کتاب البریہ
حصہ 13
Urdu original from Ruhani Khazain, edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
كتاب البرية
دلانے والا۔ اس کی ابتدا و منتہا شہوت پرستی - ۴۲۔ معراج کا قصہ جھوٹا ۔ لغو مکر کی بات ۶۶ ۔
( جمعہ کو چونکہ ایرانی نجوم میں زہرہ کہتے ہیں اس لئے روز جمعہ کو ایک بدکار طوائف کہا ہے اور
مسلمانوں کا تعظیم جمعہ کرنا گویا اس بد کار طوائف کیلئے وحشیانہ جوش جنبانی ہے۔۱۷۵)
قرآن شریف واحادیث کی نسبت ۔ اس کی بنا فاسد ہے ۔ ۲۹ ۔ قرآن
علم و حکمت عام عقل کے برخلاف علمی نتائج میں بدی پیدا کر ملمی نتائج میں بدی پیدا کر نیوالا -۴۲۔ ناسزاوار تعظیم ۔ اس کی
تعلیمات نہایت معیوب اکثر غلط ۔ اس کے پڑھتے ہی سخت مزاج اور نفسانی ہو جانا ۔ ۴۳۔
قرآنی بہشت کی تعلیم عیاشوں اور بد کرداروں کو خوش کرنا ہے۔ ۴۴۔ اس کی تعلیم زشت - ۴۵۔
اس کی تعلیم تاریک گمراہی پھیلانے والی ۔ لوگوں کو کینہ ور اور بے رحم بنانے والی ۔ حرص کینہ
شہوت کو جائز رکھنے والی ۔۴۹-۵۰۔ قرآن احقاق حق سے سراپا شرمناک ہے۔اے۔ قرآن
کے خاتمہ بالخیر ہونے سے ملک ایشیا اس ہیضہ سے نجات پاتا ۔ ۲۷۳ قرآنی جنت۔ نفسانی
اور جسمانی بلکہ عشرت کدہ حیوانی ۔ عقل کے خلاف ۔ دور از انصاف۔ بعید از قیاس روحانیت
کی ستیا ناس کرنے والی ۔ شیطان کی ما والجا۔۳۱۶۔
تکذیب براہین احمدیہ مصنفہ پنڈت لیکھر ام آر یہ مسافر مطبوعه چشمه نو را مرتر ۱۸۹۰ء
اللہ تعالیٰ کی نسبت ۔ صفحہ ۳۶ ۔ بے علم ۔ نافہم ۔ دھوکہ باز ۔ فریبی ۔ حیلہ پرداز ۔ ۱۱۲
داؤ کھیلنے والا ۔ بیوقوف ۔ ۳۷۔ کمبہ کرن کی نیند سے بیدار نہ ہونے والا ۔ قرآنی خدا عالم
غیب نہیں وہ محمد شاہ رنگیلے کی طرح یا واجد علی شاہ کی طرح زچہ میں بیٹھا ہوا تھا۔ وہ علم مباحثہ
سے نا واقف زود رنج تعصب والا ہے۔ ۳۸۔ اس سے شیطان زور آور ہے ۔۳۹۔ وہ ایک
ایسا شخص ہے جو مکر و فریب سے یا اتفاق وقت سے سلطنت کو پہنچ گیا مگر علم وعقل سے عاری۔
ناواقفوں سادہ لوحوں یا اپنے جیسے پر اس کی حکومت۔ بہادری کا اس میں نشان نہیں۔
خدائی کرنے کا گیان نہیں۔ دانا نہیں ۔۔۔ معاملات ملکی کا تجربہ کار نہیں ۔ ۴۲۔ جن فرشتوں
كتاب البرية
نے خدا کا ڈولہ اٹھایا ہوا ہے ۔۔۔ وہ اگر کاندھے سر کاویں تو بتلائیے خدائے محمد یاں
کسی غار میں گرا پاویں ۔۔۔ اور اگر گر کر مر جائے تو پھر مولا کون کہلائے۔ ۴۷۔ وہ شیطان
سے مقابلہ کرنے میں ترساں ہے ۔ ۵۶-۵۷ - جلا د ستمگار ۔ ذابح الجاندار -۲۲۲۔ ظالم ۔
جبار ۔ غافل ۔ خود غرض ۔ بدفعلی اور پلیدی کا رہنما۔ بد چلنی اور فعل شنیعہ کا خدا ۔۲۳۳۔
