی کھا کر زحمت کی شکایت کرتا ہے۔
وكانوا كمَمْحُو بعالم سكتة فيا عجبًا من ميلهم كالتعشق
اور وہ لوگ عالم سکتہ میں محو کی طرح تھے پس کیا عجیب ان کی میل تھی جو عشق کے مانند ساتھ تھی
و كم حكم كانت بلف كلامنا و کم درر كانت تلوح وتبرق
اور بہت سی حکمتیں ہمارے کلام میں تھیں اور بہت سے موتی ستارہ کی طرح چمک رہے تھے
جرائد أقوام تصدّت لذكرها لما رغبوا في وصف قولی کمنشقی
قوموں کے اخباروں نے اس کا ذکر کیا ہے کیونکہ انہوں نے بات کے چنے والوں کی طرح میرے قول کی طرف رغبت کی ہے
ترى زمر الأدباء في أخبارهم أشاعوا كلامي للأناس كمشفق
تو ان کو دیکھتا ہے کہ انہوں نے اپنے اخباروں میں میرے کلام کو لوگوں میں مشفق کی طرح شائع کیا
و كانت مضاميني كغيدٍ بلطفها فأصبت بحسن ثم لحن كيَلْمَقِ
اور میرے مضامین نازک اندام عورتوں کی طرح تھے پس حسن کے ساتھ پھر اس آواز کیساتھ جو بطور قبا کے تھی دل اس کی طرف جھک گئے
ولما رآها أهل رأى تمايلت عليه عيون قلوبهم بالتومُّقِ
اور جب اس مضمون کو اہل الرائے لوگوں نے دیکھا تو ان کے دلوں کی آنکھیں دوستی کیساتھ اس طرف جھک گئیں
ومر على الأعداء بعضُ رشاشها فنفيانها قد غسل أوساخ خُنُبق
اور بعض رشحات اس کے دشمنوں پر گرے پس اس کے اڑنے والے قطروں نے متکبر بخیل کے میلوں کو دھودیا
إلى هذه الأيام لم يُنسَ ذكرها وكل لطيف لا محالة يُرمَقِ
ان دنوں تک ان کا ذکر فراموش نہیں ہوا اور ہر ایک لطیف ناچار ہمیشہ دیکھا جاتا ہے اور نظریں اس کی طرف لگی رہتی ہیں
حجة الله
۸۰) جزى الله عنى مخلصى حين قرأها فصارت مضامين العدا كالممزق |
میرے مخلص کو خدا جزائے خیر دے جبکہ اس نے وہ مضمون پڑھا پس دشمنوں کے مضمون پارہ پارہ ہو گئے
وكان الأناس غداة يوم قيامه حراصًا إليه كمثل طفل لِبَلْعَقِ
اور جس دن وہ پڑھنے کے لئے کھڑا ہوا تو لوگ اس کی طرف ایسے حریص تھے جیسا کہ ایک بچہ عمدہ کھجور کیلئے
وأخبرني من قبل ربّي بوحيه وقال سيعلوا ما كتبت ويبرق
اور خدا نے پہلے سے بذریعہ وحی مجھے خبر دی اور کہا کہ جو کچھ تو نے لکھا ہے غالب رہے گا اور اس کی چمک ظاہر ہوگی
فشهدت جذور قلوبهم أنها علت وفاقت و راقت كل قلب كصَمُلقِ |
پس ان کے دلوں نے گواہی دی کہ وہ مضمون غالب رہا اور فائق ہوا اور ہر ایک سیدھے اور صاف دل کو اچھا معلوم ہوا
تراءى بعين الناس حسن نكاتها وكلماتها كأنها بيضُ عَقْعَقِ
لوگوں کی نظر میں اس کے نکات اور کلمات ایسے دکھائی دیئے کہ گویا وہ عقعق کے انڈے ہیں
