حجة اللہ

حصہ 9

Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

حجة الله
ہے
كحَب إذا ما وقع في مِطْحَن الرَّحى فيعركه دور الرحى ويدقق ﴿۸﴾
مثل اس دانہ کے جو چکی کے پینے کی جگہ میں پڑ جائے پس چکی اس کو پیس ڈالے گی اور باریک کر دے گی
لعنتم وإن الله يلعن وجهكم ولا لَعْنَ إِلَّا لعن رَبِّ ممزّق
تم نے لعنت کی اور خدا تمہارے منہ پر لعنت بھیجتا ہے اور لعنت خدا کی لعنت
وكنت أغض الطرف صبرًا على الأذى فلما انتهى الإيذاء ذقتم تخفقى
اور میں ایذا پر چشم پوشی کرتا رہا اور جب ایذا انتہاء کو پہنچی تو تم نے میرے ڈرہ کو چکھ لیا
وإن كان صلحاء الزمان كمثلكم فلا شك أني فاسق بل كأفسق
اور زمانہ کے صلحاء اگر تمہارے جیسے ہوں تو کچھ شک نہیں کہ میں فاسق بلکہ افسق ہوں
وما إن أرى في نفسك العلم والتقى تصول كخنزير وكالحمر تشهق
اور میں تیرے نفس میں علم اور عقل نہیں دیکھتا اور تو خنزیر کی طرح حملہ کرتا ہے اور گدھوں کی طرح آواز کرتا ہے۔
رقصت كرقص بغية في مجالس وفَسَّقتنى مع كون نفسك أفسق
اور تو نے بدکار عورت کی طرح رقص کیا اور مجھے فاسق ٹھہرایا حالانکہ تو سب سے زیادہ فاسق ہے
وما نكره المضمار إن كنتَ أهله ونأتيك يوم نضالكم بالتشوق
اور ہم میدان سے کراہت نہیں کرتے اگر تو اس کا اہل ہو اور ہم تمہاری لڑائی میں شوق کے ساتھ آئیں گے
ومهما يكن حق من الله وَاضِحٌ وإِنْ ردَّها زمر من الناس يبرق
اور جس جگہ خدا تعالیٰ کی طرف سے حق واضح ہو اور اگر چہ لوگ اس کو رد کر دیں وہ حق چمک اٹھتا ہے
فذَرُني وربي إننى لك نَاصِحٌ وإن أكُ كَذَّابًا فَأَرْدَى وَأُوْبَقِ
پس مجھے میرے رب کے ساتھ چھوڑ دے اگر میں کاذب ہوں تو ہلاک کیا جاؤں گا
دعوت على فردَّه الله ساخطا علیک فصرت کمثل ثوب مُخَرُبَقِ
تو نے میرے پر بددعا کی سوخدا نے تیری بد دعا کو تجھ پر رد کر دیا پس تو پھٹے ہوئے کپڑے کی طرح ہو گیا
تعالوا نناضل أيها الزمر كلكم ليهلك من أرداه سم التخلق
اے تمام گروہ کے لوگو آجاؤ تا کہ وہ شخص ہلاک ہو جو جھوٹ کے زہر سے ہلاک ہوا
أراكم كذئب أو ككلب بصولكم وضَاهَى تكلمكم حمارًا ينهق
میں تمہیں بھیڑیے کی طرح دیکھتا ہوں یا کتے کی طرح حملہ میں اور تمہارا کلام گدھے کی آواز سے مشابہ ہے

حجة الله
اے
شیخ
شقی
لقد ذاق منا قومنا غير مرّةٍ حُسامًا جراحته إلى الفرق ترتقى
ہماری قوم نے بے شمار مرتبہ ہماری تلوار کا وہ مزہ چکھا ہے کہ جن کا زخم چوٹی تک پہنچتا ہے
وإن كنت في شك فسَلُ شيخ فجرةٍ غويًّا غبيًّا في البطالة مُوبَقِ
پس اگر تجھے شک ہے تو شیخ بطالوی کو پوچھ لے جو نبی اور غوی اور بطالت میں ہلاک کیا گیا ہے
لكل امرء عزم لأمر، وعزمه إهانة دين الله فاذهَبُ وحَقِّقِ
ہر یک شخص کسی امر کے واسطہ ایک قصد رکھتا ہے اور قصد اس شخص کا اہانت دین کی ہے جا اور تحقیق کرلے
ألا أيها الشيخ الشقى تَعمَّق وفكّر كإنسان إلى ما تنهق
سوچ اور انسان کی طرح فکر کر اور گدھے کی طرح آواز نہ کر
أكفّرت قومًا مسلمين خباثة؟ ظلمتك جهلا فاتق الله وارفق
کیا تو نے مسلمان کو از روئے خباثت کے کافر ٹھہرایا تو نے جہالت سے اپنے پر ظلم کیا پس ڈر اور نرمی کر
وتقطع أيدى السارقين لدرنهم فقُل ما جزاء مكفّر ومفسق
اور ایک درہم کیلئے چوروں کے ہاتھ کاٹے جاتے ہیں پس کہہ کہ کافر ٹھہرانے والے کی سزا کیا ہے
صبرنا على طغواك فازددت شقوةً وخادعت أنعامًا بقول ملفّق
ہم نے تیری زیادتی پر صبر کیا اور چارپایوں کو تو نے محض باتوں سے دھوکہ دیا
و إن شئت بارزني وإن شئت فاستتر فإني سأمحو كل ما كنت تنمق
اگر چاہے تو مقابلہ کر اور اگر چاہے تو چھپ جا پس میں ہر ایک جو تو نے لکھا تھا عنقریب محو کر دوں گا
وجدتك من قوم لئام تأبطوا شرورًا وسبوا الصالحين كحذلق
میں نے تجھ کو اس قوم میں سے پایا ہے جنہوں نے شرارتوں کو بغل میں اور صلحاء کو گالیاں دیں جیسے دروغگو لاف زن دیتے ہیں
سببت وأغريت اللئام خباثةً على فآذوني ككلب يحرق
تو نے گالیاں دیں اور بہت جاہلوں کو گالی کیلئے ترغیب دی پس انہوں نے مجھے کتے دانت پیسنے والے کی طرح تکلیف دی
فأقسم لو لا خشية الله والحيا لأزمعتُ أَنْ أُفنيك سَبَّا وأدهَقِ
پس میں قسم کھاتا ہوں کہ اگر خدا کا خوف اور حیا نہ ہوتا تو میں قصد کرتا کہ گالیوں سے تجھے فنا کر دیتا
وقد ضاقت الدنيا عليك كما ترى ودينك هذا فاتق الله وارفق
اور دنیا تجھ پر تنگ ہو گئی جیسا کہ تو دیکھتا ہے اور دین تیرا یہ ہے پس خدا سے ڈر اور نرمی کر