رشوت لینے والا ۔ آدمی کی شکل والا۔ بالا خانہ پر بیٹھنے والا۔ فریب کھیلنے والا ۔ شیطان سے ڈرنیوالا ۔
۲۴۰ موسیٰ والی آگ گویا اگنی دیوتا کی پرستش ہے ۔ ۲۵۴ ۔ خدا بڑا ہی کا ذب ہے یا جو اکھیلتا
ہوگا جو جفت طاق کی قسم کھاتا ہے۔ ۲۵۶۔ اس کے قول و فعل قابل اعتماد نہیں۔
آنحضرت صلعم کی نسبت ۔ حاشیہ صفحہ ۷۵ ۔ اہل مکہ سے صلح کے بعد کسی سبب
سے جو طبیعت آزردہ ہو گئی تو جھٹ وہ آیت منسوخ کر دی کہ وہ خدا کا کلام نہیں شیطان کا
کلام ہے۔ شیطان نے میرے منہ میں ڈال دیا تھا۔ ۱۳۵ قتل کرانے والا۔ بُت پرست ۔
علمی کتابیں جلانے والا ۔ بے نکاحی عورتوں سے جماع کرنے والا ۔ اپنے الزام خدا کے
ذمے لگانے والا ۔ ۱۴۱ علی نامی پہلوان کو راز دار بنانے کے لئے اپنی بیٹی نکاح کر دی۔ اور
دولڑکیاں عثمان کے حوالے کر کے دوسرا راز دار بنایا۔ ذوالنورین کا خطاب دے کر ڈبل
دامادی کی زنجیر میں پھنسایا ۔ اسی طرح عمر وابو بکر سے یارانہ بنایا۔ کسی کو کسی طرح کسی کو کسی داؤ
سے ملایا غرضیکہ پانچ پنجے مل کیجئے کاج ۔ ہاریئے جیتے آئے نہ لاج - ۱۶۵ قتل عام اور ظلم و
جور کرنے والا - ۲۴۴ شعبده باز - ۲۵۶ قاصر البیان نا واقف انجان - ۲۸۰ خدائی حدود کو
توڑنے والا ۔
قرآن شریف کی نسبت - ۳۵۔ آدم کا قصہ - الم غلم ولا نسلم تمسخر آمیز
داستان ۔۵۸ ۔ ایک قمار باز یا چور بھی ایاک نستعین پڑھ کر مدد مانگ سکتا ہے ۔ ۶۰ ۔
آخر آیات سورہ فاتحہ سخت نقصان رساں اور خدا پر بہتان باندھنے والیں ۔ قرآن
میں شیر شہد شراب ۔۔۔۔۔۔ پستانوں اور رخساروں کے سوا روحانی سرور کا نام ندارد۔
الله
كتاب البرية
وعده وعید کا تملق و تعشق آمیز بیان - ۱۰۸۔ اس کی تعلیم خیالی لا ابالی زہریلی ۔ خون کی پیاسی۔
۱۰۹ - پر از کذب ولاف کم از صداقت ۔
متفرق - ۵۳ - موسیٰ آتش پرست - ۱۳۵- سلیمان بت پرست زانی قاتل - موسیٰ
قتل عام اور زنا کرانے والا ۔ باکرہ چھوکریوں سے زنا بالجبر کرانے کا مرتکب ۔ جھوٹا ۔۱۳۹ ۔
نشان اسلام قتل عام - اسلام دین بالجبر ویران کننده عالم - ۱۳۶۔ آدم خدا کا پالتو طوطی ۔
۱۴۰ اسلامی بزرگ افترا پرداز - مسوده باز مشوره باز ۲۶۴ ۔ اسلام و دہریت توام ۔
کتاب ثبوت تناسخ مصنفہ لیکھرام مطبوعہ مفید عام لاہور ۱۸۹۵ء
۱۴۷۔ قرآنی خدا لوگوں سے تمسخر کرتا ہے ۔ جعفر زٹلی کی طرح یا ملا دو پیازہ
کی طرح ورنہ وہ فی الحقیقت ظالم و مگار ہے ۔ ۱۵۴ (اسلامی ) خدایا خود غرض ہے یا
پاگل یا ظالم - ۱۵۷ ۔ قرآنی خدا رشوت خوار حاکم سے کم نہیں ۔ ویدک خدا کے آگے
خدائے محمد یان کی شامت ہے ۔ ۱۶۹ آپ (ایک مسلمان ) جس خاک پر ہر روز
