کتاب البریہ
حصہ 12
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
كتاب البرية
پادری عمادالدین
اس شخص کی تصنیفات جو ۱۸۷۴ء سے پیشتر شائع ہو چکی ہیں اس قدر دل آزار
کلمات سے مملو ہیں کہ خود عیسائیوں نے اسے ملامت کی ۔ ہم ان کا اقتباس یہاں نہیں
کرتے اور صرف وہ رائیں درج کرتے ہیں جو ہندوؤں اور عیسائیوں نے اس کی کتاب
هداية المسلمین پر ظاہر کیں۔
ہند و پر کاش امر تسر ۱۸۷۴ء و آفتاب پنجاب لاہور ۔ ” کیا پادری عمادالدین
کی تصنیفات ۔۔۔ کچھ اس کتاب سے شورش انگیزی میں کمتر ہیں کہ جس نے بمبئی کے
مسلمانوں اور پارسیوں کے اتفاق و محبت کو عداوت سے مبدل کر دیا اور دونوں کو
ہلاکت کا منہ دکھایا ۔۔ پادری صاحب کی تصانیف ۔۔۔ مسلمانوں کا انگریزی گورنمنٹ
سے دل پھاڑنے کی علت غائی پر تصنیف کی گئی ہیں۔
نشمس الاخبار لکھنو باہتمام پادری کریون صاحب ۱۵ / اکتوبر ۱۸۷۵ء
نیا نامه ۔۔۔ عماد الدین کی تصنیفات کی مانند نفرتی نہیں کہ جس میں گالیاں لکھی ہوئی ہیں
اور اگر ۱۸۵۷ء کی مانند پھر غدر ہوا تو اسی شخص کی بد زبانیوں اور بے ہودہ گوئیوں سے ہوگا“۔
نبی معصوم مطبوعہ امریکن مشن پر لیس لو دھیانه ۱۸۸۴ء
وہ عشق حرام جو محمد صاحب نے مریم نامی مصری لونڈی کے ساتھ کیا۔
پاداش
ہندوؤں اور آریوں کی گالیاں
اسلام مصنفہ اندر من مراد آبادی ۱۸۶۶ء
رذیلہ کار محمد محمد احمق ۔ ستمگار و بدکار )
( محمد ) مثل مار بر خود پیچید۔ فی الفوردم خر پیمود۔
۱۳۱۲ محمد تزویرے بکار برد - جمیع امور پر فتورش ۔ امام شافعی گپ می زند ۔
كتاب البرية
۱۴ (آنحضرت) بجر شہوت پرستی و بدمستی کاری نداشت ۔
احمد که کامرانی و تن پروری کند او خویشتن گم است کرا رهبری کند
خالد (صحابی ) به زنا پیوست -
اگر چه عشقبازی و شهوت طرازی در میان محمد و زینب بوقوع رسیدہ ۔
۱۹-۱۸ بر حال محمد باید گریست که به دیوثی می زیست۔۔۔ عائشہ چادر عفت درید ۔۔۔۔۔ شاید کہ جائے
مخصوص بی بی عائشه در کنار لشکر بود و بگوشه قافله در تنہائی مے آسود۔۔۔۔ الغرض در تیرگی شب از
لشکر بیرون رفتن ۔۔۔ کار عفیفه و حنیفہ نیست بلکه شیوه مکارہ و عیاره ۔۔۔۔ خبر زنائے عائشہ۔
اکنوں معترض غور فرماید که دیوث کیست ۔۔۔ آیا دیوث خدائے اسلام مقیم بیت الحرام
است که بجواز زنا الهام کرد۔۔۔ یا پیر معلوم ملای روم دیوث است ۔۔۔۔۔۔ بلا اشتباه آن مرشد
مسلمین و ولی مومنین ۔۔۔۔ و توثت بودند ۔
اسلاف خود (اسلاف مسلمانان ) سر بسر دیوث بودند ۔۔۔ معبود معهود مخالفین ( مسلمانان )
جباری و ستمگاری بیش نیست که بنا بر ترویج زنا قتل بر اولیاء دانبیا وحی می فرستند۔
پس معبود مفروض مسلمان بنا بر اغوائے مردم نیز وجی نماید ۔۔۔ اولیاء و انبیاء فرقہ محمد یہ کار شہوت
پرستان مے برآرند و بمیانداری و دلالی همت می گمارند ۔۔۔۔ کار خیر البشر خالی از شر نیست