فوقعت مضاميني على كل منكر كعَضُبِ رقيق الشفرتين مُشقِّق
پس میرے مضامین منکروں پر ایسے پڑے جیسے کہ ایک تلوار پتلے کنارہ والی پھاڑنے والی
وكل من الأحرار ألقوا قلوبهم إلينا بصدق غير مَن كان مُمُحَقِ
اور تمام آزاد طبعوں نے اپنے دل ہماری طرف پھینک دیئے صدق کیسا تھ بجز ایسے شخص کے جو خیر اور برکت سے بے نصیب تھا
فصدنا بكلم كل صيد معظم كأسدٍ ونمر غير فأر وخرنق
پس ہم نے بڑے بڑے شکاروں کو شکار کر لیا مثل شیر اور چیتا کے اور چوہا اور خرگوش باہر رہ گیا
وتركوا لقولى رأيهم فكأنهم خذولٌ أنت ترعى خميلة منطقی
اور میرے قول کیلئے انہوں نے اپنے قول چھوڑ دیئے پس گویا کہ وہ منفرد ہر نیاں تھیں جو میرے سخن کے باغ میں چرنے لگیں
على ألسن قد دار ذكر كلامنا وقد هنوونا كالحبيب المشوّق
اور زبانوں پر ہمارے کلام کا ذکر وارد ہوا اور دوست آرزومند کی طرح ہمیں مبارکباد دی
وسَرَّ عيون الناظرين صفاؤُه کورد طَرِى الجسم لم يتشقق
اور دیکھنے والوں کے دلوں کو اس کی صفائی نے خوش کیا مثل گلاب کے پھول کے جو تازہ ہو اور پھٹا ہوا نہ ہو
ولما بدت روض الكلام تضعضعت قلوب العدا وتواردوا بالتأنق
اور جب کلام کے باغ ظاہر ہوئے تو دشمنوں کے دل ہل گئے اور تعجب کرتے ہوئے ان باغوں میں داخل ہوئے
شخص
۔
حجة الله
وقد جَدَّ شيخ المبطلين لمنعهم فهل عند شوق غالب مِن مُعوّق )
اور شیخ بٹالوی نے ان کے منع کرنے کے لئے کوشش کی مگر شائق کو کون روک سکتا ہے
تسلَّتُ عمايات الهنود بسمعها وما قل بخل الشيخ فانظُرُ وعَمق
ہندوؤں کے کورانہ خیال اس مضمون سے دور ہو گئے اور شیخ بطالوی کا نخل دور نہ ہوا پس سوچ اور غور کر
ففاضت دموعي من تذكر بخله أهذا هو الرجل الذي كان يتقى
پس مجھے اس کے بخل کا خیال کر کے رونا آیا کیا یہ وہی شخص ہے جو پرہیز گاری دکھلاتا تھا
إذا قام للإسماع شيخ "بطالة" ففرت جموع كارهين كجورق
اور جب سنانے کے لئے شیخ بٹالوی اٹھا تو اکثر لوگ کراہت کر کے شتر مرغ کی طرح بھاگے
ولما تلا الشيخ المزوّر ما تلا فكان الأناس يرونه كيف ينطق
اور جب شیخ دروغ آرا نے پڑھا جو پڑھا پس لوگ اس کو دیکھتے تھے کہ کیونکر پڑھتا ہے
وكان يَعُتُ الكلم من غير حاجة ويأتي بألفاظ كصخرٍ مُدَمُلَقِ
اور وہ کلموں کو بغیر حاجت کے بار بار پڑھتا تھا اور بڑے بھاری پتھر کی طرح الفاظ لاتا تھا
ومن سمع قولى قبله ظنَّ أنّه لدى ثمرات العذق نافضُ عَسْبق
اور جو شخص میرا قول اس سے پہلے سن چکا تھا وہ خیال کرتا تھا کہ کھجور کے پھلوں کے ہوتے ہوئے ایک کڑوے درخت کا پھل توڑ رہا ہے