بول و براز کرتے ہیں وہ تمہارے بزرگوں کی خاک ہے۔ گور میں ان کی
خاک کو بچھو کیڑے کھاتے ہیں۔ خلق عالم جوتے پہنے ان کے سر پر گزرتی ہے
تمہارے بزرگوں نے کتوں کے قالبوں میں حلول کیا ۔ اے ۱۔ غریب
بے بضاعت خدا عرش کے بالا خانہ پر ہنوز چشمانش نگرانست که ملکش پریشان است
کی طرح اوسان باختہ بیٹھا رہے گا۔ چند دنوں سے غریب بے بضاعت خدا نقش
موہوم و خیل کی طرح مداری بن ۔ اپنے پیٹ سے انتڑیاں نکال ۔ تماشا دکھلا ۔ خدا بن
بیٹھا ۔ گدھا ، بلا ، سور، کتا ، خرس ، پا خانہ خدا کو خود بننا پڑا ایسے مداری تماشا ۱۱۸
گر چھلیا ۔ نقش موہوم بہروپیا بلکہ خیل کا کیا اعتبار ۔
ہماری نسبت
میاں نذیر حسین دہلوی المعروف به شیخ الکل
كتاب البرية
وہ فتوی جو ہماری تکفیر میں رسالہ اشاعۃ السنہ نمبر ۵ جلد ۱۳ میں شائع ہوا اس کے
راقم اور استفتا کے مجیب یہی شیخ الکل ہیں ۔ راقم فتوی یعنی میاں صاحب اس فتوے میں ذیل کے
الفاظ میری نسبت استعمال کرتے ہیں۔
۱۴۰ اہل سنت سے خارج ۔ اس کا عملی طریق ملحدین باطنیہ وغیرہ اہل ضال کا
۱۴۵ طریق ہے۔ اس کے دعوے واشاعت اکاذیب اور اس ملحدانہ طریق سے
اس کو تمھیں دجالوں میں سے جن کی خبر حدیث میں وارد ہے ایک دجال کہہ
//
۱۸۰ سکتے ہیں ۔ اس کے پیرو ہم مشرب ذریات دجال ۔ خدا پر افترا باندھنے والا ۔
اس کی تاویلات الحاد و تحریف ۔ کذب و تدلیس سے کام لینے والا ۔
دجال ۔ بے علم ۔ نافہم ۔ اہل بدعت و ضلالت ۔
جو کچھ ہم نے سوال سائل کے جواب میں کہا اور قادیانی کے حق میں فتوی دیا وہ صحیح
ہے۔ اب مسلمانوں کو چاہیے کہ ایسے دجال کذاب سے احتراز کریں۔ اور اس سے وہ
دینی معاملات نہ کریں۔ جو اہل اسلام میں باہم ہونے چاہئیں۔ نہ اس کی محبت اختیار
کریں۔ اور نہ اس کو ابتداء سلام کریں اور نہ اس کو دعوت مسنون میں بلاویں۔ اور نہ اس کی
دعوت قبول کریں اور نہ اس کے پیچھے اقتدا کریں اور نہ اس کی نماز جنازہ پڑھیں ۔۔۔۔۔ الخ
شیخ محمد حسین بٹالوی ایڈیٹر اشاعۃ السنہ
اشاعۃ السنہ نمبر یکم لغایت ششم جلد شانزدهم ۱۸۹۳ء
كتاب البرية
۴۳۲، حد اسلام کا چھپا دشمن ۔ مسیلمہ ثانی دجال زمانی ۔ نجومی رملی ۔ جوتشی ۔ انکل باز ۱۱۹
۱۱ ۱۲۰، ۱۷، جفری بھنگر ۔ پھکڑ ۔ اڑڑ پوپو۔ اُس کا موت کو نشان ٹھہرانا حماقت و سفاہت
۲۲،۱۸، شیطان ہے۔ مگار ۔ جھوٹا۔ فریبی ۔ ملعون ۔ شوخ گستاخ ۔ مثیل الدجال ۔
۳۳۳۷، اعور دجال - غدار - پُر فتنہ و مگار - کاذب ۔ کذاب ۔ ذلیل و خوار مردود۔
۴۲،۳۹، بے ایمان - روسیاه مثیل مسیلم واسود ۔ رہبر ملاحده_عبدالدراهم والدنانير ۔