حجة الله
وإن كنت قد سرتك عادة غلظة فمَزّق ثيابي، من ثيابك أمزق ۸۹
اور اگر تجھے درشت گوئی کی عادت اچھی معلوم ہوتی ہے پس تو میرے کپڑے پھاڑ اور میں تیرے پھاڑوں گا
ألم تر شمل الدين كيف تفرّقت فليت كمثلك جاهل لم يُخلق
کیا تو نے دیکھا نہیں کہ دین میں کس طرح تفرقہ پڑ گیا ہے پس کاش تیرے جیسا جاہل پیدا ہی نہ ہوتا
وكذبت نبأ الله في خائر فنا وقلت بخبث أنّه لم يَصُدَقِ
اور لیکھرام کی پیشگوئی کے بارے میں تو نے تکذیب کی اور خباثت کی رو سے کہا کہ وہ سچی نہیں ہوئی
وتنحتَ بُهتانا على كَفَاسِقٍ وتُعزى إلى نفسى جرائم مُوبِقِ
اور میرے پر تو ایک فاسق کی طرح بہتان باندھ رہا ہے اور لیکھر ام کے ہلاک کر نیوالے کا جرم میری طرف منسوب کرتا ہے
أترمی بریا یا خبیث بذنبه ألا تتقى الديان يا أيها الشقى
کیا تو اے خبیث قتل کر نیوالے کا گناہ مجھ پر لگاتا ہے اے شقی کیا تو خدا سے نہیں ڈرتا
فطورًا تشير إلى خبثًا وتارةً تشير إلى حزبي بكذب تخلق
پس کبھی تو تو میری طرف اشارہ کرتا ہے اور کبھی میری جماعت کی طرف اس جھوٹ سے جو بنارہا ہے
وَ وَالله إن جماعتي في جموعكم كشجرة عَذْقِ عند نبت السَنَعْبَقِ
اور بخدا میری جماعت تمہاری جماعتوں میں کھجور کے درخت کی طرح ہے جو ایک خراب بوٹی کے پاس ہو جس کا نام مستعبق ہے
ومثل الذي يتبعنى بعد سلمه كمثل ذُرَى سِرّ مُرَبَّى بأودَق
اور جو اسلام کے بعد میرا تا بعدار ہوا اس کی یہ مثال ہے جیسے کہ وادی کی زمین عمدہ کی چوٹی جس پر کالا بادل برس گیا ہے
فلما عراه المَحْلُ رُبِّيَ ثانيًا فصار كمَوْلِي الْأَسِرَّةِ مُوَرِقِ
پس جب خشک سال اس پر طاری ہوا تو پھر اس پر پانی برسا پس وہ اس عمدہ زمین کی طرح ہوگئے جس پر دوبارہ بار ہوتی ہےاور اپنی سبز تی باہر لے آتی ہے۔
أتنكر آى الله خُبُنًا وشِقُوةً وآيةَ مَيْت بالدم المندفق
کیا تو خدا کے نشانوں کا انکار کرتا ہے اور اس مردہ کے نشان کو جس کے ساتھ خون ٹپکتا ہے
أَذَلَّتُ لي الأعْنَاقُ من غير آية؟ أجاءتني العُلماء من غير مُقْلِق؟
کیا نشان کے بغیر ہی گردنیں میری طرف جھک گئیں کیا علما بغیر کسی محرک اور بے آرام کر نیوالے کے یونہی آگئے
إلى الله نشكو من ظنون مُكذِّب وإنّ المكذب سوف يُخزى ويُسحق -
ہم خدا کی طرف مکذبوں کی بدگمانیوں سے شکایت لیجاتے ہیں اور مکذب رسوا کیا جائے گا اور پیا جائے گا