تخم زانی در زنان مسلمانان تصرفی کمال دارد ۔۔۔ حرام زادگی بمسلماناں عیبی عاید نمی گرداند۔
دین احمدی که مانند آئین شیخ نجدیست ۔۔۔۔۔ این اشارت بمیانداری و دلائے آں ولی
است که همچو مصطفی و علی است ۔۔۔۔۔ الحق دریں حدیث محمد داد دیوثی داده و مدار کار امت بر
فضیحت نهاده ۔۔۔ حضرت (آنحضرت ) را غایت رعایت زنا کاراں منظور افتاد۔
شاید با زن سعد بن عبادہ حضرت (آنحضرت صلعم ) نیز پیوسته بکامرانی پیوسته باشند لہذا بحکم
آنکه مطلب سعدی دیگر است او را فرمود که چنین و چنان باید نمود تا فرصت را غنیمت دیده
كتاب البرية
و بکام دل رسیده اندرون مکان مخصوص خود داخل شوند و چون میل در سرمه دان فروروند ۱۰۶
۳۲ محمد اجرائے شہوت یاراں بسر و چشم قبول فرموده و برایشاں عورات خرچی جائز نموده۔
۳۴-۳۳ ان صفحوں میں متعہ کا ذکر کر کے مسلمانوں کو دیوث اور مسلمانوں کی عورتوں کو بازاری
کسبیاں اور کنچنیاں قرار دیا ہے۔ اور ازواج مطہرہ آنحضرت صلعم پر حملے کئے ہیں )۔
۳۸-۳۷ طلحه بر عا ئشه عاشق بود ۔۔۔۔۔۔ مگر طلحه از اراده خود نگذشت تا آنکه در راه بصره
بمراد خود رسید ( یعنی زنا کیا )
ا
خدایت مائل فعل حرام است که دائم مسکنش بیت الحرام است
زنا آنجا بکن حکم امام است که جائے ایزدت بیت الحرام است
۔۔۔۔۔
سور چون از لب حضرت بر آید نجاست از مسلمانان رباید۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بہر میمونہ (زوجہ طہرہ آنحضرت صلعم ) یکے میموں سزاست نے سزاوار نکاحش مصطفی ست
زانکه او اسپ است و این میمونه است اختلاف این و آن هر گونه است ۔۔۔۔۔۔
ے چو بوبکر است بر پیش تو اے خر برائے بازیش میموں دگر خر۔
امام تقلبی زاں افسر آمد که او از خصية الثعلب بر آمد
غزالی خواهرت را گرژ باید غزالی مشکبو از وے برآید
محدث نیست محدث ترندی است که او را رغبت طعم مدی هست
بخاری را بخار آمد بحدت صحیح اصلا نگردد جز ہلاکت
خررازی است فخرالدین رازی بود هم جنس تو در دم درازی
مسلمانان از روئے قرآن محمد را اب المسلمین میشمارند و زنان او را ام المومنین سے
پندارند۔ پس ثابت شد که یا مسلماناں کذاب بوده اند و یا زنان محمد با پدران ایشان آسوده
اند و تخم ربوده اند ۔ بریں قیاس محمد پدر مسلماناں نتواند بود مگر وقتے کہ محمد با مادرشاں میلے
خواهد داشت و تخم خواهد کاشت ۔۔۔
۴۵ آنحضرت صلعم کو بد وضع ۔ بے حیا۔ اور شہوت ران کہہ کر یوں لکھتا ہے ) چہل سال عمر عزیزش
كتاب البرية
گذشت دلش از ہوائے زنا برنگشت ۔ چند زنان غمزہ زناں را بے نکاح و خطبہ در
آغوش کشید و از زنا کاری اصلا نه ترسید
خدائے مسلمانان عجب مشر بے دارد که چنین کس را کہ بنائے زنا بے انتہا افکند ۔۔
برائے رسالت بر میگزیند مرا در پیش فکر اختصار است چسال حرکات احمد بر شمارم ۔۔
زنا شعار انبیاست۔۔۔۔۔۔ از اینجاست که محمد را با وصف جہالت جبلی و ضلالت فطری رسول
مقبول پندارند ۔