وقال أرى الإسلام كالجو خاليًا وما إن أرى الآيات من صالح تقى
اور کہا کہ میں اسلام کو پول کی طرح خالی دیکھتا ہوں اور کوئی صاحب کرامت اس میں پایا نہیں جاتا
فصال على الإسلام في جمع العدا وقد كان يعلم أنه يتخلق
پس دشمنوں کے مجمع میں اسلام پر حملہ کیا اور وہ خوب جانتا تھا کہ وہ جھوٹ بولتا تھا
وحمد كبراء الهنود ودينهم وداهن من وجه النفاق كمنفق
اور ہندوؤں کے بزرگوں اور ان کے دین کی تعریف کی اور محتاجوں کی طرح نفاق سے مداہنہ کیا
أراد ليُخزى ديننا من عداوتي فأخزاه رب قادر حافظ الحق
اس نے ارادہ کیا کہ میری عداوت سے دین کو رسوا کرے سو خدائے قادر حق کے محافظ نے اس کو ہی رسوا کر دیا۔
فلما رأوا سِيَرَ الغراب بنطقه فقالوا لك الويلات إنك تنعق
پس جب لوگوں نے کوے کی سیرت اس کے نطق میں دیکھی تو انہوں نے کہا تجھ پر واویلا تو تو کاں کال کر رہا ہے
حجة الله
وقالوا له يا شيخ وقتك قد مضى فأحسن إلينا بالسكوت وأطرق
اور لوگوں نے کہا کہ اے شیخ تیرا وقت گزر گیا پس اپنی خاموشی سے ہم پر احسان کر
ولما أصرّ على القيام وما نآى فقيل على عقبيك إنك تدمق
پس جب اپنے قیام پر اصرار کیا اور دور نہ ہوا پس کہا گیا کہ پیچھے ہٹ جا تو بے اجازت کھڑا ہوتا ہے
فما طاوع الأحرار حمقا وما انتهى فقالوا إِذًا صَهُ صَهُ وَلَا تَكُ مُقلِقٍ
پس حماقت کی وجہ سے اس نے اچھوں کی بات کو نہ مانا اور باز نہ آیا پس لوگوں نے کہا کہ چپ رہ چپ رہ اور بے آرام نہ کر
فلما أبي فنفاه صدر المُنتدى بزجر يليق بدى مكائد أَفْسَقِ
پس جبکہ سرکشی کی تو میر مجلس نے اس کو نکال دیا اور اسے جھڑکی کے ساتھ نکالا جو فاسقوں کا علاج ہے
أَهَانَ المُهيمنُ مَن أراد إهانتي فرمق وميض الحق إن كنت ترمق
خدا نے اس شخص کو ذلیل کیا جو میری ذلت چاہتا تھا پس حق کی چمک کو دیکھ اگر دیکھ سکتا ہے
يد الله تحمى نفس من هو صادق وإن المزوّر يضمحل ويزهق
خدا کا ہاتھ صادق کی حمایت کرتا ہے اور جھوٹا مضمحل ہو جاتا ہے اور ہلاک ہو جاتا ہے
وتبقى رجال الله عند نهابر على النار تفنى الكاذبون كزيبق
اور خدا کے مرد مصیبتوں کے وقت باقی رہتے ہیں اور جھوٹے آگ پر پارہ کی طرح فنا ہو جاتے ہیں
إذا ما بدت نار من الله فتنة فكل كذوب لا محالة يُحْرَقِ
جس وقت خدا کی آگ آشکارا ہوتی ہے پس ہر ایک جھوٹا جلایا جاتا ہے
و من يُحرق الصدّيقَ حِبَّ مهيمن فطوبى لمن يصلى بنار التوَمُّقِ
اور صدیق کو جو خدا کا دوست ہے کوئی جلا نہیں سکتا پس مبارک وہ جو دوستی کی آگ سے جلتا ہے