حجة الله
أتنكر آية خالق الأرض والسما أأنت تحارب قَدْرَه أيها الشقى
کیا تو خدا کے نشانوں سے انکار کرے گا کیا تو اے شقی اس کی تقدیر سے جنگ کرے گا
أتذعرنا كالذئب يا كلب جيفة وإنا توكلنا على حافظ يقى
اے مردار کے کتے کیا تو ہمیں بھیڑیے کی طرح ڈراتا ہے اور ہمیں اس نگہبان پر تو کل ہے جو نگہ رکھنے والا ہے
رضينا برب يُظهر الخير وَالهُدى رَضينا بعسرٍ إِنْ قَضى أو تَفَنَّقِ
ہم خدا سے جو خیر اور ہدایت کو ظاہر کرتا ہے راضی ہو گئے اور ہم تنگدستی پر راضی ہو گئے اگر وہ چاہے اور یا تنعم پر
أأنت تُؤَيّد فاسقا غير صالح أَحَلتَ بجهلك أيها الغُول فائق
کیا تو فاسق ہونے کی حالت میں مدد کیا جائے گا یہ تو کلمہ محال منہ پر لایا پس تو بہ کر
وإني إذا ما قمت لله مُخلصًا فأيدنى ربّی معینی مُوفّقی
اور میں جب اخلاص سے خدا کے لئے کھڑا ہوا پس خدا توفیق دہندہ نے میری مدد کی
وكان لي الرحمن في كل مَوْطِنٍ فَمَزَّقْتُكم بالله كلَّ المُمَزَّقِ
اور خدا میرے لئے ہر میدان میں تھا پس میں نے خدا کے ساتھ تم کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
وأعطيت قلما مثل منجرد الوغى فيسعر نيرانا وكالبرق يخفق
اور میں قلم لڑائی کے گھوڑے کی طرح دیا گیا ہوں پس آگ کو سلگاتی ہے اور برق کی طرح ہلتی ہے
مِكَرٌ مِفَرٌ مُقبل مُدبِرٌ معًا كداب أجارِدَ عند موقدِ مأزق
حملہ کر نیوالے بھاگنے والے آگے ہو نیوالے پیچھے ہو نیوالے جیسا کہ لڑائی کے میدان میں عمدہ گھوڑوں کی عادت ہے
وإن يراعى صارم يحرق العدا كنار وما النيران منه بأحرق
اور میرا قلم ایک تلوار ہے جو دشمنوں کو جلاتا ہے اور آگ اس سے کچھ زیادہ جلانے والی نہیں
وإن كلامي مثل سَيْفِ مقطع يَجُدُّ رؤوس المفسدين ويفرق
اور میرا کلام شیخ بران کی طرح ہے مفسدوں کا سر کاٹتی اور جدا کرتی ہے
وإني إذا حاوَلْتُ كَلِمًا فصيحةٍ فناولني ربي أفانين منطقى
اور جب میں نے خدا سے کلمات فصاحت طلب کئے پس میں اپنے رب سے گونا گوں فصاحت کلام دیا گیا۔
وأعطيتُ في سُبل الكلام قريحة كحوجاء مرقال تزج وتدبق
☆
اور کلام کی راہوں میں ایسی طبیعت دیا گیا ہوں جو اس اونٹنی لاغر کی طرح ہے جو جلد اور ہر ایک اونٹنی پر مقدم رہتی ہے
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے عوجاء“ ہونا چاہیے۔ سبع معلقات کے دوسرے قصیدہ میں عوجاء مرقال استعمال ہوا ہے۔(ناشر)
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے” تدلق “ ہونا چاہیے۔(ناشر)

حجة الله
ونزهها الرحمن عن كُلِّ أَبْلَةٍ وصُيِّرَ غيرى كالحقير الحَبَلَّق 9
اور خدا نے ان کلموں کو ہر ایک نقصان سے منزہ کیا اور میرا غیر حقیر کو تہ قد کی طرح کیا گیا
علونا ذرى قنن الكلام وقولنا زلال نميرٌ لا كَمَاءٍ مُرَنَّقِ
ہم کلام کے پہاڑوں کی چوٹیوں پر چڑھ گئے اور ہمارا قول آب خوش اور صافی ہے اور میلا کچیلا نہیں
فلوجاءنا بالزمر سحبان وائل لفر من الميدان خوفًا كخرنق
پس اگر اپنے گروہ کے ساتھ سحبان وائل بھی ہمارے پاس آئے ہر آئینہ ڈر کر خرگوش کی طرح میدان سے بھاگ جائے
وفاضت على شفتي من الله رحمةٌ فقولي ونطقى آيَةٌ للمُحقق
اور خدا کی طرف سے میرے لبوں پر رحمت جاری کی گئی ہے پس میرا قول اور نطق محقق کے لئے ایک نشان ہے
و كلم كسمطَى لُؤلُوءٍ قد نظمتها وجمل كأفنان العُذَيقِ الأَسْمَقِ
اور کلمے موتیوں کی طرح ہیں جن کو میں نے منظوم کیا اور جملے لطیف جو کھجور کی شاخوں کی طرح ہیں وہ کھجور جو بہت لمبی چلی گئی ہے
إذا ما عرضنا قولنا كالمناضل كَميت سقطم أو كشوب مُخَرَّق |
جب ہم نے لڑنے والے کی طرح اپنا سخن پیش کیا پس تم مردہ کی طرح یا پھٹے ہوئے کپڑے کی طرح گر گئے
فما كان يوم الجمع إلا لذلكم ليبدى ربّى شأن رجل موفّق
پس جلسہ ہدایت کا دن ایسی غرض سے تھا کہ تمہاری ذلت ظاہر ہو اور تا خدا تعالیٰ توفیق یافتہ انسان کی شان ظاہر کرے
أبادكم الرحمن خزيًا وَ ذِلّة وأيدنى فضلا ففكّرُ وعَمِّقِ
خدا نے تم لوگوں کو ذلت کی مار سے مار دیا اور اپنے فضل سے میری تائید کی پس سوچ اور خوب سوچ
ألا رُبَّ خصم كان أكوى كمثلكم مُصِرًا على تكفيره غير مُعتقى
خبر دار ہو بہت سے دشمن تمہاری طرح سخت لڑنے والے تھے تکفیر پر اصرار کرنے والا باز نہ آنے والا
فلما أتاه الرشد من واهب الهدى أتاني وبايعني بقلب مصدق
پس جبکہ اس کو خدا تعالیٰ کی طرف سے ہدایت پہنچی میرے پاس آیا اور دل کی تصدیق سے بیعت کی
رأيت أولى الأبصار لا ينكروننی وینکر شأني جاهل مُتحزّق
میں نے دانشمندوں کو دیکھا ہے کہ میرا انکار نہیں کرتے اور جو جاہل اور بخیل ہو وہ میری شان سے انکار کرتا ہے
لهم أعين لا يبصرون بها فمَنْ يُريهم إذا فقدوا عيون التأنق
ان کے واسطے آنکھیں ہیں جن سے وہ نہیں دیکھتے پس ان کو کون دکھاوے جب وہ اچھی باتوں کے دیکھنے کی آنکھ نہیں رکھتے
ہر آئینہ سہو کتابت سے زائد لکھا گیا ہے صرف ” تو ہونا چاہیے (ناشر)
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ”سقطتم ہونا چاہیے۔ (ناشر)