اسلام کے خدائے تعالیٰ کی نسبت لکھا ہے ) خر وخنزیر وخرس و بوز نه گشت ز نادانی گرفته
شکل حیوان ۔۔۔۔۔۔ خود گرگ و شغال و خرس و خنز بر شده در شکل خبیث جلوہ آرائی کردہ۔
لازم آید که فاعل کفر و شرک و خطا و ز نا خدا ( خدائے مسلمانان ) باشد ۔۔۔۔۔ بروز ازل
خدائے محمد جابر و ظالم بوده ۔۔۔ خدائے محمد یہ در عدالت و سیاست کمتر از بشر است -
ہم کہاں تک اس شخص کی گندہ دہانی کی نقل کرتے جائیں ۔ یہ کتاب ۳۸۰ صفحہ پر ہے اور یہاں پچاس صفحوں
کا جو اقتباس کیا گیا ہے اس میں سے بھی بے تعداد گالیاں چھوڑ دی گئیں ہیں ۔ غرض کہ اس مصنف نے
دیکھوصفحہ ۲،۵۱ ۳،۵ ۵ ، ۵ ۵ ، ۶۴،۶۲،۵۶، ۱۰۷، ۱۳۱،
ہمارے خدا کو ظالم ۔ بے ہودہ۔ جابر ۔ لاف گذاف بکنے والا نخوت کرنے والا ۔ فاسد ۔
فاجر ہوا و ہوس میں گرفتار ملعون ۔ خشک و سوختہ - مگار - فریبی مکر اور فریب میں اُستاد۔
معطل - عزرائیل کے ہاتھ سے مرنیوالا ۔ فرعونی راہ میں چلنے والا معلم مکر و تذویر ۔ سخت
بیوقوف سخت احمق - دروغ گو شیطان سے فریب کھانے والا بداصل - مگار - عیار
ستم گار- متلون مزاج ۔ ابلہ مثل ابلیس - کاذب ۔ شیطان کی طرح مکر سکھلانے والا ۔
بے عقل ۔ ناپاک ۔ امرد ۔ گدھے سوار - کافر ۔ زانی۔ مغلم ۔ فاجر مورد لعنت ۔ خالق کذب
و دروغ ۔ بد عہد ۔ زنا کا الہام بھیجنے والا ۔ اسباب شہوت پیدا کرنے والا ۔ زنا واغلام و سرقہ
کا موجد ۔ مریض مالیخولیا قرار دیا ہے۔
دیکھو صفحہ ۸۲٬۸۱،۸۰،۵۳، ۸۷، ۹۴،۸۸
۱۷۱٬۷۷۱٬۴۷۱٬۶۷۱٬۵۷۱٬۷۷۱٬۴۰۸'6' ' ' '''''''
''''''
الله
كتاب البرية
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت کہا ہے : ۔ حیوان اور گدھے سے بدتر ۔ ۱۰۸
بت پرست۔ بتوں کا دل و جان سے تعریف کرنے والا ۔ کرامت و خوارق میں ابلیس سے کم ۔
مسلمانوں کی عورتوں اور بیٹیوں کا پردہ عصمت پھاڑ نیوالا ۔ لائق نفرین ۔ سخت شہوت
پرست جسکی فضیلت واکملیت کثرت زنا و مباشرت زنان شوہر دار پر منحصر ہے۔ جورو کے
ساتھ ناچنے والا ۔ رقاص ۔ مگار۔ ہموارہ بکارہائے ناکارہ آوارہ۔ زشت ۔ بدسرشت ۔
سیه مستی والا ۔ زن پرست ۔ دیوث ۔ زنان شوهر دار سے بلا نکاح ہمبستر ہونیوالا ۔ شرافت
سے تهیدست و مبرا کنیرک زادہ۔ لا دو حیوان ۔ گھوڑا۔ اونٹ ۔ بیشمار دفعہ زنا کر نیوالا۔ نبی ۔
زنا کاروں کو عیب پوشی کے لئے فریب سکھلا نیوالا ۔ بد عہد ۔ عہد شکن ۔ معلم دروغ گوئی۔
تذویر و مکر کر نیوالا - متلون - ابله - سوگند شکن شہوت ران ۔ نافرمان ۔ زنا صریح کرنیوالا ۔
بے دین۔ بد آئین۔ محمد بود یک شہوت پرستے ۔ زصہبائے ہوس مخمور مستے ۔ بدیدے
گرز نے یوسف فریہے ۔ بلا کا بیس و مہرش دل بہ بستے ۔ اجنبی عورتوں سے نا گفتنی باتیں
کرنے والا ۔ شریر۔ دروغ گو۔ معلم المکر ذلیل وخوار ۔ جس کا مرنا خس کم جہاں پاک
کا مصداق ۔ بزدل ۔ نامرد۔ پلید مخالفوں کے ہاتھ سے پاپوش کھانے والا۔ پیر مغاں۔