ومن كذب الصديق خبثًا وَفِرْيَةً فيسفيه إعصار ويُخزى ويَسفُق
جو شخص خباثت اور جھوٹ کی راہ سے صدیق کی توہین کرے یا ایک کردار کی ہواس کواڑا کر جاتی ارا کورس کرتی ہےاوراس کےمنہ پرطمانچہ رات ہے
ومهما يكن حق من الله وَاضِحٌ وإِنْ رَدَّها زُمُرٌ مِّنَ النَّاس يبرق
جس جگہ حق واضح
ہو اگر چہ لوگ اس کو رد کریں تب بھی وہ چمک اٹھتا ہے
ومَن كان مُفتريًا يُضَاع بسرعةٍ ويهلك كذاب بسم التَّخَلُّقِ
اور مفتری جلد ہلاک کیا جاتا ہے اور کاذب جھوٹ کے زہر سے مرجاتا ہے
اور
حجة الله
ترى قوله مِن كُل خير خاليًا كتبت حبيب الريح مُر سَنَعْبَقِ (۸۳)
تو اس کی بات کو ہر ایک نیکی سے خالی پائے گا جیسا کہ ایک پلید بوٹی بد بو والی کڑوی جس کا نام سنعبق ہے
فَيُقْطَع نبت لا مُريح وجوده وكل نخيل لا محالة يَسمُقِ
اپس ایسی بوٹی کاٹ دی جاتی ہے جس کا وجود کچھ فائدہ نہیں دیتا اور ہر ایک کھجور کا درخت ضرور اپنی لمبائی تک پہنچ جاتا ہے
وإنى من المولى عُذيقٌ مُرَجَّبٌ فيُعرَقُ قاطع شجرتي كلَّ مَعْرَقِ
اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے وہ کھجور ہوں جو بہار پس جو شخص میرے درخت کو قطع کرنا چاہے گا
کثرت میوہ کے اس کے نیچے ستون دیا گیا ہے اس کے بدن سے گوشت علیحدہ کیا جائیگا
حسبتم قتال الصادقين كهين وإن سهام الصادقين سيخزق
تم نے صادقوں کی لڑائی کو آسان سمجھ لیا ہے اور صادقوں کے تیر آخر نشانہ پر لگا کرتے ہیں
تقدمت "عبد الحق في السبّ والهجا فأُقْرِيك ما أهديت لي كالمُشوّق
اے عبد الحق تو نے گالیوں میں پیشقدمی کی پس میں تیری ویسی ہی دعوت کروں گا جیسا کہ تو نے اپنی آرزو سے تحفہ دیا
وسميتنى كلبًا وقد فُهُتَ شاتما وجاوزت حد الأمر يا أيها الشقى
اور میرا نام تو نے کتا رکھا اور گالیوں سے تو نے منہ کھولا اور اے شقی تو حد سے زیادہ گزر گیا
وما الكلب إلا صورة أنت روحها فمثلك ينبح كالكلاب ويزعق
اور کتا ایک صورت ہے اور تو اس کی روح ہے پس تیرے جیسا آدمی کتے کی طرح بھونکتا ہے اور فریاد کرتا ہے
ر میتك إذ عرضت نفسك رميةً ومَن أكثر التفسيق يوما يُفسق
میں نے تجھے اس وقت گالی دی جبکہ تو نے اپنے نفس کوگالی کا نشانہ بنا دیا اور جو بدکار کہنے میں حد سے زیادہ گزر جائے آخر وہ بدکار ٹھہرایا جاتا ہے۔
فأسقيك مِمّا قلت كأسًا رويّةً وذالك دين لازم كيف يُمحق
میں تیرے ہی قول سے تجھے لبالب پیالے پلاؤں گا اور یہ لازم الادا قرض ہے پس اس سے کم نہیں کیا جائے گا
فذق أيها الغالي طعام التبادل صفيف شواء بالجبيز المرفق