الده
نه
حجة الله
ألا أيها الغالي إلامَ تُفسِّقُ ؟ فدونك نُصحى واتق الله وارفق
اے غلو کرنے والے تو کب تک گالیاں دے گا پس میری نصیحت قبول کر اور خدا سے ڈر اور نرمی کر
و ما جئتكم من غير آي وحُجَةٍ وقد أشرقت آيات ربي وتشرق
اور میں بغیر نشانوں کے تمہارے پاس نہیں آیا اور میرے رب کے نشان چھکے ہیں اور بعد اس کے چمکیں گے
فما وقع منها خُذْ كمَن يطلب الهدى وما لم يقَعُ فاترك هواک ورنق
پس جو کچھ اس میں سے واقع ہو گیا اس کو طالب ہدایت کی طرح لے لے اور جو واقع نہیں ہوا اس کے لینے کا منتظر رہ
رأيتُ كثيرا من لئام وإنني كمثلك ما آنستُ رَجُلاً زَبَعْبَقِ
میں نے بہت لئیم دیکھے مگر میں نے تیرے جیسا بدخو کوئی
دیکھا
تستر لبک تحت كبرٍ ونخوة كلب عفا في بطن جوز مُرَصَّقِ
تیری عقل تکبر اور نخوت کے نیچے چھپ گئی اس مغز اخروٹ کی طرح جو تنگ اور سخت چھلکے والے اخروٹ میں چھپ گیا ہو
أراك كفَدَّانِ تخاذل رجله فلابد من رجل يسوق ويزعق
میں تجھے اس بیل کی طرح دیکھتا ہوں جو چلنے میں سستی کرتا ہے پس ایسے آدمی کا ہونا ضروری ہے کہ ہائے اور بلند آواز سے زجر کرے
ومَا أَنتَ إِلَّا كالعصافير ذلة وتحسب نفسك مِن عَمَاءٍ كَسَوذَقِ |
اور تو کچھ نہیں مگر ایک چڑیا ہے اور نابینائی سے اپنے تئیں ایک شاہین سمجھتا ہے
فتُرجم يا إبليس ثم بحربةٍ تُمزّق تمزيقا كثوبِ مُشَرَقِ
پس اے ابلیس تو سنگسار کیا جائے گا اور پھر ایک حربہ کے ساتھ پہلے کپڑے کی طرح ٹکڑے ٹکڑے کیا جائے گا
ورثت لئاما قد خلوا قبل وقتكم تشابهت الأطوار يَا أَيُّهَا الشقى
تو ان لیموں کا وارث ہو گیا جو تمہارے پہلے گزر گئے اے شقی تمہارے طور ان سے مشابہ ہو گئے
وساء تک ما قلنا فعينك قد عمت كمثل خفافيش إذا الشمس تشرق |
اور تجھے ہماری بات بری معلوم ہوئی اور تو اندھا ہو گیا ان شہروں کی طرح جو سورج کے چپکنے کے وقت اندھی ہو جاتی ہیں
ومن لم يكن في دينه ذا بصيرة يكُن أمره تكذيب أمر محقق
اور جو شخص اپنے دین میں بصیرت نہ رکھتا ہو محققوں کی تکذیب اس کی عادت ہو گئی
قفوتم أمورًا لم يكن علمها لكم فإني عَلَيْكم يا عدا الحقِّ أُشفق
تم ان امور کے پیرو ہو گئے جن کا تمہیں علم نہ تھا تو میں او دشمنان حق تمہاری حالت پر ہراساں ہوں