۴۳ ۴۴ ، تمعات لعنت کا مستحق مورد هزار لعنت خدا و فرشتگان و مسلمانان کذاب ظلام۔
۴۷، ۴۹، افاک - مفتری علی الله ۔ جس کا الہام احتلام ہے۔ پکا کا ذب ۔ ملعون ۔ کافر۔
۶۳٬۵۴ ، فریبی ۔ حیلہ ساز - اکذب۔ بے ایمان ۔ بے حیا۔ دھوکہ باز ۔ حیلہ باز ۔ بھنگیوں
۱۱۶، ۱۱۷، اور بازاری شہدوں کا ( سر ) گروہ۔ دہریہ۔ جہان کے احمقوں سے زیادہ احمق ۔
۱۱۸، جس کا خدا معلم الملکوت (شیطان) ۔ محرف ۔ یہودی۔ عیسائیوں کا بھائی۔
۱۲۹ ۱۳۳، خسارت مآب ۔ ڈاکو ۔ خونریز ۔ بے شرم ۔ بے ایمان ۔ مکار - طرار۔
۱۳۴، جس کا مرشد شیطان عليه اللعنة بازاری شہروں چوہڑوں بہائم اور
۱۵۰،۱۴۲، وحشیوں کی سیرت اختیار کرنے والا ۔ مکر چال ۔ فریب کی چال والا ۔ جس کی
جماعت بدمعاش ۔ بدکردار ۔ جھوٹ بولنے والی ۔ زانی ۔ شرابی ۔ مال
مردم خور دغا باز ۔ مسلمانوں کو دام میں لاکر ان کا مال لوٹ کر کھانے والا ۔
ایسے سوال و جواب میں یہ کہنا ۔۔
حرام زادگی کی نشانی ہے۔
اس کے پیروخران بے تمیز ۔
یہ الفاظ یہاں صرف ایک ہی رسالہ میں سے نمونہ کے طور پر نکالے گئے ہیں اور اس رسالہ
میں سے بھی اور بہت سے ملتے جلتے الفاظ چھوڑے گئے ۔
كتاب البرية
روحانی خزائن جلد ۱۳
غزنوی گروه
مولوی عبد الجبار صاحب نے فتوی مذکورہ بالا پر بصفحہ ۲۰۰ دستخط کرتے ہوئے ذیل
کے الفاظ لکھے ہیں۔
ان امور کا مدعی رسول خدا کا مخالف ہے۔۔ ان لوگوں میں سے
جن کے حق میں رسول اللہ نے فرمایا ہے کہ آخر زمانہ میں دجال کذاب
پیدا ہوں گے۔ ان سے اپنے آپ کو بچاؤ تم کو گمراہ نہ کر دیں اور
بہکا نہ دیں ۔ اس (قادیانی) کے چوزے ( اتباع) ہنود اور نصاری کے
مخنث ہیں۔
احمد ابن عبد اللہ غزنوی بصفحہ ۲۰۱
قادیانی کے حق میں میرا وہ قول ہے جو ابن تیمیہ کا قول ہے جیسے تمام لوگوں
سے بہتر انبیاء علیہم السلام ہیں ویسے ہی تمام لوگوں سے بدتر وہ لوگ ہیں جو
نبی نہ ہوں اور نبیوں سے مشابہ بن کر نبی ہونے کا دعویٰ کرے۔ یہ
بدترین خلائق ہے۔ تمام لوگوں سے ذلیل تر ۔ آگ میں جھوکا جائے گا“۔
عبدالصمد ابن عبداللہ غزنوی بصفحہ ۲۰۲
غلام احمد قادیانی کجر و بلید فاسد ہے۔ اور رائے کھوئی ۔ گمراہ ہے۔ لوگوں کو
گمراہ کرنے والا ۔ چھپا مرتد ۔ بلکہ وہ اپنے اس شیطان سے زیادہ گمراہ جو
اس کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ یہ شخص ایسے اعتقاد پر مر جائے تو اس کی نماز
جنازہ نہ پڑھی جائے ۔ اور نہ یہ اسلامی قبرستان میں دفن ہو۔
عبد الحق غزنوی
اشتہار ضرب النعال على وجه الدجال
۳ شعبان ۵۱۳۱۴
كتاب البرية
دجال ملحد کا ذب۔ روسیاہ۔ بدکار ۔ شیطان لعنتی ۔ بے ایمان ۔ ذلیل خوار ۔