پس اے غلو کرنے والے بھاجی کا کھانا کھا بھنا ہوا گوشت ہے چپاتی کے ساتھ
لطمناك تنبيها فألغيت لَطْمَنا فليتَ لنا النعلين من جلد عوهق
ہم نے تنبیہ کے لئے تجھے طمانچہ مارا مگر تو نے طمانچہ کو کچھ نہ سمجھا پس کاش ہمارے پاس مضبوط اونٹ کے چمڑے کا جوتا ہوتا
وتسمع منى كل سب تريده وإن ترفُقَنُ في القول والصول أرفق
اور جو گالی تو دینا چاہے گا وہ ہم سے سنے گا اور اگر تو بات اور حملہ میں نرمی کرے گا تو ہم بھی نرمی کریں گے
حجة الله
أطلت لسانك كالبغايا وقاحةً ظلمتك جهلا يا أخا الغول فاتق
تو نے بدکار عورتوں کی طرح اپنی زبان دراز کی اور اے دیو تو نے اپنے پر ظلم کیا
وأعلم أن جموعكم أيها الغوى على حراصٌ لو تُسرون موبقى
اور اسے گمراہ میں خوب جانتا ہوں کہ تمہارے گروہ میرے قتل کے لئے سخت حریص ہیں اگر میرے قتل کا موقع پاؤ
فأقسمتُ جَهْدًا بالذي هُوَ رَبِّنا سأصلي قلوب المفسدين وأُحْرِقِ
پس میں نے خدا تعالیٰ کی قسم کھائی ہے کہ عنقریب میں مفسدوں کے دل جلاؤں گا
أكف لساني كل كفّ فَإِنْ تَرُمُ بِخُبث فإنى دامع هامة الشقى
میں جہاں تک ممکن ہے زبان کو بند رکھتا ہوں پس اگر تو خبث کا ارادہ کرے تو میں شقی کا سرتوڑنے والا ہوں
و أشراك ما قلنا وقد فهتَ بالهجا بكلم أسالتني إليك فَأَغْلَقِ
اور میری بات تجھے غصہ میں لائی اور تو پہلے بد گوئی کر چکا ایسے کلموں کے ساتھ جنہوں نے مجھے غصہ دلایا پس میں غصہ کرتا ہوں
ولا خير في رفق إذا لم تكن به مواضع رفق تطلب الرفق كالحق
اور اس نرمی میں بہتری نہیں جو نرمی کے محل پر نہ ہو ایسا مل جونمی کو چاہتا ہے اورحق کی طرح اس کو مانگتا ہے
ولو قَبْلَ سبِّ المُكْفِرين سببتهم لكنتُ ظلوما مُسْرفًا غير متقى
اور اگر کافر ٹھہرانے والوں کے گالی دینے سے پہلے میں گالی دیتا تو میں ظالم اور حد سے گزرنے والا اور نا پر ہیز گار ہوتا
ولكن هجوا قبلى فأوجب لى الهجا هجاهم فما عُدُوانُ عبدِ مُسَبَّقِ
مگر انہوں نے مجھ سے پہلے ہجو کی پس ان کی ہجو نے مجھے ہور برانچیختہ کیا پس اوراس شخص پر کیا الزام جس پر سبقت کئے گئے
وقد كفرون وفسقون وإنهم كذئب سطوا أو مثل سيف مُشَقِّق
انہوں نے مجھے کافر ٹھہرایا اور فاسق ٹھہرایا اور انہوں نے بھیڑیے کی طرح حملہ کیا یا پھاڑنے والی تلوار کی طرح
وما كان قصدى أن أكلم مثلهم ولكنهم قد كلفوني فأقلق
اور میری نیت نہ تھی کہ ان کی طرح گفتگو کروں مگر مجھے انہوں نے تکلیف دی پس میں بے آرام کیا گیا۔
لهم صول كلب والتحوّى كحية وعادات سرحان وقلب كخِرُنِقِ