حجة الله
و تنكر ما أبدى المُهيمن عزّتى ولا تنتهى بل كالمجانين تشمق (۹۳)
اور خدا نے جو ہماری عزت ظاہر کی اس سے تو انکار کرتا ہے اور باز نہیں آتا بلکہ دیوانوں کی طرح خوش ہوتا ہے
وبون بعيد بين شِلْقٍ وقِرْشِنا فنبلَعكم كالقرش يا أهل عَمُلَقِ
اور چھوٹی مچھلی اور ہماری بڑی مچھلی میں بڑا فرق ہے پس ہم تمہیں بڑی مچھلی کی طرح نگل لیں گے اے ظالموں
ونحن بحمد الله نلنا مدارجًا وصرتم كميت أو كخَشُبٍ مُدَهُدَقِ
اور ہم خدا تعالیٰ کے فضل سے مدارج تک پہنچ گئے اور تم مردہ کی طرح ہو گئے یا ٹوٹی ہوئی لکڑی کی طرح
أحاطت بنا الأنوار من كل جانب ومن أفقنا شمس المحاسن تشرق
ہر ایک طرف سے ہمیں نور محیط ہو گئے ہیں اور ہمارے اُفق سے آفتاب محاسن طلوع کرتا ہے
وينمو من الرحمن حق مطهر وما كان من غُولٍ فَيَفنى ويُمحَقِ
اور خدا کی بات نشو و نما پاتی ہے اور جو شیطان کی طرف سے ہو وہ فنا ہو جاتا ہے اور نقصان پذیر ہو جاتا ہے
وَوَاللَّهِ إني مؤمنٌ ومُحِبّهُ أأنت علينا باب ذي المجد تُغلق
اور بخدا میں مومن اور محب خدا ہوں کیا تو ہم پر خدا تعالیٰ کا دروازہ بند کرتا ہے
وتذكرني كالمفسدین مُحقِّرًا تقول فقير مفلس بل كمُدْحَق
اور مجھے تحقیر
تو یاد کرتا ہے اور کہتا ہے کہ ایک محتاج مفلس بلکہ ایسے آدمی کی طرح ہے جو بالکل بے نصیب ہو
أتفخر يا مسكين من قلة النهى بمال وأولاد وجاه ونُسْتُقِ
اے مسکین کیا کم عقلی کی وجہ سے مال اور اولاد اور مرتبہ اور نوکر چاکروں سے فخر کرتا ہے
وما الفخر إلا بالتقاة وبالهدى ولا مال في الدنيا كقلب يتقى
اور فخر محض پرہیز گاری کے ساتھ ہے اور دنیا میں کوئی مال پر ہیز گار دل کی طرح نہیں
تسب وقد شاهدت صدقى وآيتي وإن الفتى بعد البصيرة يَعْتَقِى
تو مجھے گالی دیتا ہے اور میرا صدق اور میری شان دیکھ چکا ہے اور مرد آدمی بصیرت کے بعد بدگوئی سے ٹھہر جاتا ہے
على رأس مائة بعث رجل مجدّد حديث صحيح لا كقول مُلفّق
صدی کے سر پر ایک مجدد آیا یہ حدیث صحیح ہے کوئی بناوٹی کا قول نہیں
أتعزو إلى الافتراء خباثة وقد عصمنى ربُّ الورى من تخلق
کیا میری طرف خباثت سے افترا کی تہمت کرتا ہے اور خدا نے مجھے جھوٹ بولنے سے بچایا ہوا ہے
سے

حجة الله
نشأت أحِبُّ الصدق طفلاً ويافِعًا وكهلاً ولو مُزّقت كل الممزق
میں بچپن سے جوانی اور کہولت کے زمانہ تک سچائی سے دوستی رکھتا ہوں اگر چہ ٹکڑے ٹکڑے کیا جاؤں
شربنا زلالاً لا يُكدر صفوه وذُقنا شرابا محيبًا من تذوق
ہم نے وہ پانی پیا ہے جس کی صفائی مکدر نہیں ہوتی اور ہم نے وہ شربت پیا ہے جو وقتا فوقتا پینے سے زندہ کر دیتا ہے
عجبت لعقلك يا أسير ضلالة ! تركت نمير الماء مِن حُبِّ غَلْفَقِ
تیری عقل پر اے گرفتار ضلالت تعجب ہے تو نے اچھا پانی کائی کی خواہش سے ترک کر دیا
أتبصر في عيني مخالفك القذى وعينك مِن جِذْلٍ عنا تتشقَّق
کیا تو اپنے مخالف کی آنکھ میں ایک تنکا دیکھتا ہے اور تیری آنکھ ایک موٹی جڑ کے اندر جانے سے پھٹ رہی ہے
تموت بواد ذی حقافٍ عَقَنُقَل وتكره روضًا مِن عُذَيْقٍ مُلبَّقِ
تو ایک ریتلے اور تہ بتہ ریت کے جنگل میں مرتا ہے اور کھجوروں کے باغ سے پرہیز کرتا ہے
تجلى الهدى والشمس نضَّتُ نقابها وأنت كخفاش الدُّجى تتأبق
ظاہر ہو گئی ہدایت اور سورج نے برقع اتار ڈالا اور تو خفاش کی طرح چھپتا ہے
وسميتني أشقى الرجال تعصبا فتعلم إن متنا غدًا أيُّنا الشقى
اور میرا نام تو نے اشقى الرجال رکھا ہے پس مرنے کے بعد تجھے معلوم ہوگا کہ ہم دونوں میں سے کون شقی ہے
ولا يستوى المرء ان هذا محقق وآخر يتبع كل قول مُلفّق
اور ایسے دو آدمی برابر نہیں ہو سکتے کہ ایک ان میں سے محقق ہے اور دوسرا ہر ایک رطب و یابس کی پیروی کرتا ہے
أرى رأسك المنحوس قَفْرًا من النُّهى وقلبًا كموماة ونفسًا كَسَلْمَق
میں تیرے منحوس سر کو عقل سے خالی دیکھتا ہوں اور تیرے دل کو بے آب ودانہ جنگل کی طرح اور تیرے نفس کو نجر زمین کی طرح
متى ضلَّ عقل المرء ضلَّت حواسه فلا يُؤنس الوَحُلَ المُزِلَّ ويزمق
جب انسان کی عقل گمراہ ہو جاتی ہے تو ساتھ ہی حواس بھی گمراہ ہو جاتے ہیں پس وہ پھسلانے والے کیچڑ کو نہیں دیکھتا اور پھسل جاتا ہے
كذلك متم من عنادٍ ونقمةٍ فأنى لكم تأييدُ رَبِّ مُوفِّق
اسی طرح تم عناد اور کینہ سے مر گئے پس خدا کی تائید تمہیں کہاں ہے
أفي الكفر أمثال جفاء وغلظة لكم أيها الرامون رَمْيَ التَّخَلُّقِ
کیا کافروں میں ظلم اور درشتی میں تمہارا کوئی نمونہ پایا جاتا ہے اے وے لوگو جو محض دروغگوئی سے گالیاں دے رہے ہو