خستہ خراب - کافر شقی سرمدی ہے۔ لعنت کا طوق اس کے گلے کا ہار ہے۔ لعن طعن کا جوت
اس کے سر پر پڑا ۔ بے جا تاویل کر نیوالا ۔۔۔ مارے شرمندگی کے زہر کھا کر مر جاوے گا۔
بکواس کرتا ہے۔۔۔۔ رسوا ذلیل شرمندہ ہوا۔ اللہ کی لعنت ہو۔ جھوٹے اشتہارات شائع
کرنے والا ۔ اس کی سب باتیں بکواس ہیں ۔
الفاظ یا عبارت
نام کتاب و نام مصنف تاریخ طبع صفحه
تائید آسمانی مصنفہ منشی ۲۳ جولائی ۲ مرزا صاحب دھوکہ باز اور گمراہ کر نیوالا ہے۔
۱۳ مرزا صاحب تارک جمعہ و جماعت ۔
وعدہ خلاف۔ سیرت محمد ی سے کوسوں دور
محمد جعفر تھانیسری
۱۸۹۲ء
//
//
//
//
//
//
۲۳ مرزا صاحب عیار جھوٹا دعوے دار۔
۲۴ مرزا صاحب چالاک اور بٹہ باز ۔
۲۸ مرزا صاحب فضول خرچ مسرف حیلہ ساز۔
شتہار مولوی محمد و مولوی عبدالله و مولوی عبدالعزیز لدھیانویاں مطبوعہ ۲۹ / رمضان
۱۳۰۸ میں یہ لکھا ہے۔ خلاصہ مطلب ہماری تحریرات قدیمہ وجدیدہ کا یہی ہے کہ یہ شخص مرتد ہے اور
اہل اسلام کو ایسے شخص سے ارتباط رکھنا حرام ہے۔ اسی طرح جو لوگ اس پر عقیدہ رکھتے ہیں وہ
بھی کافر ہیں اور ان کے نکاح باقی نہیں رہے جو چاہے ان کی عورتوں سے نکاح کرلے۔
كتاب البرية
//
۳۴ مرزا صاحب روباه باز عیار
نظم حقانی مسمی بہ صفحہ اسے قادیانی رافضی۔ بے پیر۔ دجال۔ یزید ۔ اس کے مرید
سرائر کادیانی مشتہره ۸ تک یزیدی۔ خانہ خراب ۔ فتنہ گر ۔ ظالم ۔ تباہ کار۔ روسیاہ ۔
سعد اللہ نو مسلم
لدھیانوی
۲۳ شعبان
۱۳۱۳ ه
بے شرم - احمق ۔ کاذب ۔خارجی ۔ بھانڈ ۔ یا وہ گو۔نبی ۔
بد معاش ۔ لالچی ۔ جھوٹا۔ کافر۔ مفتری ملحد ۔ دجالی حمار۔
اخنس - بکواسی ۔ بد تہذیب اور دون ہے۔ مشرکانہ خیال کا
آدمی ۔ اس کا گاؤں منحوس ہے۔ اس کی دجالیاں اور
مکاریاں اور رمالیاں اظہر من الشمس ہیں۔ اس کی
کتابیں ایمان اور دین کا ازالہ کرنے والی ہیں ۔
بت شکن مشتهره
مرزا کاذب ہے۔ مفتری۔ یاوہ گو۔ تباہ کار۔ مگار۔ بی ۔
محمد رضا الشيرازی
غوی نبی - گمراہ - نادان ۔ فضول ۔ ڈھکوسلی ۔ بیہودہ سرائے۔
الغروی شیعی ۔ کا ذب۔ جھوٹا۔ دروغ گو۔ بے شرم ۔ ننگ خلائق ۔ کا ذب۔
مطبوعه قمر الهند
بانی ملت مبتدعه - تلبیس کرنے والا ۔ داعی ملت بدعیہ۔
سرکش طبع - راندہ درگاه از لی ۔ گم کردہ صراط مستقیم - سوء فهم ۔
باد پیمائی کرنے والا ۔ ژاژ خایاں۔ چاہ ضلالت میں ڈوبا ہوا
اور گمراہی کے تذویر میں پھنسا ہوا ہے۔ محجب و تکبر میں گرفتار۔
مزخرفات موہومہ باطلہ کا کہنے والا۔ اس کی جماعت
ضلالت و گمراہی میں ہے۔ اس کی مراسلت سراسر فضول ولچر
ہے۔ اس کے دلائل سب و شتم و بخش سے بھرے ہوئے ہیں۔