ان کا کتے کی طرح حملہ ہے اور سانپ کی طرح پیچ و تاب ہے اور بھیڑیے کی طرح عادتیں ہیں اور خرگوش کا دل ہے
حجة الله
وأرسلني ربي لكفء سيولهم وغيض مياه قد عَلَتْ مِن تدفق (۸۵)
اور میرے خانے مجھے بھیجا ہےتا میں اسلام کی طرف سے ان کے سیلاب کو ہٹا دوں اور تا میں ان پانیوں کو خشک کروں جو گرتے گرتے زیادہ ہو گئے ہیں
وإنى من المولى وعُلِّمتُ سُبُلَهُ وأُعطيت حكمًا من خبير مُوفّق
اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے ہوں اور حکیم توفیق دہندہ سے مجھے حکمتیں عطا ہوئی ہیں
فنجيتُ مِن بِدَع الزمان وفتنه أناسا أطاعوني وزادوا تعلقى
پس میں نے زمانہ کی بدعتوں اور فتنوں سے ان لوگوں کو نجات دی ہے جنہوں نے میری اطاعت کی اور میرا تعلق زیادہ کیا
ألم تر كيف يشق فُلكى حُبابها وتجرى على راس العدا كالمُصَفِّق |
کیا تو دیکھتا نہیں کہ میری کشتی فتنہ کے بھاری پانی کو کیونکر پھاڑ رہی ہے اور دشمنوں کے سروں پر ایسی چلتی ہے کہ ایک حال سے دوسرے حال تک پہنچا دیتی ہے
و أعطيت من علم الهدى وتأفَقَتُ بنا شمس جلوته فصرت كمشرق
اور میں علم ہدایت دیا گیا اور اس کے جلوہ کا آفتاب مجھے پہنچا اور میری افق میں سے نکلاپس میں مشرق کی طرح ہو گیا۔
ولى آية كبرى فمن غض بصره عنادًا فمن يعطيه عين التأنق
اور میرے لئے نشان عظیم ہے پس جو شخص جو شخص عناد سے اپنی آنکھ بند کرے اس کو محاسن پر غور کرنے پر غور کرنے کی کون آنکھ بخشے
ألم ترفتن الدهر كيف تكتفتُ وهَبَّت رياح لا كهيجان سَوهَق
کیا تو دیکھتا نہیں کہ زمانہ کے فتنے کیسے محیط ہو گئے اور ایسی ہوائیں چلیں جو تیز ہوا کا گردباد کیا ہوتا ہے
فجئت من الرب الذي يرحم الورى ويُرسل غيما عند قحط مُعَنُزِق
پس میں اس رب کی طرف سے آیا جو خلقت پر رحم کرتا ہے اور بادل کو تنگ کرنے والے قحط کے وقت بھیجتا ہے
أنا الضيغم البطل الذي تعرفونه ثمال الصدوق مُبيدُ أهل التخلق
میں وہ شیر بہادر ہوں جس کو تم پہچانتے ہو پناہ راستباز کی اور دروغ گو کو ہلاک کرنے والا
على موطن يخشى الكذوب هلاكه نقوم بصَمُصَامٍ حَدِيدٍ وأَذلَقِ
اس میدان میں جو جھوٹا اپنی موت سے ڈرتا ہے ہم تیز تلوار کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں
فمن جاءنا في موطن الحرب والوغى يُداسُ ويُسحق كالدواء المدقق
پس جو شخص لڑائی کے میدان میں ہمارے پاس آیا پس وہ پیا جائے گا جیسا کہ دوائی پیسی جاتی ہے
و والله ألقيت المراسي للعدا وقمت لسلم أو لحرب مُمَزَّقِ