شرافت محمد سرمایه شرو آفت - عشقباز ۔ بد چلن ۔ اُس میں اور کافر میں کیا فرق ہے ۔
بی بی عائشہ کے ساتھ ناچنے والا ۔ زوجہ خدا۔ بول و براز کھانے والا ۔ موچی ۔ سیہ کار۔
بے حد زنا کار عشق باز ۔ ابلیس میں اور اس میں کچھ فرق نہیں ۔ سیہ مستی اور شہوت پرستی میں
محو۔ نادان ۔ غلط بیان خر پا بگل ۔ چرندہ۔ ابلیس پر تلبیس اور پیغمبر نفیس میں کیا فرق ہے۔
دیگر انبیاء اسلام علیہم السلام کی نسبت پیغمبر گنہ گار تھے ۔ موسیٰ و عیسیٰ سب خطا کار
ہیں ۔ یوسف نے زلیخا کو برہنہ کیا۔ وہ مشہوت و زانی تھا۔ اس نے اپنی مالکہ کی فرج
میں دخول کیا ۔ تمام پیغمبر گلہ بانوں سے زیادہ مرتبہ نہیں رکھتے ۔ وہ شریف نہیں خوار و
ذلیل تھے۔ وہ عورتوں کے ننگ و ناموس کے پردہ کو پھاڑتے رہے۔ خونریزی
26''''سل
۹۵ ، ۶۹ ،۶۸ ،۵۸ ،۵۲
كتاب البرية
روحانی خزائن جلد ۱۳
﴾١٠٩
۱۶۵ ،۹۲
4۔1' ll'♡♡1
و ناحق قتل کرنے والے۔ حضرت ابراہیم مگار و کذاب۔ انبیاء احمق و مشرک۔
اور لیس مگارانہ چال چلا ۔ ادریس مگار فریبی ۔ اور لیس اور ابلیس میں کچھ فرق
نہیں ۔ ابلیس اس سے افضل ۔ مسلمانوں کے پیغمبروں کو مسیلمہ کذاب پر ترجیح
نہیں۔ دختر فروش۔
ازواج مطہرہ آنحضرت کی نسبت زنان پیغمبر ۔۔۔ بازاری عورتوں سے
ذلیل ۔ بلکہ بازاری عورتیں ان سے بہتر ۔ مرتکب حرکات ناکارہ۔ عائشہ نے
طلحہ سے زنا کیا۔ عائشہ بے حیا۔ خیرہ را۔
رض
صحابه آ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت ۔ خلیفہ دوم - منی خور ۔ اغلام
کرانے والا ۔ صحابہ رسول کے ازواج رسول کو نظر بد سے دیکھنے والے۔ کمینہ و
دیوت علی غدار - بڑا مگار ۔۔۔۔ صحابه رسول تلبیس ابلیس میں تندہ قتل بندگان
خدا میں مصروف ۔
آنحضرت صلعم کے زمانہ کی دوسری مستورات مومنات کی نسبت۔
مسلمانوں کی عورتیں اور بیٹیاں بازار میں اجرت لے کر زنا کاری کرتی تھیں۔
مدینہ کی لڑکیاں ننگ و ناموس ترک کرنے والیں ۔ بعض مومنات خرچی لے کر
سوسو آدمیوں سے روزمرہ زنا کراتی تھیں ۔
ائمہ اربعہ کی نسبت ابو حنیفہ نے ماں سے جماع و نکاح جائز کیا۔ وہ ماں بہن
بیٹی سے زنا کو بُرا نہیں سمجھتا۔ معلوم ہوتا ہے کہ اس نے ماں سے زنا کیا اور داد
دیوٹی کی دی۔ اس کے نزدیک لواطت بُری نہیں۔ جب امام کو اغلام کے لئے لڑکا
نہ ملا تو جو رو سے لواطت کی۔ امام مالک مرتکب لواطت ہوا۔ امام شافعی کے
نزدیک بھی جائز ہے۔ ابوحنیفہ موروثی دیوث وبے حیا۔۔
دیگر بزرگان دین کی نسبت۔ مؤلف تفسیر عزیزی بے تمیز ۔ مسلمانوں کے
001' 101' 171
76' V6' 66'
كتاب البرية
۱۲۶،۸۰، ۱۸۰ اولیاء قاتل و خونریز ۔ علماء اسلام گروہ زندیقاں ۔ مسلمانوں کے ولی مجنون ۔
۲۶۹،۱۰۸، ان کے دل میں ماں بہن بیٹی سے شہوت رانی کا خیال رہتا تھا۔ بزرگ
،١٠٦، ١٠٧
۱۱۳،۱۰۹
۲۲۸ ،۲۲۴
۳۲۲،۲۹۵
مسلمانان نا پاک زنا کار۔
عام مسلمانوں کی نسبت ۔ مسلمان بوقت ضرورت ماں۔ بہن۔ پھو بھی ۔