مرزا مظہور شکستہ بال ہے۔ اس کی باتیں ہفوات اور ہنزلیات
ہیں ۔ وہ گمراہ غسی ہے۔ اس کی تحریرات میں خرافات ہیں۔
اس کے ذہن کے ترشحات گندیدہ ہیں۔ اس کا مدعا
//
//
كتاب البرية
زور و طغیان ہے ۔ ستم و یشتم و بخش و بہتان لانے والا ۔ افترا و کذب کے
دلائل پیش کرنے والا ۔ شناعت و فضیحت کے سوا اس کے پاس کوئی
دلیل نہیں۔ یہ کا ذب دار البوار میں جائے گا۔ ظلمت ۔ کفر۔ طغیان
ان کی وجہ سے دنیا میں ہے۔
را جندر سنگھ
ایڈیٹر و مالک اخبار خالصہ بہادر
کتاب خبط قادیانی کا علاج گورو گوبند پریس لاہور ۱۸۹۷ء
صفحہ ۲ واہ رے مرزا کے اسلامی خدا۔ خدا کیا ہے خدا کا خدا قر مساق کا قرمساق ۔
۱۲ گورونانک صاحب الہی دین کے خادم تو تھے لیکن مسلمانوں والے الہی دین کے ۱۲۴
ہرگز نہیں تھے جن کے دین کا خدا مرزا صاحب جیسوں کو امام کا خطاب دیتا ہے اور
شرمناک الہام بھیجتا ہے۔
محمد صاحب نے پھر بھی مکر و فریب کے طریق کو ہاتھ سے نہ چھوڑا۔
اسلام خدا کے پانے کا مذہب نہیں ہے بلکہ شہوت پرستی کے لئے ایک خاصہ
چکلہ ہے۔
۷۸ ( مثنوی جس میں ہمارے سید و مولی صلعم کو سخت بد تہذیبی سے یاد کیا ہے )
و حقیقت میں زنا فعل بیجا تمہارے ہی بزرگوں کا شیوہ الخ
بلکہ شہوت پرستی تو آپ کے نبوت احمدی سے ہی آپ کے خمیر میں چلی آئی ہے۔
كتاب البرية
محمد صاحب نے زن پرستی ۔ قبر پرستی ۔ مردہ پرستی ۔ لونڈی پرستی ۔ اور ظلم پرستی کی
تخم ریزی کر کے اکثر ملکوں میں تمام جہان کی برائیوں اور بدفعلیوں کا ایک
پژاوہ بھڑکا دیا تھا۔
۹۲ کل اہل اسلام کے بزرگوں وغیر ہم کو زبان پر توحید اور عمل میں زن پرست و
زانی کہا ہے۔
۹۷،۹۴ محمد صاحب نے اپنی لونڈی کے ساتھ زنا کیا پھر معافی ۔ پھر معافی مانگی۔ شہوت پرست
تھے۔ عبادت الہی کو چھوڑ کر عورتوں کا حکم بجالاتے تھے۔
۱۰۳ محمد صاحب زن مرید تھے۔ قرآن میں شیطانی راہ کی باتیں بھی ہیں۔
یہ نمونہ ہے اس درشت اور قابل تاسف زبان کا جو ہماری ست بچن جیسی کتاب
کے مقابل پر ہمارے ہادی و مقتدا سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں استعمال کی گئی ہے۔
یہ وہ سخت الفاظ اور توہین اور تحقیر کے کلمات ہیں جو پادری صاحبان اور آریہ صاحبان
نے اپنی کتابوں میں ہمارے سید و مولی جناب سید المرسلین و خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی
نسبت استعمال کئے ہیں۔ اور ان کتابوں میں سے اکثر کتا بیں کئی دفعہ چھپ کر پنجاب اور
ہندوستان میں شائع کی گئی ہیں۔ اور ہمیشہ مشن سکولوں کے طالب العلموں کو پڑھنے کے