حجة الله
أهذا هو التقوى الذي في جموعكم أتلك الأمور ومثلها شأن متقى ۹۵
کیا یہی تمہاری جماعتوں کا تقویٰ ہے کیا یہ امور اور ان کی مانند متقی کی شان کے لائق ہیں
وَقُلتُ لكم توبوا وكُفُّوا لسَانَكُم فما كان فيكم من يتوب ويتقى
اور میں نے تمہیں کہا کہ تو بہ کرو اور زبان کو بند رکھو پس تم میں کوئی بھی ایسا نہ تھا کہ تو بہ اور تقویٰ اختیار کرتا
ولله آيات لتأييد أمرنا وإنا كتبنا بعضها للمحقق
اور خدا نے ہمارے امر کی تائید میں کئی نشان ظاہر کئے ہیں اور بعض کو ہم نے محققوں کے لئے لکھ دیا
على قلب أهل الله نزلت سكينةٌ وقلبك يا مفتون يَعوِى وينهق
اہل اللہ کے دل پر سکینت نازل ہو گئی اور تیرا دل اسے فتنہ میں پڑے ہوئے گدھے کی طرح آواز کر رہا ہے
أيا لاعنى إن السعادة في التَّقَى فَخَفْ قهر ربِّ حافظ الحق وَاتَّقِ |
اے میرے لعنت کرنے والے سعادت نیک بختی میں ہے پس خود نگهدارندۂ حق سے ڈر اور تقویٰ اختیار کر
إذا كُتِبَ أن الموت لا بد تُدرِكُ فموت الفتى خير له من تخلق
جب لکھا گیا کہ موت ضرور ہے پس مرد کا مرنا جھوٹ بولنے سے بہتر ہے
ولا يفلح الإنسان إلَّا بصدقه وكل كَذُوبٍ لا محالة يُوبَقِ
اور انسان محض صدق سے نجات پاتا ہے اور ہر ایک دروغگو آخر ہلاک ہوتا ہے
و ما انفتحت شدقاك بالسب والهجا وتكذيب أهل الحق إلَّا لِتُمُلَقِ
اور تو نے گالیوں کے ساتھ اس لئے منہ کھولا ہے اور اس لئے تکذیب کرتا ہے کہ تا محو کیا جائے
وإن سقام الجسم ملتمس الشفا وليس دواء في الدكاكين للشقى
اور جسم کی بیماری قابل شفا ہے مگر شقاوت کی کسی دوکان میں دوا نہیں
وَوَالله لو لا حربتي لم تكد ترى نَهِيكًا تَحُطُّ ضلالةً حين تَسْمُقِ
اور بخدا اگر میرا حربہ
ہوتا تو تو کوئی ایسا بہادر نہ پاتا کہ گمراہی کو بلند ہونے سے روکتا
وإني كتبت قصيدتي هذه لكم فمن حيكم من كان حيًّا لِيَنْمُقِ
اور میں نے یہ قصیدہ تمہارے مقابلہ کیلئے لکھا ہے پس تمہارے گروہ میں ۔ اسے جو زندہ ہے وہ بھی لکھے
كَبُكُم أراكم أو كأحْمِرَةِ الفلا غدَا طَلُقُ السُنكم كزوج تُطلق
میں گونگوں کی طرح تمہیں دیکھتا ہوں یا جنگل کے گدھوں کی طرح اور تمہاری زبان کی روانگی ایسی کھوئی گئی جیسا کہ عورت کو طلاق دی جاتی ہے۔
نه