خالہ۔ بیٹی سے وطی کر سکتا ہے۔ کوئی مسلمان کسی ذریعہ سے اولاد حاصل کرلے
جائز ہے۔ مسلمان تمام محرمات سے وطی کر سکتا ہے۔ ان کے نزدیک زنا لائق
۱۱۵، ۱۱۶، پاداش نہیں۔ ان کا سلوک ماں بہنوں سے حیوانوں کی طرح۔ مسلمان حرام
۱۵۶،۱۴۷ زادے۔ ان کی لڑکیوں سے ہزار زنا ہو تو بھی دوشیزہ۔ ان کی شرافت شرو آفت۔
۱۸۰،۱۵۷، ان کے ماباپ ہمیشہ زنا میں مصروف۔ ہر ایک سردار فجاراں ۔ ادنی طمع پر بد عہدی
کرنے والے کنچنی اور مسلمان منکوحہ عورت برابر ہے۔ مسلمان بے حیا۔
بے شرم - دختر فروش ۔ امت محمد امت لوط - صریح دروغ گوئی میں عیب نہ جاننے
والے ۔ مسلمان منی خور قالب اہل اسلام نا پاک و خبیث ۔ ان کا منہ نا پاک ان
کے اصول گندے۔ مسلمان خلقہ درندے کتوں اور گیدڑوں سے بدتر ۔
فرشتوں کی نسبت اسلامی فرشتے بدمست۔ بت پرست۔ زنا کار ستمگار۔
۳۵۰،۱۷۶، جبرئیل نے مریم سے زنا کیا۔ جبرئیل نے مریم کے پر دہ عصمت کو پھاڑا۔ جبرئیل
اوباش و عیاش رذیل۔ جبرئیل پرنده ایست کہ گا ہے امرد میشود و در فرج زنے
حضرت مریم صدیقہ ) سیم تنے ہنچہ دہنے سبز پیر ہنے باد بدمد ۔ و بوے دریابد۔
۱۵۴،۱۰۶، متفرق۔ فقہ مسلمانان سفاہت ہے۔ مسلمانوں کا گندہ مذہب امرد لڑکوں سے عشق
۱۵۵، ۱۵۶، بازی کا حکم دیتا ہے۔ مسلمانوں کی لڑکیاں بلاخر چی لینے صحبت نہیں کر سکتیں ۔ مہر اور
خرچی ایک ہے۔ تقرر مہر ایک برا اور نامعقول طریقہ۔ بیت الحرام کہ فی الحقیقت
۱۷۵ ،۱۲۳
الله
كتاب البرية
کنشت زشت است و با نیش کذب سرشت وجود عصیاں در گو عدم رود ۔
قرآن شریف کی نسبت معنیش باشد ضلالت سربسر از ضلالت می دهد قرآن خبر
از ضلالت بار دارد این شجر بهتر است او را بریدن از تبر
۶۰-۵۷ ہذیان - مجہول عفریت کا آراستہ کردہ کلام محمد کی تراشیدہ باتیں۔ تربات باطلہ ۔
مز خرافات - تقویم پارینہ قرآن وحدیث میں لواطت ۔ زنا۔ قمار بازی۔
شراب خوری بھنگ نوشی کی تعلیم ہے۔ بانی قرآن کذاب حالش
۳۱۶-۳۰۸ مثل مست خراب که دمش مطابقت قدم ندارد - قرآنی اعمال کو مثمر نجات
۳۶۶-۳۵۵ سمجھنا اور شیطانی افعال کے ساتھ داخل بہشت ہونا برابر ہے۔ اقوال بانی
قرآن و حدیث بر مثال مقال مسیلمہ کذاب و مست و خراب - قرآن بافته
نادانی ژولیدہ بیانے سخت ہذیانے۔ کج حج زبانے ۔ بیچ مدانے ۔
غباوت نشانے سُست تبیانے قرآن کی نقلوں میں عقل کو دخل نہیں ۔
وہ یک قلم باطل ۔ اس کا ماننے والا صدق وصفا سے عاطل ۔ برسیپارہ صفحہ
قرآن فوارہ بول مے زند۔
ستیارتھ پرکاش مصنفہ پنڈت دیانند ۱۸۷۵ء
ماخوذ از ترجمہ ستیارتھ پرکاش مطبع کشن چند کمپنی لاہور
اللہ تعالیٰ کی نسبت ۶۸۳۔ بے رحم ۔ شیطان سے بھی بڑھ کر شیطنت کرنے والا۔
عورتوں میں غلطاں۔۶۸۵ فرشتوں کو دھوکہ دے کر بڑائی کرنے والا اس لئے ریا کار لاف زن۔
ہمہ دان نہیں۔ بے قدرت۔ جب ایک کافر شیطان نے خدا کے چھکے چھوڑا دیئے تو کروڑوں