لئے دی جاتی ہیں ۔ اور کوچوں اور بازاروں میں سنائی جاتی ہیں ۔ اور عیسائی عورتیں جو وعظ
پر مقرر ہیں مسلمانوں کے گھروں میں لے جاتی ہیں۔ ہم بیان نہیں کر سکتے کہ ہم نے ان
تمام الفاظ کو کس کراہت اور درد دل اور لرزاں بدن سے لکھا ہے۔ اگر عدالت کی کارروائی
ہم کو ان کے لکھنے کے لئے مجبور نہ کرتی اور ڈاکٹر کلارک صاحب ہم پر یہ الزام دروغ نہ
لگاتے کہ گویا ہم عیسائیوں کے مقابل پر سخت الفاظ استعمال کرتے ہیں تو یہ زہر آمیز کلمات
جو سلطان الصادقین اور خیرالمرسلین کی شان میں لکھے گئے ہیں اور ہمیشہ عیسائی اخباروں
میں لکھے جاتے ہیں ہم ہرگز اس کتاب میں نہ لکھتے ۔
كتاب البرية
ہمیں افسوس ہے کہ ان ناپاک اور دل آزار کلمات کو محض اس وجہ سے ہمیں حکام پر
ظاہر کرنا پڑا کہ ڈاکٹر کلارک نے بعض معمولی اور نرم الفاظ ہمارے عدالت میں پیش کر کے یہ
شکایت کی کہ ایسے سخت الفاظ سے ہم پر حملہ کیا جاتا ہے۔ اور چونکہ صاحب مجسٹریٹ ضلع کو
معلوم نہیں تھا کہ حضرات پادری صاحبان نے سخت الفاظ کے استعمال میں کہاں تک نوبت
پہنچائی ہوئی ہے اور بباعث نہ لئے جانے ہمارے جواب کے پادری صاحبوں کے سخت
الفاظ پر انہیں : انہیں کچھ بھی اطلاع نہ تھی اس لئے ان کو یہ دھو کہ لگا کہ گویا ہم نے سخت الفاظ استعمال
کئے ہیں۔ اور انہوں نے خیال کیا کہ گویا در حقیقت ہماری طرف سے سخت الفاظ استعمال میں
آتے ہیں۔ اور اسی دھوکہ کی بنا پر ان کو نوٹس بھی لکھنا پڑا۔ اور اگر ہمارے جواب تک نوبت
پہنچتی تو ہرگز ممکن نہ تھا کہ صاحب بہادر پادری صاحبوں ۔ کے الفاظ کے مقابل پر ہمارے
الفاظ کو سخت قرار دیتے ۔ کیونکہ سختی نرمی ایک ایسی شے ہے کہ اس کی حقیقت مقابلہ سے ہی
معلوم ہوتی ہے۔ خاص کر مذہبی بحثوں کی کتابوں میں تو کسی شخص کی تختی یا نرمی کی نسبت رائے (۱۳۶)
قائم نہیں ہو سکتی جب تک اس کے مقابل کی کتاب نہ دیکھی جائے۔ اگر صرف مخالف
خیالات کو رد کرنے کا نام سختی ہو تو میں خیال نہیں کر سکتا کہ دنیا میں کوئی مذہبی مباحثات کی
کتاب ایسی پائی جائے جو اس قسم کی سختی سے خالی ہو۔ بلکہ تو ہین اور سختی تو یہ ہے کہ کسی قوم کے
مقتدا کو نہایت درجہ کی بے عزتی کے ساتھ یاد کرنا اور نا پاک افعال اور رذیل اخلاق کی تہمتیں
اس پر لگانا ۔ سو یہ طریق حضرات پادری صاحبان اور آریہ صاحبوں نے اختیار کر رکھا ہے۔
اور بے اصل تہمتیں سراسر افترا کے طور پر ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر لگاتے ہیں جو کسی مستند
مسلم الثبوت اسلامی کتاب پر مبنی نہیں ہیں۔ اس سے جس قدر مسلمانوں کا دل دکھتا ہے
اور
اس کا کون اندازہ کر سکتا ہے؟!