☆
حجة الله
أتحسب أن القول قول الأجانب وقد صُبَّ من عينى كماء مُدَغْفِق
کیا تو گمان کرتا ہے کہ یہ قول غیروں کا قول ہے حالانکہ یہ میرے چشمہ سے پانی ٹپکنے والے کی طرح گرایا گیا ہے
فما هي إلا كلمة قيل مثلها فقالوا أعان عليه قوم كمُشْفِق
پس یہ تو ایسا کلمہ ہے کہ پہلے ایسا کہا گیا ہے اور لوگوں نے کہا کہ اس کی دوسروں نے مدد کی ہے
ففَكِّرُ أَتَعلَمُ مُنشئًا لى كتَمُتُه فيملوا القصائد لي بحجر التأبق
اپس فکر کر کیا ایسا منشی تجھے معلوم ہے جو میں نے چھپا رکھا ہے پس وہ میرے لیے پوشیدہ بیٹھ کر قصیدہ لکھتا ہے
اتنحتُ كذبًا ليس عندك شاهد عليه وتنبح كالكلاب وتَزْعَقِ
کیا تو ایسا جھوٹ تراشتا ہے کہ اس پر تیرے پاس کوئی گواہ نہیں اور کتوں کی طرح بھونکتا اور فریاد کرتا ہے
رضيت بحكاكات إبليس شقوةً وآثرت سبل الغي يا أيها الشقى
شیطانی وساوس کے ساتھ تو راضی ہو گیا اور گمراہی کی راہیں اے شقی تو نے اختیار کیں
أتنكر آياتي وقد شاهدتها أتعرض عن حق مبين مُزَوَّقِ
کیا تو دیدہ و دانستہ میرے نشانوں سے اعراض کرتا ہے کیا تو کھلے کھلے اور آراستہ حق سے انکار کرتا ہے
وقد مات "آتم " عمك المتنصّر وقد حق أن تُمحى لحاكم وتُحْلَقِ
اور آتھم تیرا چا نصرانی مر گیا اور واجب ہوا کہ تمہاری داڑھیاں نابود کی جائیں اور منڈائی جائیں
رأيتم جوازيكم من الله ربنا ومتم كموت المفسد المتخلق
لو تم نے خدا تعالیٰ کی طرف سے اپنی سزائیں دیکھ لیں اور تم اس طرح مر گئے جس طرح مفسد دروغ گو مرتا ہے
وقد قطع ربي أنف الجمع كلّهم وأخزى العدا وأبادَ كُلًّا بمأزق
اور میرے خدا نے تمام مخالفوں کی ناک کاٹ دی اور دشمنوں کو رسوا کیا اور سب کو میدان میں ہلاک کر دیا۔
تكنف قلبك صدا ظلماتِ الشقا فما إن أرى فيك الهداية تشرق
تیرے دل پر انکار شقاوت محیط ہو گیا ہے پس میں نہیں دیکھتا کہ ہدایت تجھ میں چمکے
وقد ضاع ما علمت إن كنتَ عالمًا كزُبُرٍ إذا حملت على ظهر زِهْلِقِ
اگر تو عالم تھا تو تیرا سب علم برباد ہو گیا ان کتابوں کی طرح جبکہ گدھے پر لادی جائیں
أراك ومن ضاهاک رَبرَبَ جهلةٍ تلا بعضُكم بعضا كأحمق أنزَق
میں تجھے اور تیرے امثال کو جاہلوں کا ریوڑ دیکھتا ہوں بعض بعض کے پیچھے لگے جیسے نادان شتاب کار
يبدو انه سهو والصحيح ” فیملی ۔ (ناشر)

حجة الله
رأيتم عواقبكم بترك سفينتي وضاعت خلاياكم ومتم كمُغْرَقِ ﴿٩٧﴾
تم نے میرے سفینہ کے ترک سے اپنا انجام دیکھ لیا اور تمہاری بڑی بڑی کشتیاں تباہ ہوگئیں اور تم غرق شدہ انسان کی طرح مر گئے
وعندى عيون جاريات من الهدى هنيئًا لرجل قد دناها ليستقى
اور میرے پاس ہدایت کے چشمے جاری ہیں اس آدمی کو وہ چشمے گوارا ہوں کہ ان سے نزدیک ہوا تا پانی پیئے
وأعطيتُ علمًا يملأ العين قرّةً ونورا على وجه المخالف يبرق
اور میں خدا تعالیٰ کی طرف سے علم دیا گیا ہوں جو آنکھ کوٹھنڈا کرتا ہے اور نور دیا گیا ہوں جو مخالف کے منہ پر تھوکتا ہے
وإني أرى العادين في تيهة الشقا ومن جاء ني صدقًا فقد دخل جو سَقِى
اور میں ظالموں کو شقاوت کے جنگل میں دیکھتا ہوں اور جو صدق کے ساتھ میرے پاس آیا وہ میرے قلعہ میں داخل ہو گیا
ولو كنتُ دجالا كذوبا لضرني عداوةُ مَن يدعو على لأُوبَقِ
اور اگر میں دجال اور دروغگو ہوتا تو مجھے اس شخص کی عداوت ضرر پہنچاتی جو مجھ پر میرے ہلاک ہونے کے لئے بد دعا کرتا تھے
دعوا ثم سبوا ثم كادوا فخُيِّبُوا لِما حفظتني عينُ رَبِّ مُرَبِّقِ
انہوں نے بد دعائیں کیں پھر گالیاں دیں پھر مکر کیا پھر نا امید ہو گئے کیونکہ خدا تعالیٰ کی آنکھ نے مجھے بچالیاوہ خدا جو ہمیشہ مجھے اپنی نظر میں رکھتا ہے
ينازع أقوام ويشتد حَربهم فيُعلى المهيمن كلَّ مَن كان أصدق
قو میں جھگڑتی ہیں اور ان کی لڑائی سخت ہوتی ہے پھر خدا تعالیٰ اس شخص کا غلبہ ظاہر کرتا ہے جو اس کے نزدیک صادق ہوتا ہے
فليت عقول الزمر قبل افتضاحها يَصِلُنَ إلى حق مبين مُحقَّق
پس کاش کہ مخالف جماعتوں کی عقلیں ان کی رسوائی سے پہلے کھلے کھلے حق کو پا لیں
وما أنا إلا منذرٌ عند فتنة وقد جئتُ مِن رَبِّي كراعٍ مُعَفِّقِ
اور میں فتنہ کے وقت ایک منذر ہو کر آیا ہوں اور میں اپنے رب کی طرف سے ایسا پرواہ ہوں جو بکریوں پرا گندہ کواپنی طرف لاتا ہے
ولى قربة شدوا على عِصامَها لأروى أقواما بماء أغدق
اور میری ایک مشک ہے جس کا بند میرے پر مضبوط کیا گیا ہے تا کہ میں قوموں کو بہت سے پانی سے سیراب کروں
فمن يأتني صدقًا كعطشان ساعيًا يجد كاهلى هذا ذلولا لمُستقِى
پس جو شخص صدق کے ساتھ پیاسے کی طرح دوڑتا ہوا میرے پاس آئیگا میرے اس موہنڈے کو پانی کے طلب کر نیوالے کیلئے جھکا ہوا پائیگا
فقُم شاهدًا لِلَّهِ إِن كُنتَ خَاشِعًا وأكرَمُ ناس عنده فاتك تقى
پس اگر تو خدا کے لئے خشوع رکھتا ہے تو للہ گواہی کے لئے کھڑا ہو جا اور خدا کے نزدیک بزرگ آدمی وہی ہے جو دلیر اور نیک بخت ہے