کافروں کے آگے اس کی پیش کیا جائے گی ۔ ۶۸۶ - کم علم کم ہمت ۔ ۶۸۷ ۔ فریبی ۔ جھوٹا ۔ ۶۹۹ ۔
دوالیہ ۔ ۷۰۰۔ بھان متی کا تماشا کرنے والا جس کو عقلمند دور سے سلام کریں گے۔ اوے۔
كتاب البرية
عورتوں کا شائق ۷۰۲- طرف دار ۷۰۳۔ بے انصاف ۔ ۷۱۰۔ مسلمانوں کا خدا بھی
شیطان کا کام کرتا ہے۔ ۷۰۳۔ جہالت و تعصب سے پُر ۔۷۱۲۔ شیطان تو سب کا بہکانے
والا ہے۔ مگر خدا شیطان کو بہکانے والا ہے۔ گویا شیطان کا بھی شیطان خدا ہے۔ خدا میں
پاکیزگی نہیں۔ سب برائیوں کا مخزن و معاون ۔ کم علم بے انصاف ۔ کیا تمہارا خدا بہرہ جو
پکارنے سے سنتا ہے ۔ ۷۰۶ ۔ پھر خدا اور شیطان میں کیا فرق ہوا۔ ہاں اتنا فرق کہا جا سکتا
ہے کہ خدا بڑا شیطان اور عزرائیل چھوٹا شیطان ہے۔۔۔ پس اس اصول سے خدا ہی شیطان ۱۱۲
ثابت ہو گیا ۔۷۱۳۔ مکاروں کی طرح خوف دلانے والا۔ بے علم ۷۲۳۔ اس میں اور
شیطان میں کوئی فرق نہیں ۔۔۔ خدا کو کیوں دوزخ نہ ملنا چاہیے ۔ ۷۲۴۔ جب شیطان کا گمراہ
کرنے والا ہی خدا ہے تو وہ خود شیطان کا بڑا بھائی ہے۔ خدا معاون شیطان ہے۔ ۷۱۶۔
اندھا دھند لڑنے والا ۔ انصاف رحم اور نیک اوصاف سے مبرا۔ ۷۲۷ ۔ خدا ہی شیطان کا
سردار۔ اور سارے گناہوں کا موجب ۔ ۷۳۶۔ اپنے منہ میاں مٹھو ۔ قرآنی خدا نے
اندر جال کا تماشا دکھا کر جنگلی لوگوں کو اپنے بس میں کر لیا ۔ ۷۴۶۔ اگر اس قسم کے پیغمبروں
(یعنی لوط جس نے بالفاظ ستیارتھ پرکاش بیٹیوں سے جماع کیا ) کو خدا نجات دے گا تو وہ خدا
بھی اپنے پیغمبر کی ہی مانند ہوگا ۔ (یعنی لوط کی طرح جس نے بزعم پنڈت دیانند بیٹیوں سے زنا
کیا ) ۔ ۷۴۸۔ شیطان کا بہکانے والا شیطان کا شیطان ۔ باغی شیطان کو کھلا چھوڑ دینے کے
باعث ادھرم کرنے والا اور شیطان کا ساتھی ۔ ۷۵۷۔ خدا محمد صاحب کے لئے بیویاں لانے
والاحجام تھا ۔ ۷۵۶۔ محمد صاحب کے گھر کا اندرونی اور بیرونی انتظام کرنے والا خدمتگار ۔
آنحضرت صلعم کی نسبت ۔ ۷۰۳ ۔ مطلب براری کے لئے قرآن
بنانے والا ۔ نیت کا صاف نہیں ۔ ۷۰۸ ۔ اپنی مطلب براری اور دوسروں کا کام
بگاڑنے میں کامل استاد ۔ ۷۱۶ ۔ کیا رسول اور خدا کے نام پر دنیا کو لوٹنا لٹیروں کا
کام نہیں ۔ کیا خدا بھی ڈاکو ہے اور لٹیروں (صحابہ آنحضرت صلعم ) کا معاون پیغمبر
جہان میں فساد ڈالنے والا امن عامہ کا رخنہ انداز ۔ ۷۱۹ ۔ یہ خدا کے نام پر
كتاب البرية
مرد و زن کو مطلب کے لئے لالچ دیتا ہے۔ اگر ایسا نہ کیا جاتا تو کوئی محمد صاحب کے جال
میں نہ پھنستا حضرت محمد صاحب ! آپ نے بھی تو گو کئی گوسائیوں کی ہمسری کی جو
اپنے مریدوں کا مال اڑا کر ان کو پاک کر دیتے ہیں ۔ ۷۴۲۔ ان دونوں (اللہ تعالیٰ و
آنحضرت صلعم ) میں سے ایک خدا اور دوسرا شیطان ہو جاوے گا اور ایک کا شریک دوسرا ہو
جاوے گا ۔ واہ قرآنی خدا اور پیغمبر اپنی اپنی مطلب براری کے لئے کیا کیا نہیں کیا۔ جنگلی
آدمی بھی اپنی بہوؤں سے پر ہیز کرتا ہے اور کیسا غضب ہے کہ نبی کی شہوت رانی میں کسی