اور ہم لوگ پادری صاحبوں کے مقابل پر کی سختی کر سکتے ہیں کیونکہ جس طرح ان کا فرض
اولد
كتاب البرية
ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی بزرگی اور عزت مانیں ایسا ہی ہمارا بھی فرض ہے۔ ہم لوگ
صرف خدائی کا منصب خدا تعالیٰ کے لئے خاص رکھ کر باقی امور میں حضرت عیسی علیہ السلام کو
ایک صادق اور راستباز اور ہر ایک ایسی عزت کا مستحق سمجھتے ہیں جو سچے نبی کو دینی چاہئے ۔ مگر
پادری صاحبان ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت کب ایسا نیک ظن رکھتے ہیں۔ نہایت
سے نہایت نرم کلمہ ان کا یہ ہوگا کہ وہ شخص نعوذ باللہ مفتری اور کذاب تھا سوکوئی مسلمان اس کلمہ
کو بھی بغیر درد اور دکھ اٹھانے کے سن نہیں سکتا۔ خدا ترسی کا تقاضا یہ تھا کہ یہ لوگ مفتری اور
کذاب کہنے سے بھی پر ہیز کرتے ۔ کیونکہ جن دلائل کے رو سے وہ ایک انسان کو خدا بنا
رہے ہیں وہ نشان اور دلائل صد ہا درجہ زیادہ اس کامل انسان میں پائے جاتے ہیں ۔
اس مقدس نبی کے وعظ اور تعلیم نے ہزاروں مردوں میں توحید کی روح پھونک دی اور
دنیا سے کوچ نہ کیا جب تک ہزاروں انسانوں کو موحد نہ بنالیا۔ وہ خدا ماننے کے لئے
۱۳۷ پیش کیا جس کو قانون قدرت پیش کر رہا ہے ۔ زہد اور تقویٰ اور عبادت اور محبت الہی
کی نصیحت کی اور ہزار ہا آسمانی نشان دکھلائے جو اب تک ظہور میں آ رہے ہیں ۔
حاشیه ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نشان اور معجزات دوقسم کے ہیں ۔ ایک وہ جو
آنجناب کے ہاتھ سے یا آپ کے قول یا آپ کے فعل یا آپ کی دعا سے ظہور میں آئے
اور ایسے معجزات شمار کے رو سے قریب تین ہزار کے ہیں ۔ اور دوسرے وہ معجزات ہیں
جو آنجناب کی اُمت کے ذریعہ سے ہمیشہ ظاہر ہوتے رہتے ہیں ۔ اور ایسے نشانوں کی
لاکھوں تک نوبت پہنچ گئی ہے اور ایسی کوئی صدی بھی نہیں گذری جس میں ایسے نشان ظہور
میں نہ آئے ہوں ۔ چنانچہ اس زمانہ میں اس عاجز کے ذریعہ سے خدا تعالیٰ یہ نشان دکھلا
رہا ہے۔ ان تمام نشانوں سے جن کا سلسلہ کسی زمانہ میں منقطع نہیں ہوتا۔