حجة الله
۹۸) وقد كنتُ لِلهِ الَّذى كَانَ مَلْجَأَى وذلك سر بين روحي ومزعقی
اور میں اس خدا کے لئے ہو گیا جو میری پناہ ہے اور یہ بھید ہے مجھ میں اور میری فریادگاہ میں
رأيتُ وجوها ثم آثرتُ وَجْهَهُ فواها له ولوجهه المتألق
میں نے کئی منہ دیکھے پس اس کا منہ اختیار کر لیا پس کیا اچھا وہ ہے اور کیا اچھا ہے اس کا منہ چمکنے والا
أحِبُّ بروحي فالق الحب والنوى وإنّي لأَوَّلُ مَن نَوَى كلَّ مُلْزَقِ
میں اپنی ان کے ساتھ اسکو دوست رکھتاہوں جو دان اس کے جم سےعلیحدہ کرنے والا ہے اور میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے ہر ایک پیوستہ کو پھینک کر دیا ہی ہے
ولله أسرار بعاشق وجهه فسَلُ مَن يشاهد بعض هذا التعلق |
اور خدا کو اس کے عاشق کے ساتھ بھید ہیں پس اس شخص سے پوچھ جو اس تعلق کو دیکھنے والا ہے
الحبي خواص في الوصالِ وفرقة ففى القُرب يحييني وفي البعد يُوبِقِ
میرے دوست کے لئے وصال اور جدائی میں خواص ہیں پس وہ قرب میں زندہ کرتا ہے اور دوری میں ہلاک کرتا ہے
و أُعطيتُ من حبّى قميص خلافة قميص رسول الله أبيض أمهق
اور میں اپنے پیارے کی طرف سے قمیص خلافت دیا گیا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قمیص جو بہت سفید ہے
وأُعطيتُ عَلَم الفتح عَلَمَ محمَّدٌ وأُعْطِيتُ سيفًا جَنَّ أَصلَ التَّخَلُّقِ
اور میں فتح کا جھنڈا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا ہے دیا گیا ہوں اور میں وہ تلوار دیا گیا ہوں جس نے جڑ دروغگوئی کی کاٹ دی
فتلك علامات علی صدق دعوتى فإن كنت تطلبها ففَتِّش وعمق
پس میرے صدق دعویٰ پر یہ علامتیں ہیں پس اگر تو ان علامتوں کو طلب کرتا ہے پس تفتیش کر اور سوچ
وإن صراطى مثل جسر على اللظى حفافاه نارٌ فَأْتِني أيها التقى
اور میری راہ دوزخ پر پل ہے اور دونوں کنارے اس کے آگ ہے پس اے پر ہیز گار میرے پاس آجا
إذا ما تحامتني الأراذل كلهم فأيقنت أن شريف قومي سيلتقى
اور جب تمام رزیلوں نے مجھے چھوڑ دیا پس میں نے یقین کیا کہ جو میری قوم کا شریف ہے و ہضر ور مجھ سے ملے گا
أرى الله يخزى الفاسقين ويصطفى عبادا له قُتِلُوا بِسَيْفِ التعشق
میں دیکھتا ہوں کہ خدا تعالیٰ فاسقوں کو رسوا کرے گا اور اپنے بندوں کو جو عشق کی تلوار سے قتل کئے گئے چن لے گا
ويأتي زمان إن ربّى بفَضْلِهِ يَجُدُّ رؤوس المفسدين ويفرق
اور وہ زمانہ آتا ہے کہ میرا رب اپنے فضل سے مفسدوں کے سرکاٹے گا اور جدا کرے گا
سہو کتابت معلوم ہوتا ہے پھینک دیا “ ہونا چاہیے۔ (ناشر)

·

آج 10 میں سے 10 باقی