طرح کی رکاوٹ نہیں ہوتی ۔۔۔ جب بیٹے کی بہو پر بھی ہاتھ صاف کرنے سے سے پیغمبر پہ نہ رک
سکے تو اوروں سے کیونکر بچے ہوں گے ۔ ۷۱۴۔ تعجب ہے کہ جو لوٹ مچاویں ڈا کہ ماریں وہ
خدا، پیغمبر اور ایماندار کہلا ویں ۷۳۳ ۔ جیسے غدر مچانے والے خدا اور نبی بے رحم ہیں ویسا
دنیا میں اور کم ہی ہوگا ۔ ۷۵۷۔ کیا جس کی بہت بیویاں ہوں وہ خدا پرست یا پیغمبر ہو سکتا
ہے جو ایک کی قدر کر کے دوسری کی بے قدری کرے وہ ادھرمی ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔۔ جو بہت سی
بیویوں کے باوجود لونڈی سے ناجائز تعلق پیدا کرے اس کے نزدیک حیا عزت کا پاس اور
دھرم کیونکر پھٹک سکتا ہے ۔ کسی نے سچ کہا ہے زانی آدمیوں کو نہ حیا ہوتی ہے اور نہ خوف ان
سے نتیجہ نکلتا ہے کہ قرآن کلام اللہ تو کجا کسی عالم نیکوکار کی بھی تصنیف نہیں ۔
متفرق - ۶۸۴ - مسلمانوں کا بہشت کو کئی گوسائیوں کے گیولوک اور مندر کی
طرح ہے۔ ۔ ۶۹۴ ۶۹۴ ۔ مسلمان بت پرست ہیں اگر بت شکن ہیں تو انہوں نے بڑے بت یعنی
مسجد کعبہ کو کیوں نہ تو ڑا محمد صاحب نے چھوٹے چھوٹے بتوں کو مسلمانوں کے گھر سے
نکالا لیکن پہاڑ کی مانند مکے کا بڑا بت ان کے مذہب میں داخل کر دیا ۔ ۶۹۷ ۔ ایسی تعلیم خدایا
اس کے رسول کی نہیں ہو سکتی۔ بلکہ خود غرض اور جاہل کی ہو سکتی ۔اے۔ بہشت کیا ہے رنڈی
خانہ ۔۷۰۳۔ جہاں اسلام نے فروغ پایا وہ وحشی اور مجہول آدمی تھے اس لئے ان میں یہ
خلاف علم و عقل مذہب پھیلا ۷۴۲۔ مذہب اسلام لچر ۔ غیر مدلل خلاف عقل خلاف دھرم ۔
مطابق اصل
كتاب البرية
قرآن شریف کی نسبت۔ جب بسم اللہ الرحمن الرحیم کلام مبہم ہے تو کیا چوری
زنا کاری جھوٹ اور گناہوں کا آغاز خدا کے نام پر کیا جاوے! ۶۸۸ ۔ یہ سب باتیں (یعنی
قرآن کی باتیں ) طفلانہ ہیں ۔ سچی نہیں ۔ ۱۹۵ - محمد نے یہ بات (آیت قرآن شریف )
اپنے مطلب کے لئے گھڑی تھی۔ ۷۰۷۔ ایسی تعلیم ( تعلیم قرآن) کوئے میں پڑے۔
قرآن جیسی کتاب محمد صاحب جیسے رسول قرآنی اللہ جیسے خدا اور اسلام جیسے مذہب سے سے دنیا در کو
سراسر نقصان ہے ان کا نہ ہونا ہی اچھا ہے۔ اس قسم کے بیہودہ مذہب سے کنارہ کش ہو کر
داناؤں کو وید کے احکام ماننا چاہیے ۔ ۷۰۹۔ اس کا مصنف ایک نہیں بلکہ بہت سے آدمی
ہیں ۔ ۷۱۴۔ قرآن میں کہیں اونچے کہیں دھیمے پکارنے کا حکم ہے۔ ایک دوسرے کی متضاد
باتیں۔ سودائیوں کی بکواس کی مانند ہوتی ہیں ۔ ۷۱۵۔ یہ کلام اللہ نہیں۔ کسی مگار کا کلام ہے۔ ۱۱۴
ور نہ اس میں اس قسم کی واہیات باتیں کیوں ہیں ۔ ۷۲۰۔ اس کی آیتیں محسن کشی کی تعلیم دینے
والیں اس کا مصنف علوم طبعی سے نا واقف ۔ ۷۲۹۔ اس میں لغو اور جاہلانہ باتیں ہیں اس
کے پیرو بے علم ہیں ۔ ۷۳۱۔ ایسی فحش باتیں کلام اللہ میں تو کجا کسی شائستہ انسان کی تصنیف
میں بھی نہیں ۔۷۳۲۔ قرآن کلام اللہ تو کجا کسی سمجھدار آدمی کی بھی تصنیف نہیں ۔۷۵۳۔ اسی