اور بخدا میں نے دشمنوں کے لئے لنگر ڈالا ہے اور میں صلح کیلئے کھڑرہا ہوں اور یا اس لڑائی کے لئے جو ٹکڑے ٹکڑے کر نیوالی ہے
حجة الله
فإن جنحوا للسلم فالسلم ديننا وإن نُدْعَ في الهيجاء لَم نتأبق
پس اگر صلح کے لئے جھکیں تو صلح ہمارا دین ہے اور اگر ہم لڑائی میں بلائے جائیں تو ہم پوشیدہ نہیں
أراهم كآرام وعين بصورهم وإن القلوب كمثل حجرٍ مُدَمُلقِ
میں ان کو بظاہر صورت ہرنیوں اور گاؤ دشتی کی طرح دیکھتا ہوں اور دل ان کے پتھر کی طرح سخت ہیں
وإن تبغني في ندوة السلم تُلْفِنى وإن تَدْعُني في موطن الحرب تلتق
اور اگر تو مجھے صلح کی مجلس میں بلائے گا تو مجھے وہاں پائے گا اور اگر تو مجھے جنگ کے میدان میں بلائے گا تو میں تجھے ملوں گا
ونخضع للأعداء قبل خضوعهم ونرحل بعد الخصم من كل مأزق
اور ہم دشمنوں کے لئے جھکتے ہیں قبل اس کے جو وہ جھکیں اور ہم میدان سے جب تک دشمن کوچ نہ کرے کوچ نہیں کرتے
فإن أسلموا خير لهم ولئن عصوا فنكلّمهم من بعده كالمشقَّق
پس اگر اسلام لائے تو ان کے لئے بہتر ہے اور اگر نافرمان ہوئے پس ہم بعد اس کے ان کو ایسا مجروح کریں گے جیسا کہ کوئی پھاڑا جاتا ہے
وقد جئتكم من نحو عشرين حِجَّةً ففكّر أهذا مدّة المتخلّق
اور میں تمہارے پاس تخمیناً میں برس سے آیا ہوں پس سوچ کہ کیا یہ دروغ گو مدت ہے
عجبت عماءً أن أكون ابن مريم وإن شاء ربى كنتُ أعلى وأسبق |
تو نے نابینائی سے تعجب کیا کہ میں ابن مریم ہو جاؤں اور اگر خدا چاہے تو میں اس مرتبہ سے بھی برتر ہو جاؤں
وتُذكِّرُ لَعْنَ الخَلق في أمر " آتم" وقد لُعِنَ الأبرار قبلى فَحَقِّقِ
اور آتھم کے مقدمہ میں تو لوگوں کی لعنت کا ذکر کرتا ہے حالانکہ ہمیشہ پہلے اس سے نیکوں پر لعنت بھیجی گئی تو تحقیق کرلے
وإن الورى عُمى يسبّون عُجُلةً فليس بشيء لعنهم يا ابن أحمق |
اور لوگ اندھے ہیں جلدی سے گالیاں دینی شروع کر دیتے ہیں پس ان کا لعنت کرنا اے ابن احمق کچھ چیز نہیں ہے
بل الله يُرجع لعن كُلّ مزوّر إليه فيُمسي بالملاعين مُلحق
بلکہ خدا تعالیٰ ہر یک جھوٹے کی لعنت ایسے پر ڈالتا ہے پس وہ ایسی حالت میں شام کرتا ہے کہ ملعون ہوتا ہے
فدع عنك ذكر اللعن يا صيد لعنة ألم تر ما لاقيت بعد التَلَقُلُقِ
اے لعنت کے شکار لعنت کا ذکر چھوڑ دے کیا تو نے نہیں دیکھا کہ بکو اس کے بعد تیرا کیا حال ہوا
أتزعم يا مَن لَعَنَني بالجفاء أن تخلّص منى بل تُدَقِّ وتُسْحَقِ
اے وہ شخص جو ظلم کے ساتھ مجھ پر لعنت کی کہ تو مجھ سے رہائی پا جائے گا بلکہ پیا جائے گا