تعلیم ( تعلیم قرآن شریف) نے مسلمانوں کو، غدر مچانے والا ، سب کو ایذا پہنچانے والا ، خود غرض
بے رحم بنا دیا ۔ ۷۵۷۔ قرآن کلام اللہ ، کلام اللہ تو کجا بلکہ کسی عالم نیکو کار کا بھی کلام نہیں۔
۷۶۱۔ خلاف وضع فطرت گناہ عظیم کی بنایہ ( قرآنی تعلیم ) ہے۔
نسخه خبط احمد یہ مصنفہ لیکھر ام پشاوری مطبوعه ۱۸۸۸ء
اس شخص کے اصلی دل آزار فقروں کو چھوڑ کر یہاں نہایت اختصار کے ساتھ لکھا
جاتا ہے کہ اس نے ہمارے خدا ہمارے سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے اسلام اور ہماری
کتاب کی نسبت کیسے کیسے دلخراش الفاظ استعمال کئے ہیں )۔
كتاب البرية
اللہ تعالیٰ کی نسبت محتاج - فریبی - کمینہ حیلہ کرنے والا ۔ دھو کہ باز ۔ دھو کہ میں
پھنسانے والا - سرگردان ۔ ۶۸ - مشو نازاں بایں مولائے مکار و عجیب خود۔ کہ از ابلیس
بالاتر با یجاد فریب خود - ۶۹ - فرضی خدا قرآن وہمی عرش کے بالا خانہ پر خیالی کچہری کرنے
والا ۔ ۹۹۔ رذیلہ تمسخر کرنے والا ۔ ۱۰۱۔ گھر کی عقل یادداشت اور گیان سے خالی ۔ مغلوب
نسیان وسہو۔ بے علمی کا مُقر - ۱۱۶۔ گر ہمیں اللہ است و این مخلوق ۔ بہر یادداشت بایدش
صندوق ۔ تقریری حساب سے محض اُمی ، بے انتظام پرلے درجہ کا غافل ۔ غفلت کی نیند سونے
والا ۔۱۱۷ ۱۱۸۔ شیاطین کا بھائی بند ۔ ۱۳۱۔ اس کے اندر سے ریچھ سو ر مرغ تیتر نکلے ہیں۔
۱۶۴۔ خدا شیطان اور شیطان خدا ہے۔ گمراہ کرنے والا ۔۲۵۵۔
ہمارے سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت ۔ لوٹ مار کر۔ بہت لوٹ مار کرنے میں سرآمد عرب حقیقی عزتوں
سے منزلوں دور ۔ ۳۷۔ جس کا دل نفسانی خواہشوں سے بھرا ہوا۔ ہوا ہوس کا مغلوب قسم توڑ نے
والا ۔ نفسانی خواہشوں کو عمل میں لانے کیلئے اور اپنے عیب پر پردہ ڈالنے کے لئے خدا کے احکام
بنانے والا ۔ بیگانی عورتوں پر عاشق ہو جانے والا ۔ جھوٹے الہام کا دعویدار - ۴۱-۴۲۔ بداخلاق۔
۱۱۵ ضد و فریب سے تعلیمات کو خراب کرنے والا قتل انگیز دینی حرارت والا ۔ رنج آور ۔ عصب کا
کمزور۔ وسواسی ۔ ۴۵۔ مکر کرنے والا - عیار - جوش تعصب ملک گیری اور شہوت نفسانی کے
بڑھانے کے لئے جس نے دعویٰ کیا۔ عورتوں کا بڑا عاشق ۔ شہوت پرست۔ ویڈ یعنی فاسد
بدکار۔ ہیو پا کر یسی والا ۔ دغاباز ۔ دمبازی کی پھسلاٹ کے ہنر میں لائق ۔ فراڈ کرنے والا ۔
دھوکا ده ۴۶ ۴۷ - بنی نوع انسان کا بدترین دشمن - ۴۸ - رحمة للعالمین نہیں بلکہ
زحمت للعالمین ہے۔ مسیلمہ کذاب اس سے بہتر ہے۔ ۶۲ ۶۳ ۔ فریب باز لوٹ کا مال لینے
کیلئے زکوۃ کا جھوٹا بہانہ بنانیوالا مکروفریب کر نیوالا ۔ معلم دغا بازی ۶۵ - ۶۶ - ۶۷ ۔
متفرق موسیٰ نے شیطان سے توحید حاصل کی ۔ ۳۱۸۔ مسلمانوں کا جد امجد آدم عقل سے
چاہ جہالت میں گرنے والا۔ دانائی سے فارغ خطی لینے والا ملعون - ۲۷۹۔ اسلام خونریزی کو